Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/24/2025
Judwaa - Episode 08 - [ Aina Asif Adn
Transcript
00:00ارشد مجھے بڑا بہتر بھی ہے اس اشکی کو دل کا ملزم کرو
00:14تو لگتا ہے کہ اب اسے بتانے ہی پڑے گا
00:18نہیں بالکل بھی نہیں
00:20اگر اسے پتا لگ گیا
00:22تو وہ تو ہمیں چھوڑ کر چلی جائے گی نا
00:24اسلام علیکم ورشد صاحب
00:26علیکم اسلام
00:27ٹیٹمیٹ چل رہی ہے میں میڈیسن دے رہا ہوں
00:29پر آپ لوگ انہیں کسی قسم کا سٹریس نہ دیجیے گا
00:32کیوں نا
00:33تھوڑا خیال رکھیں تو بہتر ہے
00:35جی رکھ سو
00:37اسکیوز میں
00:39سن لیا
00:41تم سے کہہ رہے ہیں کہ خیال رکھنا
00:43اچھا
00:44واٹ اچھا
00:46دانم یہ ہے ورنہ آپ دیکھتے ہیں
00:48میں بھی تمہیں دیکھنوں گا اچھی طرح
00:50اگر ذرا بھی اسے کچھ ہوا نا
00:51میں یہ یاد ہیں نا
00:52ان سے گوریاں کھینوں گا
00:53یوں ایسے ایسے
00:56میں آپ کے چشمیں توڑ دوں گی
00:58پھر آپ چل کے دکھائیں مجھے
00:59چل
01:21تمہیں کتنی بار فون کیا ہے میں نے
01:23تمہیں فون کیوں نہیں اٹھایا
01:26وہ
01:27یہاں
01:28چار دن سے کوشش کر رہا ہوں
01:31کچھ مسئلہ تھے اس لئے
01:34خیر مسئلہ ابھی بھی ہے
01:37مگر ہم ساتھ دیکھ لیں گے
01:39ساتھ
01:43تم نہیں پتہ ہے مامو کتنے غصے میں ہیں
01:46وہ مجھے کھل ہی بیج رہے تھے
01:47تمہیں لینے کے لئے
01:49تو آپ آ جاتے آدل
01:50میں نے تو اپنے بیٹس پیک کیا گئے تھے
01:54بار بار تمہیں کہتا ہوں
01:55مجھے آدل مات کہا کرو
01:57میں تم سے بڑا ہوں
02:02اچھا یہ بتاؤ
02:03تم نے اپنے پروفیسرز کو بتا دیا
02:04کہ تم واپس جا رہی ہو
02:06میں نے ان کو کل رات ہی بتا دیا تھا
02:09ایک بات پوچھو
02:11ہم
02:14تم کسی کو پسند کرتی ہو
02:22گھوڑنے کا نہیں کہا
02:24کچھ پوچھ رہا ہوں
02:25ہاں
02:33تم نے ناشتہ کیا ہے
02:35نہیں
02:37اچھا چلو
02:44زارہ میرا وہ مقصد نہیں تھا بولنے کا
02:45نہیں زحمد
02:47تمہیں بھی نانا میاں کی طرح یہی لگتا ہے نا
02:49کہ مجھے میری ماما کی قدر نہیں ہے
02:51زارہ میں صرف اتنا کہہ رہا ہوں
02:52کہ تمہیں آج ادھر نہیں ہونا چاہیئے تھا
02:54صرف اتنی سی بات ہے
02:56صحیح
02:58یہاں نہیں ہونا چاہیئے تھا
02:59تاکہ میں اس گھر میں رہتی ہوں
03:01جس کا تم نے محول خود دیکھا ہے نا
03:02کیسے رہتی ہوں میں وہاں پہ
03:04میں نہیں سمجھ سکتا لیکن
03:06کوئی وجہ تو ہوگی نا
03:07ہاں تو وجہ ہی تو مجھے جاننی ہے سرمد
03:11تمہیں پتہ ہے ماں پر کتنے لوگ پریشان ہیں مارے لئے
03:13میں بھی تو پریشان ہوں
03:15تمہیں پتہ ہے میں جب سے یہاں پہ آئیوں
03:16مارے لئے میں جب سے یہاں پہ آئیوں
03:17نانا میں اور ماما نے مجھے کتنی کالز کی ہیں
03:19کتنی کالز کی ہیں
03:20دو سو
03:22دو سو کالز سرمد
03:23میرا جینہ حرام کیا ہوا ہے ان لوگوں نے
03:25دوبارہ بتاؤں تمہیں
03:26کیا
03:27سونا تو ویسی میرے پہ حرام ہے
03:32مزاق ہے
03:33یہ کوئی سیچویشن ہے جس میں تم مزاق کرو
03:37کسارہ پلیز یار کیا ہوگیا ہے
03:40بات کتنا سیریس لے رہی ہو تم
03:41مجھے میرے باپا کا ٹیٹ سرٹیفیکٹ چاہیے
03:43کسی بھی حال میں
03:45اور مجھے تم سے ایک اور کام تھا
03:46کراچی سے ریلیٹڈ
03:48میں نے تمہیں سمجھایا تھا نا
03:49وہ اتنا آسان نہیں ہے
03:50مشکل ہے تو
03:51تمہارے لئے نہیں ہوگا
03:53لیکن میرے لئے کچھ مشکل نہیں ہے
03:56کیا کرنا ہے تم مجھے بتاؤ
03:58جاؤ
04:00اب تمہیں بھی نہیں بتا رہی ہوں میں
04:02کیا کر سکتا ہوں میں
04:03کراچی کے علاوہ کوئی کام ہے
04:04نہیں
04:06رہنے دو تم
04:08ایک دن دیکھنا سرمت
04:10کراچی مجھے خود بتائے گا
04:12زانا میری بات سنو
04:14بات چھوڑ دو میرا
04:15بات چھوڑ دو میرا
04:37سرمت
04:39چلو گئے
04:45چلو گئے
05:05بابا
05:08رکھ جاؤ مہی
05:12ایک قدم آگے بت بڑھانا
05:16کب سے چل رہا ہے تمہارا
05:17اس لڑکے کے ساتھ چکر
05:21مصر اسے اندر تو آنے دے
05:22کہنے تو دے اسے
05:26کہاں تھی تم کس کے ساتھ تھی
05:28کیا چل رہا ہے اس لڑکے کے ساتھ
05:29تمہارا یہ چکر
05:32کس سے
05:34بے وقوف بنانے کی کوشش نہ کرنا مجھے
05:39جو پوچھ رہا ہوں اس کا جواب دو
05:42بابا آپ کشف لے لو
05:43میں کسی کو نہیں جاتی
05:45جھوٹ بول رہی ہے
05:46یہ جھوٹ بول رہی ہے مسلسل
05:49سچ بتاؤ کتنی بار ملی اس سے
05:50اور تم کب ملی ہو
05:53کس کی بات کر رہا ہے آپ بابا
05:55یہ تو تم بتاؤ گی نا کس سے
05:56میں اس لڑکے کو تھوڑی جانتا ہوں
06:01بابا آپ یہ کیا کہہ رہے ہیں
06:03کیا ہو گیا ہے
06:04اگر اس نے سچ نہیں بتایا نا
06:06جان سے مار دوں گا اسے
06:07بتاؤ اسے
06:11خدا کیلئے اگر آپ
06:13اگر آپ اس کو ماریں گے
06:14تو آپ کو بھی تکلیف ہوگی
06:15اور ہم سب کو
06:17تو بولو نا اس سے بکو
06:18کہ سچ بولے
06:21بولو
06:24بتاتی کیوں نہیں ہو
06:26کب سے ہماری آنکھوں میں
06:27دھول چھونک رہی ہو
06:32امی وہ
06:34اس دن
06:35جیپ والے لڑکے کے ساتھ بھی تھی نا
06:40تو
06:41ہو سکتا ہے اسے کے ساتھ
06:42ہیدراباد گئی ہو
06:45آپ لوگ کیا بات کر رہے ہیں
06:47مجھے کسم سے نہیں پتا بابا
06:50رکشی
06:51تم سے کس نے پوچھا ہے
06:52چاہو یہاں سے
06:54کیوں
06:55کیا غلط بولا ہے
06:56میری بیٹی نے
06:59اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے
07:01ہیدر دیکھو
07:03شادی کرنی ہے نا اس سے
07:04پسند کرتی ہو نا اس کو
07:07وہ جیپ والا ہے
07:08یا وہ یونیورسٹی والا ہے
07:09کون سا ہے
07:12خدا
07:14وہ یونیورسٹی والا بابا
07:15میں نہیں جانتی کسی کو
07:17وہی یونیورسٹی والا
07:18جس کے ساتھ
07:19یونیورسٹی کے باہر کھڑے ہو کے
07:20میری عزت کا جمعہ نکالا تھا تم نے
07:27ابھی کس کی بات کر رہا ہے
07:28مجھے کسم سے نہیں پتا
07:31بامو یہ جس کو پسند کرے
07:32یہ کیا فرق پڑتا ہے
07:34ہاں پسند کرتی ہے
07:35تو بتائے نا
07:39عزت سے کر دوں گا شادی
07:41لیکن سڑکوں پر
07:42یہ کیا کرے
07:43نہیں کرتی کسی کو بھی پسند
07:46یہ جھوٹ بولے جا رہی ہے
07:47یہ میرے ہاتھوں مر جائے گی
07:53لے کے چلی جاؤ اس کو
07:54یہاں سے ابھی اسی وقت
07:55مظہر
07:56بابا
07:57ہاتھ چھوئے میرا
08:01چھونے کے بھی ضرورت نہیں ہے
08:02مجھے سمجھی تم
08:06اس کو لے کے جاؤ ورنہ میں
08:12چلو
08:18چلو
08:26مامو
08:27چپ کر جاؤ تم
08:30تمہارا تو ایک لفظ نہیں سنوں گا میں
08:32تم ہی ہو نا
08:33جو ہر بار اس کا ساتھ دیتے ہو
08:36بھول گئے وہ وقت تم لوگ
08:39جب تمہارا باب
08:40تمہاری ماں کو
08:41چھوڑ کے گیا تھا
08:48اگر اس وقت بھی
08:49میں نے تم لوگ کا ہاتھ
08:50نہ پکڑا ہوتا تو
08:51کہاں ہوتے
08:52دربتہ
08:53ٹھوکڑے کھا رہے ہوتے
08:54دباؤ جاؤ
08:56جاؤ چھپ جاؤ یہاں سے
09:11بیٹھو
09:15یہ سب کیا ہے بیٹا
09:17وہ کون سے لڑکی
09:18جن کا ذکر تمہارے بابا
09:19کر رہے تھے
09:20تو آپ ان سے ہی
09:21جا کے پوچھیں نا امی
09:23لیکن میں کسی منور سے
09:24شادی نہیں کروں گی
09:26اور وہ یونیورسٹی والا
09:28امی مجھے کیا پتا
09:29مجھے کیا پتا
09:30کون یونیورسٹی والا
09:31نہیں پتا مجھے کچھ
09:34بچپن سے جس لڑکی
09:35نے یہ سنا ہے
09:36کہ اس کے لئے
09:37مجھے کچھ
09:38جس لڑکی نے یہ سنا ہے
09:39کہ اس کے بابا
09:40محبت سے نفرت کرتے ہیں
09:42وہ کسی سے محبت
09:43کیسے کر سکتی ہے امی
09:48میں تو سوچ بھی نہیں سکتی
09:49اور آپ لوگ
09:53بیٹا محبت ایک
09:54بہت ہی فطری عمل ہوتا ہے
09:57کبھی بھی کسی سے بھی ہو سکتی ہے
09:59پتا ہے مجھے
10:01پتا ہے کہ محبت
10:02ایک فطری عمل ہوتا ہے
10:04ہو جاتی ہے
10:05لیکن مجھے یونیورسٹی میں
10:06کسی سے محبت نہیں ہے
10:09کسی سے بھی نہیں
10:21اس خاموشی کا
10:22میں کیا مطلب سمجھوں
10:24یونیورسٹی میں
10:25نہیں ہے کسی سے
10:27اور یہ کافی نہیں ہے
10:28آپ کے لئے
10:31کہ بابا جن
10:32لڑکوں کا نام دینے
10:33ان میں سے
10:34کوئی نہیں ہے میری زندگی میں
10:39بیٹا میرے لئے
10:40تو کافی ہے یہ
10:43تمہارے بابا کے لئے
10:44نہیں ہوگا
10:49میرے ساتھ یہ
10:50ہمیشہ ایسا کیوں ہوتا ہے
10:59چل
11:00چلو
11:03چلو خاموش ہو جائے
11:05میں سمجھا دوں گے انہیں
11:08ٹھیک ہے اب بس
11:09اب رونا بات کرو
11:10ٹھیک ہے میرا بچہ
11:12تا دیکھو
11:14میں تمہارے لئے پانی لے کر آتا ہوں
11:15تم موہاں دھونے
11:16ٹھیک ہے
11:38یہ بڑے ماموں کیا کہہ رہے تھے
11:39مجھے کیا پتا
11:42نے تمہیں کتنا سمجھایا
11:43ایسے مت کرو
11:46یہ باتیں سارا کو
11:47سمجھانے چاہیئے تھی نا
11:49میں اس کو کیوں سمجھاؤ
11:50وہ کیا کرتی ہے
11:51کیا نہیں کرتی ہے
11:52یہ سب یونیورسی سے
11:53پتہ چل سکتا ہے
11:55ہاں تو پتہ کرو
11:56پتہ کرلوں گا میں
11:58تم سوچو
11:59اگر کسی نے
12:00تمہارا پتہ کر لیا تو
12:05کچھ پتہ ہی نہیں چلے گا
12:09رکشی
12:11تم میری بہن ہو
12:13ہاں تو
12:15تو مجھے اکثر
12:16اس بات کا افسوس رہتا ہے
12:18عادل
12:19تم میرے بھائی ہوں نا
12:21لیکن مجھے اس بات کا افسوس نہیں ہوتا
12:23کیونکہ میں اس بارے میں
12:24سوچتی ہی نہیں ہوں
12:25اور پھر میری ماں ہے
12:26میری چھوٹی بہن ہے
12:27وہ میرے لئے کافی ہے
12:29اور بڑے ماموں
12:31نانو
12:33نانو چار دن سے
12:34اپنے دوسرے بیٹے کے گھر پر ہے
12:36انہیں خبر ہی نہیں ہے
12:37کہ یہاں پر کیا تماشاہ ہو رہا ہے
12:39اور حی بات بڑے ماموں کی
12:40تو تم نے سنا نہیں
12:41وہ تم سے کیا کہہ رہے تھے
12:43اس کے بعد بھی تمہیں ان کی پرواہ ہے
12:45وہ بالکل ٹھیک کہہ رہے تھے
12:48بابا نے ہمارے ماما
12:49کو گھر سے نکال دیا تھا
12:51اور جن کو گھر سے نکالا جاتا ہے
12:52وہ
12:53پوری زندگی سفر میں رہتے ہیں
12:56گھر میں نہیں
12:58بڑے ماموں نے
12:59بہت بڑی عصان کی ہے ماما پر
13:02اور تم
13:04تم اس بات کو کبھی نہیں سمجھوگی
13:08ہاں ٹھیک ہے جاؤ
13:09تم سارا کا پتہ کرو
13:12مناور کا تو پتہ چلی گیا ہے ہمیں
13:14ہاں یونیورسٹی میں بھی کوئی ہے
13:15یہ معلوم نہیں تھا
13:17بڑی گنی نکلی ہے تو
13:19میں پتہ کرتا ہوں
13:21وہی بھی پتہ چل جائے گا
13:22کون کیا ہے
13:28کہاں چلا گیا یہ
13:37موسیقی
14:08موسیقی
14:29بچپن سے جس لڑکی نے یہ سنا ہے
14:30کہ عشقنان
14:32محبت سے انجاز کرتے ہیں
14:33وہ کسی سے محبت
14:35ڈال سکتی ہے امی
14:37اور یہ کافی نہیں ہے آپ کے لئے
14:41کہ بابا جن ڈڑکوں کا نام لینے
14:43اُن میں سے کوئی نہیں ہے میری زندگی میں
15:05بہت خوش کھیلائی
15:19کہا تھی تم
15:24مہا، بر ساری زندگی گزاریا
15:28کچن میں سب کے لئے روٹیاں بنا رہی تھی میں
15:30سارا مجھے ایک بات ساف ساف بتا
15:32اور کیا بتاؤں میں آپ کو امیر
15:35سب تو بتا دیا اب نہیں ہے میرے پاس کچھ بتانے کو
15:40یہ سب ٹھیک نہیں ہے
15:43تم کسی سے بھی محبت نہیں کر سکتی
15:47محبت کی ہی نہیں جاتی محبت ہو جاتی
15:49یہ ہی کہا تھا نا آپ نے مجھے
15:54تمہیں میری بات سمجھ کیوں نہیں آرہی ہے
15:57تم کسی سے بھی محبت نہیں کر سکتی
16:03یہ سب تمہارے بابا کی چال ہے
16:05تمہاری شادی کرمانے کے لیے
16:10اور انہیں زرازہ بھی confirm ہو گیا نا
16:12تو تمہاری جان لے لیں گے وہ
16:18اس سے بہتر کیا ہو سکتا
16:23یہ کیا کہہ رہی ہو تم
16:24سچ ہی تو کہہ رہی ہوں
16:54اوہ
17:20آپ نے مجھے بلائا تھا
17:22ہاں
17:24بیٹھے، کچھ کہا اُس نے؟
17:34کچھ ہوگا تو بتائے گی نا۔
17:39سنجیدہ بھی یہی کہتی تھی کہ کچھ نہیں ہے کچھ ہوگا تو بتاؤں گی۔
17:47شازیہ بھی غالباً میرے پاس آنے سے پہلے اپنے ماں باپ کو یہی کہتی ہوگی کہ اُسے کسی سے محبت نہیں ہے کچھ ہوگا تو بتاؤں گی نا۔
17:57آپ کیا چاہتے ہیں؟
18:00پہلے سارہ سے پوچھو وہ کیا چاہتی ہے؟
18:08کیا آپ کو منور سارہ کیلئے پسند ہے؟
18:12کیا سارہ کو منور پسند ہے؟
18:15ایسی کوئی بات نہیں ہے۔
18:17کوئی نہ کوئی بات تو ہے۔
18:20وہ کسی نہ کسی کو پسند کرتی ہے، تب ہی گھر سے نکلی تھی۔
18:26میں نے اُس کو صرف اس لئے پڑھایا، اس لئے سکون کالش بھیجا تاکہ میرے سامنے نہ رہے، کم سے کم آئے۔
18:34دیکھو مجھے لگتا ہے اُس کی زندگی میں کوئی نہ کوئی ہے ضرور، ورنہ وہ اس طرح گھر سے یوں نہ جاتی۔
18:42اُسے کوئی پسند نہیں ہے۔
18:44جھوٹ بول رہی ہے وہ۔
18:47آپ یہ کیوں بھول رہے ہیں کہ اُس لڑکے کا رشتہ رکشی کے لئے آیا تھا؟
18:52ہو سکتا ہے یہ کوئی ملی بھگت ہو۔
18:57مطلب تم رشتہ میری کزن کے لئے لیاو، میں سامنے آ جاؤں گی تو مجھے پسند کر لینا وغیرہ وغیرہ؟
19:06آپ کسی اور کی زبان بول رہے ہیں۔
19:08تم بھول جاتی ہو لیکن میں نہیں بھول سکتا۔
19:13یہ جس ماں کی بیٹی ہے اُس، اُس ماں نے میرے بیٹے کو مارا تھا میرے قاسم کو۔
19:23میں نہیں بھول سکتا۔
19:26اور اُس کے بعد اپنی اس بیٹی کو میرے سینے پر مونگ دلنے کے لیے چھوڑ گئی۔
19:34اور اپنی جان لے لی۔
19:38کوئی ماں ایسا کر ہی نہیں سکتی۔
19:40کیا ہے۔
19:42کیا میں اس گھر سے چار دن کے لیے گئی؟
19:45یہاں تو سارے کا سارا نظام بھی گڑھا ہوا ہے۔
19:49ایک کال کر کے بتا نہیں سکتی تھی۔
19:52فرد، تُو ماں سے باتیں چھپانے لگی ہے۔
19:55بتا، کیا کیا چھپایا ہے مجھ سے؟
19:58ارے اماں، آپ تو فرید کے گھر جا کے وہی ہوں کی رہ جاتی ہیں۔
20:02کتنی دفعہ کال کی میں نے آپ کو؟
20:04آپ نے ایک دفعہ بھی فون نہیں اٹھایا۔
20:07اور اب آپ مجھے ہی باتیں سنا رہی ہیں۔
20:10توبہ ہے، مجھے سلمہ سے یہ امید نہیں تھی۔
20:16سلمہ سے امید کی چھوڑیں، سارا سے امید رکھیں۔
20:20میں تو حیران ہوں،
20:21مظہر کیسے مان گیا سارا کی پسند کے شادی پر؟
20:27اولاد کے لیے سب جائز ہوتا ہے نانو۔
20:31ساری پابندیاں صرف ہمارے لیے ہیں۔
20:35ادھر آو، ادھر آو تم، فرد بتاؤ،
20:39بتاؤ اسے کیا ہوا تھا ہمارے قاسم کے ساتھ؟
20:41اماں آپ بتائیے نا کیا ہوا تھا؟
20:44کس نے؟
20:47کیا ہو گیا آپ کو مظہر؟
20:49بتاؤ نا کھڑی کیوں ہو، بولو کیا ہوا تھا قاسم کے ساتھ؟
20:55بھائی جان وہ تو ساری دنیا کو پتا ہے کہ
20:59آپ کے پیارے سے بیٹے کو اس کی ماں نے ہی قتل کیا تھا۔
21:04نہیں وہ تو بیمار تھا نا۔
21:07وہ ہماری ماں کی وجہ سے بیمار تھا۔
21:13اور پھر جب یہ پیدا ہوئی تو
21:16آپ کا ایکسیڈنٹ ہوا اور آپ مرتے مرتے بچ گئے۔
21:23ایک لوتا بچہ تھا میرا چھوٹا سا ہاتھ ہوتا
21:27تیری اگلی
21:30اگلی پکڑ کی چلتا تھا
21:34دھول مٹی دھول سب سے بچایا اس کا
21:39اور پھر اپنی ہی ہی ہاتھوں سے اس کی چلوں میں مٹی ڈالی اب با میں نے
21:48کیسے بھولوں یہ سب
21:50نہیں بھولتا
21:55بابا
21:56دور رہو یا دور رہو مجھ سے
21:58مجھ سے بات کرو
22:08ماما
22:10کتنے پیار تھا نا کاسب
22:13بہت پیار تھا
22:15کیسے دادی دادی کہہ کر میرے آگے پیچھے گھومتا رہتا تھا
22:20نانو سنبھالے اپنے آپ کو
22:22اب اس کی ماں نے جو کرنا تھا وہ تو کر ہی دیا ہے نا
22:25وہ ان کا بھی بیٹا تھا
22:27وہ صرف میرا بیٹا تھا
22:31صرف میرا
22:33بابا ہم ہسپیٹل چلتے ہیں نا
22:35بھٹو یار نہیں مجھے کسی
22:37کسی کا ساتھ نہیں چاہیے
22:39میں ٹھیک ہوں بس
22:41کاش کاسب کی جگہ یہ مر گئی ہوتی
22:48اس کی ماں نے صرف میرے کاسب کو ہی نہیں مارا
22:52مجھے بھی مار دیا دندر سے
22:56چھوکلا کر دیا
22:59مزے
23:00امی جا کے بابا کو دیکھیں نا ان کی تبیر ٹھیک نہیں ہے
23:03ارے یہ کیا دیکھے گی
23:05تم خود ہو
23:06اپنے باپ کی اس حالت کی وجہ
23:08اس کا کیا کسور ہے
23:10بچی ہے یہ
23:13رینے دیں مامی
23:15سب جانتے ہیں کہ آپ کی بچی کتنی بچی ہے
23:22میری تو آنکھوں سے ہی نہیں چاہتا
23:24کتنا پیارا تھا کاسب
23:26اس کا چان جیسا چہرہ
23:29تین پیاری آنکھیں
23:32وہ تھا
23:33یہ یہاں ہے
23:36کاش یہ نہ ہوتی
23:41تم چک کرو
23:45سلمہ
23:47میری بیٹی کو نہیں
23:48اپنی سوتن کی بیٹی کو سمالو
23:52میں
23:53مامی آپ ان سب کو چھوڑیں
23:55میں بابا کو دیکھ کے آتی ہوں
24:01چاہو
24:03چاہو نا
24:04چاہو
24:06کیا ہو رہا ہے
24:09بس ماما
24:10کیا بتاؤ یہ
24:11یہاں پہ یہ سب
24:12مسئلے چل رہی ہیں
24:16میں نے کچھ نہیں کیا تھا
24:18میرا بھی بچہ تھا وہ
24:21میں نے نہیں مارا
24:23کوئی ماں اپنے بچے کو
24:24کیسے مار سکتی ہے
24:27میں سارا کو
24:29میں سارا کو کیسے جانے دوں کراچی
24:31وہاں وہ ہے جس کو لگتا ہے
24:33میں نے ہمارا بچہ مارا ہے
24:37وہ مار دے گا
24:39وہ ہمیں مار دے گا
24:40اتنے سالم کیسے ہو سکتے ہو تم
24:44تم نے تو اپنی بیٹی کی شکل تک نہیں دیکھی
24:48تم مارنے کیلئے تیار ہو گئے
24:51کیا قصور ہے میری بیٹی کا
24:53کیا قصور
25:05ماما آپ کو
25:07ماما
25:09ماما
25:10ٹھیک ہے آپ
25:11ماما کیا ہوا ہے
25:13ماما آپ
25:14احمد کریں
25:15کچھ نہیں ہوتا آپ کو درد ہو رہا ہے
25:19نانا میاں
25:21فضل دین
25:23چلیں آپ میرے ساتھ چلیں
25:25میں آپ کو لے کے جاتی ہوں ہاسپیٹل
25:27آئیں آئیں
25:29آئیں چلیں
25:31اٹھیں اٹھیں
25:33بسم اللہ آجائیں
25:35چلیں
25:36ماما
25:37نہیں نہیں دیہان سے دیہان سے
25:39آئیں
25:41سٹپ بائی سٹپ کچھ نہیں ہوا
25:43کچھ نہیں ہوا
25:49موسیقا
25:54موسیقا
25:56سلامتھا نودہ
25:58جی دادا
26:00دادا کیا کریں ادھر آکے
26:04موسیقا
26:06موسیقا
26:08موسیقا
26:10موسیقا
26:12موسیقا
26:14موسیقا
26:16موسیقا
26:18موسیقا
26:20موسیقا
26:22موسیقا
26:24موسیقا
26:26موسیقا
26:28موسیقا
26:30موسیقا
26:32موسیقا
26:34موسیقا
26:36موسیقا
26:38موسیقا
26:40موسیقا
26:42موسیقا
26:44موسیقا
26:46موسیقا
26:48موسیقا
26:50موسیقا
26:52موسیقا
26:54موسیقا
26:56موسیقا
26:58موسیقا
27:00موسیقا
27:02موسیقا
27:04موسیقا
27:06موسیقا
27:08موسیقا
27:10موسیقا
27:12موسیقا
27:14موسیقا
27:16موسیقا
27:18موسیقا
27:20موسیقا
27:22موسیقا
27:24موسیقا
27:26موسیقا
27:28موسیقا
27:30موسیقا
27:32موسیقا
27:34موسیقا
27:36موسیقا
27:38موسیقا
27:40موسیقا
27:42موسیقا
27:44موسیقا
27:46موسیقا
27:48موسیقا
27:50موسیقا
27:52موسیقا
27:54موسیقا
27:56موسیقا
27:58موسیقا
28:00موسیقا
28:02موسیقا
28:04موسیقا
28:06موسیقا
28:08موسیقا
28:10موسیقا
28:12موسیقا
28:14موسیقا
28:16موسیقا
28:18موسیقا
28:20موسیقا
28:22موسیقا
28:24موسیقا
28:26موسیقا
28:28موسیقا
28:30موسیقا
28:32موسیقا
28:34موسیقا
28:36موسیقا
28:38موسیقا
28:40موسیقا
28:42موسیقا
28:44موسیقا
28:46موسیقا
28:48موسیقا
28:50موسیقا
28:52موسیقا
28:54سلمان
28:56مصر
28:58سلمان
29:24میرا
29:36گ Moto
29:46موسیقا
29:48موسیقا
29:50موسیقا
29:52کیا ہوا؟
29:54مامو کی تبت زیادہ خراب ہو گئی
29:56اور وہاں میڈم سارہ ایسے رو رہی ہیں
29:57جیسے پتہ نہیں کیا ہو گیا اُن کو
30:00اُس ہی کی وجہ سے ہوتا ہے ہمیشہ
30:02اور اب ہے کہاں وہ لوگ؟
30:04پتہ نہیں کہاں لے کے گئے ہیں دونوں اُن کو
30:07اور عادل بھی نہیں ہے
30:10اب مزہ آئے گا
30:11بات تو کرنی آتی نہیں ہے اُسے ڈھنگ سے
30:13علاج کا خاک کروائے گی وہ
30:16ایرے کینے کا ڈھنگ
30:17کرنی آتی نہیں ہے اُسے ڈھنگ سے
30:19علاج کا خاک کروائے گی وہ
30:21ایرے کینے کر عادل نہیں ہے تو
30:24کیسے اور کہاں لے کے گئے ہیں؟
30:26ایرے بھائی مجھے کیا پتہ
30:28کیسے لے کے گئے ہیں کہاں لے کے گئے ہیں
30:32در میرا دماغ خراب ہو آوا ہے
30:33آپ کو اُن کی پڑی رہی ہے؟
30:35تُن صرف صبر نہیں کر سکتی؟
30:37کیسے صبر کروں ماما؟
30:40وہ لڑکی مجھ سے میری محبت چھین رہی ہے
30:41اور آپ مجھے کہہ رہی ہیں کہ صبر کرو
30:48انسان کو ہاتھوں سے نہیں
30:49ذہن سے مارا جاتا ہے
30:52یہ بات تمہیں ابھی نہیں کچھ عرصے کے بعد سمجھائے گی
30:56صرف عادل کو کال کروں پوچھو تو سہی کہ وہ
30:58کہاں لے کے گئے ہیں بھائی چاند کو
31:03اللہ کرے ہمیشہ کے لئے چلے جائیں
31:05سکون تو ملے گا
31:09کہاں جا رہی تھی ماما؟
31:17ہمیشہ پہلے ہی چلنے والا ہی نہیں
31:20ہمیں صرف مارا جاتا ہے
31:21ہم اس کی لئے مارا جاتا ہے
31:23ہمیں منتھirty لیکن
31:24آپ کو ہمیں بہت مانگا
31:27ہم ایک بھی خاطر ماریاں
31:28کی راستہ ہو رہے ہیں
31:30ماریاں منتھری
31:31اتنی مانگا
31:32ہمیشہ پہلے ہی
31:34دوسرے مانگا
31:36گوھر بھیندی
31:36گوھر بھیندی
31:37گوھر بھیندی
31:37گوھر بھیندی
31:38گوھر بھیندی
31:39فاتح Violet
31:44نامیہ
31:46آپ کو کچھ حال کرکے ہیں
31:49خدا لئے
31:52آپ کو کچھ حال کر کے کہیں یہاں آرہے ہیں
31:54شازیہ کی سب چکے ہیں
31:56نامیہ
31:58مجھے پوچھے
32:01سارا مضر
32:02مزر
32:04سارا مضر
32:05اوکی، وہ آپ کے والد صاحب مظر شاہف، اس بہتر ناو
32:11کراچی؟ اور مظر؟
32:17میرے والد؟
32:19چھئی
32:20ہلو، یہ کس کی بات کر رہے ہیں؟ کون لوگ ہیں؟
32:26ایک سیکنڈ رکھیں کاف ہاں، ام سوڑی
32:29نانا میاں، ماما بالکل ٹھیک ہے
32:31حیدر آباد میں ڈاکٹرز نے بولا تھا کہ ان کے پاس ریجنس نہیں ہے
32:34تو ہم لوگ یہاں پر کراچی میں آئے ہیں
32:36اسی اسمی، وہ آپ کے والد صاحب آپ کو بلا رہے ہیں
32:39آئی اپولیجائز، بس ایک سیکنڈ
32:41نانا میاں، میں آپ سے بعد میں بات کرتا ہوں، ٹھیک ہے؟
32:43اللہ حافظ
32:44ہلو، بات سنو
32:48وزلدین، جلدی گاڑی نکالو
32:52ہلو
32:54پتہ نہیں کس ہاسپیٹل میں ہے
33:00سارا میری بات سنے، آپ کے والد صاحب آپ کو بلا رہے ہیں
33:03ان کے والد تاں تو انتقال ہو گئی ہے
33:06what؟
33:07he is absolutely fine
33:09دیکھیں ان کی والدہ کا
33:11سلمت، ایک سیکنڈ
33:16کونسے روم میں؟
33:19کونسے روم میں؟
33:20first floor, room number one
33:24okay, thank you
33:26تم کیا سوچ رہی ہوئی؟
33:28ان کا روم سے ہمیں کیا لینے دینا؟
33:32سلمت کبھی اپنے باپ سے تو مل نہیں پائی
33:34تو کسی اور کی دمار باپ سے مل لگتی ہے
33:37اگر کیا کہہ رہی ہوئی ہے
33:38تم ان کو جانتی بھی نہیں ہو
33:41ماما کے پاس کوئی ہونا چاہیے، نہیں؟
33:44تم ماما کے پاس رکھو
33:45میں دو منٹ میں آئی
33:46صحیح ہے؟
33:47ہاں
33:48سلمت دو منٹ
33:54شازیہ مذہب کے ساتھ کون ہے؟
33:56جی کون؟
33:57شازیہ مذہب کے ساتھ
33:58میں ہوں ان کے ساتھ
33:59جی آئیں آپ میرے ساتھ
34:17ماما میں آپ لوگوں کو ہی دھون رہا تھا
34:20ابھی ماما کے ساتھ آیا ہوں
34:24ڈاکٹر راون پر تھے
34:25تو ان سے میری بات نہیں ہوئی
34:27میری ہوئی یہ بات
34:30کہہ رہے ہیں کہ انجغرافی ہوگی
34:31پھر پتہ چلے گا
34:36ایسے سارا کہاں ہے؟
34:41نماز پڑھ رہی ہے
34:47اپنے اسی باپ کے لیے
34:49نفل پڑھ کے
34:51لمبی زندگی کی دعا مانگ رہی ہے
34:52جو اسی سے اس کی جینے کا حق چھیننا چاہتا ہے
34:56اگر ماما یہ
34:58سارا کے ساتھ کب تک کریں گے؟
35:02اچھا
35:04آپ لوگ گھر چلے جائیں
35:05میں ہوں یہاں
35:07نہیں
35:09میں نہیں جاؤں گا
35:11اگر ماما صرف ایک ہی
35:12ایٹینڈیٹ ہی دریا سکتا ہے
35:14تو
35:15میں آپ کو گھر چھوڑ کے
35:16واپس آ جاؤں گا
35:17اور مجھے نہیں لگتا
35:18سارا بھی کہیں جائے گی
35:21لیکن وہ رکھ کے کیا کرے گی یہاں
35:23کچھ کرے نہ کرے
35:24اپنے باپ سے محبت
35:25ضرور کرتی ہے
35:31سارا
35:32جی
35:33ادھر آو
35:35بیٹا آپ ادھر کے ساتھ
35:36گھر چلی رہو
35:40نہیں
35:42امیر میں نہیں جاؤں گی
35:43چلو ٹھیک ہے
35:44تم رکھو یہاں
35:47میں ماما ہوں
35:48میں ممی کو گھر لے کر چل جاتا ہوں
35:49پھر واپس آ جاؤں گا
35:53چلے
35:57چلے میں آرہا ہوں
35:59چلے
36:03چلے میں آرہا ہوں
36:22چلو گاڑی میں
36:28چلو گاڑی میں

Recommended