Judwaa - Episode 63 - [ Aina Asif Adnan Raza Mir
Category
🎥
Short filmTranscript
00:00سنو اِس پار تم تو سارا کے ساتھ نہیں ملے ہوا ہے۔
00:30یہاں آتا ہو گئی ہوں، اب کیا ہوگا؟
00:35مجھے تو صرف سارا کا نام معلوم ہے، گھر کا تو مجھے باتا ہی نہیں ہے۔
00:42کسی ہوتل میں چلی جاتی ہوں، آدل کو فون کر کے پوچھتی ہوں۔
00:49سر، مجھے فون کرنا، مجھے فون مل سکتا ہے؟
00:55یہ لے
00:56Thank you
01:00Thank you
01:15Hello
01:16Hello آدل
01:17سارا، تم اپنے دوست کے گھر پہنچ گئی ہو؟
01:22جی بس پہنچ گئی ہوں، آپ مجھے بتائیں بابا کیسے ہے؟
01:27یہ تم خود بھی پوچھ لو
01:29پھر بھی
01:31میں سمجھ سکتا ہوں
01:34تم ٹھیک تو ہو نا، کسی اور چیز کی ضرورت ہے؟
01:40آدل آپ میرا ایک کام کریں گے؟
01:43بولو
01:45بابا کے سر سے میری اور منور کی شادی کا بھوت اتار دیں، please
01:49تمہیں پتہ ہی بہت مشکل ہے
01:52شاید میرا زندہ رہنا بھی بہت مشکل ہوگا
01:55کیا مطلب؟
02:00باگل لڑکی
02:02پوری بات سنتی ہی نہیں ہے، اس کو بولا بھی تھا لوکیشن بھیج دے
02:16ہلو، سارا
02:18بھائی جان وہ بی بی تو جا چکی ہے
02:21آپ کون؟
02:22میری ایزی پیسے کی شاپ ہے یہاں پہ
02:25اچھا آپ ہیدرباد میں ہیں؟
02:27جی جی میں ہیدرباد سے ہوں، لاری اڈے کے ساتھ ہی میری شاپ ہے
02:35یہ تو کہہ رہی تھی کہ یہ دوست کے گھر جا رہی ہے
02:39پھر یہ شاپ سے کیوں کال کی ہے؟
02:56کیا بات ہے مناور؟
02:58کوئی پریشانی ہے؟
03:01جب سے آئے ہو ایسی سنجیدہ بیٹھی ہو
03:05ہاں، ہے تھوڑی چھوٹی موٹی ٹینشنز
03:09خیر جندگی کا حصہ ہے چلتا رہتا ہے ساتھ ساتھ
03:13تم مجھے کیوں نہیں بتاتے ہو؟
03:15دیکھو مجھے اچھا لگے گا تمہارے کام آ کے
03:18تینہ ہے کچھ فیملے ایشوز اور
03:23کچھ چیزیں ہیں جنھیں میں پورا نہیں کر پا رہا ہوں
03:27پر کر لوں گا انہیں اور
03:30تمہارا میری لئے ایسی طرح سوچنا کنسرن کرنا اس کے لئے بہت شکریہ
03:35پر ہماری دوستی کو وقت ہی کتنا ہوا ہے
03:37دیکھو مناور تم مجھے دوست سمجھتے ہو یا نہیں؟
03:41اگر سمجھتے ہو تو مجھے ابھی بتاؤ
03:43مجھے اچھا لگے گا تمہارے کام آ کے مجھے تمہاری فکر ہو رہی ہے
03:48اچھا بابا اگر میں انسسٹ کر رہی ہو تو بتا دیتا ہوں
03:51ایکشنلی میں کچھ فینانشل پرابلم دیتا ہوں
03:56کچھ ہیں چیزیں ضروریات جنھیں میں پورا نہیں کر پا رہا ہوں
03:58اس کی وجہ سے پریشانی اٹھانی پڑھ رہی ہے مجھے
04:01لیکن میں اسے ہنڈلوں گا
04:03تم کتنے خوددار ہو
04:05تمہارے پتہ ہے تمہاری یہی بات مجھے دوسروں سے یونیک بناتی ہے
04:10لیکن مجھے اچھا لگے گا کہ میں تمہارے مسئلے کا حل نکالوں
04:14بھائی تینہ یہ میرا مسئلہ ہے
04:16میں خود ہی سے حل کروں گا
04:19دیکھو مناور کبھی کبھی دوستوں کا ساتھ ہی سب کچھ ہوتا ہے
04:25اور میں نہیں چاہتی کہ میری حلب سے تمہارے لئے کوئی بھی پرابلم ہو
04:32یہ کارڈ رکھو
04:36اور بھائی جو بھی ضرورت ہو وہ پوری کرو
04:39تینہ
04:41تینہ
04:44مجھے بہت شرمندگی ہو رہی ہے
04:50بہت شرمندگی ہو رہی ہے کہ میرا بوجھ تم اٹھا رہی ہو
04:54دیکھو مناور زندگی میں کبھی کبھی ہمیں دوسروں کی ہلپ کبول کرنی پڑتی ہے
04:59اس سے ہماری خودداری کم نہیں ہوتی
05:02مگر ہمیں یہ پتہ چلتا ہے کہ ہمیں اپنے دوستوں پر کتنا بھروس ہے
05:06پتہ ہے
05:07مجھے ایسا لگتا ہے شاید یہ وہی لحما ہے جس کی مجھے تلاش تھی
05:11تم ایک آئیڈیل لڑکی ہو
05:13اور میں پوری کوشش کروں گا
05:16کہ تمہاری ایکسپیکٹیشنز پر پورا اتروں
05:18اور میں چاہتی ہوں کہ ہم
05:20ایک دوسرے کے ساتھ اپنی ہر پرابلم شیئر کریں
05:23مجھے پرومیس کرو
05:24آج کے بعد تم اپنی کوئی بھی پرابلم مجھ سے نہیں چھپاؤں گے
05:29جب تک تمہارا پیسہ میری جین میں بھرتا رہے گا
05:33تب تک میں تمہیں خوش رکھوں گا
05:36اور مجھے پورا یقین ہے کہ تم مجھے ہمیشہ خوش رکھو گے
05:40ایسے چلو
05:41اب مجھے بھوک لگ گیا ہے کچھ آرڈر کریں
05:53ناشتہ کب بنا رہی ہو تم؟
05:55بھوک سے برا حال ہوئی جارہا ہے
05:56تم یہاں سر پکڑ کے بیٹھی ہو
05:58میں میں جا رہی تھی بنانے کے لیے
06:01چکر آ گئے تو بیٹھ گئی
06:03رات بھر سوئی نہیں ہوں نا
06:05اچھا
06:06تو اس میں ہمارا قصور ہے کیا؟
06:07ہاں؟
06:08ہاں؟
06:09ہمیں تو تم نے بھوکا مار کے ہی چھوڑنا ہے
06:12تمہاری تربیت کی وجہ سے نا تمہاری بیٹھی بھاگی ہے
06:17میرے معصوم بھائی کو دو دو بیویاں ملی ہیں
06:21لیکن دونوں کی دونوں ڈائن
06:23بیچارہ دونوں کے بیچ میں پھنس کے رہ گیا ہے
06:26ماما
06:28آفیس جا رہا ہوں
06:30نہیں نہیں
06:30عادل کہاں جا رہے ہو
06:31میں ناشتہ بنا کے لاتی ہوں نا
06:34ماما آپ ریسٹ کر رہے ہیں
06:34میں اوڈر کر لوں گا
06:37اچھا
06:38جب پچھلے ہفتے میں نے کھانا اوڈر کیا تھا
06:40اس وقت تو تم نے بہت شور کیا تھا
06:42کہ باہر سے کیوں منگا رہی ہے
06:44ماما اس وقت آپ اور رکشی گھر پہ تھے
06:46بنا سکتی تھیں
06:47سنو
06:48تمہیں کچھ پتہ چلا آیا ہے کہ سارا اکیلی گئی ہے
06:50یا کسی کے ساتھ گئی ہے
06:52اس سے کیا پوچھ رہی ہو بی بی
06:54یہ وہاں نہیں تھا
06:55میں نے خود اپنی گناہ کار آنکھوں سے دیکھا اسے
07:00شاید
07:01اس وقت آپ نے اپنی آئینک نہیں پہنی رہی تھی
07:04کیا بکواس کر رہے ہو
07:05مجھے آئینک لگانی کی کیوں ضرورت پڑے
07:09ماما
07:10میں نے نیبر سے سی سی ٹی فوٹیج نکال لی ہے
07:16اس میں سارا اکیلی تھی
07:19یہ فوٹیج میں نے ماما کو بھی دکھا دیا
07:21تاکہ وہ یقین کر سکتے ہیں کہ وہ
07:23کسی کے ساتھ بھاگی نہیں
07:24اچھا
07:26تو وہ لڑکا کون تھا جس سے وہ بات کر رہی تھی
07:29کچھ دن میں پتہ چل جائے گا
07:31سارا گھر پہ آ جائے گی
07:35پھر پتہ چل جائے گا کہ کس کا چکر کس کے ساتھ چل گیا ہے
07:39کیا؟
07:41کیا کہہ رہے ہو؟
07:44مامی کچھ نہیں
07:45آپ ریس کر رہے ہیں
07:46میں آپ کے لئے بھی آرڈر کر لوں گا
07:49اللہ حافظ
07:53پتہ نہیں کیا گھڑ ہے تم دونوں ماں بیٹی میں
07:56کہ اپنی ماں کو چھوڑ کر
07:57تمہارے لئے کھانا آرڈر کر رہا ہے
07:59بچہ ہے وہ میرا
08:00سوچ سمجھ کے تو بات کیا کریں
08:02آپ کہے کیا رہی ہیں
08:06اور وہ کیا کہہ رہا تھا کہ
08:07مناور کا چکر کس کے ساتھ چل رہا ہے
08:10مناور کا چکر جس کے ساتھ چلنا اس کو چھوڑ دو
08:13تمہاری بیٹی سب کو چکرہ کر چلی گئی ہے
08:17اس کے بارے میں سوچو
08:18اور ناشتہ بنا میں اندر چاہ رہی ہوں
08:57گھر چھوڑنے سے پہلے
08:58مجھے اپنا بیٹ تو لینا چاہیے تھا
09:01اب میرا موبائل بھی نہیں ہے
09:04اور آئی ڈی کارٹ بھی
09:06کسی ہوتل میں بینا کارٹ کے روم نہیں مل رہا
09:10میں کیا کروں
09:12سارا کو کہاں ڈھونڈوں میں
09:16یارب
09:18میری مدد کر
09:20کوئی تو ہو جو مجھے اس تک پہنچا دے
09:22کوئی تو ہو جو مجھے اس تک پہنچا دے
09:34ویکی مجھے بار بار کالز کرنے کی ضرورت نہیں ہے
09:38سر
09:41پریشان لوگ آپ کو تھوڑا سا تو پریشان کریں گے نا
09:44ویسے بھی
09:46بات میری عزت کی اب
09:50تو ہر کام ہو گیا ہے نا
09:51نہیں اپیر ہوں گے وہ لوگ فائنل میں ہیں
09:54اور سنو
09:56بھول جاؤں سب باتوں کو
09:59سر
10:00میں آپ کو ایک بات بتاؤں
10:03میری نا
10:05ایک اچھائی ہے اور ایک برائی ہے
10:07بعد میں سن لوں گا ابھی مجھے بہت کام ہے
10:10سر کیسی بات ہے کہہ رہا ہے آپ
10:12سننا تو پڑے گا نا آپ کو
10:14خرچہ کیا ہے میں نے
10:16ویسے بھی
10:18ابھی سنیں گے تو آپ کے لئے بھی بہتر ہوگا
10:20فائدہ میں رہیں گے آپ
10:21ہم
10:22اچھا بولو
10:24اچھا
10:25تو سر میں اچھائی کی بات کر رہا تھا اور برائی کی بات کر رہا تھا
10:29اچھائی یہ ہے
10:31کہ
10:33ویکی کی نا
10:35اعداش بہت اچھی ہے
10:38اور برائی یہ ہے کہ
10:40ویکی کی اعداش بھی بہت اچھی ہے
10:45پاکل ہو گیا ہے ویکی
10:49کلتی کر دی اس کی بات مان کے
10:52کیسے آپ کلتی کر دی
10:53ایسے آپ کلتی کر دی
10:56برائی
10:56ایسے آپ کلتی کر دی
11:01یہ سرختہ اور ویکی
11:04عاپس میں
11:06یعنی
11:08ذارعہ اور شرمت کا کوئی قصور ہی نہیں ہے
11:12یار
11:14یہ غلط کر رہے ہیں سر ذارعہ شرمت کے ساتھ
11:18کیا کرنا
11:19مجھے شرمت کو بتا دینا چاہئے
11:21موسیقا
11:49یا اللہ تُو بڑا رحیم کریم ہے
11:55تُو نے مجھے اولاد نہیں دی
11:56پر میری ممتہ کو خالی نہیں رکھا
12:02میرے مولا پر آج مجھ پر اور میری اولاد پر بڑا کڑا وقت ہے
12:07تُو جانتا ہے کہ وہ معصوم ہے
12:10میرے مولا اس کی حفاظت کر
12:13اور اس کے باپ کے دل میں اس کی محبت کو بھر دے
12:17باپ کے ہوتے ہوئے بھی عتیموں جیسی زندگی گزاری ہے اس نے
12:22میرے مولا تُو سب جانتا ہے
12:26اس کی حفاظت کر
12:28یا پھر اس کو وہ دے جو اس کی حفاظت کر سکے
12:32مجھے پتہ ہے تم کیا سوچ رہی ہو
12:34اے شرمت میں نے کبھی کوئی غلط کام کیا ہے
12:37نہیں نا
12:38ہمیشہ
12:40تم یہ شکر کرو کہ میں نے اچھے ٹائم پہ یہ وڈیو سیف کر لی
12:44زارہ وہ وڈیو کوئی اچھی چیز نہیں ہے
12:46تم پتہ ہے نا اس وڈیو کیسے ہمیں یونیورسٹی سے نکال سکتے
12:48ہمیں یونیورسٹی سے نکال سکتا ہیں
12:50حسین کیسے ہی ہوگی
12:51ہم نے کبھی کچھ چیزیں کھاتے ہیں
12:53تم یہ شکر کرو کہ میں نے اچھے ٹائم پہ یہ ویڈیو سیف کر لی
12:56زارہ وہ ویڈیو کوئی اچھی چیز نہیں ہے
12:59تم پتہ ہے نا اس ویڈیو کیسے ہمیں یونیورسٹی سے نکال سکتے
13:01ڈیلیٹ کر دو تو بہتر
13:04شیطان کا نام دیا شیطان حاضر
13:06کھڑے ہو رہنا پہ
13:08تم جیسے نہیں کرو گے اس طرح
13:09چھوپ رہا
13:09کیسے ہے سر آپ
13:11یہ کیا طریقہ ہے
13:13کیا ہوگیا سر
13:13کیا آپ کا حال وال پوچھنے کا کوئی اور طریقہ ہے
13:16چلو نا ہم چلتے
13:17سر ہم آتے تھوڑی
13:18ہم بات کر کے چلتے ہیں نا سر
13:20بلکہ میں تو کہتا ہوں ہم چلتے چلتے بات کر لیتا
13:22ہم چلتے ہیں
13:23یہ ویسے حیرت ہے
13:25تم لوگوں کو ابھی تک پتہ نہیں چل سکا کہ میں کیسا ہوں
13:28نہیں سر ہمیں پتہ
13:29سر ہمیں پتہ چل گیا ہے کہ آپ کیسا ہوں
13:32لیکن میں نے
13:33مطلب
13:34ہم لوگ ابھی تک چھپ تھے
13:36میں نے سوچا کہ اگر بات دھکی چھپی رہے تو صحیح رہے گا نہیں
13:39کیا مطلب اس بات تھا؟
13:41مطلب تو کوئی نہیں سر
13:44لیکن آپ کو نہیں لگتا یہ غلط بات ہے
13:46کہ آپ نے ہم سے فیس لے کر فارم سائن کر بایا
13:49نو کا مطلب پتہ ہے تم دونوں کو
13:52سر یہ آپ غلط کر رہے ہیں
13:54غلط ہے یا صحیح
13:55میں کر چکا ہوں
13:57اور مت بھولو کہ تم لوگ
13:58ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ سے بات سب رہے ہو
14:01سر آپ بھی مت بھولو کہ آپ زارہ شاہ سے بات کر رہے ہیں
14:04اسکیوز مان
14:06ہفتن سر اکتر
14:07سر کوئی ایسی بات نہیں
14:09یہ مزاق کر رہی ہے آپ کو پتہ ہے
14:10اس کا نیچر ہے
14:10فارم دو مجھے
14:12آرہا ہے اس کی ضرورت
14:12فارم
14:16سر یہ ایسی مزاق کرتی ہے
14:17یہ اس کا نیچر ہے
14:17میں مزاق نہیں کر رہی سر
14:19میں تو بالکل سریوس ہوں
14:21مزاق یہ کر رہا ہے
14:23سر اگر آپ کے پاس ٹائم ہونا
14:24تو آپ اپنا واتس اپ چیک کر لیے گا
14:26اور یہ لیے فارم
14:28یہ بھی سائن کر لیے گا
14:29چلو سرمنت
14:37معاویہ
14:48کیا ہوا؟
14:51مصیہ آرہی ہے بڑی
14:53تم نے سر اکتر کو پیسے دی
14:54پاگل ہو گیا ہے کیا
14:59ایر کی پاگل ہی تو ہے
15:03تجھے پتہ میرا باپ کیا کہتا ہے
15:05وہ کہتا ہے کہ اس دنیا میں ہر چیز کی قیمت ہے
15:08لیکن عزت کی قیمت صرف جان ہے
15:13اور ظالم نے تو میری عزت اچھا لیا یاں
15:17اب تو بدلہ بنتا ہے نا لینا
15:20اور گر کوئی مسئلہ ہو گیا تو؟
15:25کیا مسئلہ ہو گیا یار یہ
15:27مسئلہ وسلہ ہوتا رہتا ہے
15:28تتنی سوچنے کی بات نہیں ہے
15:31تو چھوڑنا یار
15:32بات کو آئی گئی گر یار
15:35بات سن میری
15:37تنہیں آج تو یہ بات کر دی ہے
15:40آئندہ مت کرنا
15:41ٹھیک ہے؟
15:43اور ایک بات نہیں تم دونوں سمجھ لو
15:46وکی دوز بہت برا ہے
15:48بہت برا
15:49لیکن دشمن
15:52بہت اچھا ہے
15:56ریلاکس کر یار
15:57چل آجا کچھ کھا پی کر آتا ہیں
15:58چل چل آجا
16:00چل بھئی آجا
16:05یعنی کہ تم
16:06زارہ اور سرمت کو
16:08یونیورسٹی سے نکلنے میں چاہتے ہو
16:11بھئی یار
16:13میں سارا کو کھالی
16:14یونیورسٹی میں خواہد نہیں کرنا چاہتا
16:17بلکہ زندگی میں بھی کرنا چاہتا ہوں
16:26کاشف
16:27ہاں
16:29کاشف
16:30ہاں
16:31کاشف
16:32ہاں
16:34وہ دیکھ
16:35کدھر
16:37آبہ وہ دیکھ
16:43یار ویکی
16:46یہ زارہ ہی ہے نا
16:50یار لگ تو وہی رہی ہے
16:52لیکن یہ یہاں
16:54اوہ تم چھلڑے کے بغیر
16:56ایسے کیسے ہو سکتا ہے
16:58کچھ بھی ہے نا
16:59یہ موقع پھر کبھی نہیں آیا ہے
17:04صحیح کہہ رہے ہیں تو
17:05آ لو
17:21ہاں بھائی
17:27کیا اب سے
17:28تمہیں ڈرامی کیا چل رہے ہیں
17:30ہر دن مطلب
17:31کوئی نیا روپ دیکھنے کو ملتا ہے
17:33کیا ہوا
17:34ڈر لگ رہا ہے
17:35ہاں
17:36بھائی ڈر رہی ہیں مجھ سے
17:38ڈر رہی ہو
17:43لیکن یہ تو بھاگ گئی
17:44پکڑو رہا ہے اس کو
17:47کیا لگتا ہے
17:48سکتر کال کریں گے بھائی
17:50سرما تمہیں نہیں لگتا
17:51کہ کچھ گھڑ گھڑ ہے
17:53لگ تو رہے ہیں
17:54لیکن بتے مجھے لگتا ہے
17:55وہ سب کو ایسی طرح ٹویٹ کرتا ہے
17:56ہمیں زیادہ فیل ہوتا ہے
17:57ہمیں زیادہ فیل ہوتا ہے
17:58ایسی کوئی بات نہیں ہے
18:02مگر جو بھی بات ہے نا
18:03ایک بات میں آپ کو بتا دوں
18:05تم اکیلے کچھ نہیں کرو
18:06ہم جو بھی کریں گے ساتھ کریں گے
18:09یہ تو مشکل ہے
18:14ایسے سر نے ابھی تک
18:15ویڈیو سین نہیں کی
18:19سرما تمہیں نہیں لگتا
18:20کہ سر تھوڑے
18:23رنگین مجاز ہے
18:25کیا؟
18:26مطلب لیکن
18:28جیسے
18:29جو جیس خوبصورت ہوتی ہے نا
18:31وہ ان کو کچھ زیادہ ہی خوبصورت لگتی ہے
18:35بات نا تم نے مجھے بتا دی ہے
18:36کسی اور کو مت بتانا
18:38پھر ایک نیا مسئلہ ہو جائے گا
18:41مزا تو آب آئے گا
18:43تمہیں یاد ہے بچپن میں
18:44تیچر سٹوڈنز کو سبق سکھاتے تھے
18:46اب ہماری واری ہے
18:47تیچر کو سبق سکھانے کی
18:51یار
18:52تمہیں یہاں رہتے ہیں
18:53یہاں رہتے ہیں
18:54یار
18:55تمہیں یہاں رہتے ہیں
18:59مجھے تو لگا سرکتر تمہیں کلاس دے رہے ہوں گے
19:02سرکتر کی اب ہم کلاس لیں گے
19:04لیکن سب کے سامنے نہیں
19:06پتہ ہے نا یہ سر ماننے کیوں نہیں دے رہے
19:10کیوں؟
19:11یاد ہے
19:12جب ویکی کو یونی سے نکالا جارہا تھا
19:14سب سے زیادہ مخالفت کس نے کی تھی
19:17what
19:19جب میں کلاس دینے جارہی تھی نا
19:21تو میں نے سر کو ویکی سے کال پہ بات کرتے ہوئے سنائے
19:26دیکھ لیتے پھر آج ویکی کو
19:29اس ویکی کو تو میں چھوڑوں گی نہیں
19:32اس دن میں مجھے لگتا ہے بہت بڑی گلتی کی ہے
19:34اس کو چھوڑ کے
19:35exactly
19:42کرتا جیسے بچ
19:44اسی دن نہیں چھوڑنا چاہیے تھا
19:51صحیح
20:16نہیں نہیں میں اسپال آپ کا خوشبدہ رہا ہوں
20:18میں سے جان دیں
20:19زندہ مجھے
20:20نہیں نہیں نہیں
20:21دیکھو دیکھو
20:23پھولا دوں گا
20:25سمجھ بھی
20:30تو پھر
20:33چپ چاپ چلنا میرے ساتھ
20:44آ گئی اپ اپنے لادلے سے مل کر
20:46ہاں
20:47کہاں ہی سب لوگ سنناتا پڑھا ہوا ہے
20:50صرف سنناتا
20:52یہاں تو کل رات ماتم جیسا حال تھا
20:55کیا اول فول بک رہی ہو
20:57صحیح کہہ رہی ہوں
20:59پھر سے بھاگ گئی آپ کی اکلوتی پوتی
21:03ہیں یہ کب ہوا
21:05کل رات اور تو اور آپ کا بڑا بیٹا
21:09ہاسپیٹل کا چکر بھی لگا آیا ہے
21:11لیکن آپ کو تو کوئی فرق نہیں پڑتا
21:13اس بیٹے سے نہ بنی تو اس بیٹے کے چلی گئی
21:16تو بس چکر ہی لگاتی رہتی ہے
21:18ہای اللہ میرا مزر
21:21وہ کہاں جا رہی ہے
21:23مزر کے پاس اور کہاں
21:25ارے چھوڑے کیا کہیں گی جا کے ان سے
21:28حال اے حال پوچھوں گی
21:30ماں ہوں غیر تھوڑی ہوں
21:32ارے رہنے دیں اماں
21:34غیروں سے کچھ کم سلوک نہیں کیا آپ نے ان کے ساتھ
21:37کتنا کچھ کیا انہوں نے آپ سب کے لئے
21:40لیکن آپ نے کیا کیا
21:42تنہا چھوڑ دیا انہیں
21:44کوئی تنہا نہیں چھوڑا
21:47خود دور ہوا ہے
21:49اتنا بھائی جان خود دماغ چلانے والے
21:53یہ تو میں ہوں
21:55جس نے ان کے دماغ میں یہ سب ڈالا ہے
21:58اور بھائی جان
22:00ان کی اولاد چلی گئی
22:02پر ان کا حرور نہیں گیا
22:10مجنر
22:12ہاں ہاں ہاں
22:13مجنر
22:15ہاں ہاں آئیے
22:17لیٹے رو لیٹے رو لیٹے رو بیٹا
22:20اب کیسی تبیت ہے تمہاری
22:22بہتر ہے جی رہا ہوں
22:25سانس چل رہی ہے بس
22:27خدا تمہاری سانسے اور تمہیں سلامت رکھے
22:31ماں جی یہ دعائیں جو ہیں نا
22:33یہ اپنی چہیتی اولاد کے لئے سنبھال کر رکھے
22:37چہیتی اولاد
22:39یہاں میں تمہاری تبیت پوچھنے آئی تھی
22:42تم میری پہلی اولاد ہوں مظہر
22:46یہاں صرف وہ اولاد جسے آپ نے استعمال کیا
22:51خود کے لیے بھی اور اپنی باقی اولادوں کے لیے
22:55تم میرے بڑے بیٹے ہو
22:57یہی سمجھ کر میں نے تمہیں سر بھرا بنایا تھا
23:00پر نہ جانے تمہیں کیوں لگنے لگا
23:03کہ جو تم کہو گے وہی کریں گے
23:05تمہارے لیے اپنی زندگی ختم کر لیں
23:08بولو
23:09جب آپ نے مجھے سر بھرا بنایا
23:11اببہ کے اس دنیا سے جانے کے بعد
23:13تو یہ بچہ اس وقت
23:16فقط بارہ یا تیرہ سال کا تھا ماں جی
23:21اس سے اس کا بچپنا چھین کے
23:23آپ نے ان بچوں کا باپ بنا دیا
23:27اپنی خوشیوں اپنا بچپن
23:29اپنے کھیل کوت سب تربان کر دیا میں نے
23:33آپ کے باقی بچوں کو پالنے میں
23:36اپنے دن رات لگا دیا کاروبار میں
23:38چیزوں میں
23:43اور آج آپ مجھ سے کہہ رہی ہیں
23:44کہ میرے لیے یہ اپنی خوشیاں
23:46ختم کیوں کریں گے
23:49واہ ماں جی
23:52جب تمہارے اببہ فوت ہوئے تھے نا
23:55تم ہی بڑے تھے بیٹا
24:00پر تمہیں لگنے لگا کہ
24:02تم بہت پڑے ہو کر
24:04اپنی ماں سے بھی بڑے
24:08تمہارے فیصلوں نے
24:09تمہاری اکڑ نے
24:10جیتے جی مجھے اپنے
24:12اولاد سے اتنا عرصہ دور کیے رکھا
24:16لیکن
24:18تمہاری اولاد بھی نہیں رہی تمہارے پاس
24:34موسیقا
24:52کہاں ہو سکتا ہے
24:59عادل
25:00عادل
25:03کیا ڈھونگ رہا ہو
25:04سارا کا موبائل
25:06اس کے پاس ہوگا نا وہ
25:08امی وہ اپنی سوا کچھ نہیں لکھے گئی ہے
25:12اس کا صبح کال آئی تھی مگر
25:14کسی شاپ سے کال آئی تھی
25:18اس کی کوئی دوست ہے جہاں وہ گئی ہو
25:22میں نے اس کے اتنی دفعہ بولا کہ
25:23مجھے ایڈریس ان کر دیں مگر
25:25اب جانتی ہوں سر
25:28ہینا کے علاوہ تو اس کی کوئی اور دوست ہے ہی نہیں
25:31ہیدر آباد میں کون ہوگا
25:33تم ہینا سے معلوم کرو اس کو پتہ ہوگا شاید
25:35نہیں نہیں نہیں
25:36ابھی یہ بات گھر میں ہے
25:38یہ باہر نہیں آنے چاہیے
25:40مامو آج پوچھ رہے تھے اگر
25:41پلیس کو انوالف کرنا چاہیے
25:43میں نے روک دیا تھا
25:45دیکھیں مامو اگر
25:47آپ کو اس کا فون مل جائے تو
25:48پلیس مجھے دے دیے گا
25:50ویسے بھی میں ڈیٹا نکال دوں گا
25:52تو مجھے پتہ چل جائے گا وہ کہاں سے کالز آرہی ہیں
25:54مگر فون کی تلاش کرنی ہوگی
25:59تمہیں اگر اس کی پھر سے کال آتی ہے نا
26:02تو پلیس اس سے کہنا
26:03کہ اس کی ماں اس کے لئے بہت پریشان
26:06وہ مجھ سے کچھ کہہ کے بھی نہیں گئی
26:08مجھے کچھ بتا کے چلی جاتی تو
26:12دیکھیں جب وہ آئے گی
26:14ہم ساتھ اس کے کان پکڑ کے پوچھیں گے
26:17کہ تم کچھ بتا کے کیوں نہیں گئی
26:20ہو گئے اس کے پٹائی بھی لگائیں گے
26:25مار سے اور مرنے سے ہی تو بھاگ کے گئی ہے وہ یہاں سے
26:32چاہاں میں دھومتی ہوں فون
26:34تمہیں دیکھیں
26:49مار
27:15راکشی
27:17سیدہ
27:20یہ کیا ہے تمہارے ہاتھ میں
27:23یہ
27:25پتہ نہیں وہ کیاری کے پاس سے مجھے ملا
27:29یہ تو سارا کا فون
27:31جی
27:32سکتا ہے
27:33بھاگتے ہوئے گر گیا ہو
27:37انلوک کرو اسے
27:39جی
27:44ماما اس پر تو پیٹرن لگا ہوا ہے
27:46مجھے نہیں پتہ
27:50خود ہی انلوک کرا لوں گا
27:53ماما
27:55کی طبیعہ ٹھیک نہیں ہے
27:56آپ کو آرام کرنا چاہیے
27:59کل بھی ہاسپیٹل میں تھے آپ
28:20راکشی
28:22تم نے سارا کا موبائل دیکھا ہے
28:24ہاں وہ بڑے ماما
28:27مجھے کیا پتہ
28:29اگر تمہیں کچھ پتہ ہے
28:30مجھے پتہ دو
28:33ورنہ میں پتہ کرلوں گا تو
28:35تو
28:37تو
28:39کیا
28:41کیا
28:43کیا
28:45کیا
28:47کیا
28:50تو کیا
28:52ماما یہ دیکھیں
28:54شک کرتا رہتا ہے
28:56میں کوئی سارا جیسی دیکھتی ہوں
28:59تم کبھی سارا بنی نہیں سکتی
29:03خدا نہ کرے کہ یہ سارا جیسی ہوں
29:05تم لوگ کی ماں ہوں میں
29:07سارا کی ماں کی طرح نہیں
29:09جو اپنی اولاد کو چھوڑ کے چلی گئی
29:12اور آج یہاں
29:14میرا ہی بیٹا
29:16اپنی ماں اور بہن پر شک کر رہا ہے
29:19ماما میرا یہ مطلب نہیں ہے
29:22ہاں تو کیا مطلب تھا
29:23ہم لوگ
29:24میں بس یہ کہہ رہا تھا کہ
29:26سارا یہاں سے کچھ لے کرنے گئی
29:32اگر اس کی کوئی چیز ملے
29:33تو مجھے دے دینا
29:36کچھ چھپانا نہیں
29:42یہ اس کو کیا ہو گیا ہے
29:44کچھ زیادہ انکوائری نہیں کر رہا
29:46پہلے تو اتنا دکھ نہیں تھا سارا گھر سے
29:51کیا فائدہ
29:53بھائی جان مانیں گے تھوڑی
30:11اب اینہ ہنٹنی پہاڑ تینچہ
30:14تو پھر
30:16اب کیا ارادہ ہے
30:20ارادہ نہیں ہے کہ میرا
30:23لیکن ابھی نہیں
30:25ابھی سارا کو ہوش میں آنے دو
30:27تب تک میں اس سنمت کے بچے کے ساتھ
30:30چوہے بلی کا کھیل کھلتا ہوں
30:34کیوں نہ ہم
30:35ایک تیر سے سب کو نشانہ بنا ہے
30:42ارے ایسے کیا دیکھ رہے ہو
30:44تم سب کو پتا ہے
30:45کہ یہ کوئی چھوٹی موٹی آسامی تو ہے نہیں
30:48اس کے گھر والوں سے رینسم مانگتے ہیں
30:51اچھا
30:53ویسے آسامی تو میں بھی چھوٹی موٹی نہیں ہوں
30:56تو ایک کام کر
30:57تم مجھے اگلے کبھی میرے باپ سے پیسہ مانگ
30:58تجھے بہت پیسہ دے گا
31:00لیکن اس کے بعد تیرا کیا ہوگا
31:02وہ کس کو بتا
31:06پیسے کے بات نہیں ہے
31:08سچی پوچھ تو
31:10مجھے اپنی بیزدی کا بدلہ لینا ہے
31:12اب وہ کسی توان سے پورا ہونے نہیں والا
31:16سرمت کے بچے کو پتا تو چلے
31:19کہ اس نے زارہ کو اکیلہ چھوڑ کر
31:20کتنی بڑی غلطی کی ہے
31:28بات سن
31:29نمبر ہے تیرے پاس سرمت کا
31:31میرے پاس تو نہیں ہے سرمت کا نمبر
31:34تیرے پاس ہے
31:37نہیں ہے میرے پاس ہی نہیں ہے
31:40نہیں
31:41نہیں
31:43تم لوگ کسی کام کے ہویا نہیں
31:46فون نکال اپنا
31:57تمہیں شاکار ہوتے ایک دن دیکھے گی یہ دنیا
32:02میرا دیوانہ پن جس دن ہنر میں منتقل ہوگا
32:06تم اپنا ہنر آزماتے رہو
32:07جب تک تم فنہ نہیں ہو جاتے
32:10فنہ فی حاصل ہونا
32:11سرمت میں
32:12سن تو لو
32:13فنہ فی حاصل ہونا چاہتا ہوں
32:16لا حاصل کے ہنر ہونے کا مجھ کو شوق نہیں کہہ رہا
32:20بھئی کیا ہو گیا سن تو لو
32:24کیا بولا تم نے
32:26ہو گیا تمہارا
32:28اس کو نا تھوڑا آسان لفظوں میں سمجھو
32:30یہ ٹھیک ہے بھائی
32:31میں محبت ملتی ہوں
32:32مار بھی کھاتا ہوں
32:33اور
32:34یہ زندگی ہوگی
32:40کاش میرا بھی کبھی ایسی انتظار گیا ہوتا
32:42جیسے اس میسیج کا بیٹھ کر رہی ہو
32:48اچھا میری بات سنو
32:49میں کہتا ہوں
32:50دادا سے بات کر لیتے
32:51کوئی نہ کوئی سلوشن تو دے ہی دیں گے
32:53اس طرح بلاک میل کرنے کا
32:54بلاک میل
32:56توبہ توبہ سرمت
32:57کیسی باتوں کر رہے ہو
32:58کوئی بلاک میل نہیں کر رہے ہم انہیں
33:01اور جس وقت ہم انہیں
33:02ایگزامینیشن کی فیس دینے کے لئے گئے تھے نا
33:04اگر بلاک میل کرنا تھا
33:05اس وقت کرنا چاہیے تھا
33:08اس ویڈیو میں کچھ ایسا نہیں ہے
33:09کہ ہم ان کے خلاف کچھ بول پائیں
33:11سوائے اس کے کہ وہ
33:12سٹوڈنٹس کو ایگزامینیشن میں
33:13اپیر ہونے کے نام پر
33:14ایکسٹرا کلاسز لیتے ہیں
33:15اور پھر پیسے نکل باتے ہیں ان سے
33:19اور یہ ہماری بلاک میلنگ نہیں ہے
33:21ان کی کرپشن ہے
33:23ٹھیک ہے بھئی
33:24ایک دن جو تم نے میری پی بھی سنی ہو
33:26سرمت
33:27کیا ہوا
33:29کل میرے آفیس میں آنا
33:30فارم کے ساتھ
33:32تم صحیح کہہ رہی تھی
33:35واہ
33:36ایک ویڈیو
33:37ایک ویڈیو
33:38سرمت بیٹا
33:40دادا آرہا ہوں
33:41تم ریڈی ہو جاؤ
33:42ہم پارٹی کریں گے
33:43تم ادھر ہی رہنا
33:44کہیں نہیں جانا
33:45ٹھیک ہے
33:52ہاں
33:53ہاں
33:54ہاں
33:55ہاں
33:56ہاں
33:58جی دادا
34:00دادا
34:02دادا کہا
34:04سرمت
34:06جی پپو
34:07کیسی طبیعت آپ کی
34:08بہتر شیلد کرنی ہے ابھی آپ
34:09مجھے تم یہ بتاؤ
34:11تم لو کراچی کہاں گئے تھے
34:14کراچی
34:15آپ کو کس طرح معلوم
34:16ہم کراچی گئے تھے
34:17چھوٹ
34:18مت بولو
34:20پپو حسن میں بات یہ
34:21کس سے ملے تھے تم لو
34:22پپو مجھے کون ملے گا کراچی میں
34:24میں کسی کو تھوڑی جانتا ہوں وہاں پر
34:25نہ زیادہ جانتی
34:26ہم کراچی گئے تھے وہ
34:27سمندر دیکھنے
34:28وہ سی ویو کا نام سنے آپ نے
34:30خود چھے سمندر تھا
34:31وہاں گئے فوراں واپس آگئے
34:33پکی بات ہے
34:34ہاں میں آپ سے جھوٹ کیوں بولوں گا
34:36بس
34:49سرمت
34:50تمہارا فون
34:57ملا
35:00میکی کی کال
35:03اس کی بس میکی کی کال کیوں آ رہی ہے
35:12تیری ماشوکہ میرے پاس ہے
35:15ہمت ہے تو آکر لے جا
35:21کیا ہوا بولتی بند ہوگئے تیری
35:23ہاں
35:24زارہ میرے پاس ہے
35:27میں اس کے پاس؟
35:29لیکن میں تو یہاں
35:32سہرا وہ یہاں
35:36تجھے لوکیشن بھیج رہا ہوں
35:38آدھے گھنٹے میں آ جا
35:40ورنہ تیرا
35:42کو کو کو کورینا ہو جائے گا
35:51آ رہا ہوں
35:56موسیقا
36:26موسیقا