Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/1/2025

Category

People
Transcript
00:00اس قائنات کا ایک خالق ہے
00:02اس کا نام ہے اللہ
00:05وہ کون ہے وہ کیسا ہے
00:07قل هو اللہ احد
00:09بے مثال ہے احد بے مثال
00:11اللہ سمد
00:13سب اس کے موتاج و کسی کا موتاج نہیں
00:16لم يلد ولم يولد
00:18نہ کسی کا باپ ہے نہ کسی کا بیٹا ہے
00:21ولم يقول له کفواً احد
00:23نہ کوئی اس جیسا ہے نہ کوئی اس جیسا ہو سکتا ہے
00:26لا تراه العیون
00:28آنکھوں سے نظر نہیں آتا
00:30وَلَا تُخَالِتُهُ الغُنُون
00:32خیال بھی وہاں تک نہیں جاتا
00:34وَلَا يَسْفُهُ الْوَاصِفُون
00:36سارے مل کر تعریف کریں
00:38اس کی تعریف کا حق ادا نہیں ہوتا
00:40میرے رب نے خود قرآن میں بتایا
00:42وَلَوْا أَنَّمَا فِي الْأَرْدِ مِنْ شَجْرَةٍ أَقْلَام
00:45سارے درخت کارڈ کے میں قلم بنا دیتا ہوں
00:48صرف کینڈ ہے کئی درخت کارڈ کے قلم بناے جائیں
00:51تو دھیر لگ جائے گا
00:52میرے اللہ کہتا ہے
00:54ساتھوں ورے آزم کے ترختوں کو کارڈ کے قلم بنا کے تمہارے سپرد کرتا ہوں
00:58ساتھوں سمندروں کو سیاہی بنا دیتا ہوں
01:02وَالْبَحْرِ يُمُدُّهُ مِنْ بَعْدِهِ سَبْعَةُ وَأَبْحُرُ
01:05ساتھوں سمندر سیاہی بنا دیتا ہوں
01:08وَتُم سب کو سمندروں کے کنارے بٹھا دیتا ہوں
01:10تمہارے ہاتھوں میں قلم پکڑاتا ہوں
01:12تم پر اپنے علم کا دروازہ کھولتا ہوں
01:16تم میں ہر ایک علامہ بن جائے
01:18عالم فاضل بن جائے
01:20پھر میں کہتا ہوں یہ کاغذ
01:21یہ قلم یہ سیاہی
01:23لکھو میری تعریف لکھو کہ میں کیسا ہوں
01:42موسیقا