Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/4/2025
Khawaja Gharib Nawaz Welfare Trust - Qurbani Appeal 2025

Cow Share 18,000
Goat Share 32,000

For Donations

Bank: United Bank limited
Branch: SITE Branch
Account Title: Khawaja Gharib Nawaz Welfare Trust
Account No: 010-4843-0
Online Transfer: 0071007101048430
IBAN No: PK78UNIL000000710148430

Contact No:
92-21-111-546-984
92-21-32728765
92-333-1192022
92-333-1192023

#khawajagharibnawazwelfaretrust #QurbaniAppeal #aryqtv
Transcript
00:00This is the Lord's Prayer
00:30بابیک لاشری کلک لبائک ان الحمد ونعمتا لکہ lkal والملک لاشری کلک
00:40ناظرین اگرامی قدر السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:45آپ کا مہذبان سید ادنان خالد حاضر خدمت ہے
00:50پروگرام کے ایجی اینت الیتھون ٹرانسویشن کے ساتھ
00:53اور پوری دنیا میں اپنے دیکھنے والے ناظرین کا خیر مقدم کرتا ہے
00:57ناظرینِ محترم صدحہ مبارک باد ہو ان ظاہرینِ حرمینِ شریفین کو
01:04جو اس سال حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے جا رہے ہیں
01:09لاکھوں حجاجِ اکرام اس وقت حرمِ پاک میں موجود ہیں
01:13کہ جو انشاءاللہ انقریب کل یہ سعادتیں حج بیت اللہ کی انہیں نصیب ہوں گی
01:21اور وہ رب کے حضور حاضر ہو کر
01:24اللہ کی بارگاہ میں اس اہم فریضے کی سرانجام دہیز سے بہرمند ہوئے چاہتے ہیں
01:30اور ناظرینِ محترم جہاں وہ لوگ جو پوری دنیا سے کم و بیش ایک محتاط اندازے کے مطابق
01:37بیس سے بائیس لاکھ افراد کم و بیش ایک محتاط اندازے کے مطابق
01:44اس اہم عبادت سے سرفراز ہونے جا رہے ہیں
01:47اس فریضہِ حج کو ادا کرنے جا رہے ہیں
01:50وہی وہ لوگ جو اپنے دلوں میں اس آرزو اور تمنا کو لیے ہوئے ہیں
01:55اور اپنے دل میں اس تڑپ کو لیے ہوئے ہیں
01:58کہ رب کریم انہیں بھی یہ سعادت و توفیق عطا فرمائے
02:01تو ان لوگوں کے لیے بھی ہم یہاں خصوصی طور پر دعا گو ہیں
02:07کہ رب کریم سب کو یہ سعادت زندگی میں کم از کم ایک مرتبہ ضرور عطا فرمائے
02:13اور ناظرینِ محترم اللہ حرب العالمین اپنے پاک دیار اور اپنے حبیبِ پاک کے دربارِ مقدسہ کی حاضری
02:21اپنے ہر بندے کو عطا فرمائے
02:23اس سال جو لوگ اس آرزو اور خواہش اور تمنا کو اپنے دلوں میں لیے رہ گئے
02:28کسی وجہ سے کسی کی حاضری نہ ہو پائی
02:31ارادہ بھی تھا لیکن پھر بھی نہ جا سکے
02:35تو حقیقتاً بات یہی ہے
02:37کہ جس کا بلاوہ ہوتا ہے
02:38اسی کی حاضری ہوتی ہے
02:40تو یہاں ہم یہی دعا کرتے ہیں
02:43بارگاہ رب العزت کے حضور
02:45کہ ہمارا نام بھی ان لوگوں میں لکھ دیا جائے
02:49کہ جو مقبولِ بارگاہ ہوں
02:51کہ جنہیں اس بارگاہ سے طلب کیا جائے
02:54ناظرینِ گرامیِ قدر
02:56اشرہِ ذلحجہ کی یہ مبارک و پرکیف ساتھیں
02:59ہمارے درمیان جلوہ فروز ہیں
03:01اور ان ساتھوں کی ان لمحات کی بڑی فضیلت ہے
03:06بڑی برکتیں ہیں
03:07خود آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
03:11ہمارے آقا و مولا نے ارشاد فرمایا
03:13حضور فرماتے ہیں
03:14کہ اشرہِ ذلحجہ میں
03:16ابن آدم کی جانب سے اختیار کیے گئے نیک عمال
03:19تمام سال کی کی گئی عبادات سے زیادہ
03:23مقبول و محبوب ہیں
03:24اللہ کی بارگاہ میں
03:26ایک اور موقع پر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
03:29نے ارشاد فرمایا
03:30کہ عید الازحا کے موقع پر
03:32یوم النہر کے موقع پر
03:34عید قربان کے موقع پر
03:36ابن آدم کی جانب سے
03:37کی گئی قربانی
03:39خون بہانے سے زیادہ
03:42اس عمل سے زیادہ
03:44رب العالمین کے نزدیک
03:45کوئی ایسا عمل نہیں ہے
03:47کہ جو اس کے بندوں کا
03:48اس موقع پر
03:50اللہ رب العالمین کے نزدیک
03:51انتہائی محبوب ہو
03:53یعنی عید قربان کے موقع پر
03:55خون بہانا
03:56جانور کی قربانی کرنا
03:58رب کریم کی بارگاہ میں
03:59رب زلجلال کو
04:01اتنا زیادہ محبوب ہے
04:02یہ عمل
04:03کہ اس موقع پر
04:04ابن آدم کی جانب سے
04:06کیا گیا
04:06کوئی بھی عمل ہو
04:07رب العالمین کے نزدیک
04:09اس قدر پسندیدگی
04:10کا حامل نہیں ہے
04:11اور ناظرین محترم
04:12یہ بھی
04:13ہمارے آقا و مولا
04:14حضرت احمد مصطفی
04:16محمد مجتبہ
04:18صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
04:20کا ارشاد مبارک ہے
04:21حضور نے فرمایا
04:21کہ جو شخص
04:22قربانی نہیں کرتا ہے
04:24سائب استعداد ہونے کے
04:26باوجود
04:26اسے چاہیے
04:27کہ ہماری
04:28اجتماعگاہ
04:30ہماری
04:31عیدگاہ
04:32کے قریب بھی نہ آئے
04:33ایسا شخص
04:33اور ہماری عیدگاہ
04:35میں داخل بھی نہ ہو
04:36کہ جو استطاعت
04:37رکھنے کے باوجود
04:38اللہ کی راہ میں
04:39قربانی نہیں کرتا ہے
04:40ناظرین محترم
04:41الحمدللہ
04:42خواجہ غریب نواز
04:43ویلفیر ٹرسٹ
04:44اسی جذبے کو
04:45آپ کے سامنے
04:46اجاگر کر رہا ہے
04:47گزشت غم و بیش
04:48سولہ سالوں سے
04:49آپ کی ٹیلویجن
04:50سکرین پر
04:51یہ مناظر
04:52آپ اس وقت
04:52ملائزہ فرما رہے ہیں
04:53کہ کس طریقے کے ساتھ
04:55ہمارے
04:55خواجہ غریب نواز
04:57ویلفیر ٹرسٹ
04:58کے کٹل فارم میں
04:59ماشاءاللہ
05:00ایک کثیر تعداد میں
05:02جانور
05:03اس وقت
05:03لائے جا چکے ہیں
05:04اور یہ سب کچھ
05:06آپ کے تعاون
05:06کے سبب بھی
05:07ممکن ہوا ہے
05:08آپ کے ڈونیشنز
05:09کے سبب بھی
05:10ممکن ہو پایا ہے
05:11ماشاءاللہ
05:18اس کے علاوہ
05:19بیل ہیں
05:19بڑے بڑے
05:20ماشاءاللہ
05:20لہیم شہیم
05:21طویل القامت
05:22اور اس کے علاوہ
05:23ناظرین محترم
05:24قربانی کے جانوروں
05:26کی ایک کثرت ہے
05:27اور یہ سب کچھ
05:28آپ کے تعاون ہی
05:29کے سبب
05:30ممکن ہو پایا ہے
05:31جس طرح میں نے
05:32ارز کیا
05:32اور یہی
05:33تعاون
05:34یہی جذبہ
05:35یہی سپرٹ
05:36ہمیں
05:36ہما وقت
05:37اور اب آپ جانتے ہیں
05:39کہ بہت کم وقت
05:40باقی رہ گیا ہے
05:41کموبیش
05:42صرف دو
05:43یوم باقی ہیں
05:44پاکستان میں
05:45اور ہندوستان میں
05:46عید الرزا کی آمد آمد ہے
05:48اور انشاءاللہ
05:49وہ لوگ
05:50کے جو
05:51اوورسیز پاکستانی ہیں
05:52وہ انشاءاللہ
05:53ہم سے ایک روز پہلے
05:54عید قربان
05:56کے اس مرحلے سے
05:57فیضیاب ہو سکیں گے
05:59اور اس
05:59احتمام کو
06:00اپنے اپنے مقامات پر
06:02کے جہاں وہ موجود ہیں
06:03اس عید قربان کو گزاریں گے
06:05تو ناظرین محترم
06:06وقت
06:07کیونکہ بہت تیزی کے ساتھ
06:09گزر رہا ہے
06:09اور ہم آپ کی توجہ
06:11اس جانب دلا رہے ہیں
06:12اگر آپ
06:12اٹھارہ ہزار روپے میں
06:14اپنی جانب سے چاہیں
06:16کہ قربانی کے اس فریضے کی
06:18سرانجام دہی کر سکیں
06:19اور اس اہم ترین
06:21عبادت کو جہاں آپ
06:22سرانجام دیں گے
06:22وہیں
06:23کی گئی جو یہ
06:25قربانی ہے آپ کی جانب سے
06:27اس کا جو مکمل گوشت ہے
06:28یہ پروائیٹ کیا جائے گا
06:30ان غریبوں کو
06:31مفلسوں کو
06:32ناداروں کو
06:37ضرورت مند ہیں
06:38اور واقعتاً
06:39سریحاً
06:40جو اس حوالے سے
06:41یہ امید رکھتے ہیں
06:42اور چاہتے ہیں
06:43کہ ان کی مدد
06:44اور ان کی فریاد رسی کا
06:46احتمام کیا جائے
06:47ایٹین تھاؤزن روپیز میں
06:49آپ کی جانب سے
06:50ایک بڑے جانور میں
06:51شیئر آپ پیش کر سکتے ہیں
06:53اور آپ جانتے ہیں
06:54کہ یہ ایک بہت
06:56ہی زیادہ
06:56ریزنیبل اماؤنٹ ہے
06:58کیونکہ
06:58اس اماؤنٹ میں
06:59کہیں پر حصہ
07:00اس وقت اگر آپ
07:01اوپن مارکٹ میں
07:02سرچ کریں
07:03تو ممکن ہی نہیں ہے
07:04کہ آپ کو کئی نظر آئے
07:05ایٹین تھاؤزن روپیز میں
07:07ہم جو حصہ
07:08اس وقت
07:09اپنے دونرز حضرات
07:10کے لیے
07:11اناؤنس کر رہے ہیں
07:12اس کو اناؤنس کرتے ہوئے
07:13ہمیں بھی
07:14بہت زیادہ اتمنان ہے
07:15کہ یہ کوئی
07:16بہت زیادہ
07:16بڑا اماؤنٹ نہیں ہے
07:17ایٹین تھاؤزن روپیز
07:19بہت ہی
07:20منیمم
07:20اور لیسٹ اماؤنٹ ہے
07:21اس اماؤنٹ کے اندر
07:22آپ ایک بڑے جانور میں
07:23قربانی کا ایک شیئر
07:24پیش کر سکتے ہیں
07:25سو پلیس
07:25ڈونیٹ کیجئے
07:26اٹھارہ ہزار روپے
07:27اور اس کے علاوہ
07:28اگر آپ ایک مکمل
07:29بڑا جانور
07:30قربانی کے لیے
07:31پیش کرنا چاہیں
07:31تو آپ
07:32ون لیک ٹوئنٹی سکس
07:34تھاؤزن روپیز
07:34کی جو رقم ہے
07:36یہ آپ
07:37ڈونیٹ کر سکتے ہیں
07:38کہ جس میں
07:38ایک مکمل
07:39بڑا جانور
07:40آپ کی جانب سے
07:41اللہ کے بندوں
07:42کے لیے
07:43قربان کیا جائے گا
07:44کہ جس کا گوشت
07:45کئی خاندانوں
07:46کے لیے
07:46وافر و کافی ہوگا
07:48جس کی تقسیم
07:49کی جائے گی
07:50خواجہ غریب نواز
07:51ویل فیر ٹرسٹ
07:51کے اس پلیٹ فارم سے
07:52اور ہمارے جو
07:53کیمپس
07:54پورے پاکستان میں
07:55جگہ جگہ
07:56طول و عرض میں
07:57پاکستان کے
07:57الحمدللہ
07:58لگیں گے
07:59عید قربان کے موقع پر
08:00جن لوکیشنز کو
08:02الحمدللہ
08:02اس وقت ہم
08:03فائنل بھی کر چکے ہیں
08:04اور ان مقامات پر
08:05ان آبادیوں میں
08:06ٹوکنز کی بھی
08:07تقسیم کی جا چکی ہے
08:08کہ آپ کے گھر پر
08:10گوشت پہنچایا جائے گا
08:11پہلے روز
08:12دوسرے روز
08:13تیسرے روز
08:13تو یہ بھی ایک احتمام ہے
08:15جو کیمپس تک نہیں آسکتے
08:17اور کیمپس تک آنے والوں کے لیے
08:18کچھ مزید بھی
08:20احتمام کیے جاتے ہیں
08:21زیافت کے خاص طور پر
08:23پکا پکایا کھانا
08:24انہیں عید کے
08:25تینوں دنوں تک
08:27ہمارے
08:28خواجہ غریب نواز
08:29ویلفیر ٹرس کے
08:30اس کیمپ میں
08:32وہ کھانا
08:33کہ جو آپ اور میں
08:34اپنے گھر میں
08:34اپنے گھر والوں کے لیے
08:35پسند کرتے ہیں
08:36اور وہ کھانا
08:37کہ جو ہم چاہتے ہیں
08:38کہ ہم کھائیں
08:39وہی کھانا
08:40اپنے مسلمان بہن بھائیوں
08:41کو عید قربان کے موقع پر
08:43اچھے انداز کے ساتھ
08:44ان کی عزت نفس کو
08:45مجروح کیے
08:46بغیر بھرپور
08:47عزت و احترام کے ساتھ
08:49انہیں وہ کھانا
08:50پیش کیا جاتا ہے
08:51اور انہیں یہ یقین
08:52دلایا جاتا ہے
08:52کہ آپ ہمارے بھائی ہیں
08:54آپ ہماری بہن ہیں
08:55ہمارے بزرگ ہیں
08:56ہمارے ماں باپ کی جگہ ہیں
08:58اور آپ ہمارے لیے
08:59بلکل ایسے ہی ہیں
09:00جیسے ہمارے گھر والے
09:01ہمارے لیے ہیں
09:02بلکل وہی ایسیت
09:03آپ ہمارے لیے رکھتے ہیں
09:04اور خواجہ غریب نواز
09:06ویل فیر ٹرسٹ کے
09:07بانیان کی بصیرت کو
09:08یہاں میں سلام عقیدت
09:09پیش کروں گا
09:10جنہوں نے
09:10اس خوبصورت سلسلے کو
09:13اپنے تہیں آگے بڑھایا
09:15اور اس سلسلے کو
09:16لے کر چلے
09:16اور آج
09:17الحمدللہ پوری دنیا سے
09:18دیکھنے والے
09:19ہمارے ڈونرز حضرات
09:20آگے آ کر
09:21اپنا ملن
09:21کردادہ کر رہے ہیں
09:22ساتھ ہی
09:23ایک اور ڈونیشن
09:25اگر آپ پیش کرنا چاہیں
09:2632,000 روپیز میں
09:28ناظرین مہترم
09:2932,000 روپے میں
09:30آپ ایک گوڑ کی
09:31قربانی بھی کر سکتے ہیں
09:32اور اس کار خیر میں بھی
09:34بڑھ چڑھ کر
09:35حصہ لے سکتے ہیں
09:36ضرور کیجئے
09:36وقت بہت کم رہ گیا ہے
09:38جس قدر زیادہ
09:39سے زیادہ
09:40آپ ڈونیٹ کر سکتے ہیں
09:41ضرور کیجئے
09:42اور قربانی کے
09:43اس فریضے کی
09:44ادائیگی کیجئے
09:44اور لوگوں کے لیے
09:45فریاد رسی کا ہے
09:46تمام کیجئے
09:47ہمارا
09:48بینک اکاؤنٹ ہے
09:49یو بیل بینک میں
09:51اور ہمارا
09:52اکاؤنٹ ٹائٹل ہے
09:53خواجہ غریب نواز
09:54ویل فیر ٹرسٹ
09:55اور اس کے علاوہ
09:56مزید
09:56بینک اکاؤنٹ
09:57ڈیٹیل
09:58آپ کی ٹیلیویجن
09:59سکرین پر بھی
10:00آویزہ ہیں
10:00ہماری جو
10:02ڈونیشن ہات لائنز ہیں
10:03وہ بھی
10:04آپ کی ٹیلیویجن
10:04سکرین پر آویزہ ہیں
10:05اس کے علاوہ
10:06ہمارے جو
10:07اسٹوڈیو کے
10:07کال نمبرز ہیں
10:08وہ بھی
10:09آپ اپنی ٹیلیویجن
10:10سکرین پر
10:10ملاحظہ فرما رہے ہیں
10:12آپ چاہیں تو
10:12ہماری ویب سائٹ
10:13بھی وزیٹ کر سکتے ہیں
10:14اور اس کے علاوہ
10:15ہمارا سوشل میڈیا پیج بھی
10:16آپ سرچ کر سکتے ہیں
10:18ملاحظہ فرما سکتے ہیں
10:19اور خواجہ غریب نواز
10:21ویل فیرٹرز
10:21کے جتنے شعبجات ہیں
10:23کم اوبیش
10:23بیس ہزائیت شعبجات میں
10:25اس وقت یہ ادارہ فعال ہے
10:27اور الحمدللہ
10:28یہ سب کچھ
10:29آپ کے تعاون ہی کے سبب
10:30ممکن ہو پا رہا ہے
10:31ناظرین و محترم
10:32میرے ساتھ
10:33میرے بائیں جانب
10:35تشریف فرما ہے
10:36ہماری انتہائی
10:37محترم
10:38اور قابل قدر شخصیت
10:41ایک ایسی شخصیت
10:42جو بہت ہی
10:44مشوقانہ طریقے کے ساتھ
10:46اپنی بات کو
10:47لوگوں تک پہنچاتے ہیں
10:48اور ہمارے ساتھ
10:50کے جی این کی
10:50انٹریتھونز میں
10:51آپ کا
10:53اور ہمارا ساتھ
10:54مستقل بنیاد پر رہتا ہے
10:56اور آپ بہت ہی
10:58یوں کہہ لیجئے
10:59کہ دوستانہ
11:01اور مشوقانہ انداز کے ساتھ
11:03ہمارے ساتھ
11:03اس ٹرانسمیشن میں
11:04شامل رہتے ہیں
11:05حضرت علامہ
11:07مولانا
11:08جناب
11:09سید
11:10ازغر حسین
11:11اشرفی
11:12المعروف میر صاحب
11:13میر صاحب خیر مقدم کرتا ہوں
11:15تشریف آوری پر
11:16اور
11:17ایز ایوزول
11:18آپ کی جلوہ گری
11:19ایک مرتبہ پھر
11:20آج اس ٹرانسمیشن میں
11:22ہو رہی ہے
11:23اور انشاءاللہ
11:24اقتصاب فیض آپ کی گفتگو سے
11:26ہم کرنے کی سعادت
11:27حاصل کریں گے
11:28ساتھ ہی
11:29میرے دائیں جانب
11:29تشریف فرما ہے
11:30ممتاز
11:31سماجی شخصیت
11:32اور
11:33ماشاءاللہ
11:33ایک بہت ہی
11:35متحارک شخصیت
11:36اور آپ کی خدمات
11:37کا دائرہ کار
11:38اس وقت
11:39اگر میں
11:40کہوں کہ
11:40پاکستان کی طول و عرض میں
11:42مختلف حوالوں سے
11:43بہت ہی زیادہ
11:45فعال ہیں
11:46اور
11:46جبکہ اب
11:47عید قربان کی آمد آمد ہے
11:49اور اس حوالے سے بھی
11:50آپ کی جو
11:51مصروفیات ہیں
11:52اور
11:52جو آپ
11:53اپنے طور پر
11:54سماجی کام کر رہے ہیں
11:56وہ
11:56یقیناً
11:57آپ کی ذات کا
11:58ایک انفرادی حیثیت
11:59سے بھی کیا جانے والا
12:00عمل ہے
12:00اور جہاں بات
12:02بڑی
12:02مقصدیت کے ساتھ
12:04آگے آنے کی ہو
12:05تو وہاں
12:05خواجہ غریب نواز
12:06ویل فیر ٹرسٹ
12:07کے ساتھ بھی
12:08آپ کی جو
12:09بنفس نفیس
12:10آپ کی موجودگی ہے
12:11آپ کی جو خدمات ہیں
12:13وہ بھی
12:13ہمارے صدارے کیلئے
12:14پیش پیش رہتی ہیں
12:15ہمارے ساتھ موجود ہیں
12:17جناب محمد جعوید
12:18میمن صاحب
12:19السلام علیکم جعوید صاحب
12:20بخیر و آفیت
12:22اللہ
12:22اور ساتھ ہی
12:24معروف و معتبر
12:25خوش الحان و خوش گلو
12:27صنوخان مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:30جناب محمد
12:31زین العبدین
12:32سلیم
12:33ہمارے ساتھ موجود ہیں
12:34شہر حیدر آباد سے
12:35آج کی اس ٹرانسمیشن میں
12:37آپ کراچی سٹوڈیو تشریف فرما ہوئے ہیں
12:39خیر مقدم کرتا ہوں
12:40حمد باری تعالی
12:42سمجھ جاؤں گا
12:43کہ پہلے آغاز ہو
12:44اس کے بعد ہم سلسلہ کلام کو آگے بڑھائیں
12:46کعبے کی رونک کعبے کا منظر
12:57اللہ ہو اکبر
13:01اللہ ہو اکبر
13:05اللہ ہو اکبر
13:10اللہ ہو اکبر
13:14تیرے حرم
13:44کی کیا بات
13:52مولا
13:56تیرے حرم کی کیا بات
14:02مولا
14:04تیرے حرم کی کیا بات
14:10مولا
14:12تیرے کرم کی کیا بات
14:16مولا
14:18تا عمر کر دے آنا مقدر
14:26اللہ ہو اکبر
14:29اللہ ہو اکبر
14:34اللہ ہو اکبر
14:37اللہ ہو اکبر
14:41مانگی ہے میں نے
14:47جتنی دعائیں منظور ہوگی
14:55مقبول ہوگی
14:59مانگی ہے میں نے
15:03جتنی دعائیں منظور ہوگی
15:09مقبول ہوگی
15:11مقبول ہوگی
15:15حضابِ رحمت
15:18ہے میرے سر پر
15:22اللہ ہو اکبر
15:26اللہ ہو اکبر
15:29اللہ ہو اکبر
15:33اللہ ہو اکبر
15:35اللہ ہو اکبر
15:36اللہ ہو اکبر
15:37اللہ ہو اکبر
15:38اللہ ہو اکبر
15:39مولا سبیر
15:42کیا چاہتا ہے
15:52بس مغفرت کی
15:56عطا چاہتا ہے
16:00مولا سبیر
16:04کیا چاہتا ہے
16:08بس مغفرت کی
16:11عطا چاہتا ہے
16:15باکشش کے طالب پہ
16:19اپنا کروں کر
16:22اللہ ہو اکبر
16:26اللہ ہو اکبر
16:30اللہ ہو اکبر
16:33اللہ ہو اکبر
16:37کعبے کی رونک
16:40کعبے کا منظر
16:44اللہ ہو اکبر
16:48اللہ ہو اکبر
16:50اللہ ہو اکبر
16:54اللہ ہو اکبر
16:58ماشاءاللہ
17:00حمد رب دو جہاں کرتے رہو
17:03حمد رب دو جہاں کرتے رہو
17:06اس زمین کو آسمان کرتے رہو
17:10حمد رب دو جہاں کرتے رہو
17:14حمد کا حق ادا ہو سکتا نہیں
17:20پر خوبیاں اس کی بیان کرتے رہو
17:27پر خوبیاں اس کی بیان کرتے رہو
17:30حمد رب دو جہاں کرتے رہو
17:33اس زمین کو آسمان کرتے رہو
17:37ناظرین محترم آپ دیکھ رہے ہیں
17:39کے جی این ٹیلی تھون ٹرانسمشن
17:41اپنے مذبان سید ادنان خالد کے ساتھ
17:44میرے ساتھ میرے بائجانیں تشریف فرمائیں
17:46حضرت علامہ مولانا سید ازغر حسین اشرفی المعروف میر صاحب
17:51میر صاحب میں چاہوں گا
17:52کہ اس وقت جو ساتھیں جو مبارک و پروکیف ساتھیں اس وقت ہمارے درمیان جلوگر ہیں
17:59کیا کہیں گے یہ وہ ساتھیں ہیں
18:02کہ جس وقت پوری دنیا سے زائرینِ حرمینِ شریفین بارگاہِ ربِ جلید کے حضور حاضر ہو کر
18:11وہاں پر اس وقت ان عبادات کا آغاز کر چکے ہیں
18:16اور انشاءاللہ اب وہ حج کرنے کی سعادت حاصل کرنے والے ہیں
18:20اور ایسے بے شمار یوں کہہ لیجئے کہ شما کے گرد جس طرح سے پروانے ہوتے ہیں
18:29بلکل اسی طرح سے پوری دنیا میں ایسے لوگ ایسے آشقانِ حرمینِ شریفین موجود ہیں
18:36کہ جو تڑپ رہے ہیں کہ کسی طریقے کے ساتھ پہنچ جائیں اور ان کی حاضری ہو جائے
18:40ذرا ایسے مفلوق الحال لوگوں کے لیے بھی کچھ رشاد فرمائیں
18:44کہ جو اس حسرت کو یوں کہہ لیجئے کہ سالہ سال سے دلوں میں لیے ہوئے ہیں
18:49اور تڑپ رہے ہیں کہ کب ان کی حاضری ہو
18:52کچھ ایسوں کے لیے بھی ذکر ہو
18:55اور کچھ جو وہاں موجود ہیں جنہیں یہ سعادتِ عزمہ حاصل ہو گئی ہے
18:59کچھ ان کی خوشبختی پر بھی رشاد فرمائیں
19:01اور ساتھ ہی یہ بھی رشاد فرمائیں
19:04کہ عید قربان کی جو آمد آمد ہے
19:07اور اس موقع کی مناسبت سے
19:09KGN جس طرح سے احتمام کر رہا ہے
19:12اجتماعی قربانی کے حوالے سے کیا کہیں گے
19:14اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
19:17بسم اللہ الرحمن الرحیم
19:18الحمدللہ رب العالمین
19:20والصلاة والسلام
19:21وعلا اشرف الانبیاء والمسلی
19:24وعلا عالیه وصحابه
19:25وبارک وسلم
19:26صلو علیہ صلات و سلام علیک
19:28یا سیدی رسول اللہ
19:29بے شک اس وقت جو کیفیت ہے
19:45لوگ الحمدللہ
19:47ہرمین شریفین سے
19:49اپنے احرام کو بانتے ہوئے
19:52کعبے کے زیارت کرتے ہوئے
19:53مینہ کی طرف ابھی موجود ہیں
19:55آج وہاں قیام کر کر
19:56صبح جو ہے وہ عرفات حج کے لیے روانہ ہوں گے
19:59اور وہ کیفیت وہ میں دیکھتا ہوں
20:02کہ دیکھیں
20:03اللہ تعالی نے قرآن قریب میں رشاعت فرمایا ہے
20:07کہ میں نے اپنے خلیل کو آزمایا
20:11میں نے اپنے خلیل کو آزمایا
20:13آزمائش میں ڈالا
20:14اور الحمدللہ میرے خلیل جبراہیم جو ہے
20:17وہ آزمائش میں پورے اترے
20:18جب آزمایا رب نے
20:20اور بے شمار طریقوں سے
20:22بے شمار ہندہ سے
20:24جیسے کہ آگ میں ڈال کر
20:25مختلف جگہوں پر
20:26تو دیکھیں یہ جو حج ہے
20:29اور یہ قربانی ہے
20:30یہ دو لوگوں پر انحصار ہیں
20:31حضرت سیدہ ابراہیم علیہ السلام
20:33اور سیدہ اسماعیل علیہ السلام پر
20:35یہ دو لوگوں پر
20:36اور اللہ تعالی نے اس چیز کی یاد کو
20:40قیامت تک جاری ہو ساری عطا فرما دی
20:42دیکھیں اس میں جو آج
20:44دیکھیں
20:45اللہ کو اتنا پسند آیا یہ عمل
20:48اللہ تعالی کو
20:49ابراہیم کے آئے اس عدا کو
20:51اس چیز کو رب اتنا پسند فرمایا
20:54کہ جس طرح سے حضرت ابراہیم علیہ السلام
20:56نے کپڑے کو باندھا تھا
20:58دو حصوں میں
20:59اللہ تعالی نے اسی طرح سے
21:01آج تمام جتنے بھی
21:02لاکھوں لوگوں کو اسی طرح سے لگ دیا
21:04سبحان اللہ
21:05جس طرح سے ابراہیم علیہ السلام
21:07اسماعیل کو لے کر چلے
21:09جس تکلیفوں سے
21:10پریشانیوں سے
21:11وہاں کے منہ
21:13اور عرفات
21:14اور مزلفہ
21:15اور قربانگاہ
21:17ان تمام چیزوں کو
21:18دیکھیں یہ بڑی غور کرنی کی بات ہے
21:21اللہ تعالی نے پہلے ان کو قرب حاصل کیا
21:24ابراہیم کو اپنا خلیل بنا لیا
21:26اور خلیل جب بنا لیا
21:28اور بننے کے بعد
21:29اللہ تعالی نے دیکھے
21:30اتنا ہر عمل ان کا اتنا پسند آیا
21:33ہر چیز اتنی پسند آئی
21:34کہ اللہ تعالی نے
21:35اس کو قیامت تک کی نشانی بنا کے رکھ دیا
21:38دیکھیں
21:39عام دنوں میں
21:40آپ اپنے گھروں میں
21:41ذائی سے باتیں
21:42کہ سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق
21:44آپ ناخون
21:45کٹنا آپ کے لئے
21:46پاک صاف رہنا ہے
21:47لیکن دیکھیں
21:48اس ایام میں یہ فرمایا ہے
21:50کہ ناخون نہیں کٹنا
21:51عام دنوں میں
21:52آپ اچھے لباس پہننا ہے
21:54آپ نے چاری چیزیں کو
21:55لیکن اس دنوں میں
21:56آپ کو منع فرمایا ہے
21:57کہ صرف دو لباس
21:58کیونکہ میرے ابراہیم
22:00نے ناخون نہیں کٹا تھا
22:01تم نے ناخون نہیں کٹنا
22:02میرے ابراہیم نے
22:03دوسرے کپڑے نہیں پہنے تھے
22:04دوسرے رنگ کے نہیں
22:05دوسرے طریقے سے نہیں
22:06سلیوے نہیں
22:07دو کپڑوں میں تھے
22:08تو تمہیں بھی
22:09اس طرح سے رکھنا ہے
22:10عام دنوں میں
22:11آپ اللہ کو انکساری
22:12اور عدب پسند ہے
22:13لیکن حج کے معاملے میں
22:14ایسا ہے
22:15کہ اللہ تعالیٰ دیکھیں
22:16وہاں جب جاتا ہے
22:17تو بندہ ایسے کر کر
22:18جا رہا ہوتا
22:18اللہم اللہم اللہم
22:20تو اللہ تعالیٰ نے دیکھیں
22:21ابراہیم علیہ السلام
22:23اور اسماعیل علیہ السلام
22:24کے ہر عمل کو
22:25یہ حج اور قربانی
22:28کو نشانی بنا کر
22:29قیامت تک کے لئے رکھ دیا
22:30کیونکہ اسی طرح سے
22:34یہ صرف اور صرف
22:34قرب حاصل کرنا
22:36قربانی
22:36میں ہم نہیں کہا کہا
22:37یہ جو قربانی کا جو سلسلہ ہے
22:39یہ کیونکہ
22:40اسلام کے معنی نہیں قربانی کے
22:42اسلام کے معنی نہیں قربانی کے
22:44کیونکہ ابراہیم علیہ السلام
22:45نے جب قربانی دیا
22:47رب کی بارگاہ میں
22:48اور قربانی دینے کے بعد
22:49رب نے قربانی لی نہیں
22:51لیکن آزمائش ہوا
22:52اور یہ ہی چیز ہمارے ساتھ ہے
22:54پھر میں
22:54اپنی اس میں آتا ہوں
22:56کہ اسی طرح سے اللہ تعالی نے
22:59آپ کو بھی دولت دے کر
23:01آپ کو بھی
23:02اپنے دولت کو اور عزت کو دے کر
23:05یہ رکھا ہے کہ تم کو بھی
23:06میں نے مال دیا اب تمہارے ساتھ
23:08ازمائش ہے اب وہ ازمائش
23:10اللہ کی راہ میں قربان کر کر
23:12اللہ کی راہ میں قربان کر کر
23:14اس کی قرب کو حاصل کرو اور جب
23:16تم نے اس کی قرب کو حاصل کر دیا
23:18تو اللہ تعالی بھی تمہیں اسی طرح سے عزت اطاع فرمائے
23:20بلکل کیا کر
23:21That's right.
23:51to be like, you talked to me and say, we need to dr drumming him.
23:55then you have to blend in your own
23:58Cools from Allah up to Allah
24:00and Allah is being sent and pressed gave me
24:04to report that we can obtain
24:06inaudition.
24:11So we bundled up here
24:13shortly after this meeting
24:16my bride had to drive
24:17so before that你的 hammer
24:19you can tell me
24:21جو دکان والا ہے اس کو میں کم سے کم کم تیس پیتیس سال سے جانتا ہوں
24:26اور پہچانتا ہوں اس نے اپنے طول اور بول کو صرف اور صرف اللہ کی
24:30رضا کیلئے کیا اور اللہ کی رضا کیلئے کیا تو اللہ تعالیٰ نے اس کی
24:34کسی چیز کو رد نہیں کیا جب اس نے اللہ کے ہر چیز کو پورا کیا
24:38تو اللہ تعالیٰ آج اس کی دعا کو پورا کرتا ہے
24:40سبحان اللہ بہت خوب علامہ صاحب بہت ہی نفیس انداز کے ساتھ
24:45اپنی گفتگو کو اور اپنے پیغام کو خدمت خلق کے حوالے سے بالخصوص
24:50ہمارے دیکھنے والے ناظرین تک پہنچا رہے ہیں
24:52ناظرین محترم خدمت خلق کا یہ جو خوبصورت تصور اسلام نے ہمیں دیا ہے
24:57اسی تسلسل کو بلا تاتل الحمدللہ خواجہ غریب نواز ویلفیر ٹرسٹ
25:03گزشتہ کم و بیش سولہ سالوں سے بلا تفریق رنگ و نسل
25:07بلا تفریق مذہب ہم لوگوں کی خدمت کر رہے ہیں
25:10جابد ممن صاحب ہمارے صاحب تشریف فرمائے جابد صاحب کیا کہیں گے
25:14اس طریقہ خدمت گزاری کو کیسے دیکھتے ہیں خواجہ غریب نواز ویلفیر ٹرسٹ کے
25:20کہ ہم جب لوگوں کا فیسلیٹیٹ کرتے ہیں
25:23بلخصوص اگر آپ یقیناً جانتے ہیں
25:26کہ ہمارے ہم جب بلخصوص ہم انٹیریئر سندھ کی بات کرتے ہیں
25:29یا اور بھی ایسے بے شمار مقامات ہیں
25:31کہ جہاں پر نہ صرف ہمارے اپنے مسلمان بہن بھائی موجود ہیں
25:36بلکہ غیر مسلم بھی پکسرت موجود ہیں
25:38تو ہم جب اجتماعی قربانی کا اعتمام کرتے ہیں
25:41اور وہاں پر گوشت کی تقسیم ہوتی ہے
25:43تو جہاں اپنے بہن بھائیوں کو
25:46کہ جو مسلمان ہیں
25:47انہیں فیسلیٹیٹ کیا جاتا ہے
25:49وہیں وہ لوگ جو غیر مسلم ہیں
25:51اور انہیں آبادیوں میں رہتے ہیں
25:53انہیں بھی بطور تحفہ
25:56عید قربان پر گوشت جیسی جو ایک ایسی غزہ ہے
26:00کہ جو یوں کہہ لیجے
26:02کہ انسانی جسم کے لیے بھی
26:04بہت بیسک نیٹ کی حیثیت رکھتی ہے
26:06توانہ انسان کو رکھتی ہے
26:08تو اس احتمام کو ساتھ
26:11ان کے لیے بھی ہم آگے آ کر
26:12اپنا کردہ آدھا کرتے ہیں
26:13آپ کیسے دیکھتے ہیں سارے مرحلے کو
26:15کیا ارشاد فرمائیں گے
26:16بسم اللہ الرحمن الرحیم
26:18آج ایک بار پھر
26:20خواجہ غریب نواز
26:21ویلفر ٹرسٹ کی ٹرانسکیشن میں حاضر ہیں
26:24آپ نے جو سوال
26:27دو تین سوال مجھ سے ارشاد کی ہیں
26:29تو
26:30خواجہ غریب نواز ٹرسٹ
26:33اپنے کام کو
26:35آج سے نہیں ستولہ سترہ سال سے
26:37باقاعدہ اس کو
26:38بتجریج آگے سے آگے
26:41بڑھا کر اس کو پیش کر رہے ہیں
26:43ہر سال پچھلے سال میں جو
26:45خامیاں ہوتی ہیں اس کو درست کر کے
26:47اس کو اچھے انداز سے پیش کرنے ہی کوئش کر رہے ہیں
26:49اچھا یہاں
26:51ہم اکثر بیٹھ کے بات کرتے ہیں
26:54میری صاحب نے بھی بڑے اچھے باتیں کی
26:55اور میری صاحب نے بھی ماشاءاللہ
26:57بڑے دینی طریقے سے سمجھایا
26:58تو آپ نے بھی اپنے سرنامے بہت اچھے طریقے سے
27:01ماشاءاللہ
27:01جیس کیا
27:02تو
27:03مقصد یہ ہے کہ
27:04ہم یہاں شہر میں بیٹھے ہیں
27:06آج
27:07ہم کراچی میں ہیں
27:08اور
27:09دیگر بڑے شہر ہیں جو
27:11اس میں ساری تغولتیں موجود ہیں
27:13لیکن
27:14کہیں بھی انٹیر اگر آپ
27:15کہیں بھی پنجاب
27:16سرحر
27:17سندھ
27:18کشمیر
27:18کہیں بھی آپ چلے جائیں
27:20بلوچستان
27:20بلوچستان کا تو بہت بڑا ایریا
27:22ایسا ہے
27:22جو بالکل
27:23پسماندہ ہے
27:24جی
27:25ارقبے کے لحاظ
27:26ماشاءاللہ
27:26بڑا صوبہ ہے
27:27لیکن ہے کہ
27:28بہت سارے مسائل ہیں وہاں
27:29جی
27:29ان سب
27:30جوہوں پہ
27:32اگر آپ
27:32اس کا مطالعہ کریں
27:34اس کے غور کریں
27:35تو وہاں
27:37صرف عید قربانی ہے
27:38عام زندگی میں بھی
27:40آپ یہ دیکھیں
27:41کہ
27:42ایک جوہر سے جہاں
27:44جانور پانی پیتا ہے
27:45وہیں سے
27:47انسان بھی پانی پیتا ہے
27:48آج
27:48دو ہزار پچیس میں بھی
27:50جی
27:50ٹھیک ہے
27:51اللہ
27:52تو
27:52ایسے ہی اگر آپ
27:54جو ہم تو یہاں
27:54ماشاءاللہ
27:55لوشنیوں میں بیٹھے ہیں
27:55دنیا کی ساری چیزیں
27:57ہمارے سامنے موجود ہیں
27:58اور نہیں ہیں
27:59تو ہم
28:00میسر کر لیتے ہیں
28:01لیکن
28:02آپ
28:02یہاں سے آگے چلے جائیں
28:04اندرون سندھ
28:05اندرون پنجاب
28:06کہیں بھی
28:06دیہاتوں میں چلے جائیں
28:08تو آپ
28:09یقین کے لئے
28:09ایک گلاس پانی کا ملنا
28:11بڑا مشکل کام ہے
28:11آپ کے لئے
28:13بڑا مشکل ہے
28:13میرے لئے بڑا مشکل ہے
28:14ان کے لئے
28:15اور زیادہ مشکل ہے
28:16ہم
28:17اچھا
28:17ایسے
28:18اب وہاں جو
28:19صورتیحل ہیں
28:20یہ
28:21مدعہ آداز و شمار
28:23بھی موجود ہیں
28:24بلکہ
28:24کہ
28:25لوگ غلبت نہیں
28:26غلبت کی لکیر تھی
28:27نیچے زندگی گزارے ہیں
28:28اللہ
28:28جہاں
28:29کئی کئی دنوں تک
28:31لوگ گوشت نہیں کھاتے
28:32کئی کئی مہینوں تک
28:33بھی کہہ سکتے ہیں
28:34بلکہ
28:35ایسے خاندان بھی ہیں
28:37کہ جو
28:37خود ہمارے پاس
28:39جن کے سربرہ آتے ہیں
28:40اور آ کر کہتے ہیں
28:41کہ ہمارے ہیں
28:41پورا سال
28:42گوشت نہیں پکتا ہے
28:43آپ کی ریجیشن میں بھی
28:44ایسے کئی وجوات
28:45بتاتے ہیں
28:46کہ ہم نے سال بر
28:46گوشت نہیں کھا ہے
28:47تو
28:48بہرحال
28:49اللہ تعالیٰ ہی
28:50سب کا پورا کر سکتا ہے
28:51تو
28:51کیجین کی جو
28:52مشریات ہیں
28:53ما شاءاللہ
28:54اس میں ہم کوشش کرتے ہیں
28:55کہ زیادہ سے زیادہ
28:57طریقے سے
28:58لوگوں کو
28:59فیسلیٹیٹ کیا جا سکے
29:00جناب بھائی
29:01ہم انشاءاللہ
29:01اس سلسلے میں
29:02مزید بھی آپ سے
29:03گفتگو کریں گے
29:04ہمارے ساتھ
29:05محمد زین العابدین
29:06سلیم موجود ہیں
29:07آپ کی آواز میں
29:08ایک کلام شامل کرتے ہیں
29:09بسم اللہ
29:24گزر کن
29:26نسیمہ
29:40جانے بے بتہا
29:45گزر کن
29:49زیادہ و آلم
29:56محمد را خبر کن
30:03توی سلطان آلم
30:13یا محمد
30:19توی سلطان آلم
30:30یا محمد
30:35زیروے لطف
30:42سوے من
30:44نظر کن
30:47زیروے لطف
30:56سوے من
30:58نظر کن
31:02پیبری
31:07جانے
31:12موشتا کم
31:14دراجہ
31:18پیبری
31:22جانے
31:25موشتا کم
31:27دراجہ
31:30فدائے
31:38روزائے
31:41خیر
31:42البشر
31:44کن
31:45فدائے
31:48روزائے
31:54خیر
31:55البشر
31:57موشتا کم
31:59مشرف
32:01گرچ
32:04شد جامی
32:08زیروے
32:10فدائے
32:12موشتا کم
32:14دراجہ
32:16مشرف
32:18گرچ
32:20شد جامی
32:24زیروے
32:38خیر
32:40خیر
32:42خیر
32:44گرچ
32:46شد جامی
32:50زیرو
32:52فش
32:55مشرف
32:57گرچ
33:00شد جامی
33:04زیرو
33:06زیرو
33:07فش
33:09خدا
33:11خدائے
33:13خدائے
33:15خدائے
33:17خدائے
33:19خدائے
33:21خدا
33:22آیا
33:23ایک
33:25کرم
33:26بارے
33:27دگر
33:28کل
33:29خدا
33:32آیا
33:33ایک
33:36کرم
33:36بارے
33:38دگر
33:39کل
33:40ڈیسیمہ جانے بے بتہا گزر کن
33:55You are the one that you have done
34:06You are the one that you have done
34:48ay letfuhissu ay man na zarkur
34:55na see ma janibé
35:00bethag zarkur

Recommended