Na Kar Entertainment
Category
😹
FunTranscript
00:00شادیوں میں اڑتے نوٹ، دکھاوے کی رسمہ فنکاروں کی حق تلفی، عرفان احسن کا انکشاف
00:06آکستان کے مروف شادی فوٹوگرافر عرفان احسن نے حال ہی میں ایک ویڈیو میں شادیوں میں نوٹ اڑانے کی رسم کے پیچھے چھپے تل خقائق سے پردہ اٹھایا ہے
00:14عرفان احسن جنہوں نے عاطف اسلم اور جنید صفدر جیسی
00:18مشہور شخصیات کی شادیوں کی اکاسی کی ہے کا کہنا ہے کہ یہ روایت دراصل محض دولت کی نمائش ہے
00:23جس کا فنکاروں کو کوئی فائدہ نہیں پہنچتا
00:26انہوں نے ایک ایلیٹ کلاس کی شادی کا ذکر کرتے ہوئے بتایا
00:30قوالوں کو پہلے ہی ہدایت دی گئی کہ فرش پر گری نوٹ نہ اٹھائیں لاکھوں روپے فضاء میں اچھا لے گئے
00:35لیکن بعد میں وہی نوٹ بیگز میں سمیٹ لیے گئے قوالوں کو ایک روپیہ بھی نہیں دیا گیا
00:40ایک اور افسوسناک واقعے میں مشہور گلوکار ملکو کو جالی نوٹ تھما دیے گئے
00:44جب انہوں نے انجالی نوٹوں سے پٹرول ڈلانے کی کوشش کی تو پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا
00:49عرفان احسن کی ٹیم نے مزید انکشاف کیا کہ ایسی شادیوں میں جو ڈالر فضاء میں اچھا لے جاتے ہیں
00:55وہ بھی صرف ایک ڈالر کے ہوتے ہیں اسے زائد مالیت کے نہیں
00:58یہ تمام باتیں اس وقت سامنے آ رہی ہیں
01:01جب مکمے مہنگائی اروج پر ہے اور لاکھوں لوگ روزانہ کی بنیادی ضروریات پوری کرنے سے قاسر ہیں
01:06عرفان احسن کے مطابع
01:14موسیقی