Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/23/2025
Judwaa - Episode 62 Teasers
Transcript
00:00ہیلو دوستو روما سیریل جروت جس کی آنے والی اپیسوڈ بہت ہی زیادہ انٹرسٹک مان چکی ہے ناظرین آپ لوگ دیکھیں گے کہ سارا کے ڈیٹ زارا کو بلاتے ہیں اور زارا سے کہتے ہیں کہ میں نے سارا کے لیے ایک رشتہ ڈونڈا اور اس نے میری بات کا مان رکھا
00:15میں چاہتا ہوں کہ جس طرح سارا نے میری بات کا مان رکھا ہے سیم اسی طرح اگر میں تمہارے لیے کوئی رشتہ ڈونڈوں تو تم بھی میری بات کا مان رکھنا
00:23ناظرین زارا آگے سے کہتی ہے کہ جی ڈیٹ جیسا آپ کہیں گے میں ویسا ہی کروں گی اور جیدر آپ کہیں گے میں ادھر ہی شادی کروں گی
00:31دوسری طرف ناظرین آپ لوگ دیکھیں گے کہ عادل سارا سے کہتا ہے کہ بے شک میں زارا کو تمہیں سمجھتا تھا لیکن میں زارا کی نظروں میں تمہیں ہی دیکھتا تھا اور میں تم سے ہی محبت کرتا ہوں
00:44ساتھ ہی ساتھ ناظرین آپ لوگ یہ بھی دیکھیں گے کہ سارا کی فپو پوری طرح سے پاگر ہو جائیں گی
00:50ناظرین وہ اپنی بیٹی سے کہتی ہے کہ یہ سب مل کر میری اولاد سے دور کر رہے ہیں
00:56تاکہ تم سب لوگ میرے سے دور ہو جاؤ لیکن میں ایسا ہونے نہیں دوں گی
01:00میں تم لوگوں کو اپنے سے دور نہیں ہونے دوں گی

Recommended