Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/4/2025
تہذیب حافی کی شاعری دلوں کو چھو جاتی ہے، الفاظ ایسے جیسے روح سے نکلے ہوں۔ اس ویڈیو میں ہم نے ان کی منتخب شاعری کو خوبصورت پس منظر موسیقی اور ویژولز کے ساتھ پیش کیا ہے۔ یہ ویڈیو ان تمام لوگوں کے لیے ہے جو محبت، درد اور احساس کی گہرائیوں میں ڈوب جانا چاہتے ہیں۔

Transcript
00:00وہ جو آدھے تھے تجھے مل کر مکمل ہوئے
00:04جو مکمل تھا وہ تیرے غم میں آدھا رہے
00:08میں اس سے یہ تو نہیں کہہ رہا جدا نہ کرے
00:13مگر وہ کر نہیں سکتا تو پھر کہا نہ کرے
00:16میں اس سے یہ تو نہیں کہہ رہا جدا نہ کرے
00:20مگر وہ کر نہیں سکتا تو پھر کہا نہ کرے
00:24وہ جیسے چھوڑ گیا تھا مجھے اسے بھی کبھی
00:27خدا کرے کہ کوئی چھوڑ دے خدا نہ

Recommended