Subscribe karne ke liye : 👉 https://atv.link/krlsur
The people of Anatolia were forced to live under the circumstances of the danger caused by the presence of Byzantine empire while suffering from Mongolian invasion. Kayı tribe is a frontiersman that remains its' presence at Söğüt. Because of where the tribe is located to face the Byzantine danger, they are in a continuous state of red alert. Giving the conditions and the sickness of Ertuğrul Ghazi, there occured a power vacuum. The power struggle caused by this war of principality is between Osman who is heroic and brave is the youngest child of Ertuğrul Ghazi and the uncle of Osman; Dündar and Gündüz who is good at statesmanship. Dündar, is the most succesfull man in the field of politics after his elder brother Ertuğrul Ghazi. After his brother's sickness emerged, his hunger towards power has increased. Dündar is born ready to defeat whomever is against him on this path to power. Aygül, on the other hand, is responsible for the women administration that lives in the Kayi tribe, and ever since they were a child she is in love with Osman and wishes to marry him. The brave and beautiful Bala Hanım who is the daughter of Şeyh Edebali, is after some truths to protect her people. For they both prioritize their people's future, Bala Hanım's and Osman's path has crossed. They fall in love at first sight. Although, betrayals and plots causes major obstacles for their love. Osman will fight internally and externally, both for the sake of Kayı tribe's future and for to rejoin with Bala Hanım by overcoming the obstacles they faced.
#KuruluşOsman #BurakÖzçivit #ÖzgeTorer
Season 1 ke saare Episodes dekhne ke liye: 👉 https://www.youtube.com/playlist?list=PLI6jYYEI0TDodGW-VaIyT1-sEpTW62mMC
Season 2 ke saare Episodes dekhne ke liye: 👉 https://www.youtube.com/playlist?list=PLI6jYYEI0TDosbAsew3Iauk6n_lCqXjAb
Season 3 ke saare Episodes dekhne ke liye: 👉 https://www.youtube.com/playlist?list=PLI6jYYEI0TDqmDJv8zG9Zg7TkXk-atjht
Season 4 ke saare Episodes dekhne ke liye: 👉 https://www.youtube.com/playlist?list=PLI6jYYEI0TDqu9onKsLB9nd5Utmw8MKN9
Season 5 ke saare Episodes dekhne ke liye: 👉 https://www.youtube.com/playlist?list=PLI6jYYEI0TDoTJIgbs8B5CQjJQuwqvB5i
Season 6 ke saare Episodes dekhne ke liye: 👉 https://www.youtube.com/playlist?list=PLI6jYYEI0TDpe2INcKK8rcDL0I57vg03i

Category
📺
TVTranscript
00:00میں دل و جان سے آپ کے ساتھ ہوں
00:12آپ کے اس نیک مقصد کے لیے
00:14بغیر کسی سوال کے آپ پر میری جان خوربان ہے
00:18حسن سردار اور مجھ میں
00:23بہت فرق ہے عثمان سردار
00:26وہ ایسا کیوں کر رہا ہے یہ میں نہیں جانتا
00:29بیت کیلئے آنے والے سرداروں میں
00:33میرس اگر بھائی بھی شامل ہے عثمان سردار
00:36حسن کی بات پر وہ یقین نہیں کرے گا
00:39ہم کسی کو
00:42سوردستی اپنی صفوں میں شامل نہیں کرتے
00:45اگر کوئی یہاں اس راستے سے واپس پلٹنا چاہتا ہے
00:48تو اس کے لیے ہمارے دروازے کھلے ہیں
00:51لیکن یہ بات یاد رکھئے
00:54ہم لوگوں کا سفر
00:56ہر دم جہاد کا اور ہر دم فتوحات کا رہے گا
00:59اگر آپ میں سے کسی کوئی شبا ہے
01:03تو اس کے لیے میرے پہلو میں
01:05شاملی ریاست میں ہرگز کوئی جگہ نہیں ہے
01:08اور کوئی یہ ذہن نشین کر لے
01:10مغرب سے مشرق تک
01:13سارے دشمن اکٹھے ہو کر
01:15دونوں اتراز سے ہم پر ٹوٹ پڑے ہیں
01:18آج کے بعد ہم اس خطے کو
01:20شکار کا میدان سمجھیں گے
01:21فتوحات کی آگ کو
01:23ایسی ہوا دی جائے گی
01:25کہ اس کی حدد سرحت کے سمار تک محسوس ہوگی
01:30اور ان کو فار کو
01:31ان ظالموں کو
01:33اس آگ میں زندہ جلا دیں گے
01:35انشاءاللہ
01:38انشاءاللہ
01:47بہت جل
01:48دیوان منقض ہوگا
01:51پوجہ سردار
01:54میری ریاست میں موجود سرداروں کو
01:56اور میری ماں تہتی میں جو کوئی بھی ہے
01:59ان کو پیغام بھیجوائے چاہے
02:00وہ سبھی
02:02عظیم و شان دیوان میں ہونے چاہیے
02:04آپ کا حکم سر آنکھوں پر سردار
02:08بابا
02:19فاطمہ
02:26والدہ کہیں
02:29حلیمہ
02:31کبیلی سے چلی گئی
02:34والدہ اس کے پیچھے گئی ہے
02:37والدہ
02:57والدہ
02:58میری بھائی
03:05گجار
03:10تمہیں دکھا دوں گا
03:13کہ کسی کائی کو قید میں نہیں رکھا جا سکتا
03:16گجار کہیں نظر نہیں آرہا
03:21شہزادے
03:21وہ خود تو غائب ہے
03:22لیکن یہاں پیرا بہت سخت ہے
03:24قریب پہنچتے ہی
03:27ہم ان کی نظروں میں آ جائیں گے
03:29شہزادے اگر آپ حکم دے
03:30تو حملہ کر دیتے ہیں
03:31رکھ جاؤ
03:32یہ وقت ہے اپنے اجداد کی داستانیں دورانے کا
03:36ان سب کو یاد کرنے کا کہ کس طرح وہ بہادری کے ساتھ دشمن پر حملہ آور ہوتے تھے
03:41اور اسی امید کے ساتھ
03:42ہم ان کے ٹھکانے کو نیز تو نابوت کر دیں گے
03:45جہنم وازل کر دیں گے سب کو
03:48کسی کو زندہ نہیں چھوڑیں گے
03:51شامل
03:54کائن واز
03:55سپاہیوں کو لے کر
03:56عثمان صاحب کو بخبر کرو
03:59شہزادے موطرم
04:01ہم آپ کو ترہاں کیسے چھوڑ دیں
04:04میری فکر مت کریں
04:06عثمان سردار کو جا کر ان حالات سے بخبر کریں
04:10جائیے
04:12فوراں خبر پہنچائیے
04:14جو حکم شہزادے
04:15کجار کے سپاہی میرے تاکب میں تھے
04:26بیگم خاتون
04:29کجار کا دائنہ ہاتھ بنی ہوئی ہے
04:33بیگم
04:35مجھے مارنے کے لیے کب تک ہاتھ پہر چلاتی رہ گیا
04:39پوینہ کو اگر کچھ ہوا
04:41تو اس کی موت میرے ہاتھوں ہوگی
04:45کجار کے لیے صرف بیگم ہی کام نہیں کرے
04:49ایک شک سور بھی ہے
04:50گلاڈیوز کی بات ہو رہی ہے
04:53گلاڈیوز
04:55برسا کی لالچ میں کجار سے اتحاد کر بیٹھا ہے
04:59کیا بکواس ہے
05:00میں نہیں مانتی
05:02برسا کا حاکم بننے کے لیے وہ یہی سب کچھ کر سکتا تھا
05:06ہمارے اتحاد کو دیکھ کر تقدیر پر حیران ہونے کی بجائے
05:10اس پر حیرانی ہو رہی ہے
05:13خددار
05:16یعنی شہنشاہ سے خدداری کر رہا ہے
05:20مجھ سے بھی ایک بار پھر خدداری کی
05:23عثمان سردہ
05:26ان دونوں کا اتحاد ہمارے لیے خطرہ ہے
05:29ہمیں انہیں روکنا ہوگا کسی بھی حال میں
05:32سب سے پہلے
05:33مجھے اپنی اولاد کی حفاظت کرنی ہے
05:36بول جائے تو
05:37اپنی بیٹی اور نواز سے کے بدلے
05:39میری اولاد چاہتا ہے
05:41ان کی جان کو خطرہ ہے
05:44تم نے کہا تھا کہ تمہاری
05:47کجار سے ملاقات ہوئی تھی
05:49تم اس کا ٹھکا نہ جانتی ہو
05:53اگر تم مجھے بتا دو
05:55تو علاودین اور گونجہ کو واپس لاسکتا ہوں میں
05:58میں نہیں گئی تھی
06:00کچھ آر بھرسہ آیا تھا
06:02نہیں جانتی اس کا ٹھکان
06:05کاش مجھے علم ہوتا
06:11عثمان سردہ
06:19وہ انہ کو تلاش کریں
06:23مگر اسے کچھ ہونے مت دیجئے گا
06:26اس کا نام حلیمہ ہے
06:28تم نے پوری کوشش کی اسے ہم سے دور کرنے کے لیے
06:31لیکن اس وقت وہ والدہ کے ساتھ
06:33علاودین کو اپنے بھائی کو بچانے نکلی ہوئی ہے
06:35اور تم یہ رشتہ توڑ نہیں پاؤ گی کبھی
06:42میں تمہیں خود سے دور جانے کی اجازت کبھی نہیں دوں گی
06:57یہ یہاں کیسے
07:08علاودین سردار
07:11اور ان کی عزیز خاتون
07:16میری ہی مہربانی سے تم دونوں یہاں تک پہنچے ہو
07:21تو تم نے ابھی تک
07:24منگولوں کی خدمت جاری رکھی ہوئی ہے ہاں
07:28اولوگان مر گیا
07:30تو تم نے
07:31یہاں کجار کی خدمت شروع کر دی
07:34کائیوں کے لیے بھی میں نے
07:36کچھ کم نہیں کیا
07:39یوسف ہر جنگ میں تمہارے ساتھ کھڑا رہا
07:41اور آخر کو اس کا انجام کیا ہوا
07:44کائیوں کے ساتھ کے بدلے موت
07:46اس نے وہ راستہ اختیار نہیں ہیا جو تمہارا تھا
07:50یوسف سردار
07:52اس کا جو مقام ہے وہ شہیدوں میں لکھا جائے گا
07:55فکر مت کرو تم
07:58تمہاری بہن بھی اسے کبھی لے گا حصہ بنے گی
08:01میری بہن
08:03بد قسمتی سے اسے جان کر بھی انجان ہو
08:08حلیمہ کی بات کر رہی ہوں میں
08:11بیگم خاتون
08:12تمہارا اور تمہاری بہن کا آخری ٹھکانہ
08:15آل جاہتوں کے قبیلے میں اسی کے ہاتھوں موت ہے
08:19غدار ہو تم
08:22تو کجار نے تمہیں حلیمہ کو اغوا کرنے کا کہا ہے ہاں
08:25ذرا سی بھی شرم نہیں ہے تمہیں بیگم
08:28کتنا عرصہ اپنے ماں باپ سے دور رہی
08:30وہ محصوم بچی
08:31اور اب تم چاہتے ہو کہ وہ دوبارہ اپنے ماں باپ سے جدا ہو جائے
08:34میری بہن کو اگر ذرا سا بھی کچھ ہوا
08:36تو والدہ کو آگ میں چلتا دیکھ کر جو قسم کھائی تھی
08:40وہ قسم پوری گھر کے رہوں گا
08:43موت سے بھی بتر سزا دوں گا تمہیں
08:45میرا بھائی
08:46میرا دشمن بن کر
08:48اسی جہان میں رہ گیا
08:50اب مجھے کوئی بھی بات خوف زدہ نہیں کر سکتی
08:55اور ہاں سنا ہے کہ
08:58اپنے کیے کا حساب چکایا ہے
09:01اور ہاں اور تم دشمن بن گئے ہو
09:03خیر
09:05کہتے ہیں نا کہ جیسا کرو گے
09:08ویسا بھر ہو گا
09:08خاموش
09:09خاموش ہو
09:11بات سنو میری
09:12میں تمہیں
09:14آخری بار سمجھا رہا ہوں بیگم خاتوم
09:17اگر تمہاری وجہ سے
09:20میرے بہن بھائیوں پر ذرا سے بھی آ چاہی تو پھر میں
09:23یہ جو دنیا ہے اسے تم پر تنگ کر دوں گا
09:26یاد رکھنا
09:27مجھ سے مزاک مت کرو علاؤدین
09:32اس حالت میں
09:36تو بالکل بھی نہیں
09:38چلو
09:39ابھی جتنا چاہے
09:43ہس لو
09:43بعد میں دیکھتے ہیں کہ کون آسے گا
09:46ایک کے بعد ایک مسیبت آتی چلی جا رہی ہے
09:57ایک بار مسکرات ہیں
09:59اور ہزار دکھوں سے پالا پڑ جاتا ہے
10:03ہمارے سردار کا دل بھی ایک فوالات کی طرح ہے
10:07جو بہت مضبوط ہے
10:10یہ سب کچھ بھی اسی زندگی کا حصہ ہے سردار
10:16خددار تو اپنی چالیں چلتے رہیں گے
10:22لیکن آہم بات یہ ہے کہ
10:24ہم مضبوط رہیں
10:25اور ہمیشہ ثابت قدم رہیں
10:28ایسے ہی ہوگا
10:29یقین انہاں ایسے ہی ہوگا
10:32عالم اسلام کے خلاف
10:35چالے چلے والے ان بدبختوں کو ہم موقع نہیں دیں گے
10:38کہ یہ لوگ مظلوموں کا خون بہا ہے
10:42اور ان کی زمینوں پر قبضہ کرتے پھرے
10:45وقت آ گیا ہے جر قدائے سردار
10:58ان کے سروں کو کلم کرنے کا
11:00تلوار میان سے نکال دیجئے
11:04کیا اسمان سردار کے آنے سے پہلے ہی ہم ان پر حملہ کریں گے
11:07کجار نہیں ہے
11:09سپاہی بھی کم ہے
11:11اسی موقع کا فائدہ اٹھا کر ہمیں حملہ کر دینا چاہیے
11:14خاموشی سے اندر داخل ہوں گے
11:18ہم ان دونوں کو لے ہیں گے
11:21اگر پکڑے گئے ہم
11:23شامل اور
11:25باقی سپاہی اسمان سردار کو بخبر کر چکے ہوں گے
11:29جب سے بامسی صاحب کی یہ دلواریں امانت کے طور پر میرے ہوا لے کی گئی ہیں
11:36تب سے میں نے اپنے جیسا سر پھرا
11:39نہیں دیکھا
11:41چلے بتائیں شہزادے
11:46اب کیا کرنا ہے ہمیں
11:48میرے پیچھے آئیے
11:51نلوف اور فاطبہ
11:56قبیلہ تمہارے پاس امانت ہے
11:58ہم سب کچھ سمحل لیں گے بابا
12:00بابا
12:02مجھے اس لڑکی پر بھروسہ نہیں
12:06میرا دل بے چین ہو رہا ہے
12:07ڈر لگ رہا ہے وہ والدہ کو پھر سے کوئی تکلیف نہ پہنچا دے
12:10اب چلے جائیں والدہ کے پاس
12:12یہ تم کیا کہہ رہی ہو ہاں
12:14حلیمہ کی بات کر رہی ہو کیا
12:16ایسا سوچ بھی کیسے لیا
12:19ہمارا خون ہے وہ ہماری جان ہے
12:22والدہ کے ساتھ مل کر
12:25وہ قبیلے کے لئے لڑ رہی ہے
12:27تم دیکھ نہیں رہی ہو کیا
12:28فاطمہ
12:29بابا
12:30مجھے اس کے کاموں کی سمجھ نہیں آتی
12:32اس کا خون ضرور ہم سے ہے
12:35لیکن روح ہم سے نہیں ہے
12:37فاطمہ
12:38ایسا کچھ نہیں ہے
12:42بات سنو
12:43آئندہ کچھ نہ سوچنا ایسا اس کے بارے میں آئی سمجھ
12:49کسی بھی طور پر
12:51کچھ بھی ہو جائے
12:52قبیلے کے تقسیم نہیں ہونے دیا جائے گا
12:54دیکھو
12:57کچھ سوچنے کی ضرورت نہیں
13:00ٹھیک ہے فاطمہ
13:03نلوفر
13:09وہ سوفیا
13:11ہرگز بہار نہیں آنے چاہیے
13:12خیمے سے
13:13جو ہو سکے کرنا نظریں مت ہٹھانا
13:16جو حکم بابا
13:18فاطمہ
13:22آجو جوانو
13:31گجار کبھی اپنا وقت ضائع نہیں کرے گا
13:47میری بہن کو اغوا کرنے کے لیے اس نے ہمارے غددار کو چنا
13:50حالانکہ وہ اس میں کامیاب نہیں ہو سکا ہے ابھی
13:53لیکن اگر واقعی اس کی یہی نیت ہے
13:57تو حلیمہ کی جان خطرے میں ہے
13:59ابھی تو اس کے دل کی آگ بجھی تھی
14:02بیگم نے جو کچھ کیا
14:06اس وقت والدہ کے دل کی بیچینی کون جانتا ہے
14:10اور اگر انہوں نے ہمیں اس حالت میں دیکھ لیا
14:13تو ان کا دل پھٹ جائے گا
14:16نہیں
14:22ہم والدہ اور بابا کو اس تکلیف سے نہیں گزرنے دیں گے
14:26نہ ہم اور نہ ہماری بہن
14:28ہم ان ظالموں کی قید میں نہیں رہیں گے
14:30بلکل نہیں رہیں گے
14:33بلکل نہیں رہیں گے
14:42بلکل نہیں رہی
14:43یا چای certainly
14:47رہے اس میں بولدہ
14:47بلکل نہیں رہے
14:50بلکل نہیں رہے
14:53رہا
14:54والاتین
15:15والاتین
15:17الان واہ ہے
15:21کیا
15:21الان واہ ہے
15:24ضرور بیگم خاتون کا تاقب کیا ہوگا
15:30جب ہی یہاں تک پہنچ گئے
15:32آخر مشکل وقت میں انہوں نے ہمیں نہیں چھوڑا
15:35ہاں
15:45ہم ان سب کو کیسے ہرائیں گے
15:47ہماری مدد سے
15:52میں آگے ہو بھائی
16:16آجا
16:22اور ہم بھائی
16:26آجا
16:30سلامت بھائی بھائی
16:32سلامت بھائی بھائی
16:34سلامت بھائی بھائی
16:36خوش رہی
16:38سلامت رہے بھائی
16:44سلامت رہو
16:45خوش رہے
17:05اسمان کے دوسرے بیٹے کہ ہی انتظار تو
17:07اور تم آئے ہی گئے ہمارے خیمے میں
17:08چھوڑوں گا نہیں
17:09کوئی فائدہ نہیں کوشش کرنے کا
17:12بچ نہیں پاؤ گے تم لوگ
17:14بھینک دو ہتیار
17:15ہم نے کب ہتیار بھینکے ہاں
17:17موسیقی
17:23موسیقی
17:25موسیقی
17:26موسیقی
17:27موسیقی
17:37موسیقی
17:38موسیقی
17:38موسیقی
17:38موسیقی
17:39موسیقی
17:40موسیقی