- 6/3/2025
The Reporters | Khawar Ghumman, Chaudhry Ghulam Hussain & Hassan Ayub | ARY News | 3rd June 2025
Category
🗞
NewsTranscript
00:00Thank you very much.
00:30Thank you very much.
01:00Thank you very much.
01:30Thank you very much.
02:00Thank you very much.
02:30Thank you very much.
03:00Thank you very much.
03:30Thank you very much.
07:03slot کے لیے لیکن result کے بعد
07:05ہم نے کہا کہ پی ٹی آئی
07:06گورمنٹ بنا لے یا نون بنا لے
07:08تو ہم تو اس system کی continuity
07:11پہ believe کرتے ہیں اور
07:13system continuity تب ہی ہوا ہے کہ ہم نے
07:15نون کے ساتھ اتحاد کیا
07:17ان کو support کیا ان کے ساتھ alliance میں
07:19اس حال تک گئے کہ ہم ان کو پانچ سال
07:21کے لیے support کریں گے وہ government run کریں
07:22کیونکہ اور راستہ کوئی نہیں تھا
07:25اگر کوئی اور راستہ ہوتا تو وہ
07:26جمہوری راستہ نہ ہوتا وہ
07:28ملک کے لیے اس system کی continuity
07:30میں ہے وہ
07:32obstruction ہوتی تو اس لیے
07:35امنان کو support کیا ہم اندہ بھی ایک دوسرے کے
07:38مددے مقابل ہوں گے لیکن ایک بات
07:40ضرور زین میں رکھنی چاہیے
07:41کہ اس pp 52 کے
07:44elections پہ بھارنے والا
07:46تو obviously یہ بڑی ایک
07:48روایت چل پڑی ہے بہت کم
07:50لوگ ہوتے ہیں کہ وہ اپنی
07:51شکرس کو openly accept کر لیتے ہیں
07:54اور وہ
07:56بڑے broad minded بھی ہوتے ہیں اور
07:58فراغ دلی بھی کا اظہار بھی کرتے ہیں
08:00لیکن عمومن یہ دیکھا گیا
08:02کہ ابھی اس result پہ دیکھیں
08:04خاصا difference of vote
08:06between pti اور
08:07pmln کے
08:09candidate
08:09اس دفعہ pmln کے
08:11candidate
08:11جنرل الیکشن سے زیادہ
08:13vote حاصل کیے
08:14یہ ایک question mark ضرور آتا ہے
08:16کہ جنرل الیکشن میں
08:17turnover زیادہ ہوتا ہے
08:19اس دفعہ بھی turnover تو کام ہے
08:20لیکن number of votes جو ہے
08:22pmln کے بڑھ گئے ہیں
08:23تو یہ دیکھا question mark ہے
08:25اور question mark
08:26election commissioner پاکستان پہ ہے
08:29کہ ان کی credibility
08:31جو ہے
08:32اس پہ
08:33لوگ اگلیاں اٹھا رہے ہیں
08:35اور election commissioner پاکستان
08:37کو
08:38by conduct یہ
08:39prove کرنا پڑے گا
08:40کہ وہ
08:41آئین کے مطابق
08:42ذمہ دار ہیں
08:42free fair and
08:43impartial elections
08:44کروانے کے لیے
08:45بلکل صحیح ہے
08:46اس کے اوپر مزید بھی
08:48سوالات ہیں
08:48ہمارے پاس
08:49حسن
08:49بلکل صحیح ہے
08:51پاکستان پیپلز پارٹی
08:52یہ بات مانتی ہے
08:53ببنگ دوحل کے
08:54سسٹم کی
08:55continuation کے لیے
08:56سسٹم کو
08:57جمہوریت کو
08:58مضبوط کرنے کے لیے
08:59خواہر صاحب
09:00میں چوئے صاحب
09:01آپ کے پاس بھی آ رہا ہوں
09:01آپ کے پاس آ رہا ہوں
09:02یہ
09:03میرے پاس نہ آئے
09:04میں تو آپ کے سوال کر رہا ہوں
09:05جی جی جی
09:06چوئے صاحب
09:08بھائی
09:08نیر بخاری صاحب
09:10تو
09:10ما شاء اللہ
09:11نیشنل لیول کے
09:12بہت بڑے لیڈر ہیں
09:13اور ان کا بڑا احترام ہے
09:15ان سے سوال
09:16تو میں بعد میں کروں گا
09:17خواہر گومنٹ صاحب
09:18آپ کو کیا ہو گیا ہے
09:20جب اس سے زیادہ
09:22free fair impartial election
09:23کا تصور نہیں ہو سکتا
09:25تو وہ اس کے ذریعے
09:27نون لیگ گیت گئی ہے
09:28آپ ان کے گلے میں جا کے
09:29ہار ڈالنے کے بجائے
09:31الٹے سیدھے سوالات کریں
09:32نہیں بلکل
09:32ہاری ڈالنے جا رہے ہیں
09:35ہاری ڈالنے جا رہے ہیں
09:36اچھا
09:36حسن دیکھیں
09:37جو بھی ہے
09:38لیکن
09:39الفاظ کا چنو پاکستان
09:40پیپلز پارٹی والے
09:41مناسب کرتے ہیں
09:42اب خواجہ ساد رفیق
09:44انتہائی سینئر لیڈر ہیں
09:45اب وہ کیا کہہ رہے ہیں
09:47کہ سمڑے آل زمنی انتخابات
09:48میں پیپلز پارٹی کا کردار
09:51بیگانی شادی میں
09:52عبداللہ دیوانہ جیسا تھا
09:54یہ انہوں نے ٹویٹ کیا
09:55پھر انہوں نے کہا
09:55جی میں تو وہاں پہ
09:56electioneering میں تھا
09:57ہمارے جلسے بڑے ہو رہے تھے
09:59پی ٹی آئے کا
10:00جلسے نہیں ہو رہے تھے
10:01سو کیا وجہ ہے
10:03کہ پاکستان
10:04مسلم لیگ نون
10:05ایک ہوتا ہے نا
10:06بڑی پارٹی ہیں
10:07حکومت میں ہیں
10:08تو تھوڑا سا
10:08جانے دیتے ہیں
10:09کوئی ویل
10:10لیفٹ بھی کبھی
10:11کبھی کبھار کر رہے تھے
10:12بیان پر جواب پر
10:14جو انہوں نے
10:15جوابی بیان دی ہے
10:16عظمہ بخاری صاحبہ
10:19نے جو بات کی تھی
10:20وہ ذرا تیکھی تھی
10:22میرے خیال
10:23مطابق اگر
10:24ایک اچھا
10:25ریلیشن ہے
10:26بیٹوین
10:27دونوں جماعتوں کے
10:28قائدین کے درمیان میں
10:29تو اس کو
10:31نیچلی سطح کی اوپر
10:32بھی ریفلیکٹ ہونا چاہیے
10:33ندیم افضل
10:34چند صاحب نے
10:35جو ہے وہ بھی
10:36تھوڑا سی جاریانہ
10:37جو ہے وہ
10:38ربیہ اختیار کرتے ہیں
10:39بیانات دیتے ہیں
10:40مسلم لیگ نواز کو
10:42مطلب
10:43جو ہے وہ
10:43ڈس کریڈ کرتے ہیں
10:45یہ پروجیکٹ کرتے ہیں
10:46کہ شاید وہ
10:47بالکل ہی
10:47جو ہے نا صفر کی اوپر ہے
10:48existence ہی نہیں ہے
10:49صرف دھاندلی ہو رہی ہے
10:51تو میری election commission
10:53کے بڑے سینئر
10:53ذرائع سے بات ہو رہی تھی
10:54میں نے وہاں پوچھا
10:56تو انہوں نے کہا
10:56جی ہم نے تو بار بار
10:57کہا دونوں جماعتوں کو
10:59کہ اگر کوئی دھاندلی
11:00کے شواید ہیں
11:01تو ہمیں دیں
11:02تو خالی کہنے سے
11:03تو دھاندلی ثابت نہیں ہوتی نا جی
11:05الزام لگانا تو
11:06بڑا آسان ہوتا ہے
11:06الزام کو آپ نے ثابت کرنے ہیں
11:08اور جب تک آپ ثابت نہیں کریں گے
11:10تب تک
11:10یہ چیز نہیں ہے
11:12دوسرا
11:12نیر بخاری صاحب سے
11:14میں ایک بات کروں گا
11:15ان کی جو ابھی انہوں نے
11:15اپنا کومنٹ کی ہے
11:18ویسے میرے محروم والد کے
11:20جو ہے نا وہ
11:21جوانی کے وقت کے
11:22جو ہے ان کا تعلق ہے
11:23اور میرے بہت اترام ہے ان کا
11:26میرے بھی بزرگ ہیں یہ
11:27میں سر سوال جی کروں گا
11:29کہ بخاری صاحب
11:31آپ جس طرح کہہ رہے ہیں
11:33کہ protocol cost
11:34پے کرنی پڑ رہی ہے
11:35اس اتحاد کی
11:36لیکن اپنے پاکستان کے لیے
11:38یہ protocol cost بھی
11:39پاکستان people's party
11:40پے کرنے کے لیے
11:42تیار ہے
11:43تو پھر
11:44پوری طرح
11:45cost بھی پے کر رہے ہیں
11:46اور وفاقی کا
11:47بینہ کا حصہ بھی نہیں بن رہے
11:48تو پھر
11:49کچھ لوگوں کی
11:50people's party کے اندر
11:52یہ رائے بھی موجود ہے
11:53کہ people's party کو
11:54federal cabinet کا حصہ
11:55ہونا چاہیے
11:56کچھ M&A's ہیں
11:58آپ کی ان سے میری بات ہوئی ہے
11:59لیکن
12:00پھر بھی جو
12:01chairman بلاول بھٹو زرداری ہیں
12:02وہ کہتے ہیں
12:03کہ ہم cabinet کا حصہ
12:04نہیں بنیں گے
12:05تو آپ کیا
12:05سمجھتے ہیں
12:06کہ
12:06کابینہ کا حصہ
12:07نہ بننا جو ہے
12:08وہ درست فیصل ہے
12:09شکریہ حسن
12:13اچھا آپ نے
12:15recall کیا
12:16بلا شبہ
12:16آپ کے والدز کے ساتھ
12:17میرے
12:18بہت جوانی کی
12:19تلقات تھے
12:20آپ برخورد آ رہا ہے
12:21میرے
12:21پاکستان people's party
12:24کی policies
12:25ہماری
12:25cc بناتی ہے
12:26ہماری policies پہ
12:29تنقید بھی
12:31لوگ کرتے ہیں
12:32party کے اندر بھی
12:34اور باہر بھی
12:34لوگ تنقید بھی کرتے ہیں
12:36ان کو support بھی کرتے ہیں
12:38لیکن ہے کہ ہم
12:40تنقید سنتے بھی ہیں
12:42مشورے سنتے بھی ہیں
12:44فیصلہ ہماری cc کر دی ہے
12:46تو ہماری
12:47central executive committee کا فیصلہ تھا
12:49کہ ہم
12:50cabinet کی slot نہیں لیں گے
12:52cabinet میں نہیں بیٹھے گے
12:53لیکن یہ یقین دانی
12:56ہم نے
12:56پی ایم ایم کی قیادت کو کروائی
12:58کہ ہم انشاءاللہ
12:59پانچ سال آپ کو
13:00parliament کے اندر
13:01جو required numbers
13:02of vote کا
13:03وہ ہم آپ کو
13:05پورا کر کے دیں گے
13:06آپ باقی
13:07اتعادی بھی ہے
13:07لیکن جو ہمارے
13:08number of votes ہیں
13:09وہ all out
13:10آپ کو support کریں گے
13:11ہر issue پہ
13:12ہر issue پہ
13:13means کہ
13:14جب آپ کی
13:15government کو
13:16کوئی
13:16dislocation کا
13:18کوئی issue ہو
13:19کوئی
13:20destabilize کرنے کا
13:21ہو جو
13:21جہاں تک
13:22legislation کا ہے
13:23وہاں پہ
13:23ہمارا اپنا موقف ہوگا
13:24ہمارا disagreement بھی ہوگا
13:26کیونکہ وہاں پہ
13:27ہم نے خود
13:27فیصلہ کرنا ہے
13:28کہ ہم نے
13:28کس issue پہ
13:30ان کو support
13:30کرنا
13:31اور کس ونی سے
13:31بٹھا
13:31لیکن جہاں پہ
13:33government کی
13:33strength کو
13:35ضرورت ہوگی
13:35اس کی
13:36majority کے لیے
13:37وہاں ان کے ساتھ
13:38کھڑے ہیں
13:38تو وہ ہمارا
13:39ایک فیصلہ
13:40بلکل صحیح
13:40بلکل صحیح
13:41بلکل صحیح
13:41بلکل صحیح
13:41بلکل صحیح
13:41نہیں صحیح
13:43آپ کی بات سمجھ آئے گی
13:44وہ ایک
13:45cc کا فیصلہ شروع دن سے
13:46چودی غلامسین صاحب
13:47بھی آپ سے
13:47سوال کرنا چاہ رہے
13:48اور
13:49چودی صاحب نے
13:49پہلے کومنٹ بھی
13:50کہلے چودی صاحب
13:50سوال کر لیں
13:51بخاری صاحب سے
13:52اور بخاری صاحب
13:53یہ آپ کی
13:54instrument کے لیے
13:55چودی صاحب
13:55اگر آپ کو
13:57نئی اس بات کا
13:57علم تو ایک
13:58چودی صاحب
13:59جب لاہور میں
14:00آپ کی پارٹی کی
14:01بنیاد رکھی گئی تھی
14:02تو چودی صاحب
14:03اس وقت وہاں پہ
14:04موجود تھے
14:05اور چودی صاحب
14:06is one of the founding members
14:07of پاکستان
14:07people's party
14:08تو یہ ایک
14:09میں بھی آپ کے پاس
14:10already یہ information
14:11ہو
14:11لیکن ہم
14:12اکثر چودی صاحب
14:12کو جی چھیڑتے ہیں
14:13کہ آپ کی
14:13people's party
14:14آپ کی اپنی
14:15پارٹی ہے
14:15چودی صاحب
14:16پیس سوال پوچھ لیں
14:17نہیں تو پہلے
14:19تو میں نو
14:19بخاری صاحب رہے
14:20وہی دسترن
14:20کیا سی تو
14:21اس پارٹی جیسا
14:22کہ ایک
14:23پرو پور
14:23پرو پیپل
14:25پروگرم لے گئے
14:26کنی کو خدمت
14:27کاری ہے
14:27پیپلز پارٹی
14:29ایس وقت
14:30مسلم لیگ
14:30نور نہ مل کے
14:31عوام اور غریب دی
14:32پہلے تو
14:33اس کا جواب دے دیں
14:34اور بھٹو مرہوم کی
14:36روح کیا
14:36کتنا سواب پہنچ رہے
14:37آپ کے کارنام ہوتے
14:39نمبر دو
14:40یہ جو
14:41election commission ہے
14:43کب سے وہ
14:43chief election commission
14:45کا عدہ ختم ہو گیا ہے
14:46اس کو آپ لوگ
14:4726 ترمیم کے ذریعے
14:49آپ
14:49you are
14:50hundred percent
14:51responsible
14:52for this
14:52فیاسکو
14:53in this country
14:54یہ تباہی بربادی
14:55جو ہے
14:56پیپلز پارٹی
14:57اس سے اپنے آپ کو
14:58بری وظمہ قرار
14:59دے ہی نہیں سکتی
15:00آپ کہیں
15:01کہ جی ہم
15:02جمہوریت کے لیے
15:03system کے لیے
15:04یہ
15:04یہ
15:05لوگ
15:06اس کو نہیں مانتے
15:07عوام کی حالت پتلی ہے
15:09اور ان عوام کی حالت پتلی ہے
15:11جس کے لیے
15:11پیپلز پارٹی وجود میں آئی تھی
15:13آپ مجھے یہ بتا دیں
15:15کہ
15:15what are you trying to achieve
15:17for the people of Pakistan
15:18اچھا بخاری صاحب
15:19جو
15:1924 صاحب نے بات کی ہے
15:20اسی بات کا حوالہ
15:21ندیم حفظر چند صاحب نے بھی
15:23اپنے ایک
15:23جو ہے وہ
15:24میرے چند سوالات ہیں
15:28جو کہتے ہیں
15:28الیکشن بڑے فیر ہوئے
15:29ہم جیت گئے ہیں
15:30ان کو جیت مبارک ہو
15:31اگر اتنی ان کو جیت پہ
15:33زوم ہے
15:34تو ایک فیر الیکشن
15:36کرا لیں
15:36جو اس الیکشن کمیشن
15:37کے انڈر نہ ہو
15:38کوئی فیر الیکشن کمیشن ہو
15:40یہ مجودہ الیکشن کمیشن
15:42یا ان مجودہ
15:42ڈی ایم جی
15:43میں تو الیکشن کمیشن
15:45بھی اینڈ کہوں گا
15:46ڈی ایم جی بھی اینڈ کہوں گا
15:48اس کو میں نہیں مانتا
15:49یہ کوئی سیول سروس ہے
15:50آج کے زمانے کی
15:51اور الیکشن کمیشن
15:52سے بھی میری روپیسٹ ہے
15:53ہمیں امید تو نہیں ہے
15:54ان پہ
15:54لیکن ایک روپیسٹ ہے
15:55کہ اگر ایسے الیکشن
15:57کروانے ہیں
15:58تو عوام کو
15:58بے حقوق بنانے کی ضرورت
15:59کیا ہے
16:00ویسے الارٹمنٹ لیٹر
16:01دے دی اگریں
16:01بخاری صاحب
16:04کافی سخت باتیں
16:05کہہ رہے ہیں جن صاحب
16:06جی
16:07جو گومن صاحب
16:09تھانکیو
16:10اچھے ہی بات یہ
16:11کہ چوزری صاحب
16:13جس زمانے میں
16:14سکسٹی سیون
16:15سکسٹی ایٹ میں
16:16پارٹی میں جوئن کی
16:17پروگریسیو اپروچ
16:18تھی ان کی
16:19اور پھر ان کی
16:21اپروچ کدھر
16:22کہاں ٹلک کر کے
16:23کہاں چلے گی
16:24میں اس پہ
16:24کوسچن نہیں کرتا
16:25لیکن ایک
16:26انٹرنیشنل کانسپریسی
16:28کے ذریعے
16:28جوزفکارلی بٹو شہید
16:29سے گومنٹ بھی چینی گی
16:30اور انس کو
16:32پروسیکوٹ کر کے
16:33ان کو
16:33ڈیس انٹینس بھی دی گی
16:34یہ تو یہ مانیں گے
16:35بلکل
16:37لوٹری کپڑا نکان
16:38کا نعرہ تھا
16:39میں بھی
16:40اسی زمانے میں
16:42پیپلز پارٹی میں
16:43شامل ہوا
16:43جب چوزری صاحب
16:44بنیادی رکن بنے تھے
16:46میں بھی اس وقت
16:46سٹورنٹ تھا
16:47اور
16:47ایوب خان کے خلاف
16:49جی ایجوٹیشن تھی
16:49ہم نے اس میں بھرپوری
16:50ہم نے
16:52ایم آڈی میں بھی
16:53کردار ادا کیا
16:54ہمارے پارٹی کے لوگ
16:55سیمٹی سیون
16:56آن ورڈ
16:57ہمیں چھوڑتے چلے گے
16:58بھٹو صاحب قید تھے
17:00اس کے بعد
17:02پروسیکویشن ہو رہی تھی
17:03موترمہ اندر تھی
17:04بیگم نصر بھٹو صدا
17:06تو پھر کچھ لوگ
17:07ایسے ہی بھی تھے
17:08جو پیپلز پارٹی سے
17:09بیلیفٹ بھی
17:10سیمٹی
17:11ٹو سے لے کے
17:13سیمٹی سیون تک لیتے گے
17:14میں ان کا نام
17:15اب لینا نہیں چاہتا
17:16وہ چھوڑ کے جاتے رہے
17:16لیکن
17:17جوی صاحب جیسے
17:19جو پروگرسیف
17:19اپروچ کے لوگ تھے
17:21بیپلز پارٹی کے
17:21کاؤس کو سپورٹ کرتے رہے
17:23اور آج بھی
17:24اس قسم کا
17:24ایلیمنٹ جو
17:25اس زمانے کا
17:26لاہور میں موجود ہے
17:27یا پنڈی میں موجود ہے
17:28تو وہ ان کی
17:29پروگرسیف اپروچ
17:30بالکل ہے
17:31اور ہم سمجھتے ہیں
17:32کہ ہم
17:33بات تو
17:34آئیڈیلزم کی ضرور
17:35کرتے ہیں
17:36لیکن
17:36کوشش کی جاتی ہے
17:38کہ
17:38جو اپنا منیفیسٹ
17:40ہو دیا جو
17:40اس پر کتنا
17:41ہم آمد درامت
17:42کر سکیں
17:42سیونٹیز کی
17:44پولیسی
17:44بلکہ سکسٹیز میں
17:45وہاں پہ
17:47بڑا پرچار تھا
17:48سوشلزم کا
17:49کومنزم کا
17:50لیکن
17:52بعد میں
17:52آپ دیکھیں
17:54اپروچ
17:54ڈیفرنڈ
17:55کو سکت
17:55نیشنل
17:56نیشنلائز
17:57کرنے کی پولیسیز
17:58تھی
17:58آج پریویڈیزیشن
17:59کی پولیسیز
18:00ہے
18:00تو چیزیں چیز
18:01ہوتی رہیتی ہیں
18:02بھائی پیسج آف ٹائم
18:03آہ
18:04وہ تو ہوئیں
18:05ہماری آج بھی
18:06کوشش ہے
18:07ہماری آج بھی
18:08پروگرسیو اپروچ ہے
18:09کہ بالکل
18:10اس ملک کا
18:10جو غریب
18:11میند کش ہے
18:12اس کو
18:13اس کا
18:14لیونگ سٹینڈرڈ
18:14کو بھی بڑھانا چاہیے
18:15اس کی جو
18:16روٹی کپڑا
18:17بکان کا
18:17آپ نے ناراض دیا تھا
18:18اس کو
18:19اس کو
18:19ایکسیس ہونی چاہیے
18:20اس کے لیے
18:21لیکن جب
18:22آہ
18:23گیون سرکمسٹانسز
18:24میں آپ بیٹھے ہوں
18:25تو آپ پھر
18:26یہ ضرور دیکھتے ہیں
18:27کہ انسٹویشنز
18:27کو کیسے
18:28ڈیولپ کیا جائے
18:29کیونکہ میں
18:29ایسا پولٹیکل
18:30ورکر سمجھتا ہوں
18:31جب تک
18:32اس ملک میں
18:33سسٹم کی
18:34کانٹینیوٹی
18:34نہیں ہوگی
18:35جب بھی
18:36یہ
18:37ابسٹرکشنز
18:38آتی ہیں
18:38سسٹم
18:39ڈی ریل ہوتا ہے
18:40دس سال
18:41عامریت
18:42مسلط رہتی ہے
18:43لوگ بھولی جاتے ہیں
18:44ووٹ ڈالنا کیسے ہے
18:45رووٹ ڈالنے کیلئے
18:46پولنگ سیشن پر جارا گا
18:47ہم ایڈیوکیٹ نہیں
18:48کر سکے
18:49اپنے لوگوں کو
18:49اور ایڈیوکیٹ
18:51کب ہوتا ہے
18:51کہ جب اس سسٹم میں
18:53آپ
18:53تواتر سے
18:54قائم رہے
18:55تو ہم آج بھی
18:56سمجھتے ہیں
18:57کہ یہ سسٹم چلے گا
18:58تو چیزیں
18:59ریفائن ہوں گی
19:00چیزوں میں
19:01آپ ریفارمز
19:02لائیں گے
19:02سٹیکرنٹ چیزوں میں
19:04کبھی بھی
19:04چیزیں
19:06ریفائن نہیں ہوتی ہیں
19:06اور نہ ریفارمز آتی ہیں
19:07ایک تو بات یہ ہے
19:09ہم آج بھی
19:09سمجھتے ہیں
19:10کہ چودری صاحب
19:11جو بانی
19:12ممبروں میں سے تھے
19:13پاکستان بیوزن پارٹی میں
19:14آج بھی ہماری
19:16بلکل ہمارے
19:17نئی نوان نسل کی
19:18رینوائی ضرور کریں
19:19الیکشن کمیشن کے حوالے سے
19:22سوال جو
19:23بھاری صاحب
19:23الیکشن کمیشن کے حوالے سے
19:25کیونکہ الیکشن کمیشن کا
19:26ٹائم پورا ہو گیا ہے
19:27اس کے لیے
19:27بات یہ ہے
19:31بلا شبہ
19:32جس قسم کی
19:35صورتحال نظر آ رہی تھی
19:37کہ
19:38جو
19:40ایٹین تھے امینڈمنٹ کے ذریعے
19:43ایک طریقہ
19:44ایوالف کیا گیا
19:46اپوائنٹمنٹ آف جیجز کا بھی
19:47اور اپوائنٹمنٹ آف
19:48چیف الیکشن کمیشنر کا بھی
19:49اس پہ
19:51اپوزیشن اور
19:53گورنمنٹ
19:54دونوں کے بارے میں
19:55ایکول
19:56میمبرشپ ہے
19:58ان کمیٹیز کی
19:58اور
20:00دس ایگرمنٹ کی صورت میں
20:01پارلیمنٹی کے میٹی میں جاتا ہے
20:03اور پھر
20:03الٹی میٹی
20:04سپریم کورٹ بھی
20:06ایشیوز پہ
20:07جی سی پی بھی چلا جاتا ہے
20:08کئی اور بھی چلا جاتا ہے
20:09تو
20:10ابھی انہوں نے
20:12اس لیے
20:12ٹونٹی سکھ ایمینڈمنٹ
20:14نے کہا کہ
20:15تیل
20:15دی
20:16نیکس انڈکشن
20:17یہ میمبرز
20:18کانٹینیو کریں گے
20:20وہ سے
20:20نظر ہے کہ
20:21ویکیوم نہ رہے
20:22اگر آج
20:23جس طرح یہ ان کی
20:24دسمبر جنوری میں
20:25ٹینیور پورا ہوگی
20:26تو
20:27الیکشن کمیشن
20:28تو اگزیسٹ ہی نہ کرتا
20:29غیر فال ہو جاتا ہے
20:30اور جیسا
20:31بائی الیکشن ہے
20:31پی پی فیفٹی ٹو کا
20:32یہ کون کنڈکٹ کرواتا
20:34تو اس
20:35ٹونٹی سکھ ایمینڈمنٹ
20:36کا یہ فیدہ تو ہوا
20:37کہ
20:38جب تک
20:39نئے
20:40چیف الیکشن کمیشنر
20:41یا میمبرز
20:41اپوائٹ نہیں ہوتے
20:42یہ آفیس میں
20:43کانٹینیو رہے
20:43کچھ ایمینڈشویلٹی
20:45کو دیکھتے ہوئے
20:45یہ ٹونٹی سکھ ایمینڈمنٹ
20:46میں بار ڈالی گی
20:47کیونکہ جو
20:48پریویس کانڈکٹ رہا
20:49پوزیشن کا
20:50اور گارمنٹ کا
20:51وہ کوئی
20:52کنسنسل
20:53ڈیولپ نہیں کر سکے
20:54اس کے حوالے سے
20:56چیف الیکشن کمیشنر
20:57کی اپوائٹمنٹ
20:58کے حوالے سے
20:59یا ان کی میمبرز
20:59کے حوالے سے
21:00اور میں سمتے ہیں
21:01ٹونٹی سکھ ایمینڈمنٹ
21:02اس حوالے سے بہتر ہے
21:03مظلم میرا
21:04چودری صاحب سے
21:07کہ چودری صاحب
21:09اگر یہ
21:09ٹونٹی سکھ ایمینڈمنٹ
21:10نہ ہوتی
21:11تو الیکشن کمیشن
21:12تو ایگزیسٹ ہی
21:13نہ کرتا
21:13اور الیکشن کمیشن
21:15ایگزیسٹ نہ کرتا
21:16تو بائی الیکشن
21:17کون کرواتا
21:18اس وینچویلٹی
21:20کو سامنے رکھتے ہوئے
21:21ٹونٹی سکھ ایمینڈمنٹ
21:22کی گئی ہے
21:22لیکن میں یہ بھارا
21:24کہوں گا
21:25کہ الیکشن کمیشن
21:26کو اپنی
21:27کریڈیبلٹی
21:28کے حوالے سے
21:29اگر کوئی
21:30کوئیسٹن مارکس ہیں
21:31تو اس کا جواب
21:32دینا چاہیے
21:33ہم توقع کرتے ہیں
21:34کہ جو
21:35اختیارات
21:37الیکشن کمیشن
21:37کے پاس
21:38کونسٹریشن
21:40اف پاکستان
21:41دیتا ہے
21:41اس کو
21:42بدے نظر رکھتے ہوئے
21:44اپنے اختیارات
21:45کو استعمال کریں
21:46وہ
21:47جو پرویجنز
21:49عائین میں دی گئی ہیں
21:50ان کو
21:51استعمال کریں
21:52اور انشور کریں
21:54کہ پاکستان
21:55کا ہر ووٹر
21:56الیکشن کمیشن
21:57اف پاکستان
21:58پہ
21:58اعتماد کا
21:59اظہار کریں
22:00اگر اعتماد
22:01کا اظہار ووٹر
22:02نہیں کرتا
22:02تو پھر ان کی
22:03کریڈیبلٹی
22:04بڑی شیکن ہوگی
22:05تو ہم سمجھتے ہیں
22:06کہ آنے والے
22:06انتخابات کے لیے
22:07اپنی کریڈیبلٹی
22:09کو
22:09بلکہ صحیح ہے
22:10بہر بخاری صاحب
22:11بڑی اچھی بات کی
22:12کہ
22:13الیکشن کمیشن
22:14کو اپنی کریڈیبلٹی
22:14کو بحال کرنا
22:15چاہیے
22:15اگر کچھ سوال
22:16ہے تو اس کا
22:16جواب دینا چاہیے
22:17بہر بخاری صاحب
22:17ٹائم دینے کے لیے
22:18بہت شکریہ
22:19آپ سے انشاءاللہ
22:20آنے والے دنوں میں
22:20بھی باتجیت کرتے ہیں
22:22ناظرین بریک کی طرف
22:23جاتے ہیں
22:23بریک کے بعد
22:24ہم بات کریں گے
22:26کراچی کے اندر
22:27ایک جیل بریک ہوئی ہے
22:28اور جیل بریک
22:29کوئی پانچ دس آرٹ
22:31کوئی پندنہ بیس
22:32بندے نہیں نکلے
22:33کوئی اڑائی سو
22:34تین سو جو ہے
22:35قیدی وہ
22:36بھاگ گیا
22:37اور اب
22:38وہاں پہ
22:38مساجد کے اندر
22:39اعلانات ہو رہے ہیں
22:40کہ اگر کوئی بندہ
22:41پیدل دیکھے
22:42تو سمجھیں وہ
22:42قیدی ہے
22:43تو کراچی والوں سے
22:44یہ ریکویسٹ ہے
22:45اگر کوئی کسی کے
22:45پاس جوتا نہیں
22:46تو کسی سے دوار
22:47مانگ لے
22:47کیونکہ آپ کو
22:48قیدی سمجھ کے
22:48ہو سکتا ہے
22:49گرتاری نہ کر لیے جائے
22:50ناظرین سٹے پیدا
22:50ناظرین کراچی کے اندر
23:01جیل بریک کا واقعہ
23:02آج اخبارات کے اندر
23:03آپ نے سٹوری پڑھی ہوگی
23:04کہیں پہ اڑائی سو کا
23:05نمبر ہے
23:06کہیں پہ تین سو کا
23:07نمبر ہے
23:07میں پروگرام میں
23:09آنے سے پہلے
23:09میں نے جسٹ وہ
23:10آج کل چیل جی پی ٹی
23:12اور دیفرنٹ جو
23:12اس طرح کے
23:13اے آئی کے
23:13ڈیفرنٹ انجنز ہیں
23:15وہاں پہ میں لکھا
23:17کہ میجر جیل بریکس
23:19ریسنٹ جو
23:20ورلڈ کے اندر
23:21کون سے ہیں
23:21یقین کریں
23:22سب سے ٹاپ کے اوپر
23:23پاکستان کا نام
23:24کراچی کا آرہا ہے
23:25جون ٹوزنٹ ٹونٹی فائی
23:26یہ آپ خود بھی
23:27کر سکتے ہیں
23:28دوسرے نمبر پہ
23:29آرکینسس
23:30میہ دوزار پچیس کا ہے
23:32وہاں پہ بھی
23:32ایک جیل بریک ہوا
23:34نیو آرلینز
23:35تیسرے نمبر پر آتا ہے
23:36اس کے بعد
23:38چوتھے نمبر پر
23:39آگست دوزار چوبیس کے اندر
23:41ہیٹی کے اندر
23:41جیل بریک ہوتی ہے
23:42وہاں پہ
23:42گیارہ کے قریب
23:43لوگ جو ہیں
23:44وہ آہ
23:44نکلتے ہیں
23:45اور آہ
23:46شوٹوٹ بھی ہوتا ہے
23:47کچھ لوگ وہاں پہ
23:47مارے جاتے ہیں
23:48چھتا نمبر
23:49موغا دیشو
23:51سومالیا کے اندر
23:52آہ
23:52جو ہے
23:52وہاں پہ شباب کے
23:54کچھ پانچ سو انمیٹس
23:55نکلے
23:55آہ
23:56یہ بھی ایک واقعہ ہے
23:57اسے طرح
23:57ساتھویں نمبر کے اوپر
23:59جون دوزار چوبیس میں
24:00راولہ کورڈ کا واقعہ
24:01جو آپ کو جاد ہوگا
24:02پاکستان میڈیا
24:03نے رپورٹ بھی کیا تھا
24:04وہاں پہ
24:05جو ہے
24:05چھے لوگ
24:06جو کہ
24:07ڈیتھ پینلٹی کے اوپر تھے
24:08وہ ان کو
24:09پریزن سے وہ
24:10کہیں ٹرانسفر کیا جا رہا تھا
24:12تو وہ باگے تھے
24:12بعد میں ان کو پکڑ لیا گیا تھا
24:14تو اس وقت
24:14یہ بہت بڑی خبر
24:15دنیا کے سامنے موجود ہے
24:17سنجے سادوانی
24:18ہمارے ساتھ موجود ہیں
24:19ان کے پاس جاتے ہیں
24:21ان کے پاس جانے سے پہلے
24:22چیف منسٹر سندھ
24:23مرادلی شاہ صاحب
24:24جو اس واقعے کا والے سے
24:25بات کر رہے ہیں
24:25وہ سنیے
24:26زلزلے کے جھٹکے آ رہے تھے
24:29اس میں قیدیوں میں
24:30کچھ تشویش ہوئی
24:31کہ جی ہم بیرکس کے اندر
24:32ہمیں باہر نکالا جائیں
24:33انیشل تھوٹ یہی ہے
24:34کہ غلط تھا ان کو نکالنا
24:35ضرور اس پر سزا ملے گی
24:36ان لوگوں کو
24:37جنہوں نے یہ فیصلہ کیا
24:38ان کو جب باہر نکالا گیا
24:39اور وہ
24:40precautions proper نہیں لی گئیں
24:42جس کی وجہ سے
24:42ایک موب کی صورتیال
24:44اختیار کی
24:44انہوں نے
24:45خیار بھی
24:45چینے
24:46فائرنگ بھی ہوئی
24:47ایک قیدی کی
24:48ڈیتھ بھی
24:48جب بھی ابھی تک
24:49مجھے پتا ہے
24:49ہوئی ہے
24:50دو سو سولہ
24:51یا کچھ قیدی
24:51نکل گئے تھے
24:52اسی یا بیاسی
24:53جو ابھی تک
24:54صبح تک مجھے پتا تھا
24:56واپس پکڑ لیے گئے ہیں
24:57جو قیدی بھاگ گئے ہیں
24:58mostly یہ
24:59پیٹی کرائمز والے تھے
25:00کوئی ایسا بڑا
25:01ٹیررسٹ
25:01کوئی فارن
25:03اس جیل سے نہیں بھاگ گئے
25:05وہ واپس
25:05سرینڈر کر لیں
25:06نہیں تو
25:07یہ جیل
25:08توڑنے والا
25:09واقعہ
25:09اس میں ان کی
25:10انوالمنٹ آئے گی
25:11تو پھر وہ
25:12ٹیررزم کے جو
25:13پیٹی کرائمز میں
25:14انوالتے ہیں
25:14ان کے اوپر بہت بڑے
25:15کیس بن جائے
25:15مرادلی شاہ صاحب
25:17کافی سنجیدہ سیاستدان
25:19تو ان کی بات کے اوپر
25:20ہم اعتبار کر لیتے ہیں
25:21وہ حسن مجھے
25:22بریک میں بتا رہا ہے
25:23صرف سیرر ایکٹرس
25:23کھیل کے اوپر
25:24دو کا زلزلہ
25:25تھلہ تھا
25:26ہو سکتا ہے
25:27آنیویس
25:27مساجد کے اندر
25:30اعلان کیا ہو رہا ہے
25:31کہ لوگوں کو دیکھیں
25:32سڑک کے اوپر
25:32کراچی بہت بڑا شہر ہے
25:34بڑی عبادی والا شہر ہے
25:35اور وہاں پہ
25:36وہ بتا رہے ہیں
25:37کہ اگر کسی کو
25:37آپ ننگے پاؤں دیکھیں
25:38کوئی پیدل چلتا ہوا
25:39تو اس کے اوپر
25:40نظر رکھیں سنیے
25:41ناظرین آپ نے سنا
25:56ہمارے ساتھ
25:57سنجے سادوانی
25:59ہمارے نمائندے
25:59حسوسی کراچی سے
26:00موجودہ ان سے
26:01تفصیل جانتے ہیں
26:02حسن آپ کہنا چاہ رہے ہیں
26:03میں یہ بات کرنا چاہ رہا تھا
26:04کہ مجھے تو
26:05زیادہ بڑا
26:05زلزلے کا جھٹکا
26:06یہ لگا
26:07کہ ہٹی
26:08اگر آپ وہ
26:09ہٹی کے لوگوں کو
26:10دیکھیں نا
26:11تو وہ
26:11بندہ لگتا ہے
26:12کہ وہ
26:12سٹون ایج میں
26:13رہنے والے
26:13رف انٹیف
26:14وجیب ہوگی
26:15وہاں پر
26:16نمبر کیا ہے
26:16جل بریک کا
26:17گیارہ
26:18ہمارے ہاں
26:18نمبر کیا ہے
26:19تقریباً
26:20ٹو فٹی
26:20مطلب بہت بڑا
26:22ڈیفرنس ہے
26:22اگر سی ایم کا
26:23ہی فگر لینے
26:23دو سو سولہ
26:24تو مطلب
26:25الیون کدھر
26:26اور دو سو سولہ
26:26کدھر
26:38اسلامباد میں
26:39بھی اچھا خاصا
26:39ہمیں جو ہے نا
26:40وہ ٹیمر
26:41محسوس ہوا ہے
26:41کہ کراچی کے
26:43اندر اتنی
26:43بڑی جیل بریک
26:44تو تھوڑی اندر
26:45کی سٹوری ہمیں
26:45بتائیں ہوا کیا
26:47دیکھیں
26:48خاور صاحب
26:49جو اندر کی
26:50سٹوری یہ ہے
26:51کہ آئی جی
26:52جیل اور
26:52ڈی آئی جی
26:53جیل
26:54ان کے درمیان
26:54یہاں پر
26:55ایک اروج پر ہے
26:57اور جو
26:58سندھ میں
26:59خاص طور پر
27:00کراچی کی جو
27:00جیلیں ہیں
27:01ان کا جو
27:02کرتا درتا
27:03سمجھا جاتا ہے
27:04جا جیل کا
27:04جو سسٹرم اندر
27:05چلتا ہے
27:06وہ ڈی آئی جی
27:07حسن سہتو ہے
27:08وہ چلاتے ہیں
27:09وہ کراچی
27:10سنٹرل جیل پر
27:11بھی ایک ارسے پر
27:12جیل سپریڈر رہے ہیں
27:13تو جو بھی
27:14بڑے بڑے
27:14سیاستان
27:15کسی بھی
27:16قسم کے
27:17کرائم میں
27:18جب جیل کے اندر
27:18جاتے ہیں
27:19تو انہیں جب
27:20سملیات کی
27:20ضرورت ہوتی ہے
27:21تو وہ حسن سہتو
27:22سے رکھ کرتے ہیں
27:24ان سے مدد بھی
27:25لیتے ہیں
27:25تو حسن سہتو
27:26کو کراچی کی
27:27جیل پولیس کا
27:28ساکت پر
27:29افسر سمجھا جاتا ہے
27:30اور وہ
27:32جب پروموشن
27:33انہیں ایسے ملا
27:34کہ وہ
27:34ڈی آئی جی
27:35جب بنے
27:35تو انہوں نے
27:36ٹریننگ سے پہلے
27:37جو ہے وہ
27:37انہیں پروموشن
27:38دیا گیا
27:38وہ ایک ساکت پر
27:39جیل پولیس کے
27:40افسر ہے
27:40اب جو آئی جی
27:42لگے ہوئے ہیں
27:51وہ ساری میڈیا
27:53کے پاس ہیں
27:54اب یہ جو
27:55واقعہ ہوا ہے
27:56اس کے پیچھے بھی
27:57جو جیل
27:57کے ذرائع ہیں
27:59وہ یہ بتاتے ہیں
27:59کہ آئی جی
28:00اور ڈی آئی جی
28:01کے سسٹم کا
28:01تنازہ تھا
28:02کیونکہ جیل میں
28:03آنے والے
28:04جو قیدیوں سے
28:05ملنے والے لوگ ہیں
28:06ان سے
28:06پیسے لینا
28:07یا قیدیوں کو
28:08کھانا پہنچانے
28:09کی مدد میں
28:10پیسے لینا
28:11یا جیل کے اندر
28:12جو سسٹم چلتے ہیں
28:13وہ ایک جو ہے
28:21جو علی حسن
28:22زرداری ہیں
28:22وہ یہ سسٹم
28:23ختم نہیں کر سکے ہیں
28:24میں نے ذات
28:26ایک خبر بلیک کی تھی
28:26کہ جو
28:27سپریڈنڈ ملیز جیل
28:29سے
28:29وہ تین سال سے
28:31سترہ گریڈ میں تھے
28:32انیس گریڈ کی
28:33یہ پوسٹ ہے
28:34اور وہاں
28:35آپ کا جو سسٹم ہے
28:36وہ صرف ایک
28:37سپاہی
28:38ہیڈ کانسٹیبل
28:38بات میں
28:39ابھی اس سے
28:39پروموشن دیا ہے
28:40راشد سنگاری
28:41وہ چلاتا تھا
28:43تو جیل کے سسٹم
28:44یہاں پر جو ہے
28:45وہ طاقتور لوگ
28:46چلواتے تھے
28:47انہیں پوسٹ
28:47چلیں
28:48یہ تو بڑی اچھی خبر
28:49آپ نے دی
28:49چوش غلامسل صاحب
28:51آپ بھی سوال کر لیں
28:52میرا سوال جاتے ہوئے
28:53چوش صاحب کے سوال کے ساتھ
28:54ہی جواب دے دی جے گیا
28:55تو مسئلہ یہ ہے
28:56کہ اتنا بڑا جیل کے اندر
28:58یہ ساری بد انتظامی
28:59ہو رہی تھی
29:00تو محترم
29:01مرادلی شاہ صاحب
29:02چیم منسٹر
29:03اب کتنے سال ہوگے
29:04حسن ان کو
29:05اب تو میرے تیسی
29:15یعنی ہمارے محترم
29:17دانی صاحب
29:18وہ فرمائے ہیں
29:19کہ واقعات ہوئے کیے ہیں
29:21یعنی ڈائی سو بندہ
29:24کس طرح وہاں سے نکل گیا
29:25پولیس کہاں تھی
29:27جیل انتظامیہ کہاں تھی
29:29جیل کے پولیس کہاں تھی
29:31اور وہاں کراچی میں
29:33اس کا مطلب ہے
29:34کہ نہ کوئی انتظامیہ ہے
29:35نہ کوئی پولیس ہے
29:36نہ کوئی ادارہ ہے
29:37نہ کوئی کوشش ہے
29:37یعنی اتنی بڑی تعداد
29:40لوگوں کی
29:41they were let loose
29:43I am at a loss to understand
29:45کوئی جسٹیفکیشن
29:47اس کی مجھے نظر نہیں آرہی
29:48بھائی جسٹیفکیشن
29:49ایک درامائی انداز میں
29:52جیل بریک ہوئی ہے
29:53مطلب زلزلے کے جٹکے
29:55کراچی میں دو دن سے آرہے ہیں
29:57اور وہ نارمل جٹکے ہیں
29:59پھر اس میں کہا
30:00کہ قیدیوں کو خوف آگیا
30:02پھر شام میں بیرک سے
30:04باہر نکال دیا
30:05پھر ایک جملہ انہیں نے دے دیا
30:06پہلے ایک خبر پیٹ کرا دی
30:08کہ بھائی دیواریں توڑ کر ہوئے ہیں
30:09پھر رات کو جب ہم نے
30:11دستی کی پھر بتایا گیا
30:12کہ دیواریں نہیں
30:13اب دروازے توڑ کر بھاگے ہیں
30:14تو جیل کے جو دروازے ہیں
30:16یہ لانڈی جیل ہیں
30:17جن کو خطرنا قیدیوں کو
30:19سزا کے طور پر
30:20جو مشہور ہوتا تھا
30:21کہ لانڈی جیل میں
30:21رکھا جائے گا
30:22وہ شہر سے دور ہے
30:24سینٹرل جیل قریب ہوتی تھی
30:25تو اب جب یہ جیل جھوٹی ہے
30:28تو ایک دروازہ نہیں ہے
30:29ان قیدیوں نے
30:30چار دروازے توڑے ہیں
30:32اور اپنی ہی وہ خبر
30:33جو انہوں نے
30:34اپنی ریپورٹ دی ہے
30:35منسٹر کو
30:36مطلقہ حکام کو
30:37جس میں جیل سپریڈ
30:38میں کمنٹ یہ کر رہا تھا
30:42کہ کیمرے لگے ہیں
30:43وہاں پر کونسی ایسی جیل ہے
30:46کہ جو انٹری ایکزٹس ہیں
30:47یا اندر بھی کیمرے لگے ہوئے ہوتے ہیں
30:49اور وہاں پر
30:50یقینی طور کی اوپر
30:51فوٹیجز موجود ہوں گی
30:53تو آپ کو یہ لگتا ہے
30:55کہ کوئی
30:56جو پولیس کے
30:57جو ذمہ داران ہیں
30:58جو
30:58ہائی رینک آفیسرز ہیں
31:00یا آئی جی ہے
31:00یا ڈی آئی جی ہے
31:01ان کو بچانے کی کوشش ہوگی
31:04کیونکہ آپ نے بتایا
31:04کہ ہر ایک کو انہوں نے
31:05نوازہ ہویا
31:06سب کو میرا سسپنٹ تو کر دی ہے
31:07انکلوڈنگ آئی جی
31:08سب آئی جی
31:10سب آئی جی
31:11سب آئی جی
31:11اچھا چوئی صاحب یہ بھی پوچھ رہے ہیں
31:13آپ وہاں پہ گئے بھی ہیں
31:14دیکھا بھی ہے جا کے
31:15اچھا چوئی صاحب یہ بھی پوچھ رہے ہیں
31:16جی سنجھے
31:16جی آجی آجی آج
31:17بلکل ہم وہاں گئے ہیں
31:18انہوں نے دروازے تو رہے ہیں
31:19اندر توڑ پھول کیا
31:20لیکن جو سوال ہے
31:22وہ کہ
31:22بارہ و بچے پانچ لڑ پر
31:24قیدیوں نے شور شرابہ شروع کیا
31:26سوا ایک وجہ جو ہے
31:28وہ انہوں نے اضافی نفری کے لیے
31:29پولیس وہاں پر پہنچی ہے
31:31ایک گھنٹے تک
31:32جیل حکام جو ہے
31:33وہ یہ سارا ڈراما دیکھتے رہے
31:35جب قیدیوں نے جیل توڑ دی
31:37قیدی فرار ہو گئے
31:38اس کے بعد جو ہے وہ پولیس اور
31:40رینجرز کو ہنگامی طور پر بلایا گیا ہے
31:42تو اس سارے جو یہ معاملہ
31:44یہ اتنا عام نہیں ہے
31:46ضرور اس کے پیچھے
31:47جو ہے وہ پلاننگ کی گئی ہے
31:48اور یہ پلاننگ کر کے
31:49ڈائی سو
31:50بلکل دو سو سولہ قیدی
31:52جیل سے فرار ہوئے ہیں
31:53بلکل سنجھے ساتھوانی
31:54بلکل دنیا کے سامنے
31:59بہت بڑی ایک حظیمت
32:00اچھا اس جیل میں
32:03دو سو بارٹی قیدی بھی
32:05جو ہیں وہ پلانے ہوئے ہیں
32:06چلیں چلیں آپ سے انشاءالہ
32:08اس سوری کے حوالے سے بات کرتے رہیں گے
32:09ناظرین بریک دے جاتے ہیں
32:10بتائیں گے آپ کو
32:11ایک انتہائی افسوسناک واقعہ
32:13جو اسلامباد کے اندر ہوئے ہیں
32:15اسلامباد پولیس نے
32:16جو مرڈر ہے اس کو پکڑ لیا ہے
32:18واقعہ کیا ہے
32:19وجہ کیا ہے
32:20ایک سوشل میڈیا انفلینسر کا ایک سیونٹین ایئرز کی آواز
32:49کو بند کیوں کر دیا گیا
32:51بیسیکلی
32:52ریپیٹیڈ ریجیکشن
32:56ریپیٹیڈ ریجیکشن
32:58اس طریقے سے
32:59کہ وہ لڑکا
33:00بار بار
33:01کانٹیکٹ کرنے کی کوشش کر رہا تھا
33:04وہ ہماری جو
33:05جو ہماری سوشل میڈیا انفلینسر ہیں
33:07سنہ یوسف کو
33:08اور سنہ یوسف کی طرف سے
33:10بار بار ریجیکٹ کیا جا رہا تھا
33:12اس کی جو پرپوزل تھی
33:14اس کا کانٹیکٹ
33:15وہ جو چاہتا تھا
33:16کہ وہ کانٹیکٹ میں ہیں
33:18وہ جو چاہتا تھا
33:19کہ ان کی دوستی ہو
33:20سنہ یوسف اس کو
33:22بار بار ریجیکٹ کر رہی تھی
33:23اور اس وجہ سے
33:25اس کیس کو
33:26ہم نے کیس آف
33:27ریپیٹیڈ ریجیکشن
33:28کا نام دیا ہے
33:29ناظرین
33:31جو آئی جی صاحب نے یہ بھی بتایا
33:32کہ اس مرڈر کو
33:33جو پکڑ لیا گیا ہے
33:35فیصلہ باد سے
33:35بلکل موڈرن ٹکنیک
33:37اسمال ہوئی ہیں
33:38کال ٹریس کر کے
33:39جہاں پہ ان کی مومنٹ کا
33:40اسے کیوز کی تھی
33:42اس کو پکڑ لیا گیا
33:42اب انڈر کسٹڈی ہے
33:43ظاہر اس کے اوپر
33:44اب کیس چلے گا
33:44ذرکر نین ہمارے
33:45سپیشل کارسپونڈنٹ ہیں
33:47کرائم بیٹ ہے
33:48ان سے جانتے ہیں
33:49ذرکر نین یہ
33:50جو سٹوری ہے
33:52اس کے اندر جو
33:52سب سے ہم سوال
33:53جو پوچھا جا رہا ہے
33:54کہ یہ جو
33:55مرڈر ہے
33:56ایکیوزڈ ہے
33:57وہ گھر کے پاس
33:58کو آٹھ دس گھنڈے
33:59بیٹھا رہا
33:59آئیی صاحب نے بتایا ہے
34:01جو سنہ یوسف نے
34:03اللہ تعالیٰ
34:04ان کے جو
34:05جنرل سیپ کر رہے
34:06اپنے گھرونوں کو
34:08نہیں بتایا
34:09کسی دوست کو
34:10انہوں نے
34:10کانفرنس میں نہیں لیا
34:12اگر وہ
34:12اپروچ کر رہا تھا
34:13اگریسیبی اپروچ کر رہا تھا
34:15اس طرح کے واقعہ
34:16طور ماضی بھی
34:17ہم نے سنے ہیں
34:17تو کیا وجہ بنی
34:18کہ she kept on
34:19kind of avoiding
34:21or not sharing
34:22that information
34:23with our family
34:24or with our friends
34:25دیگھیں
34:28اس میں پہلی تو بات ہی ہے
34:29کہ جو ملزم ہے
34:30بائیس سال کا
34:31جس کا تعلق
34:32حسابات سے ہے
34:33اور عمر ایات
34:34اور کاکہ کے نام سے
34:35یہ لڑکا جو ہے
34:36جانا جاتا ہے
34:37ویسے تو ابھی تک
34:39جو جو طریق طور پر
34:40یہی بات سامنے آئی ہے
34:42کہ یہ بار بار
34:43جو ہے
34:43سوشل میڈیا کے ذریعے
34:44request بھیج رہا تھا
34:46اور
34:46کہہ رہا تھا
34:47کہ مجھ سے دوستی کریں
34:48اور
34:49سنہ یوسف کی جانت پہ
34:50اسے reject کیا جا رہا تھا
34:52کہ وہ
34:52انٹرسلیم نہیں ہے
34:53اور اس کے بعد
34:55جو ہے
35:00جو ابھی تک
35:01جو ذرائع سے
35:02ہمیں معلوم ہوا ہے
35:03کہ یہ دوسری دفعہ
35:04یہاں پر آیا ہے
35:05اور اس کو
35:05پرپر گھر کا جو
35:07ایڈریس ہے
35:07وہ بھی معلوم تھا
35:08اور یہ گھر کے اندر
35:09جاتا ہے
35:10وہاں پر
35:11اور اس کی
35:12تین سے چار منٹ
35:13سنہ یوسف سے
35:14بات کی پی ہوتی ہے
35:15اور
35:16سنہ اس کو یہ بتاتی ہے
35:18کہ
35:18یہاں پہ کیمرے بھی
35:19لگے ہوئے ہیں
35:20اور
35:21یہاں پر
35:21یہاں سے چلے جاؤ
35:23مہلے والے آ جائیں گے
35:25یا میرے گھر والوں
35:26کو بھی بتانے لگ سکتا ہے
35:27تو
35:28اس حوالے سے
35:28یہاں سے چلے جاؤ
35:29لیکن
35:29اس کے بعد
35:30جو ہے
35:30وہ غصے میں آتا ہے
35:32اور
35:32وہ
35:33دو بولیاں
35:34جو ہے
35:34وہ سینے میں مارتا ہے
35:35ایک کیس
35:36ثابت ہوتی ہے
35:38کہ وہ
35:39بقاعدہ
35:40فیصل آباد سے
35:40جب چلا ہے
35:41تو پلانی کر کے آیا ہے
35:42کہ آج
35:43اگر
35:43اس سے بات کی
35:44تو صحیح نہ ہوئی
35:45یا
35:46دوستی
35:46جو آگے نہ چل سکی
35:48تو پھر وہ
35:49اس کو قتل ہی کرے گا
35:50اپیرینڈی یہی لگ رہا ہے
35:51کیونکہ ملزم کو
35:52یہاں سے
35:53وہاں سے
35:54فیصل آباد سے آتا ہے
35:55پھر اس کے بعد
35:55یہ فیصل آباد
35:56چلا جاتا ہے
35:57اور پھر
35:58اس کا جو آئی فون تھا
35:59سانہ یوسیف کا
36:00وہ بلکل اس کے پاس ہے
36:01جو ہے
36:02ہمیں وقت کی قلت کا سامنے ہے
36:03ذوکر نین
36:04کل ہم اس سٹوری کے اوپر
36:05مزید بات کریں گے
36:06آپ مزید اس کے اوپر
36:07بات چیت
36:08جو ہے
36:08ہم سب کی بیٹییں ہیں
36:16مائیں بینیں ہیں
36:17بطلب
36:17سوشل میڈیا ایک اوپر
36:18ہر بندے کا
36:18سوشل میڈیا اکانٹ
36:19بنا ہوا ہے
36:20اور
36:21ان کا اکانٹس کو
36:22فالو کیا جاتا ہے
36:23تو
36:23ہمیں یہ
36:24کانفریننس دینا ہے
36:24اپنے بچوں کو
36:25اپنے والدین کے ساتھ
36:26انفرمیشن شیئر کریں
36:27یا اپنے دوستوں کے ساتھ
36:29اگر یہ
36:29کر رہا تھا
36:30فالو
36:31کیوں نہیں
36:31اگریسیوی
36:32اس کے خلاف ایکشن لیا گیا
36:34بہت سارے سوالات ہیں
36:35کل اس کے پر
36:35مزید بات کریں گے
36:36کل تک لیے
36:37اجاز دیجئے گے
36:38انشاءاللہ
36:38کل آپ سے دوبرا
36:38ملاقات ہوگی
36:39اللہ حافظ