Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/29/2025
Sher EP 4 Pakistani drama

Category

😹
Fun
Transcript
00:00اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر
00:02میری آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر
00:04اپنے ذہن سے ہر خوف نکال کر
00:06خود سے پوچھو کہ وہ کون ہے
00:08وہ تم ہو بلاول
00:09وہ تم ہو رواز
00:10وہ تم ہو عمران
00:30بھائی صاحب میں تو اسی لئے کہتا ہوں
00:33کہ سیال کوٹ میں ایک فیکٹری ڈال جاتا ہے
00:35اب فاہد دیکھ لیا کرے گا
00:36فاہد کیوں
00:38شیر جائے گا
00:39میں تو اس لئے کہہ رہا تھا کہ
00:45تکلیف ہوا کرے گی
00:47شیر کوتنی دور جانے میں
00:49اپنے کام میں تکلیف کیسی
00:52بابا مجھے آپ سے بات کرنی ہے
00:56ہاں بولو
01:00اکیلے میں
01:01بجائی رہا تھا بھائی
01:10تم کس طرح باگ کرنے لگے
01:20تو بھر آپ ہی بتا دیجئے
01:28چوروں کے ساتھ مجھے کیسے بات کرنی چاہیے
01:29بے ایو سیلپ شیر
01:31پچھلے آٹھ سالوں میں اس کمپنی کو جو بھی پیمنٹس کی گئی ہیں
01:38وہ سب تھیکتی بابا
01:41یہ سب ڈمینٹیز تھی
01:44نہ ہیے کمپنی ایکزیسٹ کرتی تھی
01:47اور نہ ہیسے کئی مال خریدا گیا ہے
01:49اس بر میں نے آڈی ڈالک سے کروایا تھا
01:53اس کی مجھے پتا لگا
01:56اور ان پیمنٹس کی اپروول
02:01آپ کی چھوٹے بھائی دیتے آئے ہیں
02:06اس لئے آٹھ سالوں میں
02:16سکسی فائٹ ملین کا گبن کیا
02:19آپ کی چھوٹے بھائی دیتے ہیں
02:29بابا آپ نے بھائی دیتے ہیں
02:43سان پالا ہوا ہے
02:44آپ بلائیں انہیں
02:49یا پھر پولیس کو بلائیں
02:51ان سے پوچھے انہوں نے کیوں کیا یہ سب کچھ
02:53اگر آپ کو برا لگتا ہے تو میں بلا کے پوچھ لیتا ہوں
02:59نہیں
03:00مگر کیوں بابا
03:02یہ ساری ایمپائر آپ نے اپنی میند سے بنائی ہے
03:05بنا ہی ہے
03:06دادا نے جہداد میں ہمارے نام نہیں تھی
03:08جو سب مل بار کے کھا رہے ہیں
03:09آپ بنایاں پوچھے ناؤ ان سے
03:10کیوں کر رہے ہیں وہ یہ سب کچھ
03:12بس شیر
03:13بس
03:14مت بولو اتنا
03:16چاچا ہے تمہارا
03:18بابا لوٹ رہے ہیں آپ کو
03:21بلائی سکسی فائی ملین
03:23that's a very big amount
03:24آپ کو کبھی آئیڈیا نہیں ہوا
03:29ہاں ہوا
03:32بابا پھر بھی آپ
03:38ہاں
03:39اتنی اماؤنٹ کا تو نہیں
03:42لیکن کچھ کچھ اندازہ تھا
03:45میں یوں سمجھو کہ میں نے
03:50جانی کے آڈٹ نہیں کرایا
03:52وہ اپنے آڈٹرز لاتا رہا
03:55وہ جو ریپورٹیں وہ بناتے رہے
03:57وہ ان کو سچ مانتا
03:59بابا آپ نے ایسا کیوں کیا
04:02اکیلے ہونے کے ڈرز
04:05وہ کہتے ہیں نا
04:07بات تو سچ ہے
04:09اگر بات ہے رسوائی کی
04:13میں نہیں چاہتا دنیا میں
04:17بات نکلے کہ وقت زمان کے
04:19بیٹوں میں پھوٹ پڑھے
04:20زمانہ ایک کہہ کے
04:25ہسے گا
04:26کہ ان کے پاس کچھ بھی نہیں رہا
04:29نہ دوستی
04:32اور نہ ہی رشتے
04:36بابا لیکن یہ بات آپ ہی کیوں سوچتا ہے
04:40انہیں بھی سوچنی چاہیے نا
04:42سگے بھائی ہیں آپ
04:43وہ چھوٹا ہے
04:44اس کا کام نہیں ہے سوچنا
04:47کہ کس طرح خاندان کو جوڑ کے رکھتا ہے
04:49یہ کام بڑوں کا ہے
04:51اور میرے بعد
04:53اس خاندان کے بڑے تم بنو
04:56اسی لئے تم بھی ابھی سے پریکٹس شروع کر لو
05:01بابا کیا جب تک ہی بے وکو بناتے رہیں گے ہمیں
05:04شیر
05:05بدر زمان چوری تو کرے گا
05:09اگر ڈاکہ نہیں ڈال سکتا میرے سامنے
05:11تم چوکی داری اچھی رکھو
05:15اور اسے چوری کا موقع مت دو
05:18خاموشی سے
05:20نہ اس کی سیلری بند ہوگی
05:23اور نہ ہی تم کسی کو کچھ کہو گی
05:26آپ غلط کر رہے ہیں بابا
05:28جس شخص کو ایک بار چوری کی عادت پڑ جائے
05:30دکیتی کرنے میں دیر نہیں کرے گا
05:34جب دکیت بن کے آئے گا
05:35تو میں ہی دیکھوں گا
05:38بھائی ہے میرا
05:40چوری سے
05:44اکیلی زاد تو
05:48اللہ کی اچھی لگتے بیٹا
05:50بندہ تو اپنوں میں ساتھ ہی جیجتے بیٹا
05:59میٹنگا ٹائم ہو رہا ہے لیٹس کو
06:05زے نصیب زے نصیب
06:12آج میرے بیٹے کو مجھ بے
06:13اتنا پیار کیسے آگیا ہے
06:14بابا میں آپ سے صرف اتنا کہنا چاہتا ہم کہ
06:17آپ اپنی آپ کو اکیلہ مسلم جائے
06:19میں ہوں آپ کے ساتھ
06:23تم پہ پتہ میری زندگی کا سب سے قیمتی لمحہ کون سا تھا
06:28جب تم پیدا
06:29جب میں نے تمہیں گود میں اٹھایا
06:35اور اپنا ہاتھ بڑھا
06:36تم نہیں سکتر میرا آت تھا
06:40میں ہمیشہ آپ کے ساتھ ہوں آبا
06:45میں آپ کا باز ہو بنکے
06:47اسکیوز می سر
06:48میٹنگ کا ٹائم
06:50میٹنگ کا ٹائم
06:50میٹنگ کا ٹائم
06:52میٹنگ کا ٹائم
07:06میٹنگ کا ٹائم
07:36میٹنگ کا ٹائم
08:06میرے کو لیک کوئی آل لے
08:12شہری جھٹکے چل جائیے
08:18پہلے بتا دیتے کو
08:24جان تو نہ لینے پڑتی اس کی
08:28وہیں کہیں گونے میں ڈال دیتے اسے
08:32جان نہیں گئی
08:36اور باش گئی ہے
08:46وہ ہند میں
08:48اس کا پورسہ دنے نہیں آیا
08:50ہماری ہیزت کا پورسہ دنے نہیں آیا
08:52ہماری ہیزت کا پورسہ دنے نہیں آیا
08:54اس کو کامرے میں شیفٹ کر دی
09:00میں خیال تھا کہ اس کے بعد جانے پہ تو افسردہ ہوگا
09:06پہر
09:10لاہوردی کوٹھی تیار ہے
09:12اپنی موٹی کو کوکے
09:16اپنی زندہ بیٹی اور ہماری مردہ ہیزت کے ساتھ وہاں پہنچیں
09:22ڈاکٹر صاحب
09:36ڈاکٹر صاحب
09:48آپ بھی سمجھائیں اسے
09:50بیٹا آپ اگر کھائیں گے نہیں تو کس طرح ٹھیک ہوں گی
09:54ٹرائی کریں کوشش کریں
09:56جوز بھی پیئیں اور آپ بھی انہیں کوشش کر کے کھلائیں
09:58اور میں شام کو راؤن پہ آؤں گا
10:00تو مجھے پتہ چلا آپ نے کھایا ہے
10:02ٹھیک ہے بیٹے
10:04ڈاکٹر صاحب بہت شکریہ
10:06ڈاکٹر صاحب بہت شکریہ
10:08دیکھو اب ڈاکٹر صاحب نے بھی کہا
10:10اب کچھ کھاؤں
10:12یہ میرے ہالک سے نہیں اترے گا
10:14کھاؤں گی نہیں تو ہمیں کیسے پتہ چلے گا
10:18کہ میدہ صحیح کام کر رہا ہے
10:20ورم تو نہیں ہے اس پہ
10:22کھالو بیٹا ضروری ہے
10:24چاچی ٹھیک ہے
10:26چاچی ٹھیک ہے
10:28چاچی کو کچھ
10:29اللہ کا شکر ہے
10:30اللہ نے بڑا کرم کیا اس کی جان بچا لی
10:33ورنہ تمہاری پھپو نے پوری کوشش کی تھی
10:36چاچی کا پر قصور بھی نہیں تھا
10:40خامخوا میرے اس سے کی بولی گا
10:46بابا تو بہت
10:48ناراض ہوں گے نا کہ
10:50میں بھج گئی
10:52ہونے دو
10:54اور آپ
10:55کہا تو دل چاہ رہا ہوگا کہ مجھے
10:57اور مارے مجھے
10:58میری شاکل بھی نہ دے گئے کبھی زندگی میں
11:01ہاں فاجر بہت دل کر رہا ہے
11:04پر پھر سوچتے ہوں کہ
11:08یہ کام تو زمانہ بھی کرے گا
11:10اپنی ذلت سہنے پڑے یہ تم کو
11:13نیڈہال ہو جاؤ گی تو
11:15اور آپ
11:17میں تو ذلت سہنے پڑے گا
11:21میرا کیا ہے فاجر
11:23میں دنیا والے اسے ملنا ہی چھوڑ دوں گی
11:27میری مجبوری تو نہیں ہے نا کہ میں لوگوں سے ملوں
11:30بس میرا کلیجہ ٹھنڈا رہا ہے
11:32میرے لئے یہی کافی ہے
11:34چلو کھا
11:37میں بابا ہے
11:39ہاں
11:40تمہارے بابا کی فکر ہے مجھے
11:44ظاہری بات ہے
11:46انہیں تو دنیا کا سامنا کرنا ہوں گا
11:49سمینوں کے کاموں کے سلسلے میں لوگوں سے ملنا تو پڑے گا
11:53آپ لوگ بھی قسم آنے میں جی رہے ہیں
11:56دنیا بدل گئی ہے
12:00براتے لوٹ جانا کوئی بڑی بات نہیں ہے
12:03آئے دن شادیاں این موقع پر کال آف ہو جاتے ہیں
12:06لیکن دوسری جگہ شادیاں بھی ہو جاتی ہیں
12:09یہ تو بس ہمارے گھر کا رواج ہے
12:12کم مردوں کو دفنانا نہیں ہے
12:14ان کی سڑی ہوئی لاشوں کو
12:16گھر پر رکھ کے صرف بین کیے جاؤ
12:19فجر
12:20پلیز تم اپنے آپ کو اس ڈپریشن سے نکالو
12:23ہو گئی غلطی
12:24اُڑ گیا غلط قدم
12:26شادیاں کال آف ہوتی ہیں
12:28لیکن بیٹیاں اپنے باپ کا گھچ ہو گیا
12:31ایسے دشمنوں کے ساتھ نہیں بھاگ جاتی
12:33پلیز فجر
12:34غلطی ہو گئی
12:36غلطی کی سزا ہوتی ہے
12:38یا مافی ہوتی ہے
12:40سزا تم نے کٹ لیا ہے
12:42اور مافی تمہیں مل جائے گی
12:44ہچ نہ سہی
12:46تو کچھ عرصے بعد ہی سہی
12:48چل فجر
12:50تھوڑا سے کچھ کہا دھم
12:52تمہیں کہا
12:54بابا کا میسیج آیا
12:56ہم لوگ لاہور کے لئے روانہ ہو رہے ہیں
13:02تم لوگ فارق ہو جاؤ تو سیدھا لاہور آ جانا ہوں
13:06موسیقی
13:08موسیقی
13:12موسیقی
13:26موسیقی
13:28موسیقی
13:30موسیقی
13:32دیکھ لیا
13:33یعنی آپ کے تمام اختیارات اٹھا کے شیر زمان کے حوالے کر دئیے گئے ہیں
13:42اب ایک معمولی سے سیگنیچر کیلئے بھی ہمیں اس کی منتیں کرنا پڑیں گے
13:47میں تو کہتا ہوں یہاں پڑھے ہوئی کیوں ہے
13:51چلے کیوں نہیں جاتے ہیں یہاں سے
13:53اتنی آسانی سے
13:54نہیں
13:56بھائی صاحب کے ساتھ ساتھ میں نے دیکھی ہے میں نے
14:00دن رات ایک کرتے ہیں
14:02تو ہم اپنا بزنس بھی تو سٹارٹ کر سکتے ہیں
14:06کب تا
14:07یہ سب کچھ بھی ہمارا ہی ہے
14:11بھائی صاحب کے ساتھ
14:14میں حنت کیے میں نے
14:16ایک اور بار شروع نہیں کیا تھا لیکن
14:19سینچا میں نہیں ہے
14:25بینکوں کے تک کہ میں نے کھائے انہوں نے نہیں
14:26ایسا دیکھ ایک ایک قدم پچھا داؤں میں
14:30یہ تو کبھی احساس نہیں ہوگا
14:33یہ سب میرا نہیں ہے
14:34یا
14:35ہم دونوں بھائی الگ الگ ہیں
14:37یہ سب نا اس شیر زمان کی وجہ سے ہو رہا ہے
14:40وہ واپس آیا ہی کیوں
14:42میرا تو دل کرتا ہے جان لے لوں اس کی بھی
14:45پیار سے
14:46پیار سے مارے نہیں بیٹھا
14:49پیار سے گھتے گھٹیں گے
14:52یعنی ہم لوگ اب شیر زمان کے موت آجیں
14:58ہو نہیں پڑے گا
14:59نیا نیا پاکستان آیا
15:02میرا اس کے جو ہاتھ کتے ہیں
15:06بائی سب بہت جلدو سینگ نے وہاں پس وجہ دیں گے
15:10میں اس کے راستے میں اتنے روڑے ہٹکا ہوں گا کہ
15:15بھاگ جائے گا
15:17وہ بہت سخت جان ہے
15:19ہم
15:20اور ان سیدھا ہے
15:21اور سیدھا انسان جتنا بھی سخت جانو
15:25پیچ و خموالے رستوں سے
15:28بھاگ جائے کرتا ہے
15:30سب سے پہلے تو آپ اس کی اپیاروں پر کھڑا کریں اس فو
15:35آج ہی اس کی بات پکی کرتے ہیں
15:38اور بابا آپ کم اس کا مجھ سے پوچھ تو لیتے ایک دفعہ
15:42ایک دم اچانک کھڑے ہو کہ نسیم کا ہاتھ مان لیا میرے لی
15:44تو اسی پلاننگ سمجھتا نہیں بٹھا
15:46میری پلاننگ بہت بڑی ہے
15:49بچاتا ہوں تم دونوں
15:52بھائی صاحب کے داماد بن جا
15:54داماد بننے کے لئے ضروری نہیں ہے کہ ان کی بیٹیوں کو آنکھوں پر بٹھا کر رکھیں
15:59اور آپ
16:01مالوش کا ہاتھ بھی مانگ سکتے ہیں
16:04موقات سے باہر ہو دیو سو
16:08کیسی اوقات
16:11باہر سے پڑھ کر آیا ہوں میں
16:13اس کے چاچا کا بیٹا ہوں
16:15تم اسے دس سال چھوٹی ہے یار
16:18بچی ہے ابھی
16:19اور بھی اچھی بات
16:20دبکے رہے گی
16:22مرضی مانے گی
16:23ہو نانا
16:24چھپ کر جا
16:26وہاں بات کر لی ہے
16:28ماملہ وہیں پہ ہوگا
16:30اس طرح بھاپی کے عداد کے حصے میں سے
16:34سارا حصہ ہمیں مل جائے گا
16:37پسے کرتے تو شیر تھا وہاں
16:40بڑا حصہ کھانے کو
16:41ہوئی نہ جائے
16:43آرڈٹ کوئین والے آرڈٹ کرنے آئے تھے
16:46یہ سب انہی کا کیا دھر آئے
16:47اور وہ سب جانتے ہیں آپ کے بارے میں
16:50آپ سے پوچھ گچھ کریں گے
16:52تو کیا کہیں گے آپ
16:53بھائی صاحب مجھے
16:55انہوں تیوے نہیں دیکھ سکتے
16:57موسیقی
17:27موسیقی
17:57موسیقی
17:59موسیقی
18:01موسیقی
18:03موسیقی
18:05موسیقی
18:07موسیقی
18:09موسیقی
18:11موسیقی
18:13موسیقی
18:15آپ کے دشمنوں کی بیٹی آئی ہے
18:17جسے محبت کے بندھن میں باندھ کے اس گھر تک لیا ہے
18:21موسیقی
18:23موسیقی
18:25موسیقی
18:27موسیقی
18:29موسیقی
18:31موسیقی
18:33موسیقی
18:35موسیقی
18:37موسیقی
18:39موسیقی
18:41موسیقی
18:43موسیقی
18:45موسیقی
18:47موسیقی
19:16فجر
19:21جار جی
19:22کیسی ہو
19:34میں گولی کھا کر جے گئی فجر
19:38کچھ پہ نہیں ہوا مجھے
19:41میں گولی تو لگی گا
19:43جان تو خطرے میں پڑھی نہ آپ کی جانچی
19:47عشق تو ہے ہی خطرہ
19:50جھوٹے سے ہو گیا
19:53میں آپ سے بہت شردہ مجھے معاف کرتے ہیں
19:58یہ سب کچھ میری وجہ سے ہوا
20:04یہ سب کچھ میری وجہ سے ہوا ہے نا تمہارے سے
20:07اب بس کرو یہ رونا دھونا
20:21فجر
20:23مرد کے لیے نہ محبت کرنا زیادہ آسان ہے
20:27پچاہت
20:28پچاہت
20:34عورت کو نہیں ہونے چاہیے
20:38بڑا بھاری بوجھ ہوتا ہے کندوں پر
20:41خاندان کا
20:48جو ہو گیا سو ہو گیا
20:50بھول جاؤ
20:51اچھا
20:52سندگی میں آگے بڑھوں
20:56آگے بڑھنے کے لیے کندوں کے نیچے زبیر ہی رہی
21:01ہوا میں مولنک
21:03کوئی کیسے چلے
21:09شکری چانچی آپ ٹھیک ہے آپ سلامت ہے شکر آپ کو کچھ نہیں ہوا
21:18ہاں
21:19بظاہر سلامت
21:23جیسے ڈاکٹرز نے تمہیں بچا لیا
21:26بیسے ہی مجھے بھی بچا لیا
21:29تو سمجھ رہے ہیں
21:32تمہارے زہر کا اثر ختم ہوگی
21:37زہر کا اثر ساری زندگیری ختم ہوتا
21:40تاہوں کا نامہ ہونے دوں گی
21:43اگر کبھی آپ کے بھتیجے کو میری وجہ سے نقصان ہوا تو
21:50پیش کی باز جان
21:52میرے ایک بھتیجے نے لاج بھی تو رکھی
21:55منتوں اور مرادوں سے مانگے چانے والی اولاد میں
22:00گن بھی آنا ہوتے
22:06سنا تھا
22:08شاہ زمان بھائی نے بڑی دعائیں مانگیں تھی بیٹے کے لئے
22:12منتوں اور مرادوں سے تہمینہ بھابی کو یہ بیٹا ہوا
22:17پدر زمان بھائی کو تو بند مانگیں ہی بیٹے ملکے
22:26اخلاق ضروری نہیں سمجھتا تھے نا
22:29اس لئے مانگا بھی نہیں رب سے
22:32تبھی تو فہد نے اتنی گری ہوئی حرکت کی
22:36پھر
22:43تم خوش رہے
22:45آباد رہے
22:48اور جب میری یاد ہے
22:50تو میرے پاس چلیا
22:55آپ ایسے کیوں خیرے جیسے آپ کہی جاری
23:01جاہی تو رہی
23:03کہاو
23:04وجاہت مجھے اور سمیر کو انگلینڈ لے کے جا رہے ہیں
23:10تاکہ میرا صحیح طرح علاج ہو سکے
23:15اور سمیر کی تربیت پور سگون محول میں ہو سکے
23:19سمیر اس محول سے دون رہے تو
23:23ایک اچھا انسان بنے گا
23:29میں اسے نفرت نہیں سکھانا چاہتی
23:31وہ خود بھی نفرت نہیں سیکھنا چاہتی
23:34وہ خود بھی نفرت نہیں سیکھنا چاہتی
23:36سیکھنا چاہتی
23:37ہاں
23:47میں تو پتا تھا
23:49میں تو پہلے ہی پتا تھا
23:51جب سے وہ ڈین آئی نا گھر میں
23:53یہ تو میرے دونوں بھائیوں کو کھا جائے گی
23:55ککا صاحب
23:58آپ کی دشمنی آپ کی دوستی کی قربانی اگر کسی نے دی ہے
24:02تو صرف اور صرف میں ہوں
24:04صرف اور صرف میں اور میری زندگی وار دی آپ کی قربانی پر
24:09آپ کے کہنے پر
24:11وہ بے غیرت تو زیر کھا کے بھی نہ مری
24:14اور یہ بے غیرت
24:16دشمن کی بیٹی کو بیعا کے عزت دے کے گھر میں بیٹھا رہا
24:20اور اب لندن جا رہا ہے
24:22اسے عیش کرانے
24:23یہاں میں بھٹکتی ہوئی روح کی طرح گھومتی رہا ہوں نا
24:29جیسے کہ ٹھیکہ اٹھا ہے عزت کا
24:31عزت اپنے سر پر لے کے بھٹکتی ہوئی روح کی طرح گھومتی رہا اس گھر میں
24:35بھی غیرت
24:36ہو گیا
24:40میں نلائک ہوں تو نلائک ہوں
24:43تاج بی بی میں برا بیٹا ہوں
24:46برا بھائی ہوں برا شوہر ہوں
24:49مگر میں برا باپ نہیں بن سکتا
24:51نہیں بن سکتا
24:53کاکا جی
24:55میں اب مزید کسی چیز کا حصہ نہیں بن سکتا ہوں
24:59اگر آپ چاہیں گے نا کاکا صاحب
25:00تو میں آپ کے لندن والے گھر میں بھی نہیں رہوں گا
25:03اتنا پڑھا لکھا ہوں کہ
25:05نوکری کر کے اپنے ڈیوی بچے کو پال سکتا ہوں
25:08دیکھا
25:10ابھی بھی ذمہ باری نہیں لینی اس نے
25:12ابھی بھی دشمن کی بیٹی کو لے کے بھاگ رہا ہے
25:14بے خیارت کہیں کا
25:15کہیں کا
25:18باس ہو گئی ہے تاج بیمی
25:22وہ صرف دشمن کی بیٹی نہیں ہے
25:25میری بیوی ہے
25:27میری عزت ہے
25:29اس نے میری خاطر اپنا گھر چھوڑا ہے باپ چھوڑا ہے خاندان چھوڑا ہے
25:33اور سب سے بڑھ کر وہ میرے بیٹے کی ماں اس وقت
25:36جو مجھ سے اس لیے بات کرنے پر راضی ہوا ہے کہ میں اس کی ماں کو لندن لے کر جاؤں گا
25:42کاکہ صاحب آپ کی بیٹی کو صرف دکھ اس بات کا ہے کہ یہ ساری زندگی آپ کی فرما بردار کیوں بنی رہی ہے ہماری طرح اس نے بغاوت کیوں نہیں کی ہے
25:53یہی دکھ یہی غصہ ساری زندگی نکالتی آ رہی ہے
25:57اور جب سے شاہ زمان کی شادی ہوئی ہے نا
26:00ملک محل کی دیواروں نے صرف اس کی چیخیں سنی ہیں
26:04اور جب سے میری شادی ہوئی ہے اس کی چیخوں کی آوازیں اور بلند ہو گئی ہیں
26:07آپ نے اس کو کبھی نہیں روکا
26:12اسی لیے یہ اس مقام پر آ گئی ہے کہ اب یہ لوگوں کو گولیاں مارتی ہے زہر کھلاتی ہے
26:18کاکہ صاحب
26:20آپ دیکھیں یہ مجھے سناتا جا رہا ہے سناتا جا رہا ہے
26:26اور آپ میرے حق میں ایک لفظ نہیں بول رہے
26:31کاکہ صاحب
26:37بیٹا تم نے اپنے وہ باقی جوڑے بنبا لیا ہے
26:47ہاں اممہ میں نے کہا ہے اس کو گھر آ کے لے جائے
26:49مجھے ٹھانا
26:58ٹھانا
27:10مجھے ٹھانا
27:12مجھے ٹھانا
27:14ہمیں کہ میں نہیں ہے
27:17مجھے ٹھانا
27:19بیٹا کیسی ہو
27:20السلام علیکم
27:23لائیے
27:24لائیے مجھے دی
27:25پرانی عادت ہے تمہاری ماں کی
27:29وہ ترسز میں رو بوجھ اٹھا رہی ہے
27:31اور میں آپی ماں کا بوجھ اٹھا رہا ہوں
27:34نہیں بہت مبارکو شیر
27:37بابی جی آپ کو یہ مبارکو
27:39ہمارا شیر اب
27:41سوا سیر بن کے
27:43خیر مبارک لیکن
27:45میں تمہاری بات کا مطلب نہیں سمجھے
27:47بابی جی بھائی صاحب نے
27:50شیر کو مختار کل بنا دیا ہے
27:52بھائی مجھے بھی تو مبارک بات دو
27:56میرا بھی تو بیٹا ہے
27:58آج اس قابل ہوا
28:00کہ ہمارے ساتھ کندہ ملا کے چلیں
28:01بسم اللہ بسم اللہ بھائی صاحب
28:04مجھ سے اور میرے بیٹوں سے
28:06جتنی خدمت ہو سکی ہم نے کی
28:07اچھی یا بری یہ تو نہیں جانتے
28:10سب تانڈ پرسنٹ دینے ہی کوشش کی
28:14میں درست چینج کر
28:16کیا مطلب
28:18آپ نے آہد کو بالکل بے اختیار کر دیا ہے
28:21آخر
28:22میرا بیٹا تو وہی ہے نا
28:25نہیں اختیار صرف شیر کو میرا ہے
28:27واقعی کام تو اسی طرح ہوں گے جس طرح پہلے ہو رہے تھے
28:29فائی صاحب صحیح کہہ رہے ہیں
28:30آپ کو بھی مبارک بابی جی
28:32آخر شیر آپ کا بھی بیٹا ہے
28:35ہاں لیکن
28:36وہ
28:38میری دو بیٹی ہیں ان کا کیا ہوگا
28:41تو کیوں
28:42تین کیوں نہیں بڑی امیر
28:44میرا مطلب ہے بیٹیوں کا کیا ہوگا
28:47اسلام ایکم بابا
28:49میں سلام بیٹا
28:50کسی ہو
28:51چلے
28:51ہماریوزیوزیوزیوزیوزیوزیوزیوزیوزیوزیوزیوزیوزیوزیوزیوزیوزیوزیوزیوزیوزیوزیوزیوزیوزیوزیوزیوزیوزیوزیوزیوزیوزیوزیوزیوزیوزیوزیوزیوزیوزیوزیوزیوزیوزیوزیوزیوزیوزیوزیوزیوزیوزیوزیوزیوزیوزیوزیوزیوزیوزیوزیوزیوزیوزیوزیوزیوزیوزیوزیوزیوزیو
29:21شیر کافی بڑا ہو گیا تھا ہمی نا
29:27اچھا
29:28good to know
29:30تنس کری مجھ پہ گیا
29:32نہیں نہیں میں تو حیران ہو رہی
29:35آج پتہ چلا ہے کہ شیر بڑا ہو گیا
29:37نہیں کافی مچور لگا مجھے وہ
29:40وہ کبھی بچہ تھا ہی نہیں
29:43بچپن سے مچور ہے
29:45آپ کو کبھی وقت نہیں ملا
29:47اسے جج کرنے کا
29:48اچھا خیر چھوڑو اس کو
29:50آج مجھے کوئی تمہیں بہت ہی important
29:52چیزیں دینی ہے
29:54نہیں نہیں پلیز آپ پہلے نائیمہ کو بلائیں
29:57بعد میں پھر انہیں گلا ہوتا ہے
29:59ارے نائیمہ کو بلا لیتا اگر
30:00اس کے بچوں کے بارے میں بات ہوتی
30:02شیر کی ماں تم ہو
30:05اسی لئے یہ امانت بھی
30:06تمہیں ہی سونکنی ہے
30:07میرا بیک کھا ہے
30:09وہ شیر کے روم میں
30:13میں لے کر آتی
30:14ٹھیک ہے
30:20بری بات
30:36سیدوں کی لڑکی ہے
30:37اس ٹاک مت کرو
30:38ممہ ادنی بیاری ہے
30:41میں خود کو کیسے رکھوں
30:42یہ اکاؤنٹ سب اسی لئے تو بناتے ہیں
30:45دوسرے کو دیکھ رہے ہوتے ہیں سب
30:46ایسی بات مک کرو
30:49شیر پوری بات ہے
30:50تمہارے بابا کا بیگ لینے آئی
30:52ماما
30:53بولو
30:55تم سید نہیں بن سکتے کیا
30:58سید بنتے نہیں
31:01سید ہوتے ہیں
31:03تو یہ رئیس سیدوں سے چھوٹے ہوتے ہیں کیا
31:07سید
31:11آلِ رسول ہوتے ہیں
31:13اور رئیس امت ہی ہوتے ہیں
31:15آلِ رسول کسی کو خود سے کم تر سمجھتے نہیں ہیں
31:19لیکن ہم امتی خود کو
31:21ان سے دو قدم پیچھے رکھتے ہیں احتراما
31:24تو کیا ہم سیدوں کی لڑکی بے آکے نہیں لاسکتے
31:31منہ تو نہیں ہے
31:33ان کے گھر میں منہ ہے
31:39تم اتنے سیریس ہو
31:46یہ بات کسی غیر سنجیدہ انسان کے کرنے کیا ہے بھی نہیں
31:53ہم
31:56یہ بات ہے تو چلو
32:03بات کر کے دیکھتے ہیں
32:05ماما وہ اتنی پیاری ہے
32:11کہ ستارے
32:12بام فلک سے اتر کے دیکھتے ہیں
32:16اب ان کے شہر میں
32:17تھہرے کی کچھ کر جائیں
32:19فراز آؤ
32:22ستارے
32:23سفر کے دیکھتے ہیں
32:25تمہارے بابا گو باتتے ہیں
32:29تکیو ماما
32:55چپل کا ہے میری
33:10شگفتہ
33:13شگفتہ کہاں مر گئی ہے
33:15جی
33:18جی
33:18جی بے بے جی
33:19وہ چپل دھو رہی تھی
33:21چھوٹے رائس کی
33:22مسٹر سے کپڑے ابھی تک نہیں اٹھے
33:28اٹھا نا
33:31تیرا باپ آئے گا اٹھانے جلدی کر
33:33کتنی ہر ڈرام ہے
33:36نظر آرہی ہوتی چیزیں کچھ نہیں کرنا
33:52جی بے بے جی
33:57اور کوئی کام
33:58نہیں
33:58کچھن میں برطن پڑے
34:00کچھن ساف کر جا
34:01جی
34:02تایا جی نے سارے اختیارات شیر کے حوالے کر دی ہے
34:15پیچاری تائی جان
34:20چھوٹی تائی ان کے مقابلے میں پھر بازی لے گئی
34:25اور تمہیں
34:26تمہیں بھی تو کوئی اختیار نہیں دیا
34:29میں بھی تو بابا کی بیٹی ہوں
34:31میرے شوہر کے لیے کچھ بھی نہیں چھوڑا
34:34آخر
34:36میرا نمہندہ میرا شوہر ہی ہے نا
34:39تو جا کے بات کرو نا اپنے بابا سے
34:41مجھے کیوں باتیں سنا رہی ہوں
34:43میں بولتے بھی اچھا تو نہیں لگوں گا
34:47صحیح کہہ رہا ہوں
34:49پیچاری پہ جا کے بات کرتی ہوں سب کے سامنے
34:53اچھا سنو
34:55آج بہت پیاری لگلی
34:58سچ
35:00موسیقی
35:15موسیقی
35:17میرے ہوش کیوں اڑ گئے؟
35:21مارے ہوش کیوں اڑ گئے
35:36آپ نے بات ہی ایسی کر دی کہ
35:40میری تو جان ہی نکل گئی
35:42میرے لیے
35:44شیر کا سن کر
35:47ہاں شیر پہ لیے نکل سکتی
35:49اور نہ میری لیے تمہاری جان کہاں نکلے
35:52کچھ آپ سے بہت ضروری بات کرنی ہے
35:57پہلے اسی کسی جگہ سامال کر رکھو
36:00لوک میں
36:01جی
36:19یہ دے نا بہبی جی
36:28تم کھو
36:29یہاں رکھ دو
36:30جاؤ
36:37اپنا دھڑک ہے بہبی جی
36:42دیکھا بھالا
36:45میں تو شیر نے صبح
36:47ویجیب سے عرکت کر دی
36:49لیکن چھوڑے
36:56خاصل بات یہ ہے کہ
36:58آپ ہیں بیٹی کی مانک
37:00بس اپنے بچی
37:03میری چھوڑی میں ڈال دیں
37:06ہم تو رشتہ دار ہیں بھابی جی
37:11آپ کا بڑا پاسی کر ہو جائے گا
37:14ٹیڑی آپ کیا بات کر رہے ہیں
37:17ٹائی جی ہماری اپنی ہیں
37:21اب ٹائی جان ان کو حصہ دیں
37:25یا نہ دیں
37:26میں ان کو اکیلہ نہیں چھوڑوں گا
37:30وہ بھی شیر کے رہے مو کرم پہ
37:34نہیں نہیں
37:36یہ نہیں ہو پائے گا
37:38دیکھ لے بھابی جی
37:56سلام
38:11ٹائی جی
38:12ٹائی جی
38:14ٹائی جی
38:15ٹائی Ce

Recommended