- 6/5/2025
Youm-ul-Arfa | Special Hajj Transmission
#aryqtv #Hajj #Hajj2025
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
#aryqtv #Hajj #Hajj2025
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Hey, in the hand of the one you are not
00:06I
00:08I
00:10I
00:14I'm
00:15I'm
00:16I'm
00:17I'm
00:18I'm
00:20I'm
00:22I'm
00:23I'm
00:25I
00:27Bismillahirrahmanirrahim
00:41Bismillahirrahmanirrahim
01:11Bismillahirrahmanirrahim
01:41Bismillahirrahmanirrahim
02:11Oh
02:16Oh
02:31Oh
02:41Surah Al-Fatihah
03:11Masha'Allah
03:41Allah
03:43ومن كفر فإن الله غني عن العالمين
04:05بسم الله الرحمن الرحيم
04:13ومن كفر فإن الله
04:23في الناس بالعجع
04:29يأتوك رجالا
04:35وعلى كل ضامر
04:41يأتين من كل فجن عميق
04:45ومن كفر فجن عميق
04:55ومن كفر فإن الله
05:01ماشاء الله
05:03ماشاء الله
05:05ماشاء الله
05:07ومن كفر فإن الله
05:09في الناس بالحج
05:15يأتوك رجالا
05:19وعلى كل ضامر يأتين من كل فجن عميق
05:27ومن كفر فجن عميق
05:37صدق
05:45ومن كفر فإن الله
05:47ماشاء الله
05:49ومن كفر فإن الله
05:51ماشاء الله
05:53ومن كفر فإن الله
05:55ومن كفر فإن الله
05:57ومن كفر فإن الله
05:59سبحان الله
06:01ماشاء الله
06:03بسم الله الرحمن الرحيم
06:05الحمدلللہ رب العالمين
06:07والصلاة والسلام على سيّد الانبیاء والمفسلين
06:11ناظرین اکلام
06:12السلام علیکم ورحمت الله وبرکاته
06:15يوم عرفة
06:17عظمت والا دن
06:19ان کے جس دن درِ رحمت
06:21کھول دیا جاتا ہے
06:23درِ توبہ کھول دیا جاتا ہے
06:25درِ استغفار
06:27کھول دیا جاتا ہے
06:29اللہ کی رحمتیں برستی ہیں
06:32برکتوں کا دروازہ کھول دیا جاتا ہے
06:35لاکھوں کی تعداد میں
06:37حجاجِ کرام
06:39جو آج حاجی ہو جائیں گے
06:42یہ وقوفِ عرفة
06:44جا کر کرنا کچھ نہیں ہے
06:46بس بیٹھ جانا ہے
06:48اللہ کی بارگاہ میں پیش ہو جانا ہے
06:50یہی حج ہے
06:52اور اللہ رب العزت کی بارگاہ میں
06:54دعائیں کرنی ہے
06:56استغفار کرنی ہے
06:58توبہ کرنی ہے
07:00اور یہ مناظر جو آج
07:02ہماری سکرین پر بھی نظر آئیں گے
07:04پوری دنیا کے مسلمانوں
07:06کا مرکزِ نگاہ ہے
07:08تمام حجاجِ کرام
07:12جتنے ہیں جہاں جہاں سے آئے ہیں
07:14کوئی گورا ہے
07:16کوئی گالا کالا ہے
07:18کوئی مغرب سے آیا ہے
07:20کوئی مشرق سے آیا ہے
07:22وہ سب ایک ہی لباس
07:24دو سفید چادرے اوڑ کر
07:26عرفات کے میدان
07:28کی طرف رواندوان ہے
07:30بہت سے لوگ پہنچ چکے ہیں
07:32یہ وہ حجاجِ کرام ہیں
07:34جنہوں نے رات
07:36منا میں گزاری ہے
07:38اب اس وقت عرفات کے میدان
07:40کی طرف رواندوان ہیں
07:42بہت سے لوگ پہنچ چکے ہیں
07:44اسے عرفات کیوں کہا جاتا ہے
07:47اس دن کی عظمتیں
07:49اس انداز سے کیوں ہیں
07:51اس لیے کہ ماہِ ذلحج
07:53بالعموم
07:55حرمت والا مہینہ ہے
07:57رحمت والا مہینہ ہے
07:58برکت والا مہینہ ہے
08:00پھر یہ جو عشرِ اول ہے
08:03پہلے دس ایام
08:04جن کے لیے قرآن مجید میں ذکر کیا گیا
08:07یہ دس راتیں
08:09بہت عظمتوں والی ہیں
08:10اور ان میں بھی بالخصوص
08:12یومِ عرفہ ہے
08:14نوزِ الحج
08:16جسے بہت عظمتوں والا دن
08:18قرار دیا گیا ہے
08:19بہت رحمتوں والا دن قرار دیا گیا ہے
08:22جو لوگ
08:23جو لوگ
08:24وہاں پر موجود ہیں
08:26وہ تو رحمتیں
08:27اور برحمتوں
08:28اور برکتوں کے حسار میں ہیں
08:30لیکن وہ لوگ
08:31جو دنیا کے
08:33کروڑوں عربوں مسلمان
08:35جو اس وقت
08:36ان حجاجِ کرام کو
08:38حسرت کی نگاہوں سے دیکھ رہے ہیں
08:41رشق کی نگاہوں سے دیکھ رہے ہیں
08:43انہیں کیا کیفیات اپنانی چاہیئے
08:46کیا اذکار کرنے چاہیئے ہیں
08:49کیا معلومات حاصل کرنی چاہیئے ہیں
08:51وہ اللہ کی بارگاہ میں کس طرح پیش ہو سکتے ہیں
08:55وہ کس طرح اللہ رب العزت کی
08:57رحمتوں اور نعمتوں اور برکتوں کے حقدار ہو سکتے ہیں
09:01آج انشاءاللہ
09:03اس موضوع پر گفتگو کی جائے گی
09:05اور یہ
09:07پورا دن لاہور
09:09اور کراچی سے
09:11پراہراس ٹرانسمیشن
09:13یوم حج کے تعلق سے
09:15یوم عرفہ کے تعلق سے انشاءاللہ
09:17پیش کی جاتی رہے گی
09:19آغاز لاہور سٹوڈیو سے
09:21ہم کر رہے ہیں
09:22اور ہمارے ساتھ
09:23موجود ہیں
09:24ممتاز
09:25علماء اکرام
09:26سکولرز
09:27مفتیان اکرام
09:28سنا خانان رسول
09:30تشریف فرما ہے
09:31ہمارے ساتھ تشریف فرما ہے
09:33ممتاز عالم دین ہے
09:35آپ ہم سب
09:36ان کی گفتگو کو بہت پسند کرتے ہیں
09:38قبلہ مفتی محمد طاہر
09:40طبصم صاحب
09:41اسلام علیکم
09:42مفتی صاحب بہت شکریہ
09:44آپ کی آمد کا
09:45ان کے ساتھ تشریف فرما ہے
09:47بہت ہی
09:48شاندار
09:49بہت شاندار
09:50تلاوت کا شرف حاصل کیا
09:52اور بر موقع
09:53آیات کا
09:54انتخاب کر کے
09:55قاری رفیق نقشبندی صاحب
09:57اسلام علیکم قاری صاحب
09:58آپ کا بھی بہت شکریہ
10:00اور ایک اور بہت
10:01مبارک شخصیت ہیں
10:02بہت شاندار
10:03گفتگو کرتے ہیں
10:04حضرت قبلہ
10:05قبلہ
10:06ڈاکٹر سید
10:07زیاء اللہ شاہ صاحب
10:08بخاری
10:09اسلام علیکم
10:10آپ کا بھی بہت شکریہ
10:11اور بہت
10:14التجاؤں کے ساتھ
10:15بہت تمناوں کے ساتھ
10:17جس سنا خان کو
10:18آج ہم نے
10:19بدو کیا ہے
10:20کہ جس سے
10:21ہمارے بھی سینے
10:22ٹھنڈے ہو جائیں
10:23آپ کو بھی
10:25لطف کی وادیوں کی سیر
10:27کرا ہی جائے
10:28وہ پاکستان کا
10:29بہت بڑا نام ہے
10:30اور پوری دنیا میں
10:32نات سے محبت کرنے والے
10:33ان سے محبت کرتے ہیں
10:35ہم سب
10:36ان سے بہت محبت کرتے ہیں
10:38الہاج پروفیسر
10:39عبدالعوف روفی صاحب
10:41سلام علیکم
10:42وعلیکم
10:43آپ کا بھی بہت شکریہ
10:44اللہ برکاتہ
10:45آپ کی ٹیم کا
10:46بہت شکریہ
10:47میں چاہتا ہوں
10:48روفی صاحب آغاز ہی
10:49لبیک
10:50لبیک کی صداوں سے
10:52کیفیات پیدا ہو جائیں
10:54بسم اللہ
10:55لبیک اللہم لبیک
11:00لبیک لا شریک لکا لبیک
11:04ان الحمد والنعمت لکا والمول
11:10لا شریک لکا لبیک
11:13لبیک اللہم لبیک
11:17لبیک لا شریک لکا لبیک
11:22ان الحمد والنعمت لکا والمول
11:28I'm a
11:33Oh
11:35Oh
11:37Oh
11:39Oh
11:41Oh
11:43Oh
11:45Oh
11:47Oh
11:49Oh
11:51Oh
11:53Oh
11:55I'm a
11:58Oh
12:00Oh
12:02Oh
12:04Oh
12:06Oh
12:08Oh
12:14Oh
12:16Oh
12:18Oh
12:20Oh
12:22Oh
12:24My life is an end, my life is an end, my life is an end,
12:54Mujhe bant ki ka sali khana ya ya
13:01Khuda ya ben hazir, ben hazir khuda ya
13:09Khuda ya ben hazir, ben hazir khuda ya
13:17Lub'au se nikaldi, hui sab dhuayen
13:25Suno, aaswa ki, sabhi hilk jayen
13:32Lub'au se nikaldi, hui sab dhuayen
13:40سُنو آنسوں کی سبھی ہل دی جائیں
13:48تیرا شکر مولا کہ تُو نے بُلایا
13:55خدایا میں حاضر
13:59تیرے ہی کلوں سے تیری در پہ آیا
14:19خدایا میں حاضر
14:23تیری رحمتوں کا طلبگار ہوں میں
14:34یہ تسلیم مجھ کو گناہگار ہوں میں
14:42تیری رحمتوں کا طلبگار ہوں میں
14:50یہ تسلیم مجھ کو گناہگار ہوں میں
14:58لیے دل پہ گہران عنامت کا سایا
15:05خدایا میں حاضر
15:09تیرے ہی کرم سے تیرے در پہ آیا
15:13خدایا میں حاضر
15:17میں حاضر
15:19خدایا
15:21تیرے ہی کرم سے تیرے در پہ آیا
15:29خدایا میں حاضر
15:33میں حاضر
15:35خدایا
15:37ناظرین کرام ایک کسر سا یہاں وقفہ لیں گے
15:41وقفے کے بعد لوٹتے ہیں
15:43اس یقین کے ساتھ آپ کہیں نہیں جائیں گے
15:45لَبَّئِكَ لَا شَرِيقَ لَكَ لَبَّئِكَ
15:49اِنَّ الْحَمْدَ وَالْنِّعْمَتَ لَكَ وَالْمُلْقِ
15:55لَا شَرِيقَ لَكَ
15:58لَا شَرِيقَ لَكَ
16:00ناظرین کرام کھوش آمدید
16:01ہمیں وقفے کے دوران ہی ایک اور بہت محترم بہت مبارک شخصیت
16:07یہ پورا گھرانا ہی پورا خانوادہ ہی بہت برکتوں والا ہے ، بہت تقدس مہاب ہے
16:13علمی اور فکری گھرانا ہے
16:15قبلہ ڈاکٹر سید حامد فاروق شاہ صاحب
16:16Dr. S.A. borafashah
16:18Dr. S.A.T.
16:21Dr. S.A.T.
16:46Q&A
17:16How can I see this
17:19that is
17:19that will be
17:22the self-catch
17:24or
17:25what do I see
17:27that
17:27is
17:28is
17:28will
17:29have
17:30been
17:31who
17:32had
17:32been
17:33who
17:34did
17:35You
17:36see
17:37that
17:39he
17:41has
17:41got
17:43got
17:43did
17:44that
17:45باس اور رفی صاحب قبلہ نے
17:48پہلے لبائک عربی میں پڑھا
17:50اور پھر اسی کا اردو میں ترجمہ پڑھا
17:53بلکہ منزول ترجمہ
17:54لبائک کا معنی یہ ہے
17:56کہ اللہ میں حاضر ہو گیا ہوں
17:59اب تو جان اور تیری رحمت جانے
18:01تو جب یہ بندے نے کہ دیا
18:04اس نہج پہ آگیا
18:05اس لیول پہ آگیا
18:07اور پھر سب کچھ چھوڑ کے چلا گیا
18:10یعنی اس کی آج کے دن کی
18:12اور عرفات کے میدان کی
18:14and aj ki waadat ki roh yeh hai
18:17ki jis jis tíze se bândé ko fictraten
18:20mohbet hoti hai
18:21un sari chizou se alag kar dia gaya hai
18:24whatan se, ghar se, bimmi, bicchou se
18:27apne karobar se
18:29even ke libas joh hai
18:32joh hum boda pasand kertai hai
18:33jis ko Quran ne zinat kaha
18:35us libas ko bhi utrwa diya gaya
18:37ar wo dho unsili chadrیں
18:41us ko zheb etan karwa di gaya hai
18:44سفر آخرت پہ جاتے ہوئے زیبتن کی جاتی ہیں
18:47تو اب یہاں آ کر بندے نے چوکے
18:51اب آپ نے کہا کہ اس کو عرفہ کیوں کہتے ہیں
18:53ہاں عرفہ کیوں
18:54چوکے بندے نے اپنی بے مائیگی
18:58اپنی حیثیت
19:00اور اللہ کی عظمت
19:03اور اس کی حیبت
19:04اس کی قدرت کو پہچان لیا ہے
19:06اس لیے اس کو عرفہ کہتے ہیں
19:08ایک وجہ یہ ہے کہ آج اسے پتا چل گیا
19:11کہ میں کچھ بھی نہیں ہوں
19:13جو کچھ ہے وہی ہے
19:14اس کے علاوہ بھی عرفات کے میدان کو عرفات
19:18چونکہ عرفہ یارفو اس کا معنی ہوتا ہے پہچاننا
19:21تو حضرت آدم اور حضرت حبوہ علیہم السلام
19:24ہمارے مہ باپ جو ہیں
19:27ان کی ملاقات بھی
19:28ان کی ملاقات تین سو سال کی جدائی کے بعد ہوئی تھی
19:31انہوں نے ایک دوسرے کو پہچان لیا
19:34ملاقات کے بعد ظاہر ہے
19:36تین سو سال بندہ بچھڑا
19:37یہاں تین سال بچھڑ جائے نہیں پہچانا جاتا
19:39تین سو سال کے بچھڑے ہوئے جب ملاقات ہوئی تو ایک دوسرے کو پہچانا
19:43تو اس لئے اس کو عرفات کہا جاتا ہے
19:45دوسری وجہ یہ ہے
19:47حضرت جبرائیل ابھی وہ آئے
19:49اور حضرت ابراہیم علیہ السلام کو
19:51حاج کے مناسق سکھائے
19:53اللہ
19:54اس لئے اس کو عرفات کہا جاتا ہے
19:56اور عرفہ کا ایک معنی ہوتا ہے
19:59اتیار گفٹ اور توفہ
20:01اچھا
20:02یہ ایک معنی یہ بھی ہوتا ہے
20:03چونکہ اس میدان میں اور اس دن میں
20:07اللہ کی طرف سے
20:09ملائکہ کو گوہ بنا کر
20:11امت محمدیہ
20:12علیہ صاحبِ حسیلات و السلام
20:15کو مغفرت کا
20:16معافی کا
20:18توفہ دیا جاتا ہے
20:19اعلان عام کیا جاتا ہے
20:21اس لئے بھی اس کو عرفہ کہتے ہیں
20:24صحیح
20:24یہ مناظر جو ہم دیکھ رہے ہیں
20:26ہر شخص ہی آج یہ مناظر دیکھ رہا ہے
20:28اور
20:29عجیبی کیفیات ہیں
20:30یہ مناظر میرے خیال ہے کہ
20:33کسی اور مذہب میں
20:35شاہ صاحب
20:35کسی اور جگہ ہمیں دیکھنے کو نہیں ملیں گے
20:39یہ منظر ہی ایسی کیفیت دیتا ہے
20:42سب کے لباس ایک
20:44کوئی کہیں سے آیا
20:45کوئی کہیں سے آیا
20:46لباس ایک
20:47مقصد ایک
20:48منزل ایک
20:49کیا کہتے ہیں
20:51بسم اللہ الرحمن الرحیم
20:55جیسے ابھی آپ نے
20:55انٹرو میں شاہ فرمایا
20:57مفتی صاحب نے
20:57ہمارے بہت مختلف
21:00بزروفی صاحب نے
21:01اس کو منظوم انداز سے پیش فرمایا
21:03اچھا آپ کے بھی بزرگی ہیں
21:05یقیناً ہمارے سب کی
21:06یہ پوری قوم کے سرمایہ
21:08احساس ہے ہمارے
21:09ہمارے ملک کے
21:10حدیث کا احساس ہے
21:12تو استاد ہیں یہ تو
21:14ہاں استاد تو
21:15نہیں
21:15وہ اکثر فرمایا کرتے ہیں
21:17کہ میں بزرگ ہوں
21:19بوڑا نہیں ہوں
21:19ہاں
21:19نہیں استاد تو ہے
21:22ہم نے بھی ان سے بہت کچھ سیکھا
21:26یقیناً
21:27بہت
21:28تو انہوں نے جس انداز سے وہ تلبیہ کا ترجمہ پیش کیا
21:32لبائک اللہم لبائک
21:34تو آپ اندازہ لگائیں
21:35کہ نبی کریم علیہ السلام کی امتی
21:39کسی کا رنگ سیاہ ہے
21:41کسی کا ساملہ ہے
21:42کسی کا سفید ہے
21:44اور سب کے سب کسی کی زبان عربی ہے
21:47کسی کی فارسی ہے
21:48کسی کی اردو ہے
21:49ایک دوسرے کی زبان نہیں سمجھتا
21:50زبانیں الگ الگ
21:51تحذیبیں الگ الگ
21:52تمدنوں الگ الگ
21:53اور لباس رہنا سینہ الگ الگ
21:57لیکن وہاں جا کر
21:58سب کا یوری فارم بھی ایک ہو گیا
21:59سب کا ترانہ اور تلبیہ بھی ایک ہو گیا
22:02سب کی منزل بھی ہے
22:04یہ بڑے اچھے الفاظ
22:05اور سب کا جو مطاف ہے
22:07وہ بھی ایک ہو گیا
22:08حدب بھی ایک ہو گیا
22:09اور سب یہ کہہ رہے ہیں
22:10لبائک اللہم لبائک
22:12لبائک اللہ شریک
22:13لکہ لبائک
22:14سب کا رنگ بھی ایک ہو گیا
22:19سب غت اللہ
22:20سب غت اللہ
22:21اور نبی کریم علیہ السلام نے جو فرمایا تھا
22:25اللہ نے مجھے ہر کالے کا
22:30ہر گورے کا رسول بنا کر بھیجائے
22:32وہ وہاں پہ ہم اپنی آنکھوں سے دیکھتے ہیں
22:35میرے پیغمبر رسول رحمت عالم گیل
22:41پورے عالم سے لوگ آئے ہوئے ہیں
22:42وہ آیا مبارکہ جو پڑی تھی
22:44کاری صاحب نے
22:44وَأَزْدٍ فِي النَّاسِ بِالْحَجِّي
22:47يَأْتُوْكَرِ جَعَلَى
22:48وَعَلَىٰ كُلِّ زَامِرِي يَأْتِينَ مِنْ كُلِّ فَجِّ نَامِيكِ
22:52فرمایا اعظام
22:54اعلان کرنا
22:54آپ کا کام
22:55میرے خلیل اللہ
22:56اب بیعت اللہ کے حج کا
22:58اور دودھرہ سے ان لوگ کو کٹھا کر کے
23:00لانا
23:01من کل فجِّ نامیك
23:02یہ میرا کام ہے
23:03اب کیامت تک
23:04یہ میں کام کروں گا
23:05آپ آپ اعلان کریں
23:14کہ میری امت کی مثال
23:27ایک بدن کی ہے
23:28ایک جسم کی مثال ہے
23:30وہاں سب ایک دوسرے کے ساتھ
23:32مل کر بھائی بھائی بن کر
23:33مجھے علامہ اقبال یاد ہے
23:35وہ کیا فرماتے ہیں
23:36عرب کے سوز میں سازِ عجم ہے
23:38جب تلویہ پڑا جا رہا
23:40اپنے اپنے مہجوں میں پڑا جاتا ہے
23:42میں چونکہ مدینہ دوسرے میں پانس سر رہا
23:44میرے وہ سارے لہج
23:45ایک سوستائیس موالک طلبہ
23:47ہم کٹھے آج کرتے تھے
23:48تو وہ لہجیاں لگ لگ تھے
23:50طلبیہ ایک ہی ہم پڑتے تھے
23:52لبیک اللہم لبیک
23:54تو علامہ ایک بار یاد آتے ہیں
23:55فرماتے ہیں
23:56عرب کے سوز میں
23:57سازِ عجم ہے
23:58حرم کا راز
24:00توحیدِ امم ہے
24:01حرم کا راز
24:02بیت اللہ کا راز
24:04توحیدِ امم ہے
24:05تحی وحدث سے اندیش ہے غرب
24:07کہ فرنگی تحذیب بھی حرم ہے
24:09بیت اللہ اللہ کی نعمت ہے
24:11حرمی شریف اللہ کی نعمت ہے
24:13جو ہمیں اتحادِ اممت کے سبق دیتے ہیں
24:15کیا بات
24:16یہ منظر دیکھ کر
24:17مسلمان فخر کرتے ہیں
24:20کہ یہ کیا
24:21کیفیات ہیں
24:22کرنا کچھ نہیں ہے شاہ صاحب
24:25یہ ایک عجیب کیفیت ہے
24:26آپ نماز میں دیکھیں
24:28روزے میں دیکھیں
24:29تو وہ پابندیاں ہیں
24:30یہاں پر بھی کچھ پابندیوں کے ساتھ
24:33ایک آزادی ہے
24:34وقوفِ عرفات ہے
24:36جا کر بیٹھنا ہے
24:37بس
24:38کرنا کچھ نہیں
24:39وہاں ایک لمحے کے لئے بھی رک گیا
24:41حاجی ہو گیا
24:42یہ جو اس کے مناسق ہیں
24:44اس کی حکمت کیا ہے
24:46بسم اللہ الرحمن الرحیم
24:48بہت شکریہ جنابِ والا
24:50اللہ کریم نے ارشاد فرمایا
24:51وَمَنْ يُعَزِّمْ شَائِرَ اللَّهِ
24:54فَإِنَّهَا مِنْ تَقْوَ الْقُلُوبِ
24:55کہ جو اللہ تعالیٰ کی نشانیوں کی تازیم کرتا ہے
24:59میں اس کے دل کو تقویٰ عطا فرماتا ہوں
25:01یہاں دو بنیادی چیزیں ارشاد فرما دی گئی ہیں
25:04سب سے پہلے تو یہ ارشاد فرمایا
25:06کہ تازیم جو ہے نا
25:08اللہ رب العزت کا جو اپنا مقام وعالعدہ ہے
25:10لیکن جو ہمیں نظر آئے ہم تازیم تو اس کی کریں گے
25:13تو اللہ کریم تو نظر نہیں آتے
25:15انہیں تو دیکھا نہیں جا سکتا
25:17وہ تو تازیم سے بالا تر ہستی ہے
25:18تو جو شائر اللہ ہیں ان کی تازیم کرنی ہے
25:21اب یہ کعبہ بھی شائر اللہ ہے
25:23حجر اسود بھی شائر اللہ ہے
25:25مقام ابراہیم بھی شائر اللہ ہے
25:26صفہ اور مروہ بھی شائر اللہ ہے
25:29اسی طرح رفات میں منا میں جہاں بھی آپ نے جانا ہے
25:31یہ سب شائر اللہ ہے
25:33تو آج کا دن شائر اللہ کی تازیم کا دن ہے
25:36یعنی دیکھئے
25:37اللہ رب العزت کی ذات ہمارے سامنے نہیں ہے
25:40لیکن ہم اللہ کے ساتھ
25:41محبت کا اظہار کرنا چاہتے ہیں
25:43تو میرے رب نے ہمیں امتحان میں
25:45آزمائش میں ڈالا ہے
25:51لہذا آج پتھر کا احترام بھی کروایا جا رہا ہے
25:54چاہے وہ مقام ابراہیم ہو
25:55چاہے وہ حجر اسود کی صورت میں ہو
25:57صفہ مروہ پہ بھی دڑایا جا رہا ہے
25:59عرفات میں بھی ہے
26:00اور احرام بھی آپ نے پہنا ہوا
26:03یہ سارے شائر اللہ ہیں
26:04اس کے علاوہ اور تو کچھ نہیں ہے
26:06اور شائر اللہ کی تازیم وہی کرے گا
26:08جس کے دل کو میرے رب نے تقویٰ کی نعمت عطا فرمائی ہے
26:11اس کا مطلب یہ ہے
26:13کہ تقویٰ کا جو اصل محل ہے
26:15وہ دل ہوتا ہے
26:16یہ آزاز سے تو پھر وہ ظاہر ہوتا ہے
26:19کہ آپ کے اندر تقویٰ کتنا ہے
26:20آپ ظاہری طور پہ کوئی متقی بننے کی کوشش کرے
26:23یا اپنے آپ کو متقی اور مزقی ظاہر کرے
26:26واللہ ہی بہتر جانتا ہے
26:28کیفیت کیا ہے
26:29تو جتنی تازیم آپ کے دل میں ہوگی
26:31شائر اللہ کی
26:32اتنا ہی سمجھئے کہ اللہ رب العزت نے
26:35آپ کو اپنا قرب بھی عطا فرمایا ہے
26:37اپنی محبت بھی عطا فرمائی ہے
26:39اور دل کو تقویٰ بھی عطا فرمایا
26:41اور جب دل متقی ہو جائے گا
26:43تو پھر انسان کے سارے عمال بھی صالحہ ہو جائیں گے
26:46اور پھر انسان کے آزاز سے جو ارکان سادر ہوتے ہیں
26:50ان کی تطہیر بھی بہت واضح ہوگی
26:52لہذا آج کا دن جسے ہم یوم عرفہ کہتے ہیں
26:55جو حج کا دن ہے
26:56اتنا مبارک دن جو نوزل حج کا دن ہے
26:59اس دن اللہ رب العزت کی طرف سے رحمتیں ہوتی ہیں
27:02برکتیں ہوتی ہیں
27:03اور دیکھئے نا اور آج کا دن اور کل جو دن آئے گا
27:06جو قربانی کا جیسے ہم یوم نہر کہتے ہیں
27:08اس دن بھی صرف خون آپ نے بہانہ ہے
27:11اور میرا رب راضی ہوتا جائے گا
27:13یعنی اس دن بھی کوئی اور عبادت
27:15میرے رب کی طرف سے مطلوب نہیں ہے
27:17بلکہ حدیث مبارکہ کے الفاظ یہ ہیں
27:20کہ آج کے دن سب سے زیادہ خون بہایا جانا
27:22میرے رب کو پسند ہے
27:23یعنی ہر موقع کے کچھ مطالبات ہیں
27:26کچھ تقاضے ہیں
27:27کوئی طلب جازم ہے
27:29آپ نے اس کے مطابق عمل کرنا ہے
27:31تو میرا رب راضی ہو جائے گا
27:32تو اگر پتھر شائر اللہ ہے
27:34میں آخری یہ جملہ ارض کرنا چاہتا ہوں
27:36جس پتھر پہ جنابی ابراہیم کھڑے ہوئے
27:38وہ پتھر شائر اللہ ہے
27:39تو پھر جنابی ابراہیم کا اپنا مقام کیا ہے
27:42ان کی شان کیا ہے
27:43ان کو میرے رب نے کیا مراتب عطا فرمائے ہیں
27:47تو اگر جنابی ابراہیم شائر اللہ ہے
27:48تو پھر جنابی محمد الرسول اللہ کی ذات کیا ہے
27:51آپ کا مقام کیا
27:53تو ہمیں وہاں تک پہنچنا ہے
27:55صرف یہ نہیں کہ حضرت حاجہ
27:56جہاں دوڑی وہاں دوڑنے سے
27:58مسئلہ ختم ہو جائے گا
27:59یہ ابتدا ہے
28:00یہ انتہائی عشق نہیں ہے
28:02یہاں سے سفر شروع ہوتا ہے
28:04اور پہنچنا مدینہ پاک میں
28:05اس پتھر تک ہے
28:07جہاں محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
28:09سبار اللہ
28:09کیا کہنے
28:10کیا کہنے
28:11کبلہ
28:12کلام شامل کر لیں
28:14مفتی صاحب پیار کرتے ہیں
28:18شاہ صاحب پیار کرتے ہیں
28:19میں ان کا تینکیو کہتا ہوں
28:21سوائے عمر کے ہر لحاظیں
28:22یہ مجھ سے بڑے ہیں
28:23ہر لحاظیں بڑے ہیں
28:25صاحب امیر ہو گیا
28:27آپ کے قریب بیٹھنا
28:29ان کے قریب بیٹھنا
28:30ہمارے لئے یہ سعادت کی بات
28:32بڑی محفت
28:32بڑی نوازش
28:33بسم اللہ
28:34دھڑکن دھڑکن ہے ایک صدا
28:43لپیک اللہ
28:46سانسوں میں روان ہے
28:59ہے ذکر تیرا
29:01لپیک اللہ
29:04لپیک اللہ
29:07لپیک اللہ
29:10لپیک اللہ
29:13دھڑکن دھڑکن ہے ایک صدا
29:18لپیک اللہ
29:23لپیک اللہ
29:26لپیک اللہ
29:29لپیک اللہ
29:31ایک گونج سنائی
29:37دیتی ہے
29:39مخلوق دعائی
29:43دیتی ہے
29:44ایک گونج سنائی
29:49دیتی ہے
29:51مخلوق دعائی
29:55دیتی ہے
29:56ہوا برد میں
29:59کیسے
30:00ارز و سما
30:02لپیک اللہ
30:04لپیک اللہ
30:08لپیک اللہ
30:11لپیک اللہ
30:12لپیک اللہ
30:14لڑکن
30:16دھڑکن ہے ایک صدا
30:20जुकता ही जाए सर मौला जब देखा तेरा तर मौला
30:45जुकता ही जाए सर मौला जब देखा तेरा तर मौला
30:57आश्कों ने मुसलसल दिर्द किता लबैका उल्ला
31:05लबैका उल्ला जड़कन धड़कन है एक सदा
31:20लबैका उल्ला जड़कन धड़कन धड़कन धड़कन धड़कन धड़कन धड़कन धड़कन धड़कन धड़कन धड़कन धड़कन धड़कन धड़कन धड़कन धड़कन धड़कन धड़कन धड़कन धड़कन धड़कन धड़कन धड़कन धड़कन धड़कन धड़कन ध
31:50I'll see you next time.
Recommended
39:41