Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/4/2025
تہذیب حافی کی شاعری دلوں کو چھو جاتی ہے، الفاظ ایسے جیسے روح سے نکلے ہوں۔ اس ویڈیو میں ہم نے ان کی منتخب شاعری کو خوبصورت پس منظر موسیقی اور ویژولز کے ساتھ پیش کیا ہے۔ یہ ویڈیو ان تمام لوگوں کے لیے ہے جو محبت، درد اور احساس کی گہرائیوں میں ڈوب جانا چاہتے ہیں۔

Recommended