Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/27/2025
Inteha EP 9 Pakistani drama

Category

😹
Fun
Transcript
00:00تمہارا دماغ بدل گئے؟
00:02دماغ نہیں خان صاحب، دل بدل گئے
00:23سنو
00:25دکھاؤ کیا ہے یہ
00:26بیگم صاحب کا دریس آیا ہے ڈیزائنر سے
00:29وہ کل ڈینر پر پہننے گی
00:30اچھا
00:31کھولے تو بانپا جی
00:32دیکھ رہا ہے
00:33بیگم صاحب نراض ہو جائیں گی
00:35دیکھ رہا ہے
00:35کھول نہیں رہا
00:39چھیک
00:40یہ لو
00:41چاہو
00:45بڑی یہ آئی
00:46بیگم صاحب نراض ہو جائیں گی
00:48بیگم صاحب کی چمچی
00:50ڈیزائنر کا نام پڑھا؟
00:51پڑھ لیا امی
00:53نام بھی اور قیمت بھی
00:54اتنے چھوٹے سے ڈینر کے لیے
00:55اتنا مہنگا ڈریس پہننے گی
00:56سٹائل مارنے کے لیے
00:58حد ہے فیصل
00:59انسان کے پاس پیسہ آ جائے نا
01:01تو سٹائل خود بخود آ جاتا ہے
01:03ہم گاڑی لیں گے نا
01:05توشیڈ ڈیزائنر کے پاس جائیں گے
01:06یہی سے کپلیں خریدیں گے
01:08چیکی
01:09آپ پتہ اتنے اچھے لگیں گے
01:11اتنے پیاری ہے میری امی
01:12تم پر بھی اچھے لگیں
01:54موسیقا
02:13نہیں نہیں آج تو پاسیبل نہیں ہو پائے گا
02:14ایک فیملی ڈینر پر آیا ہم ابھی
02:16ایسا کرتے ہیں کل کا میٹ اپ لین رکھتے ہیں
02:20پوری ٹیم آ رہی ہے
02:23ٹھیک ہے پوری ٹیم
02:25خوش خواہش کریں
02:30جیا
02:31وہاں
02:34آپ مجھے کیوں گول کر رہی تھی
02:37مجھے آپ سے ایک ریکویسٹ کرنی تھی
02:40اب کیا پرابلم ہو گئی آپ کو
02:42کوئی پرابلم نہیں ہے
02:43بس ایک چھوٹی سی ریکویسٹ ہے
02:46آپ پلیس انم کو مت بتائیے گا
02:47کہ آپ نے میری ہلپ کی تھی
02:49آپ کو تو پتہ ہے کہ
02:50وہ مجھ سے کتنی نفرت کرتی ہے
02:52وہ سے پتہ لگا کہ
02:53آپ نے اتنی بڑی فیور کی ہے مجھے
02:55پتہ نہیں کیا کرے گی
02:56مجھ سے تو لگتا ہے جان سے ہی مار دے گی مجھے
03:23انم
03:24انم
03:26انم میری بات تو سنو
03:28انم
03:41انم
03:42انم میری بات سنو
03:44کیا ہوا ہے تو
03:46باہر مجھے تمہاری کوئی بات نہیں سننی
03:48اور میں سوچ بھی نہیں سکتی
03:50کہ تم
03:52تم کیا?
03:53ایسا کیا کیا میں نے?
03:54ہاں
03:55تو تم نے کچھ نہیں کیا
03:57نہیں تو بتاؤ نہ مجھے ایسا کیا کیا میں نے
03:59فائن آپ لوگ
04:01آپ لوگ پلیس میرے بات سے جھگڑا مت کریں
04:03انم
04:04فاہد تو صرف میری ہلپ کر رہا تھا
04:06ششش شت اپ
04:08ششش شت اپ
04:10انم
04:11آئی ڈولیوں کہ تم مجھے آج کے
04:13بعد فاہد کے آسپاس نظر بھی نہ ہو
04:15لیکن تمہیں میری بات
04:16سمجھ میں نہیں آرہی تھی نا
04:18آنم میں نے احمد کی وجہ سے، فہاد فہاد کا نام مات لینا
04:22آنم میں نے آپ کو پہلی بات کیا
04:24آنم آپ کیا کر رہے ہیں؟
04:26کیا ہو رہا ہے یہ سب کچھ؟
04:28کیا چل رہی ہے یہ؟
04:30فہاد مجھے کچھ،
04:32مجھے کچھ بتاؤ گئے؟
04:34آنم میں..
04:35تم نے کیا ہے نا کچھ
04:36پھر سے کوئی حرکت کیا ہے تم نے
04:38بتاؤ مجھے
04:39یہ کیا تماشا ہو رہا ہے؟
04:42فہاد
04:43آنم اس طرح کیوں شیف رہی تھی؟
04:45کیا ہوا ہے؟
04:47کچھ نہیں ہوا آنم میں
04:48کیا مطلب کچھ ہی نہیں ہوا
04:50اس طرح بینہ وقصت کے
04:52کوئی چیختا ہے بھلا؟
04:53آنم پاگل ہے کیا؟
04:54کیسے باتیں کر رہی ہیں آپ؟
04:56یہ سب کچھ میری وجہ سے ہوا ہے
04:58آپ سب لوگ پلیز مجھے ماف کر دیں
05:00میری وجہ سے
05:02ہم لوگوں کی دعوت کا ماحول
05:04اور آنم کا موڈ کراب ہوا
05:06ایک منت اپنے نئے درامے بند کرو تم
05:08سمجھا رہی ہے میری بات؟
05:12اس وقت یہاں پر کیا کر رہی ہو تم؟
05:14ماما نے تمہیں کلیرلی منع کیا ہے نا
05:16کہ ہمارے پوشنے میں نظر مت آنا
05:20ہمارے گیس ٹائم ہے تم یہاں پر کیوں آئیوں مو اٹھا کے
05:22میں صرف فاض کا شکریہ ادا کرنے آئی تھی
05:24اُن دن آپ لوگوں کی وجہ سے
05:26میرا بھائی پوری رات جیل میں تھا
05:28میں اور امی بہت بھرشان تھے
05:30ہمیں سمجھ نہیں آیا کہ ہم کیا کریں
05:32وہ تو ہماری ریکویسٹ پر
05:34فاض نے ہماری ہلپ کی
05:36اچھا
05:37آنم کو برا لگ گیا
05:39میں آپ لوگوں سے مافی مانتی ہوں
05:41آپ سب سے مافی مانتی ہوں میم
05:43آئندہ مجھ سے ایسی غلطی نہیں ہوگی
05:45میم سو سوری
05:47کمال ہے
05:49اتنی اسی بات پر آنم اتنا چھیک رہی تھی
05:53آنم آنم
06:09آنم آنم
06:39آنم بیٹا
06:41what have you done
06:43ضروری تھا
06:45کہ سب کے سامنے تماشا مچھاؤ
06:47وہ بہت چلاک ہے مم
06:49وہ فاہد کے ساتھ
06:51اپنا بیک نور کنیکٹ کر رہی ہے
06:53اسے مجھ سے چھیننا چاہتی ہے
06:57آنم تم نے خامکہ
06:59چھوٹی سی بات کو سر پر سوار کیا ور
07:01you know faahd he loves you
07:03i think تمہیں اس پر
07:05trust رکھنا چاہیے
07:07trust کرو اس پر
07:11اس نے مجھے بتایا بھی نہیں
07:13زینب کہ وہ سجل کے ساتھ
07:15phone پر connected ہیں
07:17you know what mom
07:19بشرا مجھے بتا رہی تھی
07:21کہ اس نے سجل اور فاہد کو phone پر بات کرتے ہوئے سنا
07:23she told me that day
07:25پہلے بتاتی نا تو مجھے
07:27میں پوچھ کاش کر کے کچھ
07:29بتا لگا لیتی نا
07:31ایسے سب کے سامنے
07:33wasn't very nice what you did بیٹا
07:35i don't care mom
07:37please نکالیں اس لڑکی کو ہمارے گھر سے باہر
07:39گھر سے
07:41نکالوں کیسے
07:43کیا کہہ رہی ہو تم
07:45just relax
07:47نیچے آؤ اور فاہد سے مافی مانگو
07:49اس کی ماں بڑی upset لگ رہی ہے
07:51she is looking angry now
07:53sorry کرو no way
07:55اس نے میرا trust break کی ہے
07:57اور میں یہ چیز کبھی برداشت
07:59نہیں کر سکتی کہ وہ مجھ سے کچھ بھی چھپائے
08:01انم بیٹا
08:03یہ ہمارا آپس کا معاملہ ہے
08:05بعد میں بات کریں گے نا
08:07just come down and fix the problem
08:09i don't want farida upset
08:11please سمجھا کرو تم
08:13میں کسی سے sorry نہیں کروں گے
08:15کسی سے apologize نہیں کروں گے
08:17آپ please جائیں یہاں سے
08:19ماما آپ جائیں
08:21اور جا کے فریدہ آنٹی اور فاہد کو
08:23calm down کریں
08:25میں انم کو سمجھا دیتی ہوں
08:27please اس کو سمجھاؤ
08:29اس کے بارے میں سمجھیں
08:37کیا ہوگیا انم
08:39تم اتنا emotional کیوں ہو رہی ہو
08:41اور سجل کی وجہ سے
08:43تم اپنا relation خراب کر رہی ہو
08:45it's not good for you
08:49اچھا رو نہیں نا
08:51سب ٹھیک ہو جائے گا
08:53بات کر کے دیکھو اس سے
08:59اچھا نا
09:07فریدہ
09:09I am so sorry
09:11فاہد بیٹا
09:13میں انم کی اس حرکت پر
09:15تم سے معافی مانگنا چاہوں گی
09:17اس سے حرکت نہیں کرنی چاہیئے تھی
09:19کیا ہو گیا انتی آپ کو
09:21please
09:23کیوں مجھے شرمندہ کر لی
09:25میری intentions غلط نہیں تھی
09:27ان لوگ بہت پریشان تھے
09:29اور میں تو احمد کی گمشدگی کی
09:31رپورٹ لکھانے پولیس چیشن گیا تھا
09:33مجھے کیا پتا تھا کہ نوین بھائی involve
09:35اگر مجھے پتا ہوتا
09:37نوین بھائی involve تو میں پیچھے اٹ جاتا
09:41ویسے بھی آپ لوگ کا personal matter ہے
09:43میں اس کا part بالکل بھی نہیں
09:45بننا چاہتا
09:47باقی میرا ان لوگوں سے
09:49سجل سے کوئی تعلق نہیں ہے
09:51ظاہر ہے
09:53تمہارا تعلق کیوں ہوگا
09:55ہماری رشتدار تھوڑی ہیں
09:57ان کے رشتداریں انہیں گھر میں رہتے ہیں
09:59اور ہم لوگ انہیں کی وجہ سے جانتے
10:01اور ہمیں کیا ضرورت پڑی ہے
10:03کسی کے مسئلے میں اُلچنے کی
10:05بالکل
10:07تب ہی تو فریدہ
10:09میں آپ سب سے خود معافی مانگ رہی ہوں
10:11انام نے ٹھیک نہیں کیا
10:13حالانکہ
10:15معافی تو
10:17انام کو خود مانگنی چاہیے
10:19جی لیکن
10:21تھوڑی سی upset ہے نا
10:23ہاں
10:25آپ کی لادلی بیٹی ہے نا
10:27اب وہ چاہے
10:29لڑے جھگڑے
10:31اپنے منگیتر سے بستمیزی کرے
10:33کچھ بھی کرے
10:35بیٹا تمہیں برداشت کرنا پڑے گا
10:37کیونکہ مجبوری ہماری ہے
10:39فریدہ میں
10:41انام کی طرف سے معذرت کر چکی ہوں نا
10:43ٹھیک ہے فعاد نے
10:45کوئی غلط چیز نہیں کی لیکن
10:47بیٹا ایسی باتیں
10:49اُس سے چھبایا تو مت کرو نا
10:51اُس کے بھروسی کو بھچکا لگایا ہے
10:53it kills her confidence
10:55وہ upset ہو جاتی ہے
10:57آنٹی میں نے اُسے اس لئے نہیں بتایا تھا کیونکہ
10:59میں جانتا تھا کہ اُس کا ریاکشن یہی ہوگا
11:01حالانکہ میرے دل میں
11:03کوئی چور نہیں تھا
11:05پھر اگر سجل کی جگہ
11:07باہر سرد پر کوئی دوسرا انسان
11:09بھی مجھ سے help مانگتا تو میں اُس کی بھی help پڑتا ہوں
11:11اسی وجہ سے بڑے کہتے ہیں
11:13کہ دیکھ کے مدد کیا کرو
11:15کچھ سوچا کرو پہلے
11:17پوچھ لیا کرو
11:19کہ جس کی مدد کر رہے ہو وہ deserve بھی کرتا ہے کہ نہیں
11:21ورنہ یہ
11:23نہیں ایک منٹ
11:25ورنہ یہی ہوتا ہے نا
11:27جو تم نے help کیا ہے وہ خود کے گلے پڑ جاتی ہے
11:29ایسی ہوا نا تمہارے ساتھ
11:31نوید بھائی اگر آپ اُس کی complain
11:33نہ کرتے تو شاید یہ issue ہوتا ہی نہیں
11:35I think ہمیں چلنا چاہئے
11:37ہاں چلو میرے بھی سر میں بڑا درد ہو رہا ہے
11:43ایسے کیسے جا سکتے ہیں
11:45ہم کھانے کیا ہے دینو تو کرلیں
11:47اتنے تماشی کے بعد کہاں سے کھانا کھائیں گے
11:49میری تو بیسے بھوک مر گئی ہے
11:51میری طرف سے بہت معذرت
11:53آجا چلو
11:55میں چھوڑ کروں آجا
11:57آمنا کھانا کھاتی جاؤ
11:59ہاں چلو
12:01چلو I am so sorry
12:03so embarrassing
12:05معذرت
12:09سجل وہ باہر کوئی جگڑا ہوا ہے کیا
12:11مجھے شور شرابے کی آواز آئی تھی
12:13امی جھگڑا بھی ہوا ہے
12:15اور جو پارٹی چل رہی تھی
12:17اس کے رنگ میں بھنگ بھی ڈالا ہے
12:19کیا ہوا ہے
12:21انہوں کو پتہ چل گیا
12:23کہ فہد نے اس رات ہماری ہلپ کی تھی
12:27پھر تو اس نے بڑا وعویلہ
12:29مچایا ہوگا
12:31بتمیزی کی ہوگی تیرے ساتھ
12:33ایسا ہی ہوا ہے امی
12:35اللہ
12:36خروج
12:39انام
12:41انام
12:43چل رہی ہے
12:45چھولہ
12:47چلو
12:49لیکن
12:51انم کو یہ بتایا کس نے
12:53فہد نے خود
12:55بات تو اس تک میں نے ہی پہنچایا ہے امی
12:57لیکن آپ سوچ نہیں سکتے
12:59اس کے بعد انم نے جو سینگ کریئیٹ کی ہے
13:01سب وزیت کو باتیں سنا رہے تھے
13:03میں نے تو دو آسوں بہائیں، سوری بولا اور وہاں سے نکل آئیں گے
13:07یہ نہیں ہونا چاہیئے تھا سچا
13:09اب یہ سارا جھگڑا ہماری طرف ٹرانسفر ہو جائے گا
13:14چھار چھے دن سکون کے گزارے تھے بس
13:16اب دوبارہ سے بھئی
13:18امی میں تو ان کی زندگیوں میں چھار چھے لمحے بھی سکون کے برداشت نہیں کرسکتی
13:22آپ کو یاد نہیں ہے وہ رات
13:24کیسے میں نے اور آپ نے رو کے گزاری تھی احمد کے لئے
13:27اور احمد پولیس ٹیشن میں کس عذیت میں گزرا ہوگا وہ
13:31یاد ہے
13:35یاد ہے وہ رات وہ بے بسی اور وہ عذیت
13:39سب یاد ہے
13:41امی میں
13:54اس عذیت کے بدلے ان کو ہر روز کسی نہ کسی عذیت سے گزرنا چاہیے
14:01ہر روز کسی نہ کسی بات پر آنسو بہانی چاہیے ان
14:05ایسی اتنے آرام سے یہ لوگ پارٹی تو انجوائے نہیں کرسکتے
14:12حقیقی طور پر یہ بہت زیادہ ہے
14:20تمہاری ایسے سٹوپیڈیٹی کی وجہ سے نا پورا پلان خراب ہو گیا ہے نا
14:24تم اپنا غصہ کنٹرول نہیں کر پا رہی ہو
14:27کیا ہو گیا تمہیں
14:29تم ہمیں بتاتیں یہ بات
14:31ہم مل کے اس کو سولف کر لیتے حل ہو جاتا مسئلہ یہ
14:35تم نے ایک سیکنڈ کے لیے سوچا بھی
14:37کہ سجل نے سارا پلان کیا ہوگا
14:39شاید وہ چاہتی تھی کہ تم نہیں
14:41تو ہم میں سے کوئی یہ سب باتیں سنے اور ریاکٹ کرے
14:44اور تمہاری شکریہ
14:46اچھا کام
14:47آپ کی وجہ سے ہوا ہے
14:48یہ تمہاری وجہ سے ہوا ہے
14:49کیا پاگل ہو گئے ہو
14:50کیا میں نے کیا کیا
14:51مجھے کیوں نیم کر رہے ہو
14:52نہ آپ احمد کی کمپلین کراتے پولیس میں
14:54اور نہ ہی یہ سب کچھ کی شروعات ہوتی
14:55تو اصحاب مجھے کیا پتا تھا وہ وہاں پہنچ جائے گا
14:57اس کا کیا تعلق تھا
14:58ہاں لیکن آپ نے یہ سب کچھ کر تو دیا نا
15:00منع بھی کیا تھا آپ کو
15:01کہ اس طرح سے نہیں کرنا ہے
15:02چھوڑ دیں یہ سب کچھ
15:03اچھا اچھا بس بس
15:04آپ اس پر بحیث کرنا چھوڑو اب
15:05It's just making the matter worse
15:10فہد کو فون کرو
15:11اور معافی مانگ لو بس
15:12ختم کرو یہ کہانی
15:13واہ
15:14ہاں میں
15:16Yes میں
15:25سوچ کیا رہی ہے
15:27سوچ کیا رہی ہے آپ
15:29ماما نے کچھ کہا ہے نا تم سے
15:31Just call him and say sorry
15:33آگے کی زندگی کیسے چلے گی یانم
15:36اگر تم چھوٹی چھوٹی باتوں پر
15:37اپنے ہونے والے شوہر پر شک کرو گی
15:40تو how will it work بیٹا
15:41ایسے مت کرو
15:42اپنی زندگی برواد مت کرو
15:45سجل ہو یا کوئی اور نڑکی ہو
15:47کیا فرق پڑتا ہے
15:48بات ہی کرنا تھا نا
15:50میرا مطلب ہے کہ
15:51کوئی غلط کام تو نہیں کر رہا تھا
15:52He was only trying to help her
15:53بابا
15:54ہاں بابا بھی اس عورت کی help ہی کر رہے تھے نا
15:57جو آج اُن کی دوسری بیوی کی حیثیت سے
15:58ہمارے گھر پر رہ رہی ہے
16:01اور آپ کیا مجھے
16:02trust کرنے کا سبق پڑھا رہی ہے
16:04آپ نے تو خود بابا سے دھوکہ کھایا
16:08کیا reward ملا آپ کو
16:09وہ دوسری بیوی
16:10بیٹا
16:12میں آپ کی طرح محبت کے نام پر
16:13دھوکہ نہیں کھا سکتی
16:15میں اپنے life partner کو
16:16خود کو cheat کرنے کی permission
16:17نہیں دے سکتی ماما
16:18بس کر دو کیا ہو گیا تمہیں
16:24are you
16:25are you out of your mind
16:29کیا کہہ رہی تھی تم
16:30اُن کے زخموں کو پھر سے
16:31curate دیا
16:32ابھی ابھی وہ بھلا کے بیٹھی تھی
16:33یہ سب کچھ
16:34strong کیا تھا انہوں نے خود کو
16:36اور تم نے آج یہ ساری باتیں
16:37بول کے انہیں پھر سے
16:38وہیں پہنچا دیا ہے
16:41مجھے کچھ سمجھ نہیں آرہا
16:42میں اس وقت کچھ بھی
16:43سوچنے سمجھنے کی position
16:44میں نہیں ہوں حسد بھائی
16:46حنم تم چھوٹی سی بات
16:47کا وطنگڑ بنا رہی ہو
16:48صرف اور کچھ بھی نہیں ہے
16:49یہ چھوٹی بات نہیں ہے
16:50why don't you understand
16:52حنم let me tell you
16:53one more thing
16:55یہ میں تمہیں بھائی ہونے کی حسد سے نہیں
16:56ایک مرد ہونے کی حسد سے
16:57بات بتا رہا ہوں
16:59اگر affair چلانا ہونا
17:00تو گھر سے باہر
17:01لڑکیوں کی کمی نہیں ہے
17:02then why only Sajal
17:03میں کب کہہ رہی ہوں
17:04کہ فہد کا
17:05سجل کے ساتھ affair چل رہا ہے
17:07میں تو صرف یہ کہہ رہی ہوں
17:08کہ سجل فہد کو
17:09اپنی طرف attract کر رہی ہے
17:11وہ جب بھی یہاں آتے ہیں
17:12وہ اس کے ہٹ گٹ مند
17:13لانے لگتی ہے
17:14اس سب میں فہد کا
17:15کیا قصور ہے حنم
17:17تم اس سے کیوں بگاڑ رہی ہو اپنی
17:19کیوں اپنے اور اس کے
17:20رشتے میں درارے ڈال رہی ہو
17:23just go and apologize to him
17:24say sorry to him
17:25for whatever you have done
17:27ماما کا اتنا mood
17:28خراب کر دیا تم نے
17:29کیا کر رہی ہو تم
17:31میں دیکھتا ہوں
17:32ماما کو جا کے
17:33تم call کرو اسے
17:34go get it
17:35جلدی جاؤ
17:39جلدی جاؤ
17:55بس آج تو حد ہی ہو گئی فہد
17:57اس لئے تم سے کہتی تھی
17:59کہ جہاں بھی رشتہ کرنا
18:02سوچ سمجھ کے کرنا
18:04یہ بڑے اور امیر گھروں کی
18:05لڑکیاں
18:06اسی طرح سے ہوتی ہیں
18:07ان کے دماغ خراب ہوتے ہیں
18:10اپنے سوا
18:11وہ کسی کی پرواہ نہیں کرتی
18:13انم کا phone
18:14تو نہیں آیا ہوگا ابھی تک
18:16نہیں
18:19دیکھ لیا
18:21اس کا مطلب ہے
18:22اسے اپنی غلطی کا حساس
18:23ہوا ہی نہیں ابھی تک
18:25شرمندگی تو
18:26بہت دور کی بات ہے
18:27امیر please
18:28آپ بس کرو
18:29میں already
18:30بہت disturb ہوں
18:31تو میں کر رہی ہوں
18:32disturb تمہیں
18:33آپ جلدی پر
18:34تیل تو میں ڈالیں
18:36مجھے انم سے
18:37کوئی شکایت نہیں ہے
18:38اس کا حق تھا
18:39کہ وہ مجھ سے complain کرے
18:41مجھے صرف اس بات پر گصہ آرہا ہے
18:42کہ
18:44میں اسے اتنا childish behavior
18:45expect نہیں کر رہا تھا
18:49اس نے اپنی family کے سامنے
18:50مجھے مجرم بنا دیا
18:53مجھے سب کو وہاں
18:54وضاحتیں پیش کرنی پڑی ہیں
18:56یہ تو ابھی شروعات ہے
18:58ابھی آگے آگے دیکھو
18:59کیا کیا ہوتا ہے
19:01انم کے بچپنے کی وجہ سے
19:02اس طرح کی کچہہریاں
19:03تو ہوتی ہی رہیں گی
19:04ہاں بھئی
19:05اُس کے میکے والے رئیس ہیں
19:07اور
19:08دماد کا پھر
19:09ایسے لوگوں کے سامنے
19:10جھکنا تو بنتا ہی ہے نا
19:13میری باتیں یقیناً
19:14تمہیں بری لگ رہی ہوں گی
19:16لیکن میں جلتی پر
19:17تیل نہیں ڈال رہی ہوں
19:19میں تو اس آگ کی روشنی میں
19:20تمہاری آنکھیں کھولنے کی
19:21کوشش کر رہی ہوں
19:23انم کو
19:24اُس کے مقام پر رکھو
19:26ورنہ نہ تو
19:27وہ خود کبھی
19:28تمہاری عزت کرے گی
19:29اور نہ ہی
19:30کسی کے نظروں میں
19:31ہونے دے گی
20:01مجھے اندازہ نہیں تھا
20:03کہ میری ایکزامپل
20:04اپنے بچوں کے لیے
20:06بے وقوفی اور
20:07ہماکت والی بن جائے گی
20:10ماما
20:12ایسے تو نہیں کہنا
20:14اُس نے جذبات میں آکر
20:15کہہ دی
20:16شیطان میری ڈال رہی ہے
20:18ماما
20:20ماما
20:21ماما
20:22ماما
20:23ماما
20:24ماما
20:25ماما
20:26ماما
20:27ماما
20:28ماما
20:29ماما
20:30ماما
20:31ماما
20:32ماما
20:33ماما
20:34ماما
20:35ماما
20:36ماما
20:37ماما
20:38ماما
20:39ماما
20:40ماما
20:41ماما
20:42ماما
20:43ماما
20:44ماما
20:45ماما
20:46ماما
20:47ماما
20:48ماما
20:49ماما
20:50ماما
20:51ماما
20:52ماما
20:53ماما
20:54ماما
20:55ماما
20:56ماما
20:57ماما
20:59میری بچوں کی خوشی داؤ پر ہے
21:03میں نے اتنے عرeties بعد
21:04ایک فیملی ف furry dîner رکھا تھا
21:05یہ سوچ کر
21:07کہ ماحول ٹھیک ہو جائے گا
21:08لیکن
21:10اس لڑکی نے جوا کیا
21:12سب برباد ہو گیا
21:14سب کا مود آف ہو گیا
21:15اس کے بعد
21:18کوئی بات نہیں
21:19سنو پھور...
21:20سنو بیان کریں
21:21اکیسوں نے adapt
21:22سنیں بھی
21:23اریک سې
21:25خوش خوش
21:28اپنی ان چیپ اور گھڑیہ حرکتوں سے پازا جاؤ سچل
21:31کوئی فائدہ نہیں ہوگا تمہیں ان حرکتوں سے
21:33خود کا نقصان کروگی بس
21:36میں نے کوئی گھڑیہ اور چیپ حرکت نہیں کیا
21:39لیکن تم لوگ تو کچھ بھی ثابت کر سکتے ہو نا
21:41کیونکہ تم لوگ دہرے طاقتور اور میں ویک
21:44تم نے وہ نہیں دیکھا جو انم نے کیا میرے ساتھ
21:46سب کے سامنے زلیل کیا اس نے مجھے
21:49مارا
21:50اور بھائی دو بھئی کیا قصور تھا میرا
21:52تمہارا قصور یہ ہے کہ تمہیں فہد سے بات نہیں کرنی چاہیئے تھی
21:55اچھا
21:56اگر کوئی بے وقت آپ سے نیکی کرے
21:58آپ کے کام آئے
22:00آپ جگہ اور وقت دیکھ کے ٹھینکز کریں گے اسے
22:02میڈم ٹھینکز کے لیے یہ بات بہت پرانی ہو چکی تھی
22:05بہت پرانی ہو چکی ہے
22:07لیکن حسان تو نہیں بھول سکتی نا اس کا
22:09اُس دن کے بعد فہد گھر ہی نہیں آیا
22:11میں نے اسے باہر دیکھا
22:12تینکیو بول دیا
22:13انم نے تو
22:15لیکن تم کیوں مانوں گے میری بات
22:16تمہیں تو انم ہی ٹھیک لگے گی نا
22:18اور میں غلط
22:25تمہارا اور میری بیٹی کا کوئی کمپاریزن نہیں ہے
22:28تُو اس سے مقابلہ کرنا چھوڑ دو
22:30لیکن آنٹی میں تو
22:31نو آنٹی
22:32ہمارا کوئی رشتہ نہیں ہے
22:35تعلق بنانے کی کوشش مات کرو
22:37ہمارا چیز کرنا چاہیئے
22:39ہمارا چیز کرنا چاہیئے
22:41ہمارا چیز کرنا چاہیئے
22:42ہمارا چیز کرنا چاہیئے
22:44تعلق بنانے کی کوشش مات کرو
22:46اور یاد رکھو
22:48تم اس گھر میں صرف ایک وجہ سے ہو
22:51کیونکہ تمہاری ماں اور بھائی یہاں رہتے ہیں
22:53بندہ
22:54اس گھر میں رہنے کا بھی حق نہیں ہے تمہیں
22:57اگر تم میری بیٹی کی خوشیوں کے سامنے آئی نا
23:00تو تمہیں اس گھر سے نکالنے پر
23:02تم مجھے مجبور کر دو گی
23:04اور مجھے کوئی نہیں روک سکے گا
23:10کیونکہ یہ گھر میرے ہے
23:12یاد رکھنا
23:14مجھے اپنے بہترین بہترین بہترین بہترین بہترین بہترین بہترین بہترین بہترین بہترین بہترین بہترین
23:44پلیز فاہد کال اٹھاو
23:56کیا کروں یہ تو سچ میں ہی ناراض ھوں گے
24:02ہلو فاہد
24:04مجھے سو سوری
24:05پلیز میری کال پک کرو
24:06مجھ سے بات تو کرو یا
24:08تمہیں میری قسم
24:14چلو کل کا پلان کر دیں
24:17وہ اوکے
24:22چلو کل کا پلان کر دیں
24:24وہ اوکے
24:28ہاں
24:30ہاں
24:32ہاں
24:34ہاں
24:37ہاں
24:39ہاں
24:41ہاں
24:42ہاں
24:45فہر
24:46Iím sorry
24:47کل میری وجہ
24:48عانم
24:49تم کیا کر رہی ہو
24:50کیا کرنا چاہتی ہو
24:51I donít understand
24:53تو تم سجن سے دور رہو نا
24:55مجھے کیا ضرورت ہے
24:56اُس کا close ہونے کی عانم
24:58میں تمہیں کیسے ا convection
24:59دلاؤں کہ میرا اُس سے کوئی تعلق نہیں ہے
25:00why donít you just trust me
25:01عانم
25:03I trust you
25:04لیکن
25:05تم نے مجھے خود کیوں نہیں بتایا
25:07اگر تم میں خود بتا دیتی تو
25:08میں اتنا shocking نہیں ہوتی
25:10میں تم سے اتنا چائلڈیش بیئیویر ایکسپیکٹ نہیں کر رہا تھا حنم
25:14اور چھپانے کا کوئی ریزن نہیں تھا
25:15میں تمہیں بتا دیتا سوائے اس کے کہ تم اپسیڈ چل رہی تھی
25:18اور میں یہ بھی نہیں چاہتا تھا کہ تم مجھے غلط سنجھو
25:21میں نے تو صرف انسانیت کے ناتے اس کی ہیلپ کی تھی
25:23کیونکہ وہ بہت پریشان تھی
25:25اس کی پریشانی تمہارا مسئلہ نہیں ہے
25:28وہ بہت مکار ہے
25:30وہ جان بوچھ کے تمہیں اس معاملے میں انگولف کر رہی ہے
25:32تاکہ وہ تم سے رابطہ بڑھا سکے فہاد
25:35حنم انسان جب کسی مشکل میں ہوتا ہے
25:36تو وہ کچھ پلان نہیں کرتا
25:37یہاں تک کہ اسے دوستی اور دشمنی کا فرق بھی بھول جاتا ہے
25:40اس نے اس وقت مجھ سے ہیلپ مانگی کیونکہ اس کے پاس اور کوئی آپشن نہیں تھا
25:44تم اسے اب بھی ڈیفینڈ کر رہے ہو
25:46میں اسے ڈیفینڈ نہیں کر رہا ہوں
25:47میں تمہیں احساس دلا رہا ہوں
25:48کہ تم اپنی نفرت میں اس حد تک آگے بڑھ چکی ہو حنم
25:51حنم کہ تمہیں صحیح اور غلط کا فرق بھی بھول چکا ہے
25:53تاکہ آپ کو دیکھیں
25:55تم ایسی نہیں تھی
25:56کیوں تم ایسی مخالفہ نہیں ہے؟
25:58تمہیں مجھ پر بھروسہ نہیں ہے کیا؟
26:01اگر مجھ پر بھروسہ نہیں ہے
26:02تو پھر ٹھیک ہے ختم کر دیتے ہیں اس رشتے کو
26:04کون ایسا رشتہ بنا جس میں اعتباد اور بھروسہ نہیں ہے بولو
26:07مجھے آسکتا ہوں
26:10مجھے دوسری بار ختم کروں گا
26:11میں تمہیں دوبارہ شکایت کا موقع نہیں دوں گی
26:37تم رو تو مت حنم
26:39اتنی باتیں سنا دیا ہے تم نے مجھے
26:41یہاں تک کہہ دیا ہے کہ ہم الگ ہو جائیں گے
26:45میرے رونے سے بچیڑے ہو
26:48آر یو میڈ حنم
26:49میں تمہیں سمجھا رہا تھا
26:55تمہیں لگتا ہے کہ یہ پاؤسیبل ہے
26:56کہ ہم الگ ہو جائیں گے
26:58احد
27:00میں مر جاؤں گی تمہارے بغیر
27:03تم سے پہلے تو میں مر جاؤں گا
27:08تمہارے بغیر نہیں رہ پوں گا
27:32تمہارے بغیر نہیں رہ پوں گا
27:57یہ رو چائے
28:03مجھے تو کل شام کا سوچ کر
28:05ابھی تک دپریشن ہو رہا ہے ماما
28:08سب کتنا پوشت ہیں
28:10وہ لڑکی اتنی بدتمیز ہے
28:12کہ اس نے سب کی خوشی
28:13اور سب کا موڈ غارت کر دیا
28:15تمہیں اُس دن میری بات ناغوار گزری تھی نا زینب
28:18یہی ہے وہ ریزن
28:20جس کی وجہ سے
28:21میں تمہاری رخصتی نہیں کرنا چاہ رہے
28:23اور یقینا تمہیں اندازہ ہو چکا ہوگا
28:26کہ میں نے یہ فیصلہ کیوں کیا
28:32سجل اتنی بدتمیز لڑکی ہے ماما
28:35اور انم سے تو
28:36اس نے فضول کا بیر لے لیا
28:38ہر وقت اس سے بدتمیزی کرنا
28:39ہر وقت لڑائی کرنا
28:41کل انم کی جگہ تم ہوگی بیٹا
28:43اور وہ تمہیں اسی طرح
28:44ٹوف ٹائم دے گی
28:47انم اُس گھر کی بیٹی ہے
28:50اسی لیے کل اُس کی ماں
28:52اور دونوں بھائیوں نے
28:53اسے سپورٹ کیا
28:54اس طرح کی چھوٹی چھوٹی باتیں
28:56اور غلط تہمیاں
28:58بھائی رشتے کو ڈیمیش کردیں گی
29:18میں نے ابھی سب برطن دھوائیں
29:20سجل باجی
29:22ابھی اپنی برطن آپ خود دھوائیں گی
29:24اور یہ کچن بھی آپ کو ہی صاف کرنا ہے
29:26مجھے بہت ڈاڑیں گے
29:53کیا ہوا میگم صاحبہ
29:55سر میں سخت درد ہو رہا ہے
29:59کیا ہوا سب خیالیت تو ہے
30:01سر دبا دوں میں آپ کا
30:02نہیں بوشرا میں نے بس دبائی کھا لیا
30:04ٹھیک ہو جائے گا
30:05سر دبانے سے آپ کو جلدی ارام آ جائے گا
30:06ویسے بھی آپ اپنے بلکل خیال نہیں رکھنی
30:08بلکل بھی پہلے کی طرح نہیں رہیں آپ
30:10کیا کروں سب کچھ تو بدل گیا ہے بوشرا
30:13خوش رہا کریں آپ پہلے کی طرح سست مر کے
30:16کیا پھرانی باتیں لے کے بیٹھ جاتی ہو تو
30:19اچھا سنو میں نے کپڑے نکال لیا ہے
30:21اس لئے کپڑوں میں نے باہر جانا
30:22جی بہتر
30:23ماما کہا جانے کا پلان ہے اپا
30:25سوچھوں تھوڑی دیر کے لیے
30:26زینب کی طرف چلے جاؤ
30:28آمنا کو موڈ بڑا عجیب ہو گیا ہے
30:30اس دن کھانے پہ آنے سے انکار کر دیا
30:32اور پھر جب میں نے
30:34زینب اور نویت کی شادی کی بات
30:36چھڑنے کی کوشش کی تو
30:38اس نے ignore ہی کر دیا مجھے
30:42تم سے زینب نے کوئی بات تو نہیں کی
30:45مجھے تو زینب سے اس بارے میں
30:46کوئی بات بھی ہوئی
30:48اس کا موڈ بھی بس ٹھیک ہی تھا
31:04اس پوشا کو بھی سبق سکھانا ضروری ہے
31:07بڑی وفادار ہے نا یہ ان کی
31:11اب لگاؤ میری شکایتیں بیٹا
31:15موسیقی
31:19موسیقی
31:23موسیقی
31:27موسیقی
31:31موسیقی
31:35موسیقی
31:39موسیقی
31:41موسیقی
31:45موسیقی
31:51موسیقی
31:53اری یہ کیا ہو گیا
31:55میں تو استری بند کر کے گئی تھی
31:57اور یہ اتنا مہنگا روپڑہ تھا
31:59کہ سارا کا تارہ جل گیا
32:01بیگم صاحبہ کا روپڑہ تھا
32:03اب میں کیا کروں
32:05یہ کیا ہے بوشرا
32:07بیگم صاحبہ
32:09میں بس ایک منٹ کے لئے انام باجی کے کمرے میں گئی تھی کپڑے نکالنے کے لئے
32:13تو اسطری بند کرتی نا، اتتی لا پروائی؟
32:16بیگم صاحبہ، میں نے اسطری خود بند کر کے سائیڈ میں رکھی تھی لیکن پتہ نہیں
32:20تو کیا اس گھر میں جن بھوت ہیں جنہوں نے اسطری اٹھا کے میرا دپٹہ جلا دیا؟
32:25یہ تمہاری لا پروائی ہوگی نا
32:27میں بہت معذرت ہوتی ہوں
32:28لیکن آج سے پہلے میں نے ایسا کبھی ہی نہیں کیا، آپ کو پتہ ہے نا
32:32جانتی ہوں، تب ہی تو کچھ نہیں کہہ رہی
32:34لیکن آئندہ ذرا خیال رکھنا، یہ لو
32:40اور سنو، ایک اور جوڑہ میرے جلتی سے اسطری کر دو
32:43جلانا مت اور یہ تم رکھ لو اپنے پاس
32:45جی ٹھیک، شکریہ
32:48غریب
33:02کیا یاں آپی، بالکل مزہ نہیں آیا
33:07کچھ پھیکا رہ گیا نا
33:09ارے پھیکا نہیں رہ گیا
33:11آپ کے پلان میں کوئی تیسٹ ہی نہیں رہا
33:13ارے
33:15دیکھو تو صحیح
33:16نہ کوئی چیخو پکار، نہ کوئی شور شراباک کچھ بھی نہیں ہوا
33:19الٹا بھشرا کو نیا سوٹ مل گیا
33:23کچھ ایسا سوچو جس سے ان کا دماغ ٹھکانے لگ جائے
33:27وہی سوچ رہی ہوں
33:29تم فکر نہ کرو آ جائے گا میرے مند میں کچھ نہ کچھ
33:31چھوڑوں گی تو نہیں اسے میں
33:32ہم
33:34دیکھ لوں گی
33:36آو باہر بیٹھتے ہیں
33:38چلو
33:58موسیقی
34:29موسیقی
34:50موسیقی
34:53موسیقی
34:56اسکیز میں
34:57یہ جعوید صاحب کا آفیس ہے نا
35:00ہم ان کی فیملی ہیں
35:01ہمیں یہ آفیس وزیر کرنا ہے
35:03آہ آکے اب آپ بھی ویٹنگ سنیں
35:06تینکی
35:09واہ آپی
35:10یہ آفیس کتنا شاندار ہے
35:12میری سوچ سے بھی زیادہ
35:13واقعی میں
35:15ہمارے بابا کا آفیس تھا یہ
35:17اور اب تمہاں ہو رہا ہوں
35:19ییس
35:20بیٹھو بیٹھو
35:22موسیقی
35:24موسیقی
35:26موسیقی
35:28موسیقی
35:30موسیقی
35:32موسیقی
35:34موسیقی
35:36موسیقی
35:38موسیقی
35:40موسیقی
35:42موسیقی
35:44موسیقی
35:46موسیقی
35:48موسیقی
35:50موسیقی
35:52موسیقی
35:54موسیقی
35:56موسیقی
35:58موسیقی
36:00موسیقی
36:02موسیقی
36:04موسیقی
36:06موسیقی
36:08یہاں کیا کر رہے ہو تم دونوں
36:10کیوں آئے ہو یہاں تے
36:12احمد کا دل تھا آفیس دیکھنے کا بابا کا
36:14آ گئے
36:15دیکھ لیا آفیس اب جاؤ یہاں سے
36:17اس طرح مو اٹھا کے آفیس میں آنے کی کوئی لوجک نہیں ہے
36:19اگر اس میں برائی کیا ہے
36:21حسد باغی میرا بھی بابا کا آفیس
36:23ہے
36:25آفیس
36:27آفیس
36:29آفیس
36:31آفیس
36:33آفیس
36:35آفیس
36:37آفیس
36:39آفیس
36:41آفیس
36:43آفیس
36:45آفیس
36:47اس کرسی پر میں اپنی قابلیت سے بیٹھا ہوں
36:50میرے باپ کی وراثت ہے اس لیے نہیں
36:53اور تم اپنی پڑھائی لکھائی پر دھیان دو
36:56ان حرکتوں میں اپنا فضول وقت برباد مت کرو
36:59کچھ پڑھ لکھ کے بن جاؤ
37:00اس کرسی پر قابل بنو
37:02تاکہ بیٹھ سکو اس کرسی پر
37:03خود کو اس کے قابل بنا لو پہلے
37:06اب کھڑے کھڑے موں نہیں دیکھا میرا
37:07جاؤ یہاں سے
37:09شکر ہے نوید بھائی نہیں ہے ادھر
37:11وہ ہوتے تو پتہ نہیں کیا کرتے تم لوگوں کے ساتھ
37:14اب جاؤ
37:16چلو احمد
37:41دیوانے دل کی تیرے ہاتھوں میں ہی ڈور ہے
37:51سنتا نہیں ہر جائی دل میں کتنا شور ہے
37:56اتنا مجھ کو باتا دے
37:59کیسے تجھ کو ملا دے
38:02دل تو میرا ہے اس پہ چلتا اس کا زور ہے
38:12مجھ
38:13میں
38:14میں
38:15میں
38:16میں
38:17میں
38:18میں
38:19میں
38:20میں
38:21میں
38:22میں
38:23میں
38:24میں
38:25میں
38:26میں
38:27میں
38:28میں
38:29میں
38:30میں
38:31میں
38:32میں
38:33میں
38:34میں
38:35میں
38:36میں
38:37میں
38:38میں
38:39میں

Recommended