Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/28/2025
Inteha EP 10 Pakistani drama

Category

😹
Fun
Transcript
00:00دیکھا تھا کیسی مرچیں لگیں تھی حسد کو ہم دونوں کو آفیس میں دیکھ کر
00:29آپ کو پتہ کیا؟
00:30اس کو صرف اور صرف اپنی کرسی جاتی ہوئی محسوس ہو رہی تھی
00:34اس لئے مجھے بار بار پڑھائی کے مشورے دے رہا تھا
00:37لیکن آپ فکر نہیں کرو
00:38میں اپنی سٹیڈیز کے ساتھ ساتھ
00:40اس آفیس کو جوائن کر لوں گا
00:42تمہیں کرنا بھی چاہیے احمد
00:44یہ لوگ کتنے کمینیاں جانتے ہو نا
00:46ان سے کوئی امید نہیں ہے
00:48پورا کا پورا بابا کا بزنس ہڑ اپ کر جائیں گے یہ لوگ
00:50اس دن دیکھا تھا نا
00:52جب میں نے پروفیٹ اور لوس کی بات کی تھی
00:54کیسے پتنگیں لگ گئے تھے ان کو
00:55اتنا آسان نہیں ہے بزنس ہڑ اپ کرنا
00:58یہ میرے باپ کا آفیس ہے
01:00میرا بھی اتنا ہی حق ہے
01:02خیر مجھے یہ بتائیں
01:04اب کیا کرنا ہے گھر چلیں
01:06اتنی جلدی
01:07پہلی دفعہ تو میں گھر سے باہر نکلی ہوں
01:08جب سے یہاں آئے ہیں
01:09کہیں گھومنے چلتے ہیں
01:10انا کچھ اچھا سکھاتے ہیں
01:11اور پہلی بار
01:13اس شہر میں بھی تو آئی ہوں میں
01:14جی جی میں تو جیسے ادھر ہی پیدا ہوا تھا
01:16دیکھو میں ادھر کیپ کو فور کر پوچھوں
01:18کہاں گیا ہے
01:19آگیا ہے دیکھو وہ تو نہیں ہے
01:20پہنچ گئے
01:21آگیا ہے بھائی آگیا ہے
01:35اچھا ہے ویسے کراچی
01:37بڑی بڑی سڑکیں
01:38بڑی بڑی بلڈنگز
01:39ہے نا
01:40بس اتنا صفائی ہونی چاہیے
01:42پتہ نہیں مو سے کیا پھینک دیتا ہے
01:44ایسے کر کے
01:46اچھا بتاؤ کہاں چلے
01:48بہت نہیں یہاں پہ
01:50کچھ کسی نے بتایا تھا کہ فیضان گول گپے والا ہے
01:52اس کے باستروڈیل
01:54پھر کچھ کھانا لے بھوک لگ رہی ہے
01:56ہاں کھانا کھا لیتے ہیں
01:58کیا کھائیں کہاں سے کھائیں
02:00کوئی نہاری بھی مشہور ہے نا
02:02یہاں کی نہاری کھاؤ
02:03بھوک آتے ہیں چلو
02:04دیکھ لیتے ہیں بھی نہ بھی ہوگا
02:06پتہ نہیں کہاں سے دھونا پڑے گا
02:08ابھی جو بھی نظر آئے گا نا
02:10وہاں چلے جائیں گے ہاں
02:12کچھ اچھی چیز دیکھتے ہیں
02:14موسیقا
02:34روکے روکے روکے
02:36گاڑی یہی لگا دیں یہی لگا دیں سائی بر
02:38چاہوئے
02:40وہ دیکھ سامنے
02:42فہد ہے نا
02:44ہاں ہے تو
02:46یہ فہد
02:48تم رکھو میں ذرا آتی ہوں
02:52تو میں بھی چلتا ہوں نا سائی
02:54نہیں یہی رکھو گاڑی والا چلا جائے گا
02:56بس پانچ منٹ میں آ جاؤں گی
02:58ٹھیک ہے
03:00چلو مومن لیکن کچھ کھانے کے لئے لے کے آ جانا
03:02چلو
03:12موسیقا
03:40موسیقا
03:52آپ یہاں
03:54آپ
03:56وہ
03:58میں احمد کے ساتھ باہر آئی تھی تو سوچا
04:00کچھ کھا لیتے ہیں
04:02تو آپ نے کچھ لیا کیوں نہیں
04:04وہ
04:06آپ
04:08مجھے آوائٹ کر رہی تھیں
04:12اُس دن میری وجہ سے
04:14آپ کی اتنی تضلیل ہوئی فہد
04:16مجھے بہت افسوس ہے
04:18میرا یقین کریں
04:20میں بالکل نہیں چاہتی تھی کہ میری وجہ سے
04:22آپ کا اور انم کا جھگرا ہوں
04:24اس لئے تو میں آپ کو منع کر رہی تھی
04:26کہ آپ اسے مت بتائیں ورنہ
04:30اور انفارچینٹلی وہی ہوا
04:32I'm really sorry
04:34انم نے بہت زیادتی کیا
04:36آپ کے ساتھ
04:38اس کا ریاکشن غلط تھا
04:40مجھے تو اب عادتی ہو چکی ہے
04:42انم کی تضلیل سہنے کی
04:44ہر وقت کی باتیں
04:46سنتی رہتی ہوں میں
04:48کبھی انم سے
04:50کبھی اسماں آنٹی سے
04:52یہاں تک کہ
04:54اُس گھر کے نوکر بھی مجھے
04:56اچھوتوں کی طرح تریچ کرتے ہیں
04:58چونکہ
05:00اُس گھر کے لوگ جو بیکاری سمجھتے ہیں مجھے
05:02مجھے
05:04میری یتینی میرا
05:06سب سے بڑا قصور ہے فہد
05:08اور بابا کا شفقت سے میرے سر پہ
05:10ہاتھ رکھنا میرا سب سے بڑا گنا
05:12خیر
05:14یہ تانے
05:16اور زلط تو شاید میری قسمت میں ہی لکھے
05:18ہوئے ہیں جو اپنی ماں
05:20اور اپنے بھائی کی وجہ سے سہنے پڑتے ہیں مجھے
05:22چلے اب
05:24میں چلتی ہوں اور
05:26ایک دفعہ پھر سے سوری
05:28ارے نہیں نہیں پلیز آپ سوری مکہ
05:30نہیں لگتا ویسے بھی
05:32آپ کی کوئی غلطی نہیں تھی
05:34میں سمجھاؤں گا نم کو
05:36اور میں سمجھتا ہوں آپ لوگوں کے جو
05:38بھی سرکمسٹینسز ہیں
05:40کسی قسم کی کوئی بھی پرابلم ہو
05:42یا کچھ بھی ایشو ہو تو مجھے بلیز بتائے گا
05:44مجھے محاولت کروں گا
05:48شکریہ بہت شکریہ فہد
05:50آپ یقین مانے آپ کا مجھے یہ
05:52کہہ دینا میرے لئے بہت معنی رکھتا ہے
05:56اللہ حافظ
05:58موسیقا
06:28موسیقا
06:30موسیقا
06:32موسیقا
06:34موسیقا
06:36موسیقا
06:38موسیقا
06:40موسیقا
06:42موسیقا
06:44موسیقا
06:46موسیقا
06:48موسیقا
06:50موسیقا
06:52موسیقا
06:54موسیقا
06:56موسیقا
06:58موسیقا
07:00موسیقا
07:02موسیقا
07:04موسیقا
07:06موسیقا
07:08موسیقا
07:10موسیقا
07:12موسیقا
07:14موسیقا
07:16موسیقا
07:18موسیقا
07:20موسیقا
07:22موسیقا
07:24موسیقا
07:26موسیقا
07:28موسیقا
07:30موسیقا
07:32موسیقا
07:34موسیقا
07:36موسیقا
07:38موسیقا
07:40موسیقا
07:42موسیقا
07:44موسیقا
07:46موسیقا
07:48موسیقا
07:50موسیقا
07:52ہاں
08:22اسلام علیکم
08:24و علیکم اسلام
08:28کیا ہوا پریشان لگ رہے ہو
08:32مجھے ایک بات بتائیں
08:34ہم
08:36یامنہ آنٹی نے کچھ شرطیں رکھی ہیں آپ کے سامنے
08:42کہ میں رخصتی جب کروں گی
08:44جب نبید ایک غلط گھر لے لے
08:46ایسا کچھ کہا ہے وہ نے
08:48تمہیں کس نے بتایا
08:50کون ہم نے
08:52اس فتا
08:54ماں
08:56پریشان ہے اپنی بیٹی کیلئے
08:58فکر مند ہے کہ
09:00اس محل میں اُن کی بیٹی
09:02اجسٹ کیسے کرے گی نا
09:04ماما لیکن
09:06وہ کون ہوتی ہے
09:08ہمیں بتانے والی
09:10میں شادی کے بعد
09:12اس گھر میں رہوں یا کسی اور گھر میں رہوں
09:14اُن کو کیا پڑی ہے
09:20اور
09:21بہت بہترین
09:23میں آپ کے بغیر نہیں رہ سکتا
09:25میں جانتا ہوں ماما
09:27پریشان نہ تھوں
09:29میں ہمنے سے بات کروں سمجھ جائے گی
09:31بلکل
09:33آپ اُن کو صاف
09:35سیدھے الفاظ میں سمجھائیں
09:37کہ شادی کے بعد زینب اسی گھر میں رہے گی
09:39اُن کی فکر
09:41وہاں تک محدود ہے جہاں تک
09:43زینب اُن کی مسئلہ ہے
09:45شادی کے بعد
09:47زینب میری مسئلہ
09:49اور مجھے
09:51اپنی بیوی کا خیال لٹنا بہت اچھی طرح آتا ہے
09:53بتاو
09:55میں سمجھا دوں گی
09:57اگر فرض کریں وہ نا مانی ہے
09:59اُن کا کنسرن جاگا رہا
10:01اور مجھ پر بھروسہ نہیں رہا
10:03تو آپ اُن کو کلیر لیے بات بولیے گا
10:05کہ اپنی بیٹی کو پھر ساری زندگی
10:07گھر پہ بیٹھا کر کے
10:09میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں
10:11کہ میں اُن کی بیٹی کی رخصتی پھر نہیں مانگا
10:13ابھی
10:15کیسے باتیں کر رہے ہو بیٹا
10:17پھر نونسنس
10:19دھمکی نہیں دے سکتے
10:21ماما پھر کیا کروں
10:23بات صحیح کر رہی ہیں وہ
10:25مجھے بیٹا کروں گا
10:27مجھے نہیں جانتا
10:29جو میں نے کہہ دیا آپ کو
10:31بری نونسنس
10:33دقائق
10:43یہ اسے کیا ہویا
10:45یہ کیا اتنا تپہ grenade
10:47مجھے لگتا ہے
10:49ماں بیٹے کا پبیا ہویا
10:51ہاں
10:53یہ تو ہے ہی اتنا بستمیز
10:55ساہے لگتا ہے مجھے یہ
10:57لونگا
10:59اور آپ کا اپنے بارے میں کہا خیال ہے
11:01مادم
11:06دوسروں کو اس طرح کے لقب دینے سے پہلے
11:08کیا آپ نے کبھی خود کے بارے میں سوچا ہے
11:10کہ لوگوں کی کیا رائے آپ کے بارے میں
11:12سب کے بہت اچھی رائے میرے بارے میں
11:14سوائے تمہارے
11:16اور تمہارا بھی کچھ پرسنل مسئلہ لگتا ہے
11:18اسی لئے اتنی بری لگتی ہوں تمہیں
11:20نہیں سجل میرا تمہارا کچھ پرسنل نہیں ہے
11:23اور تمہارا مجھے بری بھی نہیں لگتی
11:27پرس آتا ہے تم پھر رحم آتا ہے مجھے
11:30جب تمہاری یہ نیگٹیویٹی دیکھتا ہوں
11:32تو سوچتا ہوں کہ کاش تمہیں پتا ہوتا
11:34کہ پوزیٹیو ہونے سے کتنا سکون
11:36اور پیس آف مایند ملتا ہے
11:37انسان کتنا مطمئن اور ریلیکس رہتا ہے
11:40یہ جو تم اس گھر میں ہم سب کی توہ لینے کے چکر میں
11:43ادھر سے ادھر گھومتی رہتی
11:45اور اپنے ساتھ جو کچھ کر رہی ہونا
11:47جب میں اس بارے میں سوچتا ہوں
11:49تو مجھے بہت افسوس ہوتا ہے
11:50کہ واقعی تم اس دنیا کی قابل رحم لڑکی ہو
11:57بہت افسوس ہوتا ہے مجھے تم پر
11:59مجھے تم سے حقیقت طویل سچر ہوں
12:11ایک کنڈی دو کنڈی
12:13اور تم ہی لو
12:16چل
12:17نکل اب یہاں سے اپنے روم میں جاؤ
12:19اور یہ جو روز روز کا تماشاں لگا رکھا ہے
12:22کہ تم دوسروں کی باتیں سنتے رہتے ہو
12:23بند کر دو
12:24پڑھائی پر دھیان دو اپنی بھائی
12:27اور ہاں
12:29یہ جو تمہاری بہن ہے
12:30اس سے دور رہو اور اس کی
12:32باتوں سے اور مشوروں سے بھی دور ہی رہو
12:33ورنہ یہ تمہیں برباد کردے گی
12:35کہیں کا نہیں چھوڑے گی
12:36اسی طرح الٹے سیدھے کاموں میں لگا کے رکھے گی
12:39سنبھالو خود کو
12:40ٹھیک ہے
12:41چلو
12:42جاب جاؤ
12:42ٹھیک ہے
12:45سلامتی
13:05نہیں سجد
13:06میرا تمہارا کچھ پرسنل نہیں ہے
13:09اور تم مجھے بری بھی نہیں لگتی
13:11پرساتا ہے تم پر
13:12رہم آتا ہے مجھے
13:17جب تمہاری یہ نیگٹیویٹی دیکھتا ہوں
13:19تو سوچتا ہوں کہ کاش تمہیں پتا ہوتا
13:21کہ پوزیٹیو ہونے سے
13:23کتنا سکون و پیس آف مانڈ ملتا ہے
13:24انسان کتنا مطمئن اور ریلیکس رہتا ہے
13:28یہ جو تم اس گھر میں
13:29ہم سب کی ٹو لینے کے چکر میں
13:30در سے دور بھونتی رہتے ہیں
13:32اور اپنے ساتھ جو کچھ کر رہی ہونا
13:35جب میں اس بارے میں سوچتا ہوں
13:36تو مجھے بہت افسوس ہوتا ہے
13:38کہ واقعی تم اس دنیا کی قابل رہم لڑکی ہو
14:06اور سنو
14:08گھر میں سب ٹیک ہے؟
14:10ہم؟
14:12ہاں سب ٹیک ہے
14:13کیوں پوچھا تم نے؟
14:16نہیں بس ایسی پوچھ رہا تھا
14:22عرم ایک بات کھو
14:25ہاں بونو
14:27دیکھو پلیس تم مائن مت کرنا
14:29اور ایک دم سے ریاکٹ مت کرنا
14:30میں جو بات کرنے والا ہوں
14:31اس میں میرے اپنا کوئی بینفیٹ نہیں ہے
14:33ان فیکٹ میں
14:34تمہاری اور تمہاری فیملی کی ملائی سوچ رہا ہوں
14:37تم کہنا کیا چاہ رہے ہو فاہد؟
14:40دیکھو عرم
14:42آخر کب تک تم لوگ اپنے گھر میں
14:43اس طرح یوں جنگ کا محل بنا کر بیک ہو رہے ہیں
14:46میرا مطلب ہے
14:47تمہارا اپنا خود کا دل
14:49اس ساری سیچویشن سے بیزار نہیں ہو گیا
14:51اوپسلی میں سکو فال ڈاٹ
14:53لیکن میں کیا کروں؟
14:55اس سیچویشن سے نکلنا میرے اختیار میں نہیں ہے
14:58اور اگر ہوتا
14:59تو میں کب کا ان تینوں کو
15:00دھکے مار کے گھر سے باہر نکال چکی ہوتی
15:03جو ہو نہیں سکتا ہے
15:05وہ سوچ کر کیوں اپنا فون جلا رہی ہے عرم
15:07کیوں تم نہیں اپنی حقیقت کو مقبول نہیں کرتے؟
15:09اور تم جانتے ہیں
15:09حقیقت بہت بہتر ہے
15:11جو بھی ہے مگر یہ ہی حقیقت ہے عرم
15:14اور تم جانتے ہیں
15:14پچھلے چند بار کے تجربے کے بعد
15:16میں وہاں آتے ہوئے بھی ڈرتا ہوں
15:19حتی امی کو وہاں آنے کا سوچ بھی نہیں سکتا
15:21تم جانتے ہو
15:22وہ تماشا سجل نے جانبوچ کر لگایا تھا
15:24انم تماشا سجل نے بنایا ہو
15:26یا تم نے بنایا ہو
15:27یہ مطلب نہیں ہے
15:28مطلب ہے کہ یہ سلسلہ اب رکھ جانا چاہیے
15:31تم خود بتاؤ
15:32زینب کی امی نے رخصتی کی شرط
15:34اسی لئے رکھیے نا
15:34کہ تمہارے گھر کا محل نہایت ہی عجیب ہو چکا
15:37کب کیا سوچویشن کریٹ ہو جاتی
15:39اور اگلا بندہ مجرم بن جاتا
15:40جیسے اُس دن میں بن گیا تھا
15:42وہ سب نہ ہوتا
15:43اگر تم مجھ پر ٹرسٹ کرتے پہت
15:46ٹرسٹ تمہیں مجھ پر کرنا چاہیے تھا انم
15:49میں تو کبھی کبھی یہ سوچتا ہوں کہ
15:53ہماری شادی کے بعد
15:54میں اُس گھر میں پیر بھی نہیں رکھوں گا
15:56ورنہ نہ جانے کونسے الزام میرے سر پر آگا
16:00تم یہ سب بھول نہیں سکتے
16:05میں بھول جاؤں گا انم
16:06لیکن ایٹلیس تم بھی کچھ باتوں کو اگنور کرنا سیکھو
16:08پریز
16:09اگر تم اس طرح اُس سجل کی انسلٹ کرتی رہو گی
16:12یا اُس سے دشمری رکھو گی
16:13تو وہ بھی تو ریاکٹ کرے گی نا
16:15تم اُس سے ایڈ بیس اپنا بیہیوئیر تو چینج کرو
16:18اوہ
16:19تو یہ سارا لیکچر
16:20تم مجھے سجل کی فیور میں دے رہے ہو
16:22میں سجل کی فیور نہیں کر رہا ہوں
16:24میں تمہیں سمجھا رہا ہوں
16:25تم ایسی نہیں تھی
16:25جس لوک ایٹ یو
16:26تم ایڈ بہت پوزیٹیف پرسن
16:28تم کیا ہو چکی ہو
16:29نفرت اور مقابل بازی کی اس جنگ میں
16:31تمہیں خود بھی آئیڈیا نہیں ہے
16:34انا میں سجل کو تو نہیں روک سکتا ہوں
16:36کیونکہ اس پر میرا کوئی حق نہیں ہے
16:37لیکن تم پر تو میرا پورا حق ہے نا
16:40تم اُس سے پرومیس کرو
16:42تم اس لڑکی کو بالکل بھی امپورٹنس نہیں دوگی
16:44نہ ہی کبھی اس کی انسیٹ کروگی
16:46ہاں
16:56مول
16:57آپ کیوں سٹریس لے رہی ہے
16:59ریلاکس
16:59بیٹا میں ریلاکس کیسے کروں
17:01جو کچھ ہو رہا ہے تمہارے سامنے
17:03حامنہ نے جو کہا تو کہا
17:06نویت کا ریاکشن بھی میں تمہیں سنا چکی ہوں
17:09لیکن انہوں نے غصے میں کہا ہوگا
17:11یہ غصہ اگر اس نے زینب اور اس کی ماں کے سامنے دکھا دیا نا
17:14تو بات پتہ نہیں کہاں سے کہاں چلی جائے گی
17:17آنم بھی نہ
17:18نہ سوچا نہ سمجھا نہ پوچھا
17:20جا کے نویت کے کان بھر دیئے
17:22میں تو نویت کو کچھ بتانے ہی نہیں والی تھی بیٹا
17:25ویسے آنم بھی کبھی کبھی کبھی بہت سٹوپڈ حرکتیں پہنچتی ہے
17:29کیونکہ میں ہوں سٹوپڈ حسد بھائی
17:31مجھے بالکل بھی عقل نہیں ہے
17:32مجھے سو ڈم
17:34ایسا کیوں کہہ رہی ہو بیٹا
17:36میں ٹھیک کہہ رہی ہوں مام
17:38اگر مجھ میں اتنی عقل ہوتی نا
17:39تو لوگ مجھے اتنا ایزیلی بے وکوف نہیں بناتے
17:42مجھے یہ احساس نہیں دلاتے
17:44کہ میں کتنی برے ہوں
17:46مجھے غلط ہے
17:46اور ہر شخص دوسرا یہاں ہے
17:49یہ کیا کام ہے؟
18:05موڈ سے تو لگ گیا ہے کہ فہد سے جھگڑا کر کے آئی ہے
18:08اوہ گوڑ
18:10چلو جا کے دیکھتے ہیں بیٹا
18:17آنم بیٹا
18:18کیوں آپ اتنا ایزیلی بے وکوف ہیں؟
18:21اسد اور میں تو تمہیں سمجھا رہے تھے
18:22کہ نویت جو ہے نا وہ ریاکٹیو ہو جاتا ہے
18:25افسیت ہو جاتا ہے
18:25تمہیں تو اس کی نیچر کا پتہ ہے
18:29مام آپ کو پتہ ہے
18:30فہد کو لگتا ہے کہ میں سجل کے ساتھ زیادتی کر رہی ہوں
18:33اسے اپنی نفرت کا نشانہ بنا رہی ہوں
18:36مام اس سے وہ معصوم لگتی ہے اور میں
18:39بیٹا
18:40تم سجل کو اتنی امپورٹنس کیوں دے رہی ہو؟
18:42اسے بات ہی نہ کرو نا اس نڑکی کے بارے میں
18:44مام میں ڈسکس نہیں کر رہی
18:45وہ ڈسکس کر رہا ہے
18:47وہ مجھے سمجھا رہا تھا
18:48کہ میں اسے لڑائی جگرہ بند کر دوں
18:50ادبائیز نہ وہ ہمارے گھر آئے گا
18:51نہ اس کی مام
18:56اور جس طرح آمنہ آنٹی نے رخصتی کی شہرت رکھی ہے
18:58شاید اس کی مام بھی
19:00ایک منٹ
19:01یہ بات تم نے فہد کو بتا دی ہے
19:08آنم حد ہوتی ہے یار
19:10ہر بات بتانا ضروری نہیں ہوتی
19:12ماما آپ اسے سمجھایا کر رہے نا
19:15بیٹا سمجھا سمجھا کے تھک گئی ہوں میں
19:17اب ایک بات میں سمیٹھتی ہوں
19:21کوئی اور بات ہاتھ سے نکل جاتی ہے
19:22میں صرف پسند ہوں
19:23میں نہیں جانتا کیا کرنے کیا
19:25اور فہد سے یہ بات شیئر نہ کرنے کی کیا لوجک ہے
19:29دیکھو آنم
19:30کچھ اشیاء ہمارے پرسنل ہوتے ہیں نا
19:32وہ گھر پہ ہی رہنے چاہیے
19:34گھر سے باہر نہیں جانے چاہیے
19:36لیکن فہد بھی تو ہماری فیملی کا حصہ ہے
19:39نہیں آنم
19:40ابھی وہ ہماری فیملی کا حصہ نہیں ہے
19:42وہ ایک گھر شخص ہے
19:43اور وہ کونسا تم سے سب کچھ شیئر کرتا ہے
19:46بتاؤ مجھے
19:47ہر بات وہ شیئر نہیں کرتا ہے
19:49ابھی سجل سے جب اس کی فون پر بات ہو رہی تھی
19:51اس نے شیئر کیا تم سے
19:52نہیں نا
19:53لیکن آپ ہی تو اس دن مجھے ڈانٹ رہتے
19:55کہ میں فہد پر شیئر کروں
19:56اس بات کو اتنا اشیاء نہ بناوں
19:59ہاں میں نے تمہیں اشیاء بنانے سے منع کیا ہے
20:01لیکن عقل سے کام لو
20:02اپنی آنکھیں اور دماغ کھلا رکھو
20:04اور مو بند
20:05کیونکہ میں نہیں چاہتا
20:06کہ تم دونوں کے بیچ میں جھگڑے ہوں
20:07اور مسانڈرسٹرینڈنگز کریئٹ ہو
20:12اوکے
20:18ریلاکس بیٹا
20:20پریشان مت ہو
20:22اصد
20:23مجھے تو سارے مسئلے کا ایک ہل نظر آرہا ہے
20:26فوراں سے نا ان کی شادی کروا دینی چاہیے
20:29کیونکہ اگر تم لوگ ایسے لڑتے رہو گے نا
20:31تو رشتہ کمزور ہی ہوتا رہے گا
20:34کیا مام
20:35آپ صرف صحیح ہیں
20:37بہتر یہی ہے کہ ان کی شادی ہو جائے
20:39اور یہ اپنی زندگی شروع کریں
20:41ورنہ ایسے تو ہر وقت
20:42اس کے دماغ میں ایک ہی بات سوال رہتی ہے
20:46میں فہد کی امی سے بات کرتی ہوں
20:49حالانکہ میں چاہ رہی تھی
20:50کہ تمہاری اور نویت کی شادی ایک ساتھ ہو جائے
20:57اور تم نہیں بھول
20:58حسن
20:59یہ حسن ہے
21:00ہو سکتا ہے نویت بھائی خود زینب سے بات کرے
21:02اور زینب اپنی مام کو کنونس کر لے
21:16نہیں نہیں ایک منٹ
21:17مجھے ایک بات بتاؤ
21:18تمہاری مام نے یہ سوچ بھی کیسے لیا
21:20کہ میں ان کی یہ بے بکوفانہ شرطیں مان جاؤں گا
21:22نویت انہوں نے تو یہ بات
21:24صرف اس لیے کی تھی
21:25ارے بجا جو بھی ہو یار
21:27تمہیں پتہ ہے نا اس بات کا
21:28کہ میں نے کبھی کسی کے باپ سے
21:29ڈکٹیشن نہیں لیے
21:31اور یہاں وہ میری ماما سے فرمائشہ کر رہی ہیں
21:33کہ میں تمہارے ساتھ اکیلا رہوں
21:34اکیلا شفٹ ہو جاؤں
21:36اس سیچویشن میں
21:37اس کا کیا مطلب ہے
21:39میں چھوڑ دوں
21:40اپنی فیملی چھوڑ دوں
21:41یہ چاہ رہی ہو تم
21:42چھوڑنے کا کون کہہ رہا ہے
21:44میں تو خود بھی ایسا نہیں چاہتی
21:46ارے اگر آپ چاہتی بھی ہیں
21:48تو کیا ہو جائے گا
21:49آپ کی چاہنے سے
21:50میں چھوڑ دوں گا فیملی اپنی
21:51ہاں
21:53زینب میری ایک بات بہت غور سے سن لو
21:56اگر کبھی زندگی میں
21:57مجھے تمہیں اور اپنی فیملی میں
21:58کسی کو چوز کرنا پڑا
22:00تو خدا کی قسم
22:01میں اپنی فیملی کو چوز کروں گا
22:03باقی تم جاؤ
22:04اپنی ماما کو سمجھاؤ یہ بات
22:06اگر وہ سمجھتی ہیں
22:07بہت اچھی بات ہے
22:08اگر نہیں سمجھتی
22:16آئندہ میری مام
22:17تمہاری مام سے رخصتی کی بات
22:18کبھی نہیں کریں گے
22:22ہم سمجھ گئے ہیں؟
22:24نویب میرے بات
22:25نویب
22:47زینب کیا ہوا ہے؟
22:49تم اتنی پریشان کیوں
22:50کوئی پرابلم ہے؟
22:51جی ہے
22:52اور یہ تمہاری وجہ سے ہوا ہے
22:55زینب
22:57آپ کے بہت زیادتی کی ہے ماما
22:59آپ کو اسماں آنٹی سے
23:00وہ سب باتیں نہیں کرنی چاہیئے تھی
23:02بیٹا مگر میں تو تمہاری خوشی
23:03میری خوشی؟
23:05میری خوشی تو نویب سے ہے
23:07اور وہ اتنا ناراض ہو گئے
23:08کہ میں انکو بتا بھی نہیں سکتی
23:11انفیکٹ انہوں نے تو یہ کہہ دیا کہ
23:13آئندہ ہم سے کوئی بات نہیں ہوگی
23:16اور اب میں ہمیشہ
23:17اسی گھر میں بیٹھی رہوں گی
23:19کیا؟
23:21اس نے تم سے یہ سب کہا؟
23:23اسماں اتنی گر جائے گی
23:24مجھے اس سے یہ امید نہیں تھی
23:27بجائے اس کی کہ
23:28وہ مجھ سے ون ٹو ون بات کرتی
23:30اس نے اپنے بیٹے کو آگے کر دیا
23:33اس کے دل میں بد گمانی نال دی
23:36بہت فیور کرتی تھی نا تم اسے
23:38آئیڈیالائز کرتی تھی
23:40یہاں تک کہ تم
23:42میرے اوپر اس کو پریفرنس دیتی تھی
23:45اب دیکھا
23:46اس نے کیسے چولا اتارا ہے
23:47اپنی الیگنز کا
23:49ساس ساس ہوتی ہے زینب
23:52اور اس کو ماں کے ساتھ
23:53کمپیر کرنا سٹوپیرٹی ہے
24:13زینب میری ایک بات بہت غور سے سنو
24:16اگر کبھی زندگی میں
24:17مجھے تمہیں اور اپنی فیملی میں
24:18کسی کو چوز کرنا پڑا نا
24:19تو خدا کی قسم
24:20اپنی فیملی کو چوز کروں گا
24:22باقی تم جاؤ
24:23اپنی مام کو سنجھاؤ یہ بات
24:25اگر وہ سمجھتی ہیں
24:26بہت اچھی بات ہے
24:27اگر نہیں سمجھتی
24:28تو پوری زندگی بٹھا کے رکھیں
24:29انہیں گھر پر
24:30مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا
24:43جس بات کا مجھے ڈرتا ہوئی ہوا
24:46زینب سے اتنی سختی سے
24:47بات کرنے کی کیا ضرورت تھی
24:48وہ اس بیچاری کا کیا قصور ہے
24:50ماں کیسی باتیں کر رہی ہیں آپ
24:52کیوں نہیں اس کا قصور
24:54اس کو اپنی ماما کو
24:55سمجھانا چاہیئے نا
24:56کہ وہ جو بے وکووی کے شرطیں
24:57کہہ رہی ہیں
24:58وہ ہم نہیں مان سکتے
24:59It's not possible
25:03میں مر گئی ہوں کیا بیٹا
25:04ارے
25:05پتا گھمانے کیسی باتیں کر رہی ہیں آپ
25:09جب سے مجھے مر گیا
25:12جب سے تمہارا بابا گیا ہے نا
25:14تم سب اپنی من مانی کر رہے ہو
25:17میری بات کی تو کوئی احمدی نہیں رہی
25:18اس گھر میں
25:19کوئی میری بات سنی نہیں رہا
25:22ایسی بات نہیں ہے
25:23میں
25:24میں اس سیٹویشن کو
25:25اپنے ساعت سے ہینڈل کر رہا ہوں
25:27اچھا
25:31تو اب تک کتنی سیٹویشن کو
25:32ہینڈل کر کے
25:33مسائل حل کر لیا ہے تم نے بیٹا
25:36ماں میں آپ کو ایک بات بتاؤں
25:39اگر آپ میری بات مان جاتی نا
25:40یہ نوبت ہی نہیں آتی
25:43ہمیں ان تینوں کو
25:44اس گھر میں برداشت نہیں کرنا پڑتا
25:46وہ کبھی اس گھر میں نہیں آتے
25:48میں آپ کی جگہ پہ ہوتا نا
25:50ان تینوں کو لاکھ بھارتے
25:51اس گھر سے باہر نکالتا
25:52یہاں بھی اور آفس میں بھی
25:55وہ تو
25:56اثر تھا اس نے برداشت کر لیا
25:57ورنہ میں کبھی نہیں کرتا
25:58یہ برداشت
26:00کیسے باتیں کر رہے ہو تم
26:02دفتر میں
26:03تماشا مٹ جاتا
26:05وہاں پہ سب کو پتا ہے
26:06تمہارے بابا کا
26:07کیا رشتہ ہیں ان لوگوں سے
26:08please never do that
26:12تمہارے بابا اور
26:13میری ناک کٹ جائے گی
26:15what are you thinking
26:19دیکھو
26:20وہ اب اسی گھر میں رہیں گے
26:22ان کا حق بنتا ہے
26:23they have a right
26:26we can't deny them
26:27their rights
26:29دیکھو اگر
26:31تمہارے بابا بھی بوجھ رہے گا
26:33جواب دے میں ہوں گی بیٹا
26:35اس کا کیا حل ہے پھر
26:37how do we solve this
26:38مسئلہ کبھی حل ہوگا
26:39نہ ہماری پریشانیاں کبھی solve ہوگی
26:43پھر تو وہ
26:44آمنہ آنٹی جو کہہ رہی ہے
26:45وہ بھی ٹھیک ہے
26:46وہ بھی مان لیتے ہیں شرطیں
26:49کیونکہ جب اس گھر میں آ کے
26:50مجھے وحشت ہو رہی ہے
26:51آپ imagine کریں
26:52زینب کے پر کیا گزری ہوگی
26:53ماما
26:58I don't know what to say to it
27:09ماما
27:16ماما
27:30وہ
27:32ماما
27:35میں کچھ سوچ رہی تھی
27:36میں کچھ سوچ رہی تھی
27:38ہم
27:39کون
27:41کون ہیں یہ سب
27:50کہو
27:53ماما
27:55میں سوچ رہی تھی کہ
27:56احمد تو اب بھی پڑھ رہا ہے
27:58چھوٹا بھی ہے وہ
28:00دنیا کا تو کوئی experience ہی نہیں ہے اس کو
28:03ہاں یہ تو ہے
28:06ابھی تو اس نے بہت کچھ سیکھنا ہے
28:09دنیا کے چلاکیاں مکاریاں
28:12اسے کہاں سے سمجھائیں گی
28:14exactly ماما
28:16اب آپ بھی بتائیں
28:17ان حالات میں
28:18احمد کا business
28:19صرف بالکل out رہنا
28:20اس کا نتیجہ جانتی ہے نا آپ
28:23احمد کے ہاتھ
28:24کچھ نہیں آئے گا
28:26وہ لوگ نا
28:27دودھ میں سے مکھی کی طرح
28:28نکال کے باہر
28:29پھینک دیں گے اس کو
28:30اور ہم
28:31بس دیکھتے رہ جائیں گے
28:32ہاں ہاں
28:33واسمہ نے تو کہا تھا
28:34کہ ہمارے حصے کا جو profit ہے
28:36وہ ہر مہینے ہمیں ملا کرے گا
28:38ان کے وکیل نے بھی یہی کہا تھا
28:40آپ کو سمجھ کیوں نہیں آتی ماما
28:42یہ جو business ہے نا
28:43یہ عصد اور نوید کا ہے
28:45اور وہ وکیل
28:47وکیل بھی انہی کا ہے
28:49تھوڑے سے پیسے دے کے
28:50مو بند کروا دیں گے اس کا
28:51وہ پھر ہمارا ساتھ کیوں دے گا
28:54اور میں ایک بات بتاؤں آپ کو
28:56در مجھے اس بات کا ہے
28:57در مجھے اس بات کا ہے
28:58کہ انہوں نے ہمیں گھر سے نہیں نکالا نا
29:00ہمیں گھر سے نہیں نکال پائے
29:02آپ business میں گبلہ ضرور کریں گے
29:05تو
29:06آپ کیا کریں آپ
29:09تو کیا چاہتی ہے
29:10کہ احمد پڑھائی چھوڑ دے
29:12office جانے شروع کر دے
29:13بالکل نہیں ماما
29:15احمد کو پڑھائی
29:16بالکل نہیں چھوڑنی چاہیے
29:18اور ابھی جتنا چھوٹا ہے وہ
29:19ان کی چلاکیوں مکاریوں سے
29:21کہاں نپتے گا وہ
29:25تو پھر
29:28امی
29:30اگر آپ اور احمد چاہیں
29:33تو میں بابا کا office
29:34join کر سکتی ہوں
29:36احمد کی بحاف پہ
29:38مطلب جب تک وہ اس قابل نہیں ہوتا
29:40میں at least
29:41چیزوں کی take care
29:42تو کروں جا کے
29:51جانتی تو میں ہوں امی
29:53کہ
29:55میرا تو کسی چیز پر
29:56کوئی حق ہی نہیں ہے
29:57لیکن
29:58اس طرح کیوں بول گئی
29:59کہ تیرا کوئی حق نہیں ہے
30:01بیٹی ہے تو میری
30:02احمد کی بڑی بہن ہے
30:03جتنا میرا احمد کا حق ہے
30:04اتنا ہی تیرا حق ہے
30:08ویسے یہ بات
30:09پہلے میرے دماغ میں
30:10کیوں نہیں آئی
30:11کہ احمد کی جگہ
30:12تو تو جا سکتی ہے نا office
30:16میں
30:17عصمہ سے بات کر کے دیکھتی ہوں
30:20کیا لگتا ہے آپ کو
30:21اتنی آسانی سے
30:22مان جائیں گے وہ
30:24یہ جو نوید اور عصد ہیں
30:25پورا پورا ریزیسٹ کریں گے
30:29پہلے سیدھے سادھے طریقے سے
30:30بات کر کے دیکھتی ہوں
30:32اگر نا مانے
30:34تو پھر انگلی تیڑی کر کے
30:35نا گھی نکالنا آتا ہے مجھے
30:56کون
31:02وہ ایک ضروری بات کرنی تھی
31:05میرے پاس
31:06تمہاری کوئی بات سننے کیلئے
31:07وقت نہیں آئے
31:09میں ابھی بہت پریشان ہوں
31:10چلی جاؤ یہاں سے
31:15ہاں مگر عصمہ
31:16میں نے کہا نا
31:18میرے پاس تمہارے لئے
31:19اور تمہاری باتوں کیلئے
31:20کوئی وقت نہیں آئے
31:21جاؤ یہاں سے
31:25آپ کی نظر میں
31:26صرف آپ کی پروبلمز
31:27ایمپورٹنٹ ہے
31:28کسی اور کی پریشانی
31:29کی کوئی اہمیت نہیں رکھتی
31:31امی اگر آپ کے پاس آئی ہیں
31:32کہہ رہی ہے
31:33کہ ضروری بات کرنی ہے
31:34دو منٹ نہیں آپ کے پاس
31:35نہیں ہے میرے پاس ٹائم
31:37کیونکہ تم لوگوں کی وجہ سے
31:38میری زندگی میں
31:39بہت سے مسئلے مسائل آگئے ہیں
31:42میری یہ نیکی
31:43میرے گلے کا بندہ
31:44بن چکی ہے
31:46اچھا نیکی
31:48ویسے کس نیکی کی
31:49بات کر رہی ہیں آپ
31:50کونسی نیکی کیا آپ نے
31:51ہمارے ساتھ
31:52ہمیں پتہ نہیں ہے
31:53ہم انجان ہیں
31:54تم تینوں کو
31:55اس گھر میں رہنے کی اجازت
31:56اجازت
31:58آپ کی
32:00ہمیں آپ کی اجازت کی
32:01ضرورت نہیں ہے
32:02یہاں پہ ہم
32:03اپنے حق سے رہ رہے ہیں آنٹی
32:05اور اب تو
32:06expenses بھی share کر رہے ہیں نا
32:07تو برائے مہربانی
32:08اپنی اس نیکی کا بوجھ
32:09ہمارے سر پہ مت ڈالیں
32:12نوشین
32:13اپنی بدتمیز
32:14اور بدزبان بیٹی سے
32:15کہو کہ چھپ کر کے
32:16یہاں سے چلی جائے
32:17ورنہ میں دھکے مار کے
32:18اس کو اپنی گھر سے
32:19نکال دوں گی
32:20مگر اسما
32:21مگر مگر کچھ نہیں
32:22یہ جو مو پھاڑ پھاڑ کے
32:24حق حق حق کر رہی ہے نا
32:25کس حق کی بات کر رہی ہے
32:26نوشین
32:27تمہارے بیٹے کو
32:28تو حق مل گیا نا
32:29اس کا تو
32:30کوئی حق نہیں بنتا تھا
32:31اس کو جو بھی ملا ہے
32:32اس کو خراب میں ملا ہے نا
32:33تو
32:34میرے شوہر نے
32:35رہن کھایا ہے تم پہ
32:37ہاں
32:38مگر یہ میری بیٹی ہے
32:40تو جو کچھ میرا ہے
32:41اس پر تو
32:42اس کا پورا پورا حق
32:43بنتا ہے نا جی
32:44اس گھر پر
32:45کاروبار پر
32:46احمد کا اور میرا
32:47پورا حق ہے
32:48آپ ہو گئے ہوں
32:49بے بس
32:50جویت صاحب کی جو
32:51وسیعت ہے نا
32:52کانونی طور پر
32:53پابند ہو گئے ہو
32:54آپ لوگ
32:55تو
32:56تمہارا حق مل گیا ہے نا
32:57اور تم کیا چاہتی ہو
32:58ہاں
32:59ہم یہ چاہ رہے ہیں
33:00مطلب
33:01میں اور احمد یہ چاہ رہے ہیں
33:02کہ
33:06میں نا جا کر یہ بیٹھے
33:07کیونکہ احمد ابھی چھوٹا ہے
33:08پڑھ رہا ہے
33:09اور مجھے
33:10بزنس کی سمجھ نہیں ہے
33:11اس لیے سجل
33:12نہیں تو اس کو کونسی بزنس کی سمجھ ہے
33:13یہ جاہل عورت کو
33:14ہاں
33:15کیا آتا ہے تمہیں
33:16زبان سمال کے بات کیا
33:17زبان سمال کے بات کیوں میں
33:18تم جو کرنا چاہ رہی ہو نا
33:20وہ میں کبھی بھی نہیں ہونے دوں گا
33:22اونچی اڑان ہونا چاہ رہی ہو نا
33:24ایسے سر کے بل گراؤں گا
33:25سیدھا چل بھی نہیں سکو گی تم
33:27آج تو میرے آفس آئی ہو
33:29میری آبسنس میں
33:31اگر آئندہ میرے آفس آنے کی
33:32کوشش کی نا تم نے
33:34ایسا سبق سکھاؤں گا
33:35ساری زندگی یاد رکھو گی تم
33:37میں آپ لوگوں کو
33:38کلیلی بتا چکا ہوں
33:39ہر منت کے اینڈ میں
33:40آپ لوگوں کو
33:41اپنے شہر کا پروفیٹ
33:42مل جائے گا
33:43that is all
33:45بات ختم
33:48آجائیں
33:50آئیں
33:52چلے احمد
33:53آجائیں
33:56یہ ان کو گھسنے کیسے دی
33:57آپ نے اپنے بیٹوں
33:59لاٹ مار کے مہر نکالے ہیں ان کو
34:03جاہل میں دیکھتا ہوں
34:21کیا مجھے عنم سے
34:22اس ٹرون میں بات کرنی چاہیے تھی
34:23غلطی ہو گئی مجھ سے
34:25مجھے عنم سے
34:26سجل کا ٹاپک
34:27ڈسکس ہی نہیں کرنا چاہی تھا
34:28پتہ نہیں
34:29کیا امپریشن لے کر گئی ہو گی
34:33شاید خفا ہے
34:34یا ناراض ہے مجھ سے
34:35تب ہی میسیج ہے
34:36کال نیسیو نہیں کر رہی ہے
34:41میرا بھی دماغ خراب ہو گیا تھا
34:42کیونکہ گھر کے معاملات میں
34:43انڈوالپ ہو گیا ہے
34:50اب کیا ملتا ہے
34:51مجھ سے
34:52اب کیا ملامت کر رہے ہو
34:53خود کو
34:55کچھ نہیں امی بس
34:56ویسے ہی
35:00پریشان لگ رہے ہو
35:03کیا بات ہے
35:04سب خیریت ہے نا
35:06جی امی
35:07اللہ کا شکر ہے
35:08سب ٹھیک ہے
35:11بیٹھو
35:12مجھے بات کرنی ہے
35:13تم سے
35:15کیا ارادہ ہے
35:16شادی کی تاریخ وغیرہ
35:17رکھنی ہے
35:18یا
35:19سال دو سال انتظار کرنا ہے
35:25بیسے تمہارا کیا ارادہ ہو سکتا ہے
35:28تمہارے تو سارے فیصدے
35:29تمہارے سوسرال والے لیتے ہیں
35:32امی سال دو سال
35:33کس بات کا انتظار کر رہا ہے
35:36بھئی ان کے گھر کے حالات بھی تو
35:37کسی کروٹ بیٹھتے ہیں
35:38مجھ سے
35:39مجھ سے
35:40مجھ سے
35:41مجھ سے
35:42مجھ سے
35:43ان کے گھر کے حالات بھی تو
35:44کسی کروٹ بیٹھے ہیں
35:45ابھی تو عجیب سا ہی محال ہے
35:48ان کے گھر کے محال سے
35:49ہمیں کیا فرق پڑتا ہے
35:51فرق پڑتا ہے
35:53جیسے ایک مسئلہ کھڑا ہوا ہے
35:54اس طرح آگے بھی
35:55مسئلے کھڑے ہو سکتے ہیں
36:02بیسے میں سوچ رہی تھی فہد
36:04تم نے ان لوگوں سے
36:05کوئی بات چیت کی ہے
36:07جعوید بھائی کے
36:09وسیعت
36:10یا جادات کا کیا فیصلہ ہوگا
36:12تمہیں بات کرنی چاہیے
36:15پتہ تو چلے کہ
36:16سارا کچھ
36:17جعوید صاحب نے
36:18اپنی دوسری بیوی
36:19اور اولاد کے نام پر
36:20تو نہیں کر دیا
36:22امی ان سب باتوں سے
36:23ہمارا کیا لنک ہے
36:25لنک ہے نا بیٹا
36:27لنک ہے
36:28تم اس گھر کے
36:29ہونے والے دماد ہو
36:31تمہیں پتہ ہونا چاہیے
36:33کہ انم کے حصے میں
36:34وراست میں سے
36:35کیا آیا ہے کیا نہیں
36:38مجھے کوئی لالچ نہیں ہے
36:41نہ ہی مجھے تمہاری بیوی کے
36:42پیسے سے کچھ لینا دینا ہے
36:45لیکن پتہ تو چلنا چاہیے نا
36:48بعد بھی پتہ چلے کہ
36:49دونوں بھائی
36:50کاروبار سنبھال کر بیٹھ گئے
36:52اور دوسرا ٹولہ
36:53گھر اور جادات لے ہویا ہے
36:55اور انم مو دیکھتی رہ گئی
36:57ایسا ہرگز نہیں ہوگا امی
36:59نبید اور
37:00اسد
37:01انم سے بے انتہا محبت کرتے
37:04وہ اس کے ساتھ کسی قسم کی
37:05زیادتی نہیں ہونے دیں گے
37:06اور جہاں تک بات ہے
37:11ایسا ہاں
37:41دیوانے دل کی
37:43تیرے ہاتھوں میں ہی
37:45دور ہے
37:46سنتا نہیں
37:48ہر جائی دل میں
37:50کتنا شور ہے
37:52اتنا مجھ کو باتا دے
37:54کیسے تجھ کو
37:56ملا دے
37:57دل تو میرا ہے
37:59اس پہ چلتا
38:00اس کا زور ہے
38:12اگر وہ نہ آتا تو
38:14تو
38:15تو شاید ہمارے درمیان وہ بات
38:17ادھر ہی نہ رہتی
38:20اگر کوئی بات کرنے سے پہلے
38:22خبراہت ہو
38:23تو اسے انکہ ہی رہنا چاہیے