Subscribe karne ke liye : 👉 https://atv.link/krlsur
The people of Anatolia were forced to live under the circumstances of the danger caused by the presence of Byzantine empire while suffering from Mongolian invasion. Kayı tribe is a frontiersman that remains its' presence at Söğüt. Because of where the tribe is located to face the Byzantine danger, they are in a continuous state of red alert. Giving the conditions and the sickness of Ertuğrul Ghazi, there occured a power vacuum. The power struggle caused by this war of principality is between Osman who is heroic and brave is the youngest child of Ertuğrul Ghazi and the uncle of Osman; Dündar and Gündüz who is good at statesmanship. Dündar, is the most succesfull man in the field of politics after his elder brother Ertuğrul Ghazi. After his brother's sickness emerged, his hunger towards power has increased. Dündar is born ready to defeat whomever is against him on this path to power. Aygül, on the other hand, is responsible for the women administration that lives in the Kayi tribe, and ever since they were a child she is in love with Osman and wishes to marry him. The brave and beautiful Bala Hanım who is the daughter of Şeyh Edebali, is after some truths to protect her people. For they both prioritize their people's future, Bala Hanım's and Osman's path has crossed. They fall in love at first sight. Although, betrayals and plots causes major obstacles for their love. Osman will fight internally and externally, both for the sake of Kayı tribe's future and for to rejoin with Bala Hanım by overcoming the obstacles they faced.
#KuruluşOsman #BurakÖzçivit #ÖzgeTorer
Season 1 ke saare Episodes dekhne ke liye: 👉 https://www.youtube.com/playlist?list=PLI6jYYEI0TDodGW-VaIyT1-sEpTW62mMC
Season 2 ke saare Episodes dekhne ke liye: 👉 https://www.youtube.com/playlist?list=PLI6jYYEI0TDosbAsew3Iauk6n_lCqXjAb
Season 3 ke saare Episodes dekhne ke liye: 👉 https://www.youtube.com/playlist?list=PLI6jYYEI0TDqmDJv8zG9Zg7TkXk-atjht
Season 4 ke saare Episodes dekhne ke liye: 👉 https://www.youtube.com/playlist?list=PLI6jYYEI0TDqu9onKsLB9nd5Utmw8MKN9
Season 5 ke saare Episodes dekhne ke liye: 👉 https://www.youtube.com/playlist?list=PLI6jYYEI0TDoTJIgbs8B5CQjJQuwqvB5i
Season 6 ke saare Episodes dekhne ke liye: 👉 https://www.youtube.com/playlist?list=PLI6jYYEI0TDpe2INcKK8rcDL0I57vg03i

Category
📺
TVTranscript
00:00ایک منگول کی طاقت نے ایک دوسرے کے دشمن بھائیوں کو ایک کر دیا
00:09یہ تو خوشی کی بات ہے ہاں
00:13لیکن اب اس کا کیا فائدہ
00:17تمہارے خیال میں ہم تمہاری طرح بزدل اور ڈرپوک ہیں کجار
00:24ہاں ہمارے درمیان ناراض کی ضرورت
00:30لیکن ایک بھائی دوسرے بھائی کا
00:32دشمن ہرگز نہیں بن سکتا
00:38ترکوں کے واحد حریف
00:48تم جیسے حقیر اور ظالم لوگ ہیں
00:51بات ختم ہو گئی
00:54ہاں ہو گئی
00:56اگر تم لوگوں میں اسی طرح سے اتہاد ہوتا
01:01اور آپس میں اس طرح سے تم لوگ نہ جگڑتے
01:04تو آج میرے جال میں اس طرح کبھی نہ پستے
01:08اسی طرح الہانی سلطنت
01:12تم جیسوں کو تقسیم کر کے دنیا پر اپنی حکمران ہی کرتی رہے گی
01:18یہاں وہاں بھڑکنے والے
01:22ہمیشہ تم جیسے منگول رہے ہیں کجار
01:25مغرب میں
01:27مشرق میں
01:28شمال اور جنوب میں
01:30تو بتاؤ ذرا مجھے
01:32وہاں کتنی ریاستوں میں تقسیم ہوئے
01:36ہاں
01:38بھول گئے ہو گئے
01:41ہمارا تفرقہ بھی سارے دنیا پر حکومت کرنے کے لئے کافی ہے
01:47تمہارے منگول کئی بار سرحد میں داخل ہوئے
01:52اور وہ اپنا سر گواں بیٹھے
01:55یہ بلکل مت بھولنا
01:58عظیم الہانی سلطنت کا
02:01سر قلم کرنا چاہتے ہو
02:03ہاں
02:04ہاں
02:05بازن تینیوں سے سر آئی برات حاصل کرو
02:08گوزار
02:09پہلے وہ بھی تمہاری طرح بھوکتے رہتے تھے گوزار
02:13لیکن اب دیکھو کیا ہوا
02:15ہاں
02:16ہمارے نام کا ذکر ہی
02:19ان کے دلوں کو مٹھی میں چکڑ لیتا ہے
02:23اتنے سالوں میں یہاں
02:27صرف ہمارے ایک یا دو الچی آئے ہوں گے
02:31الہانی سلطنت کی طاقت دیکھی بھی ہے
02:34گلیڈیوز کی جہانیف سے خاور آئی ہے
02:42کیا ہے
02:44آپ سے برسا
02:46الہانی سلطنت کا حصہ ہے
02:48برسا الہانی سلطنت کا حصہ بن گیا
02:55کیا کہہ رہے ہو یہ
02:59کیسے ہو سکتے
03:04کیا کہہ رہے ہو
03:07حالا
03:11تم
03:24یہ سوچ رہے تھے کہ الہانی سلطنت کے لشکروں کا سالار یہاں ایسا ہی آیا ہے
03:33یا پھر
03:36تم لوگ مجھے عام سائل چی
03:39یا اولوگان جیسا بیوقوف شخص سمجھ رہے تھے
03:42میں نے
03:47اپنی اس تلوار کو میان سے نکالے بغیر
03:50صرف اپنی علمی سیاست کے ذریعے
03:57برسا کو
03:57الہانی سلطنت میں شامل کر لیا
04:00اکای قبیلے پر حکومت کرنے سے پہلے
04:06اپنی یہ تلوار میان میں نہیں ڈالوں گا
04:11تمہاری سیاسی دانشبندی اور
04:18تلوار کو تمہارے
04:20سر پر گرائیں گے کجار
04:24تمہارے سامنے دبا کر دیں گے
04:27اب صرف
04:30برسا ہی نہیں بلکہ
04:32تمہاری جان بھی جسم سے نکالنا ضروری ہے
04:35یاد رکھنا
04:36اب میرے دشمن کے بیٹھے مجھے
04:43الہانی سلطنت کے سپے سالار کو
04:46جان سے مارنے کی دھمگی دے رہے
04:51تم لوگ کیا
05:05بوئی جائتوں کے پاس جانے کے بعد
05:07اتنی ہممت دکھا سکو گے
05:10چلو دیکھتے ہیں
05:12ضرور دیکھو گے
05:18بوئی جو
05:30ب Usually
05:32بہتنی
05:34بہتنی
05:37بہتنی
05:46پیچھے ہٹو بیٹھی
05:58سب پیچھے ہو جاؤ
06:16ان کا ٹھکانہ یہیں کہیں آس پاس ہے
06:22سب ہوشیار رہنا
06:24انہیں کیسے ڈھونڈیں گے والدہ
06:27ضرور ڈھونڈیں گے بیٹی
06:29میں اپنے بچوں کو ڈھونڈ لوں گی
06:31دھیان سے چلنا
06:34سپائیوں
06:45تیار ہو جاؤ
06:46حلیما
06:48یہ ہی رکنا بیٹھی
06:50آپ بے فکر رہے والدہ
06:52دھیان سے رہنا
06:54یہ بچ کر نہ جائیں
07:11ماشاءاللہ بہادری سے لڑ رہی ہے یہ تو
07:13ماشاءاللہ بہادری سے کچھے
07:17جوانا بہادری سے کچھے
07:19رہای شکریہ
07:21رہای شکریہ
07:23پیچھے
07:25ماشاءاللہ بہادری سے
07:27جای شکریہ
07:29کیا ہو رہا ہے جناب
07:44اپنے بچوں کو آزاد کرانے سے پہلے
07:51نہیں مر سکتی میں
07:52تب کو مار دوں گی میں
07:53بھالا
07:54چلو
07:58بھالا
08:04اسمان
08:19اسمان
08:21اسمان
08:25بھالا
08:29بھالا
08:31بھالا
08:37بھالا
08:41بھالا
08:43بھالا
08:51بھالا
08:53بھالا
08:55بھالا
08:57بھالا
08:59بھالا
09:01بھالا
09:03بھالا
09:05بھالا
09:11بھالا
09:13بھالا
09:15بھالا
09:17بھالا
09:19بھالا
09:23بھالا
09:25بھالا
09:27بھالا
09:29بھالا
09:31بھالا
09:33بھالا
09:37بھالا
09:39بھالا
09:43بھالا
09:45بھالا
09:49بھالا
09:51بھالا
09:53بھالا
09:55بھالا
09:57بھالا
10:01بھالا
10:03بھالا
10:05بھالا
10:07بھالا
10:09جب
10:23چلو
10:25بھالا
10:27چلو بھالا
10:29بھالا
10:31بھالا
10:33بھالا
10:35لازم
10:37اسی پہاڑی کے پیچھے کی زیمینوں ہے آپ کے بچے
10:40آہ
10:40اسمان کسی بھی طرح ہمیں اپنے بچوں کو اس کی قید سے نکالنا ہوگا
11:00ہرگز فکر مت کرو
11:01ہم ان کو لے آئیں گے
11:03ہم لے آئیں گے انشاءاللہ
11:05کوئی فکر مت کریں
11:06چلو آ جاؤ ڈھونڈے انہیں
11:08اب
11:18یعنی بورسہ
11:21گلاریوس کی قبولیت کے ساتھ
11:25الہانی سلطنت کا حصہ بن گیا ہے انشاءاللہ
11:28وہ بھی شہنشاہ کے حکم کے باوجود
11:31یعنی گلاریوس
11:33اس لیے ہم سے اتحاد نہیں کرنا چاہتا تھا
11:37وہ سرحد میں اپنی ریاست کے لیے نہیں لڑنے آیا تھا اوران بھائی
11:42اس کا مقصد بورسہ پہ حکومت کرنا تھا
11:46چاہے منگولوں کے ساتھ ہی کیوں نہ ملنا پڑے
11:48مجھے ڈر اس بات کا ہے شہزاد ہے
11:53بورسہ کو بچانے کے لیے
11:57ہلیمہ کو چھوڑ دینے والی سوفیہ
11:59بورسہ کو کھو دینے پر
12:01وہ ہر طرح کی چال چل سکتی ہے
12:03یا یہ بھی ہو سکتا ہے
12:07بورسہ کو واپس حاصل کرنے کے لیے
12:10ہمارے ساتھ اتحاد جاری رکھیں
12:13ٹھیک کہہ رہے ہیں بھائی
12:17ٹھیک کہہ رہے ہیں
12:18مگر
12:19اب ہمیں اس کے لیے
12:21ہوشیاری سے کام لینا ہوگا
12:23بورسہ کا الہانی سلطنت سے اتحاد
12:26ہمارے لیے کیا معنی رکھتا ہے
12:29یہ تم اچھی طرح جانتے ہو
12:33ہینا جرکتائی سردار
12:37جانتا ہوں میں
12:41یقیناً جانتا ہوں
12:43وہ خواب جس کے درخ کا بیج
12:45بھابا نے پوری زندگی لگا
12:47کہ ہمارے دلوں میں بویا
12:48اس خواب کا حصول مشکل ہو جائے گا
12:53بورسہ ہمارے لیے
12:57افق تک دکھنے والی سمینوں کی فتوحات کا دروازہ ہے
13:01بورسہ ہمارے لیے
13:03سرخ سیب کی جانب پہلا قدم ہے
13:06اگر الہانی سلطنت میں
13:09وہاں مستقل قیام کرنے کا ارادہ بنا لیا
13:14تو پھر
13:16وہ دروازہ ہمارے لیے
13:21کبھی بھی دوبارہ نہیں کھلے گا
13:25موسیقی
13:26موسیقی
13:42موسیقی
14:12ہائے کسرے ہوئے دن
14:31سوت کی فتح کی مانند ہے
14:34تمہارے لیے کتنے جوان شہید ہوئے
14:37جیسے کل ہی یہاں
14:42ہمارا عالی شان برچم لہ رائے گیا ہو
14:44اسلام علیکم
15:07والیکم اسلام جناب
15:08ایک کلو سیپ تول دیجئے
15:10جی ابھی تول دیتا ہوں
15:11کام کیا سا چل رہا ہے
15:16کیا محصول کی وجہ سے بہت پریشانی ہے
15:18نہیں جناب
15:20منگولوں کی موجودگی میں
15:22مشکل دن آئے ہیں
15:23لیکن اب پہلے سے کافی بہتری آئی ہے
15:26یہ اسمان سردار کی ریاست ہے
15:29بازنتینیوں کی نہیں
15:30تم نے کسی سے غلط سنا ہوگا
15:32لگتا ہے انہوں نے یہاں کے لوگوں کی دلوں کو فتح کر لیا ہے
15:37لیکن میں نہیں جانتا
15:39اسمان سردار کون ہے
15:40جناب
15:46آپ بے شمار فتوحات حاصل کرنے والے
15:49اسمان سردار کو نہیں جانتے
15:51اب تمہارا سردار کہاں ہے
15:54سردار نے تمام سرداران کو دعوت دی ہے
15:56قبیلے میں فتح کا جشن منائیں گے
15:58قبیلے جائیں گے تو شاید مل جائیں
16:00شکریہ
16:09آپ کا بھی
16:10موسیقی
16:19موسیقی
16:28موسیقی
16:37سپاہیوں
16:55ہوشیار ہو جاؤ یہ کوئی چال ہو سکتی ہے
16:58جیسا میں نے آپ کو بتایا حالات ایسے ہی ہیں
17:06اسمان سردار
17:08مقصد سے پیچھے ہٹ رہے ہیں
17:11ہمارے معصوموں کو شہید کرنے والے کافروں سے
17:14اتحاد کر رہے ہیں
17:16مجھے سب سے زیادہ تکلیف
17:18کوجہ سردار کی وجہ سے ہوئی
17:21وہ صورتحل نہیں دیکھ پا رہے ہیں
17:23اسمان سردار کے ساتھ چڑھنے کا فیصلہ کیا ہے
17:27ہسن سردار
17:29پرانے سوکے درگ کے سائے میں کھڑے نہیں ہونا چاہیے
17:32کیونکہ کبھی بھی وہ درگ گھر سکتا ہے
17:36میں یہاں آپ کو دعوت دینے آیا ہوں
17:41ایک ملاقات میں شرکت کرنے کے لیے
17:43کس قسم کی ملاقات
17:45کس سے ملوانا چاہتے ہیں
17:47ہو لو کجان
18:06ملوانا چاہتے ہیں