- 6/4/2025
Khawaja Gharib Nawaz Welfare Trust - Qurbani Appeal 2025
Cow Share 18,000
Goat Share 32,000
For Donations
Bank: United Bank limited
Branch: SITE Branch
Account Title: Khawaja Gharib Nawaz Welfare Trust
Account No: 010-4843-0
Online Transfer: 0071007101048430
IBAN No: PK78UNIL000000710148430
Contact No:
92-21-111-546-984
92-21-32728765
92-333-1192022
92-333-1192023
#khawajagharibnawazwelfaretrust #QurbaniAppeal #aryqtv
Cow Share 18,000
Goat Share 32,000
For Donations
Bank: United Bank limited
Branch: SITE Branch
Account Title: Khawaja Gharib Nawaz Welfare Trust
Account No: 010-4843-0
Online Transfer: 0071007101048430
IBAN No: PK78UNIL000000710148430
Contact No:
92-21-111-546-984
92-21-32728765
92-333-1192022
92-333-1192023
#khawajagharibnawazwelfaretrust #QurbaniAppeal #aryqtv
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:30है پیار کتنا نبی سے رب کو بنایا ہے کیا کسی کو ایسا جو لا مقام پر بھی مصطفیٰ کو بلا رہا ہے وہی خدا ہے
00:40ستاروں سے پر فلک یہ چادر اسی مصور کا ہے کرشمہ جو چاند سورج کو آسماء پر سجا رہا ہے وہی خدا ہے
00:51ازل سے کوئی نظام سارا چلا رہا ہے وہی خدا ہے
00:55الحمدللہ رب العالمین تمام تعریف اللہ بزرگ و برتر کے لیے جو ہمارا خالق ہمارا مالک ہمارا پالنہار ہے
01:01بے حساب لا تعداد درود و سلام مصطفیٰ کریم علیہ السلام کی ذات اقدس پر
01:06کہ آپ ہی کے طفیل کارخانہ قدرت رما دوا ہے
01:09اللہم صلی علیہ السیدنا و مولانا محمد و علیہ السیدنا و مولانا محمد مبارک وسلم ناظرین محترم
01:16السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
01:18میں ہوں آپ کا مزبان سمیر احمد اور پیش کیا جا رہا ہے خواجہ غریب نواز ویل فیر ٹسٹ کی جانب سے
01:24یہ خصوصی پروگرام ٹیلی تھون ٹرانس میشن قربانی اپیل دو ہزار پچیس
01:28روزانہ کی بنیاد پر آن ڈیلی بیسس آپ یہ پروگرام ملائزہ کر رہے ہیں
01:34اس اپیل کو سن رہے ہیں اور غربہ کی داد رسی کے لیے
01:38ان کی حوصلہ افضائی کے لیے ان کے اداس چہنوں پر خوشی بکھیرنے کے لیے
01:42ان کے اداس دل میں خوشی داخل کرنے کے لیے
01:45وہ بندگان خدا جن کے دلوں میں جذبہ خدمت خلق ہوا کرتا ہے
01:50غربہ کا درد ہوا کرتا ہے
01:51کسی کی معاشی بدحالی دیکھ کر کسی کو بھوکا اور پیاسا دیکھ کر وہ پریشان ہو جائے کرتے ہیں
01:57یقیناً یہ وصف ہے اور یہ صفت ہے اس بندہ مومن کی
02:01جس کے دل میں جذبہ خدمت خلق موجود ہے
02:04الحمدللہ جب بھی ہم نے آواز دی اپنے حصے کی آذان دی آپ کو صدا لگائی
02:09تو بندگان خدا دوڑے دوڑے چلے آئے
02:12اور کسی بھی موقع پر چاہے وہ رمضان المبارک میں رمضان لاشن پیک کی تقسیم کا معاملہ ہو
02:18یا پھر افطار دسترخان کا معاملہ ہو
02:21ایسے علاقے جہاں پانی کی شدید قلت ہے
02:24وہاں پر پانی کے ہینڈ پمس لگانے کی بات ہو
02:26یتیم اور غریب بچیوں کی شادی کی بات ہو
02:28ایسے بچے کے جو یتیم ہیں غریب ہیں مفلس ہیں ان کے اسکول کی فیز بھرنے کی بات ہو
02:34الحمدللہ جس شعبے میں بھی ہم نے آپ کو آواز دی
02:38تو اللہ کے کرم سے فضل سے
02:39اللہ نے اس طبقے میں مسلمانوں کا وہ طبقہ کے جو مالدار طبقہ ہے
02:44اس میں ایسے ہزاروں لاکھوں لوگ موجود ہیں
02:46جن کو اللہ نے یہ سعادت یہ توفیق دی ہے
02:49کہ الحمدللہ وہ کار خیر میں حصہ لیتے ہیں
02:51اور وہ تیار رہتے ہیں
02:53کہ کب ان کو مدد کے لیے پکارا جائے
02:56اور وہ اللہ کے دیئے ہوئے مال میں سے
02:58اللہ کے بندوں پر
02:59اللہ کے رضا کے لیے خرچ کریں
03:01اور دوسری طرف جب
03:03ادارہ ایک کریڈیبلیٹی کے ساتھ آگے آئے
03:05خواجہ غریب نواز ویل فیر ٹرسٹ
03:08یقیناً گدشتہ سولہ سترہ سالوں سے
03:10خدمت انسانیت میں
03:12مصروف عمل ایک ادارہ ہے
03:14جس نے ہر شعبے میں
03:15ہر شعبہ زندگی میں
03:16گران قدر خدمات پیش کی ہیں
03:18اور لاکھوں غربہ منتظر رہتے ہیں
03:21ایک آس رہتی ہے
03:22امید رہتی ہے
03:23کہ انشاءاللہ آنے والا
03:24جو ایک بہت بڑا موقع ہے
03:26ایک سنت ابراہیمی کی ادائی ہے
03:28ایک بہت بڑا فریضہ ہے
03:30جو عالم اسلام میں
03:31جو صاحبان نساب ہیں
03:33وہ ادا کرتے ہیں
03:34تو ان کی نظریں لگی رہتی ہیں
03:36منتظر رہتی ہیں
03:37نگاہیں
03:37کہ اس سال بھی خواجہ غریب نواز
03:39ویل فیر ٹرسٹ کی جانب سے
03:40والنٹرز آئیں گے
03:41رزاکار آئیں گے
03:43اور نہ کہ صرف گوشت کا توفہ لے کر آئیں گے
03:45بلکہ گوشت کے ساتھ ساتھ ایسے علاقے
03:48کہ جہاں بہت پسماندہ علاقے ہیں
03:50بہت زیادہ معاشی بدحالی ہے
03:52بہت زیادہ فائننشل کرائیسز ہیں
03:53لوگ پاورٹی لائن سے نیچے
03:55اپنی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں
03:57ایسے پسماندہ علاقوں میں
03:59ایسے دیہی علاقوں میں
04:01ایسی کچھی بستیوں میں
04:02الحمدللہ
04:03KGN ایک اور
04:04ٹرینڈ سیٹ کر چکا ہے
04:06کہ عید قربہ کے موقع پر
04:08وہاں دستر خوانے
04:09خواجہ غریب نواز
04:10رحمت اللہ تعالیٰ علیہ
04:11لگایا جاتا ہے
04:12اور زیافت تیار کر کے
04:14کھانا تیار کر کے
04:15غربہ کو پیش کیا جاتا ہے
04:17پوری عزت اور احترام کے ساتھ
04:19ان کے تمام وہ پروٹوکولز
04:21جو کسی کی عزت افضائی کے لیے
04:23ضروری ہیں
04:24الحمدللہ
04:24پورے عدب اور احترام کے ساتھ
04:26یہ خدمت انسانیت کا
04:28سفر ہے جو جاری و ساری ہے
04:29ایک بار پھر الحمدللہ
04:31عالم اسلام کو
04:32عید قربہ درپیش ہے
04:34اور مسلمانان عالم
04:36تیاریوں میں مصروف ہیں
04:37انتظام میں مصروف ہیں
04:38احتمام میں مصروف ہیں
04:40وہیں آپ یہ ملاحظہ کر رہے ہیں
04:41اس وقت فوٹیجز
04:42ہمارے کیٹل فارم کے
04:43کہ جہاں الحمدللہ
04:45وہ زبیحے آپ اس وقت
04:47ملاحظہ کر رہے ہیں
04:48جن کو اللہ کی راہ میں
04:49قربان کیا جائے گا
04:50وہ مخیر حضرات
04:51وہ صاحبانِ سروت و دولت
04:53کے جو جذبہِ خدمتِ خلق سے
04:55جن کے دل سرشار ہیں
04:56الحمدللہ
04:57وہ اس اجتماعی قربانی
04:58کا حصہ بنتے ہیں
04:59اور کانٹریبیوٹ کرتے ہیں
05:01اپنی خدمات پیش کرتے ہیں
05:02یہ وقف قربانی ہوا کرتی ہے
05:04ناظرین
05:05یہ تمام زبیحے
05:06جو اللہ کی راہ میں
05:06قربان کیے جائیں گے
05:07آپ دیکھ سکتے ہیں
05:08کہ اس انداز سے
05:09ان کا خیال رکھا جا رہا ہے
05:11ان کی دیکھ بھال کی جا رہی ہے
05:12ان کے کھانے پینے
05:13کا انتظام کیا جا رہا ہے
05:14اور ان کو چارہ دیا جا رہا ہے
05:16دوسری طرف
05:16ہائیجین انوائرمنٹ
05:18کو بھی انشور کیا جاتا ہے
05:19اس کے ساتھ ساتھ
05:20یہ وہ بکرے ہیں
05:21جن کے لیے
05:21ہم اپیل بھی آپ سے کرتے ہیں
05:23یہ وہ خوبصورت بکرے ہیں
05:25انشاءاللہ
05:25جو بروزِ حشر
05:26آپ کے لیے
05:27نجات کا ذریعہ بنیں گے
05:28یہ وہ
05:29منتقب قربانیاں ہیں
05:39ان کو اللہ کی راہ میں
05:40قربان کیا جائے گا
05:41تمام شرعی تقاظوں کو
05:43ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے
05:44مفتیان اکرام
05:45علماء اکرام کی زیر نگرانی
05:47انشاءاللہ
05:48یہ عظیم الشان
05:49اجتماع قربانی
05:50کا انعقاد ہوگا
05:51انشاءاللہ
05:52اور یقیناً لاکھوں
05:54دعائیں آپ تک پہنچیں گی
05:55کیونکہ جب ان تمام
05:56ضبیعوں کو قربان کیا جائے گا
05:58تو اس عظم کے ساتھ
05:59لوگ آگے آتے ہیں
06:00کہ حاصل ہونے والا گوشت
06:01تمام غربہ میں
06:02تقسیم کر دیا جائے
06:03مفلوق الحال
06:04طبقے میں تقسیم کر دیا جائے
06:05آپ دیکھئے
06:06کتنے ارگینائز وے میں
06:07کتنے منظم انداز سے
06:09اور کتنا پروفیشنلی
06:11ہمارے والنٹیرز
06:12رادکار
06:13پروفیشنلی کام کرتے ہوئے
06:14نظر آ رہے ہیں
06:15یہ جدید
06:16مشینریز موجود ہیں
06:17مینول طریقے سے
06:19یقیناً
06:20اگر وہاں پر گوشت
06:21بنوایا جائے
06:21کیونکہ
06:22زبیوں کی تعداد
06:23بہت زیادہ ہوتی ہے
06:24تو کم وقت میں
06:26ان کو زبا کرنا
06:27اور اس کے بعد
06:28پھر ان کا گوشت بنانا
06:29اس کے بعد
06:30اس کی تقسیم کا
06:31اور ترسیل کا
06:32جو سلسلہ ہے
06:33یہ کم وقت میں
06:34کرنا
06:34اس کے لئے بہت ضروری ہے
06:36کہ ہم اگر
06:37اتنی کریڈیبلیٹی کے ساتھ
06:38آپ کو آواز دیتے ہیں
06:39اور آپ لوگ
06:39ٹرسٹ کا مظاہرہ کرتے ہوئے
06:41اعتماد کا مظاہرہ کرتے ہوئے
06:43کہ جی ان کا ساتھ دیتے ہیں
06:44تو آپ دیکھ سکتے ہیں
06:45کہ آپ کی رقوم
06:46کتنے محفوظ ہاتھوں میں آ رہی ہیں
06:48یہ امانت
06:49آپ کے ہاتھ سے لے کر
06:50غربات تک پہنچانا
06:52یہ قطعی طور پر
06:53کوئی آسان کام نہیں
06:54لیکن
06:55الحمدللہ
06:56کی جی ان کو
06:57ٹرسٹ ہے
06:58بلیو ہے
06:59اعتماد ہے
07:00یقین ہے
07:00اپنے سسٹم پر
07:01کے بہت
07:02ارگینائز سسٹم ہے
07:03بہت افیکٹیو وے میں
07:04الحمدللہ
07:05تمام رزاکار
07:06اپنی اپنی
07:07ذمہ داریاں
07:08اپنے اپنے کندوں پر
07:09اٹھائے ہوئے ہیں
07:10اور بخوبی
07:11ادا کرنے کی
07:11یہ کاوش
07:12اس وقت آپ
07:13ملاحظہ کر سکتے ہیں
07:14آپ نے دیکھا
07:15کہ آپ کو
07:16آئیس باکسز
07:17نظر آئے
07:17چھوٹے ریفریجیریٹرز ہیں
07:19مقصد یہ ہے
07:20کہ جب میں اور آپ
07:21گھر پہ
07:21قربانی کرتے ہیں
07:22تو
07:23سب سے اہم
07:24جو مسئلہ
07:25درپیش ہوتا ہے
07:25کہ گرمی
07:26بہت شدید ہے
07:27اور پھر
07:28گوشت کو
07:29بحفاظت
07:30تقسیم کرنا
07:31اور جو
07:32خاص طور پر
07:33ہمارے عزہ وقربہ
07:34ہوتے ہیں
07:34یا پھر
07:35مستحقین ہوتے ہیں
07:36ہمارے آس پڑوس
07:37کے لوگ ہوتے ہیں
07:38اطراف و اکناف
07:38کے لوگ ہوتے ہیں
07:39ان تک بحفاظت
07:40پہنچانا
07:41یہ ایک مشکل
07:42مرحلہ ہوتا ہے
07:43اور ہر کوئی
07:44پریشان نظر آتا ہے
07:45لیکن گرمی کے
07:46اس موسم میں
07:47کیٹل فارم سے
07:48ان کا زبا ہونا
07:49پھر گوشت بننا
07:50اور پھر بحفاظت
07:51اس کی تقسیم
07:52اور ترسیل کا
07:53عمل
07:54اس کے بغیر
07:55نہیں ہو سکتا
07:56کہ باقاعدہ
07:57ان کو چھوٹے
07:57ریفریجریٹرز
07:58یا آئیس باکسز
07:59میں
07:59مقام پر
08:00پہنچائے جائے
08:01کہ جہاں
08:02اس کی تقسیم
08:02اور ترسیل
08:03ممکن ہو سکے
08:04غربہ کے
08:05دہلیس تک
08:05الحمدلللہ
08:06یہ امانت
08:06بحفاظت پہنچانا
08:08یہ ایک وطیرہ ہے
08:09ٹرینڈ ہے
08:09آپ دیکھ سکتے ہیں
08:11کس انداز کے
08:11یہ علاقے ہیں
08:12اور
08:13جو ہمارے
08:14مسلمان
08:14بہن اور بھائی
08:15چھوٹے بچے
08:16ضعیف
08:16یہ گوشت
08:17وصول کر رہے ہیں
08:18ان کے لیے
08:19عید قربہ کے
08:20موقع پر
08:20کسی بھی
08:21بڑے توفے سے
08:22کم نہیں
08:22شہری علاقوں میں
08:23بستے والے
08:24بہت سے لوگ
08:25جو اس وقت
08:26ہمیں ملاحظہ کر رہے ہیں
08:27مخیر حضرات ہیں
08:28وہ جانتے ہیں
08:29کہ ہمارے
08:31شہری علاقوں کے اندر
08:32یہ معمول ہوا کرتا ہے
08:34کہ عید قربہ
08:34کے موقع پر
08:35خاص اور پر جو
08:36تین خصوصی
08:37ایام نحر ہیں
08:38دروادے پر
08:39دستک ہوتی ہے
08:40گاہے بگاہے
08:41کوئی ہمارا
08:41رشتدار
08:42کوئی ہمارا عزیز
08:43کوئی ہمارا دوست
08:44موجود ہوتا ہے
08:46اور وہ ہمیں
08:46گوشت کی تھیلی پکلاتا ہے
08:47ہم اس کو لے کر
08:48فریج میں رکھ دیتے ہیں
08:49یہ ہمارا معمول ہوتا ہے
08:51روٹین ہوتی ہے
08:51لیکن آپ
08:52جن علاقوں کو
08:53اس وقت ناظرین
08:54ملاحظہ کر رہے تھے
08:55تو یہاں
08:57ہم اپنی گلی کا
08:57اگر تھوڑا سا
08:59مشاہدہ کریں
08:59تو ہر دو قدم پر
09:01الحمدللہ
09:01ایک زبیہ
09:02قربان ہونے کے لئے
09:03تیار کھڑا ہے
09:04لیکن یہ وہ علاقے ہیں
09:05جہاں دور دور تک
09:06ایوین آپ میلو سفر کر لیں
09:08آپ کو کہیں
09:09قربانی ہوتی ہوئی
09:10نظر نہیں آتی
09:11تو ایسے علاقوں میں
09:12کہ جہاں
09:13اطراف و اکناف میں
09:14کوئی ایسی سرگرمیاں ہی
09:15ایکٹیوٹیز ہی
09:17کنڈکٹ نہیں ہو رہی
09:17کہ جہاں ہم دیکھیں
09:18زبیہ قربان کیا جا رہے ہیں
09:20اور گوشت
09:20آپس میں تقسیم کیا جا رہا ہو
09:22جب ایسے ایریاز میں
09:23ایسے علاقوں میں
09:24ایسے غربہ کی
09:26دہلیس پر
09:26پورے
09:27سمجھ لیں
09:28عزت و احترام کے ساتھ
09:29پورے پروٹوکول کے ساتھ
09:31گوشت کی
09:31بڑی تھیلی پہنچائی جاتی ہے
09:33یا پھر
09:34زیافت کے طور پر
09:34دسترخان لگایا جاتا ہے
09:36تو یہ ان کے لیے
09:37کسی بڑے تحفے سے
09:38کم نہیں ہوتا
09:39کیونکہ یاد رکھیں
09:40ہم ٹارگٹ کرتے ہیں
09:41نشاندہی کرتے ہیں
09:42پوائنٹ آؤٹ کرتے ہیں
09:43خاص طور پر
09:44ایسے ایریاز کو
09:45کہ جہاں ایسا طبقہ
09:46بستا ہے
09:47کہ جو پورا سال
09:48گوشت جیسی نعمت
09:49کھانے سے
09:49محروم نظر آتا ہے
09:51تو کتنا اچھا ہو
09:52کہ ہم ایک طرف
09:52اللہ کے حضور
09:53اپنے قربانی پیش کریں
09:54اور اس عظم کے ساتھ
09:56ہم KGN کا حصہ بن جائیں
09:57اس اجتماعی قربانی
09:59کا حصہ بن جائیں
10:00کہ ہم چاہتے ہیں
10:01کہ جو بھی حاصل
10:02ہونے والا گوشت ہے
10:03وہ غربہ میں
10:03مفلوق الحال طبقے میں
10:05مفلس و نادار طبقے میں
10:06تقسیم کر دیا جائے
10:08تو یہ عمل ایسا ہے
10:09آپ کا دل
10:09آپ کو آواز دے گا
10:11کہ یقینا انشاءاللہ
10:12ہماری قربانی درجہ
10:14قبولیت کو بھی پہنچے گی
10:15اور درجہ کمال
10:16کو بھی پہنچے گی
10:17ہمارا رب
10:18ہماری اس ادا کو
10:19اس عمل کو
10:20انشاءاللہ
10:20اپنی بارگاہ مقدسہ
10:21میں ضرور قبول کرے گا
10:23آپ اپنی جانب سے
10:24قربانی کر سکتے ہیں
10:25اگر آپ
10:25آلڈی قربانی کر رہے ہیں
10:26لیکن آپ یہ چاہتے ہیں
10:28کہ ہم اس کار خیر
10:29کا حصہ بننا چاہتے ہیں
10:30اس اجتماعی قربانی میں
10:32اپنا حصہ ملانا چاہتے ہیں
10:33ہم چاہتے ہیں
10:34ایدے قربان کے موقع پر
10:35آپ کی جانب سے بھی
10:37KGN کے ساتھ
10:38مل کر ہمیں قربانی کریں
10:39اور حاصل ہونے والا
10:40گوشت گرابہ میں
10:41تقسیم ہو جائے
10:42تو اگر آپ نے
10:43اپنی قربانی کی
10:44تیاری کر لی ہے
10:45یعنی کہ آپ
10:46اپنا فریضہ
10:46سرانجام دینے کے لئے
10:47الڑی تیاری کر چکے ہیں
10:49تو آپ نے
10:49KGN کے ساتھ مل کر
10:51آپ نفل قربانی
10:52بھی پیش کر سکتے ہیں
10:53اس کے ساتھ ساتھ
10:54آپ نبی محترم
10:55حضرت محمد مصطفیٰ
10:56صلی اللہ علیہ وسلم
10:57یقیناً یہ جتنی
10:59عید الاضحہ کی بہارے ہیں
11:00عید قربان کی بہارے ہیں
11:01سب میرے آقا کریم
11:02علیہ السلام
11:03کے قدموں کا صدقہ ہے
11:05اور آپ کی جدد عالی
11:06حضرت ابراہیم علیہ السلام
11:07کے سنت مبارک ہے
11:08یہ وہ
11:09ادائے ابراہیمی ہیں
11:10جس کو
11:10پوری امت مسلمہ
11:12خاص طور پر
11:12صاحبانے
11:13نصاب تا قیامت
11:15ادا کرتے رہیں گے
11:16تو آپ
11:16نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
11:18کے نام سے
11:19قربانی پیش کیجئے
11:19اہلِ بیتِ اتھار کے نام سے
11:21کیجئے
11:21خلافہِ راشدین کے نام سے
11:22کریں
11:23صحابہِ اکرام کے نام سے
11:24کریں
11:24بزرگانِ دین
11:25اولیاء اللہ کے نام سے
11:27آپ قربانی کر سکتے ہیں
11:28بالخصوص میں
11:29ریکوست کرتا ہوں
11:30اپنے ان بھائیوں سے
11:31بہنوں سے
11:31کہ جو آج
11:32کسی مقام پر ہیں
11:34کسی منصب پر ہیں
11:35اللہ نے ان کو نوازہ ہے
11:36they are well established now
11:38اور وہ یہ سمجھتے ہیں
11:39کہ ہمارے والدین
11:40اس دنیا سے چلے گئے
11:41لیکن آج ہم جو کچھ بھی ہیں
11:43وہ ان کی محنت
11:44ان کی قربانیوں کے وجہ سے ہیں
11:45تو آپ اپنے والدین کو
11:46ہی دے قربان کے موقع پر
11:48یہ توفہ دے سکتے ہیں
11:49کہ آپ ان کے نام سے بھی
11:50قربانی کریں
11:51اور ان کو
11:51اسالح ثواب کریں
11:52انشاءاللہ ان کی ارواح
11:53خوش ہوں گی
11:54اور یہ ان کی ارواح
11:55کی تسکین کا
11:56بہت خوب سامان ہوگا
11:58انشاءاللہ
11:58ایک پیکج تیار کیے جاتا ہے
12:00اس وقت بھی آپ
12:01ٹیلیویجن سکرین پر
12:01یہ ڈیٹیلز ملاحظہ کر رہے ہیں
12:03اگر آپ چاہتے ہیں
12:04کے جی این کے تحت
12:05قربانی کرنا
12:05اور ایک مکمل گائے
12:07اللہ کی راہ میں
12:07آپ قربان کرنا چاہتے ہیں
12:08تو
12:08ون لیک ٹونٹی سکس تھاؤزن میں
12:10یہ ممکن آپ بنا سکتے ہیں
12:11اسی طرح اگر آپ چاہتے ہیں
12:13ایک سالم بکرہ اللہ کی راہ میں
12:14قربان کیا جائے
12:15تو اس کے وقت
12:16تھرٹی ٹو تھاؤزن
12:16یعنی
12:17بتیس ہزار روپے
12:17آپ نے ادا کرنا ہے
12:18آپ اگر چاہتے ہیں
12:19کے جی این کے تحت
12:20ایک کاؤ شیئر
12:21یعنی کہ
12:22گائے کا حصہ شامل کرنا
12:23تو
12:24ایٹین تھاؤزن
12:24یعنی اٹھارہ ہزار روپے میں
12:26آپ یہ ممکن بنا سکتے ہیں
12:27انتہائی
12:28لویسٹ کاسٹ
12:29رکھی گئی ہے
12:30کے جی این کی طرف سے
12:31اور انٹینشن
12:32ہماری صرف یہ ہے
12:33کہ ہم کم سے کم قیمت پر
12:35لوگوں کو
12:35اس نیکی کی دعوت دیں
12:37اس محبت کے کاریوان میں
12:38شامل کریں
12:39تاکہ
12:40آپ زیادہ سے زیادہ
12:42زبیہ
12:42زیادہ سے زیادہ
12:43زبیہوں کے حصے
12:44اس اجتماعی قربانی میں
12:46شامل کریں
12:46تاکہ
12:47الٹی میٹلی
12:48زیادہ سے زیادہ
12:49غربہ
12:49اس سے استفادہ کر سکیں
12:50ہر سال
12:51الحمدللہ
12:52لاکھوں کی تعداد میں
12:53غربہ
12:54اس اجتماعی قربانی سے
12:55استفادہ کرتے ہیں
12:56اور الحمدللہ
12:56ہر سال کے جی این
12:57اپنا گدشتہ ریکڈ
12:59بریک کرتا نظر آتا ہے
13:00اس سال بھی
13:01اس عظم کے ساتھ
13:02ہم نے آپ کو آواز دی ہے
13:03اس یقین کے ساتھ
13:04صدا دی ہے
13:04اپنے حصے کی آزان دی ہے
13:06آئیے اس اجتماعی قربانی
13:07دوہدار پچیس کو بھی
13:08آپ کامیاب بنائیں
13:09اور پچھلے تمام
13:10ریکرڈز ہم بریک کریں
13:11غربت بہت زیادہ ہے
13:13یعنی کہ غربہ کی
13:14تعداد بہت زیادہ ہے
13:15تو جس قدر ہم
13:16اس کار خیر میں حصہ لیں
13:17وہ کم ہیں
13:17میں نے آپ کو ایک
13:18اپنے سرنامے کلام
13:20ایک جنرل موٹیویشن
13:21ضرور دی ہے
13:22لیکن
13:22اسپیسیفیکلی
13:23اور کیٹیگوریکلی
13:25قرآن سے
13:26حدیث سے گفتگو کرتے ہوئے
13:27آپ تک موٹیویشن پہچانا
13:29اور آپ کو خدمتیں
13:30خلق پر آمادہ کرنا
13:32آپ کو قلبی طور پر
13:33روحانی طور پر
13:34تیار کرنا
13:35کہ اللہ کے دیئے ہوئے
13:36مال میں سے
13:37جب اللہ کی راہ میں
13:38اللہ کے بندوں پر
13:39خرچ کیا جائے
13:40تو پھر دنیاوی اعتبار سے بھی
13:42اور اخروی اعتبار سے بھی
13:44دینی اعتبار سے بھی
13:45آپ کو پھر کیا فوائد
13:46اور کیا عجر و ثواب
13:47آپ کو ملتا ہے
13:48تو یہ تمام
13:49روشنی آپ تک پہنچانے کے لیے
13:50عالم اسلام کی
13:51ممتاز شخصیات
13:52الحمدللہ
13:53ہمارے پینل کا حصہ ہوا کرتے ہیں
13:55آج بھی
13:55موطبر
13:56مستنت شخصیات
13:57تشریف فرمائے
13:58جو کسی تعرف کے موطاج
13:59نہیں
13:59سب سے پہلی شخصیت
14:00حضرت علامہ
14:02مولانا
14:02ڈاکٹر
14:03سید
14:03مذر اقبال
14:03شامی صاحب
14:04السلام علیکم
14:05ورحمت
14:05کیسے ہیں ڈاکٹر صاحب
14:07خیر مقدہ میں
14:08آپ کا الحمدللہ
14:09اور آپ کے ساتھ
14:10تشریف فرمائے
14:11دوسری شخصیت
14:12آپ بھی کسی تعرف کے
14:13موطاج نہیں
14:14گاہے بگاہے
14:15آپ تقریباً
14:16میں سمجھتا ہوں
14:17آن اینڈ آف
14:17تقریب مستقل ہی
14:19آپ
14:19ہماری انٹیلیتھون
14:20ٹرانسمیشن کا
14:21حصہ بنے ہیں
14:32آپ کا گفتگو کرنا
14:33یہ ہمارے لئے
14:33آپ سب کے لئے
14:34بڑا حوصلہ
14:35افضلہ ہوا کرتا ہے
14:36اور آپ کی جو
14:37موٹیویشن پہنچتی ہے
14:38تو ہم دیکھتے ہیں
14:38لوگ بڑی تعداد میں
14:39ان کے دل مائل ہوتے ہیں
14:41اس اجتماعی قربانی میں
14:42حصہ لینے کے لئے
14:43آپ بروڈکاسٹر بھی ہیں
14:44صحافت میں آپ کی خدمت
14:46دہائیوں پر مشتمل ہے
14:47اور سب سے بڑھ کر یہ
14:48کہ خدمت انسانیت کا سفر
14:50دہائیوں پر مشتمل ہے
14:52آپ کا اور آپ کی خدمت
14:53اللہ رب العزت
14:54اپنی بارگاہ میں
14:55قبول فرمائے
14:56سید حمید
14:56افسر اشرفی صاحب
14:58السلام علیکم ورحمت
14:59علیکم
15:00السلام ورحمت اللہ
15:01خیئی سے
15:01حمید بھئی
15:02خیلی محمد اللہ
15:02میں آپ کا جزاک اللہ
15:03بہت شکریہ
15:04اور قبیلہ احسان سے
15:06آج بھی ایک خوبصورت
15:08آواز نے ہمیں جوائن کیا ہے
15:09خوش گلو
15:10خوش الہان سنوخہ
15:11اور آپ نے ابھی
15:12گزشتہ ہمارا جو
15:13رمضان المبارک میں
15:14مرحبا
15:15یا مصطفی
15:16انٹرنیشنلی
15:17ریناؤنڈ پروگرام
15:18آپ نے ملائزہ کیا
15:19اس کا ایک یہ تابندہ
15:21ستا رہے ہیں
15:21ماشاءاللہ
15:22علی احمد حاشمی
15:23السلام علیکم ورحمت
15:24السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
15:26آپ کے جیسے ہیں
15:26الحمدللہ
15:27ناظرین آپ کا کام ہے
15:29اس خدمت انسانیت
15:31کے لیے
15:32یہ جو کار خیر ہے
15:33اجتماعی قربانی
15:34دوہدار پچیس
15:35ہمارا یہ پروگرام
15:36کنٹینیو رہے
15:36اور آپ کی محبتیں
15:37آپ کی ڈونیشنز
15:39آپ کی خدمات
15:39یہ زبیہوں کی
15:41تعداد کو بڑھانا
15:42یہ آپ کا کام ہے
15:43من حیث القوم
15:44ہم سب کی ذمہ داری ہے
15:46کہ اگر رب تعالیٰ
15:47نے ہمیں ضرورت سے
15:48سوا عطا کیا ہے
15:49تو یاد رکھیں
15:50کہ جو سوا ہے
15:51آپ کے پاس
15:52یہ جو زیادہ
15:52آپ کے پاس ہے
15:53یہ صرف آپ کا نہیں ہے
15:55بلکہ
15:55اس پر ان کا حق ہے
15:57جن کو رب تعالیٰ
15:57نے اپنی حکمت کی وجہ سے
15:58کم دیا ہے
15:59بروز حشر
16:00ہم سے سوال ہوگا
16:01عید قرمہ
16:02ایک بہت بڑی
16:02اپرچونٹی ہے
16:03قربانی آپ نے
16:04ویسے بھی کرنی ہوتی ہے
16:05تو کیوں نہ
16:06ایسی وقف
16:07قربانی میں حصہ لیں
16:08ہم اور آپ
16:09تو پورا سالی گوشت
16:10کھاتے ہیں
16:10الحمدللہ
16:11ہمارے دسترخان
16:11انواع اقسام کی
16:12چیزوں سے سجے رہتے ہیں
16:14آئیے مل کر
16:14عید قرمہ کے موقع پر
16:16ان کا دسترخان سجائیں
16:17کہ جو پورا سال
16:28کو بدل دیں
16:29اور ہماری نسلیں
16:30اس نیکی سے
16:31استفادہ کرتی نظر آئیں
16:32آئیے اللہ رب العزت کی
16:34ہم سے اپنی سماعت
16:36وہ کو مہتر کریں
16:36علی احمد حاشمی
16:37حمد باری تعالیٰ
16:39پیش کرنے کی سعادت
16:40حاصل کر رہے ہیں
16:40بسم اللہ
16:58اللہ جلنا جلالوہو
17:12تیری شان عم مانوالوہو
17:19اللہ جلنا جلالوہو
17:27اللہ جلنا جلالوہو
17:35کہیں بل بھوپا کی
17:42نبا میں تو
17:51کہیں تُوٹے دل کی
18:01صدا میں تُو
18:05کہیں تُوٹے دل کی
18:09صدا میں تُو
18:13ہے یہاں بھی تُو
18:18ہے وہاں بھی تُو
18:22ہے یہاں بھی تُو
18:26ہے وہاں بھی تُو
18:29اللہ جلنا جلالوہو
18:37اللہ جلنا جلالوہو
18:45اور میں گناہ
18:49گار
18:53ہو
18:54ہے خدا
19:00کوئی نیک
19:02کام
19:04نہیں ہو سکا
19:12تیرا حق عدا
19:17تیرا فضل بدل ہے بے بہا
19:25تیرا فضل بدل ہے بے بہا
19:31ہمیں رکھنا حشر میں سرخ رو
19:40ہمیں رکھنا حشر میں سرخ رو
19:48اللہ جلنا جلالوہو
19:56اللہ جلنا جلالوہو
20:06اور جو ہساپ
20:10اللہ
20:17اللہ
20:19جو ہساپ
20:23روز ہساپ
20:26ہو
20:27میرے سامنے
20:31وہی ذات
20:33ہو
20:34نہ سوال
20:38ہو
20:39نہ جواب
20:41ہو
20:42میرے لب پہ
20:45نواتے جناب
20:47ہو
20:48میرے لب پہ
20:50نواتے جناب
20:52ہو
20:53میرے لب پہ
20:53نواتے جناب
20:54ہو
20:55میرے لب پہ
21:03میرے لب پہ
21:04میرے لب پہ
21:05ہمیں حین
21:06جن نواتے جناب
21:07ہو
21:08روبرو اللہ جل لا جلالوہو
21:27میرا ہوں حضور کے
21:31روبرو اللہ جل لا جلالوہو
21:43اللہ
21:49اللہ
21:56اللہ
22:01اللہ
22:06اللہ
22:08Oh
22:13Oh
22:16Oh
22:20Oh
22:23Oh
22:26Oh
22:29Oh
22:34Oh
22:38Allah Akbar, SubhanAllah, SubhanAllah
22:40Nāzuri Nabi in ki tabiyat nasaad hai
22:42Or us per ye kamaal hai
22:44Hai Ali Ehmad Aashmi
22:46Agar tabiyat saiyah hoti
22:48To phir bhi aisa hai hota hai
22:49You are aip nye best dia hai
22:51Allah Rabbul Azizat kubul formai
22:52Jis darse se aap ne Allah bukara hai
22:55Yeh hum saba ke hak me
22:57Allah Rabbul Azizat kubul formai
22:59Jazaakallah khaira Allah
23:01Ur barakatya atafrmai
23:02Doctor Saab, abtida mein mein chahata hoon
23:04Kye, kiunke maşallah
23:05Allah azmini haj joh hai
23:07Wo haj ki saadat
23:08Adha karne ke liye tayyar hai
23:10Or hajj baitullahi
23:13Jab menasik per nazer pardti hai
23:15To kahi koi safha, marwa
23:17Ka chakkar lagata nazer atata hai
23:19Doreta nazer atata hai
23:20Kahi koi tawafei khana ii kaba
23:22Kerta nazer atata hai
23:23Kahi koi rami kerta
23:26Jani kei shaitan ko kankariyan marata
23:28Nazer atata hai
23:29Kahi dhuay hai hai
23:30Kahi iltijay hai hai
23:31Kahi ahuzari hai
23:33Kahi sajdhe hai
23:34Kahi ruku hai
23:34Kahi qiyam hai
23:35Kahi rata basr ki jah raya
23:37Kholi aasman ke nizhe
23:39Yeh joh tamám menazer
23:40Hain
23:41Yeh joh
23:41Zahiri halet hai
23:43Ibadat ki
23:43Menaasik e hajj ki
23:45Sir, hikmat kia hai
23:46Ece ke piché
23:47Kya filosofi hai
23:48Kya falosofi hai
23:48Kya falosofi hai
23:48Kya farma hai
23:49Bismillahirrahmanirrahim
23:50Alhamdulillahi
23:51Rabbil alameen
23:52Lahu nimaasik ee
23:53Lahu nimaasik ee
23:54وَلَهُ الْفَضْلُ وَلَهُ الثَّنَاءُ الْحَسَنُ وَالصَّلَاتُ وَالسَّلَامُ عَلَى شَرَفِ الْأَنبِيَاءِ وَالْمُرْسَلِينَ وَعَلَى آلِهِ وَصَحْبِهِ الطَّيِّبِينَ الطَّاعِرِينَ
24:04حج یہ اسلام کا ایک بنیادی رکن ہے اور یہ جو آپ سارے مناظر دیکھ رہے ہیں
24:11حج صرف تواف رمی اور سائی کرنے کا ہی نام نہیں ہے
24:16بلکہ یہ ایک انٹرنیشنل کونفرنس ہے
24:20اور ایک روح پرور ایک ایسا اجتماع ہے
24:24کہ جس سے سب سے اہم مقصد اور حکمت ہمیں یہ علماء نے اسے ذکر کیا
24:30کہ اس سے عقیدہ توہید لوگوں کی دلوں میں راسخ کرنا ہے
24:35جب ایک حاجی خانہ کعبہ کے سامنے یہ تلبیہ پڑھتا ہے
24:40لَبَّئِكَ اللَّهُمَّ لَبَّئِكَ لَا شَرِكَ لَكَ لَبَّئِكَ
24:44إِنَّ الْحَمْدَ وَالنْنِعمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لَا شَرِكَ لَكَ لَبَّئِكَ
24:48اے رب کریم میں حاظر ہوں یہ بادشاہت یہ حق
24:51ساری کی ساری چیزیں تیری ہیں
24:53اے رب کریم تمام تعریفیں تیرے لی
24:55حضرت سیدنا زین العابدین رضی اللہ عنہ
24:57آپ نے ایک بار جب احرام باندھا
25:02تو لَبَّئِكَ اللَّهُمَّ لَبَّئِكَ
25:05لوگوں نے کہا کہ اب تو تلبیہ کا وقت ہوگئے
25:07حضرت آپ تلبیہ پڑے
25:08تو آپ کا رنگ بدل گیا
25:11احرام پہنتے ہی
25:12اور وہیں زمین پر گر پڑے
25:15اور کہنے لگے
25:15کہ لبائک اللہم لبائک
25:18میں اس لیے ابھی نہیں کہہ رہا
25:20کہ مجھے کہیں یہ ڈر لگتا ہے
25:22کہ کہیں میں لبائک لبائک کہوں
25:24اور جواب میں یہ مجھے
25:26یہ پیغام ملے
25:28کہ تمہارا حاضر ہونا قبول ہی نہیں ہے
25:31اللہم لبائک
25:32تو جب عاشق صادق جب
25:35خانہ کعبہ جائے
25:36تو وہاں لبائک اللہم لبائک
25:38دل سے ادا کرے
25:39اور اپنے گناہوں کی بخشش کا سامہ کرے
25:41تو سب سے بڑی حکمت تو یہ ہے
25:43کہ عقیدہ توحید کو
25:45لوگوں کے دلوں میں راست کرنا
25:47کہ ہم اس رب کی عبادت کرتے ہیں
25:49جس کا کوئی شریک نہیں
25:50نہ ذات میں نہ صفات میں نہ افعال میں
25:53اسی طرح
25:55اس حج کے
25:57مناسق پر جب غور و فکر کریں
25:59تو ایک اہم
26:01ہمیں حکمت یہ نظر آتی ہے
26:02کہ یہ اتحاد و یگانت کا درس ملتا ہے
26:05مسلمان کسی بھی
26:06دنیا کی کسی بھی کنٹری میں ہو
26:08مشرق میں ہو
26:09مغرب میں ہو
26:10شمال میں ہو
26:11جنوب میں ہو
26:11دنیا کی کسی بھی کونے میں ہو
26:13بس یہی درس ملتا ہے
26:14کہ ہم سب ایک ہیں
26:15انم المؤمنون اخوہ
26:17مسلمان سب کے سب
26:19آپس میں بھائی بھائی ہیں
26:20بلکہ آقا کریم نے تو یہ فرمایا
26:21المؤمن للمؤمنی
26:23کالبنیانی
26:24یشد بعبہ بعبا
26:26مومن مومن کے لیے
26:27ایک مضبوط عمارت کی طرح ہے
26:29کہ جس کا
26:30بعض حصہ بعض سے
26:31مضبوط ہوتا ہے
26:32تو دنیا میں کسی بھی جگہ
26:33مسلمان تکلیف میں ہو
26:35ہمارے دل ان کے لیے
26:36دھڑکتے ہیں
26:37ساتھی ساتھ
26:38حج کے مقاسد و حکمت پر
26:40جب غور و فکر کریں
26:41تو آپ دیکھیں
26:42کہ اصل مقصد ہے
26:44حصول تقویٰ و پرحزگاری
26:45بے شک
26:46آپ بزنس کلاس میں سفر کریں
26:48یا ایکانومی
26:49آپ کسی بھی اس میں سفر کریں
26:51مقصد حصول تقویٰ ہے
26:54آپ وہاں سیون اسٹار میں رہیں
27:00جانب سے بخشش و مغفرت کا پروانہ مل جائے
27:02آپ واپس آئیں
27:04تو آپ ایک متقی پرحزگار بن کے آئیں
27:07جیسا کہ نبی مکرم علیہ السلام نے کیا خوب فرمایا
27:10من حج ولم یرفت ولم یفسق
27:13رجع کیاو ما ولدت امہو
27:15حج کی حکمتوں میں ایک اہم حکمت یہ ہے
27:19کہ جب حاجی حج کے لیے جائے
27:21اور وہاں کوئی وہ فسق و فجور نہیں کرتا
27:24کوئی گناہ نہیں کرتا
27:25تو آقا کریم فرماتے ہیں
27:26کہ جب وہ لوڑتا ہے
27:27تو ایسے لوڑتا ہے کہ جیسے آج ہی اس کی والدہ نے اسے جانا ہے
27:31وہ ہے کہ اس پر کوئی بھی گناہ نہیں ہوتے
27:33بلکہ قدیث پاک میں میرے حضور نے فرمایا
27:35کہ تابعوا بین الحج والعمر فإنہما ينفیان الفقر والذنوب
27:40حضور نے فرمایا کہ حج اور عمرے کو مسلسل کرتے رہا کرو
27:44کیونکہ یہ حج اور عمرے کرنا
27:48یہ فقر محتاجی اور گناہ کو دور کر دے
27:51تو یہ بخشش کا ساماہ ہے
27:53یعنی جہاں حکمتوں پر ہم غور و فکر کر رہے ہیں
27:56وہاں سب سے ایک اہم سبق یہ مل رہا ہے
27:59کہ یہ ایک دنیا کے ایک زبردست انٹرنیشنل ایک پروگرام ہے
28:04جس میں سب آپس میں اتحاد و محبت کو فروغ دے رہے ہیں
28:07اور ساتھی ساتھ ہمیں ایک اور حکمت یہ نظر آتی ہے
28:11کہ جب آپ وہاں حج پہ جاتے ہیں
28:13تو نظم و ضبط کی پابندی آپ کو ملتی ہے
28:16اور کسی نے کیا خوب کہا
28:18کہ تنظیم الوقت مہمن فی حیات الانسان
28:21کہ انسان کی زندگی میں ڈسپلن بہت ضروری ہے
28:24آپ کی زندگی میں کچھ وقت عبادت کے لیے ہو
28:27کچھ وقت راحت کے لیے ہو
28:28کچھ آرام کرنے کے لیے ہو
28:31گھومنے پھرنے کے لیے بھی آپ کے پاس وقت ہو
28:33تو حج کی حکمتوں میں جب غور و فکر کرتے ہیں
28:36تو یہ سبق ملتا ہے
28:38کہ آپ کیا کریں
28:39اپنی زندگی میں ایک آپ کا ایک شیڈول ہونا چاہیے
28:42آپ ایک ڈسپلن کے ساتھ چل رہے ہو
28:44اور آپ کی زندگی میں
28:46جہاں حج کی حکمتوں پہ غور و فکر کرتے ہیں
28:48وہاں یہ بھی درس ملتا ہے
28:50کہ آپ مخلوق خدا کی خدمت بھی کریں
28:53تو یہ ایک بڑا زبردست
28:55یعنی حج کے مقاصد
28:57اور حکمتوں پہ جب غور و فکر کریں
28:58تو آپ کو یہ ایک زبردست پیغام ملتا ہے
29:01کہ ان ساری حکمتوں پہ
29:03غور و فکر کرنے کے بعد
29:04ایک اہم مقصد ہمیں یہ بھی نظر آ رہے
29:07کہ ساری کی ساری ادائیں
29:09آپ حضرت حجرہ صلی اللہ علیہ کا دوڑنا
29:12ان کا حضرت حجرہ صلی اللہ علیہ دوڑ رہی ہیں
29:15اور آپ رمی کر رہے ہیں
29:18یا آپ تواف کر رہے ہیں
29:19سب میں حکمت یہ ہے
29:21کہ اللہ رب العزت کے نیک بندوں کی یاد کو تازہ کرنا ہے
29:24تازہ کرنا ہے
29:25اللہ اکبر
29:26اللہ آپ کو سلامت رکھے
29:27جزاک اللہ راکس صاحب
29:28بہت ہی آپ نے جامع انداز سے
29:30جو حج کی حکمتیں ہیں
29:32اور یقینہ جو اس کے مقاصد ہیں
29:34وہ آپ نے بہت اچھی انداز سے
29:36ہمارے ناظرین تک پہنچایا
29:37اللہ رب العزت آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
29:39اور ناظرین جو آپ نے فرمایا
29:42اس کے ساتھ جو
29:43ہائلائٹیڈ ایک سنٹینس ہے
29:45کہ خدمت خلق کے حوالے سے
29:47خدمت انسانیت کے حوالے سے
29:48تو یقیناً عید قربہ درپیش ہے
29:51اور اقل مندی کا تقاضہ
29:53یہی ہے
29:54بندگان خدا کے قریب
29:55وہ جانتے ہیں
29:56کہ رب نے ان کو اگر ضرورت سے سوا دیا ہے
29:58اور رب کے حضور
29:59انہیں عید قربہ کے موقع پر
30:00زبیحے پیش کرنے
30:01زبیحے قربان کرنے
30:03تو کیوں نہ ہم ایسے کار خیر کے ساتھ
30:05نوبل قوس کے ساتھ جڑ جائیں
30:06کہ ایک طرف اللہ کے حضور قربانی بھی پیش کی جائے
30:09اور پھر حاصل ہونے والا گوشت
30:11جو ہے وہ گوشت کی صورت میں
30:12اور زیافت کی صورت میں
30:13تقسیم کر دیا جائے
30:14اس مفلوق الحال طبقے میں
30:16اس ہمارے ان نادار مفلس بہن اور بھائیوں میں
30:20کہ جو پورا سال گوشت جیسی نعمت کھانے سے محروم نظر آتے ہیں
30:23پشاور سے ہمارے بھائی ہیں شوکت علی
30:25ان کی جانب سے ایک بکرہ اللہ کی راہ میں
30:27قربان کرنے کے لیے
30:29کہ جی ان کو پیش کیا گیا ہے
30:30اللہ رب العزت آپ کی اس قربانی کو
30:32اپنی بارگاہ میں قبول فرمائیں
30:33یاسمین صادق ہماری بہن ہے
30:35ان کی طرف سے بھی ایک سالم بکرہ
30:37اللہ کی راہ میں قربان کرنے کے لیے
30:39اس اجتماعی قربانی میں ان نے شمولیت اختیار کی ہے
30:42اس کاروان محبت میں وہ شامل ہوئی ہیں
30:45شیخ حسن ہمارے بھائی ہیں
30:46شیخ حسن آفتاب صاحب
30:48ان کی جانب سے دو حصے
30:50یعنی کہ two cows shares شامل کیے گئے ہیں
30:52اللہ رب العزت آپ تمام کی ان قربانیوں
30:54کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائیں
30:56اور جتنے دیکھنے والے ہمارے ناظرین
30:58ہمارے ویورز ہیں
30:59ان میں جو بھی صاحبان سروت و دولت ہیں
31:02مخیر حضرات ہیں
31:03اگر آپ کے دل میں جذبہ خدمت خلق ہے
31:05اور آپ کی جیب میں ضرورت سے سبا ہے
31:08تو پھر آپ آگے آئیے
31:09اور اس کار خیر کا حصہ ضرور بنے
31:10اگر آپ قربانی کا احتمام
31:13already کر چکے ہیں
31:14آپ نفلی قربانی میں حصہ لے سکتے ہیں
31:16اپنی قربانی کو درجہ قبولیت تک
31:19پہنچانے کے لیے
31:20آپ چاہیں
31:20تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے نام سے
31:23یہاں آپ اجتماعی قربانی میں شامل ہو جائیں
31:25قطرہ قطرہ کر کے دریہ بنا کرتا ہے
31:27ہم سب یہاں بیٹھے ہیں
31:29نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
31:31وہ حدیث ہمیں بڑا موٹیویٹ کرتی ہے
31:33کہ حضور فرماتے ہیں
31:34مسلمان ایک جسم کی مانند ہے
31:35تو یہ جسم کا ایک حصہ ہے
31:37جو تکلیف میں ہے
31:38اور مشکل میں ہے
31:39پریشانی میں ہے
31:40تو اس تکلیف کو
31:41جب تک ہم دور
31:43اگر آپ کے جسم کے کسی حصے میں
31:45کوئی تکلیف ہو
31:46جب تک وہ تکلیف دور نہ ہو جائے
31:48آپ کا بقیہ جسم
31:49راحت اور سکون محسوس نہیں کر سکتا
31:51ہمیں یہی وطیرہ اپنانا ہے
31:53اور یہی ہمارا شعار ہونا چاہیے
31:55کہ ہمی مسلمانوں میں ایک طبقہ ہے
31:57کہ جو پریشان ہیں
31:59تکلیف میں ہیں
31:59تو عید قربہ کا موقع ہے
32:01خوشیاں باتنے کا موقع ہے
32:02تو کیوں نہ ہم اس کار خیر کا حصہ بنیں
32:04تاکہ ایک طرف ان غربہ کی
32:06مدد بھی ہو سکے
32:07اور پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
32:09کی اس حدیث کے مطابق
32:10کہ ہم اس قرب کو محسوس کریں
32:12ان کے ساتھ ساتھ
32:13اور ان کو یہ پیغام محبت دیں
32:15کہ اس قرب میں تکلیف میں
32:16پریشانی میں وہ اکیلے نہیں ہیں
32:18بلکہ ان کے مسلمان
32:19بھائی اور بہنیں ان کے ساتھ ہیں
32:21آپ کی محبتیں ہمیشہ شامل حال رہتی ہیں
32:23بڑے پیمانے پر اس اجتماعی قربانی
32:26کو ضرورت ہے
32:27کہ مزید حصے
32:27اور مزید قربانی کے جانور
32:29شامل کیے جائیں
32:30تاکہ لاکھوں غربہ
32:31اس سے استفادہ کر سکیں
32:33شروع میں جب ہم نے ابتدام
32:34یہ ٹیلی تھون ٹرانسپیشن
32:36اجتماعی قربانی دوہدار پچیس شروع کی
32:37تو پھر ظاہر سے بات ہے
32:39کہ بڑا مشکل تھا
32:40کہ آپ کو ہم فوری طور پر
32:42آمادہ کرتے
32:43اور زیادہ سے زیادہ
32:44جوک در جوک لوگ شامل ہوتے
32:46اس اجتماعی قربانی میں
32:47لیکن اب وقت بہت کم ہے
32:48اور ہمارے پاس
32:50اب کوئی
32:50کہتے ہیں نا
32:51ڈیلینگ ٹیکنیک نہیں ہے
32:53تو آپ نے اگر
32:54اداس چہروں پر مسکرات بکھیرنی ہے
32:57اداس دل میں خوشی داخل کرنی ہے
32:59عید قربہ پر آپ چاہتے ہیں
33:00کہ اللہ آپ سے راضی ہو جائے
33:02اللہ کا قربہ آپ کو نصیب ہو جائے
33:03اپنے خلیل سے
33:04ابراہیم علیہ السلام سے
33:06اللہ رب العزت نے
33:07جب بھی جو کچھ مانگا
33:09جس آزمائش اور امتحان میں
33:10آپ کو مفتلا کیا
33:11آپ پورے پورے نمبر لے کر
33:13پاس ہوئے
33:14اور ایسا پاس ہوئے
33:15ایسا کامیاب ہوئے
33:16کہ اللہ رب العزت نے
33:18آپ کی اداوں کو
33:19پھر یہ چاہا
33:21کہ امت مسلمہ
33:22اللہ کے محبوب کی امت
33:24ان اداوں کو بار بار دورائے
33:26تو آپ سوچئے ذرا
33:27کہ اپنے خلیل اللہ کی
33:29ان اداوں کو
33:30رب تعالیٰ نے
33:30کیا درجہ قبولیت
33:32بخشا ہوگا
33:33کہ رب یہ چاہتا ہے
33:34کہ تا قیامت
33:35میرے محبوب کی امت
33:36میرے اس خلیل کی
33:38اداوں کو بار بار
33:39دوراتی رہے
33:40اس وقت سامنے
33:41آپ کے ڈیٹیلز موجود ہیں
33:42آپ ہم سے رابطہ کریں
33:43بوکنگ کروائیں
33:44آپ کو دن بتایا جائے گا
33:45وقت بتایا جائے گا
33:46اور اس اجتماعی قربانی میں
33:48آپ کس انداز سے
33:49شامل ہو سکیں گے
33:50کنس کن ناموں سے
33:51یہ قربانی ہوگی
33:52بڑے افیکٹیو وے میں
33:53بڑی کریڈیبلیٹی کے ساتھ
33:55بڑی ٹرانسپرینسی کے ساتھ
33:56مفتیان اکرام
33:57علماء اکرام کی
33:58زیر نگرانی
33:59انشاءاللہ انشاءاللہ
34:00اس اجتماعی قربانی میں
34:01یہ زبیحے آپ کی جانب سے
34:03قربان ہوں گے
34:03اللہ کے نام پر قربان ہوں گے
34:05اور پھر اس سے
34:06حاصل ہونے والا گوشت
34:07اس مفلوق الحال طبقے میں
34:09ان غربہ میں
34:10تقسیم کر دیا جائے گا
34:11کہ جو منتظر بھی رہتے ہیں
34:13اور جو مستحق بھی ہیں
34:14خاص طور پر وہ
34:15سفید پوشت طبقہ
34:16کہ جو کسی کے آگے
34:18ہاتھ پھیلانا پسند نہیں کرتا
34:19اس کی ساری امیدیں
34:21ساری آس
34:22صرف اپنے رب کے ساتھ ہے
34:23لیکن یقیناً
34:25یہ رب کا ہی کمال ہے
34:26یہ اسی کی منشاہ ہے
34:27یہ اسی کی حکمت ہے
34:28کہ پھر وہ
34:29بندوں میں ہی
34:30اپنے ہی بندوں میں
34:31منتخب کرتا ہے
34:32سیلیک کرتا ہے
34:33سعادت عطا کرتا ہے
34:35بندوں کو
34:36اور پھر ان کے دل
34:37مائل ہوتے ہیں
34:38خدمت کی طرف
34:38اور پھر یہ سلسلہ
34:40اس طرح
34:40بلواستہ
34:41یا بلاواستہ
34:42یہ محبت
34:42یہ تعاون
34:43یہ مدد
34:44ان تک پہنچتی ہے
34:45کہ جو اللہ سے آس
34:46لگائے بیٹھے ہیں
34:47ہم پورے عزت
34:47احترام کے ساتھ
34:49بڑے پروٹوکول کے ساتھ
34:50کسی کی عزت نفس
34:51مجروع نہ ہو
34:52الحمدللہ
34:53یہ زبیحے بھی
34:54قربان کریں گے
34:55ہر سال کی طرح
34:55اس سال بھی
34:56گوشت
34:57تیار کیا جائے گا
34:58اس کے بعد
34:59گوشت کی تقسیم
35:00اور ترسیل
35:01کا مرحلہ ہوگا
35:02جو بہت ہی
35:02افیکٹیو انداز میں
35:04بڑے اورگنائز
35:04ویم ہے
35:05انشاءاللہ
35:05بڑے پیمانے پر
35:06پاکستان بھر میں
35:08خاص طور پر
35:08ایسے علاقے
35:09جو پسپاندہ علاقے ہیں
35:10وہاں ہم غربہ کی
35:11دہلیس تک
35:12نہ کہ صرف گوشت
35:13کی صورت میں
35:14پہنچائیں گے
35:14بلکہ انشاءاللہ
35:15زیافت کی صورت میں
35:17دسترخوان خواجہ غریب نواز
35:18رحمت اللہ تعالیٰ علیہ
35:20پر زیافت بھی
35:21پیش کی جائے گی
35:22let's join the hands of
35:23خواجہ غریب نواز
35:24welfare trust
35:25and let's make souls
35:27smile
35:28keep watching
35:28اے آر وائی
35:29qtv
35:29special teledhon
35:30transmission
35:31اجتماعی قربانی
35:32اپیل
35:332025
35:33see you right after
35:34this short break
35:45موسیقی
35:46موسیقی
Recommended
35:08
|
Up next