Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/13/2025
Khawaja Gharib Nawaz Welfare Trust - Qurbani Appeal 2025

Cow Share 18,000
Goat Share 32,000

For Donations

Bank: United Bank limited
Branch: SITE Branch
Account Title: Khawaja Gharib Nawaz Welfare Trust
Account No: 010-4843-0
Online Transfer: 0071007101048430
IBAN No: PK78UNIL000000710148430

Contact No:
92-21-111-546-984
92-21-32728765
92-333-1192022
92-333-1192023

#khawajagharibnawazwelfaretrust #QurbaniAppeal #aryqtv
Transcript
00:00KURBANI HAYE RAB KAY LIEYE
00:08KURBANI HAYE RAB KAY LIEYE
00:21KURBANI HAYE RAB KAY LIEYE
00:29خودی کا سر نہا لا الہ الا اللہ خودی ہے تیغ فسان لا الہ الا اللہ یہ دور اپنے براہیم کی تلاش میں ہے سنم کا دا ہے جہاں لا الہ الا اللہ کیا ہے تونے مطاع غرور کا سودا فریب سود و زیاں لا الہ الا اللہ خرد ہوئی ہے
00:50زمان و مکاں کی زن ناری نہ ہے زمان نہ مکاں لا الہ الا اللہ یہ مال و دولت دنیا یہ رشتہ و پیوند بتان وہم و گمہ لا الہ الا اللہ یہ نغمہ فصل گلو لالا کا نہیں پابند بہار ہو کے خزان لا الہ الا اللہ اگرچہ بتھیں جماعت کی آستینوں میں مجھے ہے حکم ازان لا الہ الا اللہ
01:17الحمدللہ رب العالمین تمام تعریف اللہ بزرگ و برتر کے لیے جو ہمارا خالق ہمارا مالک ہمارا پالنہار ہے بے حساب لا تعداد درود و سلام مصطفی کریم علیہ السلام کی ذات اقدس پر
01:28کہ آپ ہی کے تفیل کارخانہ قدرت رما دوا ہے اللہم سلی علیہ السیدنا و مولانا محمد علیہ السیدنا و مولانا محمد مبارک وسلم ناظرین محترم
01:38السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ میں ہوں آپ کا میزبان سمیر احمد اور آپ ملائزہ کر رہے ہیں اے آر وائی کیو ٹی وی کی اسکرین پر خواجہ غریب نواز ویل فیر ٹرسٹ کے تحت
01:47یہ خصوصی ٹیلی تھون ٹرانس میشن قربانی اپیل دو ہزار پچیس آپ ناظرین جانتے ہیں بخوبی آگاہ ہیں
01:55خواجہ غریب نواز ویل فیر ٹرسٹ کے کام سے کس مقصد کے تحت یہ ادارہ قیام پھذیر ہوا اور ڈے ون سے انسانیت کی خدمت کے لیے جو انسانی زندگی کے سروائیول کے لیے جو بھی آپ سمجھنے کے ایسپیکٹس ہوتے ہیں جو زاویہ ہوتے ہیں جو جہتے ہوتی ہیں اور جتنے شعبہ جات ہوتے ہیں تمام ہی تمام میں
02:18کہ کی جی این کی خواجہ غریب نواز ویل فیر ٹرسٹ کی ڈے ون سے یہ کوشش رہی ہے کہ اللہ کی رضا کے لیے اللہ کے بندوں کی مدد کے لیے پیش پیش رہے
02:27الحمدللہ آپ نے رمضان المبارک میں دیکھا بلکہ کیا دیکھا ہم آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں ہمارے جو ویورز ہیں ہمارے جو ڈونرز ہیں آپ نے رمضان میں جس انداز سے
02:36کے جی ان کے ہاتھ مضبوط کیے اور خواجہ غریب نواز ویل فیر ٹرسٹ کے افطار کے دسترخان کو وسیع سے وسیع تر کیا آپ نے بہت بڑی تعداد میں رمضان راشن پیکس جو غرابہ تک مستحقین تک پہنچانے میں ہماری جو مدد اور معاونت کی اس کے لیے ہم آپ کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں
02:53عید الفطر کے حوالے سے تحائف کی صورت میں یہ تحفے آپ کی طرف سے یہ حدیعہ ان غرابہ تک پہنچے کہ جو یقیناً اس کے حقدار تھے اور آج ایک بار پھر جب ہم یہ دیکھ رہیں گے انشاءاللہ تقریباً ایک مہینے کے بعد یا اس سے چند دن اور خصوصی ایام نحر یعنی کہ قربانی کے وہ ایام ہوں گے
03:12جس کے لیے علماء کرام نے ہماری رہنمائی فرمائی کہ یہ وہ خصوصی قربانی کے ایام ہیں کہ جن میں اللہ رب العزت کو زبیحہ کے خون بہانے سے زیادہ کوئی کام کوئی عمل اتنا پسندیدہ نہیں جتنا کہ قربانی کے جانور کا زبیحہ کا خون بہانہ ہے
03:32یعنی کہ اس دن سب سے زیادہ elevated highly elevated سب سے بڑے درجے پر جو کام اور جو عمل اللہ رب العزت کی بارگاہ ہمیں کنسیڈر کیا جاتا ہے
03:43وہ یقیناً زبیحہ کا خون بہانہ ہے اور یہ قربانی کی جاتی ہے اللہ رب العزت کی رضا کے لیے
03:48ہم یہ دیکھتے ہیں کہ ایک طبقہ اس وقت ایسا موجود ہے اور ہر وقت ہی ہوتا ہے کیونکہ اللہ کی یہ منشاہ ہے اور یقیناً اس کی ایک حکمت ہے اس کے پیچھے
03:58کہ اس نے انسانیت کے دو طبقات بنائے ایک طبقہ وہ کہ جس کو ہم یہ دیکھتے ہیں کہ رب تعالی ضرورت سے سیوہ عطا کرتا ہوا نظر آتا ہے
04:08اور وہ دنیا بھر کی جو نعمتیں اس سے لطف اندوز ہوتے نظر آتے ہیں اور ان سے پھر یہ تقاضہ رب تعالی کی بارگاہ سے کیا جاتا ہے
04:15کہ رب کا شکر بجا لائیں دوسری طرف وہ طبقہ جس کو رب تعالی ضرورت سے کم نوازتا ہے اور اس سے اللہ رب العزت کی بارگاہ سے یہ تقاضہ کیا جاتا ہے
04:25کہ وہ کم ملنے پر صبر کا مظاہرہ کرے اور اگر وہ صبر کرے گا تو اس کے لئے بہت بڑا انام ہے
04:32کہ ان اللہمہ صابرین اس سے بڑھ کر کیا عجر و ثواب اس سے بڑھ کر کیا انام اس سے بڑھ کر کیا انسینٹیو اور ریوارڈ ہو سکتا ہے
04:39کہ اللہ رب العزت کی اس کو معیت نصیب ہوتی ہے کہ جو صابر ہوتا ہے صبر کرنے والا ہوتا ہے
04:45بہرحال صبر کرنے والا یہ طبقہ پورا سال ہی صبر کرتا ہے اور انتظار میں رہتے ہیں ہمارے بہن بھائی بچے بوڑے ضعیف
04:53کہ انشاءاللہ اس بار پھر بکرعید آئے گی اور عیدالعظہ کے موقع پر کیجین کے سائمہ تلے انشاءاللہ اجتماعی قربانی ہوگی
05:03اور ہم تک بڑے ہی ارگنائز وے میں بڑے اچھی انداز سے ہماری جو عزت نفس ہے اس کا خیال لکھتے ہوئے ہم تک قربانی کا گوشت موچے گا
05:12نہ کہ صرف قربانی کا گوشت پہنچے گا بلکہ ہماری فوٹیجسٹ سب سے بڑا ایویڈنس ہے
05:17کہ کیجین یہ بھی کوشش کرتا ہے کہ ایسے علاقے موجود ہیں ایسے گھر موجود ہیں ناظرین
05:22کہ جہاں چولہ جلانے کے لیے اور پھر کھانا تیار کرنے کے لیے جو انگریڈینٹس ریکوائیڈ ہوتے ہیں
05:28تو وہ تک ان کو میسر نہیں لہٰذا یہ فیصلہ کیا گیا اور اللہ نے اس فیصلے میں بڑی برکت رکھی
05:34آپ نے دیکھا کہ لاکھوں لوگوں نے الحمدللہ آج تک ہم کہہ سکتے ہیں خواجہ غریب نواز ویل فیٹ ٹرسٹ کے
05:39نہ کہ صرف انہوں نے گوشت وصول کیا قربانی کا بلکہ خواجہ غریب نواز ویل فیٹ ٹرسٹ کے دسترخوان پر بیٹھ کر
05:45زیافت کی صورت میں ان کو کبھی بریانی بنا کر کبھی کورما بنا کر اور دوسرے اقسام کے کھانے بنا کر پیش کیے گئے
05:53پورے پروٹوکول عزت کے ساتھ ان کو بھی یہ محسوس ہو کہ وہ عید الحضاب منا رہے ہیں
05:57جو خوشیاں یقیناً ہم محسوس کرتے ہیں آپ یہ دیکھیں کہ اس میں آپ کو ایک ملٹیپلائے یہ آپ کو ہوتی ہوئے نظر آتی ہیں
06:07if you want to multiply your happiness اس کا بڑا آسان فارمولا دین اسلام ہمیں دیتا نظر آتا ہے
06:13کہ تم چاہتے ہو کہ تمہاری خوشی میں اضافہ ہو جائے تو اس کا آسان طریقہ یہ ہے کہ خوشی کو تقسیم کرنا شروع کر دو
06:19تو KGN کا یہی کہام ہے قربانی کہ جہاں لوگ زبیح قربان کر رہے ہوتے ہیں اللہ کو رازی کرنے میں لگے ہوتے ہیں
06:25اور سب کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ اچھے انداز سے قربانی پایا تکمیل کو پہنچے
06:29اور پھر اس کی گوشت کی تقسیم کا جو ترسیل کا جو عمل ہے وہ یہ ساری ایکٹیوٹیز جو آپ لوگ ملائزہ کرتے ہیں
06:36KGN ایک ہی کوشش میں لگا رہتا ہے کہ ان مستحقین تک ان غرابات تک ان ضرورت مندوں تک قربانی کا یہ گوشت
06:43ہمیں بڑے اچھے انداز سے پہنچانا ہے کہ جو پورا سال وہ تب کا گوشت کھانے سے محروم رہتا ہے
06:47اور میں پھر سے سلام تحسین پیش کرتا ہوں ان تمام جو مخیر حضرات ہیں ڈونرز ہیں سپیشلی KGN کے ان کو کہ وہ بڑے پیمانے پر اس اجتماعی قربانی کو کامیاب بناتے ہیں
06:59اور بڑھ چڑھ کر اس قربانی میں حصہ لیتے ہیں اور پھر ریزلٹ یہ نکلتا ہے نتیجتا ہم یہ دیکھتے ہیں کہ لاکھوں لوگ الحمدللہ اس قربانی کے موقع پر استفادہ کرتے ہیں
07:08اس بارے بھی انشاءاللہ یہ حضیم الشان قربانی دوہزار پچیس KGN خواجہ غریب نواز ویل فیر ٹرسٹ کی چھتری کے سائے میں علماء کرام کی زیر نگرانی
07:18انشاءاللہ یہ حضیم الشان قربانی ہوگی اور پھر آپ دیکھئے گا کہ یہ دسترخوانے خواجہ غریب نواز ویل فیر ٹرسٹ وسی سے وسیطر ہوگا
07:27اور جو طبقہ یقیناً استفادہ کرتا ہے KGN سے قربانی کے گوشت سے زیافت کی صورت میں جو کھانے پیش کیے جاتے ہیں
07:35اس میں انشاءاللہ گزشتہ سال کے نسبت بڑے پیمانے پر انشاءاللہ اور جس انداز سے آپ ہمارے والنٹرز کو دیکھتے ہیں
07:41کہ یہ گوشت پہچانے کا جو عمل ہوتا ہے یقین کریں ناظرین یہ پیشاور جو فقیر ہوتے ہیں
07:47ان کو نہیں باٹ دیا جاتا ہے کہ بس کہیں پر بھی کھڑے ہوئے اور کہیں پر بھی لائن لگائی اور قطار لگا کر اور پھر لوگوں میں تقسیم کر دیا
07:54ایسا ہرگز نہیں ہے بڑے اورگینائز وے میں یہ کام ہوتا ہے بڑے ریسرچ کے بعد تحقیق کے بعد فہرس تیار کی جاتی ہے
08:00اور پھر ون بائی ون جو موجودہ ایڈریسز ہوتے ہیں لسٹ میں اس پر ہمارے والنٹرز ہمارے رضاکار
08:06الحمدللہ یہ امانت آپ کی ان تک پہنچاتے ہیں جو اس کے سب سے زیادہ ضرورت مند ہے
08:12سفید پوش طبقہ خاص طور پر ہائلائٹڈ ہے اور اس کو ترجیح دی جاتی ہے پرائیورٹی دی جاتی ہے
08:17کہ ان تک انشاءاللہ ہمیں پہنچانا ہے کیونکہ یہ وہ طبقہ ہے جو کسی کے آگے ہاتھ دراز نہیں کرتا
08:22ہماری ماں بہنیں بیٹیاں الحمدللہ وہ دسترخان پر بیٹھتی ہیں اور آپ دیکھیں
08:26اس وقت بھی ٹیلی ویجن سکرین پر آپ ملاحظہ کر سکتے ہیں
08:29یہ ایک قربانی کے گوشت سے تیار کیا گیا جو کھانا ہے یہ زیافت ہے
08:33الحمدللہ دیکھیں کہ اس انداز سے یہ پیش کی جا رہی ہے
08:37اور سب کو یہ محسوس ہوتا ہے کہ کیجین کوئی ہمارے گھر کا ایک سربراہ ہے کوئی بڑا ہے
08:42اور اس کی موجود کی میں تمام لوگ ہمارے گھر والے ہیں
08:45اور پھر ہم ایک جگہ ملک جل کر یہ زیافت جو پیش کی جا رہی ہے اس سے وہ استفادہ کرتے نظر آتے ہیں
08:52اور ایک ایک غریب جب یقینا گوشت سے تیار کیا گیا یہ کھانا کھاتا ہوگا
08:57تو اس کے دل سے دعائیں نکلتی ہوں گی اور یقین کریں
09:00میں آپ کو on the lighter note نہیں بڑی serious way میں یہ بات کہہ رہا ہوں
09:04جب آپ کو بہت شدید بھوک لگی ہو اور خاص طور پر گوشت جیسی نعمت سے آپ کافی عرصے سے محروم ہو
09:09اور جب اس گوشت سے بنی کوئی بھی چیز کوئی بھی کھانا بریانی ہو کورما ہو تیار ہو کر آپ کے سامنے آئے
09:15اور بڑے اچھی انداز سے بڑے پروٹوکول کے ساتھ بڑے صاف سترے محول میں
09:18بڑے اورگنائز دے میں آپ کو کوئی بٹھا کر پورے عزت اور اکرام کے ساتھ کھلائے
09:23تو پھر یقین کریں بھر تو پیٹ رہا ہوتا ہے لیکن دعائیں جو ہے وہ دل سے نکل رہی ہوتی ہیں
09:29کہ جس اللہ کے بندے کے ذریعے ہم تک یہ کھانا پہنچا
09:33اللہ تعالیٰ اس کے رسک میں کشادگی عطا فرمائے برکت عطا فرمائے غصت عطا فرمائے اور یہی وجہ ہے ہمارے ڈونرز میں اضافہ ہوتا ہے
09:40ہیلپ کرنے والوں میں معاونت کرنے والوں میں مدد کرنے والوں میں کیوں
09:43اللہ کے کاموں میں جب آپ لگ جاتے ہیں تو بھی اللہ آپ کے کاموں کو آسان کر دیا کرتا ہے
09:48الحمدللہ حضب روایت یہ خوبصورت پینل آج بھی اس کے جی این
09:52اسپیشل قربانی ٹیلی تھون ٹو ٹو ٹو ٹو ٹو ٹو ٹو ٹو ٹو ٹو ٹو ٹو ٹو ٹو ٹ میں
09:56آج بھی الحمدللہ خوبصورت گلدستہ صاحبان علم و دانش تشریف فرمائے
10:00اور ان کی تشریف آوری یہاں پر ان کا تشریف رکھنا
10:03یہ اس بات کی علامت ہوتی ہے کہ آپ تک قرآن و حدیث کی روشنی پہنچے
10:08اور جہاں ہم ایک طرف اپنے ڈونر سے اپنے ویور سے اپیل کرتے ہیں
10:12کہ اس اجتماعی قربانی میں آپ کے جی این کا خواج اگریم نواز ویلفیٹ ٹرسٹ کا ساتھ دیں
10:16وہیں ہم آپ سے آپ کے قلوب تک اسلام کی قرآن کی حدیث کی وہ روشنی بھی پہنچاتے ہیں
10:22کہ جو قربانی ہیں اس کا فلسفہ آپ کو معلوم ہو
10:26یقیناً ہر مسلمان ہر فرزندان توحید تمام جو فرزندان توحید ہیں
10:31اور ان تک یہ یقیناً پیغام کسی نہ کسی طور پہنچتا ہے
10:36لیکن ایک ریمائنڈر کال چلی جاتی ہے
10:38قربانی کیونکہ قریب ہوتی ہے عید الحظہ بالکل قریب ہوتی ہے
10:41تو ہر کو یہ چاہتا ہے کہ جتنے رولز ریگولیشنز ہیں
10:43جتنے شریعت نے قوانین وضع کی ہیں قربانی کے حوالے سے
10:47ان تک ہماری کچھ معلومات پہنچے
10:49اس کا فلسفہ کیا ہے اس کی ہسٹری کیا ہے
10:50اس کی فرضیت کس کس کے اوپر آئید ہوتی ہے
10:54اور اس کے لیے صاحب نساب ہونا کس انداز سے ضروری ہے
10:57کیا شرائط ہیں قربانی کے لیے پھر کیسا جانور ہونا چاہیے
11:00تو یہ تمام چیزیں ہم کوشش کرتے ہیں
11:02کہ نالج بھی ایک انفرمیشن بھی
11:04ہمارے اس پلیٹ ٹوم سے آپ تک پہنچے
11:06تاکہ ایک طرف غربہ کی مدد بھی ہو
11:08اور کیجین اجتماعی قربانی کے لیے
11:11اپنی کاویشیں بھی کرے
11:12اور دوسری طرف جو دیکھنے والے
11:14ہمارے مسلمان مہین اور بھائی ہیں
11:16ہمارے ویورز ہیں
11:16ان تک دین اسلام کی روشنی
11:18اور اسپیشلی قربانی کے حوالے
11:21سید الادہ کے حوالے سے جو بنیادی معلومات ہیں
11:23بیسک انفرمیشن ہے
11:24وہ آپ تک آثنٹک ریفرنس بیسڈ
11:26قرآن و حدیث کے ریفرنسز کے ساتھ
11:28وہ پہنچ سکے
11:29تو اسی زمن میں
11:30الحمدللہ آج بھی
11:31عالم اسلام کی معروف شخصیات
11:33تشریف فرمائیں
11:34سب سے پہلی شخصیت
11:35کسی تعریف کے آپ مہتاج نہیں
11:36اکثر آپ ہمیں
11:37ٹیلی تاؤنس میں
11:38آپ ان کو ملائزہ بھی کرتے ہیں
11:39ان کے گفتگو سے استفادہ بھی کرتے ہیں
11:41اے آر وائی کیو ٹی وی کے
11:42مختلف پروگرامز میں بھی
11:43تشریف فرما ہوتے ہیں
11:44حضرت علامہ سعید رضا گیلانی صاحب
11:47السلام علیکم ورحمت اللہ
11:48وعلیکم السلام ورحمت اللہ
11:50کیاستے ہیں علامہ صاحب
11:51خیریہ ستے ہیں
11:51آپ کے ساتھ تشریف فرما
11:53سینئر بروڈکاسٹر ہیں
11:55صحافی ہیں
11:56آپ
11:56کتنا مصروف ترین یہ کام ہیں
11:58اور اس کے باوجود
12:00آپ نے صحافت کے ساتھ ساتھ
12:02جو ایک رضا کارانہ
12:04آپ سمجھ لیں
12:05ایک پیشن ہوتا ہے
12:06کسی کے اندر کے
12:06یار انسانیت کی خدمت کرنی ہے
12:08دہائیوں پر مشتمل
12:09خدمت انسانیت کا یہ سفر
12:11آپ نے تیہ کیا
12:12سماجی رہنما کے
12:13نام سے آج ان کی شناختیں
12:15الحمدللہ
12:16اور ہم
12:17دل کیا تھا
12:18گیرائیوں سے ان کو
12:19ہمیشہ ویلکم کرتے ہیں
12:20کیونکہ جب ایسی شخصیات
12:21گفتگو کرتے ہیں
12:22آپ کو موٹیویٹ کرتے ہیں
12:24تو پھر
12:24ورڈس آپ تک
12:25الفاظ ناظرین آپ تک نہیں
12:27بلکہ جذبات
12:28آپ تک جو ہے
12:29وہ پہنچتے ہیں
12:30تو ہمارے ساتھ تشریف فرما ہے
12:31سید حمید اشرفی صاحب
12:32السلام علیکم ورحمت اللہ
12:34علیکم
12:34السلام ورحمت اللہ
12:35کیسے ہیں
12:36الحمدللہ
12:37اور حضب معمول
12:38حضب روایت
12:39قبیلہ حسان سے
12:40خوبصورت ترین آواز
12:41کو شامل کیا گیا ہے
12:42اور میں ہمیشہ
12:43یہ ایسا لگتا ہے
12:44میرا ایک
12:45ابلیگیشن ہے
12:46مجھ پر
12:46اور میرا فرض بن گیا
12:47میں ہمیشہ
12:48اس بات کا
12:49آن کیمرہ
12:58بڑے شوق
12:58اور ذوق سے
12:59سنتے ہیں
12:59سب بڑے
13:00آپ سے محبت کرتے ہیں
13:01بڑا پیار کرتے ہیں
13:02حضور کی نات کا یہ صدقہ ہے
13:03بے شک
13:04ہمارے ساتھ
13:04عبدالباسط
13:05اجمری موجود ہے
13:06السلام علیکم
13:07علیکم
13:07السلام علیکم
13:08کیسے ہیں
13:08الحمدللہ
13:09اچھا اس سے قبل
13:10کہ حمد باری تعالیٰ
13:11پیش کی جائے
13:12علماء کرام کی اجازت سے
13:13میں آپ سے صرف
13:14یہ اپیل کرنا چاہتا ہوں
13:15ایک پیکج تیار ہوتا ہے
13:16ہر سال
13:17آپ کی آسانی کے لیے
13:18تاکہ اگر آپ
13:19اس اجتماعی قربانی
13:20کا حصہ بننا چاہتے ہیں
13:21اچھا ایک اور
13:22موٹیویشن میں
13:23آپ
13:23زمنا آپ کو یہ دینا چاہتا ہوں
13:24اگر فرض کر لیں
13:25کسی نے اپنے گھر پر
13:26یہ احتمام
13:27اور انتظام کیا ہے
13:28کہ ہم اپنا جانور
13:29لائیں گے
13:30اس کے قربانی ہوگی
13:31اور پھر ہم اپنے
13:31رشتہ داروں میں
13:32اور جو
13:33عیزہ و قربہ ہیں
13:34ان میں
13:35اپنے پڑوسیوں میں
13:46قربانی کے طور پر
13:47تاکہ غرباء کی
13:48مدد ہو سکے
13:49اور
13:49بہت بڑا ایک
13:50صدقہ جاریہ ہے
13:51بلکہ میں یہ بھی
13:52کہنا چاہتا ہوں
13:53دیکھیں
13:53قربانی
13:54جو ہے
13:55ہم کرتے ہیں
13:56یقیناً
13:56اور دین اسلام نے
13:57ہمیں پوری جازت دیئے
13:58یہاں تک کہ
13:58علماء فرماتے ہیں
13:59کہ آپ قربانی
14:00جو جانور ہے
14:01جب وہ زبا ہو جائے
14:03جو حاصل ہونے والا
14:04گوشت ہے
14:05تمام کا تمام گوشت
14:06بھی آپ اپنے پاس
14:07رکھ سکتے ہیں
14:08آپ اس سے
14:08استفادہ کر سکتے ہیں
14:09کوئی آپ کو
14:10روک ٹوک نہیں ہے
14:11لیکن علماء
14:12اس کرام نے
14:12اور بزرگان دین
14:14نے ساتھ ساتھ
14:14یہ بھی ہمیں
14:15سمجھایا اور
14:16بتایا اور
14:17تعلیم دی
14:17کہ مستحب عمل یہ ہے
14:18کہ آپ اس کے
14:19تین حصے کر لیں
14:19ایک آپ خود رکھ لیں
14:21ایک رشتہ داروں میں
14:22دے دیں
14:22ایک غرباء تک
14:23جو ہے نا
14:23وہ آپ پہنچا دیں
14:24لیکن کہ جی ان
14:25آپ کو یہ آواز دے رہا ہے
14:26یہ سزا لگا رہا ہے
14:27کہ دیکھو
14:28اللہ نے تم پر
14:29نعمتوں کے بارش کر رکھی ہے
14:30دسترخان پر
14:31پورے سال
14:32انواع اقسام کی
14:33چیزیں موجود ہوتی ہیں
14:34جب جو دل چاہتا ہے
14:35اللہ کا خاص کرم ہے
14:36فضل ہے
14:36ہمارا بچہ
14:37ہم سے کوئی خواہش کر دے
14:38ہم فوراں اس کو
14:39پوری کرنے کے لئے
14:40دور لگا دیتے ہیں
14:41یہ اللہ کا
14:42کتنا ہم شکر ادا کرنے
14:43کم ہے
14:43لیکن ایک طبقہ وہ ہے
14:44جو پورے سال انتظار کرتا ہے
14:46کہ ہم بھی گوشت کھائیں گے
14:47ہمارے بچے بھی
14:48گوشت کھا کر
14:48خوش ہوں گے
14:49تو ایسے میں ہم چونہ
14:51ایسی قربانی کا بھی
14:52حصہ بن جائیں
14:53کہ جب اس سے حاصل ہونے والا
14:54جو گوشت ہے
14:55وہ تمام کا تمام گوشت
14:56ان مستحقین
14:57ان ضرورت مندوں تک پہنچ جائے
14:59تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
15:00کتنا خوش ہوں گے
15:01اور یہ جو سنت ابراہیمی کی
15:03ادائی ہے
15:04یہ میں یہ سمجھتا ہوں
15:06کہ پھر آپ کی یہ قربانی
15:07بامِ اروج پر پہنچے گی
15:08درجہِ کمال پر پہنچے گی
15:09اللہ کتنا خوش ہوگا
15:11کہ اس میرے بندے نے
15:12میری رضا کے لئے
15:13ایک تو قربانی کی
15:13اور پھر اس انداز سے
15:15اس نے میرے ان غرابہ
15:17بندوں تک
15:17اپنا یہ قربانی کا گوشت پہنچا دیا
15:19کہ ان کو پتا بھی نہیں ہے
15:21کہ کس نے بھیجا
15:21اتنے خاموشی کے ساتھ
15:23ویسے بھی آپ دیکھیں
15:24بڑا پروموٹ کیا گیا ہے
15:25بڑا موٹیویٹ کیا گیا ہے
15:27کہ اگر آپ بہتی چھپا کر
15:28کوئی صدقہ کریں
15:29مطلب آپ دکھا کر بھی
15:30دے سکتے ہیں
15:31اعلانیہ بھی ہو سکتا ہے
15:32لیکن
15:33جو بلکل چھپا کر
15:35کہ کسی کو نہ پتا چلے
15:36اور کسی کی مدد ہو جائے
15:37اس ادا کو
15:38اللہ رب العزت نے
15:39بڑا پسند فرمایا
15:39بڑا انکریج
15:40اسلام نے
15:41اس عمل کو کیا ہے
15:42تو یہ کار خیر
15:43یہاں پر حاضر ہے
15:44اور اس نوبل کاؤس کے لیے
15:46ہم آپ کو آواز دے رہے ہیں
15:47اگر آپ چاہتے ہیں
15:47کہ ایک پوری گائے
15:49جو کے ساتھ حصوں پر
15:50مشتمل ہوتی ہے
15:51اللہ کی رامے
15:52آپ کی جانب سے
15:52قربان کی جائے
15:53اللہ کی رضا کے لیے
15:54حاصل ہونے والا
15:55تمام گوشت
15:56غربہ تک پہنچائے جائے
15:57تو
15:57اگر آپ چاہتے ہیں
16:00ایک حصہ
16:01ایک کاؤ شیئر
16:03آپ کی جانب سے
16:03ملائے جائے
16:04تو اس زمن میں
16:05آپ کو
16:0618,000 ڈوپیز
16:07ڈونیٹ کرنے ہیں
16:07اگر آپ پورا ایک
16:08سالم بکرہ
16:09اللہ کی رامے قربان
16:10کی جی ان کے
16:11چھتری کے سائے میں
16:12کرنا چاہتے ہیں
16:12تو اس کے وقت
16:1332,000
16:14یعنی 32,000
16:14روپے آپ نے
16:15ڈونیٹ کرنے ہیں
16:15مارکٹ ویلیو
16:17آپ نکال لیں ناظرین
16:18جتنی سٹیٹسٹکس ہیں
16:19سب نکال لیں
16:19کی جی ان نے
16:20یہ بھی کوشش کی ہے
16:21کہ ایک تو
16:22بہترین انداز سے
16:23بڑے اورگنائز
16:24ایفیکٹیو میں
16:24میں قربانی ہو
16:25دوسری طرف
16:26یہ بھی کوشش کی ہے
16:27کہ جو تینوں
16:28آپ نے
16:28جو کاسٹ
16:30ملائزہ کی ہیں
16:30آپ ذرا غور کریں
16:31اس وقت میں سمجھتا ہوں
16:32یہ سب سے زیادہ
16:33لو کاسٹ ہے
16:34کہ جس پر
16:35ایک سالم بکرہ
16:35قربان ہونے جا رہا ہے
16:37ایک حصہ آپ
16:37گائے کا ملا سکتے ہیں
16:38اور اس کے علاوہ
16:39اگر پوری گائیں
16:40ون لیک پرنٹی سکس تھاؤدن
16:41مطلب
16:41اٹس کوائٹ
16:42ڈیفیکلٹ
16:42کہ ہم
16:44بڑے آرام سے
16:45کوئی اچھا فروا جانور
16:46اتنے پیسوں میں
16:47لے لیں
16:47اور پھر اس کو
16:48قربان کریں
16:48اور جتنی
16:49ذمہ داری ہے
16:50لانے سے لے کر
16:51رکھنے سے لے کر
16:52چارہ دینے سے لے کر
16:53صفائی سترائی کا نظام
16:54میڈیسنس کا بقائدہ
16:56پروپر انتدام
16:57ڈاکٹرز کی نگرانی
16:58علماء کی نگرانی
16:59اور پھر
16:59عظیم الشان قربانی
17:00اور پھر اس کے
17:01زبیحہ کے
17:02جو ہے
17:03گوشت بننے کے بعد
17:04پھر اس کی تقسیم
17:05اور ترسیل کا عمل
17:06آپ نے کچھ نہیں کرنا ہے
17:07آپ نے صرف
17:08اللہ کی رضا کے لیے
17:09قدم آکے بڑھانا ہے
17:10اور کی جی این
17:11کے ہاتھ میں ہاتھ
17:12ملانا ہے
17:13بس باقی سارا کام
17:14انشاءاللہ
17:14کی جی این کا ہے
17:15یہ بھاری ذمہ داری
17:16ہم نے اپنے
17:17ناتوا کندوں پر
17:18اٹھائی ہے
17:19لیکن اللہ رب العزت
17:20کا کرم
17:20اس کا فضل ہے
17:21کہ اس نے ہمیں
17:22اتنی تقویت دی
17:23کہ الحمدللہ
17:24ہر سال
17:24یہ جو تعداد ہے
17:26ہمارے ڈونرز کی
17:26اور اجتماعی قربانی
17:27میں حصہ لینے والوں کی
17:28یہ ہر سال
17:29مزید سے مزید
17:30وسی سے وسی
17:31اور دگنی سے
17:32تگنی اور پھر چگنی
17:34جو ہے
17:34ماشاءاللہ ہو رہی ہے
17:35اللہ کا خاص کرم
17:36اور فضل ہے
17:37کی جی این
17:37خواجہ غریم نواز
17:38رحمت اللہ تعالیٰ علیہ
17:40کی نسبت ہے
17:41کہ اللہ نے
17:41اس کام میں
17:42اتنی برکت ڈالی ہے
17:42تو ہمیں پوری امید ہے
17:44انشاءاللہ
17:44اللہ کی ذات پر
17:45کامل یقین ہے
17:46کہ اس سال
17:47جو قربانی
17:48اپیل دوہدار پچیس ہے
17:49آپ سب بڑھ چڑھ کر
17:50حصہ لیں گے
17:51دوسرے لوگوں کو
17:51موٹیویٹ کریں گے
17:52یہ میرے اکیلے کا
17:53کیجین کے اکیلے کا
17:54کام نہیں
17:55من حیث القوم
17:56ہم سب کا کام ہے
17:57کہ ہمارا
17:58مسلمان ایک طبقہ ہے
17:59جو کہ تکلیف میں ہیں
18:00اور اس کی تکلیف کم کرنے کے لیے
18:01ایک شاندار موقع ہوتا ہے
18:03عید الحضہ کا
18:03کہ قربانی میں
18:04حصہ بھی لیجئے
18:05اور ان تک
18:06گوش پہنچانے کا
18:07زیافت پہنچانے کا
18:08بھرپور انتظام کیجئے
18:09عبدالباسی تجمیری
18:11حمد باری تعالیٰ
18:12پیش کرنے کی
18:12سعادت حاصل کر رہے ہیں
18:14آئیے ہم سب
18:14اپنی سماعتوں کو
18:16حمد رب جلیل سے
18:18منور کرنے کی
18:19سعادت حاصل کرتے ہیں
18:20بسم اللہ
18:31اللہ حق لا الہ
18:36اللہ لا الہ
18:42اللہ
18:46حسن بی ربی جلل
18:53اللہ
19:00ما فی قلبی غیر اللہ
19:06ما فی قلبی غیر اللہ
19:12نور محمد
19:16صلی اللہ
19:18اللہ
19:20اللہ
19:21اللہ
19:22اللہ
19:24حق لا
19:26اللہ
19:28اللہ
19:30اللہ
19:32اللہ
19:34اللہ
19:36اللہ
19:38اللہ
19:40اللہ
19:42اللہ
19:44اللہ
19:46Bاطن وظاهر ہے اللہ
20:01حافظ و ناصر ہے اللہ
20:06لا الہ الا اللہ حق
20:12لا الہ الا اللہ
20:18لا الہ الا اللہ
20:25کون مقام ہے اللہ
20:30دونوں جہاں میں ہے اللہ
20:44دونوں جہاں میں ہے اللہ
20:50جسم میں جامے ہے اللہ
20:56پڑیے لا الہ الا اللہ
21:02حق لا الہ الا اللہ
21:08لا الہ الا اللہ
21:16حسین پاک سے
21:20حسین پاک سے
21:26پوچھا کہ کچھ بچا بھی ہے
21:32تو سر کٹا کے کہا
21:38لا الہ الا اللہ
21:44حق لا الہ
21:47اللہ
21:49اللہ
21:51حق لا الہ
21:53اللہ
21:55اللہ
21:57محمد
21:59رسول
22:01اللہ
22:03سلامت رہیں لا الہ
22:05اللہ
22:07اللہ
22:08اللہ
22:09میں چاہتا ہوں ابتدا میں
22:10کہ
22:11یقیناً حج بیت
22:13اللہ
22:14کی نیت سے
22:15لاکھوں آزمین حج
22:17اپنے اپنے علاقوں سے
22:19شہروں سے
22:20قصبوں سے
22:21ملکوں سے
22:22بیت اللہ کا
22:23رخ کر چکے ہیں
22:24کر رہے ہیں
22:25اور انشاءاللہ
22:26اس سال بھی لاکھوں
22:27فرزندان توحید
22:28اور بندگان
22:29خدا
22:30بیت اللہ کا حج کرنے کی
22:31سعادت حاصل کریں گے
22:32سر
22:33کتنی اہمیت ہے اس کی
22:35کیا اس کا فلسفہ ہے
22:37اور کل لوگوں پر
22:38حج جو ہے وہ فرض ہے
22:39میں چاہتا ہوں
22:40حج کے حوالے سے
22:41جو ایک بیسک انفورمیشن ہوتی ہے
22:43بنیاد و معلومات
22:44وہ ہمارے ناظرین تک پہنچیں
22:45بسم اللہ الرحمن الرحمن الرحیم
22:47سمیل بھائی سب سے پہلے تو
22:48مبارک بات کے مستحق ہیں
22:49آپ بھی پوری انتظامیہ بھی
22:51کہ ہر سال کی طرح
22:52اس سال بھی یہ
22:53عظیم الشان
22:55اور یہ خوبصورت نشست سجائی ہے
22:57اور یہ قربانی
22:59خواجہ غریب نواز
23:01ویلفئر ٹیسٹ کے تحجہ ہوتی ہے
23:02تو اس میں ہم صرف
23:03قربانی حصے متعلق نہیں
23:05بلکہ جتنے عمور ان دنوں میں آتے ہیں
23:07چاہے وہ حج سے متعلق ہوں
23:09قربانی کے دیگر مسائل ہوں
23:10یا لوگ جو اپنی کالز کر کے
23:12جو سوالات اس حوالے سے
23:13تو کوشش ہوتی ہے
23:14کہ اس کے بھی جو شرعی جوابات ہیں
23:16وہ دیے جائیں
23:16اور چونکہ آپ نے جیسے کہا
23:18کہ حج کے یقیناً یہ دن ہے
23:20اور ابھی کافلے روانہ ہو رہے ہیں
23:22اللہ
23:23اور یہ جو چار مہینے
23:24جن کو مقدس کہا گیا
23:26حرمت والے
23:27کہ زیقادہ
23:27زلحجہ
23:28محرم
23:29یہ تین ایک ساتھ ہیں
23:30اور اس کے بعد ایک جو ہے
23:31وہ الگ سے ہے
23:32رجب کا مہینہ
23:33تو یہ چار مہینے
23:35حرمت والے مہینے ہیں
23:36اور چونکہ یہ زیقادہ سے
23:37یہاں سے اب کافلے
23:39جو ہے وہ روانے
23:40شروع ہو جاتے ہیں
23:41اور تیارییں شروع ہو جاتی ہیں
23:43اور یقیناً یہ
23:44چونکہ اسلام کا ایک فریضہ بھی ہے
23:46حج
23:47اور یہ صرف ایک فریضہ ہی نہیں ہے
23:50یہ مسلمانوں کے اتحاد
23:51ان کی عظمت کو بھی ظاہر کرتا ہے
23:53اور ساتھ ساتھ
23:55مسلمانوں کا
23:56جو ایک عظیم عبادت ہے
23:57اور مسلمانوں کا اپنے رب کے ساتھ
23:59جو ایک تعلق ہے
24:00کہ رب کی رضا کے لیے
24:02مشکتیں بھی برداشت کرنی ہیں
24:04رب کی رضا کے لیے
24:06اپنا مال بھی خرچ کرنا ہے
24:07رب کی رضا کے لیے
24:09جو کچھ
24:09یعنی جتنی مسائب و مشکلات
24:11اگر اس سفر کے اندر آ رہے ہیں
24:13وہ سب کے سب برداشت کرنے ہیں
24:15اور پھر سامنے سے
24:16اس کے مقابلے میں کیا
24:17قدم قدم پر
24:18اللہ تبارک و تعالی نے ایک یہ آتا فرمائے گا
24:20تو یہ وہ مبارک دن ہوتے ہیں
24:22یعنی جو کافلے
24:23ابھی روانہ ہو چونکہ
24:25جو وہاں پہنچ کر
24:26بیت اللہ شریف کا
24:27ابھی جو حج کے لیے
24:29بیت اللہ شریف کی زیارت کر رہے ہوں گے
24:31وہاں پہنچے ہوئے ہیں
24:39آج ہماری روانگی ہے
24:41کل ہماری روانگی ہے
24:42اور ایسے لوگ جو
24:44اب اس سال نہیں جا پا رہے
24:46اللہ تبارک و تعالی
24:47ہم سب کے لیے اسباب پیدا فرمائے ہیں
24:48یقیناً دیکھیں
24:49مسلمان جو ہے نا
24:50اس کے دل میں یہ تڑپ ہے
24:52اس کے دل میں یہ تڑپ لازمی ہوتی ہے
24:54کہ میں بار بار جاؤں
24:56میں وہ بیت اللہ شریف کے نظارے دیکھوں
24:58میں وہاں کا تواف کا وہ منظر
25:00وہاں کے تواف کی جو حسین یادیں ہیں
25:03وہ سب میں بار بار دیکھوں
25:09گھر ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
25:12کا یہ شہر مکہ
25:14حضور کو اس سے بڑی محبت ہے
25:15ایک مسلمان کے لیے
25:17اس سے بڑھ کر اور کیا ہو سکتا ہے
25:19کہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
25:21کو جیس چیز سے محبت ہے
25:22ہمیں بھی اس چیز سے محبت لازمی ہے
25:24یہ ایمان کا حصہ ہے
25:26آپ دیکھئے نا
25:27اللہ تبارک و تعالی نے
25:28قرآن مجید فرقان حمید میں
25:30کچھ چیزوں کی قسم ارشاد فرمائی ہے
25:33یہ اللہ تبارک و تعالی کو
25:35قسم اٹھانے کی قسم ارشاد فرمائی
25:37کی حاجت نہیں
25:37لیکن یہ بندوں کو بتانا مقصود ہوتا ہے
25:40کہ دیکھو رب جس چیز کی قسم ارشاد فرما رہا ہے
25:43وہ کتنی اہم ہوگی
25:44اس کی عظمت کتنی ہوگی
25:46اس کی بلندی کتنی ہوگی
25:48اور اللہ تبارک و تعالی نے
25:49شہر مقدسہ کی قسم ارشاد فرمائی
25:52کہ لا اقسیمو بیہاد البلد
25:54اس شہر مکہ کی قسم
25:55مسلمان کیوں کھیچے چلے جا رہے ہیں
25:58کیوں لاکھوں کی تعداد میں
26:00وہاں پر لوگ جمع ہو رہے ہیں
26:01کیونکہ اس شہر کی
26:03اللہ تبارک و تعالی نے قسم ارشاد فرمائی ہے
26:05اور پھر اگر ہم اس مقام کی بات کریں
26:07بیت اللہ شریف کی
26:08بظاہر تو یہ چار دیواری ہے
26:11یہ بیت اللہ شریف
26:12لیکن دیکھئے حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
26:15نے اس مقام کی فضیلت کیا بیان کی
26:17آج ہم یہاں پر بیٹھے ہیں
26:19ہم نماز پڑھتے ہیں
26:20ہم قرآن پاک کی تلاوت کرتے ہیں
26:22آپ دیکھئے کسی بھی چیز کی طرف
26:24اگر شوق دلانا مقصود ہونا
26:26تو اس کی اہمیت کو سب سے پہلے
26:28اجاگر کیا جاتا ہے
26:29نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
26:30دیکھئے اگر نماز کی فرضیت کے بارے میں
26:33نماز کی اہمیت کے بارے میں فرمایا
26:34آپ حادیث مبارکہ ایک زخیرہ دیکھیں
26:37کہ اگر بندہ گھر میں نماز پڑھتا ہے
26:39تو اس کے لیے ایک ہی نماز کا سواب
26:41پھر اس کی اور اس کا شوق بڑھاتے ہوئے کہا گیا
26:44کہ اگر وہ مسجد جاتا ہے
26:45جماعت کے ساتھ نماز پڑھتا ہے
26:47تو اسے ستائیس نمازوں کا سواب
26:48پھر اس کے شوق کو اور بڑھایا گیا
26:51اور اس کو اس مقدس مقام کی
26:53یہ مکہ ہو یا مدینہ ہو
26:55اس کی عظمت اس کے دل میں ڈالنے کے لیے
26:57کہ جو مسجد نبی شریف میں نماز پڑھے گا
27:00بظاہر وہ ایک نماز ہوگی
27:02لیکن فرمایا
27:02پھر شوق کو اور بڑھاتے ہوئے
27:07کہ دیکھو بیت اللہ شریف اس کی عظمت کیسی ہے
27:10فرمایا ایک نماز اگر اس بیت اللہ شریف میں پڑھی جائے
27:13اس خانہ کعبہ مسجد حرام کے اندر
27:15اللہ تبارک و تعالی ایک لاکھ نمازوں کا سواب اتا فرمایا
27:19ایک لاکھ نمازوں کا سواب
27:21نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
27:23اس مقام کی بیت اللہ شریف
27:25اب حج کے دنوں میں
27:26لوگ جو کھچے چلے جا رہے ہیں
27:27آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
27:32جہاں وہ نماز پڑھتا ہے
27:33اللہ کی رحمت نازل ہوتی ہے
27:35لیکن ہمیں یہ معلوم نہیں ہوتا
27:37کہ کس وقت کہاں پر کس مقام پر
27:39ہماری یہ دعا قبول ہو رہی
27:41ہماری عبادت قبول ہو رہی
27:42امید ہر شخص رکھتا ہے
27:44اسے یقین ہونا چاہیے
27:45اللہ تبارک و تعالی کی ذات سے
27:47لیکن بیت اللہ شریف وہ مقام ہے
27:49جس کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
27:51نے واضح طور پر فرمایا
27:52کہ اللہ تبارک و تعالی
27:54اس مقام پر روزانہ
27:56ایک سو بیس رحمتیں اپنی نازل فرمایا
27:59اللہ
27:59یعنی مقام ایسا ہے
28:01ایک سو بیس رحمتیں
28:02اچھا پھر اس کو تقسیم کر کے بھی بیان فرمایا
28:05فرمایا ساٹھ رحمتیں
28:07اللہ تبارک و تعالی
28:08تواف کرنے والوں پر نازل فرمایا
28:10چالیس رحمتیں
28:12اللہ تبارک و تعالی
28:13وہاں مسجد حرام میں نماز پڑھنے والوں پر
28:15Allah Allah
28:16جو ابھی تواف بھی نہیں کر رہا
28:18جو اگر ایسا بزرگ ہے
28:19اس نے نماز بھی پڑھ لی
28:20اب وہ صرف وہاں بیٹھا ہوا ہے
28:22وہ صرف بیت اللہ شریف کو دیکھ رہا ہے
28:24فرمایا
28:24اللہ اسے بھی بیس نے رحمتیں آتا فرمایا
28:27یعنی ایسا گھر ہے
28:28کہ اس کی طرف صرف بندہ دیکھتا رہے
28:30دیکھتا رہے
28:31رب اس پر بھی رحمتیں نازل فرما
28:33تو کتنا مقدس
28:35تو پھر کیوں مسلمان وہاں پر کھچے نہ جائیں
28:38کیوں مسلمانوں کے دل وہاں سے
28:39کیوں اس طرح وابستہ نہ ہوں
28:41اور حج کے لئے یاد رکھئے
28:43لوگ مال کمال لیتے ہیں
28:44لوگ اپنا بینک بیلنس پڑھا لیتے ہیں
28:46لیکن بعض وقت اس طرف ان کی یہ
28:49ذہن نہیں جاتا
28:50اور اس طرف ان کی توجہ نہیں ہوتی
28:52حج ہر صاحب نصاب
28:54آقل بالغ مسلمان پر
28:56ایسا شخص جو صاحب نصاب ہو
28:58صاحب نصاب سے مراد کیا ہے
28:59کہ حج کے دنوں میں
29:00اس کے پاس اتنا مال موجود ہو
29:03کہ وہ حج کے لئے جا سکے
29:04واپس آسکے
29:06یعنی جتنا خرچہ ہے
29:07وہاں پر حج کے جتنے دنوں میں
29:08وہ رہنے کا
29:09اس کے پاس یہ بھی مال موجود ہو
29:11اور جتنے دن وہ وہاں پر رہے گا
29:13حج کے ایام میں
29:14اس کے پیچھے اس کے گھر والے
29:16ان کے لئے بھی مال موجود ہو
29:17کہ وہ آسانی سے زندگی بسر کر سکیں
29:19اگر کسی کے پاس اتنا مال موجود ہے
29:22اتنا سامانے تجارت
29:23یا جو بھی بینک بیلنس ہے
29:25کہ وہ جا سکتا ہے
29:26واپس آسکتا ہے
29:27اس کے ساتھ ساتھ
29:28اس کے پیچھے اتنا مال ہو
29:29کہ اس کے گھر والے بھی
29:30آسانی سے زندگی گزار لیں
29:32تو زندگی میں صرف ایک مرتبہ
29:34اس پر حج کرنا یہ فرض ہے
29:35اور حج کی فرضیت ہونے کے باوجود
29:38جو ٹالمٹول کرتا رہا
29:39یا جو اس گمان میں رہا
29:41کہ پہلے تو بچوں کی شادی ہو جائے
29:42پہلے میں اپنا گھر بنا لوں
29:44پہلے میں اپنا یہ کر لوں
29:45نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
29:46نے واضح طور پر فرمایا
29:48کہ جو حدیث مبارکہ کا مفہوم
29:50کہ حج کی فرضیت کے باوجود
29:51جو حج ادا کرنے میں تاخیر کرتا ہے
29:53حج نہیں کرتا
29:54نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
29:56کہ حدیث مبارکہ کی الفاظ فرمایا
29:58وہ چاہے پھر یہودی ہو کر مرے
30:00یا نصرانی ہو کر مرے
30:01یہ بہت بڑی وعید ہے
30:03کہ جو حج فرض ہونے کے باوجود
30:05حج ادا نہیں کرتے
30:06آپ دیکھیں زندگی میں
30:07ایک مرتبہ بندہ حج کر لیں
30:09فرض ادا ہو گیا
30:10اس کے بعد دیگر تمام معاملات
30:11تو چلتے رہیں گے
30:12تو جن پر حج فرضیں
30:13انہیں چاہیے
30:14کہ وہ فوراً
30:15اس حج کی ادایگی کو
30:16اپنے اس فریضے کو ادا کریں
30:17اس کی برکت سے
30:19اللہ تبارک وطاللہ
30:19ان کو اور زیادہ مال
30:21میں برکت ادا فرمایا
30:22بہت ہی جامع انداز میں
30:23اللہم صاحب آپ نے
30:24بڑی تفصیل
30:25ہمارے ناظرین تک پہنچا دیئے
30:27اور جو آخر میں
30:28اللہم صاحب نے
30:29جو موٹیویشن دیئے
30:30جو ترغیب اور تحریک دیئے
30:31یہ بہت ضروری ہے
30:32آپ اگر حج کر سکتے ہیں
30:34اور آپ کو پتا ہے
30:35کہ جتنی شرائط بتائی گئی ہیں
30:37وہ سب آپ پر لازم آتی ہیں
30:39اور آپ پر حج کرنا
30:40بہرحال زندگی میں
30:41ایک بار فرض ہے
30:41اور پھر بھی آپ اگر
30:43حج نہیں کرتے
30:43تو یقین کریں
30:44اس سے اللہ کی ذات کو
30:46کوئی فرق
30:47یقیناً نہیں پڑتا
30:48اس سے آپ کی ذات کو
30:49بہت فرق پڑتا
30:50اور جب
30:52یقیناً اتنی بڑی بڑی
30:54وعیدیں ہیں
30:54حج نہ کرنے پر
30:55اسی طرح
30:56جس طرح علامہ صاحب نے فرمایا
30:58انعامات بھی پھر ویسے ہی ہیں
30:59کہ حج کرنے کے بعد
31:00یقیناً جو
31:01سب سے زیادہ
31:02آسان ترین مفہوم
31:04حج
31:04جس کا مقبول ہو جائے
31:06اس کے لیے
31:06ہمیں بحیثیت
31:08طفل مکتب ملتا ہے
31:09کہ انسان
31:10بندہ
31:10مسلمان
31:11ایسا ہو جاتا ہے
31:12جیسے آج ہی
31:13ماں نے اس کو پیدا کیا ہو
31:15اس سے بڑھ کر
31:16میں سمجھتا ہوں
31:16کے انعام
31:17اس سے بڑھ کر
31:18ریوارٹ کیا ہو سکتا ہے
31:19اور پھر بھی
31:19اگر ہم محروم رہیں
31:20تو پھر یہ محروم ہونا
31:22پھر ہمارے لیے
31:22یہ نقصان ہمارے لیے
31:24تو
31:25اقل استعمال کریں
31:27اور
31:27یقیناً
31:28اقل مندی کا
31:28تقاضہ یہی ہے
31:29کہ اگر
31:30اللہ نے آپ کو
31:30اتنا نوازہ ہے
31:31تو زندگی میں
31:32ایک بار حج
31:33ضرور کریں
31:33میکنیٹک فیلڈ ہوتی ہے
31:35آپ نے دیکھا
31:36کہ اس طرف
31:37جو چیزیں ہیں
31:37جو میکنیٹک فورس
31:39ان کو اپنی طرف
31:40کھینچنا شروع کرتی ہے
31:41یہ جو
31:42بیت اللہ ہے نا
31:43یہ
31:43سپیریچول
31:44ایک میکنیٹ ہے
31:46اور
31:46اللہ رب العزت
31:47اس میں ایسی تاثیر
31:48رکھی ہے
31:48ایسی کشش رکھی ہے
31:50ایسی اٹریکشن
31:51رکھی ہے
31:51کہ آپ دیکھیں
31:52کہ دنیا بھر
31:53اور یہ
31:53جو میکنیٹک فیلڈ
31:54کے میں نے بات کی
31:55ناظرین
31:55360 ڈگری پر
31:57یہ چیزوں کو
31:58اپنی طرف
31:58اٹریک کرتی ہے
32:07دنیا بھر سے
32:09جب سے یہ قائم ہوا
32:10اللہ رب العزت
32:11نے ایسی تاثیر
32:12ایسی کشش رکھی
32:13دنیا بھر سے
32:14لوگ کھیچے چلے آتے ہیں
32:15اور یہ صرف
32:16حج کا موقع نہیں
32:17بلکہ آپ پورا سال
32:18365 دن
32:19سال کے دیکھیں
32:20لوگ بس
32:21ایک لگتا ہے
32:22کہ ایک شما ہے
32:22اور پروانے
32:23اس کی طرف
32:24لپک رہے ہیں
32:24اور دیوان آوار
32:26اپنے
32:27رب کے حضور
32:28التجائی پیش کر رہے ہیں
32:29آنکھوں میں آسو ہیں
32:30اور کتنا خوبصورت
32:31علامہ صاحب نے فرمایا ہے
32:32کہ کوئی اگر بیٹھ کر
32:34صرف بیت اللہ کی
32:35کعبہ شریف کی
32:36اگر صرف زیارت بھی کر رہا ہے
32:37وہ جو خصوصی
32:38اللہ کی رحمتیں
32:39نازل ہو رہے ہیں
32:40تو بیس ان میں وہ ہیں
32:41نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
32:43کے فرمان کے مطابق
32:44کہ وہ اس کو نصیب ہو رہی ہیں
32:46یعنی کہ صرف
32:46ایسے ہی جو
32:47اللہ کے گھر میں بیٹھا ہے
32:48اللہ اپنے گھر کے مہمان کو
32:50صرف خالی بیٹھنے پر بھی
32:52ایسا نباستہ ہے
32:53تو پھر جو سجدوں میں ہیں
32:54جو تلاوت قرآن میں ہیں
32:56اور پھر جو تواف کر رہا ہے
32:57جو سعی کر رہا ہے
32:59اللہ نے کتنی نعمتیں
33:00برگتوں سے اس کو نوادہ ہوگا
33:01آخر میں بس یہی دعا ہے
33:03جو اللہم صاحب نے فرمایا
33:04کہ اللہ رب العزت
33:05ہم سب کو زندگی میں
33:07کم سے کم ایک بار
33:09حج بیت اللہ کی سعادت
33:10نصیب فرمائے
33:11آمین سبحانہ
33:12اور جو کیفیات ہیں
33:14یقیناً اللہ رب العزت
33:15اپنی بارگاہ میں
33:16اس کو قبول فرمائے
33:16آمین
33:17سید صاحب
33:18یقیناً قربانی
33:19دوہزار پچیس
33:20آپ اس سال صرف
33:21تشریف فرما نہیں ہے
33:22بلکہ ہر سال ہی
33:24جب بھی قربانی اپیل
33:25دوہزار پچیس ہوتی ہے
33:26نہ کہ صرف آپ
33:26تشریف فرما ہوتے ہیں
33:27بلکہ ہمارے شانہ بشانہ
33:29آپ چیزوں کو
33:29مانیٹر کرتے ہیں
33:30افزرف کرتے ہیں
33:31آپ کی محبت ہے
33:32اور آپ کے لئے
33:33سعادت ہے
33:33کہ اللہ نے
33:34اس کار خیر میں
33:35آپ کے لئے بھی
33:36ایک کانٹریبیوشن
33:36یقیناً کہیں نہ کہیں
33:38ایک حصہ رکھا ہے
33:38طرح میں چاہتا ہوں
33:40تھوڑا سا ایک
33:40کیونکہ آپ صحافی بھی رہے ہیں
33:42اور رضاکار بھی رہے ہیں
33:43تو آپ نے
33:44بہت سارے ایسے کام
33:45کیے ہیں
33:46کہ آپ سے یہ سوال
33:48بنتا ہے
33:49اتنا بڑا مقدس
33:51یہ عمل ہے
33:52یہ کار خیر ہے
33:54اور قربانی
33:55مطلب اللہ رب العزت
33:56نے کس انداز سے
33:58لوگوں کو موٹیویٹ کیا
34:00اور ہر سال
34:00لاکھوں لوگ
34:01عالم اسلام
34:02آپ دیکھیں
34:02کہ کس نے
34:03ذوق اور شوق
34:04کے ساتھ
34:04قربانی کرتا ہے
34:05لیکن
34:05ہر اچھی چیز کے ساتھ
34:07جو ہے
34:07کچھ شیطانی
34:08قوتیں
34:09شیطانی طاقتیں
34:10وصفصے
34:10یہ سب جڑ جاتے ہیں
34:12مطلب ایک بیوپاری
34:13جو ہے
34:14وہ قربانی
34:15کا جانور بیچ رہا ہے
34:16خود مسلمان ہے
34:17کلمہ گو ہے
34:18اور اس کو پتا ہے
34:19کہ جس کو بیچ رہا ہوں
34:19یہ بھی مسلمان ہے
34:20اور یہ کوئی
34:21عام کھانے کے لیے
34:22نہیں لے رہا
34:23بلکہ یہ قربانی
34:24جیسا فریضہ
34:25سر انجام دینے کے لیے
34:26مجھ سے جانور لے رہا ہے
34:27اب اس میں کوئی خامی ہے
34:28تو اس کو چھپا لینا
34:29یعنی کہ اگر
34:31کوئی ایسا عیب
34:31اس جانور میں
34:32کہ جو ہونے کی وجہ سے
34:34قربانی نہیں ہو سکتی
34:35لیکن اس سے چھپا کر
34:36جانموچ کر دینا
34:37تاکہ اس کا سودا بگ جائے
34:39بلے سے
34:39سامنے والی کی قربانی
34:41ہوتی ہے
34:42نہ ہو
34:42یعنی کہ اس کے اندر
34:43کوئی کیفیت
34:44ایسی کوئی احساس
34:45ایسا نہیں ہے
34:45اپنے مسلمان بھائی کے لیے
34:47اسی طرح بھی
34:48ہم دیکھتے ہیں
34:48کہ چلو بھئی
34:49جس طرح بھی کر کے
34:50آپ اچھا دیکھ بال کر کے
34:51جانور لے آئے
34:52تو اکثر ہم نے دیکھا
34:53کہ جانور چوری ہو جاتا ہے
34:55تو اس طرح کی چیزیں
34:56ہوتی ہیں
34:56تو بڑا ایک دل
34:57دھکتا ہے
34:58کہ ایک اتنا بڑا
34:59فریضہ سر انجام
35:00دینے کے لیے
35:00قربانی اللہ کی
35:01رامے
35:02زبیعہ
35:03اللہ تعالی کی
35:04رامے انسان پیش کرے گا
35:05اتنا مقدس کام
35:06سر انجام دے گا
35:07اس کے بعد بھی
35:08یہ چیزیں
35:08معاشرے کے اندر ہونا
35:10یقیناً
35:10اس کا صدیباب
35:11ہونا ضروری ہے
35:12لوگوں کو ایک پیغام
35:13جانا ضروری ہے
35:14کہ بھائی
35:14بڑا مقدس
35:15یہ کام ہے
35:16اور یہ
35:17اللہ کی رام
35:18خالیصتاً
35:18اللہ کی رضا کے لیے
35:20کام سر انجام
35:20مسلمان دیتا ہے
35:22کم سے کم
35:22یار
35:23اگر کہیں
35:23تم بددیانتی کرتے ہو
35:25اس مقدس کام
35:26کو تو چھوڑ دو
35:26سر کیا فرمائی
35:27بہت شکریہ
35:29سمیر بھائی
35:30اور
35:31آپ نے
35:32دو بڑے
35:32اہم نقات کی طرف
35:33توجہ دلائی ہے
35:34ماضی میں بھی
35:36جو ہم پرگرام کرتے رہے
35:37اور یہ
35:38حق کی صدح لگاتے تھے
35:40تو
35:41اس موقع پہ بھی
35:43اسی قسم کے
35:43سوالات کے جوابات
35:44ہم نے دیئے
35:45اور یہ دیکھیں
35:46کیونکہ
35:47ہم اس معاشرے میں
35:48رہتے ہیں
35:49جہاں پر
35:50اچھائی کے ساتھ
35:51برائی بھی ہے
35:51پھول کے ساتھ
35:53کانٹے بھی ہیں
35:53بہت سارے معاملات ہیں
35:55پہلے سوال
35:58کا جواب یہ ہے
35:59کہ جو شخص
36:00کسی مسلمان کو
36:01خاص طور پر
36:02مسلمان کو
36:03دھوکہ دے
36:03پہلی بات
36:04تو مسلمان کی
36:05یہ نشانی نہیں ہے
36:06کہ کسی شخص
36:07کو وہ دھوکہ دے
36:08تو چے جائے
36:09کہ مسلمان کو
36:10وہ دھوکہ دے
36:10مسلمان کی یہ شان نہیں ہے
36:12کہ وہ
36:13کسی بھی انسان
36:14کو دھوکہ دے
36:15سرکار دعالم
36:16صلی اللہ علیہ وسلم
36:16نے
36:16اس کو بہت سختی کے ساتھ
36:18منع فرمایا ہے
36:19اور
36:20ایسے موقع پر
36:21جبکہ قربانی کے اندر
36:23کوئی بددیانتی کرے
36:24یعنی
36:25عیبدار جانور کو
36:26بے عیب کر کے
36:28صرف دنیا کی
36:30مال و مطا کے لیے
36:31اپنے مالی فائدے کے لیے
36:33ایک خراب جانور کو
36:34اچھا کر کے
36:35دھوکہ دے کر
36:36وہ جانور کو
36:38بیچے کمائے
36:38تو آپ سمجھ لیں
36:39کہ اس کی آخرت
36:40کے بارے میں
36:41پھر تباہی کے علاوہ
36:42ہم کچھ نہیں کہہ سکتے
36:43اللہ
36:44انسان
36:44لوگوں کو بھی یہ چاہیے
36:45کہ وہ
36:46کوشش کر رہے ہیں
36:47اور لوگ کوشش کرتے ہیں
36:48آپ نے دیکھا ہوگا
36:49کہ بہت سارے لوگ
36:50جب بیمانی کرتے ہیں
36:50تو وہ
36:51تاریکی میں
36:52کھڑے ہو جاتے ہیں
36:52اندھیرے میں
36:53ان کا دل یہ اندر سے
36:55کہہ رہا ہوتا ہے
36:55کہ ہمیں شخص کو
36:56دھوکہ دینا ہے
36:57چونکہ اندھیرے میں
36:58زیادہ چیزیں
36:59کلیر نہیں نظر آتی
37:00تو آپ نے دیکھا ہوگا
37:01کہ منڈی میں
37:02اس وقت
37:02بہت زیادہ
37:02بندیاتی ہوتی ہے
37:03جالی نوٹ
37:04چل رہے ہوتے ہیں
37:05اس کے علاوہ
37:06ٹوٹے ہوئے دانت
37:08ہوتے ہیں
37:08تو وہ
37:08مسنی لگا دیتے ہیں
37:09ٹوٹے ہوئے سینگ ہوتے ہیں
37:11ان کو
37:11جناب علی
37:12خورج کے خوبصورت
37:13بنا کر
37:13وہ دھوکہ دے رہے ہوتے ہیں
37:14زخم ہے
37:15بڑا تو
37:15وہاں بے
37:16کوئی ڈیزائن
37:16بنا کے
37:17اس طریقے سے
37:18تو
37:19بنیادی طور پر
37:20تو اس کے پکڑنا
37:21اور
37:23ان کو
37:24مجلموں کو
37:24سزا دینا
37:25یہ تو انتظامیہ
37:26کا کام ہے
37:26یہ ریاست کا کام ہے
37:28لیکن
37:28اپنے طور پر
37:29جو آدمی قربانی
37:30کا جانور
37:30خریدنے کے لیے جائے
37:31تو اس کی کوشی
37:32یہ ہونی چاہیے
37:33کہ وہ اچھے سے
37:34اچھا جانور
37:34دیکھ کر لے آئے
37:36اگر اس کے ساتھ
37:37دھوکہ ہو جاتا ہے
37:37تو وہ
37:38اس چیز کا
37:38ذمہ دار نہیں ہے
37:39لیکن
37:40اللہ تعالی نے
37:40اس کو اگر
37:41توفیق دی ہے
37:41تو وہ کوئی اور
37:42جانور بھی خرید لے
37:43اور صحیح صاحب
37:44اگر خود اتنا
37:45ایکسپرٹ نہیں ہے
37:45کہ پروپر دیکھ
37:46نہیں سکتا
37:47تو کم سے کم
37:47کسی ایکسپرٹ
37:48کو اپنے ساتھ
37:49لے جائے
37:49کہ بھئی ہمیں
37:50دلوا دو
37:50قربانی کا معاملہ
37:51ہے کوئی مدد
37:52بے آئے
37:52ہمیں جانور چاہیے
37:53تاکہ قربانی
37:54تو ایسے لوگ
37:56جو قربانی کے
37:57جانور کے
37:57یہ فروغ کے
37:59سلسلے میں
37:59دھوکہ دیں
38:00میں سمجھتا ہوں
38:01کہ یہ معاشرے
38:02کے کلنگ کا ٹیکہ ہے
38:03یہ سمجھ لیں
38:04ان کے ماتے کے اوپر
38:05تو ان کو
38:05کڑی سے کڑی
38:06سزا دینی چاہیے
38:07اور دوسری بات
38:08یہ کہ جانوروں
38:09کی چوری کے بارے میں
38:10بھی آپ نے کہا
38:10کہ دیکھیں
38:11ایک تو ہوتا ہے
38:11سال بھر کی چوری
38:12جیسے مثال کے
38:13طور پر اگر
38:14کوئی شخص
38:14گناہ کرتا ہے
38:15اور گھر کے اندر
38:16گناہ کرتا ہے
38:17تو اس کی سزا
38:18تو ہے اپنی جگہ
38:18لیکن اگر کوئی شخص
38:20وہ گناہ
38:20مسجد کے اندر کرے
38:21تو آپ سوچیں
38:22کہ اس کے پھر
38:23اس کا عذاب بھی
38:24ویسے ہی ہوگا
38:24اسی طریقے سے
38:26اگر عام دنوں میں
38:27چوری کرتا ہے
38:28سال بھر چوری کرتا ہے
38:29تو وہ تو گناہ
38:30اپنی جگہ پر ہے
38:30لیکن قربانی کا جانور
38:32اور خاص طور پر
38:33میں آپ کی توجہ دلاؤں
38:34کہ آپ نے دیکھا ہوگا
38:35کہ بہت سارے ایسے لوگ ہیں
38:38جو متفسد
38:38طبقے سے تعلق رکھتے ہیں
38:40وہ چھوٹا موٹا جارور سار
38:41بھر بیسیاں ڈال کر
38:42کمیٹیاں ڈال کر
38:43پیسے جمع کر کر
38:45بعض لوگ تو
38:46اپنے خواتین
38:47زیورہ تک بیج دیتی ہیں
38:48اور بچوں کی خوشیاں
38:49بھی ہوتی ہیں
38:50اور ایک فرائز کی
38:51ادائیگی بھی ہے
38:52تو سنتِ ابراہیمی کے لیے
38:54خریدا گیا وہ جانور
38:55جو اتنی محبت سے
38:57لوگوں نے خریدا ہے
38:57اور وہ جناب
38:58رات کے وقت چوری ہو جائے
39:00یا کسی وقت چوری ہو جائے
39:01تو دل پر کیا گزرے گی
39:02چوری چل جائے گی
39:03سمجھ لیں وقت سے پہلے
39:04تو
39:05بہت زیادہ لوگوں کو
39:07صدمہ ہوتا ہے
39:07لیکن کہ سیئے صاحب
39:08امانداری کے بات یہ
39:10کہ جو امیر طبقہ ہے
39:12وہاں تو
39:13گرلز بھی لگی بھی ہوتی ہیں
39:14جی
39:15اور تالے بھی بڑے بڑے ہوتے ہیں
39:16اوپر سے گارڈز بھی بیٹھے ہوئے ہوتے ہیں
39:18یہ مطلب
39:19انفورچونٹی
39:21چوریاں بھی زیادہ تر وہیں ہوتی ہیں
39:22جہاں غریب طبقہ بچارہ
39:24وہی آپ نے جیسے کہا
39:25پورا سال پیسے جمع کر کے
39:26کلیکشن کر کے
39:27گھر میں چیزیں بیچی جاری ہیں
39:29کہ بھئے قربانی کرنی ہے
39:30وہاں پر یہ کام ہو رہا ہے
39:31اب آپ یہ دیکھیں
39:32کہ کتنا وہ شخص
39:33کتنا صدمے سے
39:34بے حال ہوتا ہوگا
39:35بعض لوگ تو
39:36اس پوزیشن میں نہیں ہوتے
39:37کہ وہ دوبارہ کوئی جانور
39:38خرید سکیں
39:39تو آپ سمجھ لے
39:40کہ ان کے دل سے
39:41کس قدر بدعوہ نکلتی ہوگی
39:42اور اگر نہ بھی نکلے
39:44تو جب دل ان کا
39:45دکتہ ہوگا
39:45تو یہ بدعوہ
39:46میرا یقین ہے
39:47میرا ایمان ہے
39:48کہ وہ براہراس
39:49عرش علائی تک جاتی ہے
39:50ایسے لوگوں کا
39:51سمیر بھائی
39:52بڑا برا انجام ہوتا
39:53ہم نے دیکھا
39:54اس معاشرے کے اندر
39:55وہ سمجھتے ہیں
39:56کہ وقتی طور پر
39:57ہم نے لوگوں کو
39:57لوٹ لیا
39:58اور لوٹ کر
39:59وہ سمجھتے ہیں
39:59کہ ہم نے سب کچھ
40:00خوشیاں آسل کر لی
40:01وہ محض
40:02ان کی نظروں کا دھوکہ ہے
40:03عملی طور پر
40:04کہ ہم دیکھیں گے
40:05تو ان کی آخرت
40:07میں تو جو بھی
40:07ان کی خرابی ہے
40:08وہ تو اپنی جگہ پر ہے
40:09لیکن دنیا میں بھی وہ
40:11اس کے سمرات پاتے ہیں
40:12اور دیکھتے ہیں
40:13کہ کتنی ان کو
40:14سزا ملتی ہے
40:14تو جہاں انتظامیہ
40:16کی بھی ذمہ داری ہے
40:17کہ ایسے لوگوں کے
40:18اوپر نظر رکھیں
40:18اور میں سمجھتا ہوں
40:20کہ جتنے بھی
40:20قربانی کے جانور
40:21آپ نے دیکھا
40:22چوری ہوتے ہیں
40:22بہت کم ایسا ہوتا ہے
40:24کہ وہ جانور
40:25واپس مل جائیں
40:26کیوں کہ ان جانوروں
40:28کے پیچھے
40:28کوئی نمبر پلیٹ
40:29نہیں ہوتی
40:29نمبر پلیٹ نہیں ہوتی
40:31کوئی نشانی
40:32کوئی کاغذات نہیں
40:33بلکل کوئی کاغذات
40:33نہیں ہوتے
40:34بلکہ باز علاقوں میں
40:35تو آپ کو یہ سنن کر
40:36افسوس ہوگا
40:37کہ وہ ڈکیت
40:38باقاعدہ
40:38ٹرک لے کر آتے ہیں
40:39اور اپنے ساتھ
40:40ہتھیار بند
40:41افراد لے کر آتے ہیں
40:42مسلح افراد
40:43اور وہ پورے پورے
40:44باڑوں کو خالی کر دیتے ہیں
40:45یہ اس معاشرے کا
40:47بہت بڑا علمیہ ہے
40:48یہ ایک جانور کی بات
40:49نہیں ارز کر رہا ہے
40:50اس طریقے سے
40:51وہ لے کر چلے جاتے ہیں
40:52اور بعض وقت
40:53تو بے درخ
40:54وہ قدل بھی کر دیتے ہیں
40:55بلکہ دیکھتے ہیں
40:56کہ اگر ہم
40:57اپنے معاملات کے اندر
40:58ناکام ہو گئے
40:59ڈکیتی میں
40:59تو وہ جانور کو بھی
41:00گولی مر دیتے ہیں
41:01اس سے بڑی بدبختی
41:03کیا ہوگی
41:03اس معاشرے کی
41:04لیکن باراللہ
41:05اللہ تعالیٰ
41:05ان کو ہدایت
41:06اتا فرمائے
41:07اور پولیس
41:08کو بھی چاہیے
41:09کہ اس سلسلے میں
41:09وہ لوگوں کے ساتھ
41:10تعابون کرے
41:11جتنا ممکن ہو سکتا ہے
41:13وہ ایسے
41:14لوگوں کے گرد
41:15جو ہے
41:15وہ اپنا
41:16شکنجہ
41:17جو ہے
41:18جکڑے
41:19اور مضبوط کرے
41:20اور ان کو گریفتار کرے
41:21اور یہ دیکھیں
41:22کہ بہت سارے لوگ
41:23ایف آئی آئر کٹانے
41:24کیلئے بھی جاتے ہیں
41:24تو وہ ان سے پوچھتے ہیں
41:25کہ بھئی آپ جو ہے
41:26کوئی نشانی بتائیں
41:27فرم
41:27جانور کی کیا نشانی بتائیں
41:29سب کی دو سنگے ہیں
41:31سب کا ایک موہ ہے
41:31چار ٹانگے ہیں
41:32یہ سارے معاملات ہیں
41:33تو وہ چار نشانی کیا بتائے گا
41:35کلر وغیرہ بتا دیتا ہے
41:36تو آپ کوئی گاڑی کا
41:48اور لوگوں کے اندر بھی
41:49احساس ہونے چاہیے
41:50اور ہم ان کے لئے دعا کر سکتے ہیں
41:52کہ جو لوگ یہ کام کرتے ہیں
41:54ان لوگوں کو عیضہ پہنچاتے ہیں
41:55یہ میں سمجھتا ہوں
41:56کہ یہ بہت بڑی تکلیف ہے
41:57قربانی کے لئے
41:58لائے گیا جانور
41:59جس محبت و خلوص کے ساتھ
42:01لائے جاتا ہے
42:01وہ چوری ہو جائے
42:02تو سمجھے دل پر چوری پھیر جاتی ہے
42:04وقت سے پہلے
42:04جانور پر تو نہیں پھیری
42:07وہ واقعی
42:08اور دل پر
42:08اور خاص اور پر
42:09بچے آپ دیکھیں
42:10وہ تو جب
42:11ویسے ہی آپ دیکھیں
42:12قربانی کے دن
42:13جب جانور کو قربان
42:15کہہ جارہا ہوتا ہے
42:15تو چھوٹے بچے
42:16جو اس کی دیکھ بال میں
42:17کھانا کھلانے میں
42:18چارہ ڈالنے میں
42:20اور پوری پوری رات
42:21اس کی پروٹیکشن
42:22اور اس کی افادت
42:23اس کو دیکھ رہے ہیں بیٹھ کر
42:24تو پوری پوری رات گزار رہے ہیں
42:26سو ہی نہیں رہے
42:27والدین کہہ بھی رہے ہیں
42:28سو جاؤ بھلے نہیں
42:29ہم اپنی گائے کے پاس ہیں
42:31ہم اپنے بکرے کے پاس ہیں
42:32یہ کیفیات اور جذبات ہوتے ہیں
42:33اور وہاں کوئی ایسا
42:34اگر معاملہ ہو جائے
42:36تو یقینا پھر
42:37صحیح فرمایا
42:38سید صاحب نے
42:38کہ قربانی کے جانور
42:40کی گردن سے پہلے
42:42پھر دل پر چھوڑی
42:43جو ہے وہ چل جاتی ہے
42:43اللہ رب العزت
42:44ہم سب کو محفوظ فرمائے
42:46ہم آپ سے پھر سے
42:47ایک یہ اپیل کرنا چاہتے ہیں
42:48ناظرین اکرام
42:49جس مقصد کے لئے
42:50یقینا یہ ایوان سجا ہے
42:52اور یہ صاحبان علم و دانش
42:53یہاں تشریف فرمائے
42:54اور آپ تک کی موٹیویشن
42:55یہ ترغیب پہنچا رہا ہے
42:56اجتماعی قربانی
42:57دو ہزار پچیس
42:58انڈر دی امبریلا
42:59خواجہ غریب نواز
43:01زیل فیر ٹرسٹ
43:01یہ اجتماعی قربانی
43:03خالصتا ان غرابہ کے لئے
43:06ان مستحقین کے لئے
43:07ان ضرورت مندوں کے لئے
43:08وہ طبقہ کے جو پورے سال
43:10گوشت کھانے سے محروم رہتا ہے
43:12KGN آپ سے یہ کمیٹمنٹ کرتا ہے
43:14اپنے ویور سے
43:14اپنے ڈونر سے
43:15کہ اس جماعی قربانی کو
43:17علمائی کرام کی زیرے نگرانی
43:19انشاءاللہ
43:19پائے تکمیل تک پہنچایا جائے گا
43:21بہت ہی
43:22اورگنائز وے میں
43:23بڑے افیکٹیو وے میں
43:24انشاءاللہ
43:25گوشت کی تقسیم کا
43:26ترسیل کا
43:27جو عمل ہے
43:28وہ بھی انشاءاللہ
43:29پائے تکمیل کو پہنچے گا
43:30اور یہ بھی کمیٹمنٹ
43:31ہم آپ سے کرتے ہیں
43:32اور اس کا عملی نمونہ
43:34آپ نے ہماری فوٹیجز
43:35اور ہمارے ویجولز کے اندر دیکھا
43:37کہ ایسے ایریاز
43:38جہاں پر کھانا بنا کر کھانا
43:40لوگوں کے لیے مشکل ہے
43:42گوشت رکھنے کے لیے
43:43فریج موجود نہیں ہے
43:44کوئی بہتر مناسب انتظام نہیں ہے
43:47تو وہاں
43:48زیافت کے طور پر
43:49کھانا تیار کر کے
43:51دسترخوانے خواجہ غریب نباس
43:53ویل فیر ٹسٹ پر
43:54الحمدللہ
43:55لاکھوں لوگ آپ دیکھتے ہیں
43:56کہ وہ استفادہ کر چکے ہیں
43:58زیافت کے طور پر
43:59ان کو وہاں کھانا پیش کیا جاتا ہے
44:00مقصد یہ ہوتا ہے
44:01کہ جو آپ نے
44:02اس کار خیر میں حصہ لیا
44:03اس کو اچھے سے اچھے انداز سے
44:06احسن سے احسن انداز سے
44:08ہم غربہ تک پہنچائیں
44:09تاکہ آپ کا جو ٹرسٹ ہے
44:11اعتماد ہے
44:12کے جی این پر وہ
44:13مضبوط سے مضبوط تر ہو
44:15اپیل آپ جانتے ہیں
44:17میں پھر سے آپ کو
44:17ریپیٹ کیے دیتا ہوں
44:18اگر آپ دونیٹ کرتے ہیں
44:21ایک مکمل گائے
44:22اللہ کی بارگاہ میں
44:24آپ کی جانب سے
44:25زبا کی جائے گی
44:26اور اس کا جو گوشت ہے
44:27وہ مستحقین غربہ تک پہنچے گا
44:29ایک سالم بکرہ
44:30آپ پیش کرنا چاہتے ہیں
44:31قربانی کے طور پر
44:32تو 32,000
44:3332,000 روپے
44:34آپ نے دونیٹ کرنا ہے
44:35ایک حصہ آپ
44:36کاؤ شیر اگر آپ چاہتے ہیں
44:37کی جی این کی
44:38اس اجتماعی قربانی میں
44:39آپ حصہ لینا چاہتے ہیں
44:40تو ایک شیر
44:41کے بدلے
44:42آپ کو
44:4218,000
44:43ڈونیٹ کرنا ہے
44:4418,000 روپے
44:44بہت ہی مناسب
44:45یہ اماؤنٹس
44:47آپ سے میں شیر کر رہا ہوں
44:48تو جتنا زیادہ ہو سکے
44:49اس اجتماعی قربانی
44:50دوہ دار پچیس کو
44:51گزشتہ سال کے نسبت
44:52ہمیں اور زیادہ کامیاب
44:54بنانا ہے
44:54میرا آپ کا
44:55کی جی این کا
44:56کلے کا کام
44:57نئی من حیث القوم
44:58ہم سب کا کام ہیں
44:59انشاءاللہ
44:59مزید گفتگو بھی کریں گے
45:00نات رسول مقبول
45:01صلی اللہ علیہ وسلم
45:03بھی شامل کریں گے
45:04کانٹیکٹ نمبر
45:05سکرین پر موجود ہیں
45:06آپ رابطہ کریں
45:07اور جس انداز سے بھی
45:08آپ اپنی خدمات
45:09پیش کر سکتے ہیں
45:09you are more than welcome
45:10see you
45:11right after this
45:12short break
45:29قربانی ہے یہ رب کے لیے
45:33ایگام ہے یہ سب کے لیے
45:39قربانی ہے یہ رب کے لیے

Recommended