Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5 days ago

Category

People
Transcript
00:00حضور فرمانے لگے تمہیں پتا ہے تمہیں جو رزق دیا جاتا ہے وہ تمہارے ضعیفوں کی وجہ سے دیا جاتا ہے
00:05یہ جو تمہارے گھر میں پیسے آتے ہیں یہ جو تم پر فضل ہوتا ہے یہ جو لوگ تمہارا اکرام کرتے ہیں
00:12یہ جو دنیا تمہارے لئے اٹھ کے گھری ہوتی ہے اور یہ جو لوگ تمہیں عزاز دیتے ہیں اور یہ جو تمہاری جھولیاں تھری رہتی ہیں
00:20حضور فرمانے لگے تمہارے تمہارے ضعیفوں کی وجہ سے رزق دیا جاتا ہے
00:24ياد رکھنا
00:26هر چیز کے پیچھے محنت نہیں ہوتی
00:29بہت ساری چیزوں کے پیچھے دعا بھی ہوتی ہے
00:31کبھی ماں کے ہاتھ اٹھے تھے
00:34اس نے کہا تھا
00:35اللہ میرے فتر نویرنا دعید کو سامن بیانا جائے
00:37کبھی باپ نے کہا تھا
00:39کہ اس نے میری خدمت کی ہے
00:41بھوکا نہیں مرے گا کبھی
00:42وہ کبھی جو التجاہ ہے
00:44وہ دعا ہے
00:45وہ جو برکت ہے تمہارے گھر میں
00:47وہ جو بڑوں کے ساتھ
00:49تمہارا رویہ عالی ترین ہونا چاہیے
00:51اس پر یار نئے سرے سے گوھر کرنے کی ضرورت پڑھ دیں
00:55مزور کونوں میں بیٹھ کے کہتے ہیں
00:58لکروں میں بیٹھ کے کہتے ہیں

Recommended