Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/21/2025
Inteha EP 3 Pakistani drama

Category

😹
Fun
Transcript
00:00دھڑکتے اس دل کی اپی صدا دے جا مجھے تو سکون
00:13اتنا مجھ کو ماتا دے کیسے تجھ کو بھلا دے
00:19مجھے سننا نہیں ہر جائے دل میں کتنا شور ہے
00:31باز نہیں آئے گا نا تو اپنے دماغ کا استعمال کب شروع کرے گا
00:35میں نے کیا کیا ہے؟
00:36کیا ضرورت تھی بابا سے اس لحجے میں بات کرنے کی؟
00:38میں نے کوئی غلط بات نہیں کی
00:40یہ حصد اور نوید اس لئے ہوچھل رہے ہیں کیونکہ ان کو پتا لگیا ہے کہ ایک اور حقدار آ گیا ہے
00:43تو حق دینا پڑے گا
00:45یہ بڑا گھر، مہنگی گاڑیاں، بڑا بزنس
00:48ان سب پہ انہی کا تو قبضہ ہے
00:50اور اسی لئے تو ماما سے بھی بدتمیزی کی اس نے
00:53تو اس کی بدتمیزی کا اسی وقت بابا نے کرارا جواب دے دیا تھا نا
00:56لیکن
00:57چھو بس
00:58میں نہیں چاہتی کہ جویت صاحب کو یہ محسوس ہو
01:01کہ تُو لالچی ہے
01:02تجھے علی شان گھر کی خواہش ہے
01:04تجھے چیزوں کی خواہش ہے
01:06خواہش نہیں ہے
01:07یہ میرا حق ہے
01:08ساری زندگی آپ اور مجھے ان سب چیزوں سے
01:10بابا نے محروم رکھا ہے
01:12اور یہاں پورا خاندانہ یاشی کر رہا ہے
01:15بیس سال صبر کیا ہے میں نے
01:17تُو بیس دن حاصلہ نہیں کر سکتا
01:19امی
01:20بس
01:21زیادہ بحث نہ کر مجھ سے
01:22میں پہلے ہی بہت ڈسٹرم ہوں
01:24سمجھا ایسے
01:26جاہل نہ ہو تو
01:48اوہ
01:53کہاں چلا گیا ہوگا
01:55فون ملا اُس سے خدا کے واسطے
01:57نہیں اُٹھا رہے ہیں فون وہ
01:59انام بیٹا میرا فون دو
02:00میں ٹرائی کرتی ہوں
02:09بات پر
02:18کہاں کیا ہوگا
02:21عثمہ
02:22چھوڑ دینا
02:23بس اللہ خیر کرے
02:26یہ سب آپ کی غلطی ہے
02:28آپ کی وجہ سے میرے بچہ
02:29گھر چھوڑ کے چلا گیا
02:31تنہیں کہاں ہوگا کس حال میں ہوگا ابھی
02:33عثمہ مجھے تو حیرت ہے
02:35کہ تم نے نوید کو
02:37نوشین سے بدتمیزی کرنے کی
02:39اجازت کیسے دی
02:40بھاڑ میں چاہے نوشین
02:42میں اپنے بچوں کو
02:44بدتمیز ہی نہیں سکھائی
02:46یہ سب کچھ آپ کی وجہ سے ہوا ہے
02:48یہ سب ریاکشن ہے
02:51میرا مطلب یہ کہ میں
02:52اسے سمجھا رہی تھی
02:54آپ نے سب کے سامنے
02:55اس کو چاندہ پار دیا
03:01اس کو کچھ بھی ہونا
03:02میں آپ کو کبھی معفنی نہیں کروں گی
03:04کیسے باتیں کر رہی ہو
03:05کیسے باتتیں کر رہی ہو
03:06یہ سب کہتے ہیں
03:07یہ سب کچھ بات سہی
03:09کسی باتیں کر رہی ہو؟
03:10کسی باتیں کر رہی ہو؟
03:11آپ کی زندگی میں جتنی اہمیت ہے نا میری
03:13آج مجھے پتہ چل گیا ہے
03:16آسمان
03:17مر گئی آسمان
03:20کس کا فون آ رہا ہے؟
03:22ماما وہ فہد کی کال ہے
03:24اب اس وقت فہد سے بات نہیں ہو سکتی
03:26بہانہ بنا کے بس بند کر دو
03:28بات کر لو فہد سے
03:29اس وارے میں نہیں بتانا بس
03:31حسد بھائی مجھ سے بات نہیں ہو پائے گی
03:33میں فون ہی آف کر رہی ہوں
03:35کس کس سے ہمیں
03:37ظلط چھپاتے پھیریں گے
03:39کسی نہ کسی دن
03:40تو سب ہی کو پتہ چل جانا ہے نا
03:41بہتر ہے آج ہی بتا دیں
03:43مگر اتنا تو تہہ ہے
03:44کہ جس دن
03:45اس چار دیواری سے
03:46یہ بات باہر جائے گی
03:48بہت ظلط اٹھانی پڑے گی
04:00بابا
04:02ابھی بھی وقت ہے
04:04فیصلہ کر لیں
04:05اور واپس بھیج دینا ہے
04:33موسیقی
05:03موسیقی
05:07موسیقی
05:09موسیقی
05:11موسیقی
05:13موسیقی
05:15موسیقی
05:17موسیقی
05:19موسیقی
05:21موسیقی
05:23موسیقی
05:25موسیقی
05:27موسیقی
05:29موسیقی
05:31موسیقی
05:33موسیقی
05:35موسیقی
05:37موسیقی
05:39موسیقی
05:41موسیقی
05:43موسیقی
05:45موسیقی
05:47موسیقی
05:49موسیقی
05:51موسیقی
05:53موسیقی
05:55موسیقی
05:57موسیقی
05:59موسیقی
06:11زینب
06:17زینب
06:19کیوں ماما?
06:21کیا کر رہے ہوں
06:23کچھ بھی نہیں
06:25ادھر دیکھو
06:27دوسری طرف کوئی مشکل ہے؟
06:33کچھ نہیں
06:36نویت سے بات ہوئی تھی دوبارہ؟
06:40نہیں کال کی تھی میں نے
06:43ڈس کنیکٹ کر دی تھی انہوں نے
06:47یہ نویت کے ساتھ مشکل کیا ہے آخر؟
06:52بزرگ ہو گیا
06:57مجھے یوں لگتا ہے کہ تم مجھ سے کچھ چھپا رہی ہو
07:00کوئی اور بات ہے شاید
07:04ماما میں آپ سے کچھ نہیں چھپا رہی
07:07بلکہ مجھے لگتا ہے کہ شاید نویت اور انم مجھ سے کچھ چھپا رہے ہیں
07:12کیا مطلب؟
07:17نا جس طرح سے نویت نے مجھ سے بات کی
07:20اور جس طرح سے انم میری کالز اگنور کر رہی ہے
07:23مجھے لگتا ہے کہ یہ کچھ ہے
07:25کچھ ہوا ہے وہاں پر جو یہ لوگ مجھ سے چھپا رہے ہیں
07:28مجھے نہیں جانتا
07:31ہو سکتا ہے کوئی ان کا اپنا ایشیو ہو
07:34گھر میں کوئی جگرہ ہو گیا ہو
07:36آپ نے دیکھا ہے انہوں نے
07:38وہ لوگ کتنا پیار کرتے ہیں دوسرے سے
07:41کیسے ہو سکتا ہے کوئی جگرہ
07:44بیٹا گھر میں جگرے ہو ہی جاتے ہیں
07:46یہ کوئی انیوزوال بات نہیں ہے
07:49اور جوائنٹ فیملی
07:51اور جوائنٹ بزنس
07:52اس میں تو یہ سب نورمل ہے
07:54برکہ تمہیں اپنے آپ کو منٹری پرپیر کرنا چاہیے
07:57اس فیوچر کے لیے
08:02تم سو جاؤں
08:03اوکے
08:55کچھ اور چاہیئے آپ کو
08:56نہیں میں خود ہی لے لوں گی
09:25فریج بھی کھول کے دکھا دو نا انہیں بھوشرا
09:35مہاں پی بھی جو کچھ رکھا ہے
09:37سب اٹھا کے لے جائیے آپ
09:44سب کچھ آپ کا ہی تو ہے نا یہاں
09:55بھوشرا
09:55جی
09:56کلاس کریں
09:59پانے نکالو
10:09کن لوگوں کے موہ لگنے کی ضرورت نہیں ہے
10:12کم لیتز کو
10:25کم لیتز کو
10:49بہت غرور ہے ان لوگوں میں امی
10:52تو سنا گیا نہیں تھی نا چار باتیں ان کو
10:53تو تو چپ کر تیری وجہ سے ہوا یہ سب
10:56بھوکہ مر رہا تھا نا
10:57اسے مت ڈانٹے اس کا کوئی قصور نہیں ہے
11:03اس گھر کے لوگ پتہ نہیں کیا سمجھتے ہیں
11:04ہم کوئی سڑک پر پڑے ہوئے تھے
11:06یا ہماری کوئی عزت ہی نہیں ہے
11:10جسے دیکھو جب دیکھو بیزتی کر کے چلا جاتا ہے
11:13پہلے وہ نویت اور اب یہ
11:17قسم سے امی مجھے بابا کا حساس نہ ہوتا نا
11:19بتاتے انسب کو میں
11:24لیکن کوئی بات نہیں
11:26بھولوں گی تو نہیں میں یہ سب
11:28اس بیزتی کا وقت آنے پر پورا حساب لوں گی
11:54دل تو میرا ہے اس پہ چلتا اس کا زور ہے
11:59میں جو چپ ہوں وہ سمجھتا ہے کچھ گلا ہی نہیں
12:29وہ مجھ سے مل کے یوں بچھڑا ہے پھر ملا ہی نہیں
12:40کم سے کم اتنا بتا دیکھ کہ در جانا ہے
12:50اس کی راہ دیکھنے ہے مجھ کو یا مر جانا ہے
13:01ہر گھڑی ہوں سے تماشاں نہ کیا جانا ہے
13:11جو دیا اس نے وہ دھوکا نہ ساہا جاتا ہے
13:23دیوانے دل کی تیرے آنکھوں میں ہی ڈور ہے
13:29سمتا نہیں ہر جائی دل میں کتنا شور ہے
13:34اتنا مجھ کو ماتا دے کیسے تجھ کو بلا دے
13:39سمتا نہیں ہر جائی دل میں کتنا شور ہے
14:04نویت
14:09نویت کافی
14:11یہاں
14:16شکریہ
14:17نہیں بھی
14:24نویت ایک بات پوچھو آپ سے
14:31سب ٹھیک ہے
14:33ہاں سب ٹھیک
14:36کیا ہوا میں نے اس ٹائم پہ آکے کہیں تمہیں ڈسٹرپ کو نہیں کر دی
14:41کیا ہو گیا ہے آپ کا اپنا گھر ہے آپ کا جب دل چاہے آپ آسد تھے
14:47اسما آنٹی
14:48زینب ایک منٹ
14:52جی ماما
14:53ہاں زینب بیٹا کیسے ہو تھو
14:55میں ٹھیک ہوں
14:57میں ٹھیک ہوں
14:58نویت تمہارے ساتھ ہے بیٹا
15:00جی میرے ساتھ ہے
15:02میری بات کر آ دو
15:04دراصل میں اسے بات کر رہی تھی
15:06لیکن لگتا ہے اس کی فون کی بیٹری مر گئی ہے
15:08لائن ڈراب ہو گئی تھی
15:10جی یہ بات کر رہا ہے
15:13جی
15:13نویت بیٹا
15:16میں سمجھوں کہ تم بہت تکلیف سے گزر رہے ہو ابھی
15:18یہ دن ہم سب پہ بھاری ہے
15:21لیکن بیٹا تم اپنے بابا سے خفا ہو نا
15:24مجھ سے اور اپنے بھائی بہن سے تو خفا نہیں ہونا
15:26تو گزر دیئے
15:28ہے
15:29بات کرنا
15:30ہوں
15:31خیال
15:36موجود
15:37دیئے
15:40مجھ سے اور اپنے بھائی بہن سے تو خوفہ نہیں ہو نا
15:42ایسے گھر چھوڑ کے مجھ جایا کرو
15:44پلیس کم باگ
15:46نہیں ماما میں
15:49اے نا اے نا بیٹا
15:51اے انڈرسٹینڈ
15:53لیکن تم تو میری
15:54احمد ہو بیٹا
15:55you are my strength
15:57اے نیڈ یو
15:59پلیس جلدی گھر واپس آجو
16:04ٹھیک ہے ماما میں آرہا ہوں
16:06اچھا سنو
16:07زینب سے کوئی بات تو نہیں کی تم نے
16:09نہیں ماما
16:11ایسی باتیں بتانی کی تھوڑی ہوتی ہیں
16:13خوبصورت
16:15کچھ کہنا پینا اس سے
16:17بس پیار محبت سے بات کر کے آجانا گھر
16:20ٹھیک ہے نا
16:20پھر دیکھتے ہیں کہ کیا کرنا ہم نے
16:23خدا حفظ
16:28سب خوبصورت؟
16:29ہاں
16:35کافی؟
16:36ہاں
17:10آپ کی دوائییں وہاں پڑھی ہیں
17:12کھا لیں
17:13نہ تو بیمار ہو جائیں گے
17:17مجھے اتنی نفرت ہے
17:18محبت کا صلح دیکھ لیا نا
17:21نفرت کرنا آتا نہیں مجھے
17:24دیکھو
17:25شکایت کرنا تمہارا حق ہے عصمہ
17:28حق؟
17:30میرا حق تو آپ نے کسی اور کی جھولی میں ڈال دیا ہے
17:32میرے پاس تو اب کچھ نہیں رہا
17:34میں تم سے محبت کرتا ہوں
17:37اسی خوش فہمی میں پوری زندگی نکال دی میں نے اپنی
17:42تم مجھے معاف نہیں کر سکتے؟
17:46کر سکتی ہوں
17:47ایک شرط پر
17:51وہ جو تین لوگ ہیں نا
17:53ان کو پہلے فلائٹ پر بٹھا کے نا واپس بھیجتے ہیں
17:56اور جو اتنے سالوں سے آپ نے ایک راز رکھا ہوا تھا نا
17:59اسے راز ہی رہنے دیں
18:00میں سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں
18:03اب سمجھنے کا مجھ میں حوصلہ نہیں ہے
18:07دیکھیں
18:08میں
18:09اپنا دکھ درد سب کچھ برداشت کر لوں گی
18:12آپ کو معاف بھی کر دوں گی
18:14لیکن اس سے زیادہ میں نہیں کر سکتی
18:18بس
18:20یہ بات راز ہی رہنی چاہیے
18:23اگر نکل گئی نا
18:25دیکھیں میں یہ نہیں کہہ رہی کہ آپ ان سے تعلق چھوڑ دیں
18:28یا ان کو سپورٹ نہ کریں
18:29رکھیں اپنا تعلق
18:31لیکن یہ راز نہیں نکلنا چاہیے
18:33ورنہ
18:35ہمارا تماشاں مٹ جائے گا
18:37آسمو
18:39میری تم سے صرف ایک ریکویسٹ ہے
18:42کہ
18:44ان سب کو اسی گھر میں رہنے دو
18:47میری زندگی کی
18:48بڑی خواہی سمجھ کر
18:52دیکھو ہم نے
18:53بہت اچھے دن گزار رہے ہیں
18:55کبھی تھگن محسوس نہیں ہو
18:58لیکن اب چلتے چلتے
19:00ایسا لگنے لگایا
19:02کہ میرے پاؤں لڑکھڑا آنے لگ گئے
19:08سوچتا ہوں کہ
19:10کہیں دیر نہ ہو جائے
19:12وقت ختم نہ ہو جائے
19:15میں چلا گیا تو
19:17جعفید
19:21چاہے کہہ رہے ہیں آپ
19:23آسمو تم
19:24تم بہادر عورت ہو
19:26تم مجھے سمال سکتی ہو
19:27بچوں کو سمال سکتی ہو
19:29نوشین
19:30ایک کمزور عورت ہے
19:32وہ چھوٹی چھوٹی چیزوں سے
19:33گھبرا جاتی ہے
19:34سہم جاتی ہے
19:36چھوٹی سی پریشانی ہو
19:37تو وہ مجھے فون کرنا شروع کر دیتی ہے
19:39اسے سہاروں کی ضرورت ہے
19:42اب تم تو میرے لیے
19:43سپیشل تھی نا
19:45مگر
19:46اس کو سہارے کی ضرورت ہے
19:48اور میرے بعد
19:49تم اس کا سہارا بن سکتی ہو
19:51تم میری سارے
19:52ذمہ داریاں پوری کر سکتی ہو
19:57کیسے باتیں کر رہے ہیں
19:58آپ کہاں جا رہے ہیں
20:01اور جہاں تک
20:02ذمہ داریوں کا تعلق ہے
20:05میں
20:07ساری ذمہ داریاں
20:08اٹھانے کیلئے تیار ہوں
20:10جس میں آپ مجھے ایک بات بتائیں
20:13انم اور نوید کے سسرال والوں کو
20:14ہم کیا کہیں گے
20:17فہد کی ماں کا نیچر
20:18تو آپ جانتے ہیں نا
20:19فریدہ کو پتا چل گیا
20:21تو تماشاں بچ جائے گا
20:22یہ ہمارا اپنا پرسنل معاملہ ہے
20:24اصل معاملہ نہیں ہے
20:28آپ کی غلط فہمی ہے
20:32اگر لوگوں کو پتا چل گیا
20:34تو یہ سب کا مسئلہ بن جائے گا
20:39لوگ ہسیں گے ہم پر
20:41ہمارے بچوں پر
20:44کس کس کو جواب دیں گے
20:48کیا آپ یہ چاہتے ہیں
20:51اس عمر پر آ کے
20:52ہمارا مزاق بن جائے
20:55میرا مزاق بن جائے
20:59میری
21:02ساری محنت سایا ہو جائے
21:05میں نے
21:07لوگ کہیں گے کہ میں نے
21:10اپنا گھر ٹھیک سے نہیں سنبھالا
21:14اپنے میاں کو خوش نہیں رکھا
21:18بچوں کو صحیح پہلا نہیں کیا
21:21نہیں
21:24ایسا نہیں ہو سکتا
21:28آپ کو
21:30اسے نازی رکھنا پڑے گا
21:58مسئلہ کیا ہے اس کے ساتھ
22:29آدم دوبارہ فون کیوں آف
22:32کل سے ڈرائے کر رہا ہوں
22:33تم میری کالز ریسیف کیوں نہیں کر رہی ہو
22:35پلیز مجھ سے بات کرو
22:36ہم ویٹنگ
22:52فاہر
22:54ہاں
22:56فاہر
22:57ناشتہ ریڈی ہو گیا بیٹا
23:25موسیقی
23:27موسیقی
23:29موسیقی
23:31موسیقی
23:33موسیقی
23:35موسیقی
23:37موسیقی
23:39موسیقی
23:41موسیقی
23:43موسیقی
23:45موسیقی
23:47موسیقی
23:49موسیقی
23:51موسیقی
23:53موسیقی
23:55موسیقی
23:57موسیقی
23:59موسیقی
24:01موسیقی
24:03موسیقی
24:05موسیقی
24:07موسیقی
24:09موسیقی
24:11موسیقی
24:13موسیقی
24:15موسیقی
24:17موسیقی
24:19موسیقی
24:21موسیقی
24:23موسیقی
24:25موسیقی
24:27موسیقی
24:29موسیقی
24:31موسیقی
24:33موسیقی
24:35موسیقی
24:43کپ سے حوالیں hoping
24:45کہا جاتے
24:48چھا ہوا؟
24:50موڈ خراب لگ رہا ہے آج
24:56انہم پتہ نہیں کل سے کہا آئے گا
24:59میں نے اسے کالز کی
24:59اس نے ریسیو نہیں کی
25:00اس کے بعد اس کا فون سوچ آگا
25:03کچھ کہہ دیا ہوگا مہارانی کو
25:04اس لئے موڈ خراب ہو گیا ہوگا
25:07اب ناراضگی دکھا کہ
25:08تمہیں مزہ چکھا رہی ہے
25:11بیسے
25:12پہلے بھی کبھی جھگڑے اور ناراضگی ہوئی ہے تمہارے؟
25:16نہیں امی میرا اس سے کوئی جھگڑا نہیں ہوا
25:18ان فیکٹ میری اس سے کوئی بات ہی نہیں ہوئی
25:19جس سے وہ مجھ سے ناراض ہو
25:25دیکھو
25:26انہم کو تم مجھ سے زیادہ بہتر جانتے ہیں
25:30لاد پیار میں بگڑی ہوئی امیرزادی ہے
25:32کیا پتہ کس بات پر ناراض ہو گئے ہیں
25:36بیسے
25:38جعوید بھائی ہاسپٹل سے گھر آ گیا ہے
25:41ہم انہوں نے دیکھنے نہیں گئے
25:42ہم دیکھنے نہیں گئے
25:44ہو سکتا ہے اس بات پر ناراض ہو
25:50ہو سکتا ہے یہی وجہ ہو
25:53آپ شام میں ریڈی رہے گا ہم ان کی طرف چلیں گے
25:57ٹھیک ہے
26:02ناشتہ کرو
26:11مجھے چاہے دعوتا ہوں
26:12مجھے چاہے دعوتا ہوں
26:24بس یہ ہے
26:34بطمیز جاہل
26:35اندھے ہو گیا نظر نہیں آرہا
26:37اچھا تو دیکھ کے آپ چل لو
26:38اس حساب سے تو آپ بھی اندھی ہوئی
26:40تمہاری اتنی حمد
26:43اپنے ہاتھ اور اپنی زبان
26:46دونوں سنبھال کر
26:56چلو ایلا
26:57لیٹس گو
27:13ایل پھر ڈاوٹ
27:30کیا نویت بھائی آپ ان سے تہہامول سے بات کر لیتے
27:32بیکار کی باتیں بند کرو
27:34اصحاب کیا بول رہے ہو تم
27:36تہامول سے بات کرو میں
27:39اس اور کوئی اسیو ہے تہامول سے بات کرنے والا
27:41بہت بڑا سکانڈل ہے یہ
27:43لیکن اتنا
27:44سنو میری بات پوری
27:46یہ اتنا بڑا سکانڈل ہے
27:47کہ ہماری فیملی
27:48اور ہمارا بزنس ڈیمیج ہو سکتا ہے اس سے
27:50تمہیں سمجھ نہیں آرہی ہے بات
27:52اور جس طریقے سے آپ اس عورت کو
27:53اس گھر سے دھکے دے کر
27:54باہر نکال رہے تھے
27:55وہ سب ٹھیک تھا
27:56وہ بھی تو غلط تھا نا
27:58وہ بھی بابا کے سامنے یا
28:00I mean whoever she is
28:01I don't care
28:03لیکن ان کا نام جوڑا ہے
28:04بابا سے نوید بھائی
28:06اور ان لوگوں کا مجھے نہیں پتا
28:08لیکن just imagine
28:10کہ جس طریقے سے آپ نے
28:11ان کو دھکے دے کر نکال ہے
28:13اگر وہ پولیس کو بلا لیتے تو
28:15ان لوگوں کے بیک گراؤنڈ کا مجھے نہیں پتا
28:16and I don't care جو بھی ہیں وہ لوگ
28:19لیکن
28:20ہم لوگوں کا ایک نام ہے
28:21عزت ہے
28:21میرا آپ کا بابا کا
28:23معاشرے میں ایک نام ہے
28:25ان لوگوں کی وجہ سے
28:26ہم اپنی عزت داؤ پہ کیوں لگائیں
28:28تو ظاہر سی بات ہے
28:30ان کی اوقات ہے
28:31وہ ہم blackmail کریں
28:32یہ تو obvious بات ہے
28:33نہیں کر سکتے نوید بھائی
28:35وہ ہمیں blackmail
28:35اور نہ ہی ہم کرنے دیں گے انہیں
28:39لیکن اس مسئلے کا یہ حل نہیں ہے
28:42اس مسئلے کا ایک ہی حل ہے
28:43اور وہ ماما کے پاس ہے
28:46ماما بابا کو pressurize کر کے
28:49ان کو یہاں سے واپس بھیجوا سکتی ہے
28:52جس طرح سے یہ خاموشی سے
28:53طوفان اس گھر تک آ گیا ہے نا
28:55اسی طرح خاموشی سے
28:56اسے واپس جانا چاہیے
28:58پھرنا بہت تباہی بچا کے جائے گا
29:02باء
29:03باء
29:07باء
29:12باء
29:22کیا آپ یہ چاہتے ہیں
29:24اس عمر پہ آگئی
29:26کہ ہمارا مذہب بن جائے جائے
29:28میرا مذہب سن جائے جائے
29:31کیا میں یوںمید رکھ سکتی ہوں کہ وہ تینوں اس گھر سے آج چلے جائیں گے؟
30:31اگر آپ کو ہمیں واپس بھیجنا ہی تھا تو ہمیں بلایا کیوں؟
30:34امی کی انسلٹ کروانے کے لیے
30:35بیٹا میں تو بس
30:36جویر جی
30:39دیکھیں اس معاملے میں میں کبھی میں نے آپ سے کوئی شکایت کی تھی؟
30:46نہیں نا
30:48کیونکہ میں جانتی تھی آپ کے لیے مشکل ہوگی
30:54کیونکہ میں جانتی تھی آپ کے لیے مشکل ہوگی
31:01اگر یہ نہیں جانتی تھی کہ
31:05یہ لوگ اس طرح میرے کردار پر بات کریں گے
31:16تو اگر آپ کو یہی منظور ہے تو پھر
31:18نہیں
31:19مجھے منظور نہیں ہے بابا کا یہ فیصلہ
31:22یہ چھوپا
31:26پھر میں اس کو سمجھا جاؤں گا
31:29نہیں میں نہیں جاؤں گا یہاں سے ایسے
31:31آپ چاہے دھکے دیکھ کے میں باہر نکال دیں
31:35مگر میں اپنا حق اتنی آسانی سے یہاں نہیں چھوڑوں گا
31:38احمد چھوپ کر جاؤ
31:39امی نہیں
31:40باپ کے ہوتے ہوئے ساری زندگی یتیموں کی طرح گزاری ہے
31:44اور جب آپ کو حساس ہوا تو ایک ہی دن میں آپ کے ہواں نکلوں گا
31:47احمد
31:49زیادہ مت بولو سمجھو
31:50باپ سے ایسی طرح بات کرتے مافی مانگو
31:52چلو
31:57جو جو جوی جوی جی
31:58روکے باپ
32:03بڑا شاکر ہے تمہیں
32:04آرہ
32:05امی کیا کر رہی ہیں آپ
32:06کچھ غلط نہیں کیا ہے اس نے
32:08بابا کو ریلائز کرانا ضروری تھا
32:13ان کی فیملی نے ایموشنل بلاک میل کرتے
32:15سکھا پڑھا کے بھیجائے ہیں
32:16ایبت نے تو اچھا کیا
32:18صاف بات کر لی
32:25ہٹو آگے
32:30ہٹو آگے
32:47ہو رہا ہے
32:48میں تو اس واسطے چھپ ہوں کہ
32:54تماشاں نہ بنے
32:58تو سمجھتا ہے
33:01مجھے تجھ سے گلا
33:06کچھ بھی نہیں
33:13حنم بیٹا
33:14یہ یہ کچھ بھی نہیں
33:16حنم بیٹا
33:17یہ یہ بینگ لے کر کہاں جا رہی ہیں؟
33:19I hate you بابا
33:21آپ دنیا کے سب سے برے بابا ہیں
33:23کیا؟
33:24صرف آپ کی وجہ سے وہ دو کوڑی کے لوگ
33:26مجھے میری گھر میں آنکھیں دکھا رہے ہیں
33:28اور آپ کو کوئی پرواہ نہیں ہے
33:42آپ کی بلا سے ہم مر جائیں
33:44آپ نے جب اپنی عزت پوری کر لی نا
33:48آپ کو کوئی فرق نہیں پڑتا
33:50کل نویت بھائی چل گیا
33:51you were fine
33:54آج میں چلی جاؤں گی
33:55you will be okay
33:56بابا بیٹا
33:57باپ پت لگایا آپ مجھے
33:58حنم بیٹا
33:59حنم بیٹا
34:00حنم میری باپ سنو
34:01کہاں جا رہی ہو تم بیٹا
34:03میں یہاں نہیں رہوں گی ماما
34:04جب تک بابا ان ثرد کلاس لوگوں کو
34:06گھر سے نکال نہیں دیں گے
34:08نہیں انہوں نے اس سے بات کر لی
34:09چلے جائیں گے
34:10I promise
34:11چلے جائیں گے بیٹا
34:12don't leave the house
34:12please
34:13ہے نا جاوے
34:19جاوے
34:21قاบت
34:27قابت
34:28شکستiary
34:35قابت
34:39جاوے
34:39جاوے
34:40آپ کیا ہوا
34:40جاوے
34:42جاوے
34:43آپ کیا ہوا
34:44جاوے
34:45بابا
34:47بابا
34:50کیا ہوا ہے connectium بتولو پچھ
34:54کلا مارکہ
34:55ایم별نز بتالو
34:59جعبید
35:01میری بال بتلنا
35:02جعبید آنکھیں کن
35:10خبردارتو ادھر ہی لہو
35:11جھوپ
35:13چونک دیکھ
35:15بابا..
35:16چھو..
35:19لگی ہو گی چھوڑی اببا کا دماغ خراب کرنے کے لیے یا..
35:22جا رہے ہو نا دیکھتے ہو..
35:25بابا..
35:28بابا..
35:30شاہی..
35:31شاہی..
35:32شاہی..
35:33شاہی..
35:34شاہی..
35:38بابا..
35:39بابا..
35:41چاہو بابا کو..
35:42چاہو..
35:43چاہو بابا کو کیا کیا..
35:44کبڑا ڈارد میری بابا کو..
35:46بابا..
35:47کبڑا ڈارد جو تم نے میری بابا کو ہاتھ بھی لگایا..
35:49ہوا کیا ہے نا بابا..
35:50عنم رہنے دو عنم رہنے دو..
35:51پلیس ہفت جاؤ..
35:53بابا..
35:54ایمبولس آگئی..
35:55چلیں بابا..
36:14کہاں رہ گیا..
36:15امی..
36:16امی..
36:17امی وہ بابا..
36:19بولا جویت صاحب..
36:20وہ تو ٹھیک ہے؟
36:21مجھے نہیں بتا امی..
36:22بابا محوش..
36:23محوش ہوئے ہیں..
36:24یہ لوگ پتہ بھی نہیں رہے کہ کیا ہوا ہے..
36:26اب ہاسپیٹل لے کے جا رہے ہیں انہیں..
36:28ہاسپیٹل..
36:29جویت صاحب..
36:30جویت صاحب..
36:43موسیقا
37:13موسیقا