Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
الحلقة 45 Mann Mast Malang المسلسل الباكستاني قلب هائم
Asia4arabs Admin
Follow
6/7/2025
لمتابعة هذا العمل وأعمال أكثر تشويقاُ زوروا موقعنا أسيا للعرب من خلال هذا ارابط https://www.asia4arabs.com/
Category
📺
TV
Transcript
Display full video transcript
00:00
سکندر
00:24
سنو
00:26
میں بھی تمہارے ساتھ کوٹ چلتی ہوں
00:28
تم کیوں جاؤ گی میں جا رہا ہوں
00:30
پتہ چل گیا
00:36
میری بکین سے بات ہو گئی ہے
00:38
کبیر کی غیر آزری ہوگی
00:43
اسی غیر آزری کے اندر کوٹ ہمیں خولہ لکھ کے دے دے گی
00:46
اور اگر جیج نے ریا کی حاضری کا کہا
00:55
اس کو پیش کرنے کیلئے کہا تو
00:57
وہ بھی میری بات ہو گئی ہے
00:59
ہم کوٹ میں کہیں گے کہ کبیر اسے زبردستی لے کر گیا ہے
01:02
سائن بھین اکلی تھے جن کے زور پر وہ اسے تولش کے سامنے لے کر گیا ہے
01:12
ہمارے پاس بہت کچھ ہے
01:13
انشاءاللہ ہم کر لیں گے
01:15
انشاءاللہ ایسا ہی ہوگا
01:18
تم دیکھنے ہو
01:19
کبیر کو تو موکی کھانی پاہ گی
01:22
امیت تو ہے
01:24
مانا تھی کبیر ہمارا دوشمن نے لے گیا
01:34
ریا تو میری چھوٹی پہن
01:37
میری سگی پہن
01:38
سوچتیوں کے گھن
01:41
تو اس کے ساتھ زیادتی تو نہیں کر دی
01:44
اب کر دیا تو کر دیا
01:48
اب اگر پیچھے آٹو گی تو پوری تم ہی بنو گی
01:54
پھر کیا کہہ رہے ہیں
01:58
سوچ کیا رہو
02:00
تم نے بدلہ لے رہا تھا
02:04
میں نے تم ایک آئیڈیا دیا ہے تمہاری مدد کی
02:08
تم نے اس پر عمل کیا
02:09
پہلے کبیر خان کی ریا سے شادی کروا دی
02:12
اور پھر ریا کی طلاق کا مطالبہ کر دیا
02:15
تو اب سوچنا کیسا
02:23
بس تم جہان اس پر رکھو کہ کبیر خان ریا کو طلاق دے دے
02:28
کیونکہ وہ تو گھرہ کی طلاق کا کانس پھارکے گیا ہے
02:32
اگر ریا کی طلاق نہ ہوئی
02:37
تو سارا پلین چوپڑ ہو جائے گا
02:40
اور پھر تمہارے بدلے کا کیا ہوگا
03:10
سنو
03:18
تمہیں اپنا وعدہ یاد ہے
03:21
کونسا وعدہ
03:24
وہی وعدہ جت بہلے کیا تھا
03:28
کہ
03:29
کہ تم مجھے اپنے بہن بھائیوں سے بلواؤ کے
03:32
مجھے اپنے گھر جانا ہے کبیر
03:38
تم نے وعدہ کیا تھا
03:45
ٹھیک ہے میں تمہیں لے جاتا ہوں
03:48
مجھے
03:48
تمہارے خوشی عزیز ہے
03:50
تو بس
03:55
ٹھیک ہے نا
03:56
میری خوشی اس ہی میں
03:57
اچھا بس ایک چھوٹی سے ریکویسٹ ہے میری
04:00
کی
04:01
گیا تم اپنی بہنی اپنے بھائی کی باتوں میں آکے کبھی
04:06
اپنا گھر نہیں خراب کرنا
04:08
بہت پیاری لگ رہی ہے
04:20
کہاں لے کے جا رہے ہو مجھے
04:35
سپرائز ہے تمہارے لیے
04:37
موسیقی
04:49
موسیقی
05:01
موسیقی
05:05
موسیقی
05:18
سپیٹ bun نے کبرستان کیوں لے کے آیا ہو
05:23
تمہارا بھائی اور تمہارے بینت تمہیں
05:25
کبھی نہیں لائنا یہاں پر
05:26
نئی
05:33
کہ آج میں تم نے
05:37
میرے بابا سنبھوانے لائیا ہوں
05:42
بابا
05:47
میں نے سکندر بھائی اور اسمہ پاس سے بہت کا
05:59
کہ مجھے آپ سے ملوانے لے کے آئے بابا
06:02
لیکن وہ مجھے کبھی نہیں لائے
06:09
لیکن میں ہوں ریاں دیازگرلی خان آپ کی سب سے چھوٹی بہتی
06:39
میں آپ سے ہاں جوڑ کے معافی مانگتا ہو
06:48
اسے کہ تو جی مانگ کرتی چھو
07:09
میرے ہاتھوں سے چلنے والی گولی نے آپ کی جان گیا دی
07:15
تو جانین جانو میرے
07:25
اسے بات بڑا گناہ
07:29
آپ کا مجھے کھو
07:38
معافی کے علاوہ میرے پاس کچھ نہیں ہے
07:44
سوچے کہ تم مجھے معاف کر دیجئے
08:02
میں نے آپ کی بیٹی سے شادی کیا ہے
08:04
میں نے اپنی پوری کوشش کروں گا کہ زندگی وجہ سے خوش رکھیں
08:12
لیکن اگر آپ دیکھ رہے ہیں
08:19
تو یہ ریکن میں مجھے معاف کر دیجئے
08:24
آج میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں
08:31
کہ بھی زندگی کی آخری سانس تک
08:36
آپ کی بیٹی کی حفاظت کروں گا
08:41
اس سے محبت کروں گا
08:51
اس کا ساتھ دھو گا ہمیشہ
08:52
اس دنیا تھی ساری خوش رہاں
09:00
اسی قدموں میں ناکے رکھ تمہا
09:04
اس ہو سکے تم مجھے معاف کر دیجئے
09:13
موسیقی
09:43
موسیقی
10:13
موسیقی
10:14
موسیقی
10:15
موسیقی
10:45
موسیقی
11:05
کبی
11:06
تم مشربی کوت کو لکھا ہے
11:10
یہ یہاں سے دو راستے نکلتے ہیں
11:14
موسیقی
11:16
ایک میرے ساتھ
11:19
اس سے میرے دو ہے
11:21
ہم جانتے ہیں ہم ایک بیسروں سے محبت کرتے ہیں
11:30
اس کا میں تو کرتا ہوں
11:35
موسیقی
11:38
لیکن اب ہمیں چمنا ہوگا
11:41
موسیقی
11:45
موسیقی
11:47
کیا پھر اس ساس تک ان سے محا پکڑ با
11:56
اب تم دیکھ لو
12:00
تمہیں میرا ساتھ منظور ہے یا
12:04
تم سے عدد ہو رہا
12:13
جب تم سے نگاہ کیا تھا نا
12:16
اسی طرح تمہارا ہاتھ پکڑ کے تمہیں لے گیا نا
12:21
تمہیں کھلا چاہیئے
12:23
ہاتھ میں بھی تمہارا نہیں چھوگنا
12:28
یہ تم جاتی ہوگا بھے
12:42
چو
12:45
بلکل ٹھیک ہے
12:47
جی جی
12:49
اگلے مہینے کا پہلا جمعہ بہت مبارک
12:51
بلکل ٹھیک ہے
12:52
بلکل ٹھیک ہے
12:58
بلکل ٹھیک ہے
13:00
جی جی
13:02
اگلے مہینے کا پہلا جمعہ بہت مبارک
13:06
بلکل ٹھیک ہے
13:08
ٹھیک ہے جی پھر بات ہوتی ہے آپ سے
13:09
مبین کی شادی کی تاریخ تیہ کر دی ہے میں نے
13:12
مبین کی شادی کی تاریخ تیہ کر دی ہے میں نے
13:15
اگلے مہینے کا پہلا جمعہ
13:19
اور اس خوشی میں میں اس اتوار کو ڈھول کی رکھ رہی ہوں
13:24
تم دونوں نے بھی شامل ہونا ہے خوب تیار ہو کر آنا
13:26
میرے شاہر کی شادی یہ میرا حکم ہے
13:56
مبین صاحب
14:00
آپ کے کلائنٹ کہا ہے؟
14:02
آج تو انہیں پیش ہونا تھا
14:04
جی صاحب میرے کلائنٹ کبیر خان شہر سے باہر گئے بھی
14:08
اس لئے ان سے رابطہ نہیں ہو سکا
14:11
میری آپ سے درخواست ہے کہ آپ ہمیں کچھ مولت دے دیں
14:18
بلکہ یہ بھی درخواست ہے کہ اگلی پیشی کی کوئی تاریخ دے دیں
14:22
بلکہ یہ بھی دیں
14:32
انہیں کوٹ کا نوٹس نہیں ملا تھا کیا؟
14:34
بلکہ ملا تھا
14:35
لیکن ان کے شہر سے باہر ہونے کی وجہ سے ان سے رابطہ نہیں ہو پایا
14:48
جی صاحب دیر کس بات کی ہے؟
14:51
لڑکی نے خود خونا کی اپیل دائر کی ہے
14:53
اگر آپ کے کلائنٹ کو بھی تو پیش ہونا چاہیے تھا وہ کہاں ہیں؟
14:57
جی جناب وہ ضرور پیش ہوتی لیکن کبیر خان ریا کو ایک طرح سے اقمہ کر کے بھاگ گیا ہے
15:14
یہ جھوٹ ہے
15:20
ریا کبیر کی بیوی ہے
15:22
وہ خود اس کے ساتھ گئی ہے
15:24
میرا بھائی کبیر خان اس کو اپنے ساتھ زبردستی نہیں لے کر گیا ہے
15:28
اگر اس میں کوئی زبردستی نہیں کیا اگر اس نے اغوا نہیں کیا تو ریا نے خلا کی مذاہر کی؟
15:42
جو صاحب
15:48
ریا ازگر علی اپنے شور کے ساتھ خوش نہیں ہے
15:51
وہ کبیر خان کے ساتھ غیر محفوظ ہے
15:54
یہ شادی ہو تو گئی لیکن اس نے ریا کو بہت ٹورچر دے کر زبردستی اپنے پاس رکھا ہوا ہے
16:08
جبکہ ریا وہاں رہنا نہیں چاہتی
16:11
کبیر خان اور اس کے گھر والوں سے میری موقع کو جان کا خطرہ ہے
16:15
یہ جھوٹ ہے یہ
16:18
سکنتر خان نے اپنی بہن کی خود شادی کروائی تھی کبیر خان سے
16:23
تمہارے بھائی نے ہمیں ضلیل کر رکھا تھا اسی وجہ سے کرائی تھی شادی کی یہ دشمنی ختم ہو جائے
16:29
لیکن تمہارے بھائی نے دشمنی نکالنے کے لیے شادی کی ہے
16:32
آرڈر آرڈر
16:36
وکیل صاحبان اپنے موکلین کو سمجھائیے
16:40
میں اس قسم کی سرگرمیاں اور اس قسم کی چیزیں اپنے کوٹ میں بلکل برداشت نہیں کروں گا
16:44
اب اگر مزید انہوں نے پروٹوکل کا خیال نہیں کیا
16:47
تو میں ان کو توانی عدالت کے ذمرے میں سزا دے دوں گا
16:50
وکیل صاحب کبیر خان کو بھی پیش ہونا تھا آج عدالت میں
17:02
اگر وہ نہیں آئے تو میں اکتر فات ڈگری دے دوں گا خلاکی
17:06
خلاکی
17:08
خلاکی
17:10
موسیقی
17:20
موسیقی
17:22
موسیقی
17:48
موسیقی
17:50
موسیقی
17:52
موسیقی
17:54
موسیقی
17:56
موسیقی
17:58
جج صاحب میں آگیا ہوں
18:00
میرا انام کبیر خان ہے
18:02
موسیقی
18:06
وکیل صاحب
18:08
ان کو پیش کریں
18:10
تو یہاں آجائیں
18:12
کٹیرے میں آجائیں ہم دونوں جی
18:14
موسیقی
18:16
موسیقی
18:18
موسیقی
18:20
موسیقی
18:22
موسیقی
18:24
مجھے یاد تھا کہ ہماری پیشی آج
18:26
تھوڑا سا بیزی تھا اس لئے لیٹ ہو گیا
18:28
ساری
18:30
موسیقی
18:32
موسیقی
18:34
آپ اپنی بیوی کو زمددستی آموا کر کے لے گئے تھے
18:38
ارے نہیں جج صاحب میں تو
18:40
اپنی پیاری سی نئی نویلی دولن کے ساتھ ہنیمون پہ تھا
18:43
موسیقی
18:45
موسیقی
18:47
موسیقی
18:49
موسیقی
18:51
موسیقی
18:53
موسیقی
18:55
موسیقی
18:57
موسیقی
18:59
موسیقی
19:01
موسیقی
19:03
موسیقی
19:05
موسیقی
19:07
موسیقی
19:09
آپ نے مرزی سے گئند
19:39
مرزی سے گئند
20:09
کبیر کے وکیل کا کہنا ہے
20:21
کہ وہ طلاق نہیں دینا چاہتے
20:24
کیا آپ اب بھی علیتگی چاہتی
20:39
یہ عدالت آپ کی مرزی جانے برا فیصل نہیں دے گی
20:49
مرزی سے گئند
21:19
کر رہے ہیں
21:20
وفاؤں کیا بدلیں جبا کر رہے ہیں
21:24
میں کیا کر رہا ہوں
21:25
وہ کیا کر رہے ہیں
21:27
ملی ہوئی ہے یہ
21:31
اپنے شوار کے ساتھ
21:33
ملی ہوئی ہے یہ
21:41
اپنے شوار کے ساتھ
21:43
ملی ہوئی ہے یہ
21:55
ملی ہوئی ہے یہ اپنے شوار کے ساتھ
21:57
کیا کہہ رہا ہے سکمدر
22:03
تم تو کبیر سے طلاق لینے گئی تھی نا
22:07
کیا ہوا
22:09
چپ ہو گئی
22:11
سب کے سامنے چپ ہو گئی
22:17
جج سے وقت مانگا ہے
22:27
جج نے اسے دو ہفتے سوچنے کا ٹائم دیا ہے
22:33
تاکہ یہ سوچے
22:35
سمجھے
22:37
سوچنے سمجھنے کے بعد یہ مجھے
22:39
زمانے بھر میں زلیل کر دے
22:41
اچھا بھلا موقع ملا تھا
22:43
تمہیں کبیر سے جان چھڑوانے کا
22:45
کیوں تم نے یہ موقع
22:47
گوایا لیا
22:49
تو کھیلے ختم کر دیا نا
22:51
کہ اس خارج ہو رہا تھا
22:53
وہ تو بکیل نے اگلی تاریخ مانگ لی
22:55
تاکہ کبیر کا اثر ہو گیا اس پر
22:59
بتا مجھے بھی یہی ہے
23:01
تم کیوں گئی تھی اس کے ساتھ ہنی بھول دیر
23:07
ہم؟
23:09
اسے سمجھا دو
23:23
اسے سمجھا دو
23:25
اس کی تلاک ہوگی
23:33
جو سوچنا سمجھنا ہے
23:35
اسی دائرے میں رہ کر سوچنا ہے
23:37
دو ہفتے کے بعد
23:41
اسے تلاک لینی ہے
23:43
بس
23:45
اسے تلاک لینی ہے
23:47
بس
23:49
اسے
23:59
اسہ
24:03
اسے
24:05
اسے
24:07
اسے
24:09
اسے
24:11
اسے
24:13
کیا تم سچ مچ کبیر کے ساتھ ملی ہوئی ہو
24:18
جو وعدہ تم نے مجھ سے سکندر سے اپنے بابا سے کیا اس کا کیا ہوا
24:25
اور دشمن کے ساتھ مل گئی آپا
24:29
کیا بات ہے
24:32
شوہر مل گیا ہے تمہیں
24:35
اسی لیے تنا اوڑ رہی ہو
24:37
میرہ بھی شوہر تھا
24:43
دیکھو اس نے میرا کیا ہال کیا ہے
24:46
مجھے بیزت کر کے مجھے زڈیل کر کے میری کردار کشی کر کے میرے ہاتھ میں طلاق تھما دی
24:56
اور آج ہال دیکھو میرا
25:02
اتنے سالوں سے یہاں ایک بنجر زمین بنی پڑی ہوں
25:07
عزت سے تمہیں کبیر سے بچانا چاہتی تھی
25:15
تاکہ وہ تمہارا وہ حال نہ کرے جو اس کے بھائی نے میرا کیا ہے
25:19
تمہیں اس تکلیف سے اس زلک سے اس پشتاوے سے بچا رہی تھی
25:23
اور تم
25:24
اسی کی باتوں میں آگئے
25:27
تم نے کبھی کو اپنا من
25:30
جو تمہیں شروع سے پسا رہا ہے
25:33
تم اس پہ کیسے بھروسہ کر سکتی ہو رہی ہے وہ ہمارا دشمن ہے
25:39
وہ کیا بھلا کرے گا تمہارا
25:41
کیوں تم نے اس سے تلاک نہیں کیوں تم نے عدالت سے وقت مانگا
25:53
کیوں تم نے موقع کا فائدہ نہیں اٹھایا رہی ہے کیوں
25:57
آپ نے مجھے نہیں سمجھائی
25:59
مجھے
26:00
مجھے نہیں سمجھائی اس وقت
26:03
ایسا لگ رہا تھا
26:06
جیسے
26:07
جیسے کوئی چھوٹ رہا ہے
26:09
کچھ دور ہو رہا ہے
26:12
جدا ہو جائے گا
26:15
میں
26:25
میں گئی رشتہ ختم کرنے ہی تھی لیکن
26:39
مجھے بس یہ ہی نکلا
26:42
کیوں بھائی
26:47
ایسا کیا کر لیا ہے کبیر نے تمہارا لیا ہے جو ہم نہیں کر سکے
26:59
اسے بابا کی قبر پر لیکن کیا دو
27:22
وہی جو آپ نے سنا
27:31
مجھے بابا کی قبر پر لیکن کیا جو
27:40
آپ اور بھائی کبھی نہیں لے کے گئے آپا
27:43
میری آنکھوں کے ساپ
27:56
اس نے بابا سے معافی مانگیا
27:59
وہ شرمندہ تھا
28:01
وہ اپنے گناہ کے لئے شرمندہ تھا
28:04
اس نے معافی مانگی ہے بابا سے
28:06
جا
28:08
پھر تو تم نے قبر میں سے بابا کی آواز پر سنی ہوگی
28:14
بابا نے یہ کہا ہوگا نا کہ انہوں نے کبیر کو معاف کر دی
28:23
تمہیں شاباش دی ہوگی کہ تم دشمن کے ساتھ ان کی قبر پر آئی ہو
28:34
شادی کی مبارک بھی دی ہوگی بابا نے تمہیں
28:37
ہے نا؟
28:38
نا کیسے
28:39
میرے
28:40
کان کھول کے میری بات سن لو
28:43
کبیر ہمارے بابا کا قاتل ہے
28:47
اور تم اس سے طلاق لوگی ہے
28:51
انہا میں تمہیں اپنے خوتل سے مار ٹالے کی
28:54
سمجھی؟
28:56
موسیقی
28:57
موسیقی
28:58
موسیقی
29:00
موسیقی
29:02
موسیقی
29:04
موسیقی
29:06
موسیقی
29:14
موسیقی
29:16
موسیقی
29:20
موسیقی
29:50
کبیر
29:58
جی بھائی
30:18
کتک ریا تم سے کھلا لے رہی تھی
30:20
اب اس نے سوچنے کا وقت
30:23
مانگ لیا ہے
30:24
ایسا کیا جادو کر دیا تم نے
30:27
سکندر کی شکل تو
30:34
دیکھنے جیسی تھی
30:36
مجھے جھوٹا گہ رہا تھا
30:43
خود سب کے سامنے مزاق بن کر رہ گئے
30:46
بیوی ہے بھائی میری
31:04
اور کہاں جائے گی
31:06
لوٹ کر میرے پاس ہی آئے گی
31:09
بیوی تو وہ پینی بھی تھی تمہاری
31:12
شادی کی رات وہ تمہیں چھوڑ کر
31:15
اپنے بھائی کے گھر چلی گئی تھی
31:17
لیکن
31:24
کبھی یہ کرشمہ ہوا کیسے
31:27
جب تم اسے کوٹ میں لے کر آئے تو مجھے لگا
31:34
کہ وہ آتے ہی خلا مانگ لے گی
31:36
جج بھی اس کے حق میں فیصلہ سنا دے گا
31:42
لیکن وہ چھوڑ ہو گئی
31:43
سوچنے کا وقت بھی مانگ لیا اس نے
31:46
ایسا کیا کرشمہ کیا جادو کر دیا تو
31:50
بولو نا کبیر
31:55
ایسا کیا کہا دیا تم نے ریا سے کہ وہ چھوڑ ہو گئی
31:58
کیا بولو بھائی میں
31:59
میں ریا کو
32:02
اس کے باپ سے ملانے لے گیا تھا
32:06
تم ازغر خان کی قبر پر لے گئے ریا کو
32:12
تو اس میں ایسی کون سی بڑی بات ہے
32:14
میں نے اس کے باپ کی قبر سے معافی مانگ لیا
32:20
نیگوری چلانے کی
32:32
کیا کہا تم نے
32:38
مہیچے آپ نے سنو
32:40
تم نے اسغر خان سے معافی مانگی ہے
32:45
بھائی کیا تو چکا ہوں
32:46
بتا ہے تم نے کیا کیا کبیر
32:56
جو ہجے کئی سال پہلے کر لینا چاہیے تھا بھائی
33:02
میں معافی مانگ کر
33:10
وہ قتل اپنے سر لے لیا ہے
33:12
یہ صحیح تھا بھائی وہ قتل
33:13
وہ قتل ہمیشہ سے میرے سر ہی تھا
33:16
میرے سر سے اترہ ہی لیا ہے
33:17
کبیر وہی غلطی تھی
33:22
تم اس وقت ایک چھوٹے بچے تھے
33:25
تم نے کوئی قتل نہیں کیا
33:26
غلطی مجھ سے ہوئی تھی
33:27
مجھ سے ہی تو ہوئی تھی غلطی
33:30
اس کا بوجھ میرے ضمیر پہ تھا
33:33
اس بوجھ کو مجھے ہلکا کرنا تھا
33:39
ریا کے لیے نہیں خود اپنے لیے کرنا تھا بھائی
33:40
میں سوچتا تھا اس کے بارے میں ہمیشہ
33:42
کسی کو بھی غلطی سے بھی کسی عمر میں بھی
33:51
کسی کی جان نہیں لینی چاہیے بھائی
33:52
اندازہ ہو گیا نا مجھے اس بات کا
33:54
آپ نے کریوان پکڑا ہے میراج
34:12
میرا کبیر
34:24
میرا بھائیو قاتل نہیں ہے
34:34
چھوٹا بھائی ہے میرا شہر ہے میرا کبیر ہے
34:41
کیا آپ
34:51
آپ کو بتاؤں
34:53
ارے نہیں یار اب انہیں
34:55
ڈرتے ہو
34:57
آپ سے تو کمی درتا ہوں
34:59
آپ چلو
35:01
آپ چلو
35:09
اسلام علیکم
35:11
اسلام علیکم
35:13
اسلام
35:14
کہاں رہ گئے تھے تم دونوں
35:17
مبین تمہارے لئے خوش خپری ہے
35:19
اگلے مہینے کا پہلا جمعہ
35:21
مبین تمہاری شادی کی تاریخ تہہ کر دی ہے میں نے
35:23
مبارک ہو
35:29
یا میری طلاق ہونے والی ہے
35:31
بھائی کی تسری شادی کر آ رہی ہے
35:33
مبین
35:35
میوی کہا ہے تمہاری
35:37
آئی نہیں تمہارے ساتھ
35:47
کہاں چوڑائے ہو
35:49
کھلا تو نہیں مانگ لی اس نے
35:53
نہیں وہ کھلا نہیں لے گی انشاءاللہ
35:55
سوچنے کا وقت مانگا اس نے
35:57
کیا سوچے گی وہ
35:59
میرے بارے میں سوچے گی
36:01
میرے بارے میں سوچے گی
36:11
آپس آج گی
36:13
آئے گی
36:15
پھر چلی جائے گی
36:17
بس یہ آنا جانا لگا رہے گا
36:19
ایسی لڑکیں ٹکر نہیں بیٹھتی
36:21
می بھی ہے وہ میری
36:27
موسیقی
36:37
ریا ہے وہ
36:38
دشمن کی بیٹی ہے
36:39
اور دشمن ہے
36:41
جاں معبت ہوں
36:43
اور دشمنی کا کیا کہاں
36:45
برسوں کی نفرت ہے یہ
36:47
دنوں میں نہیں بھولائی جا سکتی
36:49
ایک پل میں دشمنی معبت میں بدل جاتی ہے
36:51
موسیقی
36:57
موسیقی
37:02
موسیقی
37:03
اللہ بتشک مہ
37:05
بات نہیں اتنی سی بات ہے لوگوں کو سمجھ کیوں نہیں آتی ہے
37:09
موسیقی
37:11
موسیقی
37:13
موسیقی
37:15
موسیقی
37:17
موسیقی
37:19
موسیقی
37:21
موسیقی
37:23
دلے دفا کر رہے ہیں میں کیا کر رہا ہوں وہ کیا کر رہے ہیں
Recommended
37:14
|
Up next
الحلقة 46 Mann Mast Malang المسلسل الباكستاني قلب هائم
Asia4arabs Admin
6/7/2025
37:46
الحلقة 47 Mann Mast Malang المسلسل الباكستاني قلب هائم
Asia4arabs Admin
6/8/2025
37:31
الحلقة 48 Mann Mast Malang المسلسل الباكستاني قلب هائم
Asia4arabs Admin
6/13/2025
39:51
مسلسل نبض بلا قيود الحلقة 46 السادسة والاربعون مترجمة
darshowonline
7/6/2025
37:14
Mann Mast Malang Ep 46 [Eng Sub] Presented by Diamond Paints & Ujooba Beauty Cream - 7th June 2025
DOODY SAMI
6/7/2025
37:37
الحلقة 50 Mann Mast Malang المسلسل الباكستاني قلب هائم
Asia4arabs Admin
6/15/2025
38:11
الحلقة 44 Mann Mast Malang المسلسل الباكستاني قلب هائم
Asia4arabs Admin
6/1/2025
37:54
الحلقة 49 Mann Mast Malang المسلسل الباكستاني قلب هائم
Asia4arabs Admin
6/14/2025
37:07
الحلقة 41 Mann Mast Malang المسلسل الباكستاني قلب هائم
Asia4arabs Admin
5/26/2025
38:23
الحلقة 42 Mann Mast Malang المسلسل الباكستاني قلب هائم
Asia4arabs Admin
5/30/2025
38:28
الحلقة 43 Mann Mast Malang المسلسل الباكستاني قلب هائم
Asia4arabs Admin
5/31/2025
37:43
الحلقة 51 Mann Mast Malang المسلسل الباكستاني قلب هائم
Asia4arabs Admin
6/21/2025
37:46
Mann Mast Malang Ep 47 [Eng Sub] Presented by Diamond Paints - 8th June 2025 - Har Pal Geo
DOODY SAMI
6/8/2025
37:12
الحلقة 52 Mann Mast Malang المسلسل الباكستاني قلب هائم
Asia4arabs Admin
6/21/2025
38:31
الحلقة 37 Mann Mast Malang المسلسل الباكستاني قلب هائم
Asia4arabs Admin
5/18/2025
37:55
الحلقة 39 Mann Mast Malang المسلسل الباكستاني قلب هائم
Asia4arabs Admin
5/25/2025
41:55
مسلسل نبض بلا قيود مترجم حلقة 25
darshowonline
5/22/2025
38:52
الحلقة 54 Mann Mast Malang المسلسل الباكستاني قلب هائم
Asia4arabs Admin
6/27/2025
37:31
Mann Mast Malang Ep 48_[Eng_Sub]_Presented_by_Diamond_Paints___Ujooba_Beauty_Cream_-_13th_June_2025(360p)
Pakistani Drama
6/13/2025
37:31
الحلقة 38 Mann Mast Malang المسلسل الباكستاني قلب هائم
Asia4arabs Admin
5/18/2025
38:57
Mann Mast Malang Episode 54 [Eng Sub] Danish Taimoor Sahar Hashmi 22nd June 2025
Drama's Official
6/22/2025
37:49
Mann Mast Malang Episode 48 | Danish Tamoor 2025
Funnyclip07
6/9/2025
36:26
مسلسل باكستاني Mann Mast Malang الحلقة 13 مترجم عربي | مسلسل باكستاني نبض بلا قيود الحلقة 13 مترجم عربي ary العربية
مسلسلات باكستانية
3/22/2025
37:05
Mann Mast Malang Episode 51 [Eng Sub] Danish Taimoor Sahar Hashmi 15th June 2025
Drama's Official
6/15/2025
37:47
الحلقة 28 Mann Mast Malang المسلسل الباكستاني قلب هائم
Asia4arabs Admin
4/26/2025