#FIA #cmpunjab #maryamnawaz #healthreforms #pmshehbazsharif #dgispr #ArmyChief #pakarmy #india #balochistan #schoolbus #PakIndiaWar #headlines
Pakistan countered Indian escalation responsibly, says DG ISPR
Electricity tariff likely to go up in Pakistan
Trump selects $175 billion Golden Dome defense shield design
Army Chief Asim Munir elevated to field marshal rank
‘Dollar is no longer a safe-haven currency’
Supreme Court upholds deat
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Pakistan countered Indian escalation responsibly, says DG ISPR
Electricity tariff likely to go up in Pakistan
Trump selects $175 billion Golden Dome defense shield design
Army Chief Asim Munir elevated to field marshal rank
‘Dollar is no longer a safe-haven currency’
Supreme Court upholds deat
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00ڈھٹیہ دشمن کا بچوں پر ایک اور واربلوچستان میں بھارتی پروکسی کا بزدلانہ حملہ
00:07خوزدار میں سکول بس پر حملے میں تین بچیوں سمیت پانچ افراد شہید ہو گئے
00:11کئی بچے زخمی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے شہبناک شکست کے بعد بھارت بچوں کو نشانہ بنا رہا ہے
00:17وزیراعظم کوئٹہ کا ہنگامی دورہ کر کے اسلام آباد پہنچ گئے
00:25وزیراعظم نے خوزدار بس حملے کے بعد کوئٹہ جانے کا فیصہ کیا تھا
00:29وزیراعظم کے ساتھ فیل مارشل سید آسم منیر اور وفاقی وزراب ہی تھے
00:33وزیراعظم نے کہا دہشت گردوں نے خوزدار میں سکول بس پر حملہ کر کے درندگی کی حدیں پار کر دی
00:38بھارتی سرپرستی میں پلنے والے دہشت گرد انجام تک پہنچا کر دم لیں گے
00:43دہشت گردوں نے سکول بس پر حملہ کر کے درندگی کی تمام حدیں پار کر دیں
00:49بھارتی سرپرستی میں پلنے والے ان دہشتگردوں کو انجام تک پہنچا کر ڈم لیں گے
00:54صدر اور وزیراعظم کا دو ٹوک پیغام
00:57صدر آسف زرداری نے کہا
00:58بھارت پاکستان میں کاروائیوں کے لیے دہشتگردوں کی معاونت کر رہا ہے
01:03وزیراعظم شہباز شریف نے کہا
01:05سکول بس پر حملہ تعلیم دشمنی کا مو بولتا ثبوت ہے
01:08دہشتگردوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا
01:11دفاقی وزیراعظم نقلی کہتے ہیں
01:14درندے کسی ریایت کے مستحق نہیں
01:17وزیراعظم بلوچستان نے کہا
01:19بچوں کا خون رائے گا نہیں جائے گا
01:21خون بہانے والے دہشتگرد ہمارے نشانے پر ہوں گے
01:24مقدس خون کی قسم کھا کر کہتا ہوں
01:27دہشتگردوں کو چن چن کا جہنم واصل کریں گے
01:41امریکہ کی خوزدار میں سکول بس پر حملے کی
01:44مزمت امریکی ناظم العمور نیٹلی بیکر نے کہا
01:47بے رحمانہ اور صفاکانہ حملے کی مزمت کرتے ہیں
01:50معصوم بچوں کا قتل ناقابل فہم ہے
01:53پیاروں کو کھونے والے خاندانوں کے غم میں برابر کے شریکے
01:56کسی بھی بچے کو سکول جاتے ہوئے خوف کا شکار نہیں ہونا چاہیے
02:00پاکستان میں ان کے ساتھ کڑے ہیں جو تشدد کے لیے خاتمے کے لیے کوشاں ہیں
02:05بھارت اپنی پروکسیوں کے ذریعے پاکستان پر حملہ آور ہے
02:12پاکستان نے دشمن کو شکستے فاس دی
02:15تو اس نے آج ہمارے بچوں پر وار کیا
02:17وزیر اطلاعات عطا تارر کا قومی اسمبلی میں ظاہر خیال
02:20کارٹوڑیوں میں پھرنے والے دہشتگڑوں کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے
02:25شازیہ مری کہتی ہے
02:26بھارت پاکستان میں مستقل دہشتگڑی کروارا ہے
02:29دشمن کو اس کی زبان میں جواب دینا ہوگا
02:32ملک کے لئے گھٹے ہونا ہوگا
02:33دشمن کو جڑ سے اکھاننا ہوگا
02:36آرتی حملے میں ہمارے بچے شہید ہوئے
02:43ان بچوں کی تصویریں دکھا سکتا ہوں
02:45بی جی آئی سپی آر
02:46لیفنر جنرل احمد شریف کا بی بی سیپ انٹیویو
02:49کہا کسی پاکستانی کے شدد پسندی میں
02:51ملابس ہونے کے ثبوت ہے
02:52تو دیے جائیں
02:53ثابت کریں
02:54بہاول پور میں دشمن کا کوئی طبیعتی کیمپ موجود ہے
02:57ہم دشمن سے نفرت کرتے ہیں
03:02پاکستان نے بالیت نظری سے ردعمل دیا
03:04کشیدگی کو بڑھنے سے روکا
03:05کچھ عرصے سے بھارت ایسی صورتحال بنا رہا ہے
03:08جس سے تصادم ہو
03:09بھارت جھوٹے بیانیے کی بنیاد پر آگ سے کھیل رہا ہے
03:13بھارت گھمنٹ کا شکار ہے
03:14تنازے میں چنگاری کسی بھی وقت ڈالی جا سکتی ہے
03:17پاکستان اور بھارت کے درمیان
03:19ایٹمی جنگ مہد بے وکوفی ہوگی
03:21نیو یورک ٹائمز پر ٹیویو میں بتایا
03:23پاکستان اور بھارت کے عالی آسکری افترام میں رابطہ ہے
03:26اور موسر میکنیزم فعال ہے
03:28پاکستان نے اپنے جانی اور مالی نقصانات سے متعلق شفافیت دکھائی
03:32کیا بھارت بھی اتنی دیانتداری کا مظاہرہ کر رہا ہے
03:35نیو یورک ٹائمز نے لکھا
03:37پاکستان نے سیز فائر کا احترام کر کے ذمہ داری دکھائی
03:40بھارت کی اشتیار لنگیزی بدستور جاری ہے
04:01موسیقی
04:01فیلڈ مارشل آسکر منیر کی جی ایچ کیو میں یاددار شہدہ پر حاضری
04:05پھول رکھے اور فاتحہ خانکی
04:08خصوصی تقریب میں شہدہ کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی گئی
04:11آئی ایس پی آر کا کہنا ہے
04:13فیلڈ مارشل آسکر منیر نے اپنا اعزاز قوم کے نام کر دیا
04:17آرمی چیف کا کہنا تھا
04:18فیلڈ مارشل کا اعزاز پوری قوم اور افاج پاکستان کو خراج تحسین ہے
04:22شہدہ بھارتی اشتیار لنگیزی اور بزدلانہ جارہیت کے خلاف
04:26آہنی دیوار کی طرح کھڑے رہے
04:28آرمی چیف کو فیلڈ مارشل بنانے کا فیصلہ نواز شریف کی مشاورت سے دیا
04:37وزیر آسن شہباز شریف کی سینے اصحافیوں سے گفتگو
04:40کہا پاکستان کے خلاف اسرائیل نے بھارت کی مدد کی
04:43بھارت نے اسرائیلی ہتھیار استعمال کیے
04:46اطلاعات ہیں اسرائیل کے لوگ بھارت میں تھے
04:48لیکن پاکستان نے فتح پائی
04:50پاکستان نے جنگ بندی کے لیے قطن کوئی درخواست نہیں کی تھی
04:54بھارت کسی بھی تیسرے ملک کے مذاکرات میں شرکت پر آمادہ نہیں
04:58پاک بھارت مذاکرات میں امریکہ بنیاد اکردار ادا کرے گا
05:01جب بھی دہشتگردی پر مذاکرات ہوئے
05:04دونوں ملکوں کے قومی سلامتی کے مشیر کریں گے
05:07کشمیر، پانی، تجارت اور دہشتگردی پر بات ہوگی
05:10پاکستان نے ہمیشہ آمد کا مواقع پپنایا
05:22پاکستان اور بھارت کے عوام آمد چاہتے ہیں
05:24فتح کو دہشتگردی سے پاک کرنے کے لیے کوئی حل نکال نہ ہوگا
05:28سفارتی کمیٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں
05:31بھارت پانی بطور ہتیار استعمال کر رہا ہے
05:34کیا آنے والی نسلیں پانی پر جنگ لڑیں گی؟
05:37یہ افسوسناک ہے
05:38کمیٹی مختلف ملکوں میں جا کر پاکستان کا مواقع پیش کرے گی
05:42مصدق ملک کا کہنا ہے بھارت خود کو خطے کا چوہدری سمجھ رہا تھا
05:46اس کے راپائل پرندوں کی طرح پھڑ پھڑاتے ہوئے نیچے گرے
05:49فیصل سبزواری بولے
05:51بھارت خطے کا تھانے دار بننا چاہتا ہے
05:53عالمی سطح پر اس کے چہرے سے نقاب اتاریں گے
05:56بھارتی پروکسیز اور ان کے سہولت کاروں کو چنچن کر ماریں گے
06:08جنگ میں بھارت کو بہت نقصان ہوا
06:10ریکاور کرنے میں بہت وقت لگے گا
06:12محسوم بچوں کو نشانہ بنایا گیا
06:14یہ بہت تکلیف دے ہے
06:15یہ تبق کو کی جا رہی تھی
06:17کہ بھارت برزلانہ حملے کرے گا
06:19سینیٹر فیصل بارڈا کی پروگرام دی ریپورٹرز نے گفتگو
06:22کہا جنرل آسیم انیق کو قوم اور حکومت نے فین مارشل کا اوہدہ گیا
06:26سیاسی رہنما قوم کو متحد نہیں کر سکے
06:29فیل مارشل آسیم انیر نے متحد کر دیا
06:31سارے غیر اہم ہو گئے
06:33صرف فیل مارشل آسیم انیر ہی قوم کا سرپکر سے بلند کر رہے ہیں
06:37مسئلہ کشمیر واپس عالمی سطح پر آ گیا
06:39پاکستان کی فتح دنیا مان گئی
06:41دنیا میں پاکستان کی عزت و بقار میں اضافہ ہوا
06:52دنیا سمجھ رہی تھی بھارت طاقتور ہے
06:55پاکستان کو شرمندگی ہوگی
06:56کہا جاتا تھا جدید رافیل تیاروں کو کوئی گرا نہیں سکتا
07:00لیکن ہمارے تیاروں نے بھارتی تیاروں کو مار گرایا
07:04وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا اجلاس سے خطاب
07:07کہا
07:07بنیان و مرسوس کی شاندار کامیابی پر
07:10وزیر اعظم فیل مارشل آسیم انیر
07:13اور پاک فضائیہ کے سربراہ سمیت
07:15سب کو خرادے تحسین پیش کرتے ہیں
07:17بھارت خطرناک بحری تیاریوں میں مصروف ہے
07:23غیر محدود علاقائی بالدستی کے خواب دیکھ رہا ہے
07:26بحری توسی پسندی اور اہم آبی راستوں پر غلبہ حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے
07:31پاکستان کے مستقل مندوب
07:33آسیم انتخار کا سلامتی کانسل سے خطاب
07:35کہا سمندروں کو شریفتیت محاص
07:37ارائی کے بجائے مشترکہ خوشحالی کا ذریعہ ہونا چاہیے
07:40بھارت دریاؤں کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی روش اپنا رہا ہے
07:44بھارتی اقدام معایدوں کی کھلی خلاف فرضی ہے
07:47چین پاکستان کی خودمختاری اور ترقی کے سفر کی حمایت جاری رکھے گا
08:00چین پاکستان کا آہنی بھائی اور سٹریٹی جو ایک پارٹنر ہے
08:04چینی وزیر خارجہ کی ساگڑار سے ملاقات میں گفتگو
08:07تہا چین پاکستان کے ساتھ تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانا چاہتا ہے
08:12نائب وزیر اعظم اساگڑار نے پاکستان کی خودمختاری کے دفاع پر
08:15چین کے تعاون کا شکریہ آدھا کیا
08:17تہا مسئلہ کشمیر کا حال علاقائی امن کے لیے ناگوزی ہے
08:21اساگڑار کی بیجن میں افغان اگوری وزیر خارجہ سے ملاقات
08:24تجارت روابط اور سیکیورٹی میں تعاون بڑھانے
08:27دو طرفہ مفادات آگے بڑھانے کے لیے
08:29مشترکہ کوششوں پر اقتفاق کیا گیا
08:38بجٹ میں اے عوام پر کوئی نیا ٹیکس لگ رہا ہے
08:41نہ بوار ٹیکس لگانے کی تجویز ہے
08:43وزیر مملکت حضیفہ رحمان کی اے آوائی نیوز سے خصوصی گفتگو
08:47بتایا حکومت دفاعی ضروریات سے آگا ہے
08:50دیفینس جنگ سے مطالق کوئی مخصوص ٹیکس نہیں لگ رہا
08:53وار ٹیکس یایسی کوئی تجویز زیرے گون نہیں
08:55دیفینس بجٹ سے مطالق مبالغہ آرہی
08:58یا قیاس آرہی نہیں ہونی چاہیے
09:00مسلح فاج کو بجا ٹیکنالوجی سمیت
09:02تمام وسائل کی فراہمی سبل حکومت کی ذمہ داری ہے
09:05سینٹ کائمہ کمیٹی اجلاس ایمل ولی اور چیردن پی ٹی اے میں
09:14جھڑپ چیردن پی ٹی اے کا ایمل ولی خان پر نشا کرنی کا الزام
09:17ٹنز کیا کہ مجھے بھی چرس کا سگردیں
09:20ایمل ولی خان بھڑک اٹھے کہا
09:22سرکاری ملازم مجھے کیسے کہہ سکتا ہے کہ تم نشا کر کے آئے ہو
09:25آپ کو یہ جرت کس نے دی
09:27چیردن پی ٹی اے بار بار معافی مانگتے رہے
09:29ایمل ولی خان کے احتجاز پر چیردن پی ٹی اے کو اجلاس چھوڑ کر جانا بڑا
09:34چیردن قائمہ کمیٹی آقا شاہزید کی
09:36چیردن پی ٹی اے کے رویے کی مضمت
09:38قائمہ کمیٹی کی توہین قرار دے دیا
09:40چیردن پی ٹی اے کی بدتمیزی کا معاملہ
09:43وزیراعظم کے سامنے اٹھانے کا فیصلہ
09:45سوشل میڈیا پر ریاست مخالف پروپگینڈا
09:56نیشنل سابر ٹرائم ایجنسی
09:58سنگ زون میں تین خواتین سمیت
10:00گیار افراد کے خلاف مقدمہ درج
10:02پاک بھارت کشیدگی کے دوران
10:04ان افراد نے ریاست اور شخصیات کے خلاف فرضہ سرائی کی تھی
10:07بانی پی ٹی آئی نے کہا
10:11اسٹابلسمنٹ سے مذاکرات کے دروازے
10:13کبھی بد نہیں ہوئے
10:14بانی بڑی جماعت کے لیڈر ہیں
10:16اب یہ سختیہ ختم ہونے چاہیے
10:17شیمن پی ٹی آئی ویسے گوھر کہتے ہیں
10:20قوم متحد ہے
10:21بھارت نے دوبارہ کچھ دیا
10:22تو پاکستانی قوم مل کر جواب دے گی
10:24ججز ٹرانسپر اور سینیورٹی کیس کی سپریم کورٹ میں سما
10:32جسٹس شاہد بلال حسن کا بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر اعتراض
10:35ریمارچ دیئے میرا دل تو اس درخواست کو جرمانے کے ساتھ خارج کرنے کا ہے
10:39درخواست میں کہا گیا
10:41دباؤ قبول نہ کرنے پر ججز کو نشانہ بنایا گیا
10:44یہ بھی لکھا ہے بانی پی ٹی آئی کو ریلیف دینے پر ججز کو نشانہ بنایا گیا
10:48جسٹس محمد علی مظہر نے کہا
10:50اس قسم کی درخواست سے تو ہائی کورٹ ججز کو بھی شرمندہ کیا گیا
10:53ججز نے تو نہیں کہا
10:55کہ بانی پی ٹی آئی کے فیصلے کرنے پر انہیں نشانہ بنایا گیا
10:58میرے حوالے سے یہ الفاظ استعمال ہوتے تو مجھے بھی شرمندگی ہوتی
11:02سمات جمعے تک ملتوی تیرانچی بار کی وکیل دلائل جاری رکھیں گے
11:16وزیر آزم شہبان شریف ایف بی آر کے ٹیکس حدف میں کمی کے لئے کوشا
11:20آئی ایم ایف کو بنانے کی کوشش
11:22آئندہ مالی سال میں ٹیکس حدف دوہزار ارب روپے سے زیادہ اضافہ نہ کرنے کی درخواست
11:27ٹیکس حدف چودہ ہزار تین سو سات ارب سے کم کر کے چودہ ہزار ستاون ارب روپے کرنے کی درخواست
11:33ٹیکس حدف میں دھائی سو ارب روپے کی کمی کی وجہ سے نئے ٹیکس لگانے کی ضرورت نہیں پڑے گی
11:39ایف آئی ای نے دبائی سے چلنے والا حوالہ ہنڈی کا نیٹ فرٹ پکڑ لیا
11:50پی سی ایچ ایس میں چھاپا ملزم ندیم گرفتار
11:53سات کروڑ روپے اور گیارہ ہزار نو سو ڈالر برامر
11:57ایف آئی ای کا کہنا ہے دبائی سے حوالہ ہنڈی کا نیٹ فرٹ چلائے جا رہا تھا
12:01ملزمان نے کراسی میں ملازم رکھے ہیں جو رائیڈرز کے طور پر کام کر دیں
12:05حوالہ ہنڈی نیٹ فرٹ کے پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج
12:09جھوٹ جھوٹ صرف جھوٹ جھوٹی خبر پھیلانے پر کانگریس نے بھارتی آنکر
12:20ارنب گو سوامی پر مقدمہ درج کرا دیا
12:22پولس کے مطابق مقدمے میں بی جے پی کے وزیر آئی ٹی کو بھی نامزد کیا گیا
12:26درخواست میں کہا گیا ہے ارنب گو سوامی نے ترکی میں کانگریس کے دفتر کی موجودگی
12:31اور راہل گاندھی کے بارے میں جھوٹی خبر پھیلائی
12:34اس اپدان پر انہیں پوری گرفتار کرنا چاہیے
12:37شکست خوردہ بھارت دہشتگرد تنظیم کل ادم بیالے کی تشریر اور حمایت میں کھل کر سامی آ گیا
12:45مودی کا گودی میڈیا اس حد تک گر گیا
12:47کہ کل ادم بیالے کے دہشتگردوں کو صحافی بنا کر پیش کرنے لگا
12:51کل ادم بیالے نے جنگ میں پاکستان کے خلاف بھارت کا ساتھ دینے کا اعلان کیا
12:55جو دنیا پر واضح کرتا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگردی کے پیچھے کوئی اور نہیں بھارت ہے
13:01اسرائیلی بمباری سے غزہ میں وزید بیاسی پلسطینی شہید ہو گئے
13:08درجن و زخمی ہیں
13:09اسرائیلی وزیراعظم نیتن یہو کی ڈھٹائی
13:11غزہ کی امداد بند کر کے بیس لاکھ پلسطینیوں کی زندگی داؤ پر لگا دے
13:16تین ماہ میں تین سو سے زائد افراد بھوک سے شہید ہو گئے
13:19غزہ والوں کا کہنا ہے نیتن یہو جھوٹا ہے
13:22دنیا کو امداد کے نام پر دھوکہ دے رہا ہے
13:25فلسطینی قہد سے دو چار ہیں
13:27اقوام متحدہ خبردار کر چکا
13:29دو روز میں امداد نہ پہنچی
13:31تو چودہ ہزار بچے بھوک سے مر سکتے ہیں
13:34انہیں فوری خوراک اور دواؤں کی ضرورت ہے
13:36امریکی وزیر خارجہ کی سینٹ کمیٹی میں پیشی کے دوران
13:45نسل کسی ختم کرو کنارے
13:46مارکو روبیو کی تقریر کے دوران
13:48نو ڈالر ٹو اسرائیل کی ٹی شٹ پہنے شخص نے
13:51احتجاج کرتے ہوئے غزہ میں نسل کسی بند تروں کا مطالبہ کیا
13:55امریکی سینٹرز نے وزیر خارجہ مارکو روبیو کے سامنے
13:58غزہ کے علمیے پر سوال اٹھا دیے
14:00اسرائیلی مظالم پر برطانوی وزیراعظم بھی پھٹ پڑے
14:03کہا غزہ میں ماسوم بچوں کا قتل ناقابل برداشت ہے
14:07فلسینوں کو بھوکا اپنے نہیں دے سکتے
14:09برطانیہ نے اسرائیل کے ساتھ
14:11نئے تجارتی معاہدے پر مذاکرات بھی محتل کر دیے
14:13اٹھلی نے اسرائیل سے غزہ پر حملے روکنے
14:16اور انسانی امداد کے لیے راستے کھولنے کا مطالبہ کر دیا
14:19اطالبی وزیر خارجہ نے کہا
14:21اسرائیل فوجی کا روائیاں فوری روکے
14:23غزہ کی ناقابندی ختم کر کے
14:26امداد کی ترسیل کو یقینی بنائے
14:27فلسین اسرائیل ترازے کے معاملے پر
14:36چین ہمیشہ انصاف کے ساتھ کھڑا ہے
14:38چینی وزیر خارجہ کی ترجمان نے کہا
14:41غزہ میں انسانی بہران شدت اختیار کر گیا ہے
14:43تصادم کا جاری رہنا کسی بھی فریق کے مفاد میں نہیں
14:46فلسینیوں کو اجتماعی سزا کا نشانہ نہیں بنانا چاہیے
14:50چین جنگ بندی کو فروغ دینے
14:52اور انسانی صورتحال کو آسان بنانے کے لیے
14:55عالمی برادری کے ساتھ مل کر کام کرتا رہے گا
14:58بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی
15:01سکوٹ کا اعلان فقہ زمان و سائیم ایوب کی باپسی
15:04حسن علی کو پی ایس ایل ٹین میں شاندار پرفارمنس کا صلاح مل گیا
15:08ایک سال بعد ٹیم کا حصہ بن گئے
15:10پی ایس ایل ٹین کے ٹاپ وکٹ ٹیکر اباس آفریدی ڈروپ
15:14شاہین شاہ آفریدی بابر آزم اور محمد رزوان
15:16بھی سیلیکٹرز کا اعتماد حاصل کرنے میں ناکام
15:19تین میچوں کی سیریز کا آغاز اٹھائیس ماہی کا ہوگا
15:22دوسرا میچ تیس ماہی تیسرا یکم جون کو کھیلا جائے گا
15:26بنگلہ دیش کے خلاف سیریز ہے کوش مائک حیسن کا پہلا سانمنٹ ہوگا
15:30پی ایس ایل کا پہلا مرحلہ ختم دو ٹی مکی چھٹی چھٹی میں بڑھائیں گی
15:41ٹرافک کی جانے قدم تو شاہ وش ظلم اور ملتان سلطانز پلی آف میں جانے میں ناکام
15:45کراچی، کویٹا، اسلامباد، الہار نے جگہ بنا لی
15:49میک ایونٹ کے پہلے کوالی پائر میں اسلامباد اور کویٹا کی ٹیمیں ٹکرائیں گی
15:53جیتنے والی ٹیم فائنل میں جائے گی
15:55ہارنے والی ٹیم کو ایک اور موقع بھی ملے گا
15:57پہلے ایلیمنیٹر میں روایتی حریف الہار کلندرز اور کراچی ٹنگز کا مقابلہ ہوگا
16:03جو ہارا وہ بھر جائے گا
16:05پاتے ٹیم کوالی پائر ہارنے والی ٹیم سے ٹکرائے گی
16:07میک ایونٹ کے تمام میچز نے کیے ایس پورچ پر براہ راز
16:11نہیں چاہتا کہ موز سے ایسا کوئی لفظ نکلے جو سیلیکٹروں کو برا لگ جائے
16:16عباس آفیدی اور سفیان مقیم کو ڈراؤپ کر کے شدید زیادتی کی گئے
16:20سابق رکیٹر عباس تلی کی سیلیکشن پر کھڑی تنقی
16:23کامران اکمل نے کہا عباس آفیدی کو ڈراؤپ کرنا سمجھ سے بالتر ہے
16:27تیر میٹس کی سیریز میں پانٹ اپنروں کا انتخاب بے وقوف ہی
16:31پروگرام ہر لمحہ پر جوش بڑھائے پی ایس ایل کا جوش
16:39سابق رکیٹر عباس تلی اور کامران اکمل کے زبدت تجزیے اور تفسرے
16:43آنچہ دکارہ کامل خان بنیں گی مہمان کریں گی
16:46وسیم بادامی کے ماستومانہ سوالات کا سامنا
16:49آدی اور مصطفیٰ چہدری لائیں گے حاسی کا دفان
16:52بس یہی طور چاہیے مجھ کو
17:01چائے ایک اور چاہیے مجھ کو
17:03آج چائے کا عالمی دن منائے جا رہا ہے
17:05چائے کے شہتین افراد اسے مشروبات کی مرشد بھی کہتے ہیں
17:09ایک کب چائے کے تیمت جاننی ہے تو بڑوسیوں سے پیچھیں
17:15اور فنٹاسٹک چائے بینے پاکستان آنا پڑے گا
17:19سرچین چنڈولکر نے چائے کے عالمی دن پر پوست لگائی
17:21پاکستانیوں کے ہاتھوں شامت آئی
17:24چنڈولکر کو مشکرہ دیا کہ اس بار رافین میں تشریف لائیں
17:27اور ہمیں ایک اور محبت بھری چائے کی مجھوانی کا موقع دیجئے