Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/19/2025
Satish Kaushik Life Story

Category

😹
Fun
Transcript
00:00میں مرنا نہیں چاہتا میں اپنی بیٹی کے لیے جینا چاہتا ہوں اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے اس نے جان دے دی
00:13ہسپتاز سے جایا گیا مگر تب تک بہت دیر ہو چکی تھی
00:16دس گھنٹے پہلے کی وہ رات رات کا سناٹا میری ناک میں گھر راتا اور چرچ کا گھنٹا
00:25کچھ اداکار ایسے ہوتے ہیں جو اپنی اداکاری سے دنیا میں اپنا نام بناتے ہیں
00:30استیش کوشک ایسے ہی شاندر اداکار تھے
00:33دیکھ تو گریب میں گریب اور بھگوان کا سمجھئے گریب کا گریب سے تو وہ رشتہ ہوتا ہے جو بھائی کا بھائی سے نہیں ہوتا
00:39استیش کوشک ایک اداکار ہدایتکار پروڈیوسر مزانگار اور اسکرین رائٹر تھے جو بنیادی طور پر ہندی فلپ انڈسٹری میں کام کرتے تھے
00:48وہ مسٹر انڈیا جانے بھی دو یارو ساجن چنے سسرال بڑے میاں چھوٹے میاں اڑتا پنجاب اور سورما جیسی فلم میں اپنی اداکاری کے لیے مشہور ہے
00:58انہوں نے تھیٹر آرٹسٹ کے طور پر فلم انڈسٹری میں قدم رکھا
01:06انہوں نے ہندی ڈراما سیلز میل رام لال میں اپنی اداکاری کے لیے داد حاصل کی
01:11بعد حصہ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز 1987 میں مسٹر انڈیا سے کیا
01:16ستیش کو پہلا فلم فیر آوارڈ 1990 میں رام لکھن میں ان کی اداکاری سے بلا
01:21انہیں 1997 میں ساجن چرے سسرال کے لیے ایک اور فلم فیر آوارڈ بلا
01:32انہوں نے سکرین کے لیے بطورے بسنف بھی اپنا حصہ ڈالا
01:35اور 1983 میں جانے بھی دو یارو کے لیے مقالمے لکھے
01:39اداکاری کے علاوہ انڈسٹری کے ایک معروف فلم ساز تھے
01:42انہوں نے 1993 میں روپ کی رانی چونوں کا راجہ سے ہدایت کاری کا آغاز کیا
01:47اس فلم میں اداکارہ سری دیوی نے مرکزی قدار ادا کیا
01:50لیکن باکس آفیس پر نکام ہو گئی
01:52بات حصہ 1995 میں فلم پریم کی ہدایت کاری کی
02:01لیکن یہ بھی باکس آفیس پر فلاپ ہو گئی
02:04ان کے دوسرے پروجیکٹس میں ہم آپ کے دل میں رہتے ہیں اور ودا شامل ہے
02:08ستیش نے 2007 میں انوپم کیر کے ساتھ کرول باغ پروڈیکشن کے نام سے
02:12ایک فلم پروڈیکشن کمپنی شروع کی
02:14بڑی سٹین پر اداکاری کرنے کے علاوہ
02:16وہ تھی گریٹ انڈین فیملی ڈراما نابی کامیڈی سیریز میں بھی
02:19مرکزی قدار میں نظر آئی
02:21وہ آخری بار 2023 میں راکل پریچنگ اور سمیت ویام کے ساتھ
02:25فلم چھتری والی میں نظر آئے تھے
02:27استیش 13 اپریل 1956 کو مہندرگر حریانہ میں پیدا ہوئے
02:38دلی کے کروڑی مال کالیج سے گریجویشن مکمل کرنے کے بعد
02:41انہوں نے فلم سٹیڈیز کے لیے نیشنل سکول آف ڈراما میں شمولیت احتیار کی
02:45انہوں نے 1985 میں سشی کوشک سے شادی کی اور اس جوڑے کے دو بچے ہیں
02:49ان کا پہلا بچہ دو سال کی عمر میں مر گیا
02:52اور بعد میں انہوں نے سروگیسی کے ذریعے دوسرے بچے کا استقبال کیا
02:56ایک دور کا چاچا ہے اور ایک مو بولی بھابی
02:58دور کا چاچا مجھ سے دوری رہتا ہے اور مو بولی بھابی کبھی مجھے مو نہیں لگاتی
03:03استیش پارسونہ ناز دیویلپر کے ساتھ شراکت کے تب
03:06چندی گاڑ فلم سٹی پرجیکٹ میں بھی شریک تھے
03:09انہوں نے چندی گاڑ میں تیس اکر زمین سستے دامو حریدی تھی
03:12میڈیا کی ڈانب سے کیے گئے ایکشن کی وجہ سے پرجیکٹ کو منصوب کر دیا گیا
03:16اداکار ہدایت کا استیش کا انتقال
03:18نو مارچ دوہزار تیس کو دل کا دورہ پڑھنے کی وجہ سے ہوا
03:22ان کا انتقال استاثر سال کی عمر میں ہوا
03:24مزید ویڈیو کے لیے دیکھتے رہیے ایچڈی این
03:33موسیقی

Recommended