Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/11/2025
#kurulusosmanS6Ep226 #harpalgeo #geotv
Thanks for watching Har Pal Geo. Please click here https://bit.ly/3rCBCYN to Subscribe and hit the bell icon to enjoy Top Pakistani Dramas and satisfy all your entertainment needs. Do you know Har Pal Geo is now available in the US? Share the News. Spread the word.

Kurulus Osman Season 06 Episode 226 - Urdu Dubbed - Har Pal Geo

Osman Bey, who moved his oba to Yenişehir, will lay the foundations of the state he will establish in this city. One of the steps taken for this purpose will be to establish a 'divan'. Now the 'toy', which was collected at the time of the issue, is left behind. Osman Bey will establish a 'divan' with his Beys and consult here. However, this 'divan' will also be a place to show themselves for the enemies who seem friendly, who want to weaken Osman Bey from the inside.

As Osman Bey grows with the goal of establishing a state, he will have to fight with bigger enemies. Osman Bey, who struggles with the enemy who seems to be a friend inside, will enter into a struggle with Byzantium outside. Osman Bey has set his goal, the conquest of Marmara Fortress, which will pave the way for Bursa and Iznik!

Production: Bozdag Film
Project Design: Mehmet Bozdag
Producer: Mehmet Bozdag
Director: Ahmet Yilmaz

Screenplay: Mehmet Bozdağ, Atilla Engin, A. Kadir İlter, Fatma Nur Güldalı, Ali Ozan Salkım, Aslı Zeynep Peker Bozdağ

#kurulusosmanS6Ep226
#harpalgeo
#geotv

Category

😹
Fun
Transcript
00:00موسیقی
00:28تم سب کو اس بات کا اندازہ ہو چکا ہے
00:30کہ اس کے وفادار دن بہ دن بڑھتے جا رہے ہیں
00:33وہ اپنا لشکر بڑھا رہا ہے
00:35عثمان نے آج اہم دیوان منقض کیا ہے
00:39سارے سردار اس میں کھٹے ہوں گے
00:42گلاڈیوز اور سوفیہ کو
00:44دیوان کے بعد عثمان کی کیا حکمت عملی ہے وہ سب جاننے کا
00:48کام سوپا گیا ہے میری طرف سے
00:58تم سب اپنے اپنے شہروں میں اقدامات کو بڑھا دو
01:17اور اپنا لشکر ہر طرح سے مضبوط کر دو
01:21لوگوں کو ہر طرح سے منظم کرو
01:25اس جنگ میں ہمارا ہر شہری سپاہی کی طرح ہونا چاہیے
01:30جو حکم آپ کا
01:31عثمان کو ایسا سبق سکھایا جائے گا
01:36جس کے بعد وہ ہماری املاک کی طرف کبھی آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھے گا
01:40ہماری جلائی گئی آگ
01:44سب سے پہلے عثمان کو راکھ کرے گی
01:47حجرت کی وجہ سے ہمارے پاس سونا تقریباً ختم ہو گیا ہے
02:02مگر اس حملے سے پھر سے بھالی آ جائے گی
02:07اور زخموں پر مرہم ثابت ہوگی انشاءاللہ
02:09انشاءاللہ
02:11انشاءاللہ
02:13منگولوں کو دھول چٹھانے کے بعد سپاہیوں کے حوشلے بلند رہیں
02:16اب بازن تینی سپاہیوں پر پہر بن کر ٹوٹ پڑیں گے
02:22لیت
02:27جی بھائی
02:28سپاہیوں کو اکھٹا کرو
02:29ہم ظالموں کے لیے تلوار اور مظلوموں کے لیے ڈھال بنیں گے
02:34انشاءاللہ بھائی
02:37ساید
03:01غور سے سننا میری بات
03:11جو کچھ تمہیں بتانے والا ہوں گلاڈیو اس کو بتاؤ جا کر
03:15جتنا چلتی ہو سکے جاؤ
03:18آؤ اس طرف چلتے ہیں
03:23آؤ اس طرف چلتے ہیں
03:25موسیقی
03:29موسیقی
03:31موسیقی
03:33موسیقی
03:35موسیقی
03:37موسیقی
03:41موسیقی
04:11موسیقی
04:41موسیقی
05:11موسیقی
05:17موسیقی
05:19موسیقی
05:21موسیقی
05:23موسیقی
05:25موسیقی
05:27موسیقی
05:31موسیقی
05:33موسیقی
05:35موسیقی
05:37موسیقی
05:39موسیقی
05:41موسیقی
05:43موسیقی
05:45موسیقی
05:47موسیقی
05:49موسیقی
05:51موسیقی
05:53موسیقی
05:57موسیقی
05:59موسیقی
06:01موسیقی
06:03موسیقی
06:05موسیقی
06:07موسیقی
06:09موسیقی
06:11موسیقی
06:13موسیقی
06:43موسیقی
06:49عثمان اپنی فوج کے ساتھ بہت جلد یہاں پر ہوگا
06:54تیر انداز تم لوگ میرا حکم ملتے ہی عثمان کی فوج پر حملہ کر دینا
07:01جب تیر انداز کا کام ختم ہوگا تو چھپے ہوئے پیادیں اپنی جگہوں سے نکل کر عثمان کے لشکر پر حملہ کریں گی
07:09عثمان آج تم اپنی فوج کے ساتھ مرو گے
07:18موسیقی
07:28موسیقی
07:38موسیقی
07:40موسیقی
07:44موسیقی
07:48موسیقی
07:56موسیقی
07:58موسیقی
08:00موسیقی
08:02موسیقی
08:04موسیقی
08:06موسیقی
08:08موسیقی
08:10خیر ہے قائم آز حالات کیا ہے
08:21سردار آپ کے حکم کے مطابق تمام مشرقی راستوں کا جائزہ لے لیا گیا ہے
08:25خطرے کی کوئی بات نہیں ہے سردار
08:27ہمارا لجکر وہاں سے آسانی سے گزر سکتا ہے
08:30ہاں شکریہ
08:32لیکن آپ نے تو ہمیں مغربی راستے سے چلنے کو کہا تھا
08:36تو پھر سردار یہ راستہ تبدیل کرنے کی کوئی وجہ
08:40تدبیر کوجہ سردار
08:42تدبیر
08:44تدبیر تو کریں گے کامیاب یہ اللہ دے گا
08:49منزل ہماری وہی ہے سردار
08:51آپ جس راستے سے بھی لے جائیں ہمیں
08:54ایسا ہی ہے
08:55تو چلیے پھر گھوڑوں کو مشرق کی طرف ہانکیں گے
08:58چلیے
08:58چلیں
09:06چلو شاباش
09:13فاتما
09:21ہاں
09:22جس شخص کو تم نے دیوانا کہا تھا
09:24ہاں
09:29وہ صبح سے تمہیں ہی دیکھ رہا ہے
09:31یہ بات خازی نے بتائی ہے مجھے
09:34حالیما
09:34ٹھیک ہے ٹھیک ہے
09:38میں کچھ نہیں کہوں گی
09:40خیر تو ہے یہ لڑکا
09:46اسی طرف آ رہا ہے
09:48بالا خاتون
09:58اگر آپ کی اجازت ہو
10:00تو میں بھی یہاں کوئی کام کرنا چاہتا
10:01تم کوجہ سردار کے بیٹے ہو نا
10:04جی ہاں
10:05اوز نام ہے میرا
10:06حکم کیجئے آپ
10:07سلامت رہوز
10:09ٹھیک ہے تو پھر تیار رہیں
10:10اسمان صاحب کی طرف سے فدا کے خبر آتے ہیں
10:13کافلے کے ساتھ چلے جانا
10:14جو حکم آپ کا
10:19بارا خاتون
10:26سوفی آئی ہیں
10:29حلیما خاتون سے ملنا چاہتی ہیں
10:34یہ عورت اب کس وجہ سے یہاں پر آئی ہے
10:38موسیقی
10:48موسیقی
10:50موسیقی
10:54موسیقی
10:56موسیقی
10:58موسیقی
11:02موسیقی
11:04موسیقی
11:06موسیقی
11:08موسیقی
11:10موسیقی
11:12موسیقی
11:14موسیقی
11:16موسیقی
11:18موسیقی
11:20موسیقی
11:22موسیقی
11:24مجھے شیر کا شکاری سولگر آغا کہتے ہیں
11:34خوشاندیز سولگر آغا ماشاءاللہ بہت شکریہ
11:37ہم نے آپ کو بلایا آپ فوراں چلے آئے سلامت رہیں
11:41میں یہاں اپنے حق کی راہ پر لڑنے والے بھائیوں کے ساتھ ہوں
11:46عثمان سردار کے حکم سے ہم سرحدی علاقوں میں کافروں کا شکار کریں گے
11:51میں نے سنا ہے عثمان سردار جاہت پر جا رہے ہیں
11:58بلکل ٹھیک سنا ہے آپ نے
11:59اسی وجہ سے میں نے آپ کو اس اجلاس میں بلایا ہے
12:03میں چاہتا ہوں کہ آپ متحد ہو کر ترکوں کے لیے
12:08عظیم و شان تلوار لہرائیں
12:11ہمارے بہدر سپاہیوں کے لیے
12:14ایک مثالی شخصیت بنیں
12:18داستان جسے کہتے ہیں
12:20اسے دیوانے رقم کرتے ہیں
12:24اور ہم سب سے بڑے دیوانے ہیں
12:27یہ داستان رقم کر کے رہیں گے
12:30ہمیں مات سے بلکل ڈر نہیں
12:31ہم بس شہید ہونا چاہتے ہیں
12:33ہماری جانے عالم اسلام کے لیے قربان ہیں
12:36قربان ہے
12:37ماشاءاللہ آپ لوگوں کا یہ جسبہ دیکھ کر
12:44خوشی ہوئی مجھے
12:46یہ کالے اور یہ لباس کس لیے ہیں ترکت غازی
12:49ہمارے عظیم گھوڑوں کی نالوں کی آواز سے ہی دشمن کام چاہتے ہیں
12:55اور اللہ کے حکم سے یہ در دشمنوں کے دل میں ہمیشہ قائم رہے گا انشاءاللہ
13:01انشاءاللہ
13:31جیتے رہیں ترکت غازی
13:37بہت شکریہ
13:38جہاک کے لیے روانہ ہوں گے
13:41کافروں کو دھول چٹائیں گے
13:43اللہ اکبر
13:45اللہ اکبر
13:46اللہ اکبر
13:48اللہ اکبر
13:50اللہ اکبر
13:51اللہ اکبر
14:08شکریہ
14:09بالا
14:22تمہاری جان ضرور بخشی گئی ہے
14:26مگر قبیلے میں ستنا آزاد گھومنے کے لیے نہیں
14:28میرے سبر کے ہاتھ مت بھولو سوفیہ
14:30بالا اب میرے کوئی دشمن نہیں رہے
14:32میں تو پوینہ سے ملنے آئی تھی
14:36میری چھوٹی پری
14:39تم ٹھیک ہو
14:40ٹھیک ہو
14:45آپ کیسے ہیں
14:48ٹھیک ہو
14:51اگر میرے ساتھ ہوتی تو بہت بہتر ہوتی پوینہ
14:56آپ کی وہ بیماری کیسے ہیں
14:59ٹھیک ہے
15:03لا علاج بیماری تھی نا
15:06مرنے والی تھی آپ
15:07جانتی ہے تبیبوں سے بات ہوئی تھی اس بارے میں میری
15:11آپ کو کسی قسم کی کوئی بیماری نہیں ہے
15:16سوفیہ
15:16پھر سے جھوٹ بولا مجھ سے
15:20تو باس نہیں آئی
15:23پوینہ میں تمہیں
15:25رکھیے والی تا رکھیے
15:27میرا نام
15:32حلیمہ ہے
15:34اور آج کے بات
15:36اگر تم نے دوبارہ میرے سامنے آنے کی کوشش کی
15:38تو میں تمہیں اپنے ہاتھوں سے بینا ہچکچائے مار ٹالوں گی
15:43جو سننا تھا وہ سن لیا نا سوفیہ
16:01سوفیہ جاؤ یہاں سے
16:06سپائیوں
16:08سوفیہ کو کبیلے سے باہر چھوڑا
16:09اس بان سردار کا حکوم ملنے پر
16:24تمام گاڑیاں روانہ ہو جائیں گی
16:26ہمیں جل سے جل تیاریاں مکمل کرنی ہوگی بہن
16:28ٹھیک کہا بالا
16:35جو سننا چاہتی تھی سن چکی
16:39کماندار
17:00اسمان مغرب کی طرف سے نہیں
17:03شمال کی طرف سے پیش قدمی کر رہا ہے
17:05یہ کیسے ہو سکتا ہے
17:06کیا کہہ رہے ہو تو
17:08اس نے اپنے راستہ کیسے بدل لیا
17:10نہیں معلوم کماندار
17:11اسمان
17:15یہ کونسی چال ہے
17:18کہاں حملہ کرو گے
17:21موسیقی
17:28موسیقی
17:33موسیقی
17:41موسیقی
17:42موسیقی
17:43موسیقی
17:45موسیقی
17:47موسیقی
17:49موسیقی
17:51موسیقی
17:53موسیقی
17:55موسیقی
17:57موسیقی

Recommended