Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/30/2025
The Reporters | Khawar Ghumman, Chaudhry Ghulam Hussain & Hassan Ayub | ARY News | 30th May 2025

Category

🗞
News
Transcript
00:00Thank you very much.
00:30Thank you very much.
01:00Thank you very much.
01:30Thank you very much.
02:00Thank you very much.
03:00Welcome to the show.
05:25the way that's the best way to understand it can you stock exchanges but could be wasn't
05:54Bitcoin is for a clock 7000 per trade trade trade trade trade trade trade trade trade trade trade
06:24I think that we should be in mining in Pakistan, we should not be involved in private sector.
06:30Computer systems, setups, we should be doing it.
06:34But we should integrate it.
06:36We should be able to integrate the remittances in Pakistan quickly.
06:40This is a goal.
06:42This is a store of value for Pakistanis.
06:45So, this is an overall framework.
06:47But like any new innovation,
06:50this is the downside risks are more and more.
06:54But the upside of this framework is established.
06:57The world has a cryptocurrency,
07:00a country called El Salvador,
07:02which has been acquired and has been acquired.
07:04The Pakistanis has not done it.
07:06So, we will see what the policy framework is.
07:11We will see what the policy framework is.
07:14Yes, sir.
07:16Yes, sir.
07:18This is an analysis.
07:19People, personally,
07:20from the Fish of the Parliament,
07:21that they have seen in other countries,
07:22the influence of the economies,
07:23around the world,
07:25that the Government has been informed.
07:29foreign
07:57I don't know.
08:27foreign
08:55But if the state has given it, then this is an untapped sector that is in Pakistan.
09:02This is how Khakha Najeeb says that remittance is a very very fast track.
09:09The other thing is that the FATF can also be beat if the government has ownership.
09:19I was impressed when you have talked about crypto.
09:29If you have any questions, do you have any questions?
09:34Do you have any questions?
09:36Do you have any questions?
09:38Khakha Najeeb صاحب بات یہ ہے
09:40کہ اس کا جو crypto کا یا bitcoin جو ہے
09:44وہ سوہ لاکھ ڈالر کا ایک
09:47تو وہ کہتے ہیں یہ money laundering جو ہے
09:50یا یہ black money جو ہے
09:52یا یہ loot mark کا پیسہ جو ہے
09:54اس کو ادھر سے ادھر کرنے میں یہ استعمال ہوگی
09:57تو اس کا کوئی آپ کے پاس safeguard ہے
10:00یہ اب ایک نیا ہم نے ان کو اتھیار دے دیا ہے
10:03جو ڈاکا اور چوری پر یقین رکھتے ہیں
10:06یہ یہ سب سے بڑی تنقید ہو رہی ہے
10:08مطلب اس کو regulation کے اندر اس کو دیکھنا پڑے گا
10:11نجیب بھائی
10:12تو یہ بات درست ہے
10:14right
10:15تو اس کو سمجھے
10:16blockchain کیا ہے
10:17یہ ایک secure shared digital pleasure ہے
10:20جو ہر کو ہی trust کر سکتا ہے
10:23but it's outside the purview of a government
10:25cryptocurrency کیا ہے
10:26یہ digital money ہے
10:27جو blockchain کو ہی use کرتا ہے
10:30اور یہ banks کے بغیر use کرتا ہے
10:32خاور صاحب let me repeat
10:33یہ through banks نہیں جاتا
10:34so جو choice صاحب کے خیالات ہیں
10:37یہ درست ہیں
10:38digital assets کیا ہے
10:39کہ آپ digitally own کرتے ہیں
10:40crypto currencies
10:41اور bitcoin کیا ہے
10:43یہ پہلا digital money ہے
10:45جو blockchain پر چلتا ہے
10:46اور میں اور خاور صاحب
10:48without a bank
10:49آپس پر تبدیل کر سکتے ہیں
10:51اور move کر سکتے ہیں
10:52our asset base
10:53so یہ بات بالکل درست ہے
10:55so اس کے safeguards کیا ہوں گے
10:57secure
10:58اور کس طرح اس کو transparent
11:00بنایا جائے گا
11:01یہ ابھی دنیا بھی ڈھونڈ رہی ہے
11:03اور with leading governments
11:05تو کیا regulation ہوگا
11:06اور پاکستان کو بھی اس طرف چلنا ہے
11:08فیٹ ایف میں بہت carefully چلنا چاہیے
11:10ہم پہلے بھی
11:12ہمیں رہ چکے ہیں
11:13کیونکہ میں fully involved تھا
11:14جب ہم 2015 میں
11:15اس سے نکال کے لائے
11:16میں پارس بھی جاتے تھے
11:18اور پارس بھی جاتے تھے
11:19اور ہمیں بہت مشکل ہوتی تھی
11:21تو کنونس ہم نے ستائیس
11:23اپنے جو بینچمارکس تھے پورے کیے
11:27ایک درجن لاز تبدیل کیے
11:29اس کے اوپر چھے ہمیں
11:31پی جی ایشہ پیسیفک گروپ نے ایک نیا میٹرکس دیا
11:33so we have to trade this very carefully
11:35but یہ ایسا نہیں ہے
11:37کہ ہم اس پہ جائیں گے نہیں
11:38اور کمپنیز آئیں
11:39اپنے کمپیوٹرز لگائیں
11:41یہاں کمپیوٹنگ کریں
11:42ضرور کریں
11:43پر ان کو اگر پریفریبل بجلی
11:44دوہزار میگا وارٹ کی بات ہوئی ہے
11:46میں اس پہ بھی ابھی کلیر نہیں ہوں
11:48تو یہ بات آپ کی درست ہے
11:49ہم آج سے یہ اخذ کریں
11:51کہ اس پہ کلیریٹی چاہیے
11:52اگر وہ پانچ سنٹ کی بجلی ہوگی
11:54کیونکہ دنیا میں مل رہی ہے
11:55تو ہم کیسے پریفریبل بجلی دیں گے
11:57کیونکہ ہمیں سوچنا ہے
11:58کہ یہ پریفرینشل ٹریٹمنٹس نہیں
12:00چاہے وہ آئی پی پیز کو سترہ فیصد
12:03ریٹرن دے رہے ہوں
12:04ہمیں یہاں لاکڑا کیا ہے
12:05سو ہم نے بلکل آگے بڑھنا ہے
12:07بلکل صحیح ہے جس سے
12:10ریاستے پاکستان کو فائدہ ہو
12:12چوئی صاحب میں دوبارہ آپ کے پاس آتا ہوں
12:14تو آپ بجل کی طرف بڑھیں
12:15کرپٹو کے اوپر کافی ہم نے بات کر لیا
12:17نجیب صاحب سے تھوڑا جو ہے ان کے وقت سے فائدہ
12:19جی جی جملہ کہہ دے چاہے صاحب
12:21نہیں
12:22السلوہ ڈور تو واحد ملک ہے جس نے اس کو اون کیا ہے
12:26وہ چھوڑا سا ملک ہے
12:27ساری دنیا جو بڑے بڑے ملک ہیں وہ
12:29اس نیمن سے کیوں محروم ہیں
12:33نجیب بھائی
12:34کوئیک ریسپانس
12:35کیونکہ یہ کہ evolving
12:37جسے کہیں گے
12:39نئی web 3.0 ہے
12:41یوں کہ ایک اوپن web ہے
12:44ابھی تک لوگ اس کو جس کو کہیں گے
12:46ریگولیٹری فریم ورک کو بنا ہی رہے ہیں
12:48اور سمجھ ہی رہے ہیں
12:50کئی ملک آگے چلے گئے ہیں
12:52آم آم آم آف کورس
12:53امریکہ بکاوز آتھورٹیز بھی اس وقت اس کو پش کر رہی ہیں
12:56تو آگے ہے
12:57باقی ملک تو سلو کیچپ میں ہے
12:59ملکور سیئی آپ کو ایک کامنٹ جیجی بیس
13:01جب ہم چھوڑے تھے تو
13:03گاڑی آتوماتک گاڑی آتی تھی نا
13:05تو آتوماتک ٹرانسویشن پریشن والی
13:07تو کہتے ہیں نے نے نے نے یہ گاڑی نہیں خرید نہیں
13:08یہ آتوماتک ہے
13:09پھر جب ہوا یہ کہ
13:11بعد میں وقت آیا
13:12تو ہائی بریڈ گاڑی آئی
13:13کہتے ہیں نے نے نے نے
13:14ہائی بریڈ گاڑی نہیں لینا
13:15ہائی بریڈ گاڑی خراب ہوئی
13:16تو ٹھیک کہتے ہیں بیٹری ہیں اس میں
13:18پیٹرول بھی پتہ نہیں ہے
13:19یہ کیا چیز ہے
13:20پھر الیکٹرک جب آئی
13:21foreign
13:35foreign
13:49We have to be a big amount of cash.
14:04We have to be blending together with all the regulations.
14:09Mr. Kwan-Saham, I'm going to be my delegation, El Salvador.
14:12Mr. Kwan-Saham, I'll share the budget.
14:16We have budget deficit, we have 25 billion dollars in the next year.
14:22We have to make a roll-over, like China, Saudi Arabia, UAE, tax.
14:32There is a tax, there is a tax.
14:36If I have a quick response, what do you think?
14:40The tax budget, the tax budget, the national budget, what do you think?
14:50The tax budget is where it is.
14:55The tax budget is currently in China.
14:57Sepertig's tax budget, which gives us a much more comfort.
15:05We want to see our expenditure from different views and IMF is making a lot of hurdles.
15:15International Lobbying is so strong, since the 5th May of India was a doctor who resigned
15:22that the executive vote of Pakistan didn't have the executive vote.
15:24He resigned 6 months ago.
15:26The performance of Pakistan was the 9th May of the executive vote.
15:32So that's why we have to complete the results of IMF,
15:35we have to look at our costs and meet our new suggestions.
15:38And then you have to look at your growth,
15:41your tax income.
15:43So those who are going to take the steps of the relief,
15:46they are on IMF,
15:48tough-train conditions,
15:50and they say that you have a deficit,
15:54which is your primary surplus,
15:57you don't have to come back from that.
15:59So where will the income come from?
16:01You have to be eligible for the industry,
16:04so that the industry can be released.
16:06So if you have to look at it,
16:08you will need to be eligible for the tax.
16:10So the government expects the maximum recovery and big industry
16:14to the next step.
16:16expects gradual recovery in big industry coming weeks months
16:21کے اندر یہ جو بھی شویب نے ساری صورتحال جو نقشہ
16:26کھینچا ہے اس کو سامنے رکھتے ہوئے پاکستان کی
16:29ظاہر ہے ترجیح سیکیورٹی کوئی بھی ملک ہو جب آپ کی
16:33existence کو خطرہ ہوتا ہے تو پھر باقی ساری چیزیں پیچھے
16:35جلی جاتی ہیں گھر میں خدا نخواستہ کو بیماری ہو جائے
16:38کوئی دشمن حملہ کر دے تو سارے ریسورسز پہلے اس کے
16:41اوپر آپ لگاتے ہیں سو اگر میں آپ سے پوچھوں ایک دو تین
16:45پوائنٹس کے اندر یہ جو بجٹ بننے جا رہا ہے اس کے
16:48اوپر آپ کیا خیال ہے حکومت کی کیا ترجیح ہونی چاہیے
16:51حکومت کیا کر سکتی ہے کیونکہ آپ کافی عرصے سے جو ہے
16:54پاکستان کی جو گورنمنٹ سیکٹر کی سطح کے اوپر
16:57economy handle ہوتی ہے آپ thick of things رہے ہیں
17:01سخابر صاحب پہلی تو یہ بات ہے کہ اس بجٹ کو
17:04approach نہ ہم کر رہے ہیں بار بار اور یہ میں کتنے
17:08سالوں سے کہہ رہا ہوں even table پہ بھی کہتا تھا میں
17:10repeat کرتا ہوں expenditure side سے budget کو پہلے approach
17:14کرے ہم کیا کرتے ہیں ہم سارا جو بوجھ ہے وہ ڈالتے ہیں
17:17کہ ہم نے taxation میں کیا کرنا ہے expenditure reform کو
17:20کر نہیں پارا پاکستان اس کا کیا مطلب ہے بہت
17:23آسان لفظوں میں مطلب ہم جو subsidies ہیں وہ خابر صاحب
17:28اگر 200 unit استعمال کرتے ہیں ہم کہتے ہیں ہم آپ کو
17:31subsidy دیں گے اس چکر سے نکل جائیں یہ میں نے کئی دفعہ
17:34کرنے کی کوشش کی table پر بیٹھ کے بھی پر ہم کر نہیں
17:37پارے بکوز یہ تحقیق بانتا ہے ہم آج بھی تیرہ سو میرا
17:41خیال ہے بہتر عرب کی subsidy لے کر جا رہے ہیں اس budget
17:43میں جو again non targeted subsidy جیسے میں کہتا ہوں general
17:47subsidy ہے دوسری بات جو provinces کے subjects ہیں نا وہ
17:51سترہ ہیں جن کا ہم خرچہ نیچے دے چکے ہیں پر food
17:55agriculture poverty climate education health
18:00زکاة عشر یہ سب چلا رہے ہیں ان کا خرچہ 300 سے
18:04600 عرب ہیں poverty subject provinces کا ہے ہم ساڑھے 600
18:08عرب وفاق سے خرچ کر رہے ہیں پی ایس ڈی پی ہزار عرب
18:13رکھنے جا رہے ہیں اس سال 700 عرب رکھا ہے اگر آپ یہ
18:16300 عرب نہ بڑھائیں تو یہ billion ڈالر بنتا ہے نا ہم
18:19defense کو دے سکتے ہیں اگر ضرورت پڑے تو اب میں نے آپ کو
18:22ایک expenditure کا خاکہ کھینچتی ہے اب budget پہ بیشک میں ساتھ
18:26ایک detailed program کیجے گا میں number سامنے رکھ دوں گا
18:29two one five two billion یعنی کہ اکیس سو باون عرب ہم اس سال
18:34defense پہ خرچ کرنے جا رہے ہیں جو already number سامنے آ گیا
18:38نا یہ بھی number note کر لیں بیشک چوبیس سو چودہ عرب ہے جو
18:43آئی ایم ایف کے documents میں لکھا ہوا ہے یہ بارہ فیصد زیادہ
18:46ہے پچھلے سال سے اور ضرورت ہوگی میں سمجھتا ہوں
18:49300 400 600 جتہ بھی بلاتا ہے 3000 عرب تک آتا ہے
18:53very easily یہ accommodate ہو جائے گا اگر ہم اپنے
18:56expenditures کو ٹھیک کر لیں
18:58اس کو اوپر بلکل صحیح
18:59جی جی please continue کر دیں complete کریں
19:02دوسری بات so ایک تو یہ کر لیں دوسری بات جو سب سے
19:06important ہے نا میں کہتا ہوں خاور صاحب سب سے اچھے
19:08پاکستان کے anchor ہیں ان کو میں 38 فیصد tax bracket میں
19:12رکھے ہوئے ہوں تو وہ UAE چلے جائیں گے ایک تو یہ
19:16سمجھ لیں کہ پاکستان کا exodus جو ہوا ہے وہ صرف
19:19اس لیے نہیں ہوا کہ یہاں jobs نہیں ہیں ہم نے
19:21بہت tax rate بڑھائی ہوئے income پہ non salaried پہ اور
19:26manufacturing پہ manufacturing پہ manufacturing
19:27پنتالیس فیصد پہ یار IMF والے ہماری اور آپ کی
19:30طرح کی university سے پڑھے ہوئے ہیں پی ایچ ٹی انہوں
19:32نے بھی امریکہ سے وہیں سے کی ہے جہاں سے ہم نے کی
19:35ہے وہ یہ سمجھتے ہیں نا کہ اگر manufacturing
19:37declining ہے large scale manufacturing پچھلے چھے آٹھ
19:41مہینے میں negative ہے تو مجھے manufacturing پہ جو tax ہے اس
19:45کو گھٹان ہے real estate retail wholesale agriculture income tax
19:49خواہر بھائی ہم IMF کو بہت برا کہتے ہیں بڑی
19:52conditionalities رکھتا ہے میں ایک conditionality آپ تینوں کے
19:55سامنے چھوڑ کے جاتا ہوں آپ مجھے بتائیں ٹھیک ہے کہ
19:57نہیں 78 years of our existence ہم agriculture income کو یہ
20:02کہتے تھے یہ provincial subject ہے ہم نے نہیں لگانی
20:05IMF نے آ کے آپ کو کہا کہ جتنا خاکان اور خاور دے
20:10رہی ہیں اپنی income پہ tax وہی tax کا اجرہ کیجئے agriculture
20:14income پہ اب آپ first july سے لگانے جا رہے ہیں بلکل صحیح
20:17اچھا مجھے حسن آپ کی جو family business میں بھی ہے تو ترہا بھی
20:25آپ لیتے ہیں تو میں اگر آپ سے پوچھوں خبر کیا ہے گورنمنٹ کیا
20:29کرنے جا رہی ہے آپ کی سڑا کا budget چاہ رہے ہیں ٹیکسز کے
20:32حوالے سے relief business کو اگر promote کرنا تو اس کے لیے
20:36کمت کیا کرے دیکھیں اس ٹیم جو ہمارے حالات ہیں جو پہلے
20:39خواہشات تھی جو چیزیں توقعات تھی میرے خیال سے اس مرتبہ
20:43جو priority ہونے چاہیے سب سے priority سب سے پہلے defense
20:47ہے جی آپ کا پھر آپ کی health education social welfare اور پھر
20:53آپ end میں جا کر دیکھیں گے پی ایس ڈی پی کا بھی cushion
20:56اس لیے رکھیں گے if needed تو اس fund کو اٹھا گے آپ کسی
20:58اور جگہ adjust کر سکیں otherwise یہی priority ہے جی اور جب آپ
21:02کو اس ٹیم ایک دشمن کے ساتھ آپ sort of war میں ہیں کل
21:09کیا ہونے نہیں پتا تو آپ نے کل کلی اپنے آپ کو زینی طور
21:13پر بھی تیار رکھنا ہے اور financially اپنے wallet کو بھی
21:16اس position میں رکھنا ہے کہ آپ اس کو اسے میں سے کچھ
21:18نکال سکیں نہ کہ ضرورت پڑھنے پر آپ جو ہے نا اپنی
21:21ہاتھ کسی کی طرف پھیلائیں تو میرے خاص سے we need to have
21:23something in our pocket in our wallet we can use it
21:27چاہتے گلام صاحب سوال بھی کر لیں بڑھائے راست بجٹ کے
21:30حوالے سے اور کوئی خبر ہے آپ کے پاس آنے والے دنوں کے
21:34حوالے سے بجٹ کے اندر کچھ تجاویز کوئی خبرانی
21:38کوئی ضرورت صاحب صاحب صاحب تو پرانے تو صافی ہو تو آڑے
21:41کو نہیں خبر ہونی تو اور ظاہر رکھے دیکھ اور میرے کو
21:43تو حسن کو لانی ہے تو آڑے کو خبر تھے آئے کوئی
21:45نہیں توسی ہوتھے بیٹھے کوئی tax relief
21:47نہیں مجھے تو آئی لائک تو آئی لائک تو آسک
21:53questions to your آئی نیجی بھائی بلکہ جی جی پلیز پلیز پلیز
21:57کو پتا ہے اپنے subject کا ہم نے تو لے مین والی بات
22:00بلکہ صحیح ہے سوال کر لیں پہلی بات تو میں positive
22:02سوال کرنا ہو چاہتا ہوں کہ یہ جو آپ لوگوں کو دورے پڑ
22:07رہے ہیں کہ economy بہت grow کر گئی ہے اور بہت بڑی بڑی
22:11achievements ہو گئی ہیں اور بڑے بڑے آدھے آدھے صفحے کے
22:14اشتہار چل رہے ہوتے ہیں اور چینلوں پر آ رہے ہوتے ہیں
22:18مجھے ایک دو تین کر کے یہ بتا دیں خاکان نجیب صاحب بھی
22:22اور شاہب صاحب اگر ہیں سال کہ کون کون سے شعبوں میں goods اور
22:27services جو ہیں ان میں پچھلے سالوں سے زیادہ
22:31ترقی ہوئی ہے اور زراد کا جو بیڑا غرق کیا ہے اس کا کون
22:37ذمہ دار ہے اور large scale manufacturing کا ابھی بتایا ہے
22:40خاکان صاحب نے اس کا بھی بتا دیں تو کون سی industry grow
22:44کر رہی ہے اور آپ work کس چیز پر کر رہے ہیں ماسوائے stock
22:48exchange کی اونچ نیچ کے آپ کے پاس کوئی positive contribution
22:52ہے تو ذرا عوام سے share کریں نجیب صاحب بڑا loaded سوال ہے
22:57اور یا فوراں فر یوں دیکھیں go back one and a half years
23:02پاکستان IMF سے disengage ہوتا ہے ایک پروگرام میں اور اس وقت
23:07پاکستان کی reserves کی position ساڑھے تین ارب ڈالر آ جاتی ہے اور
23:11پاکستان کی میں default کی گفتگو شروع ہو جاتی ہے آپ سب کو یہ
23:14وقت یاد ہوگا وہاں سے اس سفر دیکھئے پچھلے پندرہ بیس
23:18ماہ کا IMF کی engagement آج تقریبا جو reserves ہیں وہ گیارہ بارہ
23:23ارب ڈالر پہ ہیں جو ہمارا بیرونی خسارہ ہے وہ نل ہے یہاں سنبھل
23:28گیا ہے اسی لئے آپ کے reserves build ہوئے ایک خاور صاحب نے نشری
23:31ذکر کیا تھا بیس بائیس پچیس ارب ڈالر واپس کرنے ہوتے ہیں وہ
23:35جو اس سال کے انیس اشاریہ دو یا بیس ارب ڈالر واپس کرنے تھے
23:39کچھ واپس کر دیا ہے کچھ ری رول کرا لیے یہ benefit آیا ایک اس
23:43آسان زبان میں macro stability جو آپ کی افرات زر تھی قیمتوں کے بڑھنے
23:48کی شرعہ اس میں ایک نمائیہ کمی آئی پچھلے دو سال سے تواتر 29 اور
23:5224 فیصد بڑھی تھی اس سال 7 فیصد بڑھیں گی اب اس کا مطلب یہ ہے کہ
23:57ہم نے میں ایک doctors کی دیتا ہوں آپ کو ICU میں ایک economy تھی ICU کا
24:02specialist ہے IMF اس نے اس economy کو resuscitate کر کے surgical table پر
24:09لاکھ دیا ہے surgical table پر local doctors نے اب کیا کرنا ہے بائیس
24:14فیصد کا interest rate تھا آج وہ گیارہ ہو گیا ہے تو خاور صاحب ایک
24:18کروڑ جا کر اگر خرچ کرنا چاہیں کوئی factory لگانے کے لیے تو وہ
24:23گیارہ لاکھ روپے اس سال آنا دیں گے پہلے خاور بھائی بارہ بائیس
24:26لاکھ دیں گے مطلب اگر یہ stability نہ ہوتی ہے اسی طرح تھوڑا سا room کہا
24:32کہاں ملا کہ تھوڑا سا electricity میں دو اس پہ جو inflation کم ہوئی اور
24:37جو fuel oil prices internationally کام ہوئی تھی اس کا بھی بڑا انسر ہے
24:42پر آپ نے چھے سات روپے وہاں دینا شروع کیے اب ٹائم ہے کہ لوگ
24:46investment کی طرف جائیں اسی لیے میں کہتا ہوں کہ جو آخری چیز
24:50بجٹ نے کرنی ہے نا پاکستان کو good for growth بنانا ہے چوئی سب
24:54we are not good for growth that's why وہ جو surgical table کی surgery ہے
24:58چاہے بجلی میں ہو ڈی ریگولیشن میں ہو نجیب بھائی بہت شکریہ
25:03وقت دینے کے لئے ناظرین بریک کے بعد ہم بات کریں گے پاکستان
25:07تحریک انصاف کے حوالے سے کچھ انہا ٹاکس میں جانا نہیں جانا
25:11ایک نو میں کے کیس کے حوالے سے ایک فیصلہ آیا ہے کہ ان کے
25:16ایک سٹنگ ایم میں نے کوئی سزا ملی ہے اب اس کا کیا سرات ہوں گے
25:19پارٹی کے اوبر افتر بریک
25:20ناظرین آج ان صداد دہشتگردی عدالت سلامباد میں
25:31نو میں دوزار تئیس کو تھانا رمنا پر حملہ کرنے کے
25:35والے جو ترحیق انصاف کے جو سٹنگ ان کے مہمورتہ نیشنل ساملی ہیں
25:38عبداللطیف ان کا نام ہے ان کو بھی مجرم ڈیکلیر کر دی ہے
25:42اور ساتھ میں سابق ان کے رکنے سبائی ساملی ہیں
25:44وزیرزادہ صاحب ان کو بھی سزا ملی ہے اور گیارہ کارکنان ہیں
25:48جن کو ٹوٹل مجموعی طور پر ستائیس سال سزا ملی ہے
25:52فرق ایجاز ہمارے نمائندے ہمارے ساتھ موجود ہیں
25:54ان سے جانتے ہیں آج کے فیصلے کی تفصیلات فرق
25:57یہ بتائیے گا کہ اب یہ اس میں کتنے لوگ گفتار ہو گئے
26:02کس کو کتنی سزا ملی انڈویجولی اوورال ٹوٹل جی فرق
26:05جی بالکل پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کے خلاف
26:09نو مائی کا کیس تھا ہے اس کا فیصلہ آج سنایا گیا ہے
26:12ان سے دادے دہشتگردی عدالت کے جائے ساہر عباد سپرا کی جانت پہ
26:15اور اس کیس میں پی ٹی آئی کے ایم این اے عبداللطیف اور
26:19سابق ایم پی اے وزیر زادہ کلاشی سمیت گیارہ ملزمان کو
26:22مجبوری طور پر ستائیس سال چار ماہ قید اور اس کے ساتھ سا
26:27جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے
26:28فیصلے کے بعد عدالت میں موجود چار ملزمان جن کے نام
26:32محمد اکرم میرا خان شازیب اور سحیل خان تھے
26:35ان کو پولیس نے فوری طور پر تحویل میں لے لیا ہے
26:37جبکہ عدالت نے ایم اے عبداللطیف اور وزیر زادہ کلاشی
26:41سمیت ساتھ غیر حاضر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کی ہیں
26:44اور عدالت کی جانے سے ہدایت کی گئی ہے
26:45کہ ان ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کر کے
26:48ان کی سزا پر عمل درامت کروایا جائے
26:50جب سزا سنائی گئی تو اس سے پہلے عدالت کی جانے سے
26:54چارج شیٹ پڑھ کر سنائی گئی ملزمان کو
26:56ملزمان کو یہ بتایا گیا
26:57کہ ان ملزمان نے تھانہ رمنا پر حملہ کیا
26:59فائرنگ کی پتھراؤں کیا
27:01اور پولیس والوں کو مارنے کی کوشش کی
27:03اور ملزمان نے اپنے مقاسد کی حصول کے لیے
27:05موٹر سائیکلوں کو بھی عدالت آگ لگائی
27:07مختلف دفعات جن کے تحت سزا دی گئی ہے
27:10ان میں دہشت گردی کی دفعات کے تحت
27:12ان تمام ملزمان کو دس سال
27:14قید و مشقت کی سزا اور دو لاکھ جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے
27:17پولیس پر قاتلانہ حملے پر
27:19ملزمان کو پانچ سال سزا
27:21اور پچاس ہزار جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے
27:23موٹر سائیکل جلانے پر چار سال قید
27:25اور چالیس ہزار جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے
27:28تھانہ جلانے کے جرم میں
27:29چار سال قید اور چالیس ہزار جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے
27:32کارے سرکار میں مداخلت پر تین ماہ
27:34جبکہ دفعہ ایک سو چوالیس کی خلاف ورزی پر
27:36So I'd got 9 years left for an adalЦ in RAW, I was just streamed from Satsesta to regulate
27:42this P-8.
27:46Mission of Judgment
27:53I'd run home in New York and a member of city of Deutschland
28:01So what do you think?
28:03How did you think that this was announced of judgment?
28:09Why did you think that this was announced?
28:11How did you talk about it?
28:13I had to tell you about this.
28:16I've been waiting for a while.
28:18There was a few hours of time.
28:20There was a call.
28:21But there was no a complaint.
28:23foreign
28:53he is de-seated
28:58now there will be a new schedule in the NA1
29:03within three months
29:06but now he will have to go to the election commission
29:09he will have to go to the high court
29:12so he will have to go to the next one
29:14but when the conviction is still there
29:15he will be the seat to be finished
29:16stay order
29:17the first time the seat was held
29:20then stay order
29:21. . . . . .
29:51who has a huge share, they are now in a case, they are what is what is
29:55what is the systematic?
29:57What is the systematic law that is in terms of the law?
30:00We believe that in the legal way, we have legal methods
30:04from the general rehab.
30:05If we have two or three months, then you can five or six months
30:09do not have a long time for the law.
30:13Two or three months, we have more and have a close.
30:15If we have to make a systematic method of law,
30:19ڈالنے میں کامیاب ہو گئے ہاں تو بالکل اب رضا صاحب نے یہ بتایا
30:27تھے کہ ہم دو طرف سے دباؤ ڈالیں گے قانونی بھی اور آن گراؤن
30:31بھی اسے پریشر ماؤنٹ ہوتا ہے لیگل ٹیم جو ہے وہ اپنا کیس
30:35عدالت کے اندر لڑتی ہے ہاں لیکن پولٹیکل کیس آپ نے سڑکوں پر
30:40عوام کے آگے اور عوام کی عدالت میں لڑنا ہوتا ہے شیخ وقاس
30:46اکرم صاحب ہیں انفرمیشن سیکرٹری ہیں وہ بتا رہے ہیں کہ جب ان کے
30:50قائد حکم دیں گے اور وہ پھر اس تحریک کے حوالے سے اپنی جو
30:53کوشش ہے اور شروع کر دیں گے جب خان حکم دے گا سیکرٹری جنرل
30:58صوباری صدور کو کہیں گے اندر بھی ریڈی اس طفح ملکیر اب اپنے
31:01اپنے صوبوں کے اندر اس کو چیز کو کریں گے all over the place
31:05simultaneously ہوگا ہے بیراج اس وقت تک اسلامباد کی کوئی call نہیں
31:08حامند رضا صاحب یہ بھی بتا رہے ہیں ہمیں کہ مولانا فضل
31:14رحمان صاحب اس تحریک کا حصہ نہیں بن رہے جس کی ویسے ہم لیٹ
31:18ہو گئے شاید بن جائے آنے والے دنوں میں
31:19میرا ابھی نکتہ نظر یہی ہے کہ شاید ابتدائی مرحلے میں تحریک
31:25ابتدائی مرحلے کے اندر ہمیں مولانا کے بغیر ہی باہر آنا
31:30پڑے جائیں تو ہم جب یہ تحریکی طرف جائیں گے تو میرا خیال
31:33ہے کہ ایک مرتبہ پھر شاید مولانا صاحب کے ساتھ رابطہ کیا
31:37جائے گا میں آپ کے سامنے یہ بات تسلیم کرتا ہوں کہ ہم جو
31:41چار پانچ ماہ لیٹ ہوئے اس کی بنیادی وجہ یہ تھی کہ مولانا
31:45کو آن بورڈ کرنا چاہ رہے تھے جو اکرام صاحب تحریک کے حوالے
31:51سے اب کل ہمیں سینٹر علی زفر صاحب صاحب کا بیان بھی آپ کو
31:54سنوایا جو ان کے جو ڈیفرنٹ لیڈران ہیں وہ یہی بات کر رہے ہیں
31:58کہ ہمیں تحریک کی طرف بڑھنا ہے تاخیر جو ہوئی ہے تحریک میں وہ
32:04مولانا فضل الرمان صاحب کی ویسے ہوئی ہے کیونکہ ہم ہماری
32:08خواہش تھی کہ وہ ہمارے ساتھ ملیں تو ہمیں لگ رہا ہے کہ ہمیں
32:10اکیلے ہی آگے بڑھنا پڑے گا آپ کے پاس خبر کیا ہے اور تجزیہ
32:14کیا ہے دس ٹائم تحریک وہ کہہ رہے ہیں ہم ڈیفرنٹ انداز سے اسلام
32:18بات آنا ہمارا مقصد نہیں ہے ہم پورے ملک کے اندر ایک ملگیر تحریک
32:21جو ہے لانے کا سوچ رہے ہیں چوئی صاحب مجھے نہیں پتا ان کا کیا
32:26انداز ہے وہ تحریک باہر انہوں نے کال ہے کل بھی ان کی ایک کال
32:31ہے کل بھی دیکھتے ہیں اور بعد میں ملگیر انہوں نے کیا کرنا ہے تو
32:36وہ لیگل تو ان کو کچھ نہیں ملنا کسی جگہ سے بھی اچھا چوئی صاحب یہ
32:40جو معاملہ ہے تحریک اب ان کے جو باہر لیڈران ہیں ان کی
32:45آپس میں ہم دیکھ رہے ہیں کہ بیانات بھی تھوڑے سے مختلف ہیں وہ مل
32:48نہیں رہے اور باقی جو کیسز کوٹ میں چل رہے ہیں وہ تو ظاہر ہے
32:53چلیں گے وہاں پہ شواہد پیش ہوں گے اور وہ دیکھ لیں گے وہ
32:57تظاہر ہے جو بھی فیصلہ کرنا ہے وہ تو اس کے سامنے جا ایویڈنس
33:00ہے اسی جب پارٹی ایناؤنس کر دے گی تو پھر تو اس میں جو اپینین
33:03جو ہے یا ایگریمنٹ ہے جی حضرت آپ کیا کہہ تحریک میں صرف
33:10وہ حامید رضا صاحب کی باتیں سنتا ہوں نا تو مجھے حیدر نکوی صاحب
33:13یاد آجاتے ہیں حیدر نکوی صاحب جو ذکر کہتے تھے ٹرک کی بتی کا تو یہ
33:18پی ٹی آئی کے جو ہمایت جاپتہ جتنے بھی جتنے سپورٹرز ہیں ہمایت
33:21کرنے والے لوگ ہیں ان کو ٹرک کی بتی دکھا رہے ہیں مطلب زہری
33:24بات کا کہ حامید رضا صاحب نا وہ کہتا ہے یہ ٹرک کی بتی ہے خان
33:28باہر آ رہا ہے یہ جناب اب ہمیں اتجاز کرنے لگے ہیں ہم
33:31انٹرنل پیسے ڈالیں گے ایکسٹرنل ڈالیں گے دیکھیں پی ٹی آئی کچھ
33:36تو کچھ تو کر رہی ہے ایسی بات نہیں ہے کہ نہیں کر رہی آہ وہ
33:38کر رہی ہے کہ دیکھیں حکومت سیریس نہیں لے رہی نہیں اب دیکھیں
33:41نا اب زہری باتیں عمران خان صاحب جب بار بار کہیں گے کہ تحریک
33:43چلاو تحریک چلاو تو پھر اب وہ ان کے پاس جو ہے وہ آلیڈی یہ
33:48کئی مرتبہ استعمال کیا ہے تو اس مرتبہ جو علی مین گھنڈاپور صاحب
33:53ہیں انہوں نے پانچ کروڑ روپیہ لاہور ہائی کورٹ بار کو تین
33:58کروڑ پہ پہلے دیا تھا نا ابھی پانچ کروڑ پانچ کروڑ پہ مزید
34:01دے رہے ہیں لاہور ہائی کورٹ بار کو اب زہری بات ہے یہ نو
34:04مہین والے مقدمات عمران خان صاحب کے مقدمات یہ تمام چیزیں
34:07جو ہیں جو ہیں جی پچھلے ایک سال کے دوران تار صاحب کتنا دے
34:09چکے ہیں تار صاحب پورے ملکے ہیں جی وزیرکانون میں وہ تمام
34:12بار کو دے سکتے ہیں میں تو وہی بتا رہا ہوں لیکن خیبر پکتونخواہ
34:15کا وزیرعالہ وہ اس کے پاس جو فنڈ ہے وہ خیبر پکتونخواہ کے
34:20عوام کی امانت ہے وہ این ایف سی کے تحت اس کو جو فنڈ ملا ہے وہ
34:24اپنی صوبی کی عبادی کے تناسب سے ملا ہے وہ وہ فنڈ وہ جو ہے لاہور
34:29ہائی کورٹ بار کو دے رہے میں کہتا ہوں دے اور دے ٹھیک ہے ابھی
34:33اپنی اسمبلی میں اس چیز کو بھکتے ہیں جو ان کے ساتھ ہونی جا رہے ہیں
34:37اب کیا ہونے جا رہے ہیں یہ آنے والے دن کے اندر آپ ناظرین آپ کو
34:40بتائیں گے بریکی تو چاہتے ہیں بریک کے بعد بات کریں گے آہ انڈیا
34:43کے اندر جو اس وقت سوالات اٹھائے جا رہے ہیں ان کی اپنے جو
34:48فورسز کے کمانڈرز ہیں ان کی طرف سے بی جے پی کی قیادت بھی اب
34:52بول پڑی ہے کہ پائی ساڑھے تیارے ڈگے نے من لو انہیں شرمندگی ہو
34:57گئی ہے یا مار پہ گئی ہے تو بہتر ہے یہ من لانا چاہیے
34:59بریک کے بعد پہلی سٹوری جو ہم پروگرام میں شامل کرنے جا رہے ہیں
35:11روائٹرز کو انٹرویو دیا ہے چیرمن جوائنٹ چیف اپ سٹاف کمیٹی
35:16جنرل شمشاد مرزا صاحب نے اور میں نے ویسے ان کو پہلی دفعہ
35:20اس سرائے انٹرویو دیتے ہوئے سنا ہے امراہی سریز سپیکس پریری
35:23ویل اب وہ بات کر رہے ہیں کہ بائیس جو اپرل کو پہلگام کا واقعہ
35:29ہوا تھا اس کے بعد سے لے کے آن ورڈ ساری چیزیں ڈیویلیمنٹ
35:32ہوئی ہیں سب سے پہلے تو ان سے پوچھا گیا کہ سیز فائب کے
35:35بعد حالات کیا ہیں کس جگہ کے اوپر فورسز کی پوزیشن آ چکی
35:40ہوئی ہے تو ان کا جواب سنیے ہیں
35:41we have almost come back to pre 22nd april situation as when we say that the presence
35:48of troops on the borders it is almost we are we are approaching that or we must have
35:53approached that by now and india as well both sides yes both sides it has to be
35:57in the process yes both sides
35:59وہ بتا رہے ہیں کہ جو بائیس اپرل سے پہلے جو پوزیشن سی جو بورڈرز
36:03کے اکراس فورسز کی ہم اسی جگہ پہ جا چکے ہیں یا بہت قریب ہیں
36:08جانے کے پھر انہیں بتایا کہ چونکہ یہ جو جنگ ہمارے اوپر مسلط کی
36:13گئی کافی جو تھریش ہولڈ ہیں ان کو کراس کیا گیا ریڈ لائنز کراس کی
36:17گئی ہیں تو لہٰذا جو خطرہ ہے آئندہ جنگ اگر فرض کریں کہ خدا
36:21رہا ہاستہ ہوتی ہے تو پھر کس سنداز سے ہوگی اس کے بارے میں بات کی انہیں
36:25an escalation an escalatory war which has downgraded or which has lowered the threshold
36:33and when i say it has lowered the threshold previously you know we used to be confined to the disputed territory
36:41this time it has been in the international border and now in the future even it will not be restricted to the disputed territory
36:50it would come down to whole of India and whole of Pakistan rather the cities were targeted first
36:55and the international border and the line of control were targeted later so this is a very
36:59dangerous trend.
37:20Crisis management mechanisms which are totally absent, less one DGMO hotline, so in the absence
37:38of no crisis management mechanism and on the other side having reckless sections, the time
37:45window for the international community to intervene would now be very less and I would say that
37:52damage and destruction may take place even before that time window is exploited by the international community.
37:58This is an existential threat to Pakistan because you know we are an agrarian society. It is an
38:19existential threat for the 240 million people. So this also lowers the threshold between two
38:27countries who earn contiguous nuclear powers nowhere else in the world.
38:32Oh!
38:32To the right points are, I have hit you now and in the international community

Recommended