Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5 days ago
Subscribe karne ke liye : 👉 https://atv.link/krlsur

The people of Anatolia were forced to live under the circumstances of the danger caused by the presence of Byzantine empire while suffering from Mongolian invasion. Kayı tribe is a frontiersman that remains its' presence at Söğüt. Because of where the tribe is located to face the Byzantine danger, they are in a continuous state of red alert. Giving the conditions and the sickness of Ertuğrul Ghazi, there occured a power vacuum. The power struggle caused by this war of principality is between Osman who is heroic and brave is the youngest child of Ertuğrul Ghazi and the uncle of Osman; Dündar and Gündüz who is good at statesmanship. Dündar, is the most succesfull man in the field of politics after his elder brother Ertuğrul Ghazi. After his brother's sickness emerged, his hunger towards power has increased. Dündar is born ready to defeat whomever is against him on this path to power. Aygül, on the other hand, is responsible for the women administration that lives in the Kayi tribe, and ever since they were a child she is in love with Osman and wishes to marry him. The brave and beautiful Bala Hanım who is the daughter of Şeyh Edebali, is after some truths to protect her people. For they both prioritize their people's future, Bala Hanım's and Osman's path has crossed. They fall in love at first sight. Although, betrayals and plots causes major obstacles for their love. Osman will fight internally and externally, both for the sake of Kayı tribe's future and for to rejoin with Bala Hanım by overcoming the obstacles they faced.

#KuruluşOsman #BurakÖzçivit #ÖzgeTorer

Season 1 ke saare Episodes dekhne ke liye: 👉 https://www.youtube.com/playlist?list=PLI6jYYEI0TDodGW-VaIyT1-sEpTW62mMC
Season 2 ke saare Episodes dekhne ke liye: 👉 https://www.youtube.com/playlist?list=PLI6jYYEI0TDosbAsew3Iauk6n_lCqXjAb
Season 3 ke saare Episodes dekhne ke liye: 👉 https://www.youtube.com/playlist?list=PLI6jYYEI0TDqmDJv8zG9Zg7TkXk-atjht
Season 4 ke saare Episodes dekhne ke liye: 👉 https://www.youtube.com/playlist?list=PLI6jYYEI0TDqu9onKsLB9nd5Utmw8MKN9
Season 5 ke saare Episodes dekhne ke liye: 👉 https://www.youtube.com/playlist?list=PLI6jYYEI0TDoTJIgbs8B5CQjJQuwqvB5i
Season 6 ke saare Episodes dekhne ke liye: 👉 https://www.youtube.com/playlist?list=PLI6jYYEI0TDpe2INcKK8rcDL0I57vg03i

Category

📺
TV
Transcript
00:00موسیقی
00:30موسیقی
01:00زمین تو تلوار سے لی جا سکتی ہے
01:06لیکن لوگوں پر حکومت تلوار سے نہیں کی جاتی
01:10حکومت لوگوں کے ساتھ عدل و انصاف سے قائم ہوتی ہے
01:14ہم اس خزانے سے گوینک کو آباد کریں گے
01:19غیر مسلموں کو بھی کمی نہ ہو کسی بھی چیز کی
01:22میں نہیں چاہتا کوئی بھی بدحالی کی زندگی گزارے
01:25تو اس لیے پوجہ سردار یہ آپ کی ذمہ داری ہوگی
01:32آپ منتظم ہوں گے یہاں کی ہر چیز کے
01:34اپنی ذمہ داری با خوبی نبھائیے گا
01:36جو حکم عثمان سردار آپ کا
01:39گوینک اسلام کے عدل و انصاف سے ایک بار پھر سے آباد ہوگا
01:44انشاءاللہ
01:55بوران دوران
02:00سردار
02:01تم دونوں
02:03مدرنو کلے جاؤ گے
02:06ٹھیک ہے
02:06خفیہ طریقے سے نرداخل ہوگے
02:10پتہ کرو کتنے سپاہی ہیں
02:11ان کی تیاری کیا ہے
02:12ان کی حالات کیا ہے
02:14معلوم کرو یہ جا کے
02:15جو حکم سردار
02:16جو حکم سردار
02:18چلو بھائی
02:19ترکت غازی
02:24ادھر آئیے
02:25انتہائیہ ہم مشورہ کرنا ہے آجائیے
02:28جیسا آپ کا ہے
02:30آجائیے
02:49سوفیہ
03:02آپ زخمی ہے
03:07ہمیں پیچھے رکھنا ہوگا
03:08برگر نہیں
03:09بالا
03:13مہت تمہیں
03:15تمہاری بیٹی کے خنچر سے
03:19مہتر ہے
03:19مہتر ہے
03:20مہتر ہے
03:21مہتر ہے
03:22مہتر ہے
03:23حلیمہ
03:26حلیمہ
03:27حلیمہ
03:29میری بہن
03:31سوفیہ
03:32پوہینا
03:33پوہینا
03:34سباییو
03:35پیچھے ہٹیں گے
03:36چلو یہاں سے
03:37پوہینا
03:38حلیمہ
03:41حلیمہ
03:42یہ تم نے کیا کیا میری بیٹی
03:43حلیمہ
03:44میری بیٹی تم ٹھیک ہونا
03:46حلیمہ
03:47وہ بھاگ رہے
03:48سپاہیو
03:49پیچھا کرو ان کا
03:50میں تمہیں اپنے ہاتھوں سے ماروں گے
03:52سوفیہ
03:53حلیمہ
03:56حلیمہ میری بیٹی
03:57کچھ نہیں ہوگا تمہیں
03:58ٹھیک ہو جاؤ گی تم میری جان
03:59نہیں نہیں میری بیٹی
04:01گھب رہا ہوں مت
04:02تمہیں کچھ نہیں ہوگا
04:03سبر کرو میری بیٹی
04:05کچھ نہیں ہوگا تمہیں
04:06سپاہیو
04:07سباہ نیچے تارو جلدی
04:08حلیمہ کا فارن کوئی نکھ لے کے جانا ہے
04:10جلدی
04:14حلیمہ میری بیٹی
04:15سانس لو
04:16سانس لو پشنے ہوگا تمہیں
04:17سانس لو پشنے ہوگا تمہیں
04:37جیمے کیا دیکھران
04:47توقع کر رہے تھے کہ زیادہ سپاہی لاؤ گا گا گلے اڈیوز
04:53کیا واقعی میں ایسا ہے
04:56اپنے آدمی قربان کر کے آیا ہوں میں
04:59عثمان کو ہرانے کیلئے
05:02مدرنوں کو بچانے کیلئے
05:04سمجھ رہے ہو نا
05:07عثمان کا حدف یہ قلعہ ہے
05:10آج تو میں نے اسے روک دیا
05:12لیکن کل وہ پھر آئے گا
05:14مدرنوں کا اس حالت میں دفاع کرنا مشکل ہے
05:19دفاع کرنا ہوگا
05:21عورتیں
05:23بڑے بچے سب
05:25سب کو دفاع کرنا ہوگا
05:28مدرنوں ان کو نہیں دیں گے
05:34عثمان کی پل پل کی خبر دینے والا جاسوس وہاں موجود ہے
05:39ان کا منصوبہ جان کر اپنا منصوبہ تیار کریں گے
05:42اگر دشمن جانتا ہے کہ ہم حملہ کہاں کریں گے
05:46تو وہ ضرور ہمارے کسی دوست کا دوست ہے
05:48گلاڈیوز کو ہمارے مدرنوں جانے والے راستے کا علم تھا
05:52اگر دشمن جانتا ہے کہ ہم حملہ کہاں کریں گے
05:57تو وہ ضرور ہمارے کسی دوست کا دوست ہے
06:02ہمارے درمیان کوئی غددار ہے عثمان
06:04ہم نے کئی دشمنوں کو موت کے گھاٹ ہوتا رہا ہے
06:10کئی بار انہیں شکست دی گئی ہے
06:13ہمارے درمیان یہ غددار
06:16ہر قدم پر ہمارے لئے رکاوٹ رہے ہیں
06:20ایسا ہمیشہ سے ہوتا ہے
06:23اور ہمیشہ ہوتا ہی رہے گا
06:25اوز کی نیند گہری ہو جائے
06:29تو غددار بڑھ جاتے ہیں
06:31لیکن سردار کبھی نہیں سوتا
06:34ہمیشہ خبردار رہتا ہے
06:37تمہیں خبردار رہنا ہوگا عثمان
06:40بے شک ایسا ہی ہے
06:42بے شک ایسا ہی ہے
06:44اگر کوئی بھیڑیا کسی جال میں فستا ہے
06:48تو اسے بھولتا نہیں ہے
06:50کچھ ہو جائے اس سام کو ڈھونڈ نکالوں گا
06:55لیکن حدف تبدیل نہیں ہونے والا
06:58ہم مدرنوں کو ترکوں کی سرزمین بنائے بغیر نہیں رکھیں گے
07:03یقیناً ایسا ہی ہوگا
07:05لیکن مدرنوں قلعے کی دیواریں بہت بلند اور مضبوط ہیں
07:11سپاہی تھک چکے ہیں
07:13اور حلب سے نکلے ترک امان ابھی تک نہیں پہنچے
07:16لگ رہا ہے کہ ان کی آنے میں وقت لگے گا
07:20ہمیں ایک بڑی مہم شروع کرنی ہوگی
07:22تاکہ ہم شکست نہ کھائیں عثمان
07:25کچھ تو کریں گے
07:28بے شک کریں گے
07:30ہم جس کی رہ میں نکلے ہیں ہمارا رب
07:32ہمارے لئے راستے بھی روشن کرے گا
07:35اور ہمیں
07:37فتح سے ہم کنار کرے گا
07:39اس کے علاوہ چارہ نہیں ہے کوئی اور
07:42انشاءاللہ فتح ہماری ہوگی
07:44ضرور ہوگی
07:46انشاءاللہ
07:47حلیمہ
07:49حلیمہ
07:54حلیمہ
07:56حلیمہ
07:58حلیمہ میری بیٹی تم نے یہ کیا کیا
08:00کیوں اس خنجر کے سامنے آگئی تو
08:02بہت زیادہ خون بہر ہے اس کا
08:04بس میری بیٹی پہنچ گے ہم
08:06کچھ نہیں ہونے دوں گے میں تمہیں میری بیٹی
08:08میری بہن
08:09بہت کرو تم
08:10خالی دا
08:11ہاں میری بیٹی
08:12بولو میں تمہارے ساتھ ہوں
08:14ٹھیک ہو جاؤ گی تم
08:15خالی دا
08:16ہاں میری بیٹی
08:19اُجھ پر اپنا آنکھا لال کردے
08:21حلیمہ
08:22اسی بات مطور رمیدی تیم ٹھیک ہو جاؤ گی
08:24کچھ نہیں ہوگا تمہیں
08:25آنکھیں خولو اپنی
08:26حلیمہ
08:27آنکھیں خولو اپنی
08:28حلیمہ آنکھیں خولو
08:31چیر قطاہ
08:32جلدی مہا بہنچ کر الہدین کو اطلاع دو جلدی جاؤ
08:35یہاں ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیا جائے
08:52جو بازار دباہ ہوئے ہیں انہیں دوبارہ تعمیر کیا جائے
08:55بازار کی تعمیر تو کوئی مسئلہ نہیں مگر
08:58تجارت کے لیے سب سے پہلے تاجروں کا اعتماد حاصل کرنا ضروری ہے
09:01ہم جنگ میں ہونے والے ان کے نقصانات کا اضالہ کریں گے
09:04ان کے زخموں پر مرہم رکھیں گے
09:07گوینک ایک بار پھر اردگرد کے علاقوں کے لیے تجارتی مرکز بنے گا
09:11تجارت کے لیے انصاف بہت اہم ہے
09:14تاجر بھی منافع کمائے گا اور ریاست بھی
09:17اس کے لیے کوئی رفائی ادارہ نہ قائم کر لیا جائے
09:20یقیناً نیسا کیا جائے گا
09:25ریت جتنے بھی بڑے رومی تاجر ہیں ان کو یہاں آنی کی دعوت دی جائے
09:30اس کا نام ایلینی خاتون ہے
09:39رومی عوام کا دل جیتنے کے لیے بہت ہاتھ پاؤں مارتے پڑے ہیں
09:45یقیناً نیسا ہی ہے لیکن یہ سب کرنے سے پہلے محتاط بھی رہنا یہ مد بھولنا کہ ایک
09:55جینی شہزادی ہی وطن کی تباہی کے لیے کافی تھی عیت
10:00ٹھیک کہا
10:01اسلام علیکم
10:05وعلیکم
10:06اسمان سردار منتظر ہے
10:08چلو سردار کو انتظار نہیں کراتے
10:10چلو سردار
10:40بغاوت کی آگ بھڑکے گی
10:42اور سوفیہ اس آگ کو اور بھڑکائے گی
10:45ترک لڑے بغیر نہیں رکھتے
10:53کل کا دن شروع ہوتے
10:55مدرنوں کی فصیلوں پر حملہ کریں گے
10:58انشاءاللہ سردار
10:59انشاءاللہ سردار
11:00علاو دین
11:03یہ بتاؤ کہ منجنیگوں کی تیاری ہو گئی
11:06منجنیگ کے تیار ہے سردار
11:08اور ہر چیز کا جائزہ لے لیا ہے
11:10حملے کے لیے ہم تیار ہیں
11:11بس آپ کے حکم کے منتظر ہیں
11:12اچھا ہے
11:14کوجہ سردار بتائیے
11:16کیا صورتحال ہے
11:18گونک کے مالے غنیمت سے
11:20ہمیں بہت فائدہ ہوا
11:21لیکن
11:22سپاہیوں کو آرام کی ضرورت ہے
11:25کل کے حملے میں
11:27اگر سپاہی کمزور پڑ گئے
11:30تو ہمیں نقصان ہو سکتا ہے وہاں
11:33مشکل پیش آ سکتی ہے
11:35بھائی جان درست فرما رہے ہیں
11:38اس کے علاوہ مدرنوک کلے کی فضیلیں
11:41بہت مضبوط ہیں
11:42وہ بھور کر بائیں گے ہم
11:44اسمان سردار
11:46یقیناً سرداران جو کہہ رہے ہیں
11:49ایسا ہی ہے
11:50اگر ان فصیلوں کے آگے ہم نہ ٹک سکے
11:52تو یہ ہمارے لئے اچھا ثابت نہیں ہوگا
11:55یہ شک سمجھ میں آتا ہے
11:58گوینوک کو جیسے ترکوں کے لئے حاصل کیا گیا
12:02ویسے ہی مدرنو پر بھی حملہ کریں گے
12:05مدرنو کی فصیلوں کے اندر
12:08بہت بڑا شگاف ڈالیں گے
12:11انشاءاللہ سردار
12:13انشاءاللہ سردار
12:14سپاہیوں کو اپنے ساتھ لے کر
12:18ہاتھیاروں کو ہاتھوں میں اٹھائے ہوئے
12:20نماز فجر پڑھتے ہی
12:21ہم بالکل تیار ہوں گے
12:23اور سورج جب سروں پہ ہوگا
12:26تو مدرنو کے اندر انشاءاللہ
12:28آزان محمد ہی گونجے گی
12:29انشاءاللہ
12:30کیا میں اندر آسکتا ہوں سردار
12:34آجاؤ شامل
12:35فتح مبارک ہو سردار
12:44ہاں شکریہ
12:46مہاجرین کے کیا حوال ہیں
12:48سب کو نقل و حرکت کی خبر دے دی ہے سردار
12:50وہ بہادر جن کی تلوارز زنگ آلود ہو چکی تھی
12:53انہوں نے اپنی راہ بدل کر
12:54کائز زمینوں کا رخ کر لیا ہے
12:56ہاں شکریہ شکریہ
12:58وہ سرزمین ان کے لئے مستقل وطن ہوگا
13:01انشاءاللہ سردار
13:02جب ہم نے شوشہ کے مجاہدین کو
13:05آپ کی بات بتائی تو وہ بہت خوش ہوئے سردار
13:07وہ آپ کو اسلامی دنیا کی خدمت کے لئے
13:09رہنما مانتے ہیں
13:10اللہ سلامت رکھے انہیں
13:13اپنے خون کی آخری قطرے تک
13:16نظام عالم کے لئے
13:18یوں ہی لڑتے رہیں گے
13:19انشاءاللہ سردار
13:20انشاءاللہ
13:21انشاءاللہ
13:22کیا میں اندر آسکتا ہوں سردار
13:24ہائی کورت آجاؤ
13:26سردار
13:30بالا خاتون آ رہی ہے
13:31کہا جا رہا ہے کہ کوئی زخمی بھی ہے
13:33کیا
13:34کیا کہہ رہے ہو یہ
13:36سردار
13:42شہزادے
13:43علاو دین شہزادے
13:46شہزادے
13:47جلدی اترو
13:49شہزادے علاو دین
13:51شہزادے
13:53ایر تو ہے جرکت آئے
13:55سب ٹھیک تو ہے کیا ہوا
13:58سردار
14:02وہ زخمی ہے
14:06ہم تمہیں بچا لیں گے
14:09علاو دین
14:11علاو دین
14:12گونجا
14:14علاو دین دیکھو اسے کیا ہوا
14:15علاو دین بچا لو اپنی بہن کو
14:17حلیما ہمت کرو کچھ نہیں ہوگا تمہیں بیٹی
14:20علاو دین جلدی آو
14:22جلدی آو دیکھو تمہاری بہن کو کیا ہوا ہے
14:23بچا لو اسے
14:25بچا لو اسے علاو دین
14:26باردہ کیا ہوا ہے
14:27کیا ہوا ہے میری بہن کو
14:28بہت خون بہ گئے اس کا روک نہیں رہا
14:30ہم نے بہت کوشش کی
14:30دیہان سے
14:31پکڑو اسے
14:31آہستہ
14:32آہستہ
14:33جلدی کرے زرا
14:34جلدی لاؤ میری بہن کا خون بہرہ ہے
14:36جلدی کرو
14:36جلدی آنکہ پڑھو
14:37جلدی
14:38ادھر لاؤ میری بہن کچھ نہیں ہوگا تمہیں
14:40دیہان سے
14:41اسے شپا پھرے بیٹ
14:43جلدی جلدی جلدی
14:44آہستہ
14:44میری بہن
14:46تم ٹھیک ہو جاؤ گی
14:48ہماری بیٹی بہت بہت ہو رہا
14:49اسمان
14:49اسے میری جان بچائے
14:50اپنی جان کی پرواہیں نہیں کی
14:52کس نے کیے باتا ہو
14:53صوفیا نے
14:54کافلے پر حاملہ کیا
14:55آوکاد دکھا رہی ہے اپنی
14:57ہاں
14:58سعید
15:10یہاں آؤ
15:12بس وہیں
15:15یہ گلاڈیوز تک پہنچاؤ جلدی
15:23مہتات رہنا ہے
15:27اسمان
15:30کل صبح ہوتے ہی
15:33مدورنو کلے کا مواثرہ کرے گا
15:36کوئی تو چال چلے گا
15:40پتہ تو نہیں لگا پایا
15:46مگر ہو سکتا ہے کہ حملہ ہم کر روک پائے
15:50جاؤ
15:52خیر تو ہیے سردار
16:00سعید کو کہاں بھیجا ہے آپ نے
16:02قبیلے بھیجا ہے
16:06تاکہ سارے تاجر اپنے سامان سمیت
16:10گوئے نک کلے چلے آئیں
16:13ایسا لگتا ہے یہ بازار تمہارے بہت کام آنے والا ہی
16:18یہ سردار
16:18تجارت میں برکت ہوتی ہے
16:26اور بازار میں بھی
16:29آپ بھی کریں حسن صاحب
16:32نہیں
16:33میری تجارت میری تلوار سے ہوتی ہے
16:36اور سونا مالِ غنیمت سے
16:38تمہیں بازار مبارک ہو
16:41میرے لیے میں دانے جنگ ہی بہت ہی ایت سردار
16:44ٹھیک کہا
16:47صحیح کہا
16:52اسلام علیکم
17:01والے والسلام
17:02یہ کیا حال بنا لیا ہے سپائیو
17:18ذرا ہوش میں آ جاؤ
17:20حملہ کیا تھا کافر انہیں
17:23شکست ہو گئی ترکت کازی
17:25ہم شرمندہ ہیں کہ انہیں ہرانی سکے
17:28یہ کیا کہہ رہے ہو تم
17:30کیا ہو گیا ہے تمہیں
17:32م بنا
17:34جاہی
17:34من جاہی
17:35کو شکست ہو گیا ہے

Recommended

17:58
Stvurdu
5 days ago
18:19
Stvurdu
6 days ago
18:10
Stvurdu
4 days ago
18:13
Stvurdu
6/13/2025
18:26
Stvurdu
3 days ago
17:48
Stvurdu
6/14/2025