Category
✨
PeopleTranscript
00:00عمر مر بعد ایک آدمی آئے گا
00:03اس کا نام ہوگا عویس
00:05اور وہ قرن کی شاق سے ہوگا
00:10اسے دعا کرانا
00:11علیہ آپ بھی عمر آپ بھی
00:15يا رسول اللہ کس لیے
00:17کہ اس نے ماں کی ایسی خدمت کی ہے
00:20کہ جب ہاتھ اٹھاتا ہے
00:21اللہ اس کے ہاتھ خالی نہیں لوٹاتا
00:24حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے
00:27حج کے موسم پر سارے حاجی کھڑے کر لیے
00:31گا بھائی
00:33یمن والے کھڑے رہو باقی بیٹھ جاؤ
00:36تو بیٹھ گئے
00:40پھر فرمایا
00:41کہ یمن والے بیٹھ جاؤ
00:43قرن والے کھڑے رہ جاؤ
00:45تو ایک آدمی کھڑا رہا ہے
00:47کہ تم قرنی ہو کا جیاں
00:49اویس کو جانتے ہو جی میرے بھائی کا بیٹا ہے
00:51لیکن تھوڑا پاگل سا ہے
00:53آپ کیوں پوچھ رہے ہیں
00:54اس عمر نے فرمایا وہ نہیں
00:56تو پاگل ہے
00:57کدھر ہے
00:58کہ جو اونٹ شرانے گیا ہے
01:00ادھر
01:02عرفات کی طرف
01:04تو آپ نے حضرت علی کو ساتھ لیا
01:06اور دوڑ لگائی
01:08سواری پر
01:09دیکھا تو عویس کرنی
01:11ایک کیکر کے نیچے نماز پڑھ رہے تھے
01:13اور اونٹ چر رہے تھے
01:15تو جب
01:16انہوں نے دیکھا کہ دو آدمی آکے بیٹھ گئے
01:19دو انہوں نے نماز شوٹکٹ کر دی
01:21تو حضرت عمر نے پوچھا
01:23کون ہو بھائی
01:24کہ جو میں مزدور ہوں
01:26کہا تیرا نام کیا ہے
01:28کہا جی اللہ کا بندہ
01:30کہا رہے بھائی
01:31تیری ماں نے تیرا نام کیا رکھا ہے
01:33اس نے تو نہ حضرت عمر کو دیکھا تھا
01:36نہ علی کو
01:36وہ کہنے لے کہا بھائی
01:37تم کون لوگ ہو میرا انٹریو کرنے والے
01:39یہ تو میں اپنی زبان میں کہہ رہا ہوں
01:41تو حضرت علی بھولے کہ
01:43بھائی یہ ہیں امیر المومنین عمر بن خطاب
01:46اور میں ہوں علی بن نبی طالب
01:48تو وہ ایسے کام پنے لگے
01:50میں مفی چاہتا ہوں
01:51میں پہلی دفعہ ہوں
01:52میں نے آپ کو دیکھا دیا
01:54فرمائیے
01:55آپ حضرت عمرہ کہا
01:57ہاتھ اٹھا ہمارے لئے دعا
01:59تو وہ رونے کی
02:01آپ نبی کے صحابی
02:05میں آجز مسکین
02:07میں دعا کروں
02:08میری اوقات ہے میں دعا کروں
02:10کہا ہمیں ہمارے نبی نے فرمایا تھا
02:14اللہ ایسا ہے تو دعا کروانی ہے
02:15عمر اور علی جیسی حسیوں کو دعا کے لئے کہا جا رہا ہے
02:19پیشے تحجد ہے نہیں
02:21جہاد ہے نہیں
02:23علم ہے نہیں
02:24نماز ہے نہیں
02:25روزہ ہے نہیں
02:27زکاة ہے نہیں
02:28خیرات ہے نہیں
02:30کیا ہے
02:32ماں کی خدمت
02:33ماں کی خدمت
02:35ماں کی خدمت