#isrealpm #iran #israel #Israeliplane #indianmedia #india #khawajaasif #headlines
LIVE: Iran says ‘painful’ strikes to continue against Israel
Israel bombs fighter jet hangar in new attack on Iran’s Mehrabad airport
Israel’s attacks on Iran hint at a bigger goal: regime change
Iran ‘does not seek’ nuclear weapons, Iran President tells Putin
4 killed, 70 injured in Iran’s missile attacks on Israel
Pakistan urges UNSC to stop Israeli aggression against Iran
Explosions rock Tel Aviv as Iran launches retaliatory strikes
US to support Israel if Iran retaliates: President Trump
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
LIVE: Iran says ‘painful’ strikes to continue against Israel
Israel bombs fighter jet hangar in new attack on Iran’s Mehrabad airport
Israel’s attacks on Iran hint at a bigger goal: regime change
Iran ‘does not seek’ nuclear weapons, Iran President tells Putin
4 killed, 70 injured in Iran’s missile attacks on Israel
Pakistan urges UNSC to stop Israeli aggression against Iran
Explosions rock Tel Aviv as Iran launches retaliatory strikes
US to support Israel if Iran retaliates: President Trump
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00।
00:30اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی ایران کو پھر دھمکیاں
00:36کہا ایران کو شدید دھچکا آنا ابھی باقی ہے
00:39اسرائیلی حملوں نے ایران کے جہری پروگرام کو برسوں پیچھے دھکے لیا
00:43آئیت اللہ کی حکومت کے ہر مقام اور ہر حدف کو نشانہ بنائیں گے
00:48اب تک جو کچھ ہوا اس کے مقابلے میں آنے والے دیل اور برے ہوں گے
00:51اور نیتن یاہو خطے کو آگ میں ان جھومدیں کی کوشش کر رہا ہے
00:59وہ جہری مذاکرات کو سکتاز کرنا چاہتا ہے
01:02ترک صدر رجب طیو بردوان کے ایرانی حمن سب مسود پیزشکیان سے ٹیلفان پر گفتگو کہا
01:07نیتن یاہو فلسینوں کی نسل کوشی سے دنیا کی توجہ ہٹانا چاہتا ہے
01:12یہ غزہ نہیں تربیب میں تباہی کے فضائی مناظر ہیں
01:16ایرانی بیلسٹک مزائلوں نے اسرائیل کے دارالحکومت میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیرا دی
01:20کئی امارتیں ملبے کا ڈھیر بنی
01:23اسرائیلی فوج کو آج رات ایرانی مزائل حملوں کا خدشہ
01:26اسرائیلی آرمی ریڈیو سے اعلان کیا گیا
01:29آج رات بھی ایران کی جانب سے جوابی حملے متوقع ہیں
01:32اسرائیلی فوج نے ہائی الرڈ جاری کر دیا
01:35شہریوں کو محفوظ مقامات پر رہنے کی ہدائے
01:38تربیب سمیت ملک بھر میں ہسپتالوں سے مریضوں کی بنکروں میں منتقلی
01:43اسرائیل میں گزرشتہ رات کافی مشکل کی
01:49پانچ بار پناہ گاہ میں جانا پڑا
01:51اسرائیل میں تاینات امریکی سفیر نے ایکس پوسٹ میں لکھا
01:55سب کو پناہ گاہوں کے قریب رہنے کی احکامات دیے گئے ہیں
01:58اقوام متحدہ کے سیکیریٹری جنرل انٹونیو گواتریوس نے کہا
02:01ایران اسرائی کا شیبگی بہت بڑھ چکی ہے
02:04اب اس کو روکنے کا وقت آگیا ہے
02:05آمن اور سفارتکاری کا بول بالا ہونا چاہیے
02:08سیہنیوں کے لئے زندگی ضرور تلخ ہو جائے گی
02:19اسرائیل پر ایران کے جوابی حملے کے بعد
02:22سپریم لیڈر آیت الاخامنائی کی ایکس پر پوسٹ
02:24کہتے ہیں ایرانی عبام ہمارے ساتھ ہیں
02:27وہ مسلح فاج کی حمایت کرتے ہیں
02:29ایران خدا کی مرضی سے سیہنی حکومت پر فتح حاصل کرے گا
02:33ایرانی قوم یقین رکھے
02:35اسرائیل کی مزید حملوں کی دھمکی
02:37نیتن یاہو نے کہا جب تک ضروری سمجھیں گے
02:40حملے کریں گے
02:43ایران کے مزائل تیاری کی صلاحیت تباہ کر دوں گے
02:46اسرائیلی وزیر دفعہ نے دھمکی دی
02:48اسرائیل پر مزائل داخل جاتے رہے
02:50تو تہران جلا دیں گے
02:52امریکی وزیر دفعہ نے کہا
02:54امریکی مفادات کے تحافظ کے لیے تیار ہیں
02:57ٹرمپ مذاکرات کو ترجیح دیتے ہیں
02:59ایران کے پاس اب بھی موقع ہے
03:01پاکستان ایران کے ساتھ کھڑا ہے
03:08وزیر آزم شہباز شریف کا ایرانی صدر
03:11مسعود پزشکیان سے رابطہ
03:12ایران پر اسرائیلی حملوں کی شدید مزمہ
03:15جانی نقصان پر اظہار افسوس
03:17شہباز شریف نے کہا
03:19پاکستان اسرائیل کی بلا اشتیال جارہیت پر
03:22ایران کے ساتھ کھڑا ہے
03:23اسرائیلی حملے خودمقتاری
03:26علاقائی سالمیت اور یو این چارٹر کی خلاف فرضی ہیں
03:29وزیر آزم نے اسرائیلی اشتیال انگیزی کو
03:32علاقائی عالمی امن کے لیے
03:34سنگین خطرہ قرار دیا
03:35پاکستان کا او آئی سی کا
03:37ہنگامی اجلاس بلانے کا بھی مطالبہ
03:39نائب وزیر آزم اسحاگڈار کہتے ہیں
03:42اسرائیلی جارہیت کے بعد
03:44اب خاموشی کی کوئی گنجائش نہیں
03:46حملہ ایرانی خودمقتاری کی
03:48کھلی خلاف فرضی ہے
03:49ایران اسرائیل جنگ پر
03:54عالمی رہنماؤں کو تشریف
03:56روس کے صدر ولاد امر پیوٹن کا
03:58ایرانی ہم منصب کو ٹیلی فان
04:00روسی صدر نے کہا
04:01ایٹمی پرگرام سے متعلق مسائل کو
04:04سفارتکاری سے حل کیا جانا چاہیے
04:06ایرانی صدر نے واضح کیا
04:08ان کا ملک ایٹمی ہتھیار حاصل نہیں کرنا چاہتا
04:11برطانوی وزیر خارجہ کا
04:13ایرانی ہم منصب سے رابطہ ہوا
04:14تہران کو پرسکون رہنے کی اپیر
04:17جیویٹ لیمی نے کہا
04:18حالیہ واقعات پر برطانیہ کو تشمیش ہے
04:21شہریوں کو مزید نقصان نہیں پہنچنا چاہیے
04:23سعودی والی اہت اور امریکی صدر
04:26ڈانلڈ ٹرم کا رابطہ
04:27کشیدگی میں کمی اور تنازیات کا
04:29حل سفارتی ذرائع سے تلاش کرنے پر
04:32زور سعودی والی اہت کے فرانسی صدر
04:35برطانوی اور اطالوی وزیراعظم سے بھی
04:37رابطے ایران اسرائیل جنگ روکنے کے لیے
04:40کوششیں بروئکار لانے پر اتفاق
04:42اقمام متحدہ کے سیکیٹری
04:44جنرل انٹونیو گوتریس نے کہا
04:46ایران اسرائیل کشیدگی بہت بڑھ شکی ہے
04:49اب روکنے کا وقت آگیا ہے
04:50اسرائیل نے ایران پر حملہ کر کے
04:53ایک کھلی جاریت کی
04:54اسرائیلی حملہ عالمی قوانین اور
04:56اقوام متحدہ چارٹے کی خلاف ورزی ہے
04:59اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب کا
05:01سلامتی کانسل میں خطاب کہا
05:03اسرائیل نے حملہ کر کے
05:04خطے کو بڑی جنگ کے خطرے سے دوچار کر دیا
05:07پاکستان خطے میں امن و استحقام
05:09کا کوہاں ہے
05:09اسرائیلی جارہانہ اقدام سے خطے کے
05:12امن کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے
05:14سلامتی کانسل اسرائیل کو
05:16بے لگام نہ چھوڑے
05:17حق دفاع کی آرن میں اسرائیل مسلسل
05:20عالمی قبانین کی دھجیاں اڑا رہا ہے
05:22مسلم دنیا متحد نہ ہوئی تو سب کی باری آئے گی
05:35وزیر دفاع خواجہ سبتہ مسلم ملکوں کو
05:38اسرائیل سے تعلقات منقطع کرنے کا مشورہ کہا
05:40اسرائیل کے ہاتھ فلسطینیوں کے خون سے رنگیں ہوئے ہیں
05:44ایسے ہاتھ کو جھٹک دینا چاہیے
05:46وزیر دفاع نے قومی اسم نے میزار خیال کرتے ہوئے کہا
05:49ایرانی ہمارے بھائی ہیں
05:51ان سے مکمل یا چہتی کا اظہار کرتے ہیں
05:53ان کے مفادات کا تحفظ کریں گے
05:56بھارت سے جنگ بندی تو ہو گئی
06:03لیکن آمن حاصل نہیں ہوا
06:05مذاکرات نہیں ہوں گے
06:06تو کشیدگی میں دن بدن اضافہ ہوگا
06:08پارلمانی بوفٹ کے سربراہ بلاول بھٹو کی
06:11برسلز میں نیوز کانفرنس
06:12کہاں جنگ کسی بھی مسئلہ کا حل نہیں
06:14جامعے مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں
06:16لیکن بھارت نے ہمیشہ مذاکرات سے انکار کیا
06:19بھارت کی پانی بند کرنے کی دھمکی
06:21پاکستان کو اشتیال دلانے کی کوشش ہے
06:23بھارت ایف ایٹی ایف میں بھی ناکام ہو گیا
06:34پاکستان عالمی اعتماد کے ساتھ کامیاب رہا
06:37بھارتی وفت کی اسرائیل کی مدد سے
06:39پاکستان کو پھر گریلیس میں شامل کرنے کی سازش
06:43فیٹ اپ کے رکن ملکوں نے بھارت کے منفی پرابیگنڈر کو نظر انداز کیا
06:47پاکستان کو گریلیس میں رکھنے کی وجہے
06:50ریپورٹنگ پر رکھنے کا فیصلہ
06:51ذرائع نے بتایا چین نے پاکستان کے حق میں
06:55واضح موقع افتیار کیا اور ریلیف کی حمایت کی
06:58ترکیہ اور جاپان نے بھی پاکستان کی مکمل حمایت کی
07:02الیکٹرک وہیکلز کی حاصلہ افضائی کے لیے پالیسی سازی سے
07:13متعلق جائزہ اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کہتے ہیں
07:17الیکٹرک موٹر سائیکلز، ٹری ویلرز، گاڑیوں کے فروغ کے لیے
07:21ترجیحی اقدامات کیے جائیں
07:22چارجنگ سٹیشنز کے قیام کو یقینی بنائے جائے
07:25الیکٹرک وہیکل پالیسی، سٹیک ہولڈرز کی مشاوط کے بعد
07:29جلد کابینا میں پیش کرنے کی ہدایت
07:31جی یو آئے کے بغیر حکومت بنتی نہیں یا چلتی نہیں
07:41ہمیں اپنی عوام کی جنگ لڑنی ہے
07:43جی یو آئے سے عوام کے ساتھ ہے
07:45مولانا فضل الرحمان کی سینیٹر فیصل وارڈا سے ملاقات کے بعد گفتگو
07:50فیصل وارڈا نے کہا سیاست میں طالب علم ہو
07:53مولانا فضل الرحمان میرے استاد ہے
07:55کے پی سے کچھ لوگ ٹاکس کے پیسوں سے گولی مارنے آ رہے ہیں
07:58مولانا بتائیں گے کہ ہم نے یہ جواب کیسے دینا ہے
08:01ہم نے آگے کیسے چلنا ہے
08:03مولانا فضل الرحمان سے رہنمائی لیں گے
08:06نون لیگ کی پالیسیوں نے ملک کو بہران میں ڈالا
08:15کپیسٹی پیمنٹس کے غلط معاہدے کیے گئے
08:17ہمارے دور میں بجلی سستی تھی
08:19اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کہتے ہیں
08:22میری بجٹ تقریر کو نشر نہیں کیا گیا
08:24حکومت کو ڈر تھا کہ آئینہ دکھاؤں گا
08:26شبلی فراز نے کہا پاور سیکٹر ملکی معیشت کا بنیادی ستون ہے
08:31معیشت کا پہیاں بجلی سے چلتا ہے
08:33نون لیگ اور پیپلز پارٹی نے پاور سیکٹر کو بہت نقصان پہنچایا
08:37زراعت اور انڈسٹری دونوں تنزلی کا شکار ہیں
08:40خطے میں جنگ کی صورتحال میں پیٹرال مزید مہنگا ہوگا
08:44وزر اطلاع تطاہ تارن نے اوپوزیشن لیڈر کو جاہل کہہ دیا
08:54قام اسمی میں دھوان دھار تقریر کرتے ہوئے کہا
08:57عمر ایوب نے ایوان میں پانچ ٹیسکوں کے مائک توڑ ڈالے
09:00یہ کام کسی بیک مینچر کو کرنے دیتے
09:03بجٹ کی کتاب پڑھنے کی زہمت کر لیتے
09:06تو سیاسی تقریریں نہ ہوتی ہیں
09:08بانی پیٹا نے اوورسیز کو ترسلات ایزت بھیجوانے سے روکنے کی کوشش کی
09:12اوورسیز پاکستانیوں نے ریکارڈ ترسلات ایزت بھیجوانے
09:16کے پی کے بجٹ میں عوام کو کوئی ریلیف نہیں دیا گیا
09:19صحت اور تعلیم کے شعبے کا برا حال ہے
09:22پچپن لاکھ بچے سکولوں سے باہر ہیں
09:24پشاور میں سیف سیٹی منصوبہ آج تک مکمل نہیں ہو سکا
09:34کس کے کہنے پر فائنینس فلم میں کاروباری افراد کے گرفتاری کے
09:38احکامات ڈالے کر
09:39پاکستان وزنس فارم نے وزیراعظم شہباد شریف کو خط لکھ دیا
09:43فائنینس فلم کے سیکشن چودہ اے سی سینٹیس پی سینٹیس ڈبل اے
09:48اور چودہ اے ڈی پر نظر سانی کا مطالبہ
09:50صدر وزنس فارم خاجوہ محبوب نے کہا
09:53اس طرح کے اقدامات کاروباری برادری کے لیے مناسب نہیں
09:57فائنینس فلم کے سیکشن سینٹیس ڈبل اے نے کاروباری افراد کو ہلا کر رکھ دیا
10:02اسے فیل فار واپس لیا جائے
10:04کاروباری برادری ملک کے لیے ہے ٹیکس دے گی
10:07لیکن اپنی توہین برداسٹ نہیں کرے گی
10:09معاشر سینٹینک ایکانومک پالیسی ان بزنس ڈبل اپنن نے
10:13ایف بی آر کو گرفتاری کا اختیار دینے کا قانون مسترد کر دیا
10:16سینٹینک کا کہنا ہے
10:18ایف بی آر افسران کو لا محدود اختیار دے دیا گا
10:21کاروباری برادری کے بنیادی حقوق پر حملہ کیا جا رہا ہے
10:24مجوزہ اختیارات کے بعد
10:26کوئی شخص پاکستان میں کاروبار نہیں کر سکے گا
10:29ایف بی آر افسران کو دیے گئے لا محدود اختیارات واپس لے جائے
10:33افغان ٹرانزیر ٹریڈ کا دوسرا جہاز گوادر پورٹ پر پہنچ گیا
10:44جہاز بیس ہزار ٹرن ڈی اے پی خاد لے کر گوادر گندر کاف پر لنگر انداز ہوا
10:49وزیر بحری امور کا کہنا ہے
10:51جہاز کی آمد سے عالمی اعتماد میں اضافہ ہوا
10:54گوادر پورٹ اب خطے کے لیے ایک اہم تجارتی گیٹوے بنتا جا رہا ہے
10:58گوادر کے ذریعے افغانستان کی وین الاقوامی منڈیوں تک رسائی مزید بہتر ہوگی
11:03جنوبی افریقہ ٹیسٹ ٹرکٹ کا نیا چیمپئن بن گیا
11:09لارڈز کی تاریخی میدان پر پروٹیلز نے تاریخ بنا دی
11:12دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کو پانچ فکٹو سے ہرا دیا
11:15ایڈن مرکرم میچ کے ہیرو قرار
11:18پوپنر نے ایک سو چھتیس رنز کی شاندار ایننگ کھیل کر
11:21آسٹریلی بی بولرز کا ہر ہر بانہ کام بنایا
11:24کپٹان بابوما چھے آسٹر رنز کے ساتھ نمائی رہے
11:28پہلی ایننگز میں چہتر رنز خسارے کے باوجود
11:30جنوبی افریقہ کا کاؤنٹر اٹیک
11:32کینگروز دو سو بیاسی رنز حدف کا دفاع نہ کر سکے
11:36جنوبی افریقی ٹیم نے ستائیس سال بعد آئی سی سی ایونٹ جیتا
11:40وننگ شاٹ لگتے ہی میدان میں جذباتی مناظر
11:44کلاریوں کی فیاملی زاں بھی را
11:46نائی وزیر آزم اساقڈار کی زیر صدارت
11:52علیہ السطہ اجلاس فلسطینیوں کے لیے انسان امداد کا جائزہ لیا گیا
11:56اساقڈار نے کہا پاکستان فلسطینی عوام کی اخلاقی
12:00سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا
12:02اساقڈار نے فلسطینی طلبہ کو تعلیمی معاونت فراہم کرنے کی اہمیت پر زور دیا
12:07ایرانی جوہری سائٹ نیتنس میں تابکار اور کیمیای آلودگی کی تصدیق ہوئی ہے
12:17سربرا آئی اے ای اے رافائل گروسی کی اقوام متحدہ
12:21قومی سلامتی غنسل کو بریفنگ کہا
12:23اسوائلی حملے سے نیتنس میں سانیٹری فیوجس کو نقصان پہنچا
12:27اسوائلی حملے میں زیر زمین افسودگی حالز متاثر ہونے کے شواہد نہیں ملے
12:31ایرانی حکام نے فردو اور اسفحان میں بھی جوہری تنصیبات پر حملوں کے اطلاع دی ہے
12:36امریکی اقوام نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے اسوائلی حملے کے بعد جوہری مذاکرات سے پیچھے ہٹنے کا فیصلہ کیا ہے
12:42ایران کا چھٹے مذاکراتی دور میں شرکت کا کوئی ارادہ نہیں
12:45غزہ میں اسوائلی جوہری جاری چوبیس کھنٹے میں ایک سو تین فلسینی شہین چار سو سزائے سکھ
12:59قابل سپوچ نے فائنڈ یونس کے قریب خیمے کو نشانہ بنایا
13:02غزہ کے وسیع جنوبی علاقوں میں بھی بمباری
13:05رہائشی علاقوں پناہ غزین کیمپوں اور اسپتالوں کو بھی نشانہ بنایا گیا
13:09نائف وزیراعظم اساقڈار کی زیر صدارت علیہ سطح کا اجلاس
13:17فلسطینیوں کے لیے انسانی امداد کا جائزہ لیا گیا
13:19اساقڈار نے کہا پاکستان فلسطینی عوام کی اخلاقی سیاسی اور شفارتی حمایت جاری رکھے گا
13:25اساقڈار نے فلسطینی طلبہ کو تعلیمی معاونت پر اہم کرنے کی اہمیت پر زور دیا
13:30کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو کی ایران اور اسرائیل سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپی
13:39بیان نے کہا ایران اسرائیل جنگ سے حالات بہت خراب ہو چکے ہیں
13:43تمام ملکوں کا فرض ہے پاردار امد کائم کرنے کے لیے مفاہمت کی راہ اختیار کریں
13:47کسی کو بھی ایک دوسرے کے وجود کے خلاف کام کرنا نہیں چاہیے
13:50پویل انتظار کے بعد جہانگیر خان کا خواب پورا
13:58کراسی میں جہانگیر خان سپورٹس کلپ کا افتتاح خود سکواش لیجنڈ نے کیا
14:03کلپ میں سنوک پیڈل اور دیگر کھیلوں کی سہولتیں بھی موجود
14:06جہانگیر خان کہتے ہیں کلپ عالمی سطح کی سہولتیں فراہم کرے گا
14:11اب کھلاڑیوں پر ہے کہ وہ کس طرح محنت کر کے عالمی چیمپین بنتے ہیں
14:14ICC ہال آف فیم کا عزاز پانے والی ثابت پاکستانی کرکٹر سن آمیر کی بطن واپسی
14:29وفاقی وزیر شیزا فاطمہ نے اسلام آباد ائرپورٹ پر استقبال کیا
14:33ملک کا نام روشن کرنے پر خراج تحسین پیش کیا
14:36سنہ نے کہا قواتین کو بھرپور موقع دیا جائے
14:39تو بہت سی سن آمیر قوم کا سر پخر سے بلند کریں گے
14:42PYM JBZ