#india #israel #hafiznaeem #gaza #palastine #pmnarendramodi #pakistanairforce #pakistanarmy #pakistanattackonindia #breakingnews #bulletin
Indian defence ministry requested for ceasefire: DG ISPR
Israel airstrike kills at least 24 in Gaza as mediators host ceasefire talks
Bilawal Bhutto to lead Pakistan’s diplomatic offensive against India
India, Pakistan were ‘very close’ to a nuclear war: Trump
PM Shehbaz hails armed forces, national unity at Youm-i-Tashakkur ceremony
Youm-e-Tashakkur being observed across Pakistan
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Indian defence ministry requested for ceasefire: DG ISPR
Israel airstrike kills at least 24 in Gaza as mediators host ceasefire talks
Bilawal Bhutto to lead Pakistan’s diplomatic offensive against India
India, Pakistan were ‘very close’ to a nuclear war: Trump
PM Shehbaz hails armed forces, national unity at Youm-i-Tashakkur ceremony
Youm-e-Tashakkur being observed across Pakistan
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00. . . . . . .
00:30. . . . .
01:00. . . . . .
01:29. . . . .
01:59. . . . .
02:29. . . .
02:31. . . .
02:51one steel wall standing against this aggression this naked aggression the nation of pakistan
02:57the people of pakistan and its armed forces will never be deterred can never be coerced can never
03:02bow down to aggression and indian hegemony it was a mayor response it was a just response
03:06the indian mystery defense spokesperson came and requested for de-escalation we also talk about
03:10another silent guy who did a great job and that was our diplomatic code very astutely in a remarkable
03:15manner they engaged all why because we don't believe in violence we are very sensible people
03:21our first choice is peace
03:23پاک پھارت کشیدگی سے پیدا ہونے والی صورتحال پر مشاورت کے لیے نایف
03:27وزیر آزم اسحاق دار کر بیجنگ کا دورہ کریں گے ترجمان دفتر خارجوں
03:32نے بتایا ہے کہ اسحاق دار چین کا تین روزہ سرکاری دورہ کریں گے
03:35نایف وزیر آزم کے دورے میں جروبی ایشیا کی صورتحال اور خطے میں
03:39امن و سحکام پر بات ہوگی پاک چین دو طرفہ تعلقات کا جامع جائزہ
03:43لیا جائے گا علاقائی اور عالمی امور پر بھی تبادلہ خیال ہوگا
03:47ترجمان دفتر خارجوں نے بتایا ہے اسحاق دار کا دورہ پاک چین
03:50عالی ستار روابط کا تسلسل ہے اس سے سٹریٹیجک تعاون کو
03:54مزید فروغ ملے گا افغان وزیر خارجوں امیر خان متقی منگل
03:58کو چین پہنچیں گے ذرائق کہنا ہے کہ پاکستان چین اور افغان
04:02وزرائے خارجوں کی ملاقات بھی بیجنگ میں متوقع ہے
04:05بھارتی میڈیا کے پاکستان سے متعلق جھوٹ پر امریکی اخبار
04:12نیو یارک ٹائمز نے بھی مہر سفت کر دی اپنی ریپورٹ پہ کہا
04:15بھارتی میڈیا نے پاک بھارت جنگ کے دوران بڑھ چڑھ کر جھوٹ پھیلایا
04:19کراچی بندرگاہ تباہ کرنے اور دو تیارے مار گرانے کے جھوٹے
04:23دعوے کیے گئے تھے بھارتی میڈیا کی ہر خبر جھوٹ پر مبنی تھی
04:27اور موڈی کی ناکام سفارتکاری عالمی سطح پر بھی بے ناکاب
04:32عالمی قوتوں کی حمایت نہ ملنے سے بھارت کی سفارتکاری پر سوالات اٹھ گئے
04:36بی بی سی نے اپنی ریپورٹ میں بتایا کہ باگستان کو چین اور ترکی کی گئے متزلزل حمایت حاصل ہے
04:41بھارت کو عالمی تنہائی کا سامنا ہے
04:44امریکی مداخلت سے بھارت کی خود مقتاری کا بھانڈہ پوٹ گیا
04:47جنگ بندی کا اعلان واشنگٹن سے کیا گیا
04:49امریکہ نے جنگ بندی کا حکم نامہ جاری کیا اور بھارت لائم رہا
04:53بھارت کی لاکھ کوششوں کے باوجود ٹرمپ نے دہشتگردی کا ذکر تک نہ کیا
04:58عالمی رہنماوں کی توجہ پاک بھارت کشیدگی کم کرانے پر رہی
05:02بھارت کا بیانیاں یک سر مسترد ہوا
05:04عالمی سفارتکاری نے مسئلہ کشمی کو پھر مرکزی حیثیت دی
05:07بھارت کا اندرونی معاملہ کہنے کا بیانیاں ناکام رہا
05:11بھارتی وزیر خارجہ بتائیں ہم نے کتنے تیارے کھوے
05:19بھارت کے اپوزیشن لیڈر راہو الگاندھی نے سوال اٹھا دی
05:22ایکسپر لکھا بتایا جائے حملے کے بعد بھارتی فضائیہ نے کتنے تیارے کھوے
05:27پاکستان نے بھارت کے چھے تیارے مار گرائے لیکن مودی سرکار
05:31اس سوال کا جواب دینے سے قاصر ہے
05:33پاکستان پر بھارتی جارہیت میں جہاں رافیل تیاروں کی تباہی
05:44آپریشن سندور کی ناکامی ثابت ہوئی
05:46وہیں مغربی ملکوں کے لیے سبق اور یورپ کے لیے بھی وارننگ ہے
05:49جرمن اخبار نے آرٹیکل میں پاکستان کی صلاحیتوں کا بھی اعتراف کیا ہے
05:54پاکستانی شاہینوں کے سامنے شدید مزاہمت کرنا پڑی
05:59تکنیکی برطری کے گھمن میں بھارت پاکستان کی دفاعی صلاحیتوں کا اندازہ لگانے میں بری طرح نہ کام رہا
06:06بھارت کو پاکستان اور چین کی انٹیلیجنس شیئرنگ کا بھی کوئی اندازہ نہیں تھا
06:10آرٹیکل میں کہا گیا رافیل کا گرنا یورپ کے لیے بھی وارننگ ہے
06:13پاک بھارت جنگ میں چینی ہتیاروں اور لڑاکہ تیاروں نے توقعات سے زیادہ کار کردگی دکھا کر مغرب کو حیران کر دیا
06:21امریکی جریدے ناشنل انٹریسٹ نے اپنی رپورٹ میں کہا
06:24پاکستان نے چین کے جے ٹین تیاروں کے ذریعے کامیابی کے ساتھ بھارت کی پیش قدمی روکی
06:29پیل ففٹین ایئر ٹو ایئر مزال سلیس جے ٹین امریکی ایف سکسٹین کی برامدات کے لیے بڑا خطرہ بن سکتا ہے
06:36چینی کامپنیاں امریکی ایف سکسٹین کی فروخت میں خلل ڈالنے میں کامیاب ہو جاتی ہیں
06:40تو یہ امریکہ کے دفاع شعبے کے لیے بہت بڑا دھچکا ہوگا
06:43آرمی چیف کی قیادت میں ایسا جواب دیا
06:51بھارت قیامت تک یاد رکھے گا
06:53بھارت کو یہ یاد رہے گا اس نے کس قوم کو للکارہ تھا
06:56وفاقی وزیر اطلاع تطاولہ تارر کہتے ہیں
06:59وزیراعظم کی قیادت میں ناشنل سیکیورٹی کمیٹی نے جو فیصلے کیے تھے
07:06اللہ نے آپ کو کامیابی دی
07:34آپ نے دنیا کو پیغام دیا
07:35بھارت کو معلوم ہو گیا
07:37اصل جوانوں سے مقابلہ کیسا ہوتا ہے
07:39صدر عاصف زرداری نے گجہ والا چھاؤنی میں افسروں اور جوانوں سے خطاب کیا
07:44انہوں نے کہا وہ خصوصی طور پر آرمی چیف کے شکر گزار ہیں
07:47شہید سرخرو ہیں
07:48یہ دھرتی ہے تو ہم سب ہیں
07:50دھرتی نہیں تو کچھ بھی نہیں
07:53ملک ہے یہ دھرتی ہے یہ دھرتی ہے تو ہم سب ہیں دھرتی نہیں ہے تو کوئی کچھ نہیں ہے
08:01آپ کو بھی مبارک ہو اور آپ کے چیف کو سب سے زیادہ مبارک ہو
08:06تو الحمدللہ ہم بہت اس کے بھی مشکور ہیں
08:11اللہ کے
08:12کہ ایسے بھائی ایسے بچے ایسے دوست
08:16ہمیں اللہ نے دیئے
08:17جو ہم دشون کی آنکھ میں آنکھ ملا کے دیکھ سکتے ہیں
08:22دنیا کو میسج دیا ہے
08:24اور اس نے بہت شور کر لیا تھا
08:26اب اس کو پتا پڑا
08:28کہ اصل جوانوں کا مقابلہ کیسے کرتے ہیں اور کیسے ہوتا ہے
08:33پوری قوم ایک ساتھ ہے کہ ملک کا دفع ہم سب ایک ساتھ کریں گے
08:38کنٹریبیوٹ بھی کرنے کے لئے تیار ہیں
08:40بلڑنے کے لئے تیار ہیں
08:42آپ کو ساتھ بورڈر پہ کھڑے ہونے کے لئے بھی تیار ہیں
08:46اللہ کرے گا
08:49کہ انشاءاللہ یہ موقع نہیں آئے گا
08:52کہ ہمیں دوبارہ نہیں آزمائے جائے گا
08:54وہ سیٹ چکے ہوں گے ہماری اس جنگ سے
08:57کہ اتنا آسان نہیں ہے
09:00ہم آپ کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں
09:02پوری عوام کھڑی رہے گی
09:04پورا ملک کھڑا رہے گا
09:06دشمن اب کوئی بھی بیس ایڈونچر سے پہلے سو بار سوچے گا
09:14فتح میں زائلوں نے دشمن پر حیبت تاری کر دی
09:17نام نہاں طاقت پاش پاش ہو گئی
09:20وزیر داخلہ موسیٰ نقوی نے مرکز مصطفیٰ کا دورہ کیا
09:23مولانا محمد رزا ساقب مصطفیٰ سے ملاقات کی
09:26وزیر داخلہ نے کہا کشیدہ صورتحال میں پاکستانی قوم کندن بن کر نکلی ہے
09:30طاقتور دشمن کو پاکستانی قوم نے آہنی اکجہتی سے برتناک شکست دی
09:35پوری قوم مصلحہ پانچ کے شانہ بشانہ کھڑی ہے
09:37آپریشن بنیانن مرسوس میں ایفوس کے زخمی جوان کو خراش تحسین
09:53گورنہ سن کامران ٹی سوری نے زخمی نوجوان کی سی ایم ایچ ہیدر آباد میں آیادت کی
09:57زخمی جوان کو گلدستہ اور شیل پیش کی
10:00جی او سی ہیدر آباد گیرزن میجر جنرل یحیاء عثمان بھی گورنہ کے ساتھ تھے
10:04گورنہ کامران ٹی سوری نے مارکہ حق میں زخمی سپاہیوں کی بہادری اور عظم کی تعریف کی
10:09اور کہا پاک فوج ہماری طاقت ہے
10:11بھارت کا غرور خاک میں ملا کر پاک فوج نے دنیا میں مثال قائم کی
10:16واپس آئیں گے اس بریک کے بعد ہمارے ساتھ رہیے
10:22ویلکم بیک اور ابھی رئیے چلیں گے آپ کو مالکن جہاں پر امیر جماعت اسلامی بھارت اسرائیل مرداباد مارچ سے مخاتم ہیں
10:32وہ کشمیر کی وادی جس کے بارے میں لوگوں نے یہ تیہ کر دیا تھا
10:39کہ اسے پاکستان کے ساتھ شامل ہونا چاہیے
10:42یہاں عظیم مقصریت پاکستان میں شامل ہونا چاہتی تھی
10:46یہ گلکل بلکستان کے لوگ تھے
10:49یہ عداد جمہو کشمیر کے لوگ تھے
10:51یہ مقبوضہ کشمیر کے لوگ تھے
10:53یہ لڈاپ اور جمہو کے لوگ تھے
10:55اور یہ سب یہ کہہ رہے تھے
10:57کہ ہم پاکستان کے ساتھ ملنا چاہتے ہیں
11:00لیکن وہاں سامراجی طاقتوں نے
11:03اس مسئلے کو پیدا کیا
11:05اور بھارت نے اپنی فوجیں اکتوبر 47 میں اتار دیں
11:09اور جب بھارت نے اپنی فوجیں اتاری
11:11تو اس کے مقابلے میں کن لوگوں نے جہاد کیا
11:14جو کشمیر کے مقامی لوگ تھے انہوں نے جہاد کیا
11:17لیکن ان کی مدد کے لیے جو قافلے نکلے تھے
11:21وہ انہی پہاڑوں سے نکلے تھے
11:23اسی مالتن ڈیویجن سے نکلے تھے
11:26ہزاروں کی تعداد میں مجاہدین تھے
11:28ہمارے قبائل کے لوگ تھے
11:30جو کشمیر میں پہنچے تھے
11:32اور صرف دو مہینے اور دھائی مہینے کی مدد میں
11:37یہ پورا آزاد کشمیر انہوں نے آزاد کروا دیا تھا
11:41گل گل پردستان آزاد کروا دیا تھا
11:43یہ چار پانچ ہزار اسکوائر کلومیٹر
11:47اور گل گل پردستان بائیس ہزار اسکوائر کلومیٹر
11:50یہ دو ڈھائی مہینے میں آزاد ہو گیا
11:53سرین اگر کے دروازے پہ پہنچ گئے تھے
11:55اور تب نہرو دولا دولا
11:58اقوام متحدہ پہنچا
12:00عالمی طاقتوں سے اس نے کہا
12:02کہ ہماری جان چھڑاؤ
12:03اور پھر اقوام متحدہ میں مسئلہ آیا
12:06اور پھر اقوام متحدہ میں
12:08یہ قراردار پاس ہو گئی
12:10کہ حق خدرادیت
12:12اس پورے خطے کے لوگوں کو دیا جائے گا
12:14اور وہ فیصلہ کریں گے
12:16کہ انہیں کہا جانا ہے
12:17ان کا فیصلہ تو بالکل واضح تھا
12:20کل بھی تھا
12:21اور آج بھی ہے اور انشاءاللہ انگا بھی رہے گا
12:24کہ انہیں پاکستان کے ساتھ ملنا ہے
12:27ان کا تو ایک ہی نعرہ ہے
12:28کہ ہم سب پاکستانی ہیں
12:30پاکستان ہمارا ہے
12:32اور کشمیر بنے گا پاکستان
12:34اسی میں تو وہ قربانیاں دے رہے ہیں
12:36اس لیے آپ لوگوں کو مبارک ہو
12:39مجھے نایت اللہ خان صاحب نے بتایا
12:41کہ ان کے دادا کشمیر میں شہید ہوئے تھے
12:44یہ شہیدوں کے وارد تھے آپ لوگ
12:47جنہوں نے کشمیر کی لڑائی لڑی ہے
12:49اس لیے میں پاکستان کی افواج سے بھی کہنا چاہتا ہو
12:54پاکستان کی حکومت سے بھی کہنا چاہتا ہو
12:56کہ ہم دیکھ رہے ہیں
12:58طویل عرصے سے یہ معاملہ بیٹ پٹر میں چلا گیا ہے
13:02پیچھے کی جانب دھکیل دیا گیا ہے
13:05کوئی آلو پیاس کی سیاست کی بات کرتا ہے
13:07اور تجارت کی بات کرتا ہے
13:09کوئی مذاکرات کی ٹیبل بچھاتا ہے
13:12اور کشمیریوں کا خون بیٹا چلا جا رہا ہے
13:15ماں و بہنوں کی عزتیں پانال ہو رہی ہے
13:18اور بھارت بھارت زندہ نادہ پھرتا ہے
13:21اور بھارت یہ کہتا ہے
13:22کہ ہم طاقت مرہیں
13:24بھارت یہ کہتا ہے
13:25کہ ہماری ٹیکنالوجی زیادہ ہے
13:27ہم آئیٹی میں بہت آگے ہیں
13:29پوری دنیا کو اس نے بے وقوب بنایا ہے
13:32پوری دنیا کی آنکوں میں دھول چکی ہے
13:34جھوٹ کر کے جھوٹ کر کے
13:36اور فالس ٹریک آپریشن کر کے
13:38اس نے پاکستان کو بدنام کیا
13:41اور کہا کہ یہاں سے دشتگردی ہوتی ہے
13:43لیکن لیکن حقیقت یہ ہے
13:46کہ انیس سو پچاندے کا ڈراما ہو
13:48جب سیاہوں کو انہوں نے قتل کیا تھا
13:50اور الفاران نامی تنظیم پر
13:53انہوں نے ذنبہ داری آئیٹ کی تھی
13:55وہ پکڑا گیا تھا
13:57پھر دو ہزار میں سکھوں کو قتل کیا
14:00اور پاکستان پر ذنبہ داری جالی
14:02وہ جھوٹ بھی کھل کر سامنے آ گیا
14:05پھر پارلیمنٹ پہ حملہ ہو
14:07تاج ہوگل کا معاملہ ہو
14:08بمبائی حملہ کے تھو
14:10ان سب چیزوں میں انہوں نے
14:13اسی طرح سے جھوٹ بولا
14:15اور پاکستان کو فکس کرنے کی کوشش کی
14:17لیکن
14:18لیکن حقائق دنیا کو پتا چلتے رہے
14:21ایک غلطی پاکستان کی جانب سے ہوتی رہی
14:24اور وہ غلطی کیا تھی
14:26وہ غلطی یہ تھی
14:27وہ غلطی یہ تھی
14:29کہ پاکستان
14:30پاکستان نے ماظرت خانہ رویہ اختیار کیا
14:33اور پاکستان کی فوج کے لوگ بھی
14:35اور پاکستان کی حکومتیں بھی
14:37پیچھے کی جانب ہٹتے چلے گئے
14:40بھارت آگے بڑھتا چلا گیا
14:41اور پھر ہم نے یہ بھی دیکھا
14:43کہ بھارت نے
14:44بیلالقوامی قوانین کی
14:46دھچیاں اڑاتے ہوئے
14:48تارٹیکل سری سیونٹین
14:50اور تھرٹی فائی اے
14:51اس کو ارسو ختم کرنے کا اعلان کیا
14:54لیکن اس وقت ہم نے دیکھا
14:56کہ بجائے اس کے کہ پاکستان
14:57کشمیلیوں کے ساتھ تھڑا ہو جاتا
15:00وہ جو مضاہمت کر رہے تھے
15:01جو بیلنکلوں کا نشانہ بن رہے تھے
15:04جن نوجوان بچوں اور بچیوں کو
15:06نابینا بھارت بنا رہا تھا
15:08اس پر جنرل باجوا کا یہ کام تھا
15:11اور عمران خان کا یہ کام تھا
15:13کہ وہ ان کے لئے اٹھ کر کھڑے ہوتے
15:15لیکن ببقسمتی کی بات ہے
15:17ایک کہہ رہا تھا
15:19کہ ٹینکوں میں پہ تمارے پیٹرول نہیں ہے
15:22دوسرا کہہ رہا تھا
15:23کہ میں اب کیا انڈیا پہ حملہ کر دوں
15:25اور اس طرح ان لوگوں نے
15:27اس طرح ان لوگوں نے
15:29انڈیا کو کھیلنے کا موقع پرام کیا
15:32لیکن اور انڈیا آگے بڑھتا چلا گیا
15:35چھوٹ بولتا چلا گیا
15:37پاکستان کے لوگ کر رہے تھے
15:39کشمیر کے لوگ جل رہے تھے
15:41مایوسی کا شکار ہو رہے تھے
15:43لیکن پھر پھر کیا ہوا
15:45پھر بھارت نے ایک اور ڈراما رچھایا
15:47پہل گام کا یہ واقعہ ہوا
15:49اور اس پہل گام کے اس واقعے میں
15:51اس نے پھر پاکستان کو مورز اعظام دھیرایا
15:54لیکن اس مرتبہ حالات بدل چکے تھے
15:57بوم جاگ رہی تھی
15:58اور پاکستان میں
16:00ایک گڑے پیمانے پر احتجاج شروع ہوا
16:02کہ بھارت کو جواب دیا جائے
16:04اس نے ہماری مسجدوں پر حملہ کیا
16:07اس نے ہماری سویلین پر حملہ کیا
16:09اس نے ہماری ماں و بینوں کو شہید کیا
16:11اور اس کے جواب میں
16:13پاکستان میں ذمہ داری کا مظاہرہ کیا
16:15اور پھر اس کے نتیجے میں یہ ہوا
16:17کہ ان کے راہے
16:18آگے بڑھیں اور خبر دیں آپ کو رہیم یار خان سے
16:21جہاں قیس رکم کی آدم
16:23اداگی پر مبینہ طور پر خاتون
16:25اور بچے کو نہر میں پھینک دیا گیا
16:27ریکاوری پر آئے شخص نے مبینہ طور پر
16:29ماں اور بیٹی کو نہر میں پھینکا
16:31ملزم موقع سے فرار ہو گیا
16:33جبکہ واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے
16:35واقعہ بھٹا کالونی تھانہ
16:37اے ڈیویجن کی حدود میں پیش آیا
16:38واقعہ کی طلا ملنے پر خاتون کو
16:41بحفاظت نہر سے نکالا گیا
16:42جبکہ ڈیر سالہ بچی کی تلاش کیلئے
16:44آپریشن جاری ہے
16:55عرب ویڈر اپڈیٹ
17:25حرارت 36 لیکن شدت 40 ڈگری تک
17:27محسوس کی گئی
17:28خبریں اور بھی ہیں شامل کریں گے
17:32اس پریک کے بعد
17:33ہمارے ساتھ رہیے
17:34ویلکم باک
17:36اور پی ایسل ٹین کا 28 و مائچ ہے
17:39ملتان سلطانس کی پی ایسل ٹین میں
17:41نووی شکلز کوئٹا گلیڈیٹرز نے
17:43ملتان سلطانس کو دو وکٹو سے ہرا دیا
17:45کوئٹا گلیڈیٹرز نے
17:46184 رنز کا حدف آخری گین پر حاصل کیا
17:49حسن نوال سے سرسٹ رنز کی
17:55شاہد عزیز نے تین رکٹے حاصل کی
17:57ملتان سلطانس نے پہلے کھیلتے ہوئے
17:59ساتھ رکٹوں پر 154 رنز بنائے تھے
18:01ملتان سلطانس پہلے ہی
18:03پلے آف مرحلے سے باہر ہو چکی ہے
18:06نیوز بلٹن سے فیل حالت نہ ہی
18:07دیکھتے رہیے ای آر وائنیوز