Subscribe karne ke liye : 👉 https://atv.link/krlsur
The people of Anatolia were forced to live under the circumstances of the danger caused by the presence of Byzantine empire while suffering from Mongolian invasion. Kayı tribe is a frontiersman that remains its' presence at Söğüt. Because of where the tribe is located to face the Byzantine danger, they are in a continuous state of red alert. Giving the conditions and the sickness of Ertuğrul Ghazi, there occured a power vacuum. The power struggle caused by this war of principality is between Osman who is heroic and brave is the youngest child of Ertuğrul Ghazi and the uncle of Osman; Dündar and Gündüz who is good at statesmanship. Dündar, is the most succesfull man in the field of politics after his elder brother Ertuğrul Ghazi. After his brother's sickness emerged, his hunger towards power has increased. Dündar is born ready to defeat whomever is against him on this path to power. Aygül, on the other hand, is responsible for the women administration that lives in the Kayi tribe, and ever since they were a child she is in love with Osman and wishes to marry him. The brave and beautiful Bala Hanım who is the daughter of Şeyh Edebali, is after some truths to protect her people. For they both prioritize their people's future, Bala Hanım's and Osman's path has crossed. They fall in love at first sight. Although, betrayals and plots causes major obstacles for their love. Osman will fight internally and externally, both for the sake of Kayı tribe's future and for to rejoin with Bala Hanım by overcoming the obstacles they faced.
#KuruluşOsman #BurakÖzçivit #ÖzgeTorer
Season 1 ke saare Episodes dekhne ke liye: 👉 https://www.youtube.com/playlist?list=PLI6jYYEI0TDodGW-VaIyT1-sEpTW62mMC
Season 2 ke saare Episodes dekhne ke liye: 👉 https://www.youtube.com/playlist?list=PLI6jYYEI0TDosbAsew3Iauk6n_lCqXjAb
Season 3 ke saare Episodes dekhne ke liye: 👉 https://www.youtube.com/playlist?list=PLI6jYYEI0TDqmDJv8zG9Zg7TkXk-atjht
Season 4 ke saare Episodes dekhne ke liye: 👉 https://www.youtube.com/playlist?list=PLI6jYYEI0TDqu9onKsLB9nd5Utmw8MKN9
Season 5 ke saare Episodes dekhne ke liye: 👉 https://www.youtube.com/playlist?list=PLI6jYYEI0TDoTJIgbs8B5CQjJQuwqvB5i
Season 6 ke saare Episodes dekhne ke liye: 👉 https://www.youtube.com/playlist?list=PLI6jYYEI0TDpe2INcKK8rcDL0I57vg03i

Category
📺
TVTranscript
00:00ترک داستان بننے والے اس قبیلے کے عظیم بہادر
00:07دشمنوں کے اوپر کہر کی طرح نازل ہوں گے
00:10ہتھیار بہادر تھامتا ہے
00:14اور بات سردار کی ہوتی ہے اوگوز
00:16کہیں ہمارے سرداران عثمان سردار کی حکم پہ شہید نہ ہو جائیں
00:21چچا کیوں کہہ رہے ہیں ایسا
00:25ترک کے دل میں خیمہ زن ایک ریاست کا مالک ہونا
00:30ہمارا حق ہے اوگوز
00:32آہ چچا
00:41کاش کہ میرے بابا آپ کے یہ الفاظ سن سکے ہیں
00:45میری والدہ کی نشانی ہے وہ
00:50یہ ہی کہیں ہوگا چلو تلاش کرتے ہیں اسے
01:00کیا یہ تمہارا ہے کائی لڑکی
01:06یہ تمہارے پاس کہاں سے آیا
01:08نہیں معلوم اس لئے تو پوچھا ہے
01:11دے دو مجھے یہ
01:17کیا کئی ہمیشہ ہی اتنے برم ہوتے ہیں
01:20کیا مطلب اس کا تم ہوتے کونہ جس پر غصہ کروں میں
01:24یہ مجھے دے دو ورنہ
01:26ورنہ کیا
01:30میری نیک نیتی کا مجھے صلاح ایسے ملے گا
01:37نیکی نیکی تو میں نے تم پر کی ہے
01:41تمہاری اس حرکت کی باوجود خود کو روکا ہوا ہے
01:44ورنہ اس کا بھرپور جواب دیا جاتا
01:46اپنا کام کرو جا کے
02:07کون تھا وہ
02:08تم جانتی ہو اسے
02:09کیا جاننا ضروری ہے اسے
02:12اگر کوئی مجھ سے بات کرنے کی اتنی جررت رکھتا ہے
02:15تو ضرور وہ کوئی پاگل ہے
02:18کسی بے وکوف کی طرح بات کر رہا تھا مجھ سے
02:22یہ بھی تو ہو سکتا ہے
02:24تمہیں دیکھتے ہی ہوشکھو بیٹھا ہو اپنے
02:26حلیمہ
02:28جو دیکھ رہی ہو وہی کہہ رہی ہو فاطمہ خاتل
02:32چلو یہاں سے
02:33عثمان سردار
02:42عثمان سردار پھر کوئی منصوبہ بنا رہے ہیں
02:50جو ہوگا دیکھ لیں گے
02:52بسم اللہ الرحمن الرحیم
02:57بھائی جان
03:00بابا
03:01میرے شیر
03:05آپ کے بلاتے ہی اس نے فوراں آنے کی زد کی بھائی جان
03:10ترک تاریخ میں شامل ہونا ہے مجھے
03:12اس جنگ میں آپ کے شانہ بشانہ کھاڑا ہونا چاہتا ہوں
03:15بہت اچھا کیا میرے بیٹے
03:17جو اس جد و جہد میں اپنی
03:18ذمہداری نبھانے آگئے
03:20قبیلے میں یہ تیاریاں یہ حل چل
03:24کس لیے ہیں بھائی جان کیا یہ اناج کی کٹائی کا وقت ہے
03:29نہیں سپاہیوں سے کہو کہ وہ تیار رہے
03:33خیریت تو ہے کیا جنگ ہے
03:36بتائیں مجھے
03:39بتا دوں گا
03:42شورا کے جرگے کے بعد
03:44جرگے کے بعد
03:51السلام علیکم
03:54وآلیکم السلام
03:55وآلیکم السلام
03:56ارترالغازی کے بہادر سپاہی
04:00بہت سنا ہے آپ کے بارے میں
04:03خوشی ہوئی آپ سے مل کر
04:08بہت شکریہ کوجہ سردار
04:12شکریہ خوشی ہوئی
04:14عوشیار عثمان سردار
04:23السلام علیکم
04:28وآلیکم السلام
04:30وآلیکم السلام
04:32آپ کو یہاں مدو کیا گیا
04:42اور بغیر سوال کیے
04:44آپ تشریف لے آئے
04:45خوش رہیے
04:46آج
04:49ہمارا یہ منقض ہونے والا دیوان
04:52قائی اور
04:53بہت سے ترکوں کی تقدیر
04:56متعین کرے گا
04:57آپ سبھی واقف ہیں
05:00کوئی دن ایسا نہیں گزرتا
05:02جب ان سرحدوں میں نظام
05:04اور توازن نہ بدلے
05:06مگر
05:08حق کا راستہ جس پر ہم ہیں
05:10اس پر چلتے ہوئے
05:12حقیقی نظام لائیں گے
05:14کافر شہنشاہ نے آپ کو
05:16کافی سارا سونا دیا ہے
05:18ہم نے ایسا سنا ہے سردار
05:20کیا یہ
05:21ان کافروں کی
05:23کوئی نئی چال تو نہیں ہے
05:25سمجھ نہیں آ رہا
05:27کہ آخر
05:28وہ نظام کو
05:29کس طرف مورنا چاہتے ہیں
05:30صرف سونا ہی نہیں لیا
05:32قلا بھی لیا ہے
05:34عظیم چینچاندرونکوز سے معہدے کے مطابق
05:43خونریزی کے بغیر
05:46ایک بھی شہادت کے بغیر
05:48کاراجہ بیش کھلا
05:52ترکوں کی ملکیت ہو گیا
05:55یقیناً اس قلعے کے
06:00مغربی راستے سے
06:02برسا کو حاصل کرنا ہمارے لیے
06:05بہت آسان ہو جائے گا
06:07بلکل ایسے ہی ہے
06:09اور یہی سبب ہے
06:10کہ کاراجہ بیش کھلے میں
06:12فوری انتظامات کرنے ہوں گے
06:14اب ایسا ہے
06:15کہ کلاڈیوس کو اس کھلے کے بارے میں
06:17جیسے ہی پتا چلے گا
06:19وہ یقیناً برسا کے لیے
06:23اسے خطرہ سمجھتے ہوئے
06:25ضرور ہم پر حملہ ور ہوگا
06:30کاراجہ بیش کی
06:33حکمرانی
06:35اور اسے مزود بنانے کی زمداری
06:38اور ہم تمہاری ہے
06:43جرکتائے وہاں پہنچ چکا ہے
06:46تم بھی
06:47اپنی خاتون کو ساتھ لے کر
06:50وہاں کے لیے روانہ ہو جاؤں
06:52جو حکم سردان
06:55آپ کی اجازت ہو تو
06:57میں جا کر تیاری کرتا ہوں
06:59ہاں بلکل
06:59بلکل
07:00شہنشاہ نے ہمیں
07:08اتنا بڑا قلعہ انعام میں دیا سردان
07:11وہ اس کے بدلے کیا لے گا ہم سے
07:13یہ سمجھا نہیں میں
07:15منگولوں کا لشکر
07:17جو مغرب سے ہماری سرحدوں کی طرف آ رہا ہے
07:21اسے روکنے کے لیے
07:22اور اپنی ریاست کی حفاظت کے لیے
07:24یہ ناگزیر جنگ ہوگی
07:26اب شہنشاہ جو بھی سوچتا ہے وہ سوچیں
07:30مگر
07:30ہم اس سونے سے
07:33لشکروں کو دو حصوں میں ماتیں گے
07:36جانتے ہو یہ فرمان کیا مائنے رکھتا ہے
07:53شاید نہیں
08:00یہ فرمان
08:04اس قلعے کو
08:06بغیر کسی مزاہمت کے
08:09بلا شرط و معاہدہ
08:12سپورت کرنے کا حکم دیتا ہے
08:18سپاہیوں
08:26ان سپاہیوں کو باہر کا راستہ دکھاؤ
08:30تاکہ یہ سب یہاں سے نکل جائے
08:32چلا
08:33ان جنڈوں کو بھی اتار دو
08:39زمین و آسمان
08:41ہمارے شاندار پر تم سروشن ہوں گے
08:43آج سارا جہان چال لے گا
08:46کہ عثمان سردار نے
08:47یہ قلعہ بغیر تلوار چلائے فتح کر لیا
08:50یہ ان کی حکمت کی نشانی ہے
08:52مطلب
08:55شہنشاہ کے دیئے گئے سونے کے ذریعے سے
08:58آپ اس گلاڈیوس کو اپنا
08:59حلیف بنا کر
09:01اس کجار کی صف سے جدہ کر دیں گے
09:04پھر اسی چال کے مطابق
09:06جیسے ہی بل سے باہر نکلے گا آپ نے
09:09سر قلم کر دیا جائے گا
09:11یہی ارادہ ہے نا سردار
09:13وہ یقینا ہمیں غافل سمجھے گا لیکن
09:17بے شک اصل غفلت کا شکار وہ خود ہوگا
09:22منگولوں کا لشکر
09:25خبر آئی ہے کہ وہ خفیہ پیش قدمی کر رہی ہے
09:28ہماری منصل کیا ہوگی
09:33ہماری تلات کے مطابق
09:51منگول لشکر
09:54ان سرحدوں سے گزر کر ہماری حدود میں آئے گا
09:57اور پھر یہاں سے کس طرف جائے گا وہ نہیں جانتے
10:02ہم اگر ان کی راستے کتائی ان ہم کریں گے
10:08سردار یہ کیسے ہوگا
10:11لشکر بھوکا تو رہ سکتا ہے لیکن پیاسا ہرگز نہیں رہ پاتا
10:17اور یہی وجہ ہے کہ اس خطے کے تمام کوئوں کو ناکارہ بنا دیا جائے گا
10:25اور پھر صرف یہی راستہ ہے جو ہم کھلا رکھیں گے
10:29اور وہی ہوگا جو ہم چاہیں گے
10:31یہ تو چملہ جا کا علاقہ ہے سردار
10:34ملکل ایسا ہی ہے
10:35وہاں کی ندیاں اور دشوار چٹانے انہیں اپنی طرف کھینچ لائیں گے
10:40اور اس طرح وہ سوی ہمارے جال میں خود آ جائیں گے
10:45کیا خوب اکلودانش بھائی ہے آپ نے
10:47برابری ہمیں سچتی نہیں ہیں لیکن
10:52مگر ان کے ساتھ ایسا ہی کرنا ہوگا
10:56مجھے اس خدمت کا موقع دیجئے آپ
11:01انشاءاللہ انشاءاللہ
11:05تو اس صورت
11:08ترکت غازی
11:11علاہ دین
11:13سردار
11:14اور ترہان
11:15لشکر کی کمر توڑنا آپ سب کی ازیم داری ہے
11:20جو آپ کا حکم سردار
11:22جو آپ کا حکم
11:25اور تم میری بات سنو ترہان
11:29اب
11:34مشرق سے چاہے کوئی ہو
11:37اپنے ہمراہ سپاہیوں کے ساتھ آنے کی اجازت مت دینا
11:40صرف بھروسمن سپاہی ہوں گے تمہارے ساتھ
11:44یہ تمہاری ذمہ داری ہے
11:46ان سرحدوں کے لیے
11:50میرے کماندار تم ہوگے
11:54میری جان
11:55عالم اسلام کے لیے قربان ہے سردار
11:58قسم کھاتا ہوں کہ
11:59میں اس فریضے کے لیے اپنی جان بھی قربان کر دوں گا
12:03اے شکریہ شکریہ
12:06میرے بابا کے ساتھ ہی درگت غازی نے
12:11تربیہ تیافتہ سپاہیوں کو بھی شکست سے دوچار کر دیا
12:15سپاہیوں کی مشک تو ٹھیک ہے
12:21مگر مشک کے ساتھ تربیت بھی درکار ہے
12:23میں چاہتا ہوں
12:26کہ آپ ان سپاہیوں کی تربیت کریں
12:29جتنی ہڈیاں توڑیں گے آپ ان کی
12:34اتنے ہی یہ قابل ہوں گے
12:36یہ حکم سر آنکھوں پر
12:39ذمہ داری بخو بھی نبھاؤں گا
12:42شکریہ شکریہ
12:44تو چلیے پھر
12:46ہر کوئی اپنی ذمہ داری بخو بھی نبھائے
12:49یہ وقت جہاد ہے
12:53انشاءاللہ ساتھ
13:13بھائی جرگے میں کیا فیصلہ ہوا
13:15کیا ہم اپنے سپاہین کی حوالے کرنے والے ہیں
13:18ہماری سرحدوں پر اپنے ناپاک قدم رکھنے والا
13:23منگول کماندار ہورو کجار
13:25اس بخت بخت کو اس کے کے کی سزا دینے کا وقت آ گیا ہے
13:31موقع ملتے ہیں ان کافروں کو اس مٹی میں دفن کر دیں گے بابا
13:37تم یہیں رہوگے میرے بیٹے
13:45کیونکہ قبیلے کی حفاظت کے لیے بھی بہادر سپاہیوں کی ضرورت ہے
13:50میرے شیر بیٹے
13:53اسمان سردار
13:58کوچار کو کھرا دے گا
14:02بوش یار
14:04اسمان سردار
14:05اے لوگو
14:20میرے سرداران
14:22سپاہیوں
14:24حق کے نام پر
14:27ریاست کی عزت کے لیے جانسار کرنے والے دلے رو
14:31آج کا دیوان ختم ہو چکا
14:34اب یہ
14:36اب یہ جہاد کا وقت ہے
14:39ہم آپ کے ساتھ سردار
14:43ہم آپ کے ساتھ سردار
14:45بہت سے آئے
14:46اور ہمارے ساتھ غدداری کی
14:48بہت سے ایسے تھے
14:51جو دور دراز سے فساد لے کر آئے
14:53اور سب کا
14:55سب کا مقصد
14:57ترکوں کو غلام بنانا تھا
14:59ترکوں کو مٹانا تھا
15:01یہ سوال ہے آپ سے
15:04کیا آپ لوگ یہ سب گوارہ کریں گے
15:07ہرگز نہیں سردار
15:09ہرگز نہیں کریں گے
15:11کبھی نہیں کریں گے
15:12بے شک نہیں کریں گے
15:14ہرگز بھی نہیں
15:15ترکوں کی آزادی اور امن پر
15:18اٹھنے والا ہر ہاتھ
15:20کوئی شک نہیں کہ غافلوں کا ہاتھ ہے
15:23اے
15:26اسلام کا جھنڈا اٹھانے والے مجاہدو
15:30چہمازو میرے دلے رو
15:33چاہے کچھ بھی ہو جائے
15:36ہرگز کسی محاس پر سر بد جگا نا
15:39جو کوئی میلی آنکھ سے دیکھے
15:42اسے دوسرا موقع مت دے نا
15:44ایمان کی یہ دہکتی ہوئی آگ
15:47ہر دشمن کو چلا کر راک کر دے گی
15:51اور یہ تلوار
16:01دشمن کے لیے ہاتھیار
16:04اور ہمارے لیے بھائی کی مانند دھال ہے
16:07وہ موت جو ان کے لیے خوف ہے
16:10ہمارے لیے شان اور عید کی مانند ہے
16:13شہادت اور غازی کا رتبہ
16:15صرف ہمارا مقدر ہے
16:17ہمیں فتح سے ہم کنار کرنے والی
16:20اس حق ذات کے لیے جان بھی قربان ہے
16:24اللہ هاکبر
16:54موسیقی