Category
✨
PeopleTranscript
00:00وہی عمر جو پہلے مارتے تھے غریبوں کو وہی فاروق
00:03امیر المومنین بنے چرے پہ نکاب پہلے گلی سے گزر رہے
00:07ایک بڑی اممہ پریشان بیٹھی
00:10عمر روک گئے
00:12غلام سے کہنے لگے بڑی پریشان لگتی
00:14حضور پوچھ لیتے ہیں
00:17فرمایا اممہ اندر آ جائے
00:18اممہ کہنے لگی جاؤ دوڑو اپنا کام کرو
00:20کہا تیری مربانی آنے دے
00:22جب زید کی تو کہنے لگی آ جاؤ
00:25حضرت عمر اندر گئے
00:26نکاب ہے چرے پہ
00:27اممہ کیوں پریشان ہو
00:28کہنے لگی عمر سے بڑی شکایت
00:31کیا ہوا
00:33کہنے لگی بوڑی بھی ہو
00:34بیوہ بھی ہو
00:35بےولاد بھی ہو
00:37پچیس دینار کا کرزہ چڑ گیا
00:40تین دن ہو گئے روٹی نہیں کھائی
00:42عمر امیر المومنین ہے
00:45اس نے میرا حال ہی نہیں پوچھا
00:47حضرت عمر کہنے لگے
00:49اممہ عمر کو کیا پتا تو اس حال میں ہے
00:52تو مدینے کی وہ بوڑی عورت بھی جانتی تھی
00:55کہ جمہوریت کیا ہوتی ہے
00:57جمہوریت کیا ہوتی
00:59اممہ عمر کو کیا پتا
01:02کہ تو اس حال میں ہے
01:03تو وہ اممہ بولی
01:04کہنے لگی کیا کہا
01:06تم نے عمر کو پتا نہیں
01:07تو عمر کو جا کے میرا پیغام دے دو
01:10کہ حکومت چھوڑ دے
01:11اس کے حوالے کرے
01:13جو غریبوں کا پتا رکھ سکتا ہے
01:14نہ ادھر ادھر کی تو بات کر
01:18یہ بتا کہ کافلہ کیوں ہٹا
01:20مجھے رہزنوں سے غرض نہیں
01:22تیری رہبری کا سوال ہے
01:24تو بانہ کر کے سائیڈ پہ ہو گیا
01:26بول
01:27تو پتا رکھ نہیں سکتا
01:29تو کیوں حکومت کرتا ہے
01:31آپ کے غلام کہتے ہیں
01:32عمر دوڑ لگا کے بار نکلے
01:34کھانا پکا پکایا گھر سے لائے
01:38پچیس دینار بھی لائے
01:40دو بوریاں ناج کی کندوں پہ رکھ لی
01:42غلام کہنے لگا
01:44حضور مجھے دے دے
01:45فرمایا وعدہ کر
01:46قیامت کے دن بھی میرا بوجھ اٹھائے گا
01:48حضور میں نہیں اٹھا سکتا
01:51عمر لائے
01:52اس بڑی اممہ کو پچیس دینار دیئے
01:54دو تین مینے کا راشن دیا
01:57کھانا کھلایا
01:59یہاں تو جس کا دو چار سو ووٹ ہو
02:02اسے ہے کوئی سردار جودری پوچھ لے
02:04غریبوں کو کون پوچھتا ہے
02:06لیکن جب ملاد کا انقلاب آتا ہے
02:08پھر غریبوں کی عزت بڑھتی ہے
02:10حضرت عمر اممہ کے پیروں میں بیٹھ گئے
02:13کہنے لگے اممہ
02:13چل عمر کو میری خاطر ماف کر دے
02:16تو اممہ نے ایک لفظ کا
02:19تو آپ کے غلام کہتے ہیں
02:21عمر کو اتنا روتے کبھی نہیں دیکھا
02:23جتنا عمر آج روئے
02:24اممہ کہنے لگی میں کوئی نہیں معاف کروں گی
02:27میں تو بڑی ہوں
02:29کسی وقت بھی بلاوا آئے گا
02:31جب میں مروں گی نا
02:33نبی پاک میری قبر میں آئیں گے
02:35تو میں عمر کی شکایت لگاؤں گی
02:37میں کہوں گی معبوبہ میں غریب نہیں
02:39مجبور پریشان
02:41آپ نے اس کی ڈیوٹی لگائی تھی
02:43اس نے میرا حال نہیں پوچھا
02:46آپ کے غلام کہتے ہیں
02:49عمر اس طرح روتے جیسے بچہ بلک کی روتا
02:51کہنے لگے
02:52اممہ اس طرح نہ کرنا
02:54عمر بڑا کمزور ہے
02:55بڑا کمزور ہے
02:57وہ یہ شکایت نہ لگانا
02:59عمر بڑا مارا ہے
03:01حضور کا سامنا نہیں کر سکے
03:03بلک hvor بڑا کمزور ہے