Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/25/2025
لمتابعة هذا العمل وأعمال أكثر تشويقاُ زوروا موقعنا أسيا للعرب من خلال هذا ارابط https://www.asia4arabs.com/

Category

📺
TV
Transcript
00:00لگنے کے چلیچڑا
00:21دیکھ رہے ہوں
00:23ایسے ہوٹے موظف ہیں
00:25موجزہ ہی
00:27اتنی دشمنی ہونے کے باوجود شادی ہوگی نا دونوں کی.
00:30تو ڈیوورس بھی تو ہو رہی ہے نا.
00:32ویہاں مانگ رہی ہے ڈیوورس.
00:33اور کبیر نے کہا ہے وہ ڈیوورس نہیں دے گا اس کو.
00:36تو خلا لے لے گی.
00:38کون سی بڑی بات ہے?
00:39یہ سب ہو بھی جائے
00:41تو ابھی کبیر مجھ سے شادی نہیں کرنے والا.
00:44سمجھایا نا تمہیں کتنی دفعہ
00:46کہ امید پر دنیا قائم ہے.
00:48حمد نہیں حارا کرو منا.
00:49تم اس کے سامنے رہو گی
00:51وہ ٹوٹا ہوا ہوگا
00:52اور کیا اپشن ہے اس کے پاس تمہاری سوا؟
00:55باجی کبیر مجھ سے کبھی بھی شادی نہیں کرے گا.
00:59سمجھ میں آئی آپ کو؟
01:02جب ڈیوورس والا موجزہ ہو سکتا ہے نا
01:04تو یہ بھی ہو سکتا ہے.
01:09اس ایک بار یہ مراد پوری ہو جائے
01:11ساتھ ساتھ میری مراد بھی پوری ہو جائے گی.
01:14اگر مراد پوری ہو جائے
01:16تو مجھے بھی مراد پوری ہو جائے گی.
01:18میری مراد بھی پوری ہو جائے گی.
01:20کونسی مراد پوری ہو گی آپ کی میرے اور کبیر کی شادی سے؟
01:24کونسی مراد پوری ہو جائیں؟
01:26ہمارے قدم جم جائیں گے اس گھر میں.
01:29تمہاری کبیر سے شادی ہو جائے گی
01:32ایک چھوٹا سا پیارا سا منہ آ جائے گا
01:34اور تمہارا بچہ میں پال لوں گی.
01:37جی آپ کیا باتیں کر رہے ہیں؟
01:38آپ سن بھی رہے ہیں اپنے آپ کو؟
01:41تم کیا سمجھ رہے ہو
01:42کہ ان تمام یہ جو جمعیلے چل رہے ہیں
01:45اس میں ماں بھی نا میرے بچے کی بات بلکل بھول گئی ہے.
01:48حال فیلال بھولی ہے
01:50پھر یاد آئے گا
01:51پھر کرائیں گے مبین کی دوسری شادی.
01:54باجی کون سا میری اور کبیر کی شادی ہو رہی ہے
01:56جو ہمارا بچہ بھی ہو جائے گا
01:58اور اس کو میں آپ کی گود میں بھی ڈال دوں گی.
02:02آپ اس کے سہارے مبین بھائی کی دوسری شادی روک رہی ہیں؟
02:06ہاں
02:08کم سے کم ابھی ڈالتی تو رہوں گا.
02:11فردا
02:11ایسے بات کر رہی ہیں
02:12جیسا آپ کا بچہ کبھی ہو گئی نہیں.
02:15پات سال سے ہوا
02:20جو اب ہو جائے گا
02:21کم سے کم
02:23اس امید پر
02:25سب ٹھیک تو ہو جائے گا نا.
02:27باجی پلیز ایسی باتیں کیوں کر رہی ہیں
02:30اللہ تعالی آپ کو بھی
02:31اولاد کی خوشی سے نماز دیں گے.
02:35بس تمہاری کبیر سے شادی ہو جائے
02:38اب یہ یہ ایک حل ہے ملانا
02:41ملانا
02:45ملانا
02:58مجھ سے کیوں پوچھ رہی ہو؟
03:01خود ہی لگا لو جو اندازیں لگانے ہیں.
03:04میں کہوں گی تو ایسی میری زبان کروی ہوگی.
03:08کبیر
03:10وہ ریا کو کیسے روکے گا
03:12اتنی حمد کہاں اس میں
03:14چھپ کر بیٹھا ہوا کسی بیل میں
03:17اور کیا ہی کر لے گا وہ
03:19خود مو چھپاتا پھر رہا
03:22اب کیا بتائیں گے سب کو
03:24کہ ریا کیوں واپس آئی
03:27میری دفعہ تو سو الزام لگائے تھے نا
03:29کہ میرا کسی سے چکر چل رہا ہے
03:31چھپ چھپ کے ملتی ہوں میں
03:33مبین خان سے بے وفائی کیا میں نے
03:37ریا کے بارے میں تو کچھ ایسا نہیں کہہ سکتا
03:40اب بات ان کے گروان پر آئی ہے
03:43کیا کریں
03:45اپنا گروان کیسے پکریں
03:49ہاں ظاہر ہے میں خوش ہوں
03:52دشمن کو ظلیل ہوتا دیکھ کر مزا تو آرہا
03:57پہلے یہ لوگ ہماری بے بسی پر
03:59ہمارے حال پر ہستے تھے
04:03اب خود ہی مزاق بن گئے
04:09اچھا میں بعد میں بات کرتی ہوں
04:16اور سنو
04:18وہ جو سب اندازے لگا رہے ہوں نا کبیر خان کے بارے میں
04:22وہ سب سچ ہیں
04:25خدا حافظ
04:28لگ تو ایسا رہا ہے کہ ساری پلاننگ تمہاری
04:33تب ہی تو مزے لے لے کے کبیر کے بارے میں گیچڑ اچھال رہی ہوں
04:36میں
04:38ارے نہیں نہیں
04:39گیچڑ تو محلے دار اور رشتے دار اڑا رہے
04:46میں تو صرف تماشاں دیکھ رہا ہوں
04:48اصمہ تھوڑا دیان رکھ
04:51یہ نہ ہو کہ تماشاں دیکھتے دیکھتے تمہارا اپنا تماشاں بن جائے
05:02میرا تماشاں تو بنایا تھا نا تمہاری بڑی بہن
05:07یاد نہیں
05:13لیکن اب تو
05:14ان کا اپنا بیٹا مزاق بن گیا نا
05:22بیٹا مزاق بن گیا
05:24تو وہ بھی مزاق بن جائیں گے
05:27خیر چھوڑو
05:29تم سمجھ دار ہو
05:31اور تم سے ہماری کوئی خاص دشمنی بھی نہیں ہے
05:34اس لئے تمہیں صلاح دے رہیں
05:36کبیر سے کہو کہ ریا کو تلاغ دے دیں
05:41ہم کھلا مانگیں گے
05:43کوٹ کچری کے چکروں میں جھنجٹوں میں
05:46اسی کا نام اور عزت خراب ہو گی
05:48کیا فائدہ
05:49شرافت سے آئے
05:51کاغذات پر دستخد کرے اور چلیں
05:53بات ختم کریں
05:55یہ کبیر کا اپنا فیصلہ ہے اور وہ خود ختم کرے گا
05:58تو میں بھی تو یہی کہہ رہی ہوں
06:00ہاں لیکن وہ اپنے طریقے سے کرے گا
06:02خیر
06:04ریا کہاں ہے
06:06ریا سے تو تم نہیں مل سکتی
06:07کیوں
06:09بس نہیں مل سکتی بھائی
06:11عجیب مزاگ بنایا ہوئے تم لوگوں نے
06:13جس کا دل چاہتا ہے مو اٹھا کر آ جاتا ہے یہاں پر
06:16پہلے ماں آئی ہے پھر بیٹا آیا ہے اب تم تپک پڑی ہو
06:19کوئی بات نہیں کرنی کسی نے کسی سے
06:21جاؤ یہاں سے
06:22بات تو مجھے اس سے کرنی ہے کدھر ہے ریا
06:24ریا
06:25میری بات سنو
06:25ریا
06:26میں نے منع کیا ہے تمہیں
06:27ریا
06:27ریا میری بات سنو
06:28ریا
06:29کہاں ہے ریا
06:30بات سنو کیوں
06:32ریا
06:42تم یہاں بیواؤں کی طرح کیوں رو رہی ہے
06:52تمہیں تو خوشیاں مانانی چاہیے
07:00مٹھائی تقسیم کرنی چاہیے
07:01ہسنا گانا چاہیے
07:12کبیر کی محبت کو ٹھیس پنجھائی تم
07:19اس کے اعتماد کا مزاگ بنایا
07:30تم تو یہاں ایسے بیٹھی رو رہی ہو
07:31جیسے
07:32وہ بیویاں روتی ہیں
07:37جن کو ان کے شوہر سے
07:40زبردستی الگ کر دیا جاتا ہے نہیں
07:54ریا
07:56بتاؤ ایسے
07:59چاہتا ہے
08:03کہ تم نے اپنے باپ کی قتل کا بدلہ لیا
08:14تمہیں کوئی پشتاواں نہیں
08:16بتاؤ
08:30ہم بہت خوش ہیں
08:37ہمارے دشمن کی حار میں
08:41میرے باپ کے قتل کی حار ہوئی ہے
08:44تو پھر آنسوں کس بات ہے
08:56خوشی کی ہی نہیں ہے
08:59چاہتا ہیں
09:04ٹھیک ہے
09:06مان لیتی ہوں
09:09اگر آپ کی اجازت ہو تو ایک سوال کر سکتی ہوں
09:11کیا سوال جواب لگایا ہوا ہے
09:13صرف ایک سوال
09:17ریا
09:19کہو تمہیں کبیر سے محبت نہیں ہے
09:29بولو کہو تمہیں کبیر سے محبت نہیں ہے
09:34نہیں
09:40کہو مجھے کبیر سے محبت نہیں ہے
09:43بہت ہو گیا یہ ڈراما
09:44ریا
09:45کچھ کہنے کی ضرورت نہیں ہے
09:47چلو یہاں سے
09:47میں نے آپ سے کہا تھا کہ میں صرف ایک سوال کروں گی
09:51ایک سوال
09:54بولو
09:55جواب دو ریا کہو تم کبیر سے محبت نہیں کرتی
09:58تم کبیر کا نام لے کے بولو
09:59بولو
10:28مجھے جواب کر رہے ہیں
10:30میں کیا کر رہا ہوں
10:31وہ کیا کر رہے ہیں
10:46یہ بے باک دل کی نادانی تو دیکھو
10:50یہ بے باک دل کی نادانی تو دیکھو
10:53یہ بے باک دل کی نادانی تو دیکھو
10:57ہمیشہ تمہارا گلہ کر رہے ہیں
11:00خدا کی دین پند کر دو یہ رونا دھونا
11:07اب باپا اگر میرے یہ بس میں ہوتا نا
11:10تم اپنی آنکھیں نوجھ کے پھیک دیتی
11:13ریا
11:15تم فیصلہ کر چکی ہو
11:17قدم اٹھا چکی ہو تم
11:19کیوں سب کے سامنے رو کر یہ ثابت کر رہی ہو
11:20کہ تم کمزور ہو تم پشتا رہی ہو
11:27کچھ تو ہماری عزت کا خیال کر لو
11:35اب جا کے ہمارا سر اونجا ہوا
11:38کیوں ہماری خوشیاں چھین رہی ہو تم
11:39اب جا کے ہمارا سر اونجا ہوا
11:42کیوں ہماری خوشیاں چھین رہی ہو تم
11:48ابھی جا کے سب کو کہے گی
11:49کہ ریا رو رہی ہے
11:50ریا پشتا آ رہی ہے
11:56ان لوگوں کا تو آنا چاہنا بند کرو میں اس گھر سے
12:09موسیقی
12:40آپ نے بلایا مجھے
12:48تم کمرے میں بند ہو کر کیوں بیٹھ گئے ہو کبھیر
12:54کیا کرنا ہے اب
12:59تم ایسے تو موں چھپا کر گھر میں نہیں بیٹھ سکتے
13:01بھائی آپ کیوں موں چھپا کر بیٹھے ہیں
13:02آپ جائے نا باہر میں نے تو آپ کو نہیں روکا
13:05تم چھپ ہو کر کیوں بیٹھ گئے ہو کبھیر
13:07تم چھپ ہو کر کیوں بیٹھ گئے ہو کبھیر
13:09اس مسئلے کا حل نکالو
13:11کیونکہ میں سوچ رہا ہوں
13:15کیونکہ میں سوچ رہا ہوں بھائی
13:16اب کیا سوچنا ہے
13:19اس لڑکی نے تم سے طلاق مانگی ہے تو
13:21دے تو طلاق
13:31اچھا ہے
13:33بیٹھی رہے ساری زندگی گھر پر
13:35تمہارا طلاق کا ٹھپا لے کر
13:42تمہاری میں دوسری شادی کروں گی
13:50کبھیر
13:52کبھیر یہ ساری بات جو ہے نا
13:54پورے شہر میں پھین گئی ہے
13:59یہ بات بیزت ہی کی ہے
14:02اس لیے اسما اور سکندر
14:04ہر جگہ
14:05میرا تمہارا ہمارا نام
14:06خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
14:15ریا سے تمہیں محبت ہے
14:17اور اب دیکھو
14:19کیا انجام نکلا ہے اس محبت کا
14:26بتایا تھا میں نے اسے
14:28وہ اس سے بے وفائی کرے گی
14:31وفائی کرے گی
14:39دھوکہ دے گی اسے
14:41اس نے میری ایک نہیں ماننی
14:54میں سوچ رہا ہوں مجھے کیا کرنا ہے
14:56ارے کیا سوچ رہا ہوں تم کبھیر
15:00میں زمیداری لی تھی
15:02ریا ایسی نہیں ہے
15:03ویسی نہیں ہے
15:04اسما جیسی نہیں ہے
15:05اور وہ نڑکی تمہارے ساتھ کھیل کھیل گئی
15:14ابھی بھی تمہاری اقل
15:15ڈھکانے نہیں آئی ہے
15:21تم نے کہا تھا نا
15:23کہ میں زمیداری لیتا ہوں
15:25میں اپنے ہر کام کا خود
15:26زمیدار ہوں
15:27تو اب تم بھاگ کیوں رہے ہو
15:31چھپ کر کیوں بیٹھ گئے ہو
15:40چھپ کر نہیں بیٹھا
16:01وفادار ہم سے زمانے میں کم ہے
16:04وفادار ہم سے زمانے میں کم ہے
16:07وفا ہم نے کی ہے
16:09وفا کر رہے ہیں
16:11کوئی ان سے کہہ دے
16:12پورا کر رہے ہیں
16:14وفاوں کے بدلے جفا کر رہے ہیں
16:17میں کیا کر رہا ہوں
16:19وہ کیا کر رہے ہیں
16:21وفاوں کے بدلے جفا کر رہے ہیں
16:24میں کیا کر رہا ہوں
16:26وہ کیا کر رہے ہیں
16:30وہ کیا کر رہے ہاں
16:40عشما
16:41ہاں
16:42کیا ہو
16:45پریشان کیوں ہو
16:49ریا تو ٹھیک ہے نا
16:50ہاں۔ ریا ٹھیک ہے
16:54سکندہ میں سوچ رہی ہوں
16:56اب تک کبیر کو کچھ کرنا چاہیے
17:00کوئی شور مچھاتا, کوئی ہنگامہ کھڑا کھڑتا.
17:04وہ تو بلکہ چھپی ہو گئے.
17:09محلے کی ارتوں سے سنا ہے کہ اب تو وہ گھر سے بھی نہیں نکلتے.
17:14مہوڑی کھانے لائق چھوڑا ہے کسی نہیں.
17:20مبین بھی تو باہر نہیں آرہا,
17:22آج چاچا کی بیٹک پہ بھی نہیں تھا.
17:25بہت سے اس کی گھر موجودگی کی وجہ سے چاچا نے سکول کا ٹھیکہ مجھے دے دیا.
17:30سچ؟
17:36بس اب مبین خان کا سوال شروع.
17:44اس کبیر کسی طرح طلاق دے دے.
17:48لیکن میں نے انتظار کیا کہ مبین خان کو کسی طرح طلاق دے دے.
17:52لیکن میں نے انتظار کیا کہ مبین خان کو کسی طرح طلاق دے دے تو ٹھیک نہیں تو کھولہ ظاہر کرنی جاتا ہوں.
18:03تم پریشان نہیں ہے.
18:06چاہی بھی ہوگی؟
18:07نہیں.
18:08بڑا.
18:09پھر کیا پڑھنے کے ارادہ آپ کا آج؟
18:12جو آپ کہیں استاد جی.
18:17دیکھو میرا نام کبیر ہے اور مجھے میرے نام سے بکاراں.
18:19استاد جی ہے.
18:21میں تو عزت دے رہی تھی.
18:25تم میرا نام لیکن بھی عزت دے سکتی ہے.
18:28مجھے کبیر کی عزت دے رہا ہوں.
18:31مجھے کبیر کی عزت دے رہا ہوں
18:34تو میرا نام لیکن بھی عزت دے سکتی ہے.
18:36تم میرا نام لے کے بھی عزت دے سکتی ہے
18:39نہیں نہیں
18:40نہیں
18:40میں اپنے اصطاد کا نام کیسے لے سکتی ہوں بھالا
18:43میں تمہارے موز میں اپنا نام سمنا چاہتا ہوں
18:52اور اگر تمہیں مجھ سے محبت ہو گئی تو
18:58اظہار مط کرنا
19:01سیدھا گھر چلے آنے
19:05وہ تمہیں آ چکا ہو
19:09نہیں
19:12اس بار آگے تو لگے گا بہادر
19:16اور سب سے ضروری بار
19:18محبت کا اظہار کننا آگے
19:35اندھیرے میں کیوں بیٹھے ہو؟
19:38بس پیسہ ہی
19:43اندھیرے میں روشنی کی گرن ڈونڈنے کی کوشش کر رہا تھا
19:49مل گئی؟
19:53فیلال تو نہیں
20:00لیکن مل جائے گی
20:02اٹھو
20:04اٹھو اٹھو
20:10بیٹھو
20:23میں واپس جا رہی ہوں
20:24میں واپس جا رہی ہوں
20:28مجھے زندگی کے اس
20:31مشکل فیز میں اکیلہ چھوڑ کے
20:36ہاں
20:41کیونکہ
20:42اس سب کے ذمہ دار تم ہو
20:49میں ذمہ دار نہیں ہو
20:55میں نے محبت میں کوئی کمین نہیں چھوڑی خالو
21:05پتہ نہیں اسے
21:09اس سے میری محبت نظر ہی نہیں آئی
21:18ریا تم سے بہت محبت کرتی
21:20اور کچھ بھی ہو جائے کبیر
21:23چاہے دنیا ادھر سے ادھر ہو جائے
21:27زمین آسمان ایک ہو جائے
21:30اسے خود سے الگ مت ہونے دینا
21:38اسے واپس لیا ہو
21:42اسے واپس لیا ہو
21:46اسے واپس لیا ہو
21:50مجھے پتہ ہے اس نے
21:53تمہیں چھوڑا
21:55بہت غلط کیا
22:01لیکن یہ سب کچھ اس نے کیوں کیا
22:04کس پریشر میں کیا
22:10تم کچھ نہیں جانتے
22:12تم اس کا سچ نہیں جانتے
22:15اور وہی تمہیں جاننا ہے
22:17وہ لڑکی ہے وہ اسٹینڈ نہیں لے سکے گی
22:23جیسے میں نہیں لے سکی تھی
22:25مجھے یہاں سے جانا پڑا
22:26اور تم سب کچھ جانتے
22:34سچ جانے بھینا تم کوئی فیصلہ تو نہیں کر سکتے نا
22:39یہاں سے جانا پڑا
22:41مجھے یہاں سے جانا پڑا
22:43سچ جانے بھینا تم کوئی فیصلہ تو نہیں کر سکتے نا
22:51اٹلیسٹ ریا کا سچ تو جان لو
22:54کہ کیا کیوں اس نے یہ سب کچھ
23:03یہ زندگی کی لڑائی ہے کبیر
23:08یہ لڑائی تمہیں لڑنی ہوگی
23:14اپنے لیے بھی
23:15اور ریا کے لیے بھی
23:23اسے اکیلہ ماں چھوڑو
23:27ایک بار سچ جان لو اس کا
23:31اور پھر سامنے چاہے جو بھی آیا
23:34آپا آ جائے, مبین, کوئی بھی
23:36کسی کی مت سننا
23:44یہ کبیر خان کی محبت
23:47اسے مٹانا اتنا آسان نہیں ہے
24:13مجھے نہ ملا تو فقط ادا سے
24:16تڑپا, تڑپا کے مار ڈالا
24:19وغادار ہم سے زمانے میں کب ہے
24:23وغادار ہم سے زمانے میں کب ہے
24:25بھائی میں آپ کو چھوڑا ہوں
24:28چلو, میں ویٹ کرتا ہوں
24:43کیا ہو رہا ہے یہ ایسا بپ
24:45ریا بی بی کہاں ہے
24:47یہ میری بہنے کیا لینے دینے ہو
24:49یہ گھر میں گھشنے گئے کیا تو کیا
24:51یہ دیکھو
24:53کیا ہوا سکندر
24:54آپ لوگوں نے کبیر خان کی بی بی کو
24:56زبردستی چھپا کر رکھا ہے
25:01جس کے افعیار ہوئی ہے
25:13میری بات سنیں!
25:14ریا میری بہن ہے!
25:15کبیر سے کوئی تعلق نہیں ہے!
25:16اُس نے تو اُس سے تلات لیا!
25:17میری بات سنیں!
25:18آپ اِس طرح اندر نہیں جا سکتی!
25:20میری!
25:22سکندر!
25:23سکندر!
25:24کیا تماشا ہے!
25:25کیا بَتنمیز ہے یہ!
25:26چھوڑے مجھے!
25:28ریا!
25:28میرے ہاتھ مجھے کہاں لے کے جا رہی ہیں آپ!
25:30میری بہن!
25:31چھوڑ جائے اِسے!
25:32آبا!
25:33آبا یہ لوگ کون ہیں!
25:35تعلق ومرائی ہی!
25:35کیا کریں گے!
25:36تعلق ومرائی ہو!
25:37کام اُدھر!
25:38چھوڑے وہاں!
25:38چھوڑے وہاں!
25:39چھوڑے وہاں!
25:40یہ.
25:41یہ سائن تم نے کیا؟
25:46یہ.
25:48وہاں م 들어�ходит ہیں میرے ہیں
25:49لیکن یہ میں نے سنتا منہ نے کھلا
25:54گیا ہے!
25:59ع intra
26:01مbeep
26:02تا depend
26:03دونوں کے نام بھی ایف آئی آر میں درج ہیں
26:06لے کے چلو ان دونوں کو بھی
26:07ایک منٹ
26:08چلو
26:09چلو
26:10چالتا چھو
27:03موسیقی
27:18موسیقی
27:30موسیقی
27:40موسیقی
27:50موسیقی
28:12کبیر صاحب
28:13موسیقی
28:21موسیقی
28:29موسیقی
28:37موسیقی
29:05کیسی ہو بیگم
29:05کیس ہو
29:07تم نے ضبر دستی
29:08مجھے اپنے گھر سے اٹھوایا
29:09پولیس فالو کی سے
29:10اہلے ضبر دستی کہاں بھائی
29:12جس میں صاف صاف لکھا ہے
29:13تم نے سائن بھی کیا گئے ہیں
29:17کہ تمہیں تمارے بھائی نے
29:18اور تماری بہن نے
29:19ضبر دستی گھر میں رکھا ہوا ہے
29:21قید کر کے
29:21تم چاہتی ہوں
29:22اپنے شوہر کی گھر آنا
29:24وہ آنے ہی نہیں دے رہا
29:26یہ دیکھو
29:26تم نے سائن بھی کیا گیا
29:27تم نے سائن بھی کیا?
29:30لیکن میں نے یہ سیگنیچرز نہیں کیا.
29:32لیکن ہیں تو تمہارے ہی سائن, نا. دیکھو گوھر سے.
29:42جب میں تمہیں سائن کرنا سکھا سکتا ہوں,
29:47وہ سائن میں بھول کیسے سکتا ہوں?
29:58مجھے بڑے دھوکے باظ ہوں, کبیر.
30:01دھوکے باظ?
30:05اے, دھوکے باظ کے موں سے دھوکے کا لفظ.
30:13کتنے اپنا اپنا سا لگتا ہے, نا.
30:16کتنے اپنا اپنا سا لگتا ہے, نا.
30:25جو دھوکہ تم نے مجھے محبت کے نام پہ دیا,
30:33اس کے سامنے تو یہ کچھ بھی نہیں ہے.
30:35میں تمہارے ساتھ نہیں جاؤں گا.
30:38ارے, تمہارے تو اچھی بھی جائیں گے.
31:05ہم نے آنکھیں مار ڈالا
31:08ساکھی نہ پیلائیں تم نے آنکھیں
31:11دڑتاں درساں کے مار ڈالا
31:14مجھے نہ ملا تو فقط ادا سے
31:18دڑپاں دڑپاں کے مار ڈالا
31:21وفادار ہم سے زمانے میں کم ہے
31:25وفادار ہم سے زمانے میں کم ہے
31:28بابا ہم نے گئی ہے وفا کر رہے ہیں
31:31کوئی ان سے کہنے پورا کر رہے ہیں
31:34وفاوں کے بدلے جفا کر رہے ہیں
31:38میں کیا کر رہا ہوں وہ کیا کر رہے ہیں
31:41وفاوں کے بدلے جفا کر رہے ہیں
31:44میں کیا کر رہا ہوں وہ کیا کر رہے ہیں
32:05چھوڑو کبیر
32:07چھوڑو میں نہیں جاؤں گی
32:08میں اس دروازے سے ایک قدم آگے نہیں بڑھاؤں گی
32:12چھوڑو کبیر مجھے
32:15یہ یہاں کیوں آئی ہے
32:16میں اپنی مرضی سے نہیں آئی
32:18آپ کا بیٹا مجھے ظاہر دستی لے کے آیا ہے
32:30کبیر
32:31یہ ردکی اس قابل نہیں ہے کہ تم اسے اپنا نام دو
32:34اسے اس گھر میں رکھو
32:42اور تم
32:43تمہیں شرم نہیں آتی
32:47شادی کے اگلے دن ہی تم اپنے گھر بھاگ گئی
32:52اور اب طلاق کا مطالبہ کر رہے ہو
32:54اور کبیر
33:02تم تینوں بہن بھائیوں کی سازش تھی نا
33:05تاکہ ہمارا مزاق بن سکے
33:06ہم دنیا میں ضلیل ہوں
33:14میرے بہن بھائی نے کچھ بھی نہیں کی
33:16جو کچھ کیا میں نے اپنی مرضی سے کیا
33:21اُن کو آز دور دستی ماں بیچ میں دھسید ہے
33:22چھوڑو کبیر مجھے
33:24چھوڑو
33:29کیا لڑکی ہو تم بھئی
33:31تم نے شادی کی ہی اس لیے
33:33تاکہ تم طلاق کا مطالبہ کر سکے
33:38اپنی بہن پر گئی ہو بالکل
33:45آسماء کی طرح
33:46تم بھی بے بفائی کروگی
33:50دھوکہ دوگی ہمیں
33:51ہماری پیٹ میں چھوڑا گھوم ہوگی
33:53اچھا ٹھیک ہے
33:54اگر میں اتنی بری ہوں نا
33:55تو اپنے بیٹے سے کہیں کہ چھوڑ دے مجھے
33:57چلی جاؤں گی میں اپنے گھر واپس
34:08یہ اپنے موہ سے طلاق مانگ رہی ہے
34:10تین بول بولو
34:12اور دفع کرو اسے یہاں سے
34:15ہاں کبیر چھوڑ دو مجھے
34:17کبیر
34:18بات کو بڑھانے کی ضرورت نہیں ہے
34:24جانے دو اسے
34:31طلاق دے دو اسے
34:46اسے بڑا شوق ہے نا اپنی بڑی بہن کی طرح
34:48طلاق کی آفتہ کرانے کا
34:54اس کا شوق پورا کر دو
35:00جی اس کی شوق تو میں پورے کروں گا
35:09پہلے اسے حساب دینا ہوگا
35:21حساب
35:23کیسا حساب
35:24کبیر میں تمہارے ساتھ نہیں جاؤں گی
35:53اچھا نہیں کیا کبیر خان نے
35:55اس نے تو ساری حدیں ہی پار کر دی
36:00حاصر خان کی بیٹی کی ہاتھ میں اتکاریاں لگی ہوئی تھی
36:04تابا
36:09کیا گزری ہوگی حاصر خان کے دل پر
36:12روح تڑپ گئی ہوگی
36:24ریا نے سائن کب کیا
36:26کیسے کیا
36:32کہہ ریا کبیر سے ملی ہوئی تو نہیں
36:44میرا مطلب کہ
36:46سائن تو اسی کے تھے نا
36:48جیسے اس نے پہلے
36:50پولیس کی مدد مانگی تھی
36:54ریا کچھ بھی نہیں جانتی تھی
36:59اسے تو کچھ پتہ ہی نہیں تھا
37:05سوتی ہوئی کو جگہ کر لے کر گیا ہے
37:10یہ کبیر ہی تھا
37:12اس نے ہمیں سب کے سامنے سے ڈیل کیا

Recommended