Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Follow me on YouTube chanel
https://youtube.com/@techandsciencehub-1?si=oeSafm4_sJ-n8Fkk

Category

📚
Learning
Transcript
00:00سب سے بڑی جو خیر ہے نا وہ پوزیٹیف تھنکیں گے
00:03سب سے بڑا شر نیگٹیف تھنکیں گے
00:06جس کا کوئی استاد نہیں ہوتا اس کا شیطان استاد ہوتا ہے
00:09اکل کی انتہا شیطان تک لے کے جاتی ہے
00:11اور شیطان پھر مایوسی اور ناومیدی تک لے کے جاتا ہے
00:14آپ کو زندگی میں کچھ بھی اچھا نہیں لگ رہا ہوتا
00:16آپ نے ایک بڑی پیاری بات کی کہ بہت کچھ کھونے کے بعد بھی
00:20جو ہے نا وہ کوئی ملال نہیں ہے
00:22کوئی رگرٹ نہیں ہے
00:24اور آپ بلکل ریلیکس ہیں
00:25مطمئن ہیں
00:26لائف کو قبول کر لی ہے
00:28اللہ کی دی گئی زندگی کو جو اللہ نے آپ کو دی
00:30اس کو آپ نے قبول کر لی ہے
00:31جو بھی آؤٹکم ہو
00:32تو یہ جو ہے اگر لوگ سمجھ جائیں
00:35ہم نے نا حالات کو پیمانہ بنا دیئے
00:38کہ حالات اچھے ہیں
00:39تو سب اچھا ہے
00:41پرانے پاک کی واضح آیت ہے
00:43کہ اللہ کریم اشاعت فرماتا ہے
00:44کہ اس کا مفہوم ہے
00:45کہ اگر ہم نے کسی کو بہت کچھ دے دی ہے
00:47تو یہ نہ سمجھنا کہ ہم اس سے خوش ہیں
00:49اس کی سب سے بڑی آزمائش بھی بن سکتا ہے