Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/1/2025
قربانی محض ایک تہوار نہیں ہے کہ جس کا مقصد بس کھانا،پینا اور دوستوں اور رشتہ داروں کو کھلانا پلانا اور انجوائے کرنا ہے۔ بلکہ یہ اسلام کی اہم ترین عبادت ہے جو 10 تا 12 ذی الحجہ کے دوران ادا کی جاتی ہے۔
♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️

Category

📚
Learning
Transcript
00:00جب پوچھا گیا حضور یہ قربانیاں کیا ہیں فرمایا تمہارے باپ ابراہیم کی سنت میں
00:04اور فرمایا کہ ان کو خوش دلی سے اللہ کی راہ میں قربان کرو
00:09قیامت کے دن یہ اپنے بالوں کے ساتھ اپنے سنگوں کے ساتھ اور اپنے کھروں کے ساتھ آئیں گے
00:15اور یہ بھی رشاد فرمایا کہ کل پل سرات پر یہ سواریاں بند کے تمہیں پل سرات سے پار لگائیں گے
00:21اور جب قربانی کے لیے کوئی شخص جانور خوش دلی کے ساتھ رضا الہی کی حصول کے لیے زبا کرتا ہے
00:29تو اس جانور کا خون زمین پر گرنے سے قبل یہ عمل قبول کر لیا جاتا ہے

Recommended