Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Follow me on YouTube chanel
https://youtube.com/@techandsciencehub-1?si=oeSafm4_sJ-n8Fkk

Category

📚
Learning
Transcript
00:00یہ جو احساس والے ہوتے ہیں نا ان کو دنیا تنگ بھی بڑی کرتی ہے نا
00:03کرتی ہے
00:04کہتی ہیں کہ ناکرسی میرے لئے دعا کریں کہ میرا احساس ختم ہو
00:08تو میں نے کہا یہ آپ نے کیسی بات کر دی
00:11یہ تو اس دن کام آئے گا جس دن کچھ بھی کام نہیں آئے
00:14آئے آئے آئے
00:16یہ تو آپ کے پاس حضانہ آئے گا جملہ ہے اس کے اوپر
00:20کہ جس کو احساس نہ جگہے اسے کوئی نہیں جگہ سکتا
00:23ایک احساس یہ جو آپ کو جھگا کے رکھ سکتا ہے
00:27آپ کو دنیا کی حقیقت شناسی کروا لیتا ہے
00:31یہ پیسہ شہرت بھی یہی کام کرتے ہیں
00:33آپ کو دنیا کی حقیقت شناسی کروا لیتے ہیں
00:36آپ دیکھیں جس کے پاس پیسے ہوتے ہیں نا
00:38اس کے پاس وہ بھی بہت کٹھے ہو جاتے ہیں خوش آمدی
00:42کہ ہم جناب اس کی تعریف کریں گے
00:45اور ہم اس سے پیسے ہٹ لیں گے
00:47تو غریب کے پاس خوش آمدی نہیں کٹھے ہوتے
00:51اور ادھر کٹھے ہوں گے تو کوئی اصلی لوگ ہی کٹھے ہوں گے