00:00گجرات کے لاکہ جلاپو جٹان پیٹیاں والا چھوک میں علمناک واقعہ پیش آیا جہاں پر اچانک ایک مارکٹ میں آگ لگ گئی اور دیکھتے دیکھتے قریبی دکانوں کو اس نے اپنے ریپٹ میں لے لیا
00:10اطلاع ملتی ہی ایسے چو سٹی جلاپو جٹان ریسر فراز یوسف انچار جوکی ملک اشرف اور مرکزی انجوان تاجران کے صدر محمد شفیق بگل اور ان کے ساتھی موروی منیر احمد اور دیگر نمائندے فوری طور پر موقع پر پہنچ گئے
00:24اسسسٹن کمیشنر گجرات بلال زبیر کو جو ہی نوٹس میں واقعہ آیا تو انہوں نے بلدیا کی ٹیم کو وہاں موقع پر بیج دیا
00:30بلدیا کے اہلکاروں نے فولیس کی حمرہ اور ریسکیو ٹیم کی حمرہ اپنی جان پر کھیل کر آخر کار آگ کو بجھا لیا
00:36ریسکیو کے اہلکار اور بلدیا کے ملازمین جو ہیں آگ بجھانے میں پیش پیش رہے جن کے ویڈیو کلیس بھی سوشل ویڈیا پر جھائے رہے
00:43ریسکیو عملہ کے مطابق سائے گئے کہ شارٹ سرکٹ کے باعث یہ ڈبل سٹوری پر آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا
00:49موبیل شاپ کے اوپر والے پورشن میں آگ لگی جس نے دکان کی بیک سائٹ پر موجود سلنڈروں کے دکان گودام کو اپنی لپیٹ پر لے لیا
00:56دکانوں کی چھت کے اوپر شوز سلائی کرنے والی شاپ میں موجود جھوزیوں کے سول اور لیڈر ویگرر کو آگ لگ گئی
01:02آگ لگنے کے وجہ سے کوئی سلنڈر بلاسٹ بھی ہوئے تاہم کوئی بندہ زہمی نہیں ہوا
01:07ریسکو ٹیم نے بلدیہ ملازمین اور پولیس کی حمرہ مل کر آہرکار آگ پر قابو پھا لیا
01:11انجمن تاجران کے صدر محمد شفیق مغل اور مولوی منیر احمد بھی آگ بجانے میں پیش پیش تھے
01:17اور آہرکار تاجروں کو بڑے نقصان سے بچا لیا گیا