Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6 days ago
#RaqseBismil #SarahKhan #ImranAshraf
Raqs-e-Bismil Episode 13 HD Full Official video - 19 March 2021 at Hum TV official YouTube channel. Subscribe to stay updated with new uploads. https://goo.gl/o3EPXe

Momina Duraid Productions presents "Raqs-e-Bismil"

#RaqseBismil #HUMTV #MasterPaints #Drama #ImranAshraf #SarahKhan #MehmoodAslam #NidaMumtaz

Raqs-e-Bismil Episode 13 Full HD - Raqs-e-Bismil is a latest drama serial by Hum TV and HUM TV Dramas are well-known for its quality in Pakistani Drama & Entertainment production. Today Hum TV is broadcasting the Episode 13 of Raqs-e-Bismil. Raqs-e-Bismil Episode 13 Full in HD Quality 19 March 2021 at Hum TV official YouTube channel. Enjoy official Hum TV Drama with best dramatic scene, sound and surprise.

Starring :
Imran Ashraf, Sarah Khan, Mehmood Aslam, Nida Mumtaz, Anoushay Abbasi, Momin Saqib, Javeria Abbasi, Gul E Rana, Saleem Mairaj, Rashid Farooqui, Mohammad Faisal Imran, Zara Shaikh, Azeem Sajjad, Furqan Qureshi, Sajid Shah, Shazia Qaiser, Farah Nadir, Tahir Jatoi, Shahzad Mukhtar, Faria Hassan, Benazir Khan, Taha Humayun, Abu Rohan, Umer Alam, Farrukh Darbaar & Others.

Writer:
Hashim Nadeem

Director:
Wajahat Rauf

Producer:
Shazia Wajahat & Momina Duraid Productions

_______________________________________________________

WATCH MORE VIDEOS OF OUR MOST VIEWED DRAMAS

Ehd e Wafa: https://bit.ly/3g0daIM

Suno Chanda Season 2: https://bit.ly/3exOdEd

Suno Chanda Season 1: https://bit.ly/3eC24tj

Yakeen Ka Safar: https://bit.ly/3dDYcGE

Bin Roye: https://bit.ly/3dAMPPR

Ishq Tamasha: https://bit.ly/2Bh54wH

Mann Mayal: https://bit.ly/3ig8YXo
_______________________________________________________

/ humtvpakist. .
http://www.hum.tv/
http://www.hum.tv/dramas/raqs-e-bismi...
/ humtvpakistan
/ humtvnetwork
/ humtvost
/ jagopakistanjago
/ humawards
/ humfilmsthemovies
/ humtvtelefilm
/ humtvpak

Category

😹
Fun
Transcript
00:00موسیٰ جیل میں رہے یا جیل چبار
00:07اسے موسیٰ کو کل فرق نہیں پڑھنا ہے
00:09بس میری بدنامی کا اثر میری خاندان پر نہیں پڑنا چاہیے
00:12ملک صاحب نے بھیجے
00:14بڑا خرچہ کیا اس بندے نے
00:16کہیں بھی کوئی کمی پیشی نہیں چھوڑی
00:18میں جانتی ہوں کہ میرے مقدم میں موسیٰ کی محبت نہیں ہے
00:23کیونکہ وہ اپنا دل
00:25تمہارے دہلیس پہ ہاتھ چکر
00:27کہ موسیٰ جن کی دنیا میں ملوث ہو چکا ہے
00:31اور آج سے میرے یا میرے خاندان کے ساتھ
00:35کسی بھی مجرم کا نہ کوئی رشتہ ہے
00:38اور نہ کوئی ناتا ہے
00:39زہرہ بنت رزیہ
00:40آپ کو برابر 20 لاکھ حق مہر
00:44وہ دیگر شرائط
00:45ملک شہریہ والملک رزوان
00:48آپ کو یہ نکاح قبول ہے
00:57موسیقی
01:01موسیقی
01:03موسیقی
01:05موسیقی
01:06موسیقی
01:07موسیقی
01:09موسیقی
01:11موسیقی
01:12موسیقی
01:13میری جندے لڑی ہوئی اُداس وے میرا سامل
01:22آس نہ پاس وے مجھے ملنا چار کا ہار وے
01:32خوکہ دیا مل سامل یار وے
01:40کچھ ہر جائے کی باہوں میں اور پیار فرید کی راہ ہوئے
01:54کچھ ہر جائے کی باہوں میں اور پیار فرید کی راہ ہوئے
02:07میں تو بیٹھی سب کچھ ہار وے
02:13میں تو بیٹھی سب کچھ ہار وے
02:19مجھے مل سامل
02:25مجھے مل سامل
02:27تباہ
02:29مجھے
02:31نڈین
02:33نڈین
02:37مجھے
02:39کیا ہوا نہیں نہیں آرہی کیا
02:42پتہ نہیں
02:45اجیسی بچے نہیں ہے
02:50ایسے جیسے کچھ چھن گئے ہو
02:53کوئی بچڑ گیا
02:56اللہ خیر کریں
02:58عاشق کا سرمایہ تو بس اس کا عشق ہوتا ہے
03:02اوپر والا تمہارا عشق سلامت رکھے
03:05اتنا بدقسمت ہونا میں
03:09بدقسمت
03:11میرے وجود سے نہ کسی کو خوشی ملی ہے
03:15نراہت نہ سکون
03:15بدقسمت ہو میں
03:17بدقسمت
03:19باب ماراس
03:20ماں پریشان بھائی در مدر
03:23اور وہ
03:23وہ بھی کہا خوش ہے چانپری
03:28اداس مٹو پیانے
03:30ان تینوں لڑکوں نے تمہیں پہچاننے سے انکار کر دیا
03:34دو دن بعد تمہیں مجیسٹر کے سامنے عدالت میں پیش گیا جار
03:38وہاں وہ سب کے سامنے تینوں لڑکے بیان دیں گے کہ وہ تمہیں جانتے بھی نہیں ہیں
03:44پھر تمہاری زمانت پکی ہے
03:47اے کیا کروں گا
03:48جیل سے آزادی مل بھی گئی تو کیا کروں گا
03:52باپ نے آگ کرتے ہوئے دیش نکالہ سنا دیا تینجھے
03:56اب غلطی سے دولے بڑھ کے سامنے رام ہونا
04:01تو میری شکر دیکھنے بھی پسند نہیں کریں گے
04:05اس کی بھی فکر تم ہی نہ کرو
04:07ایسے اس بار میرے لمبے قیام کا پروگرام تھا سہرنگا استاد کے ساتھ
04:12لیکن تمہارے خاطر میں نے بھی پڑھتوں کی درخواست جمع کر دیئے زمانت کے لئے
04:16اپنے زمانت نہ بھی ہوئی تو نامراد ہے اپنا یاد
04:22وہ تمہیں اپنے ساتھ دے جائے گا
04:24اپنا آنا جانا تو لگا رہتا ہے یہاں کوئی نئی بات نہیں
04:31چل اب تو بھی سوجہ رات سچ پڑی ہے
04:37موسیقی
04:51موسیقی
04:55ایلے
04:57تم یہ
04:59یاد پرانی بوری کی طرح یہاں کیا پیٹھی رہے ہو
05:03موسیقی
05:05کھوان یاد
05:07سٹاپ بیہیدی سرٹی پیکیار
05:10اتارو یہ زیور ویڑو
05:14پردے پردے ہٹاؤ زرہ بیزی ہو جاؤ
05:24ایلتی مگڑ
05:26موسیقی
05:30کبھی باعت کرو
05:32مجھے
05:34جا کھونے
05:36ارے چوبت
05:38پینی کے میں
05:39ڈرنک بنا کے لاتا ہوں
05:40نہیں میں
05:41میں نہیں پینکی
05:44really
05:48that's very strange
05:51اتنی پارٹی میں جاتی ہو
05:54پاپر تو کی ہوگی نا لوگا نے
06:00کیا ہے
06:02مگر میرا جواب ہر دفعہ لا ہی ہوتا ہے
06:05چھا لو
06:06مان لے تو
06:09اچھا
06:10یہ بتاؤ کہ
06:12کتنوں کے دلتوں کے آئے ہو یہاں
06:17جی
06:19میرا مطلب یہ ہے کہ
06:21بہت سارے عاشق ہوں گے نا تمہارے
06:24اور ان
06:25ان سارے عاشقوں کے بیچ سے میں
06:29چڑھا
06:30چڑھا کے لے آئے تھا
06:32بات ہم تو کر رہے ہوں گے نا
06:34ہاں
06:36میں اب آپ کی عزت ہوں
06:37آپ کی بیوی
06:40میں بیوی سے کوئی ایسے سوال نہیں کرتا ہوں
06:42پہلی رات ہی
06:43بیوی سے پہلی رات ہوں
06:45یا آخری رات ہوں
06:47سچ تو سچ ہی ہوتا ہے
06:49میں نے آپ سے کچھ نہیں چھپا ہے
06:53آپ کوئی ایسی دوستی ہے نہ کوئی ایسی بات
06:55جو آپ سے چھپی ہوں
06:57آپ چاہند اپنے سارکل میں معلوم کر سکتے ہیں
06:59وہ تو کر لیا ہے
07:01معلوم کر لیا ہے
07:02اب بالم کیا ہے
07:03اب بالم کیا ہے
07:04اب بالم کیا ہے
07:05تب ہی تو اتنا بڑا فیصلہ لیا ہے
07:07پھر یہ تفتیش کیوں
07:09ایسی
07:13گپ کرنے کی
07:15اب دیکھو میں تمہیں ایک
07:19روایتی بیوی کی طرح تکریٹ نہیں کر سکتا ہوں
07:21اور نہ ہی مجھے کسی ایسی لڑکی سے شادی کرنی تھی
07:24جو دکیان اسی پرانی پڑھے خیالات کی
07:28تب ہی میں تم سے شادی کی
07:31تاکہ میں تمہیں ایسا سوشلائز کر سکوں
07:33گھوم پر سکوں
07:34تب ہی میں تم سے شادی ہوں
07:35تاکہ میں تمہیں ایسا سوشلائز کر سکوں
07:37گھوم پر سکوں
07:39بڑے بڑے لوگوں میں اٹھ بیٹھ سکوں
07:40اور ہاں ایک
07:43ایک بات یاد رکھنا چاہتا ہے
07:46مجھ سے کبھی
07:48بے وفائی مت کرنا
07:50اور نہ تمہارا میں وہ حال کروں گا
07:56کہ تمہاری ساتھ پشتے یاد رکھیں گے
08:04چیزمیں لیں
08:06کی ڈیڈیڈیڈیڈیڈی
08:07داخل کے پ�디و
08:34ہاں یہ سچ ہے
08:54کل رات وہ بے وفا
08:56ایک عرب پتی سے شادی کر کر اس کی ڈولی میں بیٹھ کر چلی گئی
09:02تیرے جیسے ہیرے کو چھوڑ کر اس نے بس پتھر کو چن لی ہے
09:08نہیں نامراد
09:09بے وفا نہیں ہے وہ
09:15بے وفا تو بتب ہوتی ہے جب اس نے مجھ سے کوئی بادہ کیا ہوتا
09:19مجھے مل جانے کا کوئی آثرا دیا ہوتا
09:26اس نے تو ایسا کچھ نہیں کیا
09:28جب بھی کیا صرف انکار کیا
09:31جانتا ہوں میں
09:33تیرا دل اندر سے کٹ کر کرچی کرچی ہو چکا ہے
09:38لیکن آفرین ہے تجھ پر شہزادیں
09:40تو اب بھی اپنے قدموں پر کھڑا ہوگا
09:44اگر کوئی اور ہوتا نا
09:48تو اس کا دل پھٹ جاتا اندر سے
09:51صرف سانس لینے اور زندہ رہنے میں بڑا فرق ہوتا ہے نامراد
09:55ہم میں سے کہیں زندہ پھرتے ہیں
09:59پر ان میں زندگی نام کی کوئی چیز نہیں ہوتی
10:03موسیٰ
10:05بول
10:07تو دیکھ لینا
10:09پچھتائے گی
10:11بہت جلدی پچھتائے گی
10:14تڑپے گی روئے گی تیرے لیے دیکھ لینا موسیٰ
10:17موسیٰ
10:18نامراد
10:20نہیں یار
10:23نہ
10:27تو تو یار ہے نا میرا
10:30میرے یار کو بددوہ ملتے ہیں
10:35بددوہ رکیبوں کو دی جاتی ہے نامراد
10:41تیرا یار کسی کا رکیب نہیں ہے
10:45بددوہ ملتے
10:47قسمی ٹیگہ بنا ہوا ہے تو یار
10:55میں جانتا ہوں
10:59جانتا ہوں میں تیرا دل اندر سے پھڑ چکا ہے
11:03اور کتنے غموں کے پہاڑ کو اپنے اندر رفنائے گا تو
11:08چیخ
11:09چلا
11:11شور کر آسمان سر پر گرا دے اس کو بددوائیں دے
11:15اور آج کے بعد یہ سوچ لیں
11:16کہ جب اس جیل سے باہر جائے گا نا
11:20تو اس کی زندگی کو برباد کر دے گا
11:22اس کو بددوہ دے
11:23اس کے غرور کو خاک پہ ملا دے گا
11:25پہ ملا دے گا
11:28موسا
11:29بس ہماری نگری
11:38موہِ سندر مخ دکھلا
11:41آپ جاگ گئیں بی بی جی میں آپ کے لئے ناشتہ لگا دوں
11:56تمہارے صاحب کہاں پر ہے
11:57صاحب تو آج جلدی دفتر چلے گئے تھے
11:59اور مجھے کہہ کر گئے تھے کہ میں آپ کو بتا دوں آج ان کی مٹنگ ہے
12:02شام میں جلدی لوٹنے کی کوشش کریں گے
12:05تمہارا نام کیا ہے
12:06میرا نام نورائی جی
12:08میں آپ کے لئے ناشتہ بنا دوں
12:09میں بھی تمہارا ساتھ چلتی ہوں کچھیں
12:11میں مدد کروں ہی تمہاری
12:12بی بی جی آپ آپ کیس ہے
12:14گھر پہ بھی ناشتہ میں خود بنا دیتا
12:16چلو دیکھو اپنا کچھن جی
12:24اسکرنے تائی جان
12:26دیکھیں آج ان کی زمانت ہو گئی ہے نا
12:29وہ آزاد ہو جائیں گے
12:32خوش تو میں تھا وہ دن کیوں سیدھا گھر آ رہا ہے
12:37وہ تو جیل سے رہاؤ کر نہ جانے کہا
12:40در بدر کی ٹھوک رہے گا میرا بچہ
12:43کہاں جائے گا
12:46کیسے اکیلا رہے گا
12:48کیسے سوچ کر میرا دل بھٹا جائے گا
12:51تم فکر نہ کرو ماں
12:54میں کوئی نہ کوئی بندوں بس ضرور کر دوں گا موسا بھائی کے رہنے کا
12:58اور اگر تم یوں ہی روتی رہی تو اببہ کو ضرور خبر ہو جائے گی سارے قصے بھی
13:04اب بس چھک بھی کر جاؤں
13:07میں تمہارے بیٹے کو یوں در بدر رولنے نہیں دوں گا
13:11یہ میرا تم سے وعد ہے
13:12لیکن عیسیٰ اس وقت تمہیں وہاں ہونا چاہیے
13:15میں موسا کو اچھی طرح سے جانتی ہوں
13:17وہ بھائی صاحب کے حکم کے خلاف اس گھر کا رخ بھی نہیں کرے گا
13:21اور کھوئی تو ہونا
13:23جو میرے بچے کو تسلی دے سکے
13:26میں بس جائی رہا تھا تو اببہ نہیں کسی کام سے روک لیا
13:29میں نہیں چاہتا کہ انہیں کوئی شک ہو
13:31میں بس جا رہا ہوں
13:42اچھا تو تو جا رہا ہے
13:44باہر جا کے بھول تو نہیں جائے گا
13:46دیکھ
13:47کیسی باتیں کر رہے ہیں سارنگا بھائی
13:50حکم کرو
13:53منسوک کر دو زمانت
13:55لئے را جاؤ آپ کے پاس
13:57پر زمانت بھی تو آپ نہیں کرو بھائی ہے بھائی صاحب
13:59مزاق کر رہا بھائی
14:01اپنا خیال رکھنا
14:02بہت فیمتی ہے تو
14:03جس چیز کی بھی ضرورت ہو
14:05بے دڑک کلوا دینا کسی کے ہاتھ بھائی
14:07یوں سمجھ لے تیرا سارنگا بھائی ار وقت تیرے ساتھ ہے
14:12بھائی وہ
14:14جانتا ہوں
14:16جب میں نے سنا تھا نا
14:18کہ اس کا کسی اور کے ساتھ بیعہ ہو گیا ہے
14:22تیرا تو کلیجہ پڑ گیا تھا یا
14:25لیکن تو بڑا جیدار ہے
14:29کسی پہ ظاہر بھی نہیں ہونے دیا کہ تیرے اندر کیا کیا قیامتیں گزر گئیں
14:34مان لینا میری
14:38ایک دفعہ
14:41آخری بار
14:43ایسے رونا کہ زمین و آسمان لڑس جائیں
14:47اور اس کے بعد
14:49دل کے زخم کو ہمیشہ کیلئے سی لینا
14:53کیونکہ یہ دنیا رونے والے کو اور رولاتی ہے
14:59اور تُو نے اب رونا نہیں ہے
15:02اس دنیا کو رولانا ہے
15:05یہ دل کے زخم کیسے سیدھتے ہیں اس آدھ
15:08بخت سب سیدھے تھا یار
15:11بخت سے بڑی سلائی مشین تو ابھی تک اجاز ہی نہیں ہے
15:15ہم سے چل اب جانے کی تیاری کر
15:21اور جب تُو کہے گا تیری دل بڑھ کو لاغب تیرے قدمہ میں ڈاکتا ہوں
15:26لیکن جانتا ہوں میں
15:32تو یہ کبھی نہیں کہے گا
15:34موسیقی
15:44موسیقی
15:46موسیقی
15:50موسیقی
15:52موسیقی
15:56موسیقی
15:58موسیقی
16:00موسیقی
16:02موسیقی
16:04موسیقی
16:06موسیقی
16:08موسیقی
16:10موسیقی
16:40موسیقی
17:10اور ہاں سنو
17:11وہی ڈریس پہن لینا جو تم نے اس رات کو پہنا تھا
17:14صرف ہم پہلی دفعہ ملے تھے
17:16اس پارٹی میں
17:18مگر وہ تو پارٹی ڈریس ہے نا
17:22یہاں کیسے پہن سکتی
17:24اور میں اپنے ساتھ لے کر بھی نہیں آئی ہوں سے
17:26ارے تو مانگوا آلو نا واپس
17:28نہیں نہیں بلکہ
17:29بلکہ مانگوا آلو
17:31تم ایسا کرو ڈرائیور کے ساتھ جاؤ
17:33اور اس طرح کے بہت سارے اور ڈریسز لے لو
17:35میں چاہتا ہوں میری بیوی اس پارٹی میں سب سے خوبصورت لگ
17:38مگر انہا نے مجھے بہت قیمتی ڈریسز دی ہیں
17:41میں اس پر سے کچھ پہن لوں گی
17:42بہت اچھے کپڑے ہیں میرے پاس
17:44کم آن زورا
17:46میں تمہیں کل رات کو یہ بات بتائیے
17:48میں پھر سے بول دتا ہوں
17:49مجھے یہ پرانے زمانے کی دلنیں نہیں چاہیے
17:52وہ جو تمہارے خیمے نما جوڑے ہیں نا
17:54وہ گھر کی ماسیوں کو دے دو
17:55میں تمہیں اسی طرح دیکھنا چاہتا ہوں
17:57جیسے میں نے تمہیں اس رات کو پارٹی میں دیکھا تھا پہلی دفعہ
17:59شوخ چنچل زندگی سے بھرپور
18:03جس کی ایک چھلک
18:05بجلی بن کے کسی بھی محفل پہ گرے
18:07تو سب کے ہوش اور جائیں
18:10کیا سمجھی
18:12سمجھ گئی
18:16چلو ٹھیک ہے
18:19میں شام میں بکتر پہنچ جاؤں گا
18:21تم تیار ہے
18:22جی
18:24تو دافت
18:52آہ
19:04یہ ہے میرا تاج محل
19:08بس ایک
19:10ممتاز کی کمی ہے
19:12آ جاتا ہے
19:14میرا یہ دولت قدہ
19:18میرا مطلب ہے
19:20غریب پھانا
19:21تیری حویلی کی طرح اونچا اور شاندار تو نہیں ہے
19:25لیکن سر چھپانے کا آثرا ضرور ہے
19:28اس لیے جو ہے جیسا ہے
19:31اس کو قبول کیجئے
19:34ہائے
19:36میری ماں
19:39میری شادی کسی اور ممتاز سے کرانا چاہتی تھی
19:42ممتاز سے کرانا چاہتی تھی
19:44اسی کے لئے بنایا تھا یہ محل
19:48یہ اتنے زارے فلمی بوسٹر
19:51گئے وقتوں میں فلموں کی گیت اور کہویاں لکھا کرتا تھا
19:56اور جو بھی ہیرویں
19:58میری بے وفا محبوبہ کی طرح نظر آتی تھی
20:02یا اس کی جھلک بھی اس میں آتی تھی
20:04تو اس کی تصویر دیوا پر سجا لیا تھا
20:08لیکن فرال کے لئے شاعر نے کیا خوب کہا ہے
20:12ابھی
20:14گھر کے مسائل حل کریں گے
20:17تیری ظلفوں کی باتیں ہیں
20:19کل کریں گے
20:21تو کہاں گئی وہ؟
20:31میرا مطلب ہے
20:32تمہاری دوسری ممتاز ہو
20:34پہلی کے بارے میں تو تم نے بتایا تھا نا
20:36کہ وہ دبائی کے کسی سیٹ کے ساتھ چلی گئے
20:38ایسے بانا تھا
20:39ایک فلمی شاعر
20:41اور معمولی کہانیاں لکھنے والا
20:45اس کے باپ کو قابل قبول نہیں تھی
20:47سماج کی دیوار
20:49ماں کی دودھ نہ بخشنے کی دھمکیاں
20:53باپ اور بھائی کی غیرت
20:55کیا کرتے بچائے
20:57جو کر کے رقیب کی ڈولی چاڑے گا
21:03اور میرا یہ مہن
21:07ممتاز کے بغیر سونا رہے گا
21:12یہ محبت کی کہانیاں دھوری کیوں رہ جاتی ہیں براثر
21:18مجھے لگتا ہے
21:24محبت اور جتائی کا جنم ایک ساتھ ہوتا ہے
21:28نس
21:32کہ ان باتوں میں لگا دیا
21:34تجھے میں نے
21:36تو بیٹھ
21:38اچھا میری باپ اچھا
21:40دیکھ یار
21:42مجھے
21:44مجھے نہ ہوں
21:46بٹھا کے کھلانے کی عادت میں ڈالنا
21:48کوئی بھی کام دلائے
21:50کام دلائے گا تو تیرے گھر رہوں گا
21:52بننا چلا جاؤں گا بتا رہا
21:54دلاؤں گا
21:56ضرور دلاؤں گا
21:58لیکن ایک دن کے لئے تو میرا بیمان دن
22:00ہے
22:02ایسے تجھے عشق کے علاوہ
22:04اور کونسا کام آتا ہے
22:06مجھے
22:08مجھے
22:10مجھے
22:12کام سیکھا ہی نہیں دنگ سے
22:14لیکن تو جہاں لگواہی بھانا
22:16مجھے کوشت پنوار پدا کی کسی
22:18سید چھو گا
22:20بچ دو ٹھیک ہے
22:22کل آپ کو لے کر چھوٹے ہیں
22:24فلم سٹوڈیو
22:26ہاں
22:28مجھے
22:30مجھے
22:32جائے کی
22:34مجھے
22:36مجھے
22:38مجھے
22:40کیا مطلب
22:42موسا بھائی جیل سے نگل کے کہاں گئے
22:44تو میں وہاں کی حملے سے معلومات لینی چاہیے جنہاں
22:46میں نے ہر جگہ ڈھونڈا ہے
22:48لیکن کوئی نہیں جانتا
22:50موسا بھائی کہاں گئے ہیں
22:52حالانکہ میں ان کی رہائی کے وقت وہاں پہنچا تھا
22:54لیکن ادا نہیں کب دیر ہوگی
22:56کہیں وہ
22:58زورا کی طرف
23:00نہیں
23:01میں نے سب سے پہلے وہیں چیک کیا تھا
23:03لیکن وہاں جا کر پتا چلا کہ زورا کی گزشتہ روز ہی رکھ ستی ہو گئی
23:07اس کی کسی سے شادی ہو گئی
23:09کیا
23:11یہ کیسے ہو سکتا ہے
23:13میرا مطلب ہے کیوں
23:15میرے خدا
23:17ہاں
23:19مجھے بھی سن کر
23:21یہ ہی شوق لگا تھا
23:23حیرانگی ہوئی تھی
23:25کہ موسا بھائی کی اتنی شدید محبت کی ذرا سے بھی قدر نہیں کی اس نے
23:29حالانکہ میں امہ کو بھی لے کر گیا تھا اسے منانے کے لئے
23:35اچھا
23:37گھب
23:39کیا بات ہوئی ان کی زورا سے کیا کہا زورا نے
23:41میں موسا بھائی کے کہنے پر امہ کو اس کے پاس لے کر گیا تھا
23:45کیونکہ اس کی طرف سے شرط تھی کہ کوئی ہمارے گھر سے خود چل کر آئے اس سے بات کرنے کے لئے
23:49تو پھر کیا بات ہوئی ان کے درمیان کیا کہا زورا نے
23:55میں نہیں جانتا
23:57امہ زورا سے تنہائی میں بات کرنا چاہتی تھی
24:01لیکن امہ کے باہر آنے پر ان کی خوشی دیکھ کر یہ صاف ظاہر ہو رہا تھا کہ زورا نے ان کی بات کا مان رکھا ہوگا
24:08تو پھر اس نے شادی کیسے کر لی؟ یہی بات تو میری سمجھ میں نہیں آ رہی
24:13کیا تمہیں اس بات پہ یقین ہے؟
24:19کہ بند کمرے میں
24:21تائی جان نے زورا سے موسا بھائی کے رشتے کی بات کی تھی
24:26سیوز می، کیا آف یار ٹینشن؟
24:32ملک شہریار نے آج تک جو بھی وعدہ کیا ہے وہ پورا کیا ہے
24:36آئے پیزنٹ ٹیو
24:38میسیس زورا شہریار
24:41اور یہ ہے اس کی ولیمہ پارٹی
24:46اب ایم شور آپ کے دل میں جو بھی گلے شک پہ ہوں گے وہ دور ہو گئے ہوں گے
24:50پلیز انجوئی اسیلپس
24:57میڈم، میں جوڑے کو مبارک بات نہیں دیں گی
25:05یہ شو ختم ہو لینے تو فیضی
25:07پتہ نہیں یہ شہریار نے سرکس ہیو لگا رکھا ہے
25:12اوہ مائی گاڈ
25:16یہ انفریاریٹی کمپلیکس کے ہمارے مرد
25:20خاٹ
25:21خاٹ
25:31لیلہ جی، کیسی ہیں؟
25:34آپ یہاں کیری کھڑی میں ہیں، ساری پارٹی تو وہاں پر ہو رہی ہے
25:37اور یہ توقیر کا ہیں، میں نے اسے کہا تھا ٹائم پہ ہے
25:43اوہل، توقیر اس آؤٹ اپ ٹام
25:46اور جب سارا حجوم آپ نے اپنے ارپید اکٹھا کر ہی لیا ہے تو
25:51ہمیں تو تنہا ہی رہ جانا ہے، ملک صاحب
25:55ایسی بلکل بات نہیں، میں جتنا بھی حجوم اکھٹھا کرتا ہوں
25:59آپ کی پاپلائیٹی تک نہیں پونسکتا، مجھے آپ کا باق پیاد ہے
26:03وہ ماضی کی بات ہے ملک صاحب
26:07اس سب تو ساری بھیڑا آپ کی نئی نگیری دولہن پر لگی ہوگی
26:12ایسے چہرہ اچھا ہے، اگر شو بیس میں آئی تو اس ملکی سیپر سٹار ہوگی
26:19اس لئے کہتے ہیں، ہیرے کی اصل قیمت تو جوہری جانتا ہے
26:24شہواز گل نام ہے میرا، یہ میرا کار رکھ لیجی
26:39اس ملک میں بہت ساری انڈسٹریز ہیں میری اور ابراڈ بھی
26:46شہریار مالک سے بہت پورانی آرہی ہے میری
26:49ملک صاحب
26:53آئی میں میں اپکو اپنی بیگو سا بھائی
27:05ان سے ملو، یہ ہمارے گل صاحب
27:08ایک اور بیگسٹ انڈسٹریلیس پر اکسطان
27:11آرے آرے آرے ملک صاحب، کیوں شرمندہ کر رہے ہیں بھائید؟
27:14ہم تو بس یاروں کے یار ہیں اور دوستوں کی خدمت کرتے ہیں
27:22کبھی زہرہ جی تو لے کر آئے نا ہمارے غریب خانے پر
27:26ضرور ضرور
27:28ان سے ملیں یہ ہیں لیلا خالد
27:31توقیر خالد کی بائی
27:33ایک زمانے میں فلم انڈسٹری پر راج کیا ہے انہوں نے
27:36ہم سب کی سوپرسٹار ہیں
27:37ہم سب کی سوپرسٹار ہیں
27:40یہ سب وہ لائسنس و اینو سی کے بارے میں آپ سے کوئی بات کرنی تھی تو اگر دو میٹ آپ کے مل جاتے ہیں
27:46ہاں کیوں نہیں آپ کے لئے تو ہمارے پاس ہر وقت
27:51ٹائم ہی ٹائم ہے
27:53ہاں تو ٹھیک ہے وہاں چرک کے آرام سے بات کرتے ہیں
27:57آپ سے پھر ملاقات ہوگی زہرہ جی
28:00ویسے یہ شہریار ہے بڑا چیتا
28:04جب بھی جھپڑتا ہے
28:07ہمارکیٹ کی حسین ترین پری بے جھپڑتا ہے
28:10ہاں ہاں ہاں
28:12ہاں ہاں ہاں
28:13ہاں ہاں ہاں
28:22پرداشت کرنے کی عادت ڈاہیلو
28:25ایسی پارٹیز میں ایسے لوگ ملتے ہی رہتے ہیں
28:29اور اسے بھی یہ پارٹی تمہارے شوہر میں
28:32تمہاری مارکیٹرین اور پرموشن کی بھی تو رکھی ہے
28:35اسکیوز می
28:37سچ ہے
28:41میں تھوڑی سی مور پرخم ہی
28:44شاید اسے لوگ مجھو ہونے لگا
28:48مجھے تم بہت پیاری ہوں
28:51تمہیں کبھی ترائی کیا ہے
28:53مجھے کوئی شوق ہی ہے
28:56مجھے کوئی شوق ہی ہے
28:58اگر شوق پیدا ہو جائے
29:00تو میری آفر سب سے پیرے تمہارے گی
29:01سب سے پیرے تمہارے گی
29:03ضرور ایک دفعہ نہ
29:07اسے فلم نہ انتی بری تو نہیں ہے
29:10پس یہ شباز جیسے لوگوں نے زارہ اس کو برنام کر رہا گا
29:13کام کر رہا گا
29:15آدھا بھائی ستی بری نہیں ہے
29:19تو کیا ایسا آپ فلم ہی بناتے ہیں
29:21یہ ہر وہ کام کرتے ہیں جس میں خوبصورت لڑکیاں ان کی آس پاس مانلاتے ہیں
29:26تم جانتے ہو
29:28انہوں نے اپنے کار خانے میں گڑکیاں بھی اسی ہی رکھی ہیں
29:31جو بہت ہی خوبصورت ہیں اسپیشلی سیکٹریز
29:32ہمارے کار خانے میں گڑکیاں
29:35یہ کہہ لو تو ہی سی جو کارکٹر
29:40سمیچ لو تو اچھا نہیں
29:54کیا بات ہے کل فام
29:56نین نہیں آری
29:58کانداتی ہے تو نین نہیں آتی
29:59واہ
30:02کیا سہولی بات کی
30:04تو آنکھوں میں یاد اتر آئے تو واقعی
30:08نین نہیں آتی
30:10تم کیوں نہیں ساں
30:12سوچ رہا تھا
30:14سید گھرانے سے تیرا تعلق ہے
30:17اتنا بڑا گھرانہ
30:21شاہ جی
30:24اور میرا تعلق
30:26اس انڈسٹریز ہے
30:27اس انڈسٹریز ہے
30:28کہ تیرے خاندان والے قریب nh 또 کیا
30:32ساتھ اس دور سے بھی گزرنا پسند نہیں کرے
30:35نعم
30:36بدناہی
30:38اس کا تعلق کسی شہبے سے نہیں ہوتا نا ہم راد
30:43انسان کی ہمارک سے ہوتا ہوں
30:47تو تم کہتے ہو نا شائری کے انداز میں
30:51بدنام ہوں گے
30:54تو
30:55تو نام نہ ہوگا
31:01اس کو کہتے ہیں محبت کا اثر
31:05نامراد کی محبت کا اثر
31:06اب تجھے لے کر جاؤں گا اسٹوڈی
31:10ورنہ سوچ رہا تھا تجھے کسی فیکٹری یا کارخانے بھی بھرتی کرا
31:14یہ نام بدنامی عزت مرتبہ رتبہ
31:19اس سے میرا کوئی لینہ دینا نہیں ہے
31:23یہی نام مرتبہ خاندان ذات
31:32اسی کو وجہ بنا کے کسی نے مجھے ٹھکرا دیا ہے
31:35آج تمہارا کھچا کھچا سا روئیہ تھا نا
31:47اور پارٹی میں جو اتنا برا مو بنا کے بیٹھی دیتوں
31:49بلکل پسند نہیں آیا مجھے
31:52وہ لوگ میرے انبیٹیشن پہ ہماری پارٹی میں شریخ ہوئے تھے
31:56ہاں تو میں نے کسی کے ساتھ کوئی بدتم ہیزی تو نہیں کی نا
32:00بلکہ کچھ لوگ ماں ایسے تھے کہ انہیں کھیچ کے مجھے تو تھپڑ بھی لگانے چاہیے تھے
32:04یار یہ کیا بات کرتی ہو تو
32:05کوئی جاہل بھی اس طرح مہمانوں سے صلوپ نہیں کرتا
32:08مجھے لگتا تھا تمہارے ادھر مینرز ہیں
32:11ایسے ہوتے ہیں مہمان
32:13آپ نے ان کی گندی نظریں دیکھی تھی
32:16میں اس کھر کی عزت تو مجھے عزت بنا کے رکھیں
32:18دوسروں کے سامنے پیشنی کیا کریں
32:20میں تمہیں پانچ ہزار دفعہ بتا چکا ہوں
32:22کہ مجھے ایک ایسی لڑکی چاہیے تھی
32:23جو میرے ساتھ بڑے بڑے لوگوں میں اٹھے بیٹھے
32:25میرے بزنس کے کام میں میرا ہاتھ بٹھائے
32:29میں نے کبھی اس بات سے انکار کیا بھی نہیں ہے
32:32مگر مجھے اس طرح کی گھڑیا پارٹی سے سخت نفرت ہے
32:35میں نے آپ سے شادی اس لے کی تھی
32:37تاکہ میں محفوظ فیل کر سکوں
32:38اس گھر کے اندر
32:39یہ زیادہ شرافت والی ایکٹنگ مت کرو میرے سامنے
32:42لاکھوں روپے جائز کے نام پر بولی دے کر لے کر آیا ہوں تمہیں
32:44میرا موں مت کھلواؤ تم اب
32:47تو کیا آپ کو اچھا لگے گا
32:48کہ میں سنا بند سور کے اس شہباز گل
32:50اور آپ کے دوستوں کے سامنے اٹھوں بیٹھوں
32:52وہ مجھے سنا دیکھیں
32:53اس کو چھوڑو شہباز گل کو اسے باتیں کرتا ہے
32:56لیکن ہاں یہ بات ٹھیک ہے
32:57کہ میرے بزنس کو فائدہ پہچانے کے لیے
32:59یہ لوگ میں لیے بہت ضروری ہیں
33:00یہ کیوں نہیں کیسے
33:01کیا آپ نے مجھ سے شادی اپنی ادھوری
33:03بزنس ڈیلز پوری کرنے کے لیے کی ہیں
33:05تو پھری عزت اور غیرت کو بیچ میں کیوں لے کر آتے آپ
33:08مائنڈ یار لائنگویج زہرہ
33:25یہ لیجئے
33:27مغل دربار کا مغلائی ناشتہ حاضر ہے
33:32اے نا مراد صاحب
33:34اتنے تکلف کی کیا ضرورت تھی
33:37جہاں جی
33:40اپنے دو ہی شوق ہیں
33:42اچھا کھانا
33:44اور اچھا پہننا
33:45بس
33:46ہاں نظر آرہا ہے مجھے
33:48سوچنا وہ گیٹ نگاری دوبارہ شروع کر رہی ہے
33:51آج اس وقت پر گزارہ کر لیں
33:54بہت دنوں سے گھر بند تھا
33:56اس لیے راشن ختم ہوگا
33:57گیٹ نگاری شروع کروں گا
33:59ایڈوانس آئے گا
34:00پھر واریں جارے
34:01اب پان کے ایک کھوکے سے
34:03ہم دونوں کا گزارہ تو نہیں ہو سکتا
34:05ان تکلفات کی کوئی ضرورت نہیں ہے نامتا
34:07اس ناشتے سے
34:11میں عمر بھر کی تمام چبہ کا آغاز کر سکتا ہوں
34:14جانتا ہوں شاہ جی
34:16جانتا ہوں
34:17جیل میں بھی اپنا آدھا کھانا دوسرے قیدیوں کو دے دیا تو
34:20لیکن پاپی پیٹ کی خاطر کچھ نہ کچھ تو کرنا پڑے گا
34:24اب جلدی سے یہ مغلائی ناشتہ کریں اور تیار ہو
34:28پہلے آئیے پہلے پائیے
34:34بسم اللہ
34:35بسم اللہ
34:44ارے
34:45گوڑ مارنگ
34:46ٹھوٹ گئی تم
34:46جی
34:47وہ
34:49میں نے تمہیں جگایا نہیں میں نے کہا
34:51تھوڑا
34:52ریس کر لو
34:53مجھے صبح جلدی اٹھنے کے آگ
34:56آچہ
34:56نہیں
34:58بجلہ کا تم
34:59پارٹیز بگیر میں جاتے ہی تو
35:02لیٹ شوتی ہوگی تو لیٹی اٹھتی ہوگی
35:04مجھے ایک بار سمجھ میں نہیں آتی
35:06کہ آپ بار بار مجھے میرا پاس تیار دلا کے شرمندہ کرنے کی کوشش کیوں کرتے
35:11اور آپ یہ بار بار کیوں بھول جاتے کہ آپ میرے شوہر ہیں
35:15میں اس گھر کی آپ کی عزت ہو
35:17تم میری بات کب روان دے
35:21میں تمہارے خاطر ہی کہہ رہا تھا
35:24یہ گھر تمہارا ہے
35:25تمہارا جب دل چاہے سو جب دل چاہے جاگو
35:29کوئی پرولمی
35:30اور یہ فارمالیٹی اس کرنے تمہیں احسا ضرورت نہیں
35:33میں کوئی وہ عجیب سا امیچ اور ہسبر نہیں ہوں
35:38کتنی چھوٹ جھوٹے باتوں میں تم سے لڑوں
35:39فارمال اور اجنبیونے میں بہت فارک ہے
35:42ہر بی بی جاتے اپنے شوہر کے لئے کام کریں
35:45اسے اچھا لگتا ہے
35:46کیا
35:48کیا باتیں کر رہی ہو
35:50کیا فارمالیٹی اس کیا گھرداری ہو
35:52یہ ساری باتیں میرے ساتھ کرنے کی ضرورت نہیں ہیں
35:55اور تم عجیب پاگل لڑکی ہو
35:58میں تمہیں اس گھر کی مالکن بنا کے رکھنا چاہ رہا ہوں
36:01اور تم عجیب نوکر ہوں میں باتیں کر رہی ہو
36:03بھائی گھرداری کرنی ہے تو نوکر ہے نا
36:05ہم کو آرڈل دو
36:06ہوت کیوں کر رہی ہو
36:07میری چینے کا مصر یہ ہے کہ
36:11خیل پس میں
36:12میں جا رہا ہوں
36:14ہم گیڈنگ لیٹ
36:14شام میں ایسا کروں گا کہ میں آؤں گا تمہیں پک کروں گا
36:17شاپن پہ لگی جا ہوں گو
36:19دو تین کپڑے دلانے مجھے تمہیں
36:21اپنی پاس لگے
36:31ایسا بھائی
36:41ایسا بھائی
36:43ستارہ آپ
36:45ہاں کچھ ضروری کام سے آئی تھی
36:47اس دن کے بعد سے آپ نے کوئی راپتہ ہی نہیں کیا
36:50جی
36:51بس موسا بھائی کی پریشانی میں کچھ یاد نہیں رہا
36:55جب سے ان کی زمانت ہوئی ہے وہ گھر ہی نہیں آئے
36:58انہی کو تلاش کر رہا ہوں
37:00کیا
37:01موسا بھائی نہیں آئے
37:03کہاں جا سکتے ہیں
37:05پتہ نہیں
37:07لیکن آپ کی زہرہ سے ملاقات ہوئی ہے
37:09کیا کہا اس نے
37:14اب تو ایسے بھی اس کی گوائی کی کوئی ضرورت نہیں ہے لیکن
37:17اگر وہ اپنا بیان دے دے تو شاید موسا بھائی کے ماتھے پر لگا یہ کلنگ مٹ چاہے
37:22اور اببہ ان کو معاف کرتے
37:24نہیں ایسا بھائی ہم نے زہرہ کو غلط سمجھا
37:27اس دن موسا اب زہرہ کے لئے ان لڑکوں کے پیچھے نہیں گئے تھے
37:30ہاں زہرہ نہیں تھی
37:32کیا
37:33وہ لڑکی زہرہ نہیں تھی
37:35تو کون تھی وہ لڑکی
37:37پتہ نہیں
37:38کہ وہ جو بھی تھی
37:39موسا کی بربادی کی زمدہ وہی لڑکی ہے
37:49آجا بھائی آجا
37:52آجا اپنی دفتر آجا
37:57موسیقی
38:06موسیقی
38:07موسیقی
38:08موسیقی
38:09موسیقی
38:10رے نا مراد بھائی
38:11کیا حال ہیں آپ کے
38:12موسیقی
38:14وہاں دوستر این سارا
38:15کامیڈم کہ ہیں
38:16موسیقی
38:17موسیقی
38:18موسیقی
38:19ابھی چلی سنترہ ہوگا چلے چلے پلیس پلیس پلیس پلیس پلیس آجا بھائی
38:28اڈب جی
38:29ارے نا مراج صاحب بڑی راہ دکھائی آپ نے اس بار آنے میں
38:49موسیقی

Recommended

18:27
Up next
17:17
Stvurdu
yesterday
18:26
Stvurdu
2 days ago