Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5 days ago
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00مردوں جیسی آواز اور چال کے لیے دو سال تربیت لی کرن جوہر کا انکشاف
00:05بالی ووڈ کے مروف فلم ساز اور ہدایت کار کرن جوہر نے اپنے بچپن اور نوجوانی کے دور کے بارے میں چونکہ دینے والے انکشافات کیے ہیں
00:12ایک حالیہ انٹرویو میں کرن جوہر نے بتایا کہ انہیں اپنی نسوانی لہجے اور انداز گفتگو کی وجہ سے تانوں اور مزاک کا سامنا کرنا پڑا
00:20اور اسی کو بدلنے کے لیے انہوں نے دو سال تک باقاعدہ تربیت لی
00:24کرن جوہر کا کہنا تھا کہ بچپن سے ان کی بول چال لڑکیوں جیسی تھی جس پر اکثر لوگ ہنسی اڑاتے تھے
00:30تاہم ان کے والد نے ہمیشہ ان کا ساتھ دیا اور انہیں حوصلہ دیا تعلیم کے دوران ایک استاد نے انہیں نصیحت کی
00:36کہ اگر وہ اپنے لہجے میں تبدیلی نہیں لائیں گے تو آگے چل کر مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے
00:42اسی رہنمائی کے بعد کرن جوہر نے فیصلہ کیا کہ وہ مردوں جیسا انداز گفتگو اپنائیں گے
00:47انہوں نے دو سال تک ایسی کلاسز لے جن کا مقصد ان کے لب و لہجے اور چال بھال میں تبدیلی لانا تھا
00:52دلچسپ بات یہ ہے کہ اپنے والد کو وہ یہ بتاتے رہے کہ وہ کمپیوٹر سیکھنے جا رہے ہیں
00:57کرن جوہر کے مطابق تین سال کی مسلسل محنت کے بعد ان کے انداز گفتگو اور چال میں واضح فرق آ گیا
01:03جسے ان کے گھر والوں نے بھی سراہا تاہم آج وہ اس تجربے سے یہ سبق حاصل کر چکے ہیں
01:08کہ ہر فرد کو ویسا ہی رہنا چاہیے جیسا وہ ہے اور کسی اور کی خوشنودی کے لیے خود کو بدلنے کی ضرورت نہیں
01:15یاد رہے کہ باون سالہ کرن جوہر نے ابھی تک شادی نہیں کی تاہم وہ دو بچوں یش اور روحی کے والد ہیں
01:21جو سروگیسی کے ذریعے ان کی زندگی میں آئے ان بچوں کے نام انہوں نے اپنے والدین سے متاثر ہو کر رکھے
01:27یش اپنے والد کے نام پر اور روحی اپنی والدہ ہیرو جوہر کے نام سے متاثر ہو کر

Recommended