Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Subscribe karne ke liye : 👉 https://atv.link/krlsur

The people of Anatolia were forced to live under the circumstances of the danger caused by the presence of Byzantine empire while suffering from Mongolian invasion. Kayı tribe is a frontiersman that remains its' presence at Söğüt. Because of where the tribe is located to face the Byzantine danger, they are in a continuous state of red alert. Giving the conditions and the sickness of Ertuğrul Ghazi, there occured a power vacuum. The power struggle caused by this war of principality is between Osman who is heroic and brave is the youngest child of Ertuğrul Ghazi and the uncle of Osman; Dündar and Gündüz who is good at statesmanship. Dündar, is the most succesfull man in the field of politics after his elder brother Ertuğrul Ghazi. After his brother's sickness emerged, his hunger towards power has increased. Dündar is born ready to defeat whomever is against him on this path to power. Aygül, on the other hand, is responsible for the women administration that lives in the Kayi tribe, and ever since they were a child she is in love with Osman and wishes to marry him. The brave and beautiful Bala Hanım who is the daughter of Şeyh Edebali, is after some truths to protect her people. For they both prioritize their people's future, Bala Hanım's and Osman's path has crossed. They fall in love at first sight. Although, betrayals and plots causes major obstacles for their love. Osman will fight internally and externally, both for the sake of Kayı tribe's future and for to rejoin with Bala Hanım by overcoming the obstacles they faced.

#KuruluşOsman #BurakÖzçivit #ÖzgeTorer

Season 1 ke saare Episodes dekhne ke liye: 👉 https://www.youtube.com/playlist?list=PLI6jYYEI0TDodGW-VaIyT1-sEpTW62mMC
Season 2 ke saare Episodes dekhne ke liye: 👉 https://www.youtube.com/playlist?list=PLI6jYYEI0TDosbAsew3Iauk6n_lCqXjAb
Season 3 ke saare Episodes dekhne ke liye: 👉 https://www.youtube.com/playlist?list=PLI6jYYEI0TDqmDJv8zG9Zg7TkXk-atjht
Season 4 ke saare Episodes dekhne ke liye: 👉 https://www.youtube.com/playlist?list=PLI6jYYEI0TDqu9onKsLB9nd5Utmw8MKN9
Season 5 ke saare Episodes dekhne ke liye: 👉 https://www.youtube.com/playlist?list=PLI6jYYEI0TDoTJIgbs8B5CQjJQuwqvB5i
Season 6 ke saare Episodes dekhne ke liye: 👉 https://www.youtube.com/playlist?list=PLI6jYYEI0TDpe2INcKK8rcDL0I57vg03i

Category

📺
TV
Transcript
00:00دیوان کے بعد
00:30تم سب اپنے اپنے شہروں میں اقدامات کو بڑھا دو
00:54اور اپنا لشکر ہر طرح سے مضبوط کر دو
00:59لوگوں کو ہر طرح سے منظم کرو
01:02اس جنگ میں ہمارا ہر شہری سپاہی کی طرح ہونا چاہیے
01:08جو حکم آپ کا
01:10اسمان کو ایسا سبق سکھایا جائے گا
01:14جس کے بعد وہ ہماری املاک کی طرف کبھی آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھے گا
01:18ہماری جلائی گئی آگ
01:21سب سے پہلے اسمان کو راکھ کرے گی
01:24حجرت کی وجہ سے ہمارے پاس سونا تقریباً ختم ہو گیا ہے
01:39مگر اس حملے سے پھر سے بھالی آ جائے گی
01:44اور زخموں پر مرہم ثابت ہوگی انشاءاللہ
01:47انشاءاللہ
01:48انشاءاللہ
01:50منگولوں کو دھول چٹانے کے بعد سپاہیوں کے حوشلے بلند ہیں
01:53اب بازن تینی سپاہیوں پر قہر بن کر ٹوٹ پڑیں گے
01:59ہیت
02:04جی بھائی
02:05سپاہیوں کو اکھٹا کرو
02:07ہم ظالموں کے لیے تلوار اور مظلوموں کے لیے ڈھال بنیں گے
02:12انشاءاللہ بھائی
02:29سعید
02:38غور سے سننا میری بات
02:48جو کچھ تمہیں بتانے والا ہوں گلاڈیوز کو بتاؤ جا کر
02:52جتنا جلدی ہو سکے جاؤ
02:59آؤ اس طرف چلتے ہیں
03:29موسیقا
03:31موسیقا
03:59موسیقا
04:01موسیقا
04:03موسیقا
04:05موسیقا
04:07موسیقا
04:09موسیقا
04:11موسیقا
04:13موسیقا
04:15موسیقا
04:17موسیقا
04:19موسیقا
04:21موسیقا
04:23موسیقا
04:25موسیقا
04:27موسیقی
04:55جہاد سے محبت رکھنے والے پانچ ہزار جعبازوں کے ساتھ میں تیار ہوں عثمان سرطار
05:07جن کے دل جہاد کی آگ سے بھڑک رہے ہیں وہ تین ہزار سپاہی حاضر عثمان سرطار
05:14اے شکریہ شکریہ
05:19مسلمانوں کی سرزمینوں پر نظر رکھنے والے ظالموں کو ہم نے ہی کے کر کے تباہ کر دیا
05:23اور جو رہ گئے اس مارکے کے ذریعے انصاف کی تلواریں ہم ان کے سینوں میں پیوست کر دیں گے
05:31مالک غنیمت لوگوں میں تقسیم کیا جائے گا
05:36اور ہم ہمیشہ پرچم اسلام کے سائے تلے ایک ہوں گے
05:41میرا رب
05:43رب ہمارے لیے جہاد مبارک کریں
05:46آمین
05:47آمین
05:48آمین
05:49چلوارجاو
05:51آمین
06:21اسمان اپنی فوج کے ساتھ بہت چلد یہاں پر ہوگا
06:31تیر انداز
06:33تم لوگ میرا حکم ملتے ہی
06:35اسمان کی فوج پر حملہ کر دینا
06:38جب تیر انداز کا کام ختم ہوگا
06:41تو چھپے ہوئے پیادیں اپنی جگہوں سے نگل کر
06:44اسمان کے لشکر پر حملہ کریں گے
06:47اسمان
06:51آج تم اپنی فوج کے ساتھ مروگے
07:17کیوں رک گئے سردار
07:35کوئی مسئلہ ہے کیا
07:37رکیے سردار
07:40رکیے سردار
07:41رکیے سردار
07:43خائر ہے کائیو ماز
07:57حالات کیا ہے
07:58سردار
07:59آپ کے حکم کے مطابق تمام مشرقی راستوں کا جائزہ لے لیا گیا ہے
08:02خطرے کی کوئی بات نہیں ہے سردار
08:04ہمارا لشکر وہاں سے
08:06آسانی سے گزر سکتا ہے
08:08ہاں شکریہ
08:09لیکن آپ نے تو ہمیں مغربی راستے سے چلنے کو کہا تھا
08:14تو پھر سردار یہ راستہ تبدیل کرنے کی کوئی وجہ
08:17تدبیر کو جا سردار
08:20تدبیر
08:21تدبیر تو کریں گے کامیاب یہ اللہ دے گا
08:26منزل ہماری وہی ہے سردار
08:29آپ جس راستے سے بھی لے جائیں ہمیں
08:31ایسا ہی ہے
08:32تو چلیے پھر
08:33گھوڑوں کو مشرق کی طرف ہانکیں گے
08:35چلیے
08:36چلیں
08:37چلو شاباش
08:51فاتما
08:59جس شخص کو تم نے دیوانا کہا تھا
09:02ہاں وہ صبح سے تمہیں ہی دیکھ رہا ہے
09:08یہ بات خازی نے بتائی ہے مجھے
09:11حالی ما
09:11ٹھیک ہے ٹھیک ہے
09:16میں کچھ نہیں کہوں گی
09:18خیر تو ہے یہ لڑکا اسی طرف آ رہا ہے
09:25بالا خاتون
09:35اگر آپ کی اجازت ہو
09:37تو میں بھی یہاں کوئی کام کرنا چاہتا ہوں
09:39تم کوجہ سردار کے بیٹے ہو نا
09:42جی ہاں
09:42ہوز نام ہے میرا
09:43حکم کیجئے آپ
09:44سلامت رہوز
09:46ٹھیک ہے تو پھر تیار رہیں
09:48اسمان صاحب کی طرف سے فضا کی خبر آتے ہیں
09:50کافلے کے ساتھ چلے جانا
09:51جو حکم آپ کا
09:57بارا خاتون
10:04سوفی آئی ہے
10:06حلی ما خاتون سے ملنا چاہتی ہے
10:11یہ عورت اب کس وجہ سے یہاں پر آئی ہے
10:20موسیقی
10:21موسیقی
10:50اسلام علیکم
11:05درگت غازی
11:06موسیقی
11:07مجھے شیر کا شکاری
11:09سولگر آگا کہتے ہیں
11:11خوشاندیز سولگر آگا
11:13ماشاءاللہ
11:14بہت شکریہ
11:15ہم نے آپ کو بلایا
11:16آپ فوراں چلے آئے
11:18سلامت رہیں
11:19میں یہاں آپ نے
11:20حق کی راہ پر لڑنے والے بھائیوں کے ساتھ ہوں
11:23عثمان سردار کے حکم سے ہم
11:26سرحدی علاقوں میں کافروں کا شکار کریں گے
11:29میں نے سنا ہے
11:31عثمان سردار
11:33جاہت پر جا رہے ہیں
11:35بلکل ٹھیک سنا ہے آپ نے
11:37اسی وجہ سے میں نے آپ کو اس اجلاس میں بلایا ہے
11:41میں چاہتا ہوں کہ
11:43آپ متحد ہو کر ترکوں کے لیے
11:46عظیم و شان تلوار لہرائیں
11:48ہمارے بہدر سپاہیوں کے لیے
11:52ایک مثالی شخصیت بنے
11:55داستان جسے کہتے ہیں
11:58اسے دیوانے رقم کرتے ہیں
12:02اور ہم سب سے بڑے دیوانے ہیں
12:05یہ داستان رقم کر کے رہیں گے
12:07ہمیں ماں سے بلکل ڈر نہیں
12:08ہم بس شہید ہونا چاہتے ہیں
12:10ہماری جانے عالم اسلام کے لیے قربان ہیں
12:13قربان ہے
12:14ماشاءاللہ آپ لوگوں کا یہ جسبہ دیکھ کر
12:21خوشی ہوئی مجھے
12:23یہ کھالے اور یہ لباس کس لیے ہیں ترگت غازی
12:27ہمارے عظیم گھوڑوں کی
12:29نالوں کی آواز سے ہی دشمن کانپ جاتے ہیں
12:32اور اللہ کے حکم سے
12:34یہ ڈر دشمنوں کے دل میں
12:36ہمیشہ قائم رہے گا انشاءاللہ
12:39انشاءاللہ
12:40انشاءاللہ
12:57جیتے رہیں ترگت غازی
13:15بہت شکریہ
13:16جہاں اکدلیے روانہ ہوں گے
13:18کافروں کو دھول چٹائیں گے
13:20اللہ اکبر
13:22اللہ اکبر
13:24اللہ اکبر
13:26اللہ اکبر
13:27اللہ اکبر
13:29موسیقی
13:45موسیقی
13:54بالا
13:59تمہاری جان
14:02ضرور بخشی گئی ہے
14:03مگر کبیلے میں
14:04اس طرح آزاد گھومنے کے لیے نہیں
14:05میرے صبر کی ہاتھ
14:06مت بھولو سوفیہ
14:07بالا
14:08اب میرے کوئی دشمن نہیں رہے
14:10میں تو پوینہ سے ملنے آئی تھی
14:14میری چھوٹی پری
14:16تم ٹھیک ہو
14:17ٹھیک ہو
14:23آپ
14:24کیسی ہیں
14:25ٹھیک ہو
14:28اگر میرے ساتھ ہوتی تو بہت بہتر ہوتی پوینہ
14:33آپ کی وہ بیماری کیسی ہے
14:37ٹھیک ہے
14:40لا علاج بیماری تھی نا
14:43مرنے والی تھی آپ
14:44جانتی ہے
14:47تبیبوں سے بات ہوئی تھی
14:48اس بارے میں میری
14:49آپ کو
14:51کسی قسم کی
14:52کوئی بیماری نہیں ہے
14:53سوفیہ
14:54پھر سے جھوٹ بولا مجھ سے
14:58تو باس نہیں آئی
15:00پوینہ
15:01میں تمہیں
15:02رکھئے
15:03والیتہ رکھئے
15:05میرا نام
15:10ہلیمہ ہے
15:11اور آج کے بات
15:13اگر تم نے دوبارہ میرے سامنے آنے کی کوشش کی
15:16تو میں تمہیں اپنے
15:18ہاتھوں سے بینا ہج کچائے
15:20مار ٹالوں گی سوفیہ
15:21جو سننا تھا وہ سن لیا نا سوفیہ
15:39جاؤ یہاں سے
15:41سپائیوں
15:44سوفیہ کو کبیلے سے باہر چھوڑا
15:51اس بان سردار کا حکوم ملنے پر
16:02تمام گاڑیاں روانہ ہو جائیں گی
16:03ہمیں جل سے جل تیاریاں مکمل کرنی ہوگی بہن
16:06ٹھیک کہا بالا
16:12جو سننا چاہتی تھی سن چکی
16:21کماندار
16:38اسمان مغرب کی طرف سے نہیں
16:40شمال کی طرف سے پیش قدمی کر رہا ہے
16:42یہ کیسے ہو سکتا ہے
16:44کیا کہہ رہے ہو تو
16:45اس نے اپنے راستہ کیسے بدل لیا
16:47نہیں معلوم کماندار
16:49اسمان
16:52یہ کونسی چال ہے
16:55کہاں حملہ کرو گے
16:58موسیقی
17:02موسیقی
17:04موسیقی
17:05موسیقی
17:08موسیقی
17:10موسیقی
17:14موسیقی
17:16موسیقی
17:18موسیقی
17:18موسیقی
17:18موسیقی
17:18موسیقی
17:19موسیقی
17:20موسیقی
17:21موسیقی