#DeputyPMIshaqDar #kashmir #pmshehbazsharif #presidentzardari #asimmunir #barristergohar #pti #dgispr #china #waterdispute #induswaterstreaty #dgmo #pakistanairforce #pakistanarmy #pakistanattackonindia #pmshehbazsharif #modi #gaza #headlines
Pakistan and China committed to regional peace and stability: DG ISPR
Russia bans Amnesty International
PM Shehbaz visits dockyard to pay tribute to Pakistan Navy
Nine khwarij belonging to Indian Proxy killed in KP IBOs: ISPR
Three Indian proxy terrorists killed in Balochistan: ISPR
China to expedite Mohmand Dam construction amid Indian threats to cut Pakistan’s water supply
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Pakistan and China committed to regional peace and stability: DG ISPR
Russia bans Amnesty International
PM Shehbaz visits dockyard to pay tribute to Pakistan Navy
Nine khwarij belonging to Indian Proxy killed in KP IBOs: ISPR
Three Indian proxy terrorists killed in Balochistan: ISPR
China to expedite Mohmand Dam construction amid Indian threats to cut Pakistan’s water supply
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00foreign
00:30foreign
01:00foreign
01:30foreign
02:00foreign
02:12foreign
02:16foreign
02:19foreign
02:47foreign
02:49For example, the people of Bomen of Bomen of Beren house would be allowed in the form of Bomen of Bomen.
02:56The government of Bomen of Bomen of Bomen, Barth, Farish, Rab and Bomen of Bomen,
03:03the answer to Bomen of Bomen of Bomen.
03:09The TV Obrigator will be rejected by Bomen of Bomen.
03:13The Bomen of Bomen of Bomen of Bomen of Bomen to examine the Bomen of Bomen of Bomen.
03:18foreign
03:46policy rate 22 فیصد کی بلند ترین
03:48سطح پر تھا جو آج 11 فیصد ہے
03:50گورنس تیٹ بینک کا نیشنل اسلامی
03:52فورم کانفرنس خطاب
03:53کہا 2022 میں جو غیر ملکی قرضہ
03:55100 ارب ڈالر تھا جو
03:572 ارب ڈالر کم ہوا ہے
03:59ہمارے اقدامات دوسروں کے رسپت بہتر ہیں
04:01ہم نے ذرہ مبادلہ زخائر قرض لے کر
04:04نہیں بڑھائیں اسلامی بینکنگ کے
04:06شیئر ظاہستہ آہستہ بڑھ رہے ہیں
04:07نور مقدم
04:14قتل کے اس میں زہر جعفر کی
04:15سزا موت برقرار سپرین کورٹ
04:17نے ریف کے مقدمے میں سزا موت
04:19عمر قید میں تبدیر کر دی
04:21اغوا کے مقدمے میں دس سال کی سزا
04:23کم کر کے ایک سال کر دی گئی
04:25مجرم زہر جعفر کے چوکیدار اور مالی کو
04:27رہا کرنے کا حکم ہے عدالت میں
04:29نور مقدم کے اہل خانہ کو معافظے کی اداگی
04:31کا حکم بھی برقرار رکھا ہے
04:32جسٹس ہاشم کاکر کی سربراہی میں
04:35مجرم زہر جعفر کی
04:37اپیلوں پر مختصر فیصلہ سنا دیا
04:39پائیدار اور مکلی مسئلہ کشمیر کا حل
04:45ضروری ہے بھارت کا سنتاس
04:47بوائدہ موطل کرنا غیر قانونی اقدام ہے
04:49آنمی براندری نوٹس کے
04:51نائب وزیر عظم اساقڈار کی دورہ چین
04:53کے دوران چینی کمینرسٹ پارٹی کے
04:55وزیر سے ملاقات میں گفتگو
04:56کہا مسئلہ کشمیر کا حل
04:58اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق
05:00ناکزیر ہے تجمعان دفتر خارجہ
05:03کی مطابق نائب وزیر عظم نے
05:05پاکستان کی خند مختاری
05:06اور علاقہ اس سالمیت کی حماد پر چین کا
05:08شکریہ ادا کیا وزیر لیو جیون
05:11چاو کا کہنا تھا کہ چین پاکستان
05:13کے ساتھ تعلقات کو ہمیشہ
05:15ترجیح دے گا چین پاکستان کا
05:16ہنی دوست ہے
05:17پہلی ترجیح امن ہے لیکن پاکستان
05:27نہ پہلے جھکا تھا نہ اب جھکے گا
05:29شہادت کی عرضو زندگی سے
05:31زیادہ ہے بی جی آئی ایس پی آر
05:33لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف شہدری کا
05:35چائنا میڈیا گروپ کو انٹرویو
05:36کہا ہم اللہ کے بعد سب سے زیادہ خود پر
05:39انحصار کرتے ہیں پاکستان کی اہم
05:41چیز اس کا عرض و طاقت ہے جو ہم نے
05:42دکھایا دنیا پہلے ہی مسائل سے
05:45نبرد آزما ہے ایسے میں کیا
05:46اس کا حل یہ ہے کہ ایک ملک دوسرے ملک پر
05:48بلا جواز جھوٹے ویانیے
05:50اور بغیر ثبوت کے چھڑ دوڑے
05:52اس وقت پاکستان اور چین امنویس تحکام
05:55کیلئے کوشہ ہیں دہشتگردی کی
05:56لانت سے لڑ رہے ہیں اس دہشتگردی
05:59کا مقصد ہی ترقی روپنا ہے
06:00پاکستانی گولڈن ٹیمپل پر
06:10حملے کا بھارتی ازام مسترد کر دیا
06:13تجمعان دفسر خارجہ کا کہنا ہے
06:15تمام ازاہد کے مقدس مقامات کا احترام
06:17کرتے ہیں گولڈن ٹیمپل جیسے
06:19مقدس مقام کو نشانہ بنانے کا
06:20تصور بھی نہیں کر سکتے بھارت میں
06:22چھے اور ساتھ مئی کی دنیانی شب
06:24پاکستان میں عبادت گاہوں کو نشانہ
06:26بنایا بھارت کا الزام عبادت گاہوں
06:28کو نشانہ بنانے کے ناقابل قبول
06:30اقدام سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے
06:32پاکستان سکھ مذہد کی مقدس
06:34مقامات کا فخر سے نگبا ہے
06:36پاکستان کرتار پور رہداری کے
06:38ذریعے ویزا فری رسائی فراہم کرتا ہے
06:50کچھ عرصہ پہلے
06:51معاشی اشاری بہتر نہیں تھے
06:53قوم بھی تقسیم تھی
06:54عزیر اعظم کی معاشی تین
06:55گوونس تیر بینک نے ملک کو
06:57ڈیفالٹ سے بچانے کے لئے کردار ادا کیا
06:59ملکی دفاعی دارے سرحدوں کی حفاظت
07:01کے ساتھ معاشی بہتری کے اخدامات کی
07:03کوشش میں تھے
07:04گوونس اینڈ کامرانٹ سوری کا
07:06کانفرنس سے خطاب
07:07تاہاں بھارت نے رات کے اندھیرے میں
07:08معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا
07:10لیکن افوانج پاکستان نے
07:12دن کی روشنی میں مو توڑ جواب دیا
07:14آج قوم نئے عزم کے ساتھ
07:16آگے بڑھتی نظر آ رہی ہے
07:17شاندار کامیابی پر آرمی چیف
07:19جنرل سید آسمونیل کو مبارک بات پیش کرتا
07:22مودی سرکار کی گھبراہت اور
07:29عبدتناک شکست شپانے کی ناکام کوشش
07:32بھارتی سیکیریٹری خارجہ
07:34وکرم مصری کہتے ہیں
07:35پاک بھارت جنگ بندی دو ترپا
07:37تیس میں امریکہ کا کوئی کردار نہیں
07:39بھارتی پارلیمان نے سیز فائر پر
07:41امریکی صدر ٹرمپ کی سالسی مکمل طور پر
07:44مسترد کر دی
07:44اپوزیشن نے سوال کیا
07:46مودی سرکار نے دنیا کو سیز فائر پر
07:48امریکی مداخلت کا تاثر کیوں دینے دیا
07:50ٹرمپ کے سیز فائر کے بیان پر
07:52مودی سرکار خاموش کیوں رہی
07:53وکرم مصری نے کہا
07:55امریکی صدر نے ہماری اجازت نہیں لی
07:57خود ہی توجہ کا مرکز بننا چاہا
07:59وکرم مصری نے اعتراض کیا
08:01پاکستان کی طرف سے جہوری دھمکی
08:03اسٹرائکین کا کوئی شبوت نہیں ملا
08:05اپوزیشن کے چینی ہتیاروں کے استعمال پر سوالات
08:08مودی سرکار نے موضوع بدل دیا
08:10پہلگام واقعے کے بعد پاکستان کو
08:19ناقابل تصور انجام کی دھمکیا
08:21حاجی پیر اور اسکردو کو چھین لینے کی باتیں
08:25سب زبانی جمعہ خرش نکلیں
08:26دشمن کو تباہ کرنے کے دعوے کرنے والوں کو
08:29اپنا آپ بچانے کے لیے منتے کرنا پڑ گئی
08:31بھارت کے قومی سلامتی امور کے ماہر
08:34بھرت کرناڑ نے مودی کے آپریشن سندور کا
08:36پوسٹ ماتم کر دیا
08:37آپریشن سندور کو ناقے سکمت عملی
08:39اور رافیل کو اوور ہائپ جنگی تیارہ کرا دے دیا
08:42کہا بھارت نے رافیل خریدے
08:44جن کا وہ مہارت سے استعمال نہیں جانتا
08:46وہ سودا کیا جو اس کی اوقات سے باہر ہے
08:49بھرت کرناڑ کے نزدیک پاکستان نے
08:51خطے میں اپنی برطری ثابت کر دی
08:53نو مائی کے کیسز میں
08:55بانی پی ٹی آئی کا پولی گرافک ٹیسٹ
08:57کرانے سے انکار
08:58بانی نے وکلہ کی غیر موجودگی میں
09:01شامل تفتیش ہونے سے انکار کیا
09:03لہور پولس کی تفتیشی ٹیم
09:05ڈی ایس پی آصف جاوید کی سربراہی میں ادیالہ پہنچی
09:07سپریم کورٹ میں سامواد ہائی کورٹ ججز
09:18تبادلہ سینیوارٹی کیس کی سمات
09:20احمد خان ایڈوکیٹ کی دلائی مکمل
09:21کہا ججز کے تبادلے میں غیر معمولی
09:24جلد بازی دکھائی گئی
09:25چیف جسس نے بامانی مشاوت نہیں کی
09:27اصل مقصد جسس فراس جوگر کو لانا تھا
09:30باقی دو ججز کا ٹرانسفر
09:32محض دکھاوے کے لئے کیا گیا
09:33آرٹیکل دو سو کا استعمال اختیارات کے
09:35غلط استعمال کے لئے کیا گیا
09:37بانی پی ٹی آئی کے وکیل ادری سشرف نے کہا
09:39ججز ٹرانسفر کے میاد کا نوٹیفیکیشن میں
09:41ذکر نہیں ججز کے درمیان
09:43الگ الگ بیٹاؤں نہیں کیا جا سکتا
09:45جسس محمد علی مزل نے ریمارس دیئے
09:47آپ یہ کہنا چاہتے ہیں ججز ٹرانسفر میں
09:50آرٹیکل پچیس کو سامنے رکھا جائے
09:51ججز ٹرانسفر دو سال کے لئے ہوتا
09:54تو کیا آپ اس پر مطمئن ہوتے
09:55اصل سوال سینیوارٹی کا ہے
09:57کیس کی سمات کل تک ملتویی
09:59مخصوص مشہستوں سے متعلق نظر سانی
10:13اپیلوں کی سمات چونی اتحاد کاؤنشل
10:15کے وکیل نے بینچ پر اعتراضات کے حوالے
10:17سے دلائل مکمل کر لیے
10:18حامد خان ایڈوکیٹ نے چھب بیسوی آئینی
10:21تربیر سے متعلق کیس کا فیصلہ ہونے
10:23تک سمات ملتویی کرنے کی استعداد کی
10:25کیس براہ راست نصر کرنے کی بھی درخواست
10:28دونوں درخواستوں پر دلائل کل سنے جائیں گے
10:30سمات کل ساڑھے گیارہ بجے تک ملتویی
10:33ملتویی
10:34ملتویی
10:36ملتویی
10:38ملک کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں
10:41فیصل آباد، ملتان، ساہیوال میں درجہ حرارت
10:44بیالیس دگری، جہلم، گجنوالا، دادو، جاکب آباد
10:47اور لارکانہ میں اکتالیس دگری تک پہنچ گیا
10:49پشاور اور لاہور انتالیس، اسلام آباد
10:51در تیس، کراچی میں چونتیس، ٹگری سینٹی گریڈ
10:53ریکارڈ، محکمہ موسمیات کی ملت بھر میں
10:56مزید چار روز شدید گرمی کی لہر کی وارنگ جاری
10:58پنجاب کے تعلیمی اداروں میں
11:06اٹھائیس مئی سے گرمیوں کے چھٹیوں کا اعلان
11:08وزیر تعلیم پنجاب نے سکولوں کے
11:10اوقات اکار میں بھی کمی کر دی
11:11سکولوں کے نئے اوقات اکار سبب ساڑھے ساتھ
11:14ساڑھے گیارہ بجے تک ہوں گے
11:16مزید چار روز شدید
11:20آسان کاروبار میں صرف نوے دن کے اندر
11:22ایک لاکھ سات ہزار سے زائد افراد کو
11:25اکسٹھ ارب روپے جاری کیے گئے ہیں
11:28ستاون ہزار نو سو تیرہ کاروبار شروع ہو گئے ہیں
11:32یہ بھی اپنی طرح کا ایک نیا ریکارڈ ہے
11:35وزیر اعلیٰ پنجاب نے ازلا کی
11:37ترقیاتی پروگراموں کی مندوری دے دی
11:39وزیر اطلاع پنجاب عزمہ بخاری کہتی ہیں
11:42فیصل آباد میں 6416 اکر
11:45ارازی واگوزار کرالی
11:46فیصل آباد گھنٹا گھر کے گرد
11:48تجاوزات ختم کر کے بازاروں کو کشادہ کر دیا
11:51مختلف شہروں میں پارکنگ پلازے
11:52بنائے جا رہے ہیں
11:53شہریوں کے لیے الیکٹرک کارے لارہے ہیں
11:55پنجاب کے ہر ظلے میں ریڑی بازار بنائے جائیں گے
12:07وزیر اعلیٰ بلوچستان سفراز بختی اور
12:10وفاقی وزیر پلاننگ کمیشن ایسن اقوال کی ملاقات
12:13وزیر اعلیٰ نے فیڈرل پی ایس ٹی پی میں
12:15بلوچستان کی ترجیحات پر تفصیلی بریفنگ دی
12:17سفراز بختی ورکاو بلوچستان کی ترقی قومی ترجیحات
12:21کا جلس اور سوہ فیصد الوکیشن ضروری ہیں
12:23وفاق اور بلوچستان میں ترقیاتی سراکھ ناگزیر ہے
12:26ایسن اقوال کی بلوچستان کی ترقیاتی منصوروں میں
12:29سندھ حکومت نے سیلاب متاثرین کے لیے مثالی اقدامات کیے ہیں
12:41سندھ کے سینئے وزیر شرجی میمن کہتے ہیں
12:44سیلاب متاثرہ لاکھوں خاندانوں کے لیے
12:46اکیس لاکھ دھروں کی تعمید کا حدف ایک خواب تھا
12:49سندھ حکومت نے مسلسل محنت اور عوامی خدمت کے جذبے سے
12:52اسے حقیقت کا روپ دیا
12:538 لاکھ سے زائد گھر مکمل طور پر تعمیر ہو چکے ہیں
12:57غزہ پر اسرائیل کی رات پر بمباری
13:0350 فلسینی شہید
13:0524 گھنٹوں میں شہید فلسینیوں کی تعداد
13:07126 ہو کے
13:08اقوال متعدہ کے مطابق
13:09وزہ میں ہر گھنٹے ایک بچی اور خاتون شہید ہو رہے ہیں
13:13عامیدارہ صحت کے صبرہ
13:14ڈاکٹر ٹیٹروز کا کہنا ہے
13:16اسرائیل نے 20 لاکھ افراد کو قہد کی دہانے پر پہنچا دیا
13:19غزہ میں جنگ بند کرو
13:28ورنہ امریکی حمایت سے محروم ہو جاؤ گے
13:30امریکی صدر ڈانلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کو سخت پیغام بھیج دیا
13:33امریکی اقوال واشنگٹن پوسٹ کا کہنا ہے
13:36ٹرمپ کے معاونین نے اسرائیلی حکام کو واضح پیغام دیا ہے
13:39اگر جنگ نہ رکی تو ہم آپ کی حمایت سے دست بردار ہو جائیں گے
13:43اسرائیلی وزیر قارجہ کے دون سال کا کہنا ہے
13:46امریکی صدر کی جانب سے پابندیوں کی دھمکیوں کے بعد
13:49اسرائیل نے محدود امداد کھولنے کا فیصلہ کیا
13:52اسرائیلی میڈیا کی مطابق نیتم یہو حکومت پو
13:55اور امریکی کی جانب سے شدید دباؤ کا سامنا
13:57بنگلہ دیش ٹرکر ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی ماچوں کی سیریز کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گی
14:07پاک بنگلہ دیش سیریز کے تینوں ماچ سوہور میں کھیلے جائیں گے
14:10چیئرمین ٹی سی بی محسن نقوی اور بنگلہ دیش بورڈ کے صدر کے درمیان ملاقات کے بعد فیصلہ ہوا
14:15پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلے پانچ ٹی ٹوئنٹی ماچوں کی سیریز شیڈیو تھی
14:20اور پروگرام ہر لما پو جوش بڑھائے پی ایس ایل کا جوش
14:34سابق پکٹر باسط علی اور کامران اکمل کے زبردہ تجزیر اور تفسرے
14:38آج ادھکار فائی خان بنیں گے مہمان کریں گے
14:40وسیم بادامی کے معصومانہ سوالات کا سرامنا
14:43آدھیر مصطفیٰ چوبیر لائیں گے حسی کا طوفان
14:46نیشنل گیمز 6 سے 13 دسمبر تک کراچی میں ہوں گے
14:53پاکستان اولامپکس ایسوسییشن نے نیشنل گیمز کی نئی تاریخوں کا اعلان کر دیا
14:58شدید گرمی کی وجہ سے مئی میں ہونے والے گیمز ملتوی کیے گئے تھے
15:01پاک پوچھ زندہواڈ پاکستان زندہواڈ پاکستان زندہواڈ
15:09پاک پوچھ زندہواڈ
15:12پاک پوچھ میں مہارک گھٹ میں دیکھ دینے پہ
15:19موزی کو کہنا چاہتا ہوں
15:22।
15:24।
15:28।
15:30।
15:32।
15:36।
15:38।
15:42।
15:44।