Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/21/2025
#bilawalbhutto #induswaterstreaty #dgispr #ArmyChief #pakarmy #india #balochistan #schoolbus #PakIndiaWar #headlines

Pakistan countered Indian escalation responsibly, says DG ISPR

Electricity tariff likely to go up in Pakistan

Trump selects $175 billion Golden Dome defense shield design

Army Chief Asim Munir elevated to field marshal rank

‘Dollar is no longer a safe-haven currency’

Supreme Court upholds deat

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈیشت گرد
00:30بھارتی سپانچر دہشت گردوں نے بزدلانہ کا روائے میں سکول بس کو نشانہ بنایا
00:34بزدلانہ حملوں کے منصوبہ ساز، سہولتکار اور ذمہ داروں کو کٹہرے میں لائے جائے گا
00:40مسلح فاج بھارتی سپانچر دہشت گردی کا خاتمہ یقینی بنائیں گی
00:44وزیر آزم شہباز شریف ہنگامی دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے
00:54خوزدار حملے میں زخمیوں کی آیادت کریں گے
00:56وزیر آزم امن امان سے متعلق اجلاس کی صدارت بھی کریں گے
01:00فیلڈ مارشل آسیم منیر بھی ہنگامی دورے پر کوئٹہ جائے گے
01:04فیلڈ مارشل سید آسیم منیر کا اہم اقتام درخواست کر کے
01:08آج ایوان صدر میں اپنے عزاز میں ہونی والی تقریب موخر کرا دی
01:12دہشت گردوں نے اسکول بس پر حملہ کر کے درندگی کی تمام حدیں پار کر دیں
01:21بھارتی سرپرستی میں پلنے والے ان دہشت گردوں کو انجام تک پہنچا کر ڈم لیں گے
01:26صدر اور وزیر آزم کا دو ٹوک پیغام
01:28صدر آسف زرداری نے کہا
01:30بھارت پاکستان میں کاروائیوں کے لیے دہشت گردوں کی معاونت کر رہا ہے
01:34وزیر آزم شہباز شریف نے کہا
01:36سکول بس پر حملہ تعلیم دشمنی کا مو بولتا ثبوت ہے
01:40دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا
01:43وفاقی وزیر داقلہ موسم نقلی کہتے ہیں
01:46درندے کسی ریایت کے مستحق نہیں
01:48وزیر آلہ بلوچستان نے کہا
01:50بچوں کا خون رائے گا نہیں جائے گا
01:53خون بہانے والے دہشت گرد ہمارے نشانے پر ہوں گے
01:56مقدس خون کی قسم تھا کر کہتا ہوں
01:58دہشت گردوں کو چن چن کا جہنم واصل کریں گے
02:02بھارتی حملے میں ہمارے بچے شہید ہوئے
02:14ان بچوں کی تصویریں دکھا سکتا ہوں
02:16بی جی آئیس پی آل
02:17لیفنر جنرل احمد شریف کا بی بی سی کو انٹرویو
02:20کہا کسی پاکستانی کے شدد پرسندی میں ملابس ہونے کے ثبوت ہے
02:24تو دیے جائیں
02:24ثابت کریں
02:25بہاول پور میں دہشت گردوں کا کوئی تبیتی کیمپ موجود ہے
02:28ہم دہشت گردی سے نفرت کرتے ہیں
02:31ثبوت دیں ہم خود کاروائی کریں گے
02:33پاکستان نے بالت نظری سے ردعمل دیا
02:35کشیدگی کو بڑھنے سے روکا
02:37کچھ عرصے سے بھارت ایسی صورتحال بنا رہا ہے
02:40جس سے تصادم ہو
02:41بھارت جھوٹے بیانیے کی بنیاد پر آگ سے کھیل رہا ہے
02:44بھارت گھمن کا شکار ہے
02:46تنازے میں چنگاری کسی بھی وقت ڈالی جا سکتی ہے
02:49پاکستان اور بھارت کے درمیان
02:51ایکمی جنگ مہد بے وکوفی ہوگی
02:53نیو یورک ٹائمز پر ٹیویو میں بتایا
02:54پاکستان اور بھارت کے عالی آسکری افترام میں رابطہ ہے
02:57اور موسر میکنزم فعال ہے
02:59پاکستان نے اپنے جانی اور مالی نقصانات سے متعلق شفافیت دکھائی
03:03کیا بھارت بھی اتنی دیانتداری کا مظاہرہ کر رہا ہے
03:06نیو یورک ٹائمز نے لکھا
03:08پاکستان نے سیز فائر کا احترام کر کے ذمہ داری دکھائی
03:11بھارت کی اشتیال انگیزی بدستور جاری ہے
03:14امریکہ کی خوزدار میں اسکول بس پر حملے کی مزمت
03:37امریکی نازم الامور نیٹلی بیکر نے کہا
03:40بے رحمانہ اور صفاکانہ حملے کی مزمت کرتے ہیں
03:43معصوم بچوں کا قتل ناقابل فہم ہے
03:45پیاروں کو کھونے والے خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں
03:49کسی بھی بچے کو سکول جاتے ہوئے خوف کا شکار نہیں ہونا چاہیے
03:53پاکستان میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں جو تشدد کے لیے خاتمے کے لیے کوشاں ہیں
04:02بھارت اپنی پروکسیوں کے ذریعے پاکستان پر حملہ آور ہے
04:05پاکستان نے دشمن کو شکستے فاس دی
04:07تو اس نے آج ہمارے بچوں پر وار کیا
04:09وزیر اطلاعات عطا تارر کا قومی اسمبلی میں ظہر خیال
04:13کارٹولیوں میں پھرنے والے دہشتگردوں کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے
04:17شازیہ مری کہتی ہیں
04:19بھارت پاکستان میں مستقل دہشتگردی کروارا ہے
04:22دشمن کو اس کی زبان میں جواب دینا ہوگا
04:24ملک کے لیے گھٹے ہونا ہوگا
04:26دہشتگردی کو جر سے اکھارنا ہوگا
04:28فیلڈ مارشل آسمونیر کی جی ایچ کیو میں یادگار شہدہ پر حاضری
04:38پھول رکھے اور فاتحہ خانکی
04:40خصوصی تقریب میں شہدہ کی درجات کی بلندی کے لیے دعا کی گئی
04:44آئی ایس پی آر کا کہنا ہے
04:45فیلڈ مارشل آسمونیر نے اپنا اعزاز قوم کے نام کر دیا
04:49آرمی چیف کا کہنا تھا
04:51فیلڈ مارشل کا اعزاز پوری قوم اور افاج پاکستان کو خراج تحسین
04:54شہدہ بھارتی اشتیال انگیزی اور مزدلانہ جارہیت کے خلاف
04:59آہنی دیوان کی طرح کھڑے رہے
05:01بھارت کسی بھی تیسرے ملک کی مذاکرات میں شراکت پر امادہ نہیں
05:11پاک بھارت مذاکرات میں امریکہ بناندی کردارہ دکھرے گا
05:14جب بھی دہشتگردی پر مذاکرات ہوئے دونوں ملکوں کے قومی سلامتی کے بشیر کریں گے
05:19وزیر آزم شہبان شریف کی سینئر صحافیوں سے گفتگو
05:22تہا پاکستان نے جنگ بندی کے لیے قطن کوئی درخواست نہیں کی تھی
05:26آرمی چیف کو فیلڈ مارشل بنانے کا فیصلہ نواز شریف کی مشاورت سے کیا
05:31پاکستان نے ہمیشہ عام کا مواقب اپنایا
05:39پاکستان اور بھارت کے عوام عام چاہتے ہیں
05:41خطے کو دہشتگردی سے پاک کرنے کے لیے کوئی حل نکال نہ ہوگا
05:45سفارتی کمیٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں
05:48بھارت پانی بطور ہتیار استعمال کر رہا ہے
05:51کیا آنے والی نسلیں پانی پر جنگ لڑیں گی
05:53یہ افسوسناک ہے
05:55کمیٹی مختلف ملکوں میں جا کر پاکستان کا مواقب پیش کرے گی
05:59مصدق ملک کا کہنا ہے بھارت خود کو خطے کا چہدری سمجھ رہا تھا
06:03اس کے راپائل پرندوں کی طرح پھڑ پھڑاتے ہوئے نیچے گرے
06:06پیصل سبزواری بولے بھارت خطے کا تھانے دار بجنا چاہتا ہے
06:10عالمی سطح پر اس کے چہرے سے نقاب اتاریں گے
06:13بھارت خطرناک بحری تیاریوں میں مصروف ہے
06:24غیر محدود علاقائی بالا جستی کے خواب دیکھ رہا ہے
06:27بحری توسی پسندی اور اہم آبی راستوں پر قلبہ حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے
06:32پاکستان کے مستقل مندوب آسیم ارتخار کا سلامتی کانسل سے خطاب
06:37کہا سمندروں کو سویٹک محاص ارائی کے بجائے مشترکہ خوشحالی کا ذریعہ ہونا چاہیے
06:41بھارت درگیاؤں کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی روش اپنا رہا ہے
06:45بھارتی اقدام معایدوں کی کھلی خلاف فرضی ہے
06:49چین پاکستان کی خودمختاری اور ترقی کے سفر کی حمایت جاری رکھے گا
07:01چین پاکستان کا آہنی بھائی اور سٹریٹیجک پارٹنر ہے
07:05چینی وزیر خارجہ کی اس آگڈار سے ملاقات میں گفتگو
07:09کہا چین پاکستان کے ساتھ تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانا چاہتا ہے
07:13نائب وزیراعظم اس آگڈار نے پاکستان کی خودمختاری کے دفاع پر
07:17چین کے تعاون کا شکریہ آدھا کیا
07:18کہا مسئلہ کشمیر کا حال علاقائی امن کے لیے ناگوزی ہے
07:22اس آگڈار کی بیجنگ میں افغان اگوری وزیر خارجہ سے ملاقات
07:25تجارت روابط اور سیکیورٹی میں تعاون بڑھانے
07:28دو طرفہ مفادات آگے بڑھانے کے لیے
07:31مشترکہ کوششوں پر اتفاق کیا گیا
07:33سینٹ قائمہ کمیٹی اجلاس ایمل ولی اور چیرمن پی ٹی اے میں
07:43جھڑپ چیرمن پی ٹی اے کا ایمل ولی خان پر نشا کرنے کا الزام
07:46تنس کیا کہ مجھے بھی چرس کا سگرٹ دیں
07:49ایمل ولی خان بڑک اٹھے کہا سرکاری ملازم
07:52مجھے کیسے کہہ سکتا ہے کہ تم نشا کر کے آئے ہو
07:54آپ کو یہ جرت کس نے دی
07:55چیرمن پی ٹی اے بار بار معافی مانگتے رہے
07:58ایمل ولی خان کے احتجاز پر چیرمن پی ٹی اے کو اجلاس چھوڑ کر جانا پڑا
08:02چیرمن قائمہ کمیٹی آقا شاہ زیب کی
08:05چیرمن پی ٹی اے کے رویے کی مضمت
08:07قائمہ کمیٹی کی توہین قرار دے دیا
08:09چیرمن پی ٹی اے کی بدکمیزی کا معاملہ
08:12وزیراعظم کے سامنے اٹھانے کا فیصلہ
08:23سوشل میڈیا پر ریاست مخالف پروپگینڈا
08:25نیشنل سابر ٹرائم ایجنسی
08:27سنگ زون میں تین خواتین سمیت
08:29گیارہ افراد کے خلاف مقدمہ درج
08:31پاک بھارت کشیدگی کے دوران
08:33ان افراد نے ریاست اور شخصیات کے خلاف
08:35فرضہ سرائی کی تھی
08:36بانی پی ٹی آئی نے کہا
08:40اسٹابلسمنٹ سے مذاکرات کے دروازے
08:42کبھی بد نہیں ہوئے
08:42بانی بڑی جماعت کے لیڈر ہیں
08:45اب یہ سختیہ ختم ہونی چاہیے
08:46چیرمن پی ٹی آئی بیرسے گوہر کہتے ہیں
08:48قوم متحد ہے
08:49بھارت نے دوبارہ کچھ کیا
08:51تو پاکستانی قوم مل کر جواب دے گی
08:53ججز ٹرانسفر اور سینیورٹی کیس کی
09:00سپریم کورٹ میں سما
09:01جسٹس شاہد بلال حسن کا بانی پی ٹی آئی کی
09:03درخواست پر اعتراض
09:04ریمارچ دیئے میرا دل تو اس درخواست کو
09:07جرمانے کے ساتھ خارج کرنے کا ہے
09:08درخواست میں کہا گیا
09:10دباؤ قبول نہ کرنے پر ججز کو نشانہ بنایا گیا
09:13یہ بھی لکھا ہے بانی پی ٹی آئی کو
09:15ریلیف دینے پر ججز کو نشانہ بنایا گیا
09:17جسٹس محمد علی مظہر نے کہا
09:19اس قسم کی درخواست سے تو
09:21ہائی کورٹ ججز کو بھی شرمندہ کیا گیا
09:22ججز نے تو نہیں کہا
09:24کہ بانی پی ٹی آئی کے فیصلے کرنے پر
09:26انہیں نشانہ بنایا گیا
09:27میرے حوالے سے یہ الفاظ استعمال ہوتے
09:29تو مجھے بھی شرمندگی ہوتی
09:31سماک جمعے تک ملتوی
09:33تیرانچی بار کی وکیل دلائل جاری رکھیں گے
09:45وزیراعظم شہبان شریف
09:47ایف بی آر کے ٹیکس حدف میں کمی کے لئے کوشش
09:49آئی ایم ایف کو بنانے کی کوشش
09:51آئندہ مالی سال میں ٹیکس حدف
09:52دوہزار عرب روپے سے زیادہ اضافہ
09:54نہ کرنے کی درخواست
09:56ٹیکس حدف چودہ ہزار تین سو سات عرب سے کم کر کے
09:59چودہ ہزار ستاون عرب روپے کرنے کی درخواست
10:02ٹیکس حدف میں دھائی سو عرب روپے کی کمی کی وجہ سے
10:05نئے ٹیکس لگانے کی ضرورت نہیں پڑے گی
10:08جھوٹ جھوٹ صرف جھوٹ
10:17جھوٹی خبریں پھیلانے پر کانگریس نے
10:20بھارتی اینکر ارنب گوز سوامی پر
10:22مقدمہ درج کرا دیا
10:23پولس کے مطابق مقدمے میں بی جے پی کے وزیر آئیٹی
10:26کو بھی نامزت کیا گیا
10:27درخواست میں کہا گیا ہے ارنب گوز سوامی نے
10:30ترکی میں کانگریس کے دفتر کی موجودگی
10:32اور راہل گاندھی کے بارے میں جھوٹی خبریں پھیلائی
10:35اس اپنام پر انہیں پوری گرفتار کرنا چاہیے
10:37شکست خوردہ بھارت دہشتگرد
10:42تنظیم کالدم بیالے کی تشویر
10:44اور حمایت میں کھل کر سامنے آ گیا
10:45مودی کا گودی میڈیا اس حد تک گر گیا
10:48کہ کالدم بیالے کے دہشتگردوں
10:50کو صحافی بنا کر پیش کرنے لگا
10:52کالدم بیالے نے جنگ میں پاکستان کے خلاف
10:54بھارت کا ساتھ دینے کا اعلان کیا
10:56جو دنیا پر واضح کرتا ہے
10:58کہ بلوچستان میں دہشتگردی کے پیچھے
10:59کوئی اور نہیں بھارت ہے
11:01ساتھ سے آٹھ ہزار والا
11:08لیڈی سوٹ بیس ہزار کا ہو گیا
11:10برینڈز کا نام دے کر
11:11لوکل ٹیکسٹائل نے اپنی قیمتیں بڑھا دی
11:13ایم اے نے شگفتہ جمانی نے
11:15کپڑوں کی بڑھتی قیمتوں کا معاملہ
11:17قومی اسمبلی میں اٹھا دیا
11:18پیڑلیوانی سیکیریٹری برائے تجارت
11:20زلفقار بھٹی نے کہا
11:22لوکل مارکٹ اور ریٹیل مارکٹ پر
11:24ہمارا کوئی کنٹرول نہیں
11:25قیمتیں بڑھنے کی وجہ
11:26بجلیو اور گیس کی قیمتوں میں
11:28اضافہ ہو سکتا ہے
11:29کپاس پر گیارہ پیصد سیلز ٹیکس ہے
11:31جو ختم ہونا چاہیے
11:33خیبر پکھنم خامل پولیو کے دو کیسز کی تصدیق
11:40لفتی مروت میں چھبیس ماہ کی بچی
11:41بنوں میں چالیس ماہ کے بچے میں
11:43پولیو کی تشریف ہوئی
11:44وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت
11:46سبائی تاسک پورس کا اجلاس
11:48مراد علی شاہ نکا ملک بھر میں
11:50پولیو کے خطرات بدسور موجود ہیں
11:52پولیو کے خاتمے کے لئے
11:53فوری اور اجتماعی کاروائی نہ گزیر ہے
11:55اسرائیلی بمباری سے غزہ میں
12:06مزید بیاسی پلسطینی شہید ہو گئے
12:08درجن و زخمی ہیں
12:09اسرائیلی وزیراعظم نیتن یہو کی ڈھٹائی
12:12غزہ کی امداد بند کر کے
12:14بیس لاکھ پلسطینیوں کی زندگی
12:16دعو پر لگا دے
12:16تین ماہ میں تین سو سے زائد افراد
12:19بھوک سے شہید ہو گئے
12:20غزہ والوں کا کہنا ہے
12:21نیتن یہو جھوٹا ہے
12:23دنیا کو امداد کے نام پر
12:24دھوکہ دے رہا ہے
12:25فلسطینی قہد سے دو چار ہیں
12:27اقوام متحدہ خبردار کر چکا
12:30دو روز میں امداد نہ پہنچی
12:31تو چودہ ہزار بچے بھوک سے مر سکتے ہیں
12:34انہیں فوری خوراک اور دواؤں کی ضرورت ہے
12:37امریکی وزیر خارجہ کی سینٹ کمیٹی میں
12:44پیشی کے دوران نسل کشی ختم کرو
12:46کنارے مارکو روبیو کی تقریر کے دوران
12:49نو ڈالر ٹو اسرائیل کی ٹی شٹ پہنے شخص
12:51نے احتجاز کرتے ہوئے
12:53غزہ میں نسل کشی بند کرو کا
12:55مطالبہ کیا
12:55امریکی سینٹرز نے وزیر خارجہ
12:58مارکو روبیو کے سامنے غزہ کے علمیے پر
13:00سوال اٹھا دیئے
13:00اسرائیلی مظالم پر برطانوی وزیراعظم بھی پھٹ پڑے
13:03کہا غزہ میں معصوم بچوں کا قتل
13:06ناقابل برداشت ہے
13:07فلسینیوں کو بھوکا اپننے نہیں دے سکتے
13:09برطانیہ نے اسرائیل کے ساتھ
13:11نئے تجارتی معدے پر مذاکرات بھی موثل کر دیئے
13:14اٹھلی نے اسرائیل سے غزہ پر حملے روکنے
13:16اور انسانی امداد کے لیے
13:18راستے کھولنے کا مطالبہ کر دیا
13:19اطالوی وزیر خارجہ نے کہا
13:21اسرائیل فوجی کاروائیاں فوری روکے
13:24غزہ کی ناقابندی ختم کر کے
13:26امداد کی ترسیل کو یقینی بنائے
13:28بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی
13:36سکوٹ کا اعلان
13:37فقر زمان و سائم ایوب کی باپسی
13:40حسن علی کو پی ایس ایل ٹین میں
13:41شاندار پرفارمنس کا سلح مل گیا
13:43ایک سال بعد ٹیم کا حصہ بن گئے
13:46پی ایس ایل ٹین کے ٹاپ وکٹ ٹیکر
13:48اباس آفریدی ڈروپ
13:49شاہین شاہ فریدی باور آزم اور محمد
13:51رزواندی سیلیکٹرز کا اعتماد حاصل کرنے میں
13:54ناکام تین میچوں کی سیریز
13:56کا آغاز اٹھائیس ماہی کو ہوگا
13:57دوسرا میچ تیس ماہی تیسرا
13:59یکم جون کو کھیلا جائے گا
14:01بنگلہ دیش کے خلاف سیریز ہیڈ کوش
14:03مائک حیسن کا پہلا سانمنٹ ہوگا
14:05پی ایس ایل کا پہلا مرحلہ ختم
14:13دو ٹی مکی چھٹی چھٹی میں
14:15بڑھائیں گی ٹرافیکی جان قدم
14:17کوش آور زلمی اور ملتان سلطان
14:19پلی آف میں جانے میں ناکام
14:21کراچی، کویٹا، اسلامباد، الہار نے
14:23جگہ بنا لی
14:24میک ایونچ کے پہلے کوالیفائر میں
14:26اسلامباد اور کویٹا کی ٹیمیں ٹکرائیں گی
14:28جیتنے والی ٹیم فائنل میں جائے گی
14:30ہارنے والی ٹیم کو ایک اور موقع بھی ملے گا
14:33پہلے ایلیمنیچر میں روایتی حریف
14:35الہار کلندرز اور کراچی ٹنگز
14:37کا مقابلہ ہوگا
14:38جو ہارا وہ بھر جائے گا
14:40پاتے ٹیم کوالیفائر ہارنے والی ٹیم سے
14:42ٹکرائے گی
14:43میک ایونٹ کے تمام میچز پر کیے
14:45ایسپورٹس پر براہ راز
14:47پروگرام ہر لما پو جوش
14:49بڑھائے پی ایسل کا جوش
14:50سابق روپیٹر باست علی اور کامنان اکمل
14:52کے زبردر تذیعے اور تفسرے
14:54آج ادکارہ کول خان بنیں گی مہمان
14:57کریں گی وزیم بادامی کے
14:58معصومانہ سوالات کا سامنا
15:00آدھی اور مصطفیٰ چود بھی لائیں گے ہسی کا طوفان

Recommended