Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
Husband Scans Wife's WhatsApp And Calls Her Boyfriend Home To Take Revenge
UrduPoint.com
Follow
6/2/2025
Husband Scans Wife's WhatsApp And Calls Her Boyfriend Home To Take Revenge
Anchor: Umer Baloch
#DeliveryBoy #ExtraMaritalAffairs #ViralVideo #Boyfriend #Lahore
Follow Us on Facebook: https://www.facebook.com/urdupoint.network/
Follow Us on Twitter: https://twitter.com/DailyUrduPoint
Follow Us on Instagram: https://www.instagram.com/urdupoint_com/
Visit Us on Web: https://www.urdupoint.com/
Category
🗞
News
Transcript
Display full video transcript
00:00
خاون نے بیوی کے آشنا کو گھر پر بلا کر مار ڈالا
00:03
پولیس نے کیسے اندھے قتل کا سراغ لگایا
00:06
اس نے اپنی بیوی کا ویٹس ایپ سکین کر لیا تھا
00:08
اس نے اپنی بیوی کو میکے بھی دیا
00:09
تو اس نے اپنی بیوی کے ویٹس ایپ سے اس کو میسیج کیا
00:11
میرے جو ہزبینڈے وہ گئے ہوئے پیزا ڈلیوری کرنے کے لیے
00:14
تو ہم رات کو بارہ بجے آ جانا
00:15
فیصل ٹاؤن کے علاقے میں موجود ہوں
00:20
اکیس سالہ نوجوان جس کا نام تھا زیر الرحمن
00:22
اس کو چھت سے گرا کر قتل کیا گیا تھا
00:25
اور جس نے قتل کیا تھا وہ خود ہی ساتھ جو ہے وہ ریسکیو کرنے بھی پہنچا
00:29
ریسکیو کی گاڑی میں بیٹھ کے ہسپٹل بھی جا رہا ہے
00:32
لیکن جو پولیس نے معاملہ حل کیا
00:34
اس میں یہ آیا ہے کہ جو ملجمہ چاند مصطفیٰ
00:36
اپنی بیوی کے ویٹس ایپ سے میسیج کر کے مقتول کو بلاتا ہے
00:41
اور وہاں پہ اس پہ تشدد کرتا ہے
00:42
سر میں اینٹ مار کر تیسری منزل سے اس کو دھکا دے کے قتل کر دیتا ہے
00:46
یہ سارا معاملہ کیا تھا
00:48
پولیس نے اس بلائنڈ مرڈر کو کس طرح سلجھایا
00:50
اور کیسے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ملزم کو پکڑا
00:53
یہ ساری بات جانے کے میرے ساتھ موجود ہے
00:55
تھانا فیسل ٹاؤن کے ایسے چو افضال راؤ سابق
00:57
جناح ہسپیٹل سے ایک سی او ڈی نمبر نوٹ کروائے جاتا ہے
01:03
جناح ہسپیٹل پولیس چوکی کی طرف سے
01:04
کہ اس طرح ایک بندہ چھت سے گرا ہے
01:06
جناح ہسپیٹل میں لے کر گئے ہیں
01:08
ریسکیو والے تو ریسیو ڈیڈ ہے
01:10
میں خود موقع پر پہنچا
01:11
جا کر میں نے دیکھا
01:12
تو جو وکٹم تھا جو یہ مقتول ہے
01:16
اس کو ایک تو چوٹ لگی گرا مو کے بل ہے
01:19
پہلا جو ہمیں جہاں سے ہمیں شک ہوتا ہے
01:20
اور اس کے جو ہیڈ ہے
01:22
اس کے بیک سائیڈ پہ بھی اس کو چوٹ لگی ہوئی تھی
01:24
وہاں سے ہمیں تھوڑا سا شک ہوا
01:26
کہ اگر یہ مو کے بل گرا ہے نیچے
01:28
تو پیچھے تو سر میں چوٹ نہیں لگنی چاہیے تھی
01:30
ایٹ مینز کے کسی نے پیچھے سے مارا ہے
01:32
دوسرے نمبر پر ہمیں جو اس کے ساتھ ہے
01:35
اس کے لوحہ کین نہیں تھے
01:36
اس کے جو پیڈنٹس ہیں والدین ہیں
01:37
وہ چونیاں میں ریش پذیر ہیں
01:40
تو سب سے پہلے تو ہم نے ان کو انفارم کیا
01:42
کہ آپ کے بیٹے کے اس طرح ڈیتھ ہوگی ہے
01:44
تو آپ فوری پہنچیں
01:45
وہاں سے روانہ ہو گئے
01:47
اس کے بعد ہم نے ان کے دوستوں سے انٹرولگیشن شروع کی
01:49
دوست اس کے جو روم میٹس ہیں
01:51
کوئی اس کے ساتھ کام کرتے ہیں
01:52
تو ہم نے اس دوستوں سے پوچھ گاشت شروع کر دی
01:54
جو موبائل فون ہے
01:55
اس کو لاگ لگا ہوا تھا
01:56
وہ اس کو انلوک کروایا
01:58
انلوک کروانے کے بعد
01:59
وہاں سے ہمیں کچھ چیزیں ملنا شروع ہو گئیں
02:02
دین ہم موقع پر گئے
02:03
موقع پر ہم نے کرائیم سین یونٹ
02:05
یہاں سے ایویڈنس کلیکشن شروع کر دی
02:07
جب ہم نے سیڈیوں پر چڑے
02:09
تو ہمیں ایک سیڈی پر
02:10
جب ہم نظر پڑی
02:11
تو وہاں اس کے داڑی کے کچھ بال
02:13
اور اس کے جو سکن تھی
02:17
اس کا کچھ حصہ ہمیں مل گیا وہاں سے
02:18
تو ایٹ مینز کہ وہ
02:19
اوپر سے گرنے سے پہلے
02:21
وہاں سیڈیوں پر گرائے
02:22
اور سیڈیوں وہاں ہمیں
02:23
تھوڑا سا ڈاؤٹ ہونا شروع ہو گیا
02:25
وہاں دیکھیں اس کے ساتھ لڑائی ہوئی ملزم کے ساتھ
02:27
جی بالکل
02:27
وہاں پہ ہمیں بات میں پتا چلا
02:28
کہ یہاں پر یہاں پر
02:29
یہاں پر گوتن گتا ہوئے ہیں
02:31
اس نے شاید بھاگنے کوشش کی ہے
02:32
تیسری بات ہمیں جو سمجھ میں نہیں آرہی تھی
02:34
وہ اس کی شرڈ تھی
02:36
جو اس کے دوست جو بتا رہے تھے
02:38
کہ اس نے ایک بلیک کلر کی ٹی شرڈ پہنی ہوئی تھی
02:40
اس کے نیچے بنیان تھی
02:41
تو جب وہ ہسپیٹل میں
02:43
دیڈ باڈی ہم نے دیکھی
02:44
تو وہاں پر جسٹ بنیان تھی
02:46
ٹی شرڈ بلیک لڑکی غائب تھی
02:47
تو یہ کچھ چیز جو ہمیں پریشان کر رہی تھی
02:50
ان کے بارے میں ہم نے جب تحقیقات شروع کی
02:53
تو ہمیں پتا چلا
02:55
خود نہیں گرا اس سے گرائیا گیا ہے
02:57
موبائل سے ہم نے کچھ ڈیٹا لیا
02:58
موبائل سے ڈیٹا لینے کے بعد
03:00
جب ریسکیو والے آئے ہیں
03:01
یہ ریسکیو کے اندر بیٹھ کے
03:02
اس کو اسپیٹل میں جنا
03:04
اسپیٹل میں اس کے ساتھ تھا
03:05
جی ریسکیو میں بیٹھ کے
03:07
ساتھ گیا دو اور لڑکے بھی تھے
03:09
اس کے جو بات کرنے کا انداز تھا
03:11
تھوڑا سا میں اس پر شاک گودرا
03:12
تو ہم نے نا وہ موبائل نمبر پر
03:14
کچھ ورک کرنا شروع کیا
03:15
جس نمبر سے اس مقتول کو
03:18
میسیجز بغیرہ آئے ہوئے تھے
03:19
اس میں ایک نمبر اس کی بیوی کا نکلا
03:20
اور جب ہمیں پتا چلا
03:22
کہ اس کی بیوی تو رات سے گئی ہوئی ہے
03:24
میں کے چلی گئی ہے
03:25
اس نے خود بلکہ چھوڑ کے آئے
03:26
میں کہ ہم نے اس کو عرص کیا
03:28
تھانے لے کر آئے
03:28
تھانے آ کر تھوڑی سی انٹیروگیشن کی
03:30
تو ہمیں ساری بات کلیر ہوگی
03:32
جس میں ہمیں پتا چلا
03:33
خود ہی اس نے اپنی بیوی کا
03:35
ویٹس ایپ سکین کر لیا تھا
03:36
اسے چند روز پہلے
03:37
ملدار ہیں انہوں نے بتایا تھا
03:39
کہ یار میں نے تمہارے فلیٹ میں
03:41
فلان فلان لڑکے کو جاتے دیکھا تھا
03:43
اس کو پتا چل گیا تھا
03:44
کہ اس لڑکے کا میرے گھر آنا جانا ہے
03:46
آپ کو پتا جب ویٹس ایپ سکین ہو جائے
03:48
تو دونوں طرف جانا شروع ہو جاتا ہے
03:50
اس نے اپنی بیوی کے مسئلز بھی سن لیے
03:52
اور اس لڑکے کے مسئلز سن لیے
03:53
رات کو اس نے
03:55
اپنی بیوی کو میکے بے دیا
03:56
اس کی سم توڑ دی
03:57
اور اس نے اپنی بیوی کے
03:59
ویٹس ایپ یہ ہی ہوز کر رہا تھا
04:00
تو اس نے اپنی بیوی کے ویٹس ایپ سے
04:02
اس کو مسئلز کیا
04:02
میرے جو ہزبنڈ ہیں وہ گئے ہوئے ہیں پیزا ڈلیوری کرنے کے لیے
04:05
تو ہم رات کو بارہ بجے آ جانا
04:07
وہ اون ٹائم جو بارہ بجے کا ٹائم تائپ آیا تھا
04:10
تو وہ بارہ بجے اسے فلائٹ کی طرف جاتا ہے
04:13
آگے اس نے لائٹ وغیرہ بند کی ہوئی تھی
04:14
کوریڈور کی بھی اور اپنے فلائٹ کی بھی
04:16
یہ جب وہ فلائٹ کے گیٹ پر پہنچا ہے
04:18
اس نے میسیج کیا کہ میں آگے ہوں باہر
04:20
یہ باہر نکلے اس نے وہاں ان کی آپس میں لڑائی جگڑا شروع ہو گیا
04:23
یہ اسے پکڑنے لگا وہ پیچھے بھاگا ہے
04:25
بھاگنے کے دوران وہ وہاں نیچے سیڑھیوں پر
04:28
یہ چونکس کا فلائٹ فورت فلور پر ہے
04:30
فورت فلور سے وہ سیڑھیوں پر تھرڑ فلور کی طرف بھاگا ہے
04:33
تو اس نے پیچھے پکڑنے کوشش کی ہے
04:35
جب پکڑنے کوشش کی تو اس کی وہ جو بلیک الڈ کی ٹی شرٹ تھی وہ پٹ گئی تھی
04:38
اس نے پیچھے پکڑنے کوشش کی تو وہ سیڑھیوں پر نیچے گیرا
04:41
جہاں پر گیرا وہاں پر انٹے پڑی ہوئی تھی
04:43
وہ اینٹ اٹھا گیا اس نے اس کے سر پر ماری ہے
04:45
وہ تھوڑا سا نیم بھی ہوشی گالت میں آیا
04:47
پیچھے سے اس نے اس کوریڈور سے
04:50
فورت فلور سے وہ تھرڑ فلور پر آ گیا
04:52
تھرڑ فلور سے اس نے اس کو اٹھا کے نیچے پھینگ دی
04:55
وہ سر موقع پر ہی وہ فوت ہو گیا تھا لڑکا
04:57
جی بالکل جو جو کہ جناس
04:59
یہاں سے الٹیمیٹ پانچ سات منٹر کا دسٹنس ہے
05:02
تو وہ وہاں ریسیو ڈیڈ ہوئا ہے
05:03
جو اینی شاہدین ہے انہوں نے بتایا
05:05
بڑی مشکل چاندستان سے اس نے لی ہیں جب گرہ ہے
05:09
ملزم ہے آپ نے اس سے انٹروجیشن ظاہرہ کی ہوگی
05:12
کیونکہ نشے وغیرہ کا عادی تو نہیں
05:13
جی بالکل یہ تقریبا ایک سال سے آئیس کا نشہ کر رہا ہے
05:16
اچھا سر لاسٹ میں جو ہے وہ عوام کے لیے آپ کا کیا میسیج ہے
05:19
جو کرائم جو سوچ رہے ہیں ان کے لیے بلکل واضح میسیج یہ ہے
05:23
کہ کرائم کرنا تو سان ہوتا ہے
05:25
آگے بگتنا بہت مشکل ہوتا ہے
05:26
آپ کے ساری فیملی آپ کا پورا خاندان
05:29
اس کو سفر کرنا پڑتا ہے
05:30
سارا خاندان رول جاتا ہے
05:32
کہ یہ غلط کام نہ کریں
05:34
غلط کام کریں گے تو اس کا انجام بھی برا ہوگا
05:49
سارا خاندان
Recommended
1:30:47
|
Up next
Doraemon: Nobita and the Knights on Dinosaurs in Hindi
SD Toons
1/21/2025
50:38
Chaos at the Wedding The Wife Wreaks Havoc—Caught Sharing a Husband With My Classmate, Yet I'm Accused of Being the Mistress#ShortDrama #ChineseDrama
NLK Channel
1/16/2025
8:15
50% Discount On Shopping - Clothing Brand Azah Offers Big Discounts At Packages Mall Lahore Outlet
UrduPoint.com
6/4/2025
1:57:13
[New Drama] The Contract That Changed My Life - Full Movie | Drama Video Studio
Drama Video Studio
6/9/2025
4:37
Bengluru Auto Driver को महिला ने मारी चप्पल, फिर मांगी माफी | Viral Video | Auto Driver Viral Video
Oneindia Hindi | वनइंडिया हिन्दी
6/3/2025
5:15
The Owner Took Advantage Of The Wife's Absence And Allegedly Committed An Assault On The Maid
UrduPoint.com
2/25/2025
1:30
Woman Divorces Husband After 30 Days, Moves On with His Friend—Instagram Drama!
Hip-HopVibe.com
9/10/2024
0:44
Woman goes on a date with a married man and exposes him
Hip-HopVibe.com
3/22/2024
5:36
Is It Okay For A Woman To Provide At Home When The Husband Is Working?| #askthegirls
EbruTVKENYA
3/23/2023
1:05
Veena Malik Divorces Husband Asad Bashir Khan Khattak
Lehren TV
3/14/2017
0:14
Womens Panty Sexy Tights Mesh Stockings| honeymoon, dating
Movies & Darama Updates
5/8/2024
0:47
Actress Hot Navel | Never Seen Before | Must Watch
Movies & Darama Updates
1/3/2024
1:04
battle of heavens season 5| Queen Medusa Looks Hot
Movies & Darama Updates
12/31/2023
0:38
Hareem Shah full viral video in my channel
Abdul saboor
4/3/2023
6:21
Mehak Malik - Dhole Nu Gal Samjhao (2019) | Latest New Dance of Mehek Malik
Mehak Malik
4/12/2019
2:11
Didem Kinali - Belly Dance Sultana's Istanbul
Mehak Malik
6/26/2018
7:43
Grand Encroachment Operation Held In Kasur - Billions Worth Of Land Destroyed In 16-Hour Operation
UrduPoint.com
today
3:46
Jeth Ki Apni Bhabhi Ke Sath Ziadti Ki Koshish - Job Dilwane Ke Bahane Ghar Bula Ke Ziadti Ki Koshish
UrduPoint.com
yesterday
4:02
Hafizabad Me Hazrat Bhiri Shah Rahman Ka Mazar Jis Ke Kunwa Me Pani Sirf Mela Wale Din Aata Hai
UrduPoint.com
4 days ago
6:26
Big Robbery Of 1 Crore Cash & 80 Tolas of Gold In Lahore While Family Was Away Celebrating Eid
UrduPoint.com
5 days ago
3:57
Husband Forgets Wife On Motorway - Remembers Her 20 KM Later When She Was Not In The Car
UrduPoint.com
6 days ago
8:07
Crackdown On Illegal Constructions In Jahanian - 300 Shops Demolish In Anti Encroachment Operation
UrduPoint.com
6 days ago
3:32
TikToker Bebo Balouch Kese Pakri Gai, Parties Me Kia Supply Karti? Babra Ne Police Ko Kia Bataya?
UrduPoint.com
6 days ago
10:24
110 Million Rupee Green Line Bicycle Track Demolished in Lahore - Public Angry Over Destruction
UrduPoint.com
6 days ago
8:05
Public Angry Over 10% Tax on Solar - Why Was Solar Tax Imposed? Public Demand Answers from Govt
UrduPoint.com
6/23/2025