Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
کشمیر کے مغل باغات بغیر سیاحوں کے ویران اور بے رونق
ETVBHARAT
Follow
5/26/2025
پہلگام واقعے کے بعد کشمیر کی سیاحتی صنعت کو شدید دھچکہ لگا ہے، اس صنعت سے وابستہ افراد انتہائی پریشان ہیں۔
Category
🗞
News
Transcript
Display full video transcript
00:00
ڈل جھیل کے گنارے اور زبرون پہاڑی کے دامن میں
00:27
واقع اس نشات باغ میں روزانہ دس سے بیس ہزار سیہ سیر کی خاطر آیا کرتے تھے
00:32
اور یہاں جس طرف بھی نظر دوڑاتے آپ کو سیہ ہی سیہ نظر آتے
00:36
مگر آج آپ کو یہاں چند ہی سیہ دیکھنے کو ملیں گے
00:40
سیہوں کی اس کمی کے باعث باغ بیرونک اور بیران سا لگ رہا ہے
00:44
باغ میں موجود یہ فوٹوگرافر سیہوں کی رہ تک رہے ہیں
00:48
روزانہ سیملو سیہوں کو یہاں کے روایتی لباس میں تصویر کھینچ کر
00:52
اپنا روزگار کمانے والے دن بھر ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے نظر آ رہے ہیں
00:57
ابھی تو کام نہیں ہے جب سے پہل گام کے ایٹیک ہو
01:00
تب سے پورا سارا کشمیری پریشن ہے
01:02
تو کتنے ٹورسٹ روزانہ آتے تھے یہاں
01:04
روزانہ ادھر ایک ڈیٹھ لاکھ لوگ آتے تھے
01:06
ابھی تو تیس پرسنٹ بھی لوگ نہیں آ رہے ہیں
01:09
ابھی جو بھی کسٹمر آ رہے وہ ڈرہا ہوا ہے
01:10
ٹورسٹ آ آتے تو یہاں پر کام بھی بڑھتا
01:12
ٹورسٹ بھی چاہتے ہی تھے گرین ری
01:14
ابھی اتنا کشمیر میں ہر کسی جگہ گرین ری فلاورز ہے
01:16
اور لوگ ہی نہیں دیکھ رہے
01:18
یہاں پر نارک جیسا بنا ہوا ہے
01:19
سال کے ابتدائی تین مہینوں میں
01:23
پانچ لاکھ سے زائد سیہوں نے کشمیر کی سیار کی
01:26
جس میں دس ہزار سے زائد خیر ملکی سیہ بھی موجود تھے
01:30
لیکن بائیس اپٹل کو جنوبی کشمیر کے
01:32
سیہاتی مقام پہل گام کے
01:34
بائیسرن میں سیہوں پر کیے گئے
01:42
صرف سیہوں نے اپنی پیشگی بوکنگ اس منصور کی
01:45
بلکہ اس وقت کشمیر میں موجود
01:47
سیہوں نے اپنے ٹور کو مختصر کر کے
01:50
آبائی ریاستوں میں واپس جانے کو ہی ترجی دی
01:53
تاہم ایک ماہ سے زائد عرصہ گزر جانے کی باوجود بھی
01:57
کشمیر کا سیہاتی سیکٹر پٹری پر واپس نہیں لوٹا ہے
02:01
اور اس وقت نہائی تھی کم تعداد میں سیہ
02:03
کشمیر کا رخ کر رہے ہیں
02:05
کشمیر کی سیر پر آئی
02:07
آندرہ پردیش کی ایک فیبری نے کہا کہ
02:09
اگرچہ ہم نے دو ماہ قبل کشمیر کی سیر پر جانے کا پرگرام بنایا تھا
02:13
تاہم ہم نے اپنے ٹور کو منزوخ نہیں کیا
02:16
البتہ انہوں نے کہا کہ یہاں کے سیہاتی مقامات
02:19
خاص کر مغل گارڈنز میں سیہوں کی نہایت کم تعداد دیکھ کر
02:23
مایوسی ہوئی
02:24
کیونکہ لوگوں کی موجودگی سے ان مقامات کی رونق دبالہ ہو جاتی ہے
02:29
people are not coming here
02:31
there is no enjoyment
02:33
without people there is no enjoyment
02:34
a lot of people here
02:36
most people are enjoying
02:38
each to another
02:40
so very lost
02:42
the people of kashmiris losing a lot
02:44
they are losing a lot
02:46
they are earning nothing
02:48
they are troubling for even
02:51
their food
02:52
this is totally unfortunate
02:54
for india particularly
02:56
for the kashmiris
02:58
for the kashmiris there felt a lot of loss
03:03
شورہ آفاق ڈل جہیل
03:05
پہلگام گلمرگ یوسمرگ
03:07
اور دودھ پتری وخیرہ میں بھی اسی طرح کے مناظر دیکھنے کو مل رہے ہیں
03:11
پہلی مرتبہ کشمیر کی سیر پر آئی
03:14
لاسیا کہتی ہیں کہ پہلگام داشتگردانہ حملی کی وجہ سے
03:18
سیہ یہاں آنے سے کتراتے ہیں
03:20
وہ ڈر و خوف محسوس کر رہے ہیں
03:22
لیکن یہاں آنے کے بعد مجھے ایسا کچھ بھی محسوس نہیں ہوا
03:26
میں ملکی سیہہوں سے اپیل کرتی ہوں
03:29
کہ وہ کشمیر کی سیر پر آئے
03:30
کشمیر کا موسم نہ صرف سوہانہ ہے
03:33
بلکہ یہاں کی خوبصورتی بھی بہت متاثر کن ہے
03:37
بہرحال سیہہتی سنت سے وابیستہ افراد پر امید ہیں کہ آنے والے وقت میں سیہہ پہلے کی طرح ہی یہاں کا رخ کریں گے
03:47
اور کشمیر کی سیہہتی مقامات دوبارہ سیہہوں سے چہک اٹھیں گے
04:04
اس مقل گارڈن میں سیہہوں کا اتنا زیادہ رشت دیکھنے کو ملتا تھا
04:10
کہ یہاں تل درنے کی بھیجاگر نہیں ملتی تھی
04:13
لیکن آج یہ گارڈن جو ہے ویرانی کی داستان پر شکر رہا ہے
04:18
جہاں اس گارڈن میں روزانے کی تعداد میں دس سے بیس ہزار سیہہ سیر کے لیے آتے تھے
04:24
لیکن آج آپ کو انگلیو پر گرنے والے چند ہی سیہہ یہاں دیکھنے کو ملیں گے
04:29
اسی طرح کی داستان شہر آفاق ڈل جہیل، بری محل اور دیگر سیہہتی مقامات اس وقت بیش کر رہے ہیں
04:37
آپ کو بتا دیں کہ پہل کام حملے کے بعد وادی کشمیر میں سیہہوں کی خاصی تعداد دیکھنے کو مل رہی تھی
04:43
لیکن اس واقعے کے بعد سیہہتی سیکٹر پر منصفی اثرات مرتب ہوئے
04:48
نہ صرف شکارہ والے، خوٹ لیئر، گیسٹ ہاؤس والے
04:50
بلکہ جو ان مغل گارڈنز میں یا دیگر سیہہتی مقامات پر فوٹو گرافر ہے
04:56
ان کو بھی اثر پڑا
04:58
بیڈیو جنلیسٹ سجادہ مین پروی جدین ای ٹی وی بھارت نشاہ سری نگر
Recommended
1:02
|
Up next
सीधी में हॉस्टल वार्डन के बच्चे को दुलार करना पड़ा महंगा, पीटकर छात्रा को किया बेहोश
ETVBHARAT
today
1:02
کرکٹ کے میدان سے چونکا دینے والی خبر، چھکا لگانے کے بعد بیٹسمین نے پچ پر ہی دم توڑ دیا، ویڈیو وائرل
ETVBHARAT
6/29/2025
3:32
سیاحوں پر حملہ کے بعد پہلگام کی سڑکیں ویران، سیاحتی سرگرمیاں متاثر
ETVBHARAT
4/23/2025
2:36
فلم اداکارہ اور سابق مس ورلڈ ٹورزم اشیکا تنیجا سادھوی بن گئیں، جبل پور میں دکشا لے لی
ETVBHARAT
1/8/2025
2:36
عسکریت پسندی سے متاثرہ افراد میں ایل جی سنہا نے تقرر نامے تقسیم کئے
ETVBHARAT
7/13/2025
2:01
کشمیر کی سیاحت کو فروغ دینے کے لیے پہلگام میں کابینہ اجلاس منعقد
ETVBHARAT
5/27/2025
3:02
پہلگام میں سناٹا، دہشت گرد حملے کے ایک ماہ بعد بھی سیاحوں کی کمی سے ویرانی
ETVBHARAT
5/23/2025
7:27
این سی کے سینئر رہنما اعجاز جان کی خصوصی گفتگو، پہلگام دہشت گردانہ حملے کی مذمت، کشمیریوں کے ساتھ ناروا سلوک پر افسوس کا اظہار
ETVBHARAT
4/28/2025
1:48
معمر شہری کو جان بوجھ کر گاڑی سے کچلنے کا واقعہ: گاڑی ضبط، مالک گرفتار، بیٹا فرار
ETVBHARAT
2 days ago
1:32
پہلگام حملے کے بعد کشمیری طلبہ پر بیرون ریاستوں میں تشدد، والدین پریشان
ETVBHARAT
4/24/2025
5:39
پہلگام واقعہ کے بعد ریبٹ گرل کی روزی متاثر، پہلگام میں روبینہ خرگوش لے کر سیاحوں کی منتظر
ETVBHARAT
5/12/2025
2:57
کریواز پر دھان کی فصل، کشمیر کی غذائی خودکفالت کی نئی امید
ETVBHARAT
6/23/2025
2:42
’جگہ جگہ سیکورٹی تعینات، کشمیر پوری طرح محفوظ‘، وادی میں موجود سیاحوں کا رد عمل
ETVBHARAT
4/29/2025
1:26
لداخ ہِل کونسل کے چیئرمین تاشی گیالسون سڑک حادثے میں بال بال بچے
ETVBHARAT
7/23/2025
3:40
کشمیر دورہ منسوخ کرتا تو...
ETVBHARAT
4/29/2025
1:47
پونچھ جیل میں کشمیری قیدی زخمی، تحقیقات شروع، جیل حکام خاموش
ETVBHARAT
7/9/2025
8:04
فوج کا دعویٰ: شوپیاں، ترال جھڑپوں سے دہشت گرد نیٹ ورک کو شدید نقصان
ETVBHARAT
5/16/2025
2:31
ایک ہی کنبے کے پانچ افراد اوڑی کے گاؤں میں سپرد خاک
ETVBHARAT
1/7/2025
3:34
این سی نے کشمیریوں کو صرف دھوکہ دیا، اپنی پارٹی لیڈر
ETVBHARAT
7/3/2025
2:08
ریاستی درجے کی بحالی کے لئے قربانی دینے کے لیے تیار: پی ڈی پی رکن اسمبلی
ETVBHARAT
6/26/2025
4:58
ندرُو کی واپسی: وُلر جھیل میں لوٹی دہائیوں بعد رونق
ETVBHARAT
7/5/2025
2:09
کون ہے یہ نقاب پوش لڑکی، جس نے ریلوے ٹریک پر اپنی کار کو سات کلومیٹر تک دوڑادی، دو گھنٹے تک ریل ٹریفک جام، ویڈیو دیکھیں
ETVBHARAT
6/26/2025
1:43
پہلگام میں نہتے سیاحوں پر گولیوں کی بوچھار، کئی ہلاک، متعدد زخمی
ETVBHARAT
4/22/2025
2:57
भूपेश बघेल की मां के नाम पर बना गार्डन सील, मचा सियासी हंगामा, कांग्रेस का बीजेपी पर हमला
ETVBHARAT
today
0:51
માણસ જેવો શ્વાન, માણસ જેવો વિયોગ: કડીમાં જાફરની અનોખી અંતિમયાત્રા
ETVBHARAT
today