Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/4/2025
Khawaja Gharib Nawaz Welfare Trust - Qurbani Appeal 2025

Cow Share 18,000
Goat Share 32,000

For Donations

Bank: United Bank limited
Branch: SITE Branch
Account Title: Khawaja Gharib Nawaz Welfare Trust
Account No: 010-4843-0
Online Transfer: 0071007101048430
IBAN No: PK78UNIL000000710148430

Contact No:
92-21-111-546-984
92-21-32728765
92-333-1192022
92-333-1192023

#khawajagharibnawazwelfaretrust #QurbaniAppeal #aryqtv
Transcript
00:00Thank you very much.
00:30Thank you very much.
06:06Okay.
06:08So,
06:10I do.
06:12Like,
06:14We do want to make me think that we are able to do the Punta,
06:16Amittay.
06:17That there is the name of the human realm.
06:18That it is might not be a position that we have the right now.
06:19That it means that our lives are being a bit.
06:20Right.
06:22problem is no problem what the government don't discuss this seguro one
06:26has I think it's going wrong with me for a quarter and lower
06:51So I just want to make a mistake, I want to make a mistake, I want to make a mistake, I want to make a mistake.
06:58Then there is a mistake that if one person has 4 people, they can do it.
07:03Or you can do it.
07:04Or you can do it.
07:06You can do it.
07:07So this city is close to it.
07:10If you have to say that only 20 km from the distance,
07:14it can be a mistake.
07:16So you can do it.
07:18That's a good day.
07:20If you don't go to the lake,
07:24you can see that the city will burn.
07:26The temperature of the city is the country.
07:30It's a good time.
07:32It's a good time.
07:34We can see that the city will burn.
07:36If we want to see that the city will burn.
07:38If we want to see that the city will be a bad place.
07:43That's why we want to see that we are not able to find it.
07:46This is a big system in our footage.
07:51I think that this system has been working on a lot of work.
07:57There is a lot of work that has been a lot of work.
08:03It has been a nitrogen-striored ice.
08:06So, it has been a lot of work that doesn't have been used.
08:11In the big hotels and hotels.
08:14What do you think?
08:44in the house. If you have 3,000 times, if you have 3,000 times, if you have 3,000 times,
08:49if you have 3,000 times, then you have to be tired. This is easy. This is not easy.
08:56This is 18,000, 26,000, 32,000.
08:59Yes, this is the same.
09:02This is the same.
09:07This is the same.
09:12We have a heavy machinery here.
09:39This is a very good thing.
10:09ڈیونیشنز کی بکنگ کروا سکتے ہیں اور اس کے بعد اسے جلدی جلدی شاپرز میں پیک کیا جاتا ہے اور پھر اسی تیزی کے ساتھ اسے آئیس باکسز میں منتقل کر کے فوراں ہماری گاڑیوں میں منتقل کیا جاتا ہے اور روانہ کر دیا جاتا ہے پاکستان کے طول وارز میں ناسین محترم یہاں میں ارس کرتا چلوں کہ ہمارے جو نمبرز ہیں وہ آپ کی ٹیلیویجن سکرین پر آویزہ ہیں اور آپ زیادہ سے زیادہ اپنے ڈونیشنز کی بکنگ کروا سکتے ہیں اور ا
10:39اپنی جانب سے ایک مکمل بڑا جانور قربانی کے لیے پیش کر سکتے ہیں اس کے علاوہ 32,000 روپیز میں آپ ایک گوڑ کی قربانی کا بھی احتمام کر سکتے ہیں خواجہ غریب نواز ویل فیر ٹرس کے ساتھ مل کر ہم منتظر ہیں وہ لوگ منتظر ہیں کہ جو واقعتاً اس کے صحیح معنوں میں حقدار ہیں اور ضرورت مند ہیں آئیے ان لوگوں کی خدمت کریں اور عید قربان کی آمد آمد ہے بس کچھ ہی لمحات باقی رہ گئے ہیں کچھ ہی ساتھ ہیں کچھ ہی گھنٹے باقی
11:09اب باقی ہیں اور عید الازہ کی آمد آمد ہے یوم النہر ہمارے درمیان جلوہ گر ہونے والا ہے کوئی ایسا خاندان محروم نہ رہ جائے کہ جہاں محرومیوں کے سائے منڈلا رہے تھے اور منڈلاتے رہیں اور وہ ناومیدیوں کے سائے تلے اپنی زندگی گزارتے رہیں اور یہ سوچتے رہیں کہ پہلے بھی کسی نے مدد نہیں کی اور ابھی جب موقع تھا کہ کوئی ہم تک آتا اور ہماری فریاد رسی کا احتمام کرتا تو اب بھی کوئی نہیں پہنچا تو خواجہ غریب
11:39کہ ہم زیادہ سے زیادہ لوگوں کی خدمت کریں اور ناصرین مہترم ایک دوسری بات یہ ہے کہ ہم پورا سال جن لوگوں کو راشن پیکجز کی فرامی کے حوالے سے فیسلیٹیٹ کرتے رہتے ہیں کہ جن لوگوں کے لیے ہم پانی کے انٹ پمس کی تنصیب کرتے رہتے ہیں اور جن مقامات پر ہم مساجد کی تعمیر کو عمل میں لانے کے لیے کوشہ رہتے ہیں اور آئی سائٹ کیمپس کا احتمام کرتے ہیں فری ڈالائسس سینٹرز کا احتمام کیا جاتا ہے بچے بچیوں کے لیے سکولر
12:09جو ہے انہیں بطور حدیعہ بطور تحفہ پیش کی جاتی ہیں ہمارے نوجوانوں کو بزرگوں کو آٹو رکشاس پروائیٹ کی جاتے ہیں پورا سال اور بہت ساری خدمات ہیں سالانہ بنیاد پر اجتماعی شادیوں کا احتمام کیا جاتا ہے وہیں اس موقع پر کہ جب اجتماعی قربانی کا مرحلہ اس وقت ہمیں درپیش ہے اور واقعہ تن آپ تو جانتے ہیں کہ پاکستان کے طول و عرض میں ایسے بے شمار خاندان آباد ہیں کہ جو واقعہ تن ضرورت مند ہیں پورا سال گوشت نہیں کھاتے
12:39آپ بھی جانتے ہیں ایسا طبقہ ہمارے ہم بکسرت پایا جاتا ہے جناب محمد زین العبدین سلیم ہمارے ساتھ موجود ہیں آپ کی آواز میں کلام شامل کرتے ہیں اس کے بعد سلسلہ کلام کو آگے بڑھائیں گے
13:09سلام کے لیے غاز غلاب ہو جائے
13:35میں صرف دیکھ لوں ایک بار سبز گم بد کو
13:54نظر سے چوم لوں ایک بار سبز گم بد کو
14:15بلا سے پھر میری دنیا میں شام ہو جائے
14:33اور حضور آپ جو سن لے تو بات بل جائے
14:51اور حضور آپ جو سن لے تو بات بن جائے
15:11اور حضور آپ جو کہہ دے تو کام ہو جائے
15:30حضور آپ جو کہہ دے تو کام ہو جائے
15:48اور تجلیات سے بھر لوں میں اپنا کاس آئے جاں
16:08کبھی جون کی گلی میں خیاب ہو
16:10کبھی جون کی گلی میں خیاب ہو
16:14کبھی جون کی گلی میں خیاب ہو جائے
16:24کبھی جون کی گلی میں خیاب ہو جائے
16:30کبھی جون کی گلی میں خیاب ہو جائے
16:44اور مزا تو جب ہے فرشتے
16:52قبر میں کہہ دے
17:02مزا تو تب ہے فرشتے
17:11قبر میں کہہ دے
17:21سبی حمد حت حیر الانام ہو جائے
17:37سلام کے لیے حاضر غلام ہو جائے
17:55کیا بات ہے سلامت رہے ہیں
18:00ماشاءاللہ بہت خوبصورت انداز کے ساتھ
18:02سید سبی الدین سبی رحمانی صاحب کا لکھا ہوا کلام آپ نے پیش کیا ہے
18:08چند اشار سبی رحمانی صاحب کے ہی لکھے ہوئے اسی تسلسل میں پیش کر رہا ہوں
18:13اور موجودہ حالات میں کہ جب ہم یہ دیکھتے ہیں
18:18کہ لوگ اس وقت بہت زیادہ طلبگار ہیں
18:22اس بات کے اور اس بات کے تمنائی ہیں
18:25کہ ان کی حاضری حجاز مقدس میں ہو
18:28اور ہم دیکھ رہے ہیں کہ پوری دنیا سے اس وقت لوگ
18:32ہرمین شریفین کی حاضری کے لیے
18:34وہاں پر موجود ہیں
18:36اور اپنی اپنی حاضری کو بارگاہ رب جلیل کی حضور پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں
18:42اللہ تبارک و تعالی سب کی حاضری کو قبول و مقبول فرمائے
18:45اس وقت ایک ڈونیشن ہمیں موصول ہوا ہے
18:47جناب شفق صاحبہ نے اس وقت ہمیں ایک مکمل بڑا جانور پیش کیا ہے
18:57اور آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے اپنی جانب سے پاکستان کے رہنے والے
19:01اپنے مسلمان بہن بھائیوں کے لیے ایک مکمل بڑے جانور کی قربانی پیش کی ہے
19:07بہت بہت شکریہ آپ کا شفق صاحبہ اور اس طور پر اپنا ڈونیشن آپ نے پیش کیا
19:12اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے آپ کے مال میں بہت برکتیں وسطیں نصیب فرمائے رب کریم
19:19اور ان لمحات میں کہ جب ہم قریب سے قریب تر ہوتے جا رہے ہیں عیدالعظہ سے
19:25تو واقعتاً آپ جیسے قابل قدر ڈونیشن ہزارات کا یہی جذبہ پیش کرنا
19:31اور اسی طریقے کے ساتھ دل کھول کر اپنے اموال کو پیش کرنا
19:35اور جس وقت جس چیز کی ضرورت ہو اسے پیش کرنا بہت ضروری ہوا کرتا ہے
19:40اور میں چند مصرے پیش کر رہا ہوں سبیر حیمانی صاحب کے
19:44کہ آج کل پرسوں کبھی ہو جائے گی
19:50اک نہ اک دن حاضری ہو جائے گی
19:59اک نہ اک دن حاضری ہو جائے گی
20:03گیسوں سے عبر رحمت چھائے گا
20:06گیسوں سے عبر رحمت چھائے گا
20:11وہ ہسیں گے
20:13روشنی ہو جائے گی
20:15وہ ہسیں گے
20:16روشنی ہو جائے گی
20:24مر کے ہی اٹھوں گا
20:26عرض پاک سے
20:28مر کے ہی اٹھوں گا
20:30عرض پاک سے
20:32حاضری بھی دائمی ہو جائے گی
20:36حاضری بھی دائمی ہو جائے گی
20:39کہہ رہے ہو نات
20:40سوچو تو سبی
20:42کہہ رہے ہو نات
20:44سوچو تو سبی
20:46تم سے کیا مدھے نبی ہو جائے گی
20:49کہہ رہے ہو نات
20:51سوچو تو سبی
20:52Then it will be our enemies.
20:56We will be our first time.
20:58We will be our friends.
21:01We will be our best now.
21:03And we will be our best friend.
21:04We have his opposition to our
21:12.
21:14.
21:16.
21:21sallallahu alayhi wa sallam ke rishadat و fermudat
21:22میں ہم اس حوالے سے واضح طور پر
21:24پیغام ملتا ہے کہ قربانی کرنے کا
21:26طریقہ ایکار کیا ہو قربانی
21:28کے گوشت کی تقسیم کا جو طریقہ ایکار
21:30ہے وہ کیا ہونا چاہیے
21:32اس حوالے سے میں آپ سے چاہوں
21:34کہ آپ ارشاد فرمائیں جناب
21:36سید محمد کمال
21:38صاحب ہمارے ساتھ موجود ہیں خیر مقدم
21:40کرتا ہوں آپ کا تین گوٹس
21:42آپ نے اپنی جانب سے پیش کی ہیں
21:43اور آپ نے ما شاء اللہ ایک بڑے جانور میں
21:46قربانی کا ایک شیئر پیش کیا ہے
21:48اپنی جانب سے جناب بہت بہت
21:50شکریہ پاکستان کے
21:52طول ورز میں رہنے والے ہمارے بہن بھائیوں
21:54کے لیے آپ نے
21:55اپنی جانب سے اس احتمام
21:58کو کر کے اس بات کا ثبوت دیا ہے
22:00کہ دردے دل رکھنے والے
22:02احباب اس وقت خواجہ غریب
22:04نواز ویل فیر ٹرسٹ کے ساتھ
22:06قدم با قدم ساتھ چلنے
22:08کے لیے موجود ہیں اور اپنا
22:10ملن کردہ ادا کر رہے ہیں ہمارے ساتھ
22:12مل کر ایک مٹھی بن کر ایک
22:14طاقت بن کر ہم معاشرے کے
22:16اس طرف کو فیصلیٹ کرنے
22:18کے لیے جس طرح سے آگے آ رہے ہیں
22:20یہی جذبہ درکار ہے امیر صاحب کیا
22:22کہیں گے اور پھر جو قربانی کے
22:23تقسیم کا جو ایک سلسلہ
22:26ہے گوشت کا اس حوالے سے آپ کیا
22:27ارشاد فرمائیں گے اچھا پھر میں آئین
22:30ٹرپ کر رہا ہوں آپ کو پھر ماذا
22:31آپ سے
22:31سمیہ شفقت صاحبہ
22:37ماشاءاللہ آپ نے ایک بڑے جانور میں
22:40قربانی کا ایک شیر پیش
22:42کیا ہے پاکستان کے رہنے والے
22:43اپنے بہن بھائیوں کے لیے کیا ہی بات
22:46ہے کیا ہی کہنے اللہ تعالی
22:48ایسے ہی رنگ لگائے ہمارے
22:50صدارے کو اور ایسے ہی ترقیان
22:51یہی ترقی ہے میرے
22:54نزدیک کے اس طریقے کے ساتھ
22:56درد دل لکھنے والے لوگ آ گیا
22:58ہیں اور اپنا کردار ادا کریں
22:59بات کردار کی ہوتی ہے
23:01وگرنا لوگوں قدم انسان سے
23:04سایا بھی بڑا ہوتا ہے تو بات یہی ہے
23:06کہ اپنا اپنا کردار ادا کرنے کی
23:08اشد ضرورت ہے کیا کہیں گے میر صاحب
23:10تقسیم گوشت کے حوالے سے
23:11میں چاہوں گا جو آپ ارشاد فرمائیں گے
23:13میں تو کہتا ہوں کہ بھائی یہ
23:15میری بات انٹرپ ہوتی رہے اور
23:18الحمدللہ یہ معاملہ چلتا رہے
23:19یہ سلسلہ چلتا رہے دیکھیں ہمارے
23:22بانیان کے جو ہیں
23:23انہوں نے بڑا ایک پیارا اکثر ویجیل
23:26پر دیکھتے ہیں کہ قربانی رب کے لیے
23:28پیغام سب کے لیے
23:30پیغام جو ہیں وہ سب کے لیے
23:32اور یہ پیغام
23:33جاری و ساری ہے
23:35اور یہ چل رہا ہے اور
23:37اللہ تعالی کا شکر ہے کہ اس سے ایک چیز
23:40آ بھی رہی ہے میں
23:41اس حوالے سے بات کروں کہ
23:44حضرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
23:46نے قربانی کے گوشت کے
23:47تقسیم کے حوالے سے مختلف
23:50حدیثوں میں مختلف جگہوں پر جو ہے
23:51ارشاد فرمایا ہے ایک وقت ایسا آیا ہے
23:54کہ جب سرقائد عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
23:56نے قربانی کے لیے
23:57رشاد فرمایا ہے کہ جب قربانی کرو تو اس کا
23:59تین حصہ کرو ایک
24:02اپنے لیے ایک اپنے رشتداروں
24:04کے لیے اور ایک غرباؤں کے لیے
24:05اور اسی طرح سے صحبہ اکرام اور
24:08جتنے بھی حلمدلہ سر سرقائد عالم
24:09صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ جو لوگ
24:11قربانی دین اسلام میں ہوتا تھا وہ کیا کرتے تھے
24:14کچھ عرصہ گزرا جب حالات
24:16مسجد سرکار مدینے
24:18کے بہت زیادہ
24:19کیونکہ دیکھیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
24:22کے زمانے میں ہر دور گزرا ہے
24:24ہر دور گزرا ہے ایسا بھی دور گزرا ہے
24:26کہ بہت اچھا ایسا بھی دور گزرا ہے
24:28نارمل اور ایسا بھی دور گزرا ہے کہ پیٹ میں
24:30پتھر بھی باننے پڑے
24:31تو ایک وقت جب ایسا آیا تو سرکار نے کہا
24:34کہ جو صاحب استطاعت ہیں
24:35اللہ تعالیٰ نے ان کو جب
24:37اس قابل بنایا ہے تو وہ قربانی کریں
24:39اور ایک بوٹی گوش بھی
24:41یعنی ایک ذرہ برابر بھی اپنے گھر میں
24:43نارک ہیں پورے مسلمان بھائیوں کو
24:45تقسیم کریں
24:46یہ ایک وقت ایسا بھی آیا
24:47اور ایک وقت ایسا بھی آیا ہے جب مسجد نبی میں
24:51لوگ بہت خوشحال تھے
24:53بہت زیادہ خوشحالی عطا فرمایا
24:55اللہ تعالیٰ نے کوئی بھی مسجد نبی میں
24:57غریب نہیں تھا سرکار کے کرم سے
24:59کوئی غریب نہیں تھا
25:00تو آقا سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
25:03نے وشاعت فرمایا
25:04کہ قربانی کرو اور سارے گوشت اپنے پاس رکھو
25:07کیا کہیں
25:08یہ سنہری دور ہے
25:10وہ دیں گے کس کو
25:12تو آپ یہ دیکھیں کہ
25:14ہم بھی اس دور سے
25:17اس وقت سے گزرتے رہے ہیں
25:18لیکن اس وقت جو دور ہے
25:21اس وقت جو حالات ہیں
25:22میں یہ کہوں گا کہ
25:24اس وقت جو حالات ہیں
25:26وہ ہمارے مسلمان بھائی
25:28جو بہت دور دراز میں
25:30مسلمان بھائی جو ہیں بہت دور دراز میں
25:32جو لوگ انتظار میں ہیں
25:34جو لوگ اس چیز کے خواہش مند ہیں
25:37کیونکہ دیکھیں پھر گوشت
25:38جو ایک ایسی نعمت ہے
25:39یہ میڈیکل لائن
25:41میڈیکل کے حوالے سے بھی ہے
25:43اور ہمارے شریف
25:44اس میں قرآن
25:44اس میں بھی ہے
25:45حدیث کے مطابق
25:46گوشت جو ہے
25:47بہت بڑی ایک سہت کے لیے
25:48آپ کے لیے بہت مفید ہے
25:49سہت کے حوالے سے
25:51تو آپ جب ان کو دیتے ہیں
25:52تو سمجھیں ایک اچھی سہت
25:54عطا فرماتے ہیں
25:54آپ ان کو ایک اچھی سہت دے رہے ہیں
25:56اور علامہ صاحب
25:58جس طرح آپ نے
25:59اہد نوی کے تین عدوار پر
26:01مشتمل
26:01آپ نے جس حوالے سے
26:03نشاندہی فرمائی
26:04اور گفتگو فرمائی
26:05تو بات یہی ہے
26:06ناظرین محترم
26:07کہ آپ اس وقت
26:09اس دور کو
26:10اہد نوی کے
26:11اس دور سے
26:12جس طریقے سے
26:13تقابل کرتے ہوئے دیکھتے ہیں
26:14تو یقیناً اس وقت
26:15وہ وقت ہے
26:16کہ جو ہو جتنا ہو
26:18جتنا زیادہ ہو سکے
26:19وہ باٹ دیا جائے
26:20کیونکہ ہمارے ہاں
26:22مفلوک الحال
26:22طبقہ بہت زیادہ ہے
26:23اس وقت میرے پاس
26:24کچھ اناؤنسمنٹس ہیں
26:25یہاں پر بتانے کے لیے
26:26اعلان کرنے کے لیے
26:27جناب محمد
26:28ناصر الدین صاحب
26:29ہمارے ساتھ موجود ہیں
26:30اور فراول پنڈی سے
26:32ہمارے ساتھ ہیں
26:33اور ہماری ٹرانسویشن
26:34کو ملاحظہ فرما رہا ہے
26:35آپ نے اپنی جانب سے
26:36ایک بڑے جانور کی
26:37قربانی کا
26:38احتمام کر کے
26:39یہاں یہ ثبوت
26:40پیش کیا ہے
26:40کہ آپ
26:41اپنے مسلمان
26:42بہن بھائیوں کے لیے
26:43کہ جو پاکستان
26:44کے دہی علاقوں
26:45اور ازلہ
26:45اور گوٹوں میں
26:46رہتے ہیں
26:46ان کے لیے
26:47آپ درد دل
26:48لگتے ہیں
26:49آپ کا بہت شکریہ
26:50جناب میسس
26:51قدسیہ
26:53شفیق صاحب
26:54ہمارے ساتھ
26:55موجود ہیں
26:55اور آپ نے
26:56ایک مکمل
26:56بڑے جانور میں
26:58ایک مکمل
26:59بڑا حصہ
27:00اپنی جانب سے
27:00پیش کیا ہے
27:01بہت بہت شکریہ
27:02ایک شیئر
27:03آپ نے اپنی جانب سے
27:04پیش کیا
27:05اپنے مسلمان
27:06بہن بھائیوں کے لیے
27:07کہ جو واقعتاً
27:08اس وقت
27:08ضرورت مند و مستعق ہیں
27:10جن کے حوالے سے
27:11ہم آپ سے درخواست
27:11گزار رہے ہیں
27:12اور اس کے علاوہ
27:13ایک اور ڈونیشن
27:14میسس ممتاز
27:15ناہید صاحبہ
27:16نے
27:17ایک مکمل
27:19بڑے جانور میں
27:20اپنی جانب سے
27:22ایک شیئر پیش کیا ہے
27:24آپ کا بھی
27:24بہت بہت شکریہ
27:26اور جس طریقے کے ساتھ
27:27جس طور پر بھی
27:28آپ آگے آ کر
27:29اپنے ڈونیشنز
27:30کو پیش کر رہے ہیں
27:31یقین جانئے
27:31کہ
27:32یوں کہہ لیجئے
27:38کہ جو کچھ بھی ہے
27:39آپ جو کچھ کر رہے ہیں
27:41اللہ تبارک و تعالی
27:42اس کا بہترین عجر
27:43عطا فرمانے پر
27:44آپ کو قادر ہے
27:44ہم اعداد و شمار
27:45نہیں پیش کر سکتے
27:46ایک اور ڈونیشن
27:47ماشاءاللہ
27:48میسس
27:49سونیا احسان صاحبہ
27:52آپ نے گوڑ کی قربانی
27:54پیش کی ہے جناب علی
27:56ماشاءاللہ
27:56کیا کہنے
27:57اور دیکھیں
27:59کیا ہی خوبصورت بات ہے
28:00اور کیا ہی انداز ہے
28:03خدمت کا
28:03کہ یہاں سے
28:04ارز کرنے والے
28:06آپ کے یہ خادمین
28:08آپ سے مخاطب ہیں
28:09اور آپ آگے آ کر
28:10اپنا کردادہ کر رہے ہیں
28:11جناب
28:11جمال مظہر صاحب پر
28:13خیر مقدم کرتا ہوں
28:14ہمارے ساتھ تشریف فرمائیں
28:16اور ٹرانسمیشن
28:17ملاحظہ کر رہے ہیں
28:17آپ نے دو
28:18شیرز پیش کیے ہیں
28:20ماشاءاللہ
28:21دو مکمل
28:22بڑے جانور پیش کی ہیں
28:23ماشاءاللہ
28:24اپنی جانب سے
28:25آپ پر خیر مقدم ہے
28:27جناب
28:27بہت بہت شکریہ
28:28اور جس طریقے کے ساتھ
28:29آپ آ گیا ہیں
28:30ماشاءاللہ
28:31اور جناب
28:32عرفان صاحب
28:32ہمارے ساتھ موجود ہیں
28:33آپ نے ایک شیر پیش کیا ہے
28:36ایک بڑے جانور میں
28:38آپ نے ایک شیر پیش کیا
28:39اپنی جانب سے
28:40ماشاءاللہ
28:41ایک بلا
28:42تاتل ایک سلسلہ
28:43جاری ہے
28:44اور
28:45جناب
28:46ماشاءاللہ
28:50میسیس روبینا صاحبہ نے
28:52ایک مکمل
28:53بڑا جانور
28:54اپنی جانب سے
28:55پیش کر دیا ہے
28:55اور یہ ساری
28:56ڈیٹیلز
28:57اس وقت
28:57ہمیں
28:58ہمارے کنٹرول
28:59روم سے بتائی جا رہے ہیں
29:00کیونکہ
29:00وہاں پر
29:00ایک کالز کا
29:02تاتہ بندہ ہوا ہے
29:03مجھے بتایا جا رہا ہے
29:04کہ مسلسل کالز
29:05آ رہی ہیں
29:05اور آنیئر
29:06ہم اس لیے نہیں
29:07لے پا رہے ہیں
29:07کیونکہ ہم چاہ رہے ہیں
29:08کہ پیغام بھی
29:09زیادہ سے زیادہ
29:10آپ تک پہنچے
29:11اور ماشاءاللہ
29:12جس طریقے کے ساتھ
29:13آپ تک پیغام
29:14پہنچانے کی
29:15کوشش کی جا رہی ہے
29:16ہم محسوس کرتے ہیں
29:17یہاں
29:18کہ ہم
29:18اس خدمت
29:20کے تسلسل میں
29:21اور اپنی بات
29:22کو پہنچانے میں
29:23کئی نہ کئی کامیات
29:24نظر آتے ہیں
29:24ایک اور ڈونیشن
29:25موصول ہوا ہے
29:26جناب
29:27اویس صاحب نے
29:29ایک شیئر پیش کر دیا ہے
29:31ماشاءاللہ
29:32بڑے جانور میں
29:33ایک گائے میں
29:34آپ نے اپنی جانب سے
29:35ایک شیئر پیش کر کے
29:36اپنی محبتوں کا
29:38اور اپنی چاہتوں کا
29:39اپنے بہن بھائیوں کے لیے
29:40جو ضرورت مند ہیں
29:41ان سے عملی ثبوت پیش کیا ہے
29:43دونوں ہاتھوں سے
29:44سلام ہو
29:45آپ کی اس محبت کا
29:47اور اظہار عقیدت کا
29:48اپنے بہن بھائیوں کے ساتھ
29:49ہم یہاں
29:51اس حنداز سے شکریہ ہی
29:57خواجہ غریب نواز
29:58ویل فیر ٹرسٹ کے
29:59اور ایک ایک ٹیم ممبر
30:01ہمارے جتنے
30:02ڈپارٹمنٹس ہیں
30:03اور سب
30:04الحمدللہ
30:05اس حوالے سے بہت خوش ہیں
30:07سرشار ہیں
30:07اور جعوید بھائی
30:08کیا کہیں گے
30:09اسی حوالے سے
30:10مزید آپ کیا پیغام دینا چاہیں گے
30:12کہ یہ جو سپریٹ ہے
30:13اسے کتنا بوست ہونا چاہیے
30:15اب بہت کم وقت رہ گیا ہے
30:16کیا کہیں گے
30:17ماشاءاللہ دیکھیں
30:18کترہ کترہ
30:20دلیہ بنتا ہے
30:21اور
30:22یہ ہمیشہ اس کا
30:24کیجین کو بطیرہ رہا ہے
30:26کہ
30:26اپنا کام
30:28اپنی حصہ کام
30:29ہمیشہ کرتی ہے کیجین
30:30اور
30:31اس کا جواب
30:32لوگ بھی بڑی محبت
30:33کے انداز سے دیتے ہیں
30:34یہ آج تو
30:35قربانی کا سیزہ نے
30:36ونہ پورا سال
30:38کسی نہ کسی حوالے سے
30:39یہ بازم
30:40یہ محفل سچتی رہتی ہے
30:42اور
30:43چہرے دوسرے ہوتے ہیں
30:44لوگ دوسرے ہوتے ہیں
30:45لیکن بات وہی ہوتی ہے
30:46کہ غریب
30:47اور مستحق لوگوں کی خدمت کرنی ہے
30:49ماشاءاللہ
30:50جو جنہوں نے
30:52آپ کے ساتھ تعاون کیا ہے
30:54ان کا بھی بہت شکریہ
30:55ان کو اللہ عجر عظیمتہ فرمائے
30:57ماشاءاللہ اور ایک بہت بڑے پیمانے
30:58ماشاءاللہ
30:59مطلب یہ کہ یہ تو
30:59چیز ایسی ہے کہ
31:00اعتماد کی بات ہے نا
31:01جی ہاں
31:02لوگ آپ کے ادارے پر اعتماد کر لیں
31:04اسی لئے لوگ آگے بڑھ کے
31:06حصہ ملا رہے ہیں
31:07ایسے ہی ہے
31:08تو
31:08مسئل ہے کہ
31:09KGN بھی اپنا کردار
31:10اسی طریقے سے
31:11ادا کرے گی
31:13میں سمجھتا ہوں
31:14امانت دار کیا
31:15بلکل
31:15لیکن یہ تو ایک امانت ہے
31:17اور یہ امانت
31:19کل پرسوں ایک
31:20بڑے موجزے شکریت بھی آئی بھی تھے
31:22پروگرام میں ہمارے
31:23تو انہوں نے بھی یہ کہا
31:24کہ حاجی صاحبان کی کوشش یہ ہوتی ہے
31:27کہ وہ
31:29اس سے پچھلے سال جو خامیاں
31:31کوتائیاں رہ گئیں ہیں نا
31:33اس کو صحیح کر کے
31:34اچھے انداز سے ہل کریں
31:35کیا ہو؟
31:36صحیح بہت شکریہ
31:37جعوید بھر آپ کی تشریف آوری کا
31:39اور ساتھ ہی
31:40حضرت علامہ مولانا سید
31:42ازغر حسین اشرفی صاحب
31:43مداز اللہ علی تشریف فرما رہے
31:45بہت شکریہ
31:47آپ کی تشریف آوری کا
31:48اور خوش الحان و خوش غلو
31:49مداخان صناخان
31:51زین العابدین سلیم
31:53ہمارے ساتھ تشریف فرما رہے
31:54آپ کی بھی تشریف آوری کا
31:55بہت شکریہ
31:56بہت اچھے کلام آپ نے پیش کیے
31:57سلامت رہیں
31:58آپ تینوں مہمانانے گرامی
32:00کی تشریف آوری پر
32:01آپ کا شکریہ آدھا کرتے ہوئے
32:03ناظرین محترم یہ پیغام
32:04یہاں میں ضرور پیش کرنا چاہوں گا
32:06پوری دنیا میں
32:07اپنے رہنے والے
32:08مسلمان بہنبھائیوں کے لیے
32:09کہ وقت بہت قلیل ہے
32:11لیکن خدمت کا جذبہ
32:13اس وقت ہمیں
32:14اس بات پر اُبھارتا ہے
32:15کہ ہم زیادہ سے زیادہ
32:17کثیر تعداد میں
32:18اپنے ڈونیشنز کو پیش کریں
32:20اور ایٹین تھاؤزن روپیس میں
32:22ناظرین محترم
32:23جہاں آپ ایک شیئر پیش کر سکتے ہیں
32:25اور بار بار
32:26میں اس حوالے سرچ کرتا ہوں
32:28کہ آپ اپن مارکٹ کو
32:29اگر سرچ کریں
32:30تو کہیں بھی
32:30ایٹین تھاؤزن روپیس کا حصہ نہیں ہے
32:32کم از کم
32:34جو میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا
32:35چوبیس ہزار پانچ سو
32:37ستائیس ہزار پانچ سو
32:38پچیس ہزار پانچ سو
32:40تیس ہزار روپے
32:41انتیس ہزار روپے
32:42یہ فگرز اس وقت
32:43جگہ جگہ پر
32:45ایک شیئر کے حوالے سے
32:47میں ارس کر رہا ہوں
32:47کہ یہ اماؤنٹس
32:48لوگوں کے ہاں
32:49لیے جا رہے ہیں
32:50لیکن خواجہ غریب نواز
32:51ویلفیر ٹرسٹ
32:52اس حوالے سے بھی
32:53اپنی یوں کہہ لیجئے
32:55کہ خدمات کو
32:56اپنے ڈونرز کے لیے بھی پیش کر رہا ہے
32:58کہ آپ ایک
32:59نارمل اماؤنٹ کے اندر رہتے ہوئے
33:01ایک شیئر پیش کر سکتے ہیں
33:02ماشاءاللہ ہمارے ساتھ
33:04موجود ہیں
33:05اللہ کا ایک بندہ
33:06ماشاءاللہ
33:07اللہ کے ایک بندے نے
33:08اپنے نام کو
33:09سیغہ راز میں رکھتے ہوئے
33:10اپنی جانب سے
33:11ایک مکمل
33:12بڑے جانور کی
33:13ماشاءاللہ
33:14دو بڑے جانور
33:15پیش کی ہیں
33:16بہت شکریہ
33:17آپ اللہ کے بندے ہیں
33:18اور آپ نے
33:19اللہ کے بندوں کی
33:20خیر خواہی کے لیے
33:20جو ہے
33:21تمام کیا ہے
33:22یقین جانے
33:22اس سے
33:23اللہ کے بندے
33:23کتنا خوش ہوں گے
33:24اور جب وہ
33:25اللہ کے بندے
33:26اپنے ہاتھوں کو
33:26اٹھائیں گے
33:27اور دعائیں کریں گے
33:27تو یہ جو
33:28اللہ کا بندہ ہے
33:29جس نے یہ دو
33:30گائے پیش کی ہیں
33:31یقین جانے
33:32کہ اس سے
33:32اللہ تبارک وطالہ
33:33وہاں وہاں سے
33:34نوادے گا
33:34جہاں جہاں سے
33:35اللہ کے اس بندے
33:36نے سوچا بھی نہیں ہے
33:37اور اللہ تبارک وطالہ
33:38اسے اس قدر
33:39دنیا و آخرت
33:40میں کامیاب فرمائے گا
33:41جناب
33:42ڈاکٹر مہنور صاحبہ
33:44ہمارے ساتھ موجود ہیں
33:45آپ نے ایک گوڑ کی
33:46قربانی
33:47پیش کی ہے
33:48اپنے مسلمان
33:49بہن بھائیوں کے لیے
33:50خیر مقدم ہے
33:51آپ کی اس قربانی کا
33:53آپ کی اس
33:54ڈونیشن کا
33:55خواجہ غریب نواز
33:56ویل فیر ٹرسٹ
33:57کی پوری ٹیم
33:58کے جانب سے
33:58اور ہم بہت زیادہ
34:00ممنون و متشکر ہیں
34:01اور ماشاءاللہ
34:03خرشید صاحب نے
34:04ایک شیر پیش کیا ہے
34:07ایک جی
34:08ایک گائے میں
34:10ایک بڑے جانور میں
34:11آپ نے
34:14بہت بہت شکریہ
34:15خرشید صاحب آپ کا بھی
34:16اور جتنے
34:18ڈونرز حضرات
34:18آج آئے ہیں
34:19ماشاءاللہ
34:20ہمارے لیے
34:20بہت زیادہ
34:21یہ بات
34:22باعث تقویت ہے
34:23اور ہمیں یہ
34:24احساس ہو رہا ہے
34:26اور یہ یقین ہو رہا ہے
34:27کہ واقعتاً
34:28خواجہ غریب نواز
34:29ویل فیر ٹرسٹ
34:30کے بانیان نے
34:31جس کام کو
34:32جس سلسلے کو
34:33آگے بڑھایا ہے
34:34اور جس طرح
34:35وہ لے کر چلے ہیں
34:36انہوں نے
34:37اس کی
34:38کریڈیبلیٹی میں
34:40اور اس کے
34:40میار میں
34:41کسی بھی طور پر
34:42کسی بھی مقام پر
34:43سمجھوتا نہیں کیا
34:44اسی وجہ سے
34:45آج لوگوں کا اعتبار
34:47اس ادارے پر
34:47اس قدر بڑھ چکا ہے
34:48اور اس طریقے کے ساتھ
34:51لوگ آگے آ رہے ہیں
34:52اور ہمارے ساتھ
34:53قدم سے قدم ملانا
34:54میں سمجھتا ہوں
34:55اسے ہی کہتے ہیں
34:56جس طریقے کے ساتھ
34:57اس وقت ہمیں
34:57ڈونیشنز پیش کیے گئے ہیں
34:59اور ماشاءاللہ
35:00ایک کالز کا
35:01ایک تانتہ بندہ ہوا ہے
35:02ہمارے کنٹرول لوم میں
35:03اور مسلسل طور پر
35:05بتایا جا رہا ہے
35:05کہ ڈونیشنز
35:06موصول ہو رہے ہیں
35:07اور آپ کا
35:08اب میں آخر میں
35:09یہی چاہوں گا
35:10کہ شکریہ دا کروں
35:11ایک مرتبہ پھر
35:12جس طریقے کے ساتھ
35:13آپ نے ہمارا ساتھ دیا ہے
35:14اللہ رب العالمین
35:16آپ کا
35:16ہمارا ہم سب کا
35:18حامی و ناصر ہو
35:18اور آنے والی
35:20عید قربان
35:21ہم سب کے لیے
35:22باعث سے خیر و برکت ہو
35:24زندگی کی
35:25یادگار ترین
35:26عید قربان
35:27ثابت ہو
35:27اور مبارک ترین
35:29لمحات ہوں
35:30ہم سب کے لیے
35:31اللہ تبارک و تعالیٰ
35:32ان مبارک ترین
35:33لمحات کو
35:33ہم سب کے لیے
35:34دائمی طور پر
35:35خوشیومت
35:36تبدیل فرمائے
35:37اور اللہ تبارک و تعالیٰ
35:38جہاں ہم سب کو
35:40ہمارے اہل و آیال
35:41کے ساتھ خوش رکھے
35:42وہی
35:43ان لوگوں کے لیے بھی
35:44ہمیں یہی احتمام
35:45کرنے کی
35:45توفیق و سعادت
35:47رب کریم
35:48عطا فرماتا رہے
35:49کہ ہم معاشرے
35:50کے اس طبقے کے لیے
35:51جس کے حوالے سے
35:52خود حضور نے فرمایا
35:53کہ یہ وہ طبقہ ہے
35:55جس کے پاس
35:56بڑی دولت ہے
35:57صحابہ نے جب پوچھا
35:58تو اللہ کے رسول نے
35:59کہا کہ یہ وہ لوگ ہیں
36:00جن کے پاس
36:01قیامت کے دن
36:02یہ اختیار ہوگا
36:03ان غربہ کے پاس
36:04کہ یہ تمہیں
36:05اپنے ساتھ جنت میں
36:06لے کر جائیں گے
36:06اس وجہ سے
36:14ناظرین محترم
36:15اپنے محضبان
36:16سید ادنان خالد
36:17کو آج کی
36:18کی جی این
36:19ٹیلی تھاؤن
36:19ٹرانسمیشن سے
36:20اجازت دیجئے
36:21اللہ تبارک و تعالی
36:23آپ کا ہمارا
36:24ہم سب کا حامی و ناصر ہو
36:25اللہ نگہبان
36:27پاکستان
36:28پائند آباد
36:44ٹرانسمیشن سے

Recommended