#RaqseBismil #SarahKhan #ImranAshraf
Raqs-e-Bismil Episode 12 HD Full Official video - 12 March 2021 at Hum TV official YouTube channel. Subscribe to stay updated with new uploads. https://goo.gl/o3EPXe
Momina Duraid Productions presents "Raqs-e-Bismil"
#RaqseBismil #HUMTV #MasterPaints #Drama #ImranAshraf #SarahKhan #MehmoodAslam #NidaMumtaz
Raqs-e-Bismil Episode 12 Full HD - Raqs-e-Bismil is a latest drama serial by Hum TV and HUM TV Dramas are well-known for its quality in Pakistani Drama & Entertainment production. Today Hum TV is broadcasting the Episode 12 of Raqs-e-Bismil. Raqs-e-Bismil Episode 12 Full in HD Quality 12 March 2021 at Hum TV official YouTube channel. Enjoy official Hum TV Drama with best dramatic scene, sound and surprise.
Starring :
Imran Ashraf, Sarah Khan, Mehmood Aslam, Nida Mumtaz, Anoushay Abbasi, Momin Saqib, Javeria Abbasi, Gul E Rana, Saleem Mairaj, Rashid Farooqui, Mohammad Faisal Imran, Zara Shaikh, Azeem Sajjad, Furqan Qureshi, Sajid Shah, Shazia Qaiser, Farah Nadir, Tahir Jatoi, Shahzad Mukhtar, Faria Hassan, Benazir Khan, Taha Humayun, Abu Rohan, Umer Alam, Farrukh Darbaar & Others.
Writer:
Hashim Nadeem
Director:
Wajahat Rauf
Producer:
Shazia Wajahat & Momina Duraid Productions
_______________________________________________________
WATCH MORE VIDEOS OF OUR MOST VIEWED DRAMAS
Ehd e Wafa: https://bit.ly/3g0daIM
Suno Chanda Season 2: https://bit.ly/3exOdEd
Suno Chanda Season 1: https://bit.ly/3eC24tj
Yakeen Ka Safar: https://bit.ly/3dDYcGE
Bin Roye: https://bit.ly/3dAMPPR
Ishq Tamasha: https://bit.ly/2Bh54wH
Mann Mayal: https://bit.ly/3ig8YXo
_______________________________________________________
/ humtvpakist. .
http://www.hum.tv/
http://www.hum.tv/dramas/raqs-e-bismi...
/ humtvpakistan
/ humtvnetwork
/ humtvost
/ jagopakistanjago
/ humawards
/ humfilmsthemovies
/ humtvtelefilm
/ humtvpak
Raqs-e-Bismil Episode 12 HD Full Official video - 12 March 2021 at Hum TV official YouTube channel. Subscribe to stay updated with new uploads. https://goo.gl/o3EPXe
Momina Duraid Productions presents "Raqs-e-Bismil"
#RaqseBismil #HUMTV #MasterPaints #Drama #ImranAshraf #SarahKhan #MehmoodAslam #NidaMumtaz
Raqs-e-Bismil Episode 12 Full HD - Raqs-e-Bismil is a latest drama serial by Hum TV and HUM TV Dramas are well-known for its quality in Pakistani Drama & Entertainment production. Today Hum TV is broadcasting the Episode 12 of Raqs-e-Bismil. Raqs-e-Bismil Episode 12 Full in HD Quality 12 March 2021 at Hum TV official YouTube channel. Enjoy official Hum TV Drama with best dramatic scene, sound and surprise.
Starring :
Imran Ashraf, Sarah Khan, Mehmood Aslam, Nida Mumtaz, Anoushay Abbasi, Momin Saqib, Javeria Abbasi, Gul E Rana, Saleem Mairaj, Rashid Farooqui, Mohammad Faisal Imran, Zara Shaikh, Azeem Sajjad, Furqan Qureshi, Sajid Shah, Shazia Qaiser, Farah Nadir, Tahir Jatoi, Shahzad Mukhtar, Faria Hassan, Benazir Khan, Taha Humayun, Abu Rohan, Umer Alam, Farrukh Darbaar & Others.
Writer:
Hashim Nadeem
Director:
Wajahat Rauf
Producer:
Shazia Wajahat & Momina Duraid Productions
_______________________________________________________
WATCH MORE VIDEOS OF OUR MOST VIEWED DRAMAS
Ehd e Wafa: https://bit.ly/3g0daIM
Suno Chanda Season 2: https://bit.ly/3exOdEd
Suno Chanda Season 1: https://bit.ly/3eC24tj
Yakeen Ka Safar: https://bit.ly/3dDYcGE
Bin Roye: https://bit.ly/3dAMPPR
Ishq Tamasha: https://bit.ly/2Bh54wH
Mann Mayal: https://bit.ly/3ig8YXo
_______________________________________________________
/ humtvpakist. .
http://www.hum.tv/
http://www.hum.tv/dramas/raqs-e-bismi...
/ humtvpakistan
/ humtvnetwork
/ humtvost
/ jagopakistanjago
/ humawards
/ humfilmsthemovies
/ humtvtelefilm
/ humtvpak
Category
😹
FunTranscript
00:00موسیقی
00:30گول یہ پرسادہ پی رائے گا
00:31کہ ہماری حویلی ہے ایسا کیسے ہو سکتا
00:34ذریجان اب کیا ہوگا
00:36اے
00:36ہمارے پاس تو اس کے علاوہ کوئی سر چھپانے کی اور جگہ بھی نہیں
00:41سکینہ جوس بن گیا
00:43جی بس ابھی لائے
00:45حیرت کی بات ہے
00:47اتنی تابداری
00:49اتنی فرما برداری
00:51میں کوئی خواب تو نہیں دیکھ رہی ہوں
00:53تمہیں تو خوش ہونا چاہیے
00:56سچ پتہ
00:57کیا ماجرہ ہے سکینہ
01:00کیسا ماجرہ
01:02یہ شوہر کے لیے اتنا پیار
01:04ساس کے لیے اتنا اترام
01:05یہ سب کہاں سے آ گیا بھائی
01:07تو تو چرتی تھی نا اس رشتے سے
01:10اور
01:11موسیقا تو نام تک سننا گوارہ نہیں کرتی تھی
01:14پھر یکا یک یہ بدلاؤ کیسے
01:16مجھے تکا
01:18اگر میں بدل جاؤں گی تو سب سے زیادہ خوشتوں نہیں ہوں گی
01:22ارے خوشتوں میں تب ہوتی
01:23جب تیرے اندر کی چھپی ہوئی سازشی لڑکی سے
01:26میں واقف نہیں ہوتی
01:27مجھے بتا یہ سب کیا چل رہا ہے
01:31دیکھ میں نے تجھے پیدا کی ہے سکینہ
01:33میں تیری رگ رگ سے واقف ہوں
01:35خبردار
01:36مجھے بے وکوف بنانے کی کوشش مت کرنا تم
01:39میں تمہیں کیا بے وکوف بناوں گی
01:41اممہ
01:42بے وکوف تو مجھے میری قسمت نے بنایا
01:46ہاسمان سلا کے زمین پہ پھیک دیا ہے مجھے
01:50حقات دکھا دیا مقدر نے میری
01:54ایسا کیا ہو گیا ہے
01:57اسیوں سمجھو
01:59میرے سارے سنہرے خواب چکنا چور ہو گئے
02:03کوئی جھوٹا خواب باقی نہیں رہا ہے
02:07صرف سچ کا تل خائنہ ہے میرے سامنے
02:11اور میں نے اس سچ کے ساتھ جینا سیکھ لیا ہے
02:17ہو سکے تو مجھے ماف کر دینا
02:20ان جھوٹے خوابوں میں اتنا عرصہ گزارنے کے لئے
02:25مگر اپنے جان پہ ہیں
02:27یہ وقت ان سب باتوں کے لئے مناسب تو نہیں یہ شاہ صاحب
02:33لیکن میرا فرض تھا کہ
02:37کہ آپ کی امانت آپ کو واپس کر دینا
02:39ستارہ اور اس کی ماں بھی ساتھ آنا چاہتے ہیں
02:51مگر میں نے سوچا کہ
02:52ستارہ کو دیکھ کر دینا دینا دینا دل خواب ہو جائے
02:56ستارہ اور اس کی ماں بھی ساتھ آنا چاہتے ہیں
02:59ستارہ اور اس کی ماں بھی ساتھ آنا چاہتے ہیں
03:02مگر میں نے سوچا کہ
03:04ستارہ کو دیکھ کر پیدنی دی کا دل خراب ہو جائے
03:07اس لیے ساتھ نہیں لائے
03:09ٹھیک کیا آپ نے پیش ساکھ
03:13اور آپ کو معذرت کرنے کی بھی کوئی ضرورت نہیں ہے
03:18موسا نے جسرا
03:21باپ دادا کی پگڑی کو اچھالا ہے
03:24ہمیں تو کسی سے نظریں ملانے کے قابل ہی نہیں چھوڑا اس نے
03:29آپ نے تکلف کیا
03:32انگوٹھی واپس کرنے کا
03:34پھینک دے دے کسی گندے نالے میں
03:37با خدا
03:39مجھے آپ سے کوئی گلہ نہ ہوتا
03:41ایسا کیوں پہنے شاہ سے
03:43ستارہ اور موسا کا ملانہ تقدیر میں نہیں تھا
03:47نہ صحیح
03:49مگر
03:50ہماری دوستی تو کنی جگہ کائیں گے نا
03:53اور دوستی کے کچھ احسرام اور تقاضے ہوتے ہیں
03:57جی پیر جی
03:58میں جانتا ہوں آپ کی رواداری
04:02اور تعلق کا احترام
04:04آپ بھی انگوٹھی لے کے خود
04:10خود تشریف لائے
04:11منہ آپ یہ کسی نوکر کے ہاتھ بھی بجوا سکتے تھے
04:15کاش موسیٰ
04:19ویسا موسیٰ نہ ہوتا جو وہ آج ہیں
04:23بہرحال میری
04:29ستارہ بیٹی کے لیے دعا ہے کہ
04:33اللہ تعالیٰ اس سے کوئی نیک بارت آنکھ لے وہ
04:38سدھا سوہاگن رہے
04:40سدھا خوش رہے
04:41آمین
04:43آمین شاہ صاحب
04:46ایک بیٹی کا باپ ہونے کے ناتے میں بہت مجبور
04:51اور اس کے مستقل کے بارے میں بہت فکر مد
04:55لیکن ساتھ ساتھ میں
04:58موسیٰ کے لیے بھی بہت خفا رہتا ہوں
05:01اس کے لیے فکر مد رہتا ہوں
05:02اگر اس حوالے سے
05:05میرے لگ کوئی بھی خدمت ہو شاہ صاحب کو میں حاضر ہوں
05:09مجھے ضرور کہیے
05:11مجھے خوشی ہوگی
05:13موسیٰ کو میں نیاک کر دیا
05:19اب ہمارے خاندان کا حصے
05:26اس کوئی تعلق نہیں ہے
05:27آپ ہی اپنے دل پہ یہ بوش مت رکھئے گا
05:33یہ سمجھے گا کہ
05:38میری طرح کے میرے دو نہیں
05:41بھی کی بیٹا ہے
05:44اور وہ رہے گا
05:47عیسیٰ
05:51سبر شاہ صاحب
05:55سبر
05:57انہا جی
06:04وہ ملک شہریار کا مینیجر آیا ہے
06:08آپ سے کوئی ضروری بات کرنا چاہتا ہے
06:11ملک شہریار کا مینیجر کیوں آیا ہے
06:16بلاندھر
06:21اسلام علیکم
06:31وآلیکم السلام الرجی صاحب
06:33شریف رکھئے
06:35سنائیے کیسے آنا ہو
06:38اگر تو آپ کسی تقریب کا دعوت نامر لے کر آئے ہیں تو اس کے لئے ہم آپ سے پہلے ہی معذرت خواہ ہیں
06:44ہم آج کل کسی پریشانی میں اقتلا
06:47ہماری بچیاں کہیں آ جانے ہیں
06:49معذرت خبول فرمائیے
06:51نہیں نہیں میں کوئی انویٹیشن لے کر نہیں آیا
06:54بلکہ ملک صاحب نے یہ چیک بھیجوایا ہے
06:56جو آپ نے ریجیکٹ کر کے واپس کر دیا تھا
06:58بھلے آپ کو ریلیشن رکھیں یا نہ رکھیں
07:02لیکن نہیں آپ کی امانت اس سے رکھیں
07:05ویسے بھی ملک صاحب کے ایک اصول ہے
07:07جب وہ کسی کے لئے چیک کارٹ دیتے ہیں
07:10تو اس چیک کو واپس نہیں لیتے ہیں
07:12وہ بہت سخی ہے
07:13ویسے بھی ایک دو دن میں وہ امریکہ چلے جائیں گے اپنے ضروری کام کی وجہ سے
07:16ایک اصول انہ کا بھی ہم بھی پیجا کسی سے قیمت حصول نہیں کیا کرتے ہیں
07:23بہتر ہے کہ آپ اسی چیک کے ساتھ ترشیف لے جائیے
07:27لگتا ہے ابھی تک آپ نے ملک صاحب کو صحیح طرح سمجھا چکا
07:31ملک صاحب کا ایک دفعہ کسی مبدل آجائے
07:34وہ اپنا سب کچھ وار دیتے ہیں
07:36مجھے اجازت ہے
07:37اگر آپ کو یہ رکم نہیں رکھیں
07:39آپ یہ چیک کھاڑ دیں
07:41لیکن اللہ کے واسطے یہ میرے ہاتھ اس چیک کو واپس نہ دیتے ہیں
07:45میری نوکری کا سوال ہے
07:47مجھے اجازت
07:49جہریہ
07:51ملک شہریار کو جا کے بتا دیجے گا کہ زہرہ نے چیک قبول کریا
07:56ہم نا جی ساں کے ملے ہوں
08:00شکریہ
08:02مجھے اجازت
08:03مجھے یہ سمجھ نہیں آرہا کہ تمہیں ممانی کتنی حسانی سے انگوٹی باپس کیسے کر دی
08:21ہٹ جاتی اپنی بات پر
08:23تمہارا کیا خیال ہے
08:26تیرے دل پہ قیامتیں نہیں گزری ہوں گی وہ انگوٹھی اتارتے وقت
08:30اگر اببہ سامنے کھڑے تھے
08:33ان کی بات کیسے ٹالتی میں
08:36موسیٰ بھائی نے بھی تو حد کر دی
08:38آخر کیا ضرورت ہی کسی کے پرائے جھگڑے میں پڑھنے
08:40پرائے جھگڑا
08:42اور نہیں تو کیا
08:44میں نے خود سنا ہے مامو جان کو کسی سے خون پر بات کرتے ہوئے
08:47کہ موسیٰ بھائی کا جھگڑہ کسی لڑکی کی وجہ سے ہوا تام لڑکوں کے ساتھ
08:50لڑکی
08:56جس کی وجہ سے موسیٰ بھائی کی پہلے بھی سارے زمانے میں رسوائی ہو چکی
08:59تو پھر موسیٰ نے اس لڑکی کا نام کیوں نہیں لیا کسی کے سامنے
09:03یہی تو مسئلہ ہے
09:04مامو جان بتا رہے تھے کہ موسیٰ بھائی اگر پولیس کے سامنے اپنے بیان میں اس کا نام لے لیتے
09:09تو موسیٰ بھائی کا کیس بہت مضبوط ہو جاتا
09:10لیکن پتہ نہیں کیوں موسیٰ بھائی نے اس کا نام لینے سے گھریز کیا
09:14موسیٰ نے وہی کیا جو ایک غیرت مند مرد کو ایسے موقع پر کرنا چاہیے تھا
09:19مگر مجھے اس لڑکی کی ذات پر افسوس ہو رہا ہے
09:23جو موسیٰ کو اتنی مشکل میں ڈالنے کے بعد خود کہیں جا کر چھپ گئی ہے
09:27اگر واقعی اس کا نام موسیٰ سے منصوب ہے کسی بھی حوالے سے
09:31تو پھر تو اسے اس وقت سب کے سامنے چلا چلا کہ موسیٰ کے حق میں گوائی دینی چاہیے تھی
09:37کیا کہہ سکتے ہیں کاش اس کی یہ حقیقت موسیٰ بھائی پر بھی کھلپا دی
09:41میرا ایک کام کروگی مریم
09:46ہاں بولو
09:48مجھے اس لڑکی سے ملنا ہے کسی طرح میری اس سے ملاقات کروا دی
09:54لیکن آپ اسے دھونڈیں گے کیسے مجھے تو اس کا ٹھیک نام بھی نہیں بتا
09:58میں جانتی ہوں یہ کام مشکل ہے
10:03عیسیٰ بھائی موسیٰ سے قریب ہیں ان کے رازدار ہیں بچپن سے
10:06تم کسی طرح عیسیٰ بھائی سے معلوم کرو کہ وہ کون ہے اور کہاں رہتی ہے
10:11میں اس سے ملنا چاہتی ہوں
10:13ٹھیک ہے میں کوشش کرتی ہوں کہ اس کا پتہ چل سکے
10:17کیا
10:27تم نے ملک شہریار کے پروپوزل قبول کر لیا
10:31ذریعی تم نے کیا کیا
10:33تمہیں تو وہ شخص ذرا بھی پسند نہیں تھا
10:36یہ تم کہہ رہی ہے
10:39کل رات تک تم مجھے ہاں کہنے کے لیے تیار کری تھی نہیں
10:43ذریعی وہ تمہیں بس
10:45اچھا رہنے دو مگر ملک شہریار ہی کیوں
10:49اس حویلی کو گروی سے بچانے کے لیے لاکھوں روپے کی ضرورت ہے انہا جی کو
10:54اور ہم مہینوں بھی میند کریں نا
10:57تب بھی لاکھوں روپے کھٹے نہیں کر سکیں
10:59اور انہا جی ملک شہریار سے اتنے پیسی تو ایسے لیں گی نہیں
11:03اس لئے میں نے ہاں کی
11:05مگر پھر بھی ذریعی
11:07یہ تمام عمر کا سودہ ہے
11:09تم نے اپنی ساری عمر
11:11اس حویلی پر قربان کر دی
11:13انہا جی نا ٹھیک کہتی ہے
11:15ہم جیسے کو اچھی بولی لگنے کا انتظار ہوتا ہے
11:19تم سمجھو کہ میری ایک اچھی بولی لگتا ہے
11:22وہ بولی ملک شہریار لگا ہے یا کوئی اور
11:25کیا خواب پر تھا
11:27چیرز
11:35چیرز ملک صاحب
11:37میں نے آپ سے گا تھا نا دوگی صاحب
11:40ہر چیز کی ایک قیمت ہوتی
11:42اور اسے خریدا جا سکتا
11:44بس
11:46ایک اچھے سودہ گر کی ضرورت ہوتی ہے
11:49جو ٹھیک وقت پر اپنے ذر خرید کی ٹھیک ٹھا کی بلگا سکتا ہے
11:54واہ ملک صاحب واہ
11:55آج تو مان گئے ہیں آپ کو
11:58کیا پتہ کھیل ہے آپ نے حویلی کی لیس کینسل کروا کر
12:01یقین کریں ایسی ترکیب کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں آ سکتی تھی
12:06لیکن ایک بات تو بتائیں یہ
12:09آپ کو یہ یقین کیسے تھا کہ وہ اڑیل گھوڑی
12:12اس معاملے میں پھس کر آپ کو یوں ہاں کہہ دے گی
12:15توکی صاحب ڈزنس مین ہوں میں
12:18مجبور کی مجبوریاں خرید کے ہی میں نے اپنے آپ کو کامیاب بنایا
12:22آپ بس تیاری کریں
12:25مجھ سے اور سا دنہی ہو
12:28اور ہاں
12:30ایک چیز کا دھیان دکھیں
12:32شادی کی تقریب میں اتنے زیادہ لوگوں گناہ بلائی
12:36چند خاص لوگ اور کچھ دوست ہیں
12:39سمجھ گئے ملک صاحب
12:41بکر نہ کریں
12:42ایسا ہی ہوگا
12:43ہلو سکینہ
12:56میں ہوں کامران
12:58تم ٹھیک تو ہو نا
13:01بغیرت انسان
13:02تمہاری حمد کیسے ہوئی مجھے فون کرنے کی
13:04یہ تم کیا کہہ رہی ہو
13:06میں اس دنے لیٹ ہو گیا دراصل
13:08مجھے تمہاری کوئی کاویل اور کوئی بہانہ نہیں سننا
13:11آئندہ مجھے فون کرنے کی کوشش کینا تو تمہارا بھی وہی حال ہوگا جو ان تینوں کا ہوا ہے
13:16میری بات تو سنو
13:17مجھے اببہ نے روک لیا تھا کسی ضروری کام سے
13:20بہت ضروری
13:21ضروری کام
13:22شرم سے ڈھوپ کر مر کیوں نہیں گئے تم اسی دن
13:25میری عزت سے زیادہ ضروری کام کوئی ہو سکتا تھا
13:29تم نے سوچا نہیں
13:31کہ وہاں تمہارے آوارا لفنگے دوست تھے
13:34جن کے پیچھ میں میں بیٹھی ہوئی تھی
13:35وہ درندے مجھے چیر تھوڑ کر کھو جاتے
13:39میں مانتا ہوں میری غلطی ہے
13:41مگر میں مجبور تھا
13:44ہاں
13:45تم تو ہمیشہ مجبور اور لاچاری رہو گی
13:48جو مرد مجبوری کا بہانہ کرے وہ مرد نہیں رہتا
13:52بکاری بن جاتا ہے
13:53اور مجھے بہت افسوس ہے
13:56کہ میں نے تم جیسے بکاری سے محبت کی
13:58آئندہ اگر مجھ سے رابطہ کرنے کی کوشش کی
14:02تو میرا شوہر عیسیٰ
14:04اور میرا بھائی موسا تمہارا وہ حشر کریں گے
14:07کہ تم کسی کو مو دکھانے کے قابل نہیں رہو گے
14:09سمجھے تم
14:21موسا بھائی کی زمانت ہوئی
14:22نہیں
14:24جب تک ان لٹوں کا بیان نہیں آتا تھا
14:26موسا بھائی کی زمانت نہیں ہوئی
14:28آپ جنہیں بڑی جیل میں شفر کر دیا گیا
14:31مجھے کب لے کے چلو گیا ان سے ملوانے
14:34اب باجان کو پتا چلا تو میرے ملنے پر بھی بہت ناراض ہوں گے
14:38تم جانتی ہو بھی نہ یہ سب چھپ کر کر رہا
14:41تمہارا ملنا تو نہ ممکن ہے
14:53تمہارے دل میں موسا بھائی کے لئے پریشانی دیکھ کر
14:55مجھے بچپن والی سکینہ یاد آگئی
14:58جو بچپن میں
14:59اپنے موسا بھائی کے لئے سب سے لڑ جائے کرتی تھی
15:02مجھ بہت اچھا لگا یہ دیکھ کر کہ تمہارا دل موسا بھائی کے لئے صاف ہو گیا
15:11تم سے بہت محبت کرتے ہیں
15:16تم ٹھیک کہہ رہے ہو
15:19خود غرزی نے میری آنکھوں پر بٹی باندھی تھی
15:24تم نے کہا تھا
15:28وہ تپڑ میں نے موسا بھائی کو نہیں
15:32خود اپنے چہرے پر مارا تھا
15:36سچ کہا تو
15:39جب سے وہ جیل گئے نا
15:42اس تپڑ کی جلر میں روز اپنے گاہ پر محسوس کرتی
15:46خون اپنے خون سے زیادہ دیر خفا نہیں گئے سکتا
15:59تم بس دعا کرو کہ
16:01موسا بھائی پر آئے یہ سخت وقت جلدی گزر جائے
16:04میرا بھائی جیل میں ہے اور میں اس کے لئے کچھ نہیں کر سکتا
16:34موسیقی
16:44موسیقی
16:45موسیقی
16:46بھائی صور لگا نا
16:49موسیقی
16:50چاند پوری
16:51موسیقی
16:52موسیقی
16:53یہاں بھی نمازی آگیا
16:55اب یہ جیل کی بیرک نہیں مسجد لگ رہی ہے
16:58تمہارے آگے کس کی چلتی ہے سارنگا اسناد
17:04تم نے دو بڑے بڑے کافر کرنا دے
17:07وہ سوفی
17:11ادھر آ
17:12ادھر آنا
17:25نام کیا تیرا موسا
17:28لے بھئی نام بھی اتنا پاک رکھا ہے کہ سارنگا بھی کچھ نہیں کہہ سکتا
17:32موسا
17:34اچھا تو تم ہو نامراد کے گوئیسا
17:40اس نے تمہارے آنے کا پیغام دیا تھا
17:44ناچی اس کو چاند پوری کہتے ہیں
17:48میرا اور نامراد کا پرانا یارانا ہے
17:52بھئی شاہر کی اولاد جاننے والا ہے تیرا
17:57ہاں ساہر
17:58بڑا جیدار رلکا ہے
18:01جس کی نماز اور مسلک اور نہ دیکھو
18:04تین دین کے سینے میں فائد ڈاگ ڈالے اپنے یاد میں
18:08کیا بات کر رہا ہے
18:10سوفی
18:11تین مندے پھڑکا چکا ہے
18:14مرے نہیں ہے
18:15بچ کہیں
18:20سکر نہ کر یار
18:22مار جائیں گے
18:25یہ تو سارنگا کا راج چلتا ہے
18:29کسی چیز کی ضرورت ہو تو بتا دینا
18:32اور ہاں
18:35تبلیغ نہیں کرنا نماز کی
18:37سارنگا دوزخ میں جانا چاہتا ہے
18:40واہ استاد واہ
18:41کیا بات ہے استاد
18:44نامراد نے مجھے تمہاری ساری کہانی سبھا دی
18:48بے فکر رہو
18:50جیل میں سارنگا کا راج چلتا ہے
18:53اور یقین مانو
18:55باہر کی دنیا کی بڑی جیل سے یہ چوٹی جہن بہت اچھی ہے
18:59سارنگا یاروں کا یار ہے
19:01موسیٰ جیل میں رہے یا جیل سے باہر ہے
19:03اسے موسیٰ کو کوئی فرق نہیں پڑتا ہے
19:06بس میری بدنامی کا اثر میرے خاندان پرنے پڑنا چاہیے
19:12اور اس کی بھی فکر مت کر پیارے
19:14ان لڑکوں کا بھی کوئی نہ کوئی بندوبست ہو جائے گا
19:18نامراد میرے پرانے اور برے وقتوں کا یار ہے
19:21اگر اس نے تجھے دوست بنا لیا ہے تو ہماری یاری بھی تے
19:24اسے تجھے دیکھ کے ایسا لگتا نہیں ہے کہ
19:28تو اتنا خطرناک ہے
19:31شکل سے تو سیدھے سادھے حاجی حافظ لگتے ہو
19:35شکل پر مت جانا چانپوری
19:44شکل کے چکر میں بڑے بڑے دھوکے کھایا ہے موسیٰ نے
19:49چیک کرو اسداد
19:54میں بڑی مشکل سے آئی ہوں ایسا بھائی
20:08پلیس مجھے مایوس نہ کریں
20:10میں سمجھ سکتا ہوں
20:15مگر تم اس لڑکی سے مل کے کرو گی کیا
20:20میرا مطلب وہ جگہ تمہارے جانے کی نہیں ہے
20:24اور ویسے بھی موسیٰ بھائی نے منع کیا اس معاملے کو اور چھڑنے سے
20:28میں آپ کی مجبوری سمجھ سکتی ہوں
20:31اگر میرا اس لڑکی سے ملنا بہت ضروری ہے
20:34میں آپ کی منت کرتی ہوں
20:36مجھے اس سے رابطہ کرنے دیں
20:38شاید یہ میرے اپنے دل کی تسلیق کی ناکام کوشش ہی ہو
20:43کوئی فائدہ نہیں ہے
20:45اگر کسی لڑکی نے کوئی بات کرنی ہوتی
20:49تو وہ اس دن پلیس کو اپنا بھیان دے دیتی
20:50جس دن موسیٰ بھائی کو پلیس پکڑ کے لے کے گئی تھی
20:53یہی سوال میں خود اس سے جا کر پوچھنا چاہتی ہوں
20:56آپ اسے میری آخری فرمائشیں سمجھ رہے ہیں
21:00زری یہ دیکھو
21:14تمہارے شادی کے جوڑا اور گہنے
21:19ملک ساپ نے بھیجے
21:22بڑا خلچہ کیا اس بندے نے
21:24کہیں بھی کوئی کمی پیشی نہیں چھوڑی
21:27ہر چیز چنکر سلیک کی ہے
21:29یہ دیکھو
21:30بعد میں دیکھ لوں گی
21:31کیا مطلب
21:32اتنی پیاری چیزیں بھیجی ہیں تم دیکھو گی نہیں کیا
21:36جب پہنوں گی تو دیکھ لوں گی نا
21:38تم نے دیکھ لیا کافی ہے
21:40زورہ باجی آپ کی کوئی سہیلی آئی ہے
21:45میری سہیلی
21:47پتہ نہیں وہ کہہ رہی ہیں بہت ضروری کام ہے
21:50ہو سکتا ہے کوئی کالیج یا یونیورسٹی کی دوست ہو
21:54کالیج یا یونیورسٹی میں میں کوئی دوست نہیں بناتی
21:58تو پھر منع کر دو
21:59کیوں منع کر دو
22:01پتہ نہیں کونے تم بلاؤنے میں میری لوں گی
22:04یہی ریاو نہیں
22:17میں نے پہچانا نہیں تمہیں
22:31کیا پہلے کبھی مل چکے
22:33تم مجھے نہیں جانتی
22:35مگر میں اپنے خیالوں میں تم سے روز کئی کئی بار ملتی
22:38تم سے جھگڑتی ہوں
22:41شکوا کرتی ہوں
22:43اور دعائیں دیتی
22:45اور دعائیں دیتی
22:47میں نے تمہارا کیا بگاڑ ہے
22:50کیا مجھے دیکھ کر بھی تمہیں اس بگاڑ کا اندازہ نہیں ہو رہا
22:53ہاں مگر تم بڑی سمبری ہوئے
22:56خدرت نے بڑی فرصت سے سما رہا ہے
22:59سی وی سی وی بات کرو
23:06کیا اُلچھے بات ہے نا مجھے سمجھ بھی نہیں آتی
23:09وہ تو یہ شادی کا جوڑا اور گہنے دیکھ کر میں سمجھ گئی تھی
23:13کہ تم زندگی میں کئی اُلگنا پسند نہیں کرتی ہوں
23:17جو سادہ کرتی ہوں سیدھا اُصاف کرتی ہوں
23:21اپنے مطلب سے مطلب رکھو تو
23:23ٹھیک ہے
23:25تو مطلب کی بات سنو
23:27موسیٰ کی قید پوری ہونے تک کا تو انتظار کر لیتی
23:30اُسے جیل بھیجتے ہی تم نے شادی کا جوڑا پہننے کی ٹھانگ لی
23:34پڑی جل پاس ہو
23:36تم ہو کون
23:38ستارہ
23:39جو موسیٰ کے مقدر کا تارہ نہ بن سکی
23:44جسے موسیٰ نے کسی
23:47سہرہ کے چاند کو پانے کی آرزوں میں اپنانے سے انکار کرتی
23:51بس سمجھی نہیں
23:54تم موسیٰ کی من یہ ترم
23:56ہوں نہیں
23:57تھی
23:59میری انگلی سے موسیٰ کے نام کی امگوٹھی اتار لی گئی
24:06مگم مجھے یہ دیکھا بہت افسوس ہو رہا ہے
24:10کہ جس کی خاطر موسیٰ نے میری محبت کو ٹکرا دیا
24:14وہ آج کسی اور کے دلن بن کر نئی ہواوں میں انٹلی پر دھول رہی ہے
24:18تم مجھے یہاں اپنی منگلی ٹوپنے کی خبر دینے آئی ہو
24:22میرا اس بات سے کوئی
24:23نہیں
24:23میں تم سے یہ پوچھنے آئی ہوں
24:27کہ موسیٰ کو جیل بھیجوا کے تمہیں کیا ملا
24:30اس نے تو تمہاری ہاتھیں اتنا سنگین قدم اٹھا لیا تو
24:33تم نے ایک پل میں اسے پراموش کر دیا
24:38کیوں
24:39مریم
24:43پیٹا تم کالیج سے آگئی لیکن ستارہ کہاں ہیں
24:47جی ممانی جان وہ ستارہ کی آج پریکٹیکل کی کلاس تھی نا
24:50تو اسے دو گھنٹے دیر سے چھٹی ہونا تھی
24:52تو میں نے سوچا میں اتنی دیر اکیلی بیٹھ کر کیا کروں گی
24:55اس لیے گھر واپس آگئی
24:56کتنی بار سمجھایا ہے دونوں ایک ساتھ آیا جایا کرو
24:59کرو اسے فون
25:00پوچھو اسے کب تک فری ہو رہی ہے میں ڈرائیور کو بھیج کے اسے بلواؤں
25:03جی فون
25:05اچھا
25:06مریم
25:13کیوں نہیں ملا رہی ہو
25:14جی ملا رہی ہوں وہ
25:16نیٹرپ بیزی ہے شاید
25:18بات آپ یہ اس لڑکی کو کس کے دیر سے آنے سے میں کتنی پریشان ہو جاتی ہوں
25:21لیکن یہ کہ سمجھتی ہی نہیں ہے
25:23کرو اس سے کوئی بات ہوتی ہے تو بتاؤ مجھے
25:25جی
25:26تم ہوش میں تو ہو
25:32تم سے کس نے کہا دیا کہ موسیٰ نے میرے خاطر ان لڑکوں کو گولیا ہماری تھی
25:37موسیٰ سے تمہاری خاطر جنہاں ان کے اس حد تک جا سکتا ہے
25:40مہلے کے سارے لوگوں نے دیکھا اس دن اس گھر سے موسیٰ کے ساتھ کوئی لڑکی بھی چادر اڑے باہر میں
25:45تم سے کس نے کہا دیا کہ وہ لڑکی میں تھی
25:48اگر تم وہ لڑکی نہیں ہو تو پھر وہ کون تھی
25:51میں کیا کہہ سکتی ہوں
25:53میرے لئے تو خود یہ بات ایک خبر ہے
25:56میں تو تم سے یہ کہنے آئی تھی
26:01کہ اگر بطور گوا تو موسیٰ کے حق میں گواہی دے سکو
26:05تو شاید اس کی جان بچتا
26:07کیونکہ موسیٰ بلا وجہ کسی پہ گولی نہیں چلا سکتی
26:11کہ
26:12تم نے تو میری ہر امید ہی ختم کر دی
26:17جھو خدا کو ممزیٰ
26:21سلطی
26:22سلام
26:23موسیٰ بہت خوش نصید ہے
26:28کہ اسے آسمان پہ چمکتے تاروں کی طرح
26:32اور زہرہ جیسے داگ دا چاند
26:34کہیں بارو بھڑتے اور ڈوبتے رہتے
26:37تمہارے لئے دعا کروں گی
26:41کہ تمہیں تمہاری محبت مل جائے
26:43یہ تم کہہ رہی ہو
26:45ہاں
26:47اور یہ بات بھی جان لو
26:50کہ موسیٰ کے اس عشق میں جنون کو میں نے کبھی پڑھاوا نہیں دیا
26:54پتہ ہے کیا
26:56میری سگی ماں
26:58وہ بھی ایسے عزتدار گھرانے میں جانے کے خواب دیکھتی تھی
27:02پھر ایک دن کسی آدمی کا ہاتھ پکڑ کے اس حمیلی سے چلی گئی
27:06کچھ دنوں بعد ان کی لاش واپس آئی تھی ہے
27:10ہم جیسے لوگوں کو عزتدار گھرانے راست میں آتے
27:15تمہیں مجھ سے کوئی خطرہ نہیں ہونا چاہیے
27:19تم بے فکر ہو جائے
27:20مقدر اور نصیب
27:22گھر یا بازار کی چوکھٹ دیکھ کے نہیں بانٹا جاتا
27:26میں
27:29میں جانتی ہوں کہ میرے مقدر میں موسیٰ کی محبت نہیں ہے
27:35کیونکہ وہ اپنا دل تمہارے دہلیس پہ ہاتھ چکر
27:40وہ سب کی تو اس کے لیے دعا کرنا
27:46بہت تکلیف میں
27:49موسیقی
28:00موسیقی
28:02تیرا دوست
28:04بڑا چپ چپ رہتا ہے
28:06لگتا اس کا جیل میں دل نہیں لگ رہا
28:08پر ہے بڑا جگر والا
28:11سارنگا کے دل کو لگا یہ ہے
28:15یہ بھی اپنے جیسا استاد
28:17دل کی سنتا ہے
28:19تم کچھ کرتے کیوں نہیں ہوں اس کے لیے
28:21اور تمہارے لیے کیا مسئلہ ہے
28:23پہلے بھی میں سفارش کر چکا ہوں اس کی تم سے
28:26ابھے میں نے کہہ دیا ہے باہر اپنے آرام کھوٹ لونڈوں سے
28:30ان زخمی لونڈوں کا کام ہو جائے گا
28:34اسے رب بلا بسے
28:36موسیقی
28:38ادھر آؤ استاد بلا رہا ہے
28:41موسیقی
28:47موسیقی
28:51موسیقی
28:57موسیقی
28:59تو ایل سلکتر تو بڑا چپ چپ رہتا ہے
29:03لیکن تیری آنکھ بولتی ہے
29:05اور بولتی آنکھوں والے بڑے خطرناک ہوتے ہیں
29:09آنکھ پڑھنا جانتے ہیں استاد
29:11پہلے کبھی پڑھ لیتا تھا
29:14لیکن جب سے ہاتھوں میں چاکو تھام لیا
29:17دل کا سکول بند
29:19لوک ڈاؤن
29:21دل کا سکول کبھی مستقل بند نہیں ہوتا استاد
29:24جب نیت ہو دوبارہ اسی جماعت سے شروع کر سکتے
29:29جہاں آخری سبب چھوڑا تھا
29:31واہ یاد
29:32بڑی بات کر دی تو نے
29:34لیکن یاد
29:36اپنے دل کی ایڈ ماسٹر نے
29:40ہمیشہ کے لیے گیٹ کو تعلیٰ لگا میں چلی گئی
29:43کس کے بڑوں سے
29:46دوبارہ اسکول میں جا فضل ہوتے ہیں
29:49تعلیٰ کی جاب بھی تلاش کرو استاد
29:51میں ہی کہیں ہوگی
29:55یہ جو دل والے ہوتے ہیں نا
29:59ہمیشہ کے لیے دل کا تعلیٰ لگ نہیں کرتے
30:03واپ واپ واپ واپ
30:06ارے میہ آج تک تو ہم خود کو شاعر تمجھتے تھے لیکن آج پتا چلا کہ تم لوگوں کے آگے ہم تو چنے بھیجھتے ہیں
30:15کیا جگل بندی بنائی ہے تم لوگوں کے
30:18مزہ آگیا استاد
30:21مزہ ہی آگیا کیا بات ہے استاد
30:23وے چاندپوری
30:25تیرا یہ صوفی دوست
30:27بڑا گہرا آدمی ہے
30:30ایک دن سب کو ڈبو دے گا غرق کر دے گا
30:36دیکھ لے نا تو
30:37آج کے بعد کبھی تمہیں اپنی شکل بھی نہیں دکھاؤں گا
30:49کبھی اپنی دیوان کی تمہارے راستے پڑھنے آگی
30:52میں جانتی ہوں کہ میرے مقدر میں موسیٰ کی محبت نہیں ہے
30:56کیونکہ وہ اپنا دل
30:58تمہاری دہلیس پہ ہاتھ چکر
31:01ہماری زہرہ جان کین سوچوں میگون
31:20ہماری زہرہ جان کین سوچوں میگون
31:20تایار بھی نہیں ہی
31:23پلکاتے ہی ہوں
31:25مہنڈر لگ رہا آمچن
31:28پیار کیسے
31:30ہماری زہرہ جان تو بہت بہادر اور نیڈر ہیں
31:34سب آپ کی مسائلے دیتے ہیں
31:38ہم سب تو آپی سے حوصل ہیں
31:41کچھ سمجھ میں نہیں آرہا
31:44ہر دو میرے بعد ایک نیا وسوسہ دل میں پہگا ہو جاتے
31:49نہیں
31:50ایسے نہیں سوچتے
31:53انشاءاللہ سب بہتر ہو
31:56آپ کی فرمانی رائے کا سب لی جائے گی
32:02انجی میں نے کبھی کسی کے ساتھ کچھ بورا نہیں کی
32:08نہ جان کے کبھی کسی کو کوئی تکلیف پہنچائے
32:12مجھے کچھ سے ڈر بھی نہیں لگتا
32:16لیکن پہلی بار کسی کی بنوال ہمیں سمہت ڈر نہیں کریں
32:20دل والے کبھی کسی کو بدعا نہیں دیا کرتا
32:23اور پھر پیلا بچے
32:27آپ اپنی ننی سی جان کو بس و سمجھنا نہ ڈالیں
32:30ہم چندہ کو بھیج دیں آنکھ پاس
32:37شام میں جلدی آ چاہوں گا
32:55پھر کرنی کرنا
32:56امم امم امم
33:01کیا بات ہے کیوں چللہ آ رہے ہو
33:03لوٹریں ڈگھ لیا تمہاری
33:05وہ ابا
33:06کیا بات ہے
33:07عیسیٰ پولتے کیوں نہیں ہے
33:09وہ امم پولیس نے ان تین و لڑکوں کا بیان لے لیا ہے
33:12اور انہوں نے تو صاف کہہ دیا ہے
33:14کہ ان پر گولی کوئی نامعلوم ڈاکو انے چلائی تھی
33:16جنہیں وہ نہیں جانتے
33:18موسیٰ بھائی کا اس واردات سے کوئی تعلق نہیں
33:21تم سچ کہہ رہو عیسیٰ
33:24جی اممہ میری خود ایسا چو ساپ سے بات ہی ہے
33:27یا اللہ تیرا لاک لاک شکر ہے
33:29میں تو پہلے ہی کہتی تھی
33:31میرا موسیٰ بے قصور ہے
33:33دیکھا شاہ جی
33:34اب تو لڑکوں نے بھی گواہی دے دی ہے
33:36دیکھ رہا ہو
33:37بڑی ترقی کر لی ہے تمہارے لاٹ لینے
33:41آرے آپ وہ جیل میں بیٹھ کر
33:44باہر کی دنیا میں حکومت کر رہا ہے
33:47جاؤ جا کر شہر میں بڑھائیاں باڑھو
33:48جاؤ
33:49یہ کیا کہہ رہے ہیں آپ
33:51آپ کو موسیٰ کی بے گناہی کی
33:54ذرا سی بھی خوشی نہیں
33:55عمر دیکھی ہے میں نے حاجہ بی بی
33:58عیسیٰ کو فون کرنے سے پہلے
34:01تھانے دار نے بوجھے فون کیا تھا
34:03یہ بتانے کے لیے
34:05کہ رات و رات ان لڑکوں کے گھروں میں
34:07پتہ نہیں کیا پیغام دیا ہے
34:09کہ خوف کے مارے انہوں نے
34:11اپنا بیان بدل لیا ہے
34:13حالانکہ تھانے میں ان لڑکوں نے
34:15اپنے ہاتھ سے لکھا تھا
34:17کہ آج تک زندگی میں انہوں نے
34:19موسیٰ کی شکل نہیں دیکھی
34:20موسیٰ کی بیان بدلنے پہ پریشان ہے
34:25ہمی سے کیا لینا دینا شاہ جی
34:29ہمارے لیے اتنے ہی کافی ہیں
34:31کہ موسیٰ نے ہاؤ کر واپس آرہا
34:33اتنا کافی نہیں ہے
34:35ارے جیل سے تو بڑے بڑے
34:37کاتھیل ڈاکو لٹے رہے
34:38چھوٹ گاتے ہیں جھوٹی گواہی پہ
34:40موسیٰ کا بھی اس گھر سے کچھ لینا دینا نہیں ہے
34:44پہلے مجھے صرف شک تھا
34:48لیکن ان تینوں لڑکوں نے جو گواہی چینج کیا
34:52اس سے مجھے یقین ہو گیا ہے
34:56کہ موسیٰ جن کی دنیا میں ملوث ہو چکا ہے
35:01اور آج سے میرے یا میرے خاندان کے ساتھ
35:05کسی بھی مجرم کا نہ کوئی رشتہ ہے
35:08اور نہ کوئی ناتا ہے
35:09بس
35:11تیرے جو کہہ دیا وہ کہہ دیا
35:14آج کے بعد
35:16اس گھر میں اس بات کا تذکرہ نہیں ہوگا
35:21سمجھے
35:22موسیقی
35:37موسیقی
35:41موسیقی
35:43موسیقی
35:55موسیقی
35:59موسیقی
36:05موسیقی
36:09اگر آپ کی اجازت ہو تو مولوی صاحب نکاہ پڑھوانا شروع کریں
36:20بسم اللہ کی جی
36:21ملک شہریہ ولک ملک رزوان
36:26کیا آپ کو مسمات زہرہ بنت رضیہ
36:31یہ نکاہ بائیوز دیگر
36:39ملک شہریہ
37:09مبارک
37:12ملک شہریہ ولک ملک رزوان
37:24آپ کو یہ نکاہ قبول ہے
37:39ملک شہریہ
37:43ملک شہریہ
37:45ملک شہریہ