Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/13/2025
Follow me on YouTube chanel
https://youtube.com/@techandsciencehub-1?si=oeSafm4_sJ-n8Fkk

Category

📚
Learning
Transcript
00:00یا اللہ آخری عشرہ شروع ہو چکا ہے
00:03تیری مغفرت کا جہنم سے خلاصی کا ہے
00:07ساری امت محمد کو جہنم سے نجات عطا فرمائے
00:11ساری امت محمد کو جہنم سے نجات عطا فرمائے
00:15پوری دنیا انسانیت کو کلمہ نصیب فرمائے
00:19جو تیرے علم میں فرعون ہیں
00:21شداد، حامان، قارون ہیں
00:24ان کے وجود سے دھرتی کو پاک فرمائے دیں
00:27اور اسے امن کا، عزت کا، عبرو کا، شرم و حیاء کا کہوارہ بنا دیں
00:33پورے عالم بے حیائی کی لپیٹ میں ہے
00:36کفر کی لپیٹ میں ہے
00:38میرے مولا اسے تو حیاء کی چادر پینا دیں
00:41ایمان کا نور عطا فرمائے
00:44یا اللہ تیرے بندے جتنے اعتقاف میں بیٹھ چکے ہیں
00:47ان سب کے اعتقاف کو قبول فرما
00:49اور ذریعہ ہدایت فرما
00:51حرمین میں جتنے تیرے بندے بندیاں اعتقاف میں بیٹھے ہیں
00:55ان کے اعتقاف کی قبول فرما
00:57اور ذریعہ ہے