Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/23/2025

Category

People
Transcript
00:00حضرت مالک بن دینار فرماتے ہیں
00:02میں نے ساٹھ حج کیئے
00:03ایک حج کے موقع پر
00:05میں نے بڑا رش دیکھا
00:07لاکھوں کا اجتماع ہوا
00:08میری باتوں کی سمجھتو آرہی ہے نا آپ دوستوں
00:11جو نہیں بول رہے انہیں بھی آرہی ہے نا
00:14اللہ جزا دے
00:15کہتے ہیں لاکھوں کا مجمع تھا
00:18تو میرے دل میں خیال آیا
00:19میں نے کہا ہے اللہ
00:21اتنے لوگ آئے ہیں
00:23ان کا حج قبول بھی
00:26ہوا ہے کہ نہیں
00:28فرماتے ہیں
00:28میں سوچ رہا تھا تو رات کو نہ
00:30خواب میں میں نے کسی کہنے والے
00:33کو کہتے ہوئے سنا کہ سب کا قبول ہو گیا
00:35بلخ کرینے والا
00:38محمد بن حارون بلخی ہے
00:40اس کا حج قبول نہیں
00:42فرماتے ہیں شہروں کے لید
00:46خیمے لگتے تھے اب بھی آپ آج کرنے
00:49جائیں تو پاکستانیوں کی رہائشے
00:50لیدہ ہوتی ہیں انڈین کی لیدہ
00:52بنگلہ دیش کے لیدہ مصری یمنی
00:54سب لوگ لیدہ لیدہ رہشے ہوتی ہیں
00:56چندے لگے ہوتے ہیں ملکوں کے
00:58کہتے ہیں میں نے سویرے اٹھ کے
01:00ڈونڈنا شروع کر دیا
01:01ڈونڈتا ہوں وہ بندہ ملے
01:05کہتے ہیں جہاں بلخ شہر کے
01:07لوگ رہتے تھے وہاں چلا گیا
01:08تو میں نے لوگوں سے پوچھا تم میں محمد بن حارون بلخی
01:11کون ہے لوگ کہنے لگے وہ تو بڑا نیک آدمی ہے
01:13پریزگار ہے بڑا
01:16بڑے بولے بالے بڑے اللہ والے
01:18ریاض آپ کو بس ہم ہی جانتے ہیں
01:21وہ تو بڑا نیک ہے
01:22پریزگار آدمی
01:24کہتے ہیں میں نے کہا اچھا
01:26کہاں ہیں انہوں نے کہا
01:28پہاڑ کے پیچھے اس نے خیمہ لگایا ہوا ہے
01:30ساری رات عبادت کرتا ہے
01:33سارا دن روزہ رکھتا ہے
01:34قائم اللہل ہے
01:36سائم الدہر ہے کیا بات
01:38فرماتے ہیں میں
01:41ان لوگوں کی بات سے ان کے حیران ہو گیا
01:43کہ مجھے کیا بتایا گیا یہ کیا کہہ رہے ہیں
01:44فرماتے ہیں میں پہاڑ کے پیچھے گیا
01:46حضرت مالک بن دینار علی رحمہ
01:49فرماتے ہیں جب میں وہاں پہنچا
01:50تو میں نے اس شخص کو مسلح پہ بیٹھے دیکھا
01:53کسرت عبادت کے آثار
01:56اس کے وجود پر نظر آ رہے تھا
01:59سیدھا بازو اس کا کٹا ہوا تھا
02:01فرماتے ہیں دو رکھتے مکمل کر کے
02:04میں نے اسے سلام علیکم کہا
02:06تو مجھے کہنے لگا
02:06والیکم السلام آپ مالک بن دینار ہیں
02:08میں نے کہا بڑی اس کی فراست ہے
02:12فرماتے ہیں پھر اس نے
02:14ٹھنڈی سانس لی
02:15کہنے لگا آپ کو خواب آئی ہوگی
02:18کہ میرا حاج قبول نہیں ہو
02:20فرماتے ہیں مجھ پر اور بجلی گری
02:25کہ کیا کہہ رہا
02:26میں نے کہا یار
02:29لوگ بھی تیری تعریف کر رہے ہیں
02:31اور تیری بصیرت بھی بڑی ہے
02:33تو یہ ماجرہ کیا ہے
02:34کہنے لگا آپ نہ پوچھیں
02:35یہ کہہ کہ اس نے رونا شروع کیا
02:38دیر تک روتا رہا
02:40میں نے کہا نہیں یار تو بتا
02:42کہنے لگا نہیں آپ نہ پوچھیں
02:44آپ ناراض ہوگی
02:45میں نے کہا میں نہیں ہوتا
02:46تو بولنا
02:46کہنے لگا حضور چوبیس سال ہوگئے
02:50مجھے حاج کرتے ہوئے
02:51چوبیس سال
02:51چوبیس ماں حاجہ میرا
02:53اور ہر سال کوئی اللہ کا ولی آکے بتاتا ہے
02:56کہ جا چلا جا تیرا کوئی نہیں قبول ہوگا
02:59بے پروائی بے ایک سجن دی
03:02جتھے کسے دی پیش نہ جاوے
03:05انہیں تاجہ والے دردر رولے
03:07تے منگتیاں تخت بٹھاوے
03:10آزم کسے انہوں کارا ملدہ
03:13کوئی کعبے ہو خالی آوے
03:14کہتے ہیں اس نے
03:17مجھے کہا حضور چوبیس ماں حاجہ
03:19ہر سال کو بتاتا ہے
03:20میں نے کہا تیری غلطی
03:22کہنے لگا میں اپنی ماں کا نا فرما
03:25میں نے کہا واقعہ کیا ہوا
03:29کہنے لگا حضرت اللہ نے مجھے دولت دی
03:31مال دیا زمینے دی
03:32تو میں عیاش ہو گیا
03:34امام مالک بن دینار رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں
03:36مجھ سے کہنے لگا پیسے آئے
03:38تو میں عیاش ہو گیا
03:39رمضان کا مہینہ تاثر کے بعد
03:41میری امام افطاری کی تیاری کر رہی تھی
03:43میں گیا
03:44میں نے کہا شراب پی ہوئی
03:45امام روٹی دے
03:46امام کہنے لگی شرم کر
03:47شرم کر
03:49روزہ رکھا نہیں
03:51تو جنہوں نے رکھا ہے
03:52ان کا تو خیال کر
03:53کہتے ہیں امام کی بات کا
03:55مجھے غصہ لگا
03:56میں کہا کرتا ہوں
03:57بدنصیب ہے وہ بیٹا
03:59جس کا باپ اس سے بات کرتے ہوئے
04:02ڈرتا ہے
04:02کہ پتہ نہیں کہاں سے بولے گا
04:05بدنصیب نہیں وہ بیٹا
04:06جس کی ماں اس سے بات کرتے ہوئے
04:08سہم جاتی ہے
04:09کہ پتہ نہیں کونسی بولی
04:10بولے گا بدنصیب نہیں
04:11کہ ماں باپ بھی
04:13جس سے کھل کے بات نہ کر سکے
04:15حضرت مالک بن دینار سے
04:18کہنے لگا
04:19امام نے جب کہنا شرم کر
04:20تو مجھے غصہ آیا
04:21میں نے ماں بھو تھپڑ مارا
04:22اور میری ماں جلتے ہوئے
04:25تو نور میں گری
04:26لوگوں نے مجھے پکڑ کے اندر
04:29بند کر دیا
04:30کمرے میں
04:31ساری رات میں شور سنتا رہا
04:34پر نشے میں دھوت رہا
04:36سویرے آنکھ کھلی
04:38تو میری بیوی بیگ باندھ رہی تھی
04:39میں نے کہا کہاں جا رہی ہو
04:41کہنے لگی جو ماں کا نہیں بنا
04:43میرا کیسے بنے گا
04:44وہ میں نے کہا میری اممہ
04:47کہا وہ تو لوگوں نے
04:48رات کوئی دفن کر دی
04:49جنازہ پڑ گی
04:50تڑپ کے کہنے لگا
04:52مجھے کیوں نہیں بتایا
04:53تو کہتے ہیں
04:54لوگ کہنے لگے
04:55تیری مرتی ہوئی ماں کہ گئی تھی
04:57اسے میرا مو نہ دیکھنے دینا
04:59میرے جنازے کے قریب نہ آئے
05:02حضرت مالک بن دینار فرماتے ہیں
05:04جب اس نے یہ بات سنائی
05:05تو میں نے بھی اس کے موں پہ تھپڑ مارا
05:07میں نے کہا تو اسی قابل ہے
05:10کہتے ہیں وہ رونے لگا
05:11حضور دعا کرے
05:12اللہ مجھ مجھ سے راضی ہو جائے
05:14کہنے لگا جب ماں کی انتقال کی خبر ملی
05:17تو میں نے کلاری لے کے
05:18وہ ہاتھ کاٹ دیا
05:20جس سے ماں کو مارا تھا
05:21میں نے ساری جہدادیں خیرات کر دی
05:24جو

Recommended