Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/23/2025
Inteha EP 5 Pakistani drama

Category

😹
Fun
Transcript
00:01تمہارا دماغ بدل گئے؟
00:02دماغ نہیں خان صاحب، دل بدل گئے
00:21آہ، سنے آپ میں نویت کی وائف ہوں
00:28وائف؟
00:30ہماری نکال چکا ہے
00:33اوہ
00:35آہ آپ؟
00:38میں
00:38فینب
00:42تم یہاں کیا کر رہی ہو؟
00:45میں نویت سے بات کر رہی تھی
00:47نویت باہر گئے
00:48تم فاحد سے مل لو
00:50بہت پریشان ہے وہ
00:52ہاں میں دیکھتا ہوں اسے
00:57انم
00:58یہ کون سی رشتدار ہیں تمہارے
01:02پہلے تو کبھی نہیں دیکھا
01:10ہماری کوئی رشتداری نہیں ہے ان سے
01:12اور نہ ہی کوئی تعلق ہے
01:18ہیں چلو یہاں سے
01:27sewing
01:36book
01:44انم، please
01:45نال منوع کردے
01:46کیوں رو رہا ہے؟
01:52دیکھو میں تم سے یہ تو نہیں پوچھوں گا
01:53کہ تمیں کیسی ہے
01:54میں جانتا ہوں
01:55کہ تم اس وقت کس بیرت سے گزر رہی ہو؟
01:59تم انکل سے کتنا اڈیسٹ تھی میں یہ بھی جانتا ہوں
02:03انکل کی بھی تو تم میں جان تھی
02:07وہ تم سے بے انتہا محبت کرتے تھے
02:11تمہاری خوشیوں کی خاطر تو وہ کچھ بھی کر جاتے تھے
02:14باپ بابا ایسے نہیں جا سکتے تھے
02:18اتلیست تم مجھے معافی
02:20انم تلیس تم رونا تو بند کرو
02:22تم صرف مجھے نہیں بلکہ انکل کو بھی تبلیف پوچھا رہی
02:26پلیز رونا بند کرو میری خاطر
02:30رو
02:52حسن
02:56کل تو میں تمہاری وجہ سے رکھ گیا تھا
02:59لیکن اب مجھے سریع سے لگتا ہے کہ ان کو اس گھر سے چلے جانا چاہیے
03:03بنا عمارتی بہت مشکل ہوگی
03:05اچھا ٹھیک ہے
03:07میں بھی بس سوئیمت کا انتظار کرنا تھا
03:09شام میں بات کر لیتے آئے
03:11ہوپ اب ماما کی منٹو پیٹ
03:12مطار کی باتیں مات کرو
03:15میں اب کسی کی بات نہیں سنوں گا
03:18سر ٹھیک ہے ریلاکس غصہ نہیں کریں
03:20تکیل ایسے کرتے ہیں بات
03:23اس کے سامنے کوئی بات نہیں کرتا
03:25میں جانتا ہوں
03:30باقی وہ ایشیو تو نہیں ہوا
03:32ساری چیزیں بالکل سورٹیڈ ہیں
03:35چلیں اندر
03:36سر
03:55آپ لوگوں کی بہت قریبی رشتداری
03:57لکھتی ہے جعویب بھائی سے
03:59میں کل سے دیکھ رہی ہوں آپ لوگ
04:19بہت گہرا تعلق آتی ہے
04:21وہ بھی سر ٹھیک ہے
04:22ساری چیزیں بالکل سورٹیڈ ہونے
04:24بہت گہرہ تعلق ہے ہمارا ان سے
04:38یہ بیوی ہے ان کی
04:45کیا؟
04:47اسما
04:49یہ کیا کہہ رہی ہے؟
04:51یہ یہ بقواص کر رہی ہے
04:53جھوٹ بول رہی ہے
04:54میرے باپ پر غلط الزام لگا رہی ہے
04:55یہ اور کچھ نہیں کر رہی ہے
04:56جھوٹ میں نہیں بول رہی
04:57جھوٹ تم بول رہے ہو
04:59اور تمہاری جھوٹ بولنے کی وجہ سے
05:01سچائی زیادہ دیر نہیں چھپے گی
05:03تم لوگ اس جھٹائی کی وجہ سے
05:04بابا کی جان چلی گئی
05:05بقواص بند کرو
05:07لیکن تمہارا غرور کم نہیں ہوا
05:13یہ اس کا مطلب ہے کہ
05:15جعبید بھائی نے چھپ کے دوسری شادی کی رہی تھی
05:17اور یہ لوگ
05:19چلو فہاد
05:21امی
05:23فریدہ
05:24میں نے کہا نا
05:25چلو
05:26فریدہ
05:27فریدہ
05:37امی
05:37امی میری بات سنے
05:39ہانٹی
05:40ہانٹی فہاد
05:41میری بات سنے
05:42کہاں جا رہی ہے
05:43فہاد
05:43آپ لوگ کہاں جا رہے ہیں
05:46کہیں یعنی میں امی کو
05:47گھر چلو فہاد
05:49ہانٹی
05:50میں تو سمجھ سکی
05:51کہ تمہارا باپ بہت شریف آدمی ہے
05:56لیکن سچ یہ ہے
05:59دولت بند ہونا
06:00شرافت کی دلیل نہیں ہے
06:02امی یہ کیا کہہ رہی ہے
06:05وہی جو سچ ہے
06:07جن مردوں کے اس عمر میں
06:09اس طرح کے راز کھلتے ہیں نا
06:11وہ احتذت دار نہیں بھاپی
06:12کفر سیکھ امی
06:15آپ ایک مرے ہوئے انسان کے لیے
06:17اس طرح نہیں بات کر سکتی
06:18وہ بھی علم کے سامنے
06:21یہ بھی نہیں سوچ رہی ہے
06:22کہ اس سے دکھ ہوگا
06:25اسی لیے تو یہاں سے جا رہی ہوں
06:28کیونکہ جو کچھ
06:29اس وقت میں محسوس کر رہی ہوں نا
06:31اگر وہ میری زبان پر آ گیا
06:34تو بہت سارے دل دکھ جائیں گے
06:37پھر ہمارا یہاں سے جانا ہی بہتر ہے
06:39چلے ہاں
06:45باہر
06:51پھر اب تم پریشان نہ تھو
06:53میں تم سے بات کرتا ہوں
06:54امی کو گھٹ راپ کر کے
06:59تم ٹھیک سے رونا تو بند کرو
07:03اوکے
07:21تم سے کہا تھا نا میں نے
07:22ان کو نکالو گھر سے باہر
07:24ورنہ ہی سب کے سامنے بھکواس کر دیں گے
07:25اب کر دیا نا بھکواس
07:26ویلو
07:28تم ہوتے کون ہو
07:28ہمیں ہمارے باپو ہی گھر سے نکال رہا ہے
07:30تم اپنی بھکواس بند کرو بیٹا
07:31کیا بھکواس کر رہے ہو تم
07:33ارے فراڈ عورت ہیں یہ
07:36میرے باپ کو بیوگو بنا کے
07:37اس گھر میں گھسی ہو تم لوگ ہیں نا
07:39باس
07:40میری ماں بہن کے بارے میں
07:42ایک لفظ اور بولا نا
07:50کیا کر رہے ہیں
07:51رمیب بھائی چھوڑا سے
07:52کیا کر رہے ہیں
07:52رمیب بھائی
07:53کیا کر رہے ہیں
07:54باس کر رہے ہیں
07:55رمیب بھائی
07:56سب وہ اکر کروں گا نا
07:57تم شاید رہے ہیں
07:58تمہاں سادھا نہ رہے ہیں
07:59ادھر ہمارا بھی اور اپنا بھی
08:01باس کریں
08:02دیٹ می ہنڈل دیس
08:03ریلاکس
08:06دیکھیں
08:07نہ ہم آپ کو جانتے ہیں
08:09اور نہ ہی آپ لوگوں سے
08:10کوئی پرسنل لڑائی یا جھگڑا ہے ہمارا
08:13ہمارے بابا کا آپ کے ساتھ
08:14جو بھی رشتہ تھا
08:16ان کے جانے کے بعد وہ ختم ہو گیا ہے
08:18اس لیے خدا کا واسطے
08:19اب آپ لوگ جائیں یہاں سے
08:20کیوں جائیں بھائی
08:22کس خوشی میں
08:23جتنا تمہارے باپ کا یہ گھر ہے نا
08:26اتنا میرے باپ کا بھی یہی گھر ہے
08:28میں نہیں جاؤں گا یہاں سے
08:29دیکھو تم
08:34تم اس وقت بات کو مزید مت پڑھا
08:39ہم لوگ ویسے ہی
08:40بھائی بابا کے چلے جانے سے
08:42بہت زیادہ دکھی اور پریشان ہے اس وقت
08:44ہاں
08:44تو کیا ہمارا دکھ ختم ہو گیا ہے
08:46ہم بھی اتنا ہی پریشان ہیں
08:48جتنے تم لوگ ہو
08:48ارے تمہیں کس بات کا دکھ بی بی
08:51تمہارا کیا تعلق تھا اس سب سے
08:53تعلق صرف پیدا کرنے والے کا نہیں ہوتا
08:55پالنے والے سے بھی ایک تعلق ہوتا ہے
08:58وہ میرے بھی بابا تھے
09:01وہ تمہاری نہیں صرف میرے بابا تھے
09:04انام پلیس بیٹا رہنے دو
09:06ہاں ہاں اس کی اس بقواص کی وجہ سے
09:07فہد اور اس کی امی کو بھی سب پتا چل گئے
09:10وہ اتنی غلط باتیں کر رہی تھی
09:12کہ میں دوہرا بھی نہیں سکتی
09:16عصمہ کیا سچ ہے اور کیا جھوٹ
09:18یہ تو ہمیں معلوم نہیں
09:19مگر تمہیں اس ایشو کو
09:21جلد اس جلد ریزولف کرنا ہوگا
09:23مطلب اگر جعبت بھائی نے
09:24واقعی دوسری شادی کر لی ہے
09:26تو
09:27اس ایس بہت امبارسنگ
09:28اور ہمارے سوشل سرکل میں
09:30اگر بات نکل گئی تو
09:32بات تو کھل ہی چھکی ہے
09:34فہد اور اس کی امی کو بھی پتا چل گئے
09:37اتنی غلط باتیں کر رہی تھی مام
09:38نفید بیٹا
09:40آج تمہارے بابا کا سوہ ہے میں
09:41یہ لڑائی جگڑا چھوڑو
09:43ان کی روح کو کتنی تکلیف ہو رہی ہوگی اب بیٹا
09:46ماما کیا کروں میں
09:49ان لوگوں کی وجہ سے ہو رہا ہے سب کچھ
09:52ان کی وجہ سے ہماری ساری فیملی کا
09:54تماشا بن رہا ہے آج
09:57اور یہ
09:58ماما ہی تو کہہ رہی ہے یہ
09:59کیا غلط کہہ رہی ہے یہ
10:02آج فہد کی ماں نے ہمیں سب کے سامنے ضلیل کی ہے
10:05کل سارا شہر یہی بات کرے گا پھر کیا کریں گے آپ
10:09اس وجہ سے ماما میں ان لوگ کو
10:10اس گھر میں ایک منٹ بھی اور برداشت نہیں کر سکتا
10:13عثمان جی
10:15آپ کو اور میرا دکھ ایک جیسا ہے
10:19لیکن شاید میرا تھوڑا زیادہ ہے
10:24اس وقت اس انسان نے میری عزت کے خاطر
10:27میرے برے وقت میں مجھ سے رشتہ جوڑا تھا
10:32میرے لئے سب کچھ تھا
10:35میرا گھر تھا میرا سائمان تھا میری چھت تھا
10:45اب تو وہ اس دنیا میں بھی نہیں رہا ہے
10:48مجھ سے میری چھت تو نہ چھیڑنے
10:50میں تو کھلے آسمان کی نیچے آ کر کھڑی ہو گئی ہوں
10:53ارے بی بی خدا کو مانو یہ میرا ہاتھ دیکھو یار
10:57یہ ایموشنل بلاک میل مات کرو ہمیں
10:59میرے باپ کو تو بے اکو بنا لیا نا تم نے
11:04اب یہ گندی ایکٹنگ کر کے میری ماما کو جال میں مات پھاساو
11:06بس
11:10ماما
11:11ہمیں یہاں کوئی ایموشنل بلاک میل کر رہی ہیں
11:13آپ پلیس ان کی باتوں میں مات آئیں
11:15چک کر جاؤ انام
11:18اس گھر سے اب کوئی نہیں جائے گا
11:21یہ ہمارے ساتھ اسی گھر میں رہیں گے
11:28کیا؟
11:29نہیں
11:30یہ مستحیل ہے ماما یہ نہیں ہو سکتا
11:32نہیں یہ مستحیل ہے
11:35تمہارے بابا کی یہ آخری خواہش تھی
11:38اور وہ اب اس دنیا میں نہیں ہے
11:40یہاں ہوتے نا تو میں لڑ جگر کے ان کو دھکے مار کے نکل با دیتی اس گھر سے
11:48لیکن میں اپنے جعوت کی آخری خواہش کری کر کر رہوں گی
11:54یہ اسی گھر میں رہیں گے
11:58کون کہیں گی جائے گی
12:00ہمارے ساتھ رہیں گے
12:01اور ان کو کوئی نہیں نکالے گا اس گھر سے
12:06ماما
12:08ماما بات سنیں آپ کیا بات کر رہی ہیں
12:27ماما
12:42تم ٹھیک ہو؟
12:58مجھے ماف کر دیں جاوید
13:01میں آپ کی خواہش پوری نہیں کر سکیں
13:03پہلی بار تو آپ نے کچھ مانگا تھا مجھ سے
13:28آپ کو بالکل بھی حساس نہیں ہے
13:30کہ آپ نے ایک بار بھی نہیں سوچا
13:31کہ آپ کی اس فیصلے سے کونسیکونسز کیا ہو سکتے ہیں
13:35کیوں نہیں سوچا آپ نے
13:38سوچنے کا محول نہیں ہے
13:42تمہارے ماما کی مزارش
13:43مابین میرے کانوں میں گونج رہی ہے
13:45وہ منظر میری آنکھوں کے ساتھ
13:47ماما
13:48ماما
13:49ماما آپ بہت جذباتی ہو کر سوچ رہی ہیں
13:52یہاں مجھے بات کر رہا ہوں
13:54کونسیکونسز
13:55آپ بہت جذباتی ہو کر سوچ رہی ہیں
13:57بعد میں ایسا نہ ہو کہ آپ کو پشتانہ پڑے
14:00پشتانہ تو میں رہی ہوں بیٹا
14:02کاشی میں ان سے نہیں لڑتی
14:04وہ بھی ہمارے ساتھ ہوتے
14:06ہمارے لڑائی جھگڑے کی وجہ سے وہ چھوڑ کے چلے گئے ہمیں
14:26ایک بات کھاؤں
14:28ویسے میری سمجھ میں نہیں آرہا
14:31یہ اچانک سے انہوں نے اتنا بڑا دل کسے کر لیا
14:37شرمندگی اور ندامت کا بوجھ اٹھانا خاصا مشکل ہوتا ہے
14:56حسمہ کا ملال تو چھپا ہی نہیں چھپ رہا
14:59آپ نے بھی تیر صحیح نشانے میں مارا ہے
15:05مجبوری تھی بیٹا
15:08ورنہ اپنے اور تمہارے حق سے محروم ہونا پڑتا
15:18عصد اور نوید کے ارادے کیا ہیں
15:20اس کا اندازہ لگانا مشکل نہیں ہے
15:23اس گھر سے جعوید صاحب کی پوری جائدہ دولت سے بدخل کر دیتے
15:30کر کے تو دیکھیں ایک دفعہ
15:32ارے وہ تماشا لگاؤں گا
15:33کہ پورے شہر میں موں دکھانے کی قابل نہیں رہیں گے
15:36اچھا
15:38اسے تمہیں کیا فائدہ ہوتا
15:39ان کی عزت اتارتر
15:43اور تمہارے ہاتھ کیا آتا
15:45تمہارے باپ کی ساری دولت، جائدات، پروپرٹی
15:50سب پر تو ان کا قبضہ ہے
15:53ہمارے پاس کیا ہے
15:56چھوٹا سا گھر
16:02اسما کی دکتی رکھے جعوید صاحب کا اچانک اس دنیا سے محروم ہونا
16:07محروم ہونے کے لئے
16:08جعوید صاحب کا محروم ہونے کے لئے
16:10اسما کی دکتی رکھے جعوید صاحب کا اچانک اس دنیا سے چلے جانا
16:19بہت محبت کرتی ہے وہ ان سے
16:25اور ان کو بھی بہت پیار تھا اسما سے
16:31ساری زندگی میں ترستی رہی
16:35جو مقام اسما کے لئے ان کے دل میں ہے
16:40تھوڑا مجھے بھی مل جائے
16:47میں تو ترستی رہی ساری زندگی
16:53مگر تمہیں تمہارا حق ضرور دلاؤں گی
17:10گھنٹے کی نبی
17:33امیؑ آپ نے اچھا نہیں کیا ہے وہاں
17:36اور میں نے کیا کیا ہے؟
17:38کیا ضرورت تھی آپ کو انم سے اس کے بابا کے بارے میں
17:40وہ سب باتیں کرنے گی
17:42سچی کہا ہے
17:43غلط تو کچھ نہیں کہا
17:45بڑے عزتدار اور شریف بنے پھیٹتے تھے سب کے سب
17:50یاد ہے نا تمہیں
17:51جب انام کا رشتہ لے کے آئے تھے
17:52تمہارے لیے اس گھر میں
17:54تو جاتے ہوئے
17:54کیسے موہ اور ناک سو کڑ کے گئے تھے
17:57امی
17:58یہ سب باتیں دورانے کا کیا مقصد ہے
18:01مقصد ہے
18:03آپ
18:04آپ کو انام کو ہٹ نہیں کرنا چاہیے تھا
18:06وہ اللہی اپنی زندگی کے
18:08اتنے بڑے دکھ سے گزر رہی ہے
18:10ارے کیسا دکھ بھئی
18:12سب نے مرنا ہے ایک نہ ایک دن
18:14اور پھر
18:15ایسے باپ کی موت پہ کیا افسوس کرنا
18:17جو
18:18امی خدا کے لیے کیسی باتیں کر رہی ہیں آپ
18:20سوچ سمجھ کے بات کریں
18:23جعوید انکل ایک انتہائی نفیس اور عزتدار انسان تھے
18:26نا
18:27بڑے عزتدار اور نفیس
18:30کہ موت کے وقت پہ ایسا قصہ نکل آیا
18:33دوسری بیوی اور جوان بیٹا
18:35اے پتہ نہیں بیوی ہے بھی کہ نہیں
18:39مجھے اگر پتا ہوتا نا کہ اس قسم کے خاندان میں رشتہ ہو رہا ہے
18:42تو میں انم سے کبھی تمہارا رشتہ نہ کرتی
18:46what
18:47ہاں تو اور کیا
18:49دولت کا اچار نہیں ڈالنا ہوتا
18:51عزت سب سے زیادہ اہم ہوتی ہے
18:55اور ایسے گھر سے تو کوئی مر کیوں رشتہ نہ جوڑے
18:58جہاں تے بزرگ اتنے
19:00بچلنوں
19:04محبت
19:32ایسے کیوں بیٹھی ہو
19:35اوہ مجھے دیکھتا ہے
19:38مجھے بیٹا آپ کا شعور سمجھ سکتا ہوں
19:42مجھے مزید بھی نہیں یقین کرسکتا
19:43کہ نوید مجھ سے اتنی بڑی بات چھپائیں گے
19:47انہم نے بھی مجھے نہیں بتایا
19:49وہ تو میری بہترین صدقہ ہے
19:50میں تو خود شوک میں ہوں
19:52اور زیادہ شوک تو مجھے اسما کے ڈیسیژن پہ ہو رہا ہے
19:56نوید بلکل ٹھیک کر رہا تھا
19:58اسما کو نہیں روکنا چاہیئے تھا اسے
20:01مجھے تو فکر ہو رہی ہے
20:04کس بات کی فکر؟
20:05تمہارا نام جوڑا واہ ہے اس فیملی کے ساتھ
20:09اتنا بڑا سکانڈر
20:11ہمارے لئے شرمندگی کا مقام ہے
20:15گانش کہ میں نے تمہارا نکاح نہ کیا ہوتا
20:18پھر تو میں کوئی ڈیسیژن بے بھی سکتی تھی
20:20لیکن اب تو
20:30تو یہ بات گوھر ہے
20:51کیوں کیا آپ نے ایسا ماما?
20:53آپ کو تو انہیں دھکے مار کے گھر سے باہر نکال دینا چاہیئے تھا
20:57ان کی وجہ سے بابا چلے گیا
21:00بیٹھو آج نہیں تو کل یہ بات نکل جاتی نا بیٹا
21:04وہ چوک چاپ چلے جاتے اگر آپ نہ روکتی تو
21:07خیر اب تو یہ راز کھل گیا بیا کریں
21:10اس سجل کی وجہ سے فہد کی مومنے
21:15میں ان سے بات کروں نا تم پریشان نہ تھو بیٹا
21:17ربی اوکے ہے
21:20وہ بابا کے بارے میں اتنے انسلٹنگ ورڈز یوز کرنی تھی مومن
21:23کیا فرق پڑتا ہے؟
21:24پھون کیا کہتا ہے تمہارے بابا کے بارے میں
21:27ہمارے دل میں تو تمہارے بابا کے لیے پیار محبت احترام سب کچھ ہے نا
21:33لیکن بابا کو ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا
21:37اب ان سے کیا دیلا شکوا کریں وہ تو چلے گئے
21:40لیکن میں یہ تولیریٹ نہیں کر سکتی
21:43انہیں دیکھتی ہوں تو مجھے بابا یاد آتے ہیں
21:46آپ اٹھیں میرے ساتھ چلیں آپ پلیز انہیں گھر سے نکالیں
21:49بیٹھو میری بات سنو
21:52سمجھنے کی کوشش کرو بیٹا
21:53اس کا بھی حق بنتا ہے کہ وہ اپنی شوہر کے گھر میں عدد گزار کے جائے
21:56ان کا اپنا گھر ہے وہ وہاں جائے پہلے بھی تو وہاں رہتے تھے
22:00جائیں گے باپ چلے جائیں گے تم
22:02سبر تو کرو
22:03ماما جو اب نہیں جا رہا ہے وہ بعد میں بھی نہیں جائیں گے
22:06ہمارے اتنا فورس کرنے پہ بھی وہ ہم سے لڑ رہے ہیں
22:09کب تک لڑتے رہیں گے
22:12کبھی نہ کبھی تو انہیں جانا پڑے گا نا تم بس اگنر کرو انہیں
22:16بردش کر رہی ہو
22:18صبر کر رہی ہو اور کیا کروں مجبور ہوں میں بیٹا
22:22مجھ میں نہیں ہے یہ صبر اور نہ ہی میں یہ سب برداشت کر سکتی ہوں
22:25کہ وہ ہمارے گھر میں دن دن آتے پھرے
22:28بس
22:30تم اب ان کے موں نہیں لگوں گی
22:32کچھ بھت کہنا ان سے
22:34چلے جائیں گے اور اس کا حق بھی ہوا ہے
22:38بھتر چلو
22:40کیا çalışتے ہیں
22:41جارہا ہوں
22:43اصدقاء نون سے چلے جائیں گے
22:46اور اصد نویت، ٹھیک ہے تم دونوں بھی نہ کچھ مت کہنا یا کرنا
22:50بابا میں صرف
22:51بس
22:53میں بہت پریشان ہوں
22:55اور مرداش نہیں کرسکوں گی
22:59بابا چلے گیا تو اس کا مطلب نہیں کہ تم لوگ اپنی مرضی سے سب کچھ کرو
23:04یہ میرا گھر ہے
23:05کون آئے گا کون جائے گا کون رہ گا
23:08میں فیصلہ کروں گی تم تینوں نہیں
23:13محمد
23:29بیتا ساتا ہوں
23:33آخرارنڈ قلיבوں کے لئے
23:43موسیقی
24:08حسد
24:09مادری
24:12مادری
24:14مادری
24:16مادری
24:18مادری
24:20اسی
24:21ہوتے ہیں
24:23اور
24:26مجھ سے مجھے سخت اعتراض ہے
24:29بس کر دیں بھائی بس کر دیں
24:32اس لڑائی نے ہم سے ہمارے بابا چھین لی ہے
24:35کہیں ہم بابا بھی نہ گوا دیں
24:40میں بابا کو سپورٹ کرتا ہوں
24:43اور ان کے ہر فیصلے میں ان کے ساتھ ہوں
24:49ہاتھ بتھر دیتا ہوں
24:52ہاتھ بتھر دیتا ہوں
24:56ہاتھ بتھر
25:19امی نے جو کچھ بھی کہا ہے اس کے لیے میں تم سے سوری کہہ رہا ہوں
25:23میں جانتا ہوں کہ ان کے الفاظ بہت نامناست تھے
25:26انہیں وہ سب باتیں
25:30مگر ایٹلیس تم تو مجھے پہلے بتا دیتی
25:32میں تمہیں کیا بتاتی پاہر
25:34اگر تم مجھ سے شیئر کر لیتی
25:35تمہیں منٹلی پریپیر رہتا ہے نا امی کو ہینڈل کرنے کیلئے
25:39ابھی تو مجھے خود سن کر شوق لگا ہے
25:41بہت دن سے گھر پہ ایشیو چل رہا تھا
25:44بابا نے اچانک ہی انہیں بلالیا
25:49جو بھی ہوا بہت غلط ہوا
25:52مجھے چاہتا تھا کہ جعوید انگل کی ہم اچانک ڈیت نہ ہوئی ہوتی
25:55تو وہ سارا معاملہ سوٹ آؤٹ کر لیتے
25:59یہ مسئلہ کبھی سوٹ آؤٹ نہیں ہو سکتا
26:02ماما نے انہیں ہمارے گھر پہ رہنے کی پرمیشن دے دی ہے
26:06کیا؟
26:08یہ مطلب ہے کہ وہ لوگ تمہارے ساتھ رہیں گے
26:12ہاں
26:13ماما کہتے ہیں بابا کی آخری دعا تھی
26:16تم اس کا مطلب سمجھتی ہو نا
26:18وہ اس شہر میں رہیں گے
26:19تمہارے گھر میں رہیں گے
26:20تمہارے سارے سوشل سرکل کو پتہ چل جائے گا
26:23اس سے کیا ہوگا؟
26:25تمہاری فیملی کی ریپیٹیشن ڈیمیج ہوگی انم
26:28تمہارا بزنس متاثر ہوگا
26:35اس کا مطلب
26:36تم لوگ اپنی بزنس اور پروپرٹی میں سے ان کو ایکل شیرز بھی دوگے نا
26:40میں ان سب باتوں کو تو نہیں جانتی بغاد
26:43مگر میں بس یہ سوچتی ہوں
26:44کہ میرے لیے ان لوگوں کو ٹولیریٹ کرنا بہت مشکل ہے
26:47ایسا تورچر
26:50انہوں نے دیکھتی ہوں تو
26:52اپنا آپ مجرم سا لگتا ہے
26:54ان کی وجہ سے میں نے بابا سے بدتمیزی کی تھی
26:58اور میری وجہ سے بابا
27:01تمہیں اسٹرینڈ لینا چاہیے انم
27:04تمہیں عثمہ آنٹی کو سمجھانا چاہیے
27:07وہ نہیں سمجھ رہی
27:09نہ وہ میری بات مان رہی ہے
27:10نہ نوید بھائی کی
27:12دیکھو وہ لوگ یہاں سے چلے جائیں گے
27:13تو یہ ایشو یہی اند ہو جائے گا
27:15اور امی بھی اس میٹر کو اگنور کر دیں گی
27:17ورنہ تو
27:18کیا مطلب
27:21دیکھو ہے نا ممی بہت غصے میں
27:24وہ میں ان کو سمجھا رہا ہوں
27:26لیکن وہ سمجھ نہیں رہی ہے
27:29فہد کہیں وہ غصے میں
27:30ہماری رشتہ تو ختم نہیں کر دیں گی
27:33تمہیں ایسا لگتا ہے
27:34کہ میں ایسا ہونے دوں گا
27:37I know
27:38and I trust you
27:41امی کو تو میں اپنے طور پر
27:43امی کو تو میں اپنے طور پر
27:44handle کر لوں گا
27:45مگر
27:46انا میں خود بھی یہ چاہتا ہوں
27:47کہ وہ لوگ یہاں سے چلے جائیں
27:48اور یہ ایشو یہی اند ہو جائیں
27:50دیکھو یہ ہمارے آپس کی بات ہے
27:53اور اب تو انکل بھی نہیں رہا ہے
27:56مگر تم اپنی ایفرڈ سے مجھے چھوئے
27:59تم آنٹی کو یہ احساس دلاؤ
28:00انہیں فورس کرو
28:01کہ یہ صرف ان کا مسئلہ نہیں ہے
28:04ہمارا ریلیشنشپ ایفیکٹ ہوگا
28:09تم سمجھ رہی ہے نا
28:12موسیقی
28:42موسیقی
29:12نویت یہ سب
29:13زینب ابھی مجھے تم سے بات نہیں کرنی ہے
29:15تمہیں نہیں سمجھا رہی میری بات
29:17مجھے ڈسٹرپ مت کرو ابھی
29:42موسیقی
29:52موسیقی
29:54موسیقی
30:10انم کی ماں کی کال آرہی ہے
30:12اچھا پھر
30:15کیوں کہہ رہی ہے وہ مجھے کال
30:19کوئی ضروری بات کرنی ہوگی امی
30:21مجھے مجھے مجھے کال پکنے کی ضرورت ہے
30:23مجھے نہیں کرنے کوئی بات بات اس سے
30:28آپ چاہتی کیا ہے امی
30:29میرے تو کچھ بھی سمجھ میں نہیں آرہا ہے
30:31تمہارے سر پر
30:32انم کے عشق کا بوت سوار ہے
30:35اپنی عزت بیزتی
30:36سب بھول گئے ہو تم
30:38عزت اور بیزتی کیا مطلب
30:41دیکھو فہد
30:43مجھے نہیں لگتا کہ وہ خاندان ہمارے لائق ہے
30:50اس آدمی کی بیٹی کو
30:51میں اپنی بہو بنانے کے حق میں بالکل نہیں
30:53امی یہ کیا بولے جارہی ہیں
30:54آرام سے بات کرو
30:55ماں ہوں تمہاری
30:56بھول گئے ماں کا احترام
31:00آپ ایسا کوئی decision نہیں لے سکتی امی
31:03انم میری محبت ہے
31:04میں اسے نہیں چھوڑوں گا
31:05ٹھیک ہے پھر
31:06انم ہی تمہارا ہاتھ پکڑ کر
31:07جنت میں بھی لے جائے گی
31:08اور وہ ہی تمہاری بخشش بھی کروا دے گی
31:11میں تو تمہیں معاف نہیں کروں گی
31:24what the hell yaar
31:27پتہ نہیں کیا مسئلہ ان کا
31:31کیوں
31:35کیوں
31:48ہائشہ ایسی کرتی ہے
31:53سارا mood خراب کر کے رب دی ہے میرا
32:00کسے کون کر رہی ہے ماما
32:03فہاد کی امی کو
32:05کل وہ اجانک چلی گئی
32:07مجھے کچھ کہنے کا موقع ہی نہیں دیا
32:09اور ایسی نام مناسب باتیں کر کے گئی ہیں بیٹا
32:12لیکن کیا کرے انم کی خاطر
32:13ہمیں پرداشت کرنا پڑے گا
32:17جی
32:25فون نہیں اٹھا رہی ہے
32:27یہ تنہیں attitude کیوں دکھا رہی ہے وہ
32:29یہ ہمارے گھر کی بات ہے نا
32:33بیٹا
32:36رشتداری تو ہے بیٹا
32:40ایسی چیزوں میں نا
32:42رشتدار بہت
32:44بہت attitude دکھا سکتے ہیں
32:46یہ تو پھر بھی کچھ نہیں ہے
32:53ماما کیا
32:55آپ کا دل
32:56مطمئن ہے اس decision سے
33:00میں ہر حال میں آپ کے ساتھ ہوں
33:02مجھے آپ کے فیصلے پر
33:03اعتراض نہیں ہے
33:06لیکن
33:08کیا آپ کو لگتا ہے
33:09کہ یہ ٹھیک ہوگا
33:12آہستہ آہستہ
33:13سب ٹھیک ہو جائے گا بیٹا
33:15ہمیں اچھائی کی
33:16امید رکھنی چاہیے ہمیشہ
33:18ہمیں ہمیشہ ہمیشہ
33:19never give up hope ہے نا
33:24اتنا سب کچھ
33:25برا ہو گیا ہے
33:29آپ کو پتہ ہے
33:30آج میں office کیوں نہیں گیا
33:33office باپا کے بغیر
33:37I wish
33:38میں باپا کو بچا سکتا ماما
33:41میں نہیں بچا تایا انہیں
33:43I know بیٹا
33:45اس لئے میں چاہتا ہوں
33:46کہ جو بھی دکھ
33:47میں نے انہیں دیا نا
33:49اس کا عزالہ کر سکو
33:52ان کی زندگی میں
33:53تو نہیں کر سکی
33:54میں لیکن پھر بھی
33:55کوشش کروں
34:03موسیقی
34:33موسیقی
35:04موسیقی
35:22hello
35:25جی
35:28آپ آجائیں
35:29office آجائیں
35:30میں office میں ہوں
35:34گھر پہ
35:36چلیں آپ
35:37آپ ایسا کریں
35:38آپ کل آجائیں گھر
35:40okay
36:04ماما وہ
36:05lawyer کا phone آیا تھا
36:07کہہ رہا تھا کل شام کو
36:08وہ گھر آ کے
36:09آپ کے سامنے
36:10بال پڑنا چاہتا ہے باپا کی
36:12okay
36:16ان سب کو بھی
36:17کھانے پہ بلالتے ہیں
36:18کیا خیال ہے
36:19کیسے باتیں کر رہی ہیں آپ
36:21سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
36:23اگر وہ لوگ
36:24ہمارے ساتھ
36:25محبت کرتے ہیں
36:26تو
36:27ہمارے ساتھ
36:28محبت کرنا چاہتے ہیں
36:29اگر وہ لوگ
36:30ہمارے ساتھ
36:31محبت کرتے ہیں
36:32اگر وہ لوگ
36:33ہمارے ساتھ
36:34اس table پر بیٹھ کے
36:35کھانا کھائیں گے
36:36تو آپ میرا کھانا
36:37مجھے room میں serve کرنا
36:38please
36:39نویت
36:40please یہ مات کرو
36:41میں بھی کھانا نہیں
36:42تھاؤں گے
36:43اگر وہ لوگ
36:44یہاں آ کے
36:45کھانا کھائیں گے
36:46تو
36:47اناm
36:48behave yourself
36:49oh great
36:50چلو
36:51good
36:52جس کو بھی
36:53تکلیف ہے
36:54ہمارے آنے سے
36:55وہ اپنے room میں
36:56جا سکتا ہے
36:57کیونکہ
36:58ہم تو
36:59یہی پہ بیٹھ کے
37:01کسی کو اعتراض نہیں
37:02آپ بیٹھے
37:04کھڑی کیوں امی
37:05بیٹھے نا
37:06بیٹھے
37:08تم بھی بیٹھو
37:14pass them the food
37:15کیا کھائیں گے
37:16یہ دو
37:18لینا
37:25مجھے پانی دال دو
37:26please
37:31what the hell
37:32پاگے لو
37:33تمہیں نظر نہیں آرہا
37:35میرے غلطی نہیں ہے
37:36انم با جی وہ
37:39سامنے آب کھانا رہا میں آتا ہوں
37:44کھائیں نا امی
37:45کوئی بات نہیں
37:46بتائیں اور کیا دو
37:47ہیلیں گی
37:48نہیں چاہیے تچھ
37:49چلے
37:50آپ کھانا کھائیں
37:51میں آتی ہوں
38:01ہلو
38:04بہت گری ہوئی
38:05اور نیچ حرکت کی ہے تمہیں
38:07کیا تکلیف ہے تمہیں انم سے
38:08مجھے چاہتا تھا
38:09اسی وقت
38:10تمہارا دماغ دورست کر سکتا تھا
38:11لیکن میں چپ رہا
38:14کیوں کہ میں اس گھر میں
38:15اب مزید بنغسلی نہیں چاہتا
38:17تم مجھے
38:19اتنا دنیا reef
38:21میں اب porch
38:24میں اتنا دنیا reef
38:26میں منشوف
38:28مجھ نہیں چاہتا
38:30تم میرا دماغ درست کرو گیا
38:31سنی
38:33کسی غلط فهمی میں نہیں رہ رہا تم
38:36تمہارا لحاظ صرف ماما کی وجہ سے کر رہا ہوں میں
38:39ورنہ تمہارا ہم سے کوئی رشتہ نہیں ہے
38:42میرے بابا تمہیں اس گھر میں لے کر آئے
38:44بہت بڑا عیسان کیا تم پہ
38:46اور اس عیسان کے بتلے
38:48تمہیں اس گھر میں نظریں نیچے رکھے رہنا چاہیے
38:50بات ٹھیک کی ہے تم نے
38:52بابا نے واقعی میری ذمہ داری اُتھا کر
38:54بہت بڑا عیسان کیا تھا مجھ پر
38:56لیکن تمہیں پتہ ہے
38:57کبھی جتایا نہیں تھا
38:59اپنے آپ کو دیکھو تم
39:01واقعی ان کے بیٹے ہو
39:02کیونکہ مجھے نہیں لگ رہا
39:05ان کے بیٹے ہوگئے اتنے کم ساتھ
39:06چل
39:54موسیقا
40:03بدلتے موسموں کی سیر میں دل کو لگانا ہوں
40:06کسی کو یاد رکھنا ہوں
40:08کسی کو بھول جانا ہوں
40:11ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں