Category
✨
PeopleTranscript
00:00ایک قبرستان کے باہر لکھاوا تھا
00:02کل ہم بھی تم جیسے تھے
00:04باتے دورتے کھاتے پیتے
00:07بیگر سائیکل گاڑی ٹائم نہیں ہے
00:10بڑا مصروف آنگلیوں
00:11اور کل تم بھی ہم جیسے ہو جاؤگے
00:15کل تم بھی ہم جیسے ہو جاؤگے
00:18ایک قبر کے اوپر قطبہ لگاوا تھا
00:20اسے مدع گیا لکھا تھا
00:22یہ میرا بڑا واہم تھا
00:24کہ میں بڑا اہم تھا
00:30ہم خطرے میں کس کو سمجھ رہے ہیں
00:32جس کو ڈاکٹروں نے جواب دیا ہوئے ہیں
00:34حالانکہ باتا کسی کا بھی نہیں
00:37عمر بن عبدالعزیر احمد علیہ کو زہر دیا گیا
00:40اور زہر اثر کر گیا
00:42ابھی ترتالیس سال کے قریب عمر ہے
00:44آنکھیں بند کر کے لیٹے ہوئے ہیں
00:46دائے پانے لوگ بڑے افسرتہ بیٹھنے ہوئے ہیں
00:49طبیب آیا
00:50اس نے دیکھا
00:51اور دیکھ کر کہنے لگا
00:52انہیں زہر دیا گیا
00:53اور زہر ان پر اثر کر چکا
00:55اب ان کی زندگی کا کوئی اعتبار نہیں رہا
00:59یہ بات سنی
01:02تو آنکھیں گھولی
01:03اور فرمانے لگے
01:05اوہ بھائی
01:06جس کو زہر نہیں دیا گیا
01:08اس کی زندگی کا بھی کوئی اعتبار نہیں ہے
01:11اس کی زندگی کا بھی کوئی اعتبار نہیں ہے
01:14ہم سب کے بارے میں
01:16ایک دی خبر آئے گی فورت ہو گئے
01:18سننے والے کہیں گے
01:20انہاں دلہ
01:20جنازہ کب ہے
01:22رشت پڑے گا جنازے میں
01:24دفنانے میں چند رو
01:25اور دفنانے کے آدھے گھنٹے بعد
01:27قبر پہ کوئی بھی نہ ہو
01:29کتنا ہی مشہور آدمی ہو
01:31مرد دفنانے کے آدھے گھنٹے بعد
01:33گوڑی نہیں نہیں
01:34وہ کہے سگی ماں کو دفنا کے
01:36وہ کہے سردار صاحب کو دفنا کے
01:38وہ کہے ایم پی اے صاحب کو دفنا کے
01:41آج اپنے پر مٹی نہیں پڑھنے دیتے
01:45پھر منوں مٹی تدہ دبا دیے جاتے
01:48اور مٹی ڈالنے والے کو
01:50اور اپنے
01:51اور سواف سمجھ کر ڈالتے ہیں
01:54آج زمین پر چل رہے
01:58پھر زمین میں دفن ہو جائیں گے
02:00ہاں
02:03پانچ سو کی جوتی پانچ ہزار کی
02:06آگے سب ننگے پاؤں
02:08پانچ ہزار کا سو پچاس ہزار کا
02:10کفن سب کا ایک ہے
02:12دو مرنے کا مکان
02:14چار کرال کا بنگلہ
02:16کبر کا سائز ایک ہے
02:17بیس لاکہ بانتھ روم
02:19آخری مصر بھٹنے میں دیس لاکھ کا بیٹھ
02:22آخری چارمائی جنازے والی سب کیے گئے
02:24چھے کروڑ کی گھاڑی
02:26آخری سفر
02:27آخری سفر
02:28آخری سفر
02:29کندوں پہ یا ڈالے پہ
02:30یا ایمبرنس پہ
02:33جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے
02:36یہ عبرت کی جا ہے
02:37تماشا نہیں ہے
02:38بچپن نے پہلے تجھ کو برسوں کھلایا
02:42جوانی نے پیرا کے تجھ کو مجنوب بنایا
02:46تم مجھے جانتے لیوں
02:48میں یہ کر دوں گا
02:49میں تمہیں دیکھ لوں گا
02:50جوانی نے پیرا کے تجھ کو مجنوب بنایا
02:53مرابے نے پیرا کے تجھ کو کیا کر سکتایا
02:56اجر مور اجر تیرا کر دے گی بلکل صفایا
03:01بلکل صفایا
03:03یا صاحبی لا تغترر بتنعونی
03:07فان العمر ينفد والنعیم يزول دوس
03:11اترامت حق البنت کا
03:13یسکو چھوٹو علاها
03:15یسکو چھوٹو علاها
03:16واذا حملت الى القبر