- 5/10/2025
Current war situation 10 May 2025
Category
😹
FunTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم اور السلام علیکم آج مئی کی دس تاریخ ہے اور
00:08پاکستان میں اس وقت ہفتے کی صبح کے تقریباً پانچ بج کر چونتیس
00:15منٹ ہو رہے ہیں جی ہاں دس مئی ہفتے کی صبح کے پانچ بج کے چونتیس
00:19منٹ اور ہم آپ کے سامنے ریپورٹ کر رہے ہیں کہ پاکستان نے پہلا
00:24ریٹیلیٹری حملہ جو ہے وہ انڈیا پر لانچ کر دیا ہے جی ہاں پاکستان
00:29نے پہلا جواب دے دیا ہے پاکستان بہت ہی زیادہ ریسٹرین کا مظاہرہ
00:33کر رہا تھا اتنی ریسٹرین تھی جو کہ اب وبالے جان بن گئی تھی اور پوری
00:38قوم حضیمت محسوس کر رہی تھی اس سب میں جو کچھ ہو رہا تھا آخر کار
00:43پاکستان نے پہلا جوابی حملہ کیا ہے اور ہم آپ کو اس حملے کا جو
00:48آغاز ہے وہ بھی دکھاتے ہیں جو ہم تک پہنچا ہے میں دوبارہ ریپیٹ
00:52کر دوں کہ اس میں کچھ فوٹیج پاسبل ہے کہ کل کو کوئی کہے کہ یہ
00:56درست نہیں ہے پیش کی معذرت اس کی کیونکہ ڈیولپنگ سٹوری ہے ویٹ
01:01نہیں کیا جا سکتا آپ کے سامنے رکھ رہے ہیں چیزیں اگر اس میں سے
01:04کچھ درست نہ ہوا کل آپ کے سامنے اس کو رکھیں گے اس اس چیز کو واپس
01:09لیں گے کہ یہ چیز درست نہیں تھی آپ کے سامنے پوری حقیقت رکھیں
01:13گے اس وقت تک اپنی پوری کوشش کے بعد جو اتھینٹک چیزیں ہمارے
01:16تک پہنچی ہیں وہ آپ کے سامنے رکھ رہے ہیں تو آپ کے سامنے سب سے
01:20پہلے اس کا جو آغاز ہے وہ رکھتے ہیں جو ہوا ہے ابھی اب سے چند
01:24منٹ پہلے یہ صبح کے وقت یہ حملے کا آغاز ہوا ہے یہ درہ دیکھئے
01:29تک رہے ہیں کہ آپ نے آپ کے سامنے پوری کو کرے ہیں جو ہوا ہوا ہے
01:33آپ کے سامنے پوری کو ش给مانتے ہیں جو ہوا ہے ہوا ہے
01:50تک رہا ہے
01:50رہا ہے
01:52یہی جو نہیں
01:53یہی جو نہیں
01:55انہتہ ہے
01:57بسم اللہ الرحمن الرحیم
02:27ہم نے ویڈیو رکھی ہے یہ تقریباً فجر کے وقت دس مئی اور دوہزار پچیس ہفتے کا دن ہے ہفتے کی صبح ہے فجر کا وقت ہے اور یہ تقریباً پانچ بجے کی قریب یا پونے پانچ بجے کی قریب یہ جو سٹرائک ہے پاکستان سے کی گئی ہے اور ہم نے آپ کے سامنے رکھی ہے یہ اور اس وقت آدھا یا پونہ گھنٹا ہو چکا ہے اس سٹرائک کو کیے ہوئے جو پاکستان سے روانہ ہوئی ہے یہ پانچی کہاں ہے وہ آپ کے سامنے رکھتے ہیں
02:57اتاکہ آپ کو معلوم ہو سکے کہ یہ جو سٹرائک ہے یہ آگے کہاں پر پہنچی ہے وہ آپ کے سامنے رکھ دیتے ہیں آپ کو معلوم ہو سکے کہ یہ جو سٹرائک کی گئی ہے یہ کہاں پر گئی ہے
03:08یہ یہ اس وقت آپ کی جو سامنے آپ کے یہ ادمپور کا بیس ہے یہ ایڈیا کا ائر بیس ہے ادمپور میں یہ ادمپور جو ہے یہ جلندر کے پاس ہے اور شعارپور جلندر ان ایریاز کے قریب ہے ادمپور یہاں پر پاکستان کا پہلا مزایت جو ہے وہ ہٹ کیا ہے
03:34بادل آپ کو نظر آ رہے ہیں ادمپور کی بیس کی اوپر پاکستان نے اپنے حملے کا آغاز کیا ہے حملہ جو ہے وہ صرف ادمپور پر نہیں ہوا حملے کی جو ہمارے پاس انفومیشن آ رہی ہے
03:46وہ دلی راجستان گجرات پاکستانی مزائلوں نے ائر بیسز جو گجرات میں ہیں ادمپور میں ہیں اور جلندر میں ہیں ان کے اوپر ہٹ کیا ہے اور ادمپور کی جو بیس ہے اس کو خاصہ زیادہ نقصان پہنچا ہے
04:00اور کوئی فسیلٹی ہے جہاں پر برامس مزائل ہیں اس کو بھی ٹارگٹ کرنے کی کوشش کی گئی ہے ابھی ان تمام ٹارگٹ کے اوپر کتنی کامیابی ملی ہے کتنی نہیں ملی انڈین میڈیا والا کام ہم نہیں کریں گے
04:14ہم اپنے لنگ سے باہر چیخیں گے اور جو نہیں ہوا وہ بھی بڑھ بڑھ کے بتائیں گے جیسے انہوں نے کراچی پر بھی قبضہ کر لیا تھا انہوں نے لاہور پر بھی قبضہ کر لیا تھا آرمی چیف جنرل آسم منیر کو گرفتار کروا لیا تھا انہوں نے نیوی سے بھی حملہ کروا دیا تھا اب زبان تو وہ میں ہے جو مرضی ہم بھی یہاں بیٹھے کہیں کہ اب یہ مزائل مارنے سے پتہ نہیں کیا ہوگا لیکن وہ دو گھنٹے بعد وہ چیز جھوٹی نکل آتی ہے اس لیے ابھی ہم آپ کے
04:44کہ ادمپور جو ہے وہ ہے کہاں پر یہ ذرا دیکھ لیجئے یہ صورتحال ہے ادمپور کی اگر لارجر محب آپ دیکھیں تو ایک طرف آپ کو لاہور نظر آ رہا ہے دوسری طرف آپ کو چندیگر نظر آ رہا ہے اور یہ درمیان میں وہ ادمپور ائر بیس ہے جس کو نشانہ بنایا گیا ہے جس کے اوپر جواب دیا گیا ہے جو اطلاعات میڈیا میں آ رہی ہیں جو اطلاعات ہم تک پہنچ رہی ہیں ظاہر ہے ہم ڈائریکلی ڈیفنس منسٹری کے ساتھ تو لنک نہیں ہے وہاں سے ہمیں اط
05:14سکتے ہیں ایک طرف ہوشیارپور ہے دوسری طرف جلندر ہے جلندر اور ہوشیارپور کے تقریباں درمیان میں یہ ادمپور کی جو بیس ہے اس کی ایک سائیڈ پر پھگواڑا ہے اور ظاہر ہے جلندر سے اوپر اگر آپ چلے جائیں تو لدیانہ ہے دوسری طرف جو بڑا شہر ہے ایک اور دوسری طرف امرتسر ہے تو یہ ادمپور کی وہ بیس ہے جہاں پر خردپور بھی اس کے ساتھ ہے بالکل جہاں پر پہلی سٹائک کی گئی ہے اور گجرات ایر بیس جو ہے
05:43اس کی بھی ہمارے پاس فوٹیج آئی ہے ابھی دیکھتے ہیں جیسے جیسے چیزیں ہمارے پاس آئیں گی ہم آپ کے ساتھ ان کو شیئر کرتے جائیں گے اور اب جو انٹرنیشنل کمیونٹی ہے وہ بھی اب اس چیز کو کنفرم کرنا شروع ہو گئی ہے کہ پاکستان نے واپس حملہ جو ہے وہ کر دیا ہے تو ابھی جو انڈیا اور پاکستان کی جنگ میں پاکستان رسٹرین کر رہا تھا اس کو آج اندازہ ہو گیا ہے اب انڈیا کو کہ اب شاید وہ وقت جو ہے وہ
06:13ختم ہو گیا اب یہ جو کچھ ویڈیوز ہمارے سامنے آ رہی ہیں یہ ان پہ ہم بلیب نہیں کر سکتے لیٹسی یہ ابھی ہمیں ایک ویڈیو بھیجی گئی ہے گجرات کی ایر بیس اڑا دی گئی ہے یہ ضروری نہیں ہے کہ یہ ویڈیوز تمام اتھینٹک ہوں ایسی سیچویشن کے اوپر بہت ساری ویڈیوز جو ہیں وہ پڈیوز کر دی جاتی ہیں اور اس کے بعد ان کو پھیلا دیا جاتا ہے ہمارے پاس ایک ابھی ویڈیو موصول ہوئی ہے جس کے بارے میں یہ سوچ ہے کہ یہ
06:43جب تک اس کا کم از کم ففٹی پرسنٹ یقین نہیں ہوتا کہ یہ ویڈیو درست ہے ہم آپ کے سامنے نہیں رکھ سکتے یا ہمیں کسی ایتھینٹک سوٹ سے جب تک وہ نہیں ملتی تو بارے یہ آج پاکستان نے اپنا پہلا جو ہے وہ حملہ جو ہے وہ لانچ کیا ہے یہ اگر آپ غور کیجئے مائیکل کوگل مین انہوں نے اب کنفرم کیا ہے انہوں نے بھی جو انٹرنیشنل میڈیا ہے وہ بھی یا انٹرنیشنل تینک ٹینکس ہیں وہ بھی رسپونڈ اور رپورٹ کرنا شروع ہو گئے ہیں
07:13اگر ٹینکس ہے وہ بھی نہیں ہوتا کہ انٹرنیشنل میندیشن اللہ ہے وہ سوڈیو درست ہے اگر کو کنفرم اپنا ہے کبھی انٹرنیشنل میڈیشن ہوتا ہے انٹرنیشنل میڈیشن آبھی تک تو نہیں ہوتی تھی انفرشنیٹل پاکستان نے جیسے میں نے آپ کو کھا کہ بہت اوورلی رسٹین کا مزارہ کیا
07:42اوورلی اپنے آپ کو روکے رکھا
07:44اوورلی پاکستان نے کوشش کی
07:46کہ چیزوں کو جو ہے وہ رسپانڈ نہ کریں
07:48اور یہ جو کچھ اب آپ کے سامنے
07:51آپ کو نظر آ رہا ہے
07:52یہ شاید اسی چیز کا شاکسانہ
07:54میرے خیال میں تو پہلے رسپانڈ کرتے ہم
07:56تو زیادہ بہتر تھا یہ جو اوور رسٹرینڈ کیا
07:58ہم نے اس سے ہمیں
08:00حضیمت بھی زیادہ اٹھانی پڑی
08:02ڈسٹریس بھی زیادہ اٹھانا پڑا
08:04جنگ میں تو ہم چلے ہی گئے تھے
08:05اور جانا پڑنا تھا جس طرح کی جنگ
08:08موڈی جو ہے وہ مسلط کرنے کی
08:09کوشش کر رہے تھے یہ جنگ میں ہمیں
08:11جانا ہی پڑنا تھا تو یہ وہ
08:14بیس ہے جس کی اوپر پہلے ہم دوبارہ
08:15آپ کو ویڈیو دکھانا چاہیں گے کوشش کریں گے
08:18ہماری ٹیم اس ویڈیو کو دوبارہ لائے
08:20جو ادھمپور کے اوپر
08:22جو بادل اٹھ رہے ہیں وہ ہم
08:24آپ کو دکھا سکتے ہیں وہاں سے اور
08:25یہ صورتحال جو ہے وہ اس وقت
08:27آپ کے سامنے
08:30ہم بتانا چاہیں گے جو
08:32اس وقت انڈیا اور پاکستان
08:34کی جو لیٹس سیچویشن ہے
08:35وہ یہ ہے یہ ادھمپور کی بیس ہے
08:38جس کی ہم لوکیشن آپ کو ابھی دکھا رہے
08:40تھے کہ یہ ہشیارپور
08:41اور جلندر کے درمیان میں ہے
08:43اور اس کے اوپر یہ پہلا
08:46مزائل جو ہے وہ لگا ہے اب دیکھتے ہیں
08:48آگے سیچویشن جو ہے وہ
08:49کس سمت جاتی ہے کیا کچھ ہوتا
08:52ہے یہ ہم آپ کے سامنے
08:53جو کچھ بھی ہوتا گیا وہ آپ کے سامنے
08:55رکھتے جائیں گے اسی طریقے سے
08:58کوئی
08:59ایک برگیڈ ہے
09:01جس کی ویڈیو ہمارے پاس آئی ہے
09:03جہاں پر انڈیا جو
09:05سولجرز ہیں ان کی لاشیں ہی لاشیں
09:07بکری پڑی ہیں اوڑی کا شاید
09:09وہ سیکٹر ہے اس کے اندر کوئی برگیڈ ہے
09:12اس کے اندر کوئی چوکی
09:13کہلیں برگیڈ کہلیں مجھے اگزاکلی نہیں پتا
09:15وہ کیا چیز ہے لیکن اوڑی سیکٹر سے
09:17ہے وہاں پر انڈیا جو
09:19سولجرز ہیں ان کی لاشیں ہی لاشیں
09:21پڑی ہیں یہ مجھے نہیں پتا
09:23کہ وہ کس طرح کے کامبیٹ وار کے اندر
09:25وہ لاشیں گری ہیں
09:27کیا وہ ائر کسی مزائل
09:29کے تھوڑ گری ہیں یا وہاں پر
09:31گولہ باری سے گری ہیں لیکن لاشیں ہی لاشیں پڑی ہیں
09:33وہ ویڈیو بھی ہمیں محصول ہوئی ہے
09:35لیکن اگین کیونکہ ایتھینٹک نہیں ہے آپ کے سامنے
09:37ہم نہیں رکھ سکتے اسے جیسے
09:39ہی ہمارے پاس ایتھینٹک انفرمیشن
09:41آئی ہم انشاءاللہ
09:43اسے آپ کے سامنے رکھیں گے
09:45یہ تمام چیزیں
09:47ظاہر ہیں پاکستان
09:49رسٹرین کا مزارہ کر رہا تھا لیکن
09:51اب لگ رہا ہے کہ پاکستان
09:53کا جو رسٹرین کرنے کا موٹ تھا
09:55وہ ختم ہو گیا ہے اور وہ میرے خل
09:57تب ہوا ہے حتمی طور پر تب پاکستان
09:59نے یہ فیصلہ کیا ہے جب پاکستان
10:01کو یہ اندازہ ہوا کہ
10:03جو پاکستان کی
10:06نور خان ایر بیس ہے اس کی
10:07اوپر بھی جب حملہ کر دیا گیا تو پھر
10:09پاکستان کو لگا
10:11کہ اب شاید
10:12یہ کافی ہو گیا اسی طرح
10:15جیو ٹی وی اب یہ
10:17ریپورٹ کر رہا ہے ہم آپ کے سامنے
10:19رکھ رہے ہیں کہ بھارتی برگیڈ
10:21ہیڈکوارٹر کے جی ٹاپ
10:23کو تباہ کر دیا گیا جی ہاں
10:25بھارتی برگیڈ ہیڈکوارٹر
10:27کے جی ٹاپ کو تباہ کر دیا گیا ہے
10:29یہ سیکیورٹی ذرائے یہ بتا رہے ہیں
10:31اور پاکستان
10:33نے پتھان کوٹ
10:37پتھان کوٹ کے اوپر بھی حملہ
10:39کر دیا ہے کیونکہ
10:41وہاں پر برامس جو مزائل
10:43ہیں ان کی سٹورج بھی ہے
10:45اور ظاہر ہے یہ
10:47ٹویٹ کیا ہے یہ جو میں آپ کے سامنے
10:49انفرمیشن رکھ رہا ہوں اسد تور صاحب نے
10:51اور ان پر موہید پیرزادہ صاحب
10:53نے بھی ان سے یہی مانگا ہے
10:55کہ آپ مجھے اس کی کوئی
10:57ایویڈنس دے دیں
10:59ظاہر ہے جو بھی سکہ بند جرنلسٹ ہے
11:01اس کا دل یہی ہوتا ہے کہ وہ
11:03ایویڈنس کے ساتھ بات کرے ایویڈنس کے بغیر
11:05وہ کوئی خبر بریک نہیں کرنا چاہتا
11:07کیونکہ حضیمت ہوتی لیکن ہم نے
11:09اس دفعہ بہت ہی عجیب
11:11معاملہ دیکھا ہے انڈیا کے اندر
11:13جب ہم نے
11:15برکہ داد جیسے صحافیوں کو دیکھا
11:17کہ انہوں نے بغیر کسی ایویڈنس
11:19کے انہوں نے جو ہے وہ
11:21لانچ کر دی چیزیں
11:23جو ہیں وہ لانچ کر دی مین کے
11:25خبریں لانچ کر دی یہ ہمارے لیے بھی بہت
11:27ہی پریشانی کا باعث تھا
11:29کہ کس طریقے سے بغیر انہوں نے
11:30کنفرم کیے ہوئے جو ہے وہ
11:33چیزوں کو لانچ کیا
11:35مین خبروں کو لانچ کیا اور جھوٹی سٹوریز
11:37جو ہیں وہ پاکستان کے سامنے رکھی تو
11:38کیجی ٹاپ جو برگیڈ ہے پاکستان نے
11:41اس کو تباہ کیا ہے اس وقت کی انفرمیشن یہ آ رہی ہے
11:43اب وہ پارشل تباہ ہوا ہے
11:45یا فل ہوا ہے یہ ہمارے سامنے ہمیں نہیں پتھا
11:47پتھانکورٹ اور
11:49ادمپور یہ دونوں جو
11:50ائر بیسز ہیں ان کے اوپر حملہ ہوا ہے
11:53ادمپور کی تو فوٹیج ہم آپ کے سامنے
11:55رکھ رہے ہیں اور
11:56اس کے ساتھ ہی ساتھ جو ہے وہ
11:58آپ کے سامنے جو مزید انفرمیشن
12:01آئے گی وہ بھی ہم آپ کے سامنے
12:02رکھیں گے کہ اب
12:04سائبر اٹیک کے ذریعے ہندوستان
12:07کے ستر فیصد بجلی کے گریٹ
12:08کو ناکارہ کر دیا گیا ہے
12:10اب یہ انفرمیشن جو ہے یہ ضروری نہیں
12:12ایتھینٹک ہو میں دوبارہ آپ کی خدمت پر
12:14ارز کر رہا ہوں کہ جب اس طرح کا
12:16وارفیر ہو رہا ہوتا ہے
12:17تو اس کے اندر ہر طرح کی انفرمیشن
12:20فلوٹ کی جاتی ہے اس وقت
12:22یہ انفرمیشن آئی ہے
12:23یہ صحافی
12:26جو ایک گروپ ہے صحافتی گروپ
12:28جس میں ڈیفرنٹ صحافی ہیں اس میں
12:30ایک سینئر صحافی نے یہ انفرمیشن
12:32شیئر کی ہے کہ جو
12:34آپ کو پتا ہے کہ ساری جتنے بھی گریڈز ہوتے ہیں
12:36بجلی کے یہ سارے کے سارے
12:38الیکٹرونیکلی کنیکٹڈ ہوتے ہیں
12:44نقصان پہنچایا جا سکتا کہا جا رہا ہے
12:46کہ بڑا نقصان جو ہے وہ
12:48وہ پہنچا دیا گیا ہے
12:51انڈیا کو
12:54اور مقصد اس کا یہی ہے
12:56انڈیا کے انڈیا کا تمام
12:58کا تمام اب جواب دینے کا مقصد یہی ہے
13:00کہ کسی طریقے سے اب انڈیا کو یہ پتا
13:02چلے کہ پاکستان
13:04کی اوپر حملہ کرنے کا جواب
13:06ہمیں دینا پڑنا تھا
13:08تو یہ صورتحال ہے ایک دفعہ پھر ہم چاہیں گے
13:10کہ ہماری ٹیم جب آغاز ہوا
13:12اس آپریشن کا جو پہلا
13:14مزائل داگا گیا ہے وہ
13:16آپ کے سامنے ہم رکھیں تو ہم
13:18ایک دفعہ اپنی ٹیم کو
13:20چاہیں گے کہ وہ اس ویڈیو کو سامنے
13:22رکھنے تاکہ ہم آپ کے سامنے
13:24وہ ویڈیو جو ہے وہ دکھا سکے
13:26ایک دفعہ اس کو رکھیں
13:27بسم اللہ الرحمن
13:28بسم اللہ الرحمن
13:30دے آن ٹینت
13:32میں
13:34ایڈا ٹائم آف فجر
13:36وی ہی ایف گیون
13:38ایس ٹرانگ پانچ
13:40رکھیں ایف ٹائم آف
13:43اللہ
13:52ایسیس
13:54اللہ
13:55مجھے آن ٹین میں ایڈا ٹائم آف فجر
14:07جی ہاں تو یہ وہ آپ کے سامنے فوٹیج ہے جو آپ کے سامنے رکھی ہے
14:26یہاں سے آغاز ہوا ہے پاکستان کی ریٹیلیٹری جو سٹریٹیجی ہے
14:30جو پاکستان کا ریسپونس ہے اور ہم ابھی تک آپ کو کنفرم کر رہے ہیں
14:34گجرات پر پتھانکورٹ پر ادمپور پر ان بیسز کے اوپر پاکستان نے
14:40حملہ کیا ہے ہم نے آپ کو جو فوٹیج ہے وہ بھی دکھا دی ہے
14:43ڈیفرنٹ جگہوں سے اور آپ کے سامنے رکھ دیا ہے کہ یہ ادمپور کی جو
14:47بیس ہے اس کے اوپر ہمیں جوائن کیا ہے ڈاکٹر موید پیرزادہ نے اور
14:55ہم کوشش کریں گے کہ پہلے کوکلی ان کا انیلیسز لیں اس کے بعد پھر
15:00ہم مزید آپ کو فوٹیج دکھائیں گے ڈاکس اپ جسٹو ریکیپ آپ کے سامنے
15:03ساری صورتحال رکھنے کی کہ تقریباً چار بج کے پنتالیس منٹ کے
15:07قریب چار بج کے پچاس منٹ کے قریب پاکستان نے ریٹیلیٹری سٹرائک
15:11کا آغاز کیا ہے اس کی فوٹیج بھی سامنے آئی ہے جو پہلا مزائل
15:15داگا گیا ہے یہ نہیں پتا کہ پاکستان میں وہ کس مقام سے داگا گیا ہے
15:19لیکن پہلا مزائل جو داگا گیا ہے اس کی فوٹیج بھی آئی ہے اور
15:23جا کر وہ مزائل جو ہٹ کیا ہے ادم پر جو کہ ہوشیار پر اور جلندر
15:28کے بالکل درمیان میں ان کی بیس ہے اس کو ہٹ کیا ہے اسی طریقے سے
15:33پتھان کوٹ جو ہے اس کی ایک ائر بیس کے اوپر ہٹ کیے ہیں مزائل
15:37جو ہے اور اس کی فوٹیج اب سرفس ہو رہی ہے سوشل میڈیا کے اوپر اسی طرح
15:42کہا جا رہا ہے کہ گجرات کو بھی ہٹ کیا گیا ہے لیکن اس کی ابھی تک
15:45کوئی فوٹیج سامنے نہیں آئی اور بھی بہت ساری چیزوں کے بارے میں
15:49کلیم کیے جا رہے ہیں لیکن کیونکہ وہ اتھینٹک نہیں ہیں ہم اس وقت
15:52سامنے نہیں رکھ سکتے آپ کا تجزیہ چاہیے آپ اس ساری صورتحال
15:56کو کیسے دیکھتے ابھی آپ نے تھوڑی دیر پہلے اپنا وی لاغ کیا بہت
16:00ہی انٹرسٹنگ وی لاغ تھا میں اسے دیکھی رہا تھا کہ این اس وقت یہ
16:03ساری ڈیویلپمنٹ ہو گئی اور ظاہر ہے پچھلا تو آپ نے سارا
16:06انیلیسز اس میں بہترین کر دیا اب یہ جو ڈیویلپمنٹ ہوئی ہے اس کے
16:10بعد آپ اس سارے سناریو کو کیسے دیکھتے ہیں دیکھیں نکٹر شہباز
16:14مجھے میکہ سکول میں جب ہوتا کالج میں تو میں اس موقع پہ بڑا
16:18ایکسائٹڈ ہوتا بکہ جب آپ بہت نوجوان ہوتے ہیں تو آپ کو اس
16:22قسم کی چیزیں ایکسائٹ بھی کرتی ہیں بدلہ لینا ہے جیتنا ہے دشمن
16:25کو تباہ کر دینا ہے ابھی تو مجھے سب سے بڑی پریشانی ہے کہ نرندرہ
16:29موڈی نے اور ہندوستان نے پاکستان کے اوپر یہ جنگ
16:33امپوز کیوں کیے بکوز سیونتھ میں کو جو انہوں نے حملہ کیا
16:38ارلی مورننگ میں چوبیس مقامات پہ انہوں نے پاکستان نے
16:41میزائل لاغے نو شہروں میں لیکن چوبیس پوائنٹ پہ اور ہر جگہ
16:46ان کے مسائلز میں ہٹ کیا اکتیس لوگ اس میں جانبھک ہوئے تقریبا
16:50ساٹھ کے گریب لوگ اس میں زخمی ہوئے ڈیٹس ہو سکتا ہے بھڑ گئی ہوں
16:53اس کے بعد پاکستان نے ریسپونس نہیں کیا جب پاکستان نے
16:59ریسپونس نہیں کیا اس کی دو وجہات تھیں ایک ویدہ تو یہ تھی
17:02کہ پاکستان نے ہندوستان کے جہاز گرا دیئے تین اس میں رافیل
17:06ایک میک ٹوانی نائن ایک ایسیو سکوہی تھرٹی ایم کی آئی ہے لیکن
17:12دوسرا یہ تھا کہ پاکستان پہ پریشر بھی تھا کہ ریسٹرین کریں
17:15اور کیسرس بیلی اب پاکستان کا بنتا نہیں تھا بکوز پاکستان
17:18کہ یہ تھا کہ جو ایموشنل سیٹسفیکشن ہوتی ہے ایک کانٹر
17:21سٹرائک کی وہ ان کو اسی وقت مل گئی جب انہوں نے ہندوستان
17:24کا بہت نقصان کر دیئے اب سات کا دن گزرتا ہے آٹ کا دن
17:28گزرتا ہے نو کا دن گزرتا ہے اور دس کی مارننگ میں اس سارے
17:33ٹائم پیریڈڈ کے درمیان میں پاکستان نے کوئی میچے سٹرائک
17:36ہندوستان کے اندر نہیں کی انڈیا کے جو ڈرونز آئیں پاکستان میں
17:40سو سے زیادہ ان کی جو پینیٹریشن شروع ہو گئی جو پاکستان کے
17:43شہروں میں پھر رہے تھے اس کے بارے میں میرا بھی وہی خیال ہے جو
17:46ناجم سیٹی صاحب کا خیال تھا کہ یہ ہندوستان پاکستان کو
17:49انسیگیٹ اور پرووک کر رہا تھا اسکالیشن کے لیے
17:51گوہی فبریں کہتے رہے ہیں کہ پاکستانی مسائل سٹرائک
17:56ہوئی ہیں ڈرون سٹرائک ہوئی ہیں جس کو آئی اس پر
17:59دینائر کرتا رہا ہے لیکن اگر ساری چیزوں کو ملا کے
18:02دیکھیں تو سیونتھ مئی کے بعد ہندوستان کے پاس کیسس بیلی
18:07جیسے وار کی ٹرم میں کہتے ہیں کہ جواز نہیں تھا جنگ
18:10کرنے کا یہ جو پاکستان کے ائر فورس بیسس پہ انہوں نے
18:13مسل سٹرائک کی ہیں یہ انہوں نے کیوں کی ہیں ماذا اس کا
18:19اس سے مجھے تو یہ سمجھ آ رہی ہے کہ وہ ایک وائیڈر جنگ
18:22چاہتے ہیں اور پاکستان جس کے اوپر پاکستان کی
18:25ملٹری بڑا رسٹرین کر رہی تھی پاکستان کی ملٹری کے
18:28اوپر بہت زیادہ پریشر تھا پبلک کا پریشر تھا لوگ شرم
18:31دلالے تھے بھمتیاں کس رہے تھے جرنیالوں کے نام لے لے
18:34کے جو ہے ان کو کریسائز کیا رہا تھا لیکن ایک بڑی سخت
18:38اسے کہتے ہیں پیشنس جو تھی وہ پاکستان کی ملٹری کی
18:41طرف سے تھی انڈر دی سرکنس سینسز ہندوستان نے پاکستان کی
18:46ملٹری کو مجبور کر دیا ہے کہ ایک پروٹریکٹڈ جنگ
18:50کی طرف ہو چلے جائیں جو بڑی مشکل ہوگی دونوں ملکوں
18:53کے لیے اور ہندوستان کے جو امریکہ کے دنیا کے مشہور
18:57بہت ہی پروفیسر ہیں جان مرشائمر جو ریالیسم کے پروفیسر
19:02ہیں ان کا جو انیلیسس ہندوستانی ٹیلیویشن چینل پر نے
19:05دیا کہ ہندوستان کو ایسکیلیشن لیڈر پر ڈومینٹ کرنے کی
19:09کوشش اس لیے نہیں کرنی شہی ہے کہ یہ ہندوستان
19:11پاکستان کے دمیان میں ایسکیلیشن لیڈر کو انڈیا
19:13ڈومینٹ نہیں کر سکے گا انلیس کہ ہندوستان ایک
19:16پروٹریکٹڈ لمبی جنگ میں چلا جائے جو کئی ہفتے چلے
19:18تو کیا نریندر امودی اور ہندوستان کی
19:21اسٹیبیشمنٹ نے ایک لمبی جنگ کا پلان بنا رکھا ہے
19:24اور جب میں اس کے بارے میں سوچتا ہوں تو مجھے پھر یہ
19:28پورا پہلگام کا واقعہ جو ہے وہ بھی بہت عجیب و غریب
19:31لگنے لگ جاتا ہے اب کیونکہ پہلگام کا تو بدلہ لے لیا
19:34نا ہندوستان نے سات مئی کو اس کے بعد ہوسٹیلیٹیز رک جانی
19:37چاہیے تھی ہاں ہوسٹیلیٹی کا جواز تب بنتا اگر یہ
19:40سٹرائک جو ہندوستان نے کی ہیں آج پاکستان کے بیسس پہ یہ
19:44پاکستان نے کی ہوتی اس کے بعد انڈیا کی کسی ملیٹری بیس پہ کی
19:47ہوتی انٹیلیجنس بیس پہ کی ہوتی براموز پہ کی ہوتی
19:50کہیں پہ کی ہوتی جب اس طرح کی کوئی میسس سٹرائک اب دیکھیں
19:54نا ہندوستانی دیویان میں کہتے رہے ہیں کہ پاکستان نے
19:57بڑی زبردست میزائل سٹرائک کی ہے فلان چیز کیا ہے
19:59ڈرون سٹرائک کی ہیں لیکن وہ تو بالکل پروو نہیں ہو سکی
20:02اب جب پاکستان نے سٹرائک کی ہے تو وہ ساری دنیا کو
20:05نظر آ رہی ہیں جیسے کہ ڈی جی آئیس پیار نے کہا بھی تھا
20:08کہ ہم سٹرائک کریں گے تو دنیا کو نظر آئے گی اب
20:10نظر آ رہی ہیں بیکنز میں اب ہندوستان کے مختلف
20:12ریٹر ہینڈل دیکھ رہا ہوں وہ کنفرم کر رہے ہیں کہ پاکستان
20:15کی سٹرائک جو ہیں وہ سہرنگر میں بھی ہیں ادھمپور میں بھی
20:17ہیں جمہو کے ایریا میں بھی ہیں پٹھان کوٹ ورہ سب اب
20:20ایکنالج ہو رہی ہیں کہ سٹرائک ہیں تو نظر آ رہی ہیں
20:22کہ سٹرائک ہیں تو پھر ہندوستان نے یہ سٹرائک کیوں کی ہے
20:25اس کا اس کا کوئی جواب نہیں ہے میرے پاس
20:28مطلب اگر آپ کے پاس کوئی جواب ہے تو آپ بتائیں
20:30موید ایک تو میں پہلے تھوڑی سی آپ کو اپڈیٹ دے دوں
20:36جو ابھی ہمیں سیکیورٹی ذرائع سے جو پاکستان کے اندر
20:39انفرمیشن آتی ہے وہ ہم آپ کے سامنے رکھ رہے ہیں
20:43ظاہر ہے اس میں میں نے آپ کو جیسے پہلے اپنے ناظرین
20:46کو بتا رہا تھا کہ ضروری نہیں ہے کہ یہ ساری چیزیں
20:48کنفرمڈ ہوں ہنڈر پرسنٹ کال کو ہمیں ریٹریکٹ بھی
20:51کرنی پڑ سکتی ہیں مجھے میں اپنی بات کر رہا ہوں
20:53اس لیے اس میں ڈسکلیمر دے رہا ہوں کہ جیسے جیسے
20:56انفرمیشن آ رہی ہے وہ دے رہے ہیں ابھی جو پاکستانی
20:59سینئر ترین جرنلسٹ جو ہیں وہ جو انفرمیشن سامنے
21:02رکھ رہے ہیں وہ یہ رکھ رہے ہیں ذرا سن لیجے گا کہ
21:05کنفرمڈ سٹرائکس جو سٹرائکس ہوئی ہیں ان میں جو کنفرمڈ ہیں
21:08سب سے پہلے بیاس ہے یہ بیاس ہے بیاس بیاس بیاس
21:14جو دریائے بیاس ہے پھر اسی کے نام پر رکھا ہوا ہے
21:17اچھا بیاس برامس مزائل سٹورج فسیلٹی ہے ہٹن ڈسٹروائیڈ یہ
21:23کلیم کیا جا رہا ہے اس کے بعد ادھمپور ائر ڈیفنس سسٹم
21:27ہٹن کمپلیٹلی ڈسٹروائیڈ ائر بیس ہٹن ہیولی ڈیمیجڈ
21:31تیسرا ٹارگٹ پتھانکوٹ ائر فیلڈ ہٹن پرسیزن مزائل اٹیک
21:37اس کے بارے میں انفرمیشن نہیں ہے کہ کتنی اس کے اوپر تباہی ہوئی ہے
21:41پھر جلندر ائر بیس ہٹن آنگوئنگ سٹرائک وہاں پر اس وقت بھی
21:45سٹرائک چل رہی ہے گجرات ملٹیپل ائر بیسز اینڈ لوکیشنز ہٹ
21:50انفرمیشن نہیں ہے کہ اس میں کتنی زیادہ افیکٹیونیس اس وہاں سے آئی ہے
21:55اس کے بعد دلی ریجن یہ بڑی امپورٹنٹ انفرمیشن ہے مہید
22:00دلی میں ہمارے اپنے سیکیورٹی سورسز کہہ رہے ہیں کہ مزائل انٹرسپٹ کر لیا گیا
22:04مزائل نہیں پہنچ سکا مزائل فائر کیا گیا دلی ائر بیس پر لیکن اس سے پہلے
22:10اسے انٹرسپٹ کر لیا گیا گرا لیا گیا وہ ڈیلیور نہیں ہوا اس نے دلی کا جو
22:15ائر بیس ہے اس کو ڈیمیج نہیں کیا اور ابھی بھی وہ پروٹنشل ٹارگٹ ہے
22:20شاید مزید اس کے اوپر چیزیں بھیجی جائیں
22:22راجستان ملٹری انسٹالیشنز ہٹ
22:25سرینگر ائر بیس ہٹ
22:27ٹونٹی ملٹری کیجولٹیز ریپورٹڈ
22:30چندیگارڈ ویپن ڈیپو ہٹ
22:32ٹوٹل ایمپیکٹ ٹونٹی پلس انڈین ملٹری سائٹس ہٹ
22:37وائٹ سپریڈ ڈیمیج ہے
22:39ڈسرپشن ہے اکروس نوردن انڈیا
22:41یہ سیچوئیشن ہے جو سیکیورٹی ذرائع
22:45اس وقت پاکستان کے اندر
22:46ریپورٹ کر رہے ہیں وہ ہم آپ کے سامنے رکھ رہے ہیں
22:49یہ ایک ویڈیو آئی ہے یہ درہ دیکھئے
22:53یہ ابھی لیٹس ویڈیو ہے ابھی تھوڑی دیر پہلے
22:55کی پاپ ہٹنے کے بعد پاکستان میں
22:57جیسے ہی روشنی ہوئی ہے تو یہ وہ
22:59مزائل جو اس وقت پاکستان سے
23:03انڈیا کی طرف مزائل جا رہے ہیں
23:05ہم نے ہندوستان کا
23:07وار مانگرنگ دیکھی محید صاحب نے
23:09جیسے شروع کیا کہ ہم اس میں
23:11بلکل خوش نہیں ہیں یہ جو کچھ ہو رہا ہے
23:13ہم بلکل ہندوستانی جو
23:16ہم نے وہاں پر بہت ہی سیزن
23:19جرنلسٹوں کو دیکھا کہ وہ
23:20وہاں پر جنگ کو سپورٹ کر رہے تھے
23:23ہم کسی جنگ کو سپورٹ نہیں کرتے
23:25ہم نے لگاتار کہا کہ اس جنگ کو
23:27وائٹ کرنا چاہیے لیکن
23:28ہندوستان نے اس جنگ کو
23:31امپوز کیا ہے وجہ شاید یہی ہے
23:33محید کے وہ سوچ رہے ہیں کہ پاکستان اندر سے
23:35ڈیوائیڈ ہے پولٹیکلی ڈیفرنسز ہیں
23:37الیکشن لوٹا ہوا ہے
23:39آپ کی عدالتوں کے اوپر قبضہ کیا ہوا ہے
23:41جنرل آسم منیر صاحب نے
23:42عمران خان جیل میں ہے پوری قوم
23:45وونڈڈ ہے اور پوری قوم
23:47ایک دوسرے کے ساتھ جھوڑی نہیں ہوئی
23:48قومی یک جہتی جو ہے وہ بدترین سطح کے
23:51اوپر ہے یہ ان کا پہلا
23:52فرانشلی ہم بدترین صورتحال پر ہیں
23:55انکمپٹن گارمنٹ ہے
23:57جن کی کسی قسم کی کوئی
23:58مورل انٹیگریٹی
24:01کسی قسم کی بھی عوام کے ساتھ
24:03کوئی کونیکشن نہیں ہے اور پھر
24:05ہندوستان کو اس وقت سوٹ کرتا ہے
24:07کیونکہ صدر ٹرمپ نے
24:09بالکل چائنا کو دیوار کے ساتھ
24:11لگانے کی کوشش کی ہوئی ہے ان تمام
24:13سیچویشنز کے اندر ہندوستان شاید سوچتا ہے
24:15کہ this is the best time
24:17and best opportunity for them اگر وہ
24:19اس سب بھی فائدہ نہ اٹھائیں
24:20تو پھر کب اٹھائیں آخری دفعہ یہ وہ
24:22مزائل ہیں جو تھوڑی دیر پہلے لانچ کیے گئے ہیں
24:24جو ڈیفرنٹ پاکستان کے علاقوں سے
24:27لانچ ہو رہے ہیں اور وہ ہندوستان
24:29کی طرف جو ہے وہ روان دوار ہے
24:30جی موئی
24:31دیکھیں
24:34لیکن کیا یہ
24:36چیز وحض ہو گئی کہ پہل کام
24:38ہو گیا تو ہندوستان کی ساری پلاننگ
24:40تیار ہو گئی ہے یا یہ پہلے سے کوئی ان کی
24:42پلاننگ تھی کہ انہوں نے دو ہزار پچس میں
24:44ایسا کرنا ہے
24:44مجھے یاد ہے کہ ریاض کھوکر مرہوم جو
24:48پاکستان کے فارن سیکیٹری ہندوستان میں
24:49ہائی کمیشتر رہے امریکہ میں چین میں روس میں
24:52پاکستان کے ایمبیسٹر رہے انہوں نے
24:54مجھے دو ہزار انیس میں ایک
24:55ایک انبر بیگساہ
24:58ایک ہوتا تھے میں رہا ہے پاکستان پیپلز پارٹی کی لیڈر
25:00ان کے گھر میں ایک ڈنر پہ
25:02مجھے سائٹ میں لے گئے اور انہوں نے مجھے
25:03کہا کہ دو ہزار پچس جو ہے
25:05وہ بڑا خطرناک سال ہوگا
25:07بکس دو ہزار پچس میں آر ایس ایس کی
25:09ہنڈرٹھ اینیورسری ہے
25:11اور اس سال میں کچھ ہو سکتا ہے
25:13بہت خطرناک بکس وہ اس کو
25:16وہ ایڈیلوجیکل ان کا مومنٹ ہوگا
25:18اور وہ اس میں چاہیں گے اور آزاد کشمیر
25:20میں کی اوپر ایک جنگ ہو سکتی ہے
25:22انہوں نے گلگوید بلدستان بھی کہا تھا
25:24اب میں دیکھتا ہوں کہ یہ
25:26ابھی تو ویسے ہندوستان کی فورسز کی
25:28کوئی مومنٹ ہوئی ہی نہیں
25:29فورورڈ بیسز کی طرف ساؤت سے ان کی فورسز آئی ہی نہیں
25:32لیکن مجھے یہ سب چیزیں
25:34بہت عجیب لگ رہی ہیں
25:35جیسا میں نے آپ کو اس سے پہلے اپنے کومنٹ میں کہا
25:37کہ سات مئی میں جب پاکستان کی فوج
25:40انہیں بھرداشت کر لیا
25:41بہت انہوں نے لانتان بھرداشت کی
25:43بہت انہوں نے تحمدیں بھرداشت کی
25:45اس کے بعد کیسس بیلی
25:54پاکستان کو یہ کرنا ہی تھا
25:55اب تو فارمل جنگ جو ہے وہ شروع ہو گئی
25:57جب پاکستان نے سرنگر میں پتھان کورٹ
26:00ادھمپور دلی کی طرف اپنے میزائل
26:02داگے ہیں تو اب تو فارمل جنگ شروع ہو گئی
26:04اب یہ کیا شکل اختیار کرے گی یہ تو
26:06میں نہیں جانتا نا آپ ملٹری
26:07سٹریٹیجسٹ ہیں نا میں ملٹری سٹریٹیجسٹ ہوں
26:10لیکن اتنی بڑی جنگ
26:11all of sudden کیوں کریئٹ ہو گئی ہے
26:13ساتھ ایشیا میں جبکہ آج سے چند
26:15ہفتے پہلے تک ہم اس کا کوئی سیزن نہیں دیکھ رہے تھے
26:17یہ چیز مجھے بہت پریشان کر رہی
26:19آپ بالکل درست کہہ رہے ہیں یہ
26:23unfortunately نہ ہی خطے کے لیے
26:25درست چیز ہے نہ ہی کسی نے
26:27کسی نے سوچی تھی کہ یہ پاکستان کے اندر
26:29یہ سب کچھ ہوگا لیکن یہ اب
26:31ہم آپ کے سامنے ایک اور ویڈیو رکھ رہے ہیں
26:33موید اب یہ ویڈیوز آ رہی ہیں جو
26:35صبح و فجر کے وقت جو
26:37یہ ساری لانچنگ کی گئی ہے
26:40ڈیفرنٹ ویڈیوز کی یہ
26:41ابھی جو سیکیورٹی ذرائع ہیں پاکستان
26:44کے اندر وہ سینئر جرنلسٹوں کو
26:45یہ جاری کر رہے ہیں ویڈیوز
26:47جو ہم آپ کے سامنے رکھ رہے ہیں جن میں مزائل
26:49جو ہیں وہ داغے گئے ہیں جیسا کہ
26:51پاکستان نے وعدہ کیا تھا کہ جب
26:54ہم مزائلوں سے حملہ کریں گے
26:55تو پوری دنیا کو اس کا اندازہ
26:58ہوگا کہ مزائلوں کے ساتھ حملہ کیا گیا ہے
27:00انڈیا کیونکہ پاکستان کو بار بار
27:01اکیوز کرتا تھا کہ آپ نے مزائلوں سے حملہ
27:03کیا ہے پاکستان کہتا تھا کہ
27:05ابھی ہم نے مزائلوں سے حملہ نہیں کیا
27:07یہ اب نئی صورتحال بنتی آ رہی
27:09محید جو آپ کی بات ہے
27:11وہ درست ہے یہ بات اس میں غلط نہیں کہ
27:13اب تو جنگ چھڑ گئی اب ہم
27:15اس ساری صورتحال کو کس طریقے سے
27:18دیکھیں تو میرے
27:19خیال میں پاکستان نے رسٹرین کرنے
27:22کی کوشش تو پوری کی یہ آپ کے
27:24سامنے ایک ہم اور ویڈیو رکھیں گے
27:26یہ بیاس جو ہے
27:27اس کی ویڈیو آئی ہے بقاعدہ نظر آ رہا ہے
27:29یہ ویڈیوز کہاں سے مل رہے ہیں آپ کو
27:31ٹویٹر سے نہیں جی یہ ٹویٹر سے نہیں
27:34محید یہ جو سیکیورٹی ذرائے
27:36کے کچھ واتس ایپ گروپ سے ہیں
27:38جس میں بہت ہی سینئر جرنلسٹ ہیں
27:40اور وہاں سے ہمیں یہ ویڈیوز
27:42ہمارے بھی کچھ جرنلسٹوں کے ساتھ
27:44رابطے ہیں پاکستان میں تو جیسے ہی
27:45اس گروپ میں سیکیورٹی ذرائے سے
27:47یا سینئر جرنلسٹ کوئی چیز شیئر
27:49کرتا ہے تو وہ آگے ہمیں فورڈ ہو جاتی ہے
27:51تو ان گروپ میں سے جو چیزیں
27:53وہاں پر شیئر ہو رہی ہیں وہ ہمارے سامنے آ رہی ہیں
27:55ہم آپ کے سامنے یہ ایک اور
27:57ویڈیو ہماری ٹیم رکھے گی ابھی تھوڑی دیر میں
27:59یہ بیاس
28:01جو وہاں پر
28:03ڈیپو کہہ لیں جہاں پر برامس
28:05ان کے
28:06تمام کے تمام پڑے ہوئے ہیں یہ تمام
28:09کے تمام تو نہیں ہوں گے
28:10اس کو تباہ کرنے کے مناظر جو ہیں وہ سامنے آئے ہیں
28:15لیکن شہواز ان کو بھی تو اندازہ
28:17ہوگا نا جو بلٹریز ہوتی ہیں وہ ایک دوسرے کی
28:19تنکنگ کو انڈرسٹرینڈ کرتے ہیں
28:20وہ پاکستان کے
28:23بورڈرز کے قریب ان کی جتنی بھی فیسیلٹیز
28:25ہیں وہاں پر ان کے
28:27پریشس ایسٹ اس سیج پہ نہیں ہوں گے
28:29خاص کر کے جب انہوں نے
28:31اب سے چند گھنٹے پہلے پاکستان کے
28:33ائر ویسیلٹ پہ حملہ کیا ہے تو میں
28:35نہیں ایکسپیکٹ کرتا کہ
28:36فورنسز ان کا جو بھنڈا
28:39کا بیس ہے رفال کا وہاں کوئی رفال
28:41تیارہ نہیں ہوگا بھنڈا پنجاب میں
28:43اسی طرح سے بیاس میں ان کے
28:45براموز نہیں
28:45ادھنپور میں بھی ممپھٹا
28:48ادھنپور ائر فورس پہ ائر فورس
28:51کے پاس
28:51آپ دیکھ رہے ہو ادھنپور میں ائر فورس کے پاس
28:55ادھنپور میں
29:01ادھنپور میں بھی ممپھٹا
29:04ادھنپور ائر فورس پہ ائر فورس کے پاس
29:07آپ دیکھ رہے ہو ادھنپور میں ائر فورس کے پاس
29:11یہ اب ان کا گراؤنڈ سے کوئی رپورٹ کر رہا ہے
29:15آپ شہری کہلیں جرنلسٹ کہلیں
29:17جو سامنے ہے ادھنپور بیس کے وہ وہاں سے
29:19ویڈیو فوٹیج بنا کر
29:21رپورٹ کر رہا ہے تو یہ وہ ویڈیوز ہیں جو
29:23گراؤنڈ سے ابھی آ رہی ہیں ظاہر ہے کچھ
29:25ٹویٹر سے لوگ ڈاؤنلوڈ کر رہے ہوں گے
29:27جو اس گروپ میں آ رہی ہیں اور کچھ
29:29جو ہیں وہ سیکیورٹی ذرائع سے جو پاکستان سے
29:31ریلیٹر نے وہ ٹویٹر بغیرہ
29:33پہ نہیں پڑی تھی وہ فسٹ ہینڈ
29:35وہاں سے بھی اثر آئی تو آپ کا بالکل
29:37انیلیسس ٹھیک ہے موئی کہ جو بہت ہی
29:39ان کے سٹریٹیجک ویپنز ہوں گے
29:41وہ تو ان جگہوں پہ نہیں ہوں گے اب بیاس پہ ہو سکتا
29:43آپ نے حملہ کیا اور اندر کچھ بھی نہ ہو
29:45یہ آپ کی بات درست ہے اور یہ
29:47جب چکلالا پہ
29:49پاکستان کی چونکہ
29:51جگرافیکل ڈیپس جو ہے وہ بڑی کم ہے ہندوستان
29:53کے مقابلے میں تو
29:54لیکن پاکستان کو ظاہر ہے یہ پتا تو ہوگا
29:57مطبع میرے اور آپ کے کہنے کی دوبات
29:59ہی نہیں ہے کہ پاکستان ائر فورس
30:01کو تو پتا ہوگا کہ ان کے جو پریشیس ایسٹ ہیں
30:03ایف سکسٹین ہیں جی ٹین سی ہیں
30:05جی ایف سیونٹین ہیں اور ان کی جتنے
30:13ہوں گے آج رات کو جب ہندوستان نے حملہ کیا
30:15بیسس کی اوپر
30:16وہ کہیں اور ہوں گے
30:18وہ نورمل جگہوں پہ نہیں ہوں گے وہ
30:20پروٹیکٹڈ جگہوں پہ ہوں گے اور وہ ایک
30:23انٹیلیجنس کا ایشیو ہوگا کہ وہ کہاں ہیں
30:24اسی طرح ہندوستان کے بھی جو مین ایسٹس ہیں
30:27وہ آپ کو ان کے نوردن
30:29ہندوستان کے بیسس پہ اس وقت
30:31نہیں ملیں گے اب یہ بیسس
30:33اور جو ائرپورٹس کی سٹرپس
30:35ہم ڈسٹرائی کر رہے ہیں وہ تو وہ بہت
30:36جلدی ٹھیک کر لیں گے بیکاوز
30:38ملٹریز جو ہیں وہ ٹرین ہوتی ہیں بیکاوز آپ کو
30:40پتہ جھنگیں ہوتی ہیں تو
30:42وہ اپنے ایئرپورٹس کو بہت جلدی ٹھیک کر لیں گے
30:45اور ان کے ایسٹس وہاں پہ ہوں گے نہیں
30:47تو اس کی بھی مطلب بہت حتہ کے
30:48امپورٹن سیمبولک ہے جیسے چیکلالا بیس
30:51کو اگر انہیں ڈسٹرائی کیا تو وہ بھی ہم اگلے چند
30:52گھنٹوں میں اس کو آپریشن کر لیں گے
30:54یہ اگر آپ سکرین پر دیکھیں تو یہ اب ان کے چینلز ہیں مہیت
31:00جو بریکنگ نیوز رن کر رہے ہیں
31:02یہ سینن انڈیا ایٹین ہے
31:05سینن نیوز ایٹین
31:07یہ انڈیا میں آپ کو پتا ہے کہ ان کا چینل ہے
31:10جو انگلش میں ٹرانس میشن رن کرتا ہے وہاں
31:12وہ آپ کہہ رہے ہیں کہ پاکستان نے واپس ریٹیلیٹ کیا ہے
31:16یہ ریپورٹ کر رہے ہیں کہ فتح مزائل پاکستان کا
31:19جو دیلی کے اوپر جو ہم پہلے ہی بتا چکے ہیں
31:21کہ جو دیلی پہ فائر کیا تھا وہ نہیں پہنچ پایا
31:24اسے انٹرسپٹ کر لیا تھا
31:25اب جو سینن نیوز ایٹین ہے وہ بھی وہی ریپورٹ کر رہا ہے
31:31کہ گورنمنٹ سورسز کلیم کر رہے ہیں
31:33کہ جو فتح مزائل مزائل انٹرسپٹڈ کیا ہے
31:37سرسا کے اوپر
31:39انٹل سورسز پاک لانچز اٹیک
31:44کہ آپ وہ کنفرم کر رہے ہیں
31:46انڈین چینلز کنفرم کر رہے ہیں
31:48کہ پاکستان نے جو اٹیک ہے
31:51وہ باقاعدہ طور پر انڈیا کے اوپر لانچ کر دیا ہے
31:54تو موید ایک چیز تو سامنے آئی
31:55کہ جو یہ الزام لگایا جا رہا تھا
31:57کہ پاکستان نے حملہ کر دیا
31:59پاکستان نے حملہ کر دیا
32:00پاکستان کہتا تھا ہم نے حملہ نہیں کیا
32:02اور کہا جاتا تھا کہ جب پاکستان حملہ کرے گا
32:04تو پتہ لگی گا
32:05تو یہ تو پھر آپ کی بات درست ہوئی
32:07کہ آپ سارے ہی لکھ رہے ہیں
32:08کہ اب حملہ ہوا ہے تو
32:09تو آپ کا کیا انیلیسس ہے
32:11یہ انڈیا کیوں کر رہا تھا
32:12کہ پاکستان حملہ کر رہا ہے
32:15اور کیوں وہ یہ جنگ شروع کرنا چاہتے تھے
32:17مجھے اب بھی لگتا ہے
32:19انیلیسس ہی میں کر سکتا
32:20مجھے ایسا لگتا ہے
32:21کہ سیونتھ مہی کو
32:22جب انہوں نے حملے کیے
32:24تو ان کی کیلکولیشن تھی
32:25کہ ہم نے حملہ اتنا میسیف کیا ہے
32:26کہ پاکستان اس کو رسپونڈ کرے گا
32:28لیکن چونکہ پاکستان نے ان کے جہاز گرا دیئے
32:31اس لیے پاکستان نے رسپونڈ نہیں کیا
32:33اور وہ چاہتے تھے کہ پاکستان رسپونڈ کرے
32:36جب پاکستان نے رسپونڈ نہیں کیا
32:39تو انہوں نے اگلے دو ڈھائی دن
32:40پاکستان کو مسلسل پرووک کیا
32:42اور ساتھ ساتھ انہوں نے ایک explanation create کی
32:45کہ پاکستان نے drone strikes کی ہیں
32:46پاکستان نے missile strikes کی ہیں
32:47جس کی کوئی credible evidence exist نہیں کرتی تھی
32:50اور اب اسے کہتے ہیں
32:52انہوں نے ایک اتنی بڑی provocation کی ہے
32:54کہ پاکستان کو اس کا جواب جو ہے وہ دینا پڑا ہے
32:57اب اس کے بعد نیکس کیا ہوگا
32:59کیا ہندوستان ایک جنرل mobilization order کرے گا
33:01اس کے بعد پاکستان کے خلاف
33:03وہ کہے گا کہ اب جنگ ہو گئی ہے
33:04ابھی تک جنگ declare نہیں ہوئی نے
33:06تو یہ undeclared چل رہی ہے
33:08اب کیا انڈیا فارملی جنگ کو declare کرے گا
33:10forces کو forward basis پر move کرے گا
33:12کشمیر کی طرف
33:13because ان کو ایک weak link اپنے حساب سے
33:16ویسے وہ weak link تو نہیں ہے
33:17یہ مطلب لیکن ان کی جو ideological point
33:20وہ اداعاتی بات کو کٹ رہا ہوں
33:21یہ ذرا سکرین پر دیکھئے گا
33:23اور ایک ویڈیو اور ہم لا رہے ہیں
33:26جو بقاعدہ security ذرائع نے پاکستان کو جاری کی ہے
33:29یہ بیاس کی ہے
33:30جہاں پر promise ان کے مزائل پڑے ہیں
33:32یہ لکھا ہوا سامنے نظر آ رہا ہے
33:34base کا نام
33:34اس کا board لکھا ہوا سامنے نظر آ رہا ہے
33:37اس ویڈیو میں
33:38کسی amateur
33:39ویڈیو گرافر نے اسے بنایا
33:43کسی راگیر نے
33:44کسی شہری نے
33:45اپنی ونڈو میں
33:45بالکنی میں کھڑے ہو کے بنایا
33:47کیمرے کی جو movement ہے
33:48اس سے اندازہ ہوتا ہے
33:50کہ یہ کسی amateur
33:51بنانے والے نے بنایا
33:53یہ professional کام نہیں ہے
33:54لیکن اس نے
33:55اس میں board کو ضرور capture کیا ہے
33:57جو بیاس کا board ہے
33:59اور اس کے پیچھے جو جلتی ہوئی آگ ہے
34:02شولے نکل رہے ہیں
34:02وہ آپ کو نظر آ رہا ہے
34:03تو یہ وہ جگہ ہے
34:05جہاں پر ان کا
34:07جو
34:08promise جو ان کے مزائل ہیں
34:10وہ موجود ہیں
34:12اگر آپ یہ دیکھیں
34:14محید اب یہ
34:15بڑے اچھے طریقے سے
34:16ویڈیو وہی ہے
34:17لیکن اس کو پڑے اچھے طریقے سے
34:19لکھا گیا ہے
34:20تھوڑا سا اس کو
34:21edit کیا گیا ہے
34:23یہ اب لگتا ہے
34:24کہ بقاعدہ کسی office سے
34:25جاری کی گئی ہے
34:25آپ سمجھ گئے ہوں گے
34:26کہ اس ویڈیو کو اب
34:28بقاعدہ proof کے طور پر
34:30اس کے اوپر tag لگا کے
34:31اس پہ ایک header footer لگا کے
34:33اس کو بقاعدہ اب issue کیا گیا ہے
34:35high definition کیا گیا ہے
34:36اسے تھوڑا
34:37اور اب یہ نظر آ رہا ہے
34:39کہ بیس کی اوپر گاڑیاں بھی
34:40باگ رہی ہیں
34:40اور پیچھے جو ہے وہ آگ
34:42جل رہی ہے
34:43تو یہ وہ صورتحال ہے
34:44جی پلیز go ahead
34:45یہ تو خیلی سے پتا چل رہا ہے
34:49کہ وہاں پہ ٹھیک تھا
34:49massive explosion ہوا ہے
34:50اور کچھ نہ کچھ
34:51وہاں پہ ایک ایسا تھا
34:54explosives تھے
34:55ammunition تھا
34:56جس کو کیا آگ لگی
34:56لیکن اب یہ ہمیں نہیں پتا
34:58کہ اگر missiles ہوں
35:00براموز ہوں
35:00اور وہاں پہ آپ کے
35:02complete successful strike ہو
35:03اور وہ پھٹیں
35:04تو پھر وہاں پہ
35:05کس قسم کے دھماکے ہوں گے
35:06جو چیز ہم دیکھ رہے ہیں
35:07یہ تو ایک آگ کا
35:08بہت بڑا
35:09ایک
35:10ایک شول
35:11ایک بہت بڑا آگ کا وہ ہے
35:13کیا کہیں گے اس کو
35:15بہت بڑا طوفان ہے
35:16کیا کہیں گے اس کو
35:16ایک آگ کی دیوار ہے
35:17آگ کا گولہ
35:19آپ کا آگ کا گولہ کہہ لے
35:20آگ کا گولہ ہے
35:21جو بہت بڑا ہم دیکھ رہے ہیں
35:23اب یہ تو
35:24اب دیکھیں اس کے بعد
35:25next steps کیا ہوتے ہیں
35:26کیا ہوتا ہے اس میں
35:27next
35:27جی ہاں میرے خیال میں
35:30اب شاید
35:31جو international community ہے
35:36اور اس جنگ کو ختم کروائیں گی
35:38اور یا پھر یہ اور بڑے گی
35:40اب دوئی چیزیں ہو سکتی ہیں
35:42یہ جی ڈی وانس کی جو statement ہے
35:44وہ بڑی non professional statement تھی
35:45جو فاکس ٹی وی پر انہوں نے دی ہے
35:47امریکہ کے وائس پریزیڈن نے
35:48کہ ہم تو ہندوستان پاکستان
35:50تو sovereign countries ہیں
35:51ہم ان کو روک نہیں سکتے
35:52میں نے کبھی امریکہ کے کسی ذمہ دار
35:54کی official کو
35:55اتنی non serious statement دیتے میں نہیں دیکھا
35:58جس طرح سے یہ administration behave کر رہی ہے
35:59میرے نزدیک تو اس کی interpretation یہ ہے
36:01کہ جیسے پہلے
36:02مارکو روبیوز نے کہا تھا
36:04انہوں نے خود کہا تھا
36:04جی ڈی وانس نے بھی اور میں رکھا ہے
36:06انہوں نے
36:06کہ ہندوستان has the right to respond
36:08اور ہم چاہتے ہیں کہ ہندوستان
36:09جو بھی response کرے
36:11وہ اس طرح سے کرے
36:12کہ کوئی wider war نہ ہو
36:13اب دوبارہ وہ اسے کہتے ہیں
36:15لریندہ موڈی کی حکومت کو وقت دے رہے ہیں
36:17کہ آپ نے جو کچھ بھی کرنا ہے وہ کر لیں
36:19بکوز میں نے کبھی
36:20ہندوستان امریکہ کی اس طرح کی statement دیکھی نہیں ہے
36:24یہ تو بڑی عجیب سی statement ہے
36:26جو جی ڈی وانس نے دی ہے
36:27مطبع ایک دو نیوکلی کنٹریز کے درمیان
36:29جن دونوں کے ساتھ ان کے تعلقات ہیں
36:31ہندوستان کے ساتھ ان کا ایک
36:32multi dimensional trade and strategic relationship ہے
36:34پاکستان کے ساتھ ان کے ساٹھ برس کے تعلقات ہیں
36:37پاکستانی military کے ساتھ بھی ہیں
36:39اس طرح کی statement جو ہے
36:40وہ بنتی نہیں تھی جس طرح کی انہوں نے statement دی ہے
36:43جی ہاں آپ یہ درست کہہ رہے ہیں
36:47کہ انہوں نے تو ایک قسم کا یہ ہی کہا
36:49کہ آپ لوگ آپس میں نپڑ لیں
36:51جب آپ نپڑ لیں گے تو ہمیں پھر بتا دیجئے گا
36:53اسی طرح کی تقریباً بات انہوں نے کی ہے
36:55مجھے بہت سے لوگ content بھی کر رہے ہیں
36:57دوسرے فون پہ نا
36:58مجھے آپ خوی دیر میں عزت دیجئے
37:00میں آخری سوال آپ سے پوچھ لیتا ہوں
37:03how would you see
37:04کیا ایک sense prevail ہوگی
37:06ہمارے پاس اطلاعات ہیں
37:07میں آپ کو confirm کر سکتا ہوں
37:08کہ مجھے بہت ہی باوسوق ذرائع سے
37:11یہ تین دن پہلے بتایا گیا
37:13کہ عمران خان صاحب کو پیرول پر رہا کرنے کا
37:15سوچا جا رہا ہے
37:16آرمی چیف جنرل آسم منیر صاحب کی طرف سے
37:19میں نے اس خبر کو
37:20اس لیے سیدھے سیدھے الفاظ میں بریک نہیں کیا
37:23بلکہ ایک زوبانی قسم کا میں نے ٹویٹ کیا
37:25وہ اس لیے نہیں کیا
37:26کہ ہمارے لوگ یہ سمجھتے ہیں
37:27کہ آپ بھی ان کے ساتھ مل گئے ہیں
37:29ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا رہے ہیں
37:30نکلنا کوئی نہیں
37:32آپ لوگوں کو بے وقوف بناتے ہیں
37:33تو اس لیے میں نے اس کے اوپر
37:35واضح کسی قسم کا کلیم نہیں لیا
37:37ابھی بھی میں ففٹی ففٹی ہوں
37:39میں نہیں سمجھتا
37:39کہ سینس اتنی زیادہ پرویل کر سکتی ہے
37:42آلدو کے اندر سے اور باہر سے
37:44پریشر بہت زیادہ ہے
37:45آرمی چیف جنرل آسم منیر کے اوپر
37:47مجھے کچھ بہت ہی
37:49اتھینٹک سورسز نے یہ بتایا
37:51دو دن پہلے
37:52کہ اس چیز کے اوپر
37:54حتمی سوچ بچار ہو رہی ہے
37:56کہ اس وقت پوری قوم ساتھ چاہیے
37:58عمران خان کو
37:59پاکستانی ملٹری کو
38:01پوری قوم اکٹھی چاہیے
38:03جنگ لڑنی پڑے گی ہے
38:04عمران خان کو اس لیے باہر نکالا جائے
38:06اور قوم پوری کو اکٹھا کیا جائے
38:07اب
38:08میرے پاس جو انفرمیشن آئی
38:11میں نے آپ کو بتا دی
38:11اس کے بعد ہم نے دیکھا
38:13کہ ایک پٹیشن فائل ہوئی ہے
38:14اسلامباد ہائی کورٹ کے اندر پر رول کی
38:16اور وہ صبح تو نہیں لگی
38:18منڈے کو شاید وہ لگ جائے
38:20اور
38:21اگر ہم عمومی سرفس پر دیکھیں
38:24تو نظر نہیں آتا کہ
38:25جنرل آسم منیر کسی صورت بھی
38:26عمران خان کو رہا کرنے کو
38:28تیار ہوں گے
38:29کیونکہ اس سے ان کی جو پاور ہے
38:30جو پورے کا پورا ارینجمنٹ ہے
38:32جو پورے کا پورا
38:33انہوں نے یہ ساری ریجیم بٹھائی ہوئی ہے
38:35یہ ساری کی ساری فارغ ہو جائے گی
38:36لیکن
38:37جو پریشر ہے
38:38اندر سے اور باہر سے
38:39اور جو صورتحال بن گئی ہے
38:41اس میں میرا خیال شاید
38:42ان کی اب مجبوری بھی بن جائے
38:43what do you think
38:44دیکھیں بائیس تاریخ کو
38:47جب پہلگام کی دہشت گردی
38:48ہمارے سامنے آئی تھی
38:49اور نرندر موزی کا
38:51ریسپانس ہمارے سامنے آیا تھا
38:53جو انہوں نے
38:53بہار میں دیا تھا
38:55تو میں نے اپنے اس وی لوگ میں
38:57یہ کلین کیا تھا
38:59کہ اگر
39:00جنگ کی صورتحال
39:01ڈیویلپ کر گئی
39:02تو پاکستان کی
39:04ملٹری رجیم کو
39:04عمران خان کو
39:05رہا کرنا پڑے گا
39:06اب اس کے بعد سے
39:08دو ہفتے گزریں
39:08آپ دیکھ لیں
39:10اب نو دس تاریخ ہو گئی ہے
39:11دس اور آٹھ نو
39:12انیس دن گزر گئے ہیں
39:14تین ہفتے ہونے کو ہیں
39:14ان تین ہفتوں میں
39:16انہوں نے یہی
39:17ڈیلی ڈیلنگ کی ہے
39:17ان کو لگتا تھا
39:18کہ مومنٹ گزر جائے گا
39:20جنگ نہیں ہوگی
39:21یہ جنگ کو
39:21ایوائیڈ کرنا چاہتے
39:22اب جب کے جنگ
39:24شروع ہو گئی ہے
39:25اور ایس پر
39:26ہمارے انیلیسس کی جنگ
39:27ہندوستان میں شروع کی ہے
39:28انہوں نے جنگ
39:29فورس کر دی ہے
39:30اب جنرل آسم منیر
39:32کی بات نہیں رہی
39:33میرا خلال ہے کہ
39:34جنرل آسم منیر کو
39:35اس ٹیچ پر یہ
39:36ریلائز کرنا پڑے گا
39:37یہ پاکستانی فوج کی
39:38جو ٹاپ مینجمنٹ ہے
39:38جو ان کے کو کمانڈرز ہیں
39:40نو جو چیئرمن جوائن
39:41چیفہ سٹاف ہیں
39:42سٹیٹیجک کمانڈ ہے
39:44آئی ایس آئی ہے
39:45ایم آئے ہے
39:46ان سب کو یہ
39:48دس پندرہ بیس لوگ ہیں
39:49میرا خلال ہے
39:49چودہ پندرہ کی آفیسرز ہیں
39:50ان کو
39:52ایک اسیسپنٹ کرنی پڑے گی
39:53کہ اس ٹیچ پہ
39:54ہم نے اس کرائیسس سے
39:55کیسے نکلنا ہے
39:56مجھے جو چیز سمجھ آرہی ہے
39:58گزشتہ تین برس کی
40:00توڑ پھوڑ ہوئی ہے
40:01پاکستان کے اندر
40:01ویزا ویز کے پی
40:03بلوچستان
40:04آزاد کشمیر
40:05جی بی
40:06انٹرنل پولٹکس میں
40:07جو سب کچھ ہوا ہے
40:08جو ساری ایک
40:09کیوس ہے
40:11اس کو مدن نظر
40:13رکھتے ہوئے
40:13میں یہ
40:13مجھے لگتا ہے
40:14کہ
40:14نائنٹین سیونٹی ون
40:16کے کرائیسس کے بعد
40:17یہ سب سے
40:18سویر کرائیسس ہے
40:20جو پاکستان کی
40:21سٹیٹ کے لیے
40:21اب انفولڈ کر رہا ہے
40:23اندر دی سرکمس سینسز
40:25ان کو کوئی
40:26ایک جو پرووربیل
40:27سٹیٹمنٹ دی جاری ہے
40:28کہ یہ قوم کو
40:29متحد کرنا
40:30وہ تو بچائے
40:30لوگ اکھٹے ہو جائیں گے
40:31جب چکلادہ بیس پہ
40:32حملہ ہوا ہے
40:33تو لوگ سڑکوں پہ
40:34نکل آئے ہیں
40:34ظاہر ہے
40:34ایسے مومنٹ میں
40:36لوگ اپنی فوج کے ساتھ
40:37ہی کھڑے ہوں گے
40:38اب پاکستان کو
40:39چاہیے لیڈرشپ
40:40تو رہا کرنے کا
40:41یہ مطلب نہیں ہے
40:42کہ عمران خان کو
40:42کوئی مہربانی کر کے
40:43رہا کریں
40:44انہیں پوری گورنمنٹ
40:45کا جو سٹرکچر ہے
40:46وہ اس ٹیج پہ
40:47چینج کرنا پڑے گا
40:48گورنمنٹ ہے بھی
40:49ملٹری کی
40:50ایک بڑا عرام گورنمنٹ ہے
40:52شہباز شریف صاحب کی
40:53گورنمنٹ برا جو ہے
40:53یہ تو ایک ایسے ہی
40:54بنائی بھی حکومت ہے
40:55اب ان کو فوری طور پہ
40:57ایک مخلوط
40:58وار کیبنٹ چاہیے
40:59ان کو ایک
41:00ایسی گورنمنٹ چاہیے
41:01جس میں تمام
41:03پولیٹیکل پارٹیز ہوں
41:04آل پارٹی قسم کی
41:05ان کو ایک گورنمنٹ چاہیے
41:06ایک ان کو
41:07وار کیبنٹ چاہیے
41:08اور ان کو
41:09ایک سویلین لیڈرشپ چاہیے
41:11جو دنیا کو
41:12انگیج کر سکے
41:13چائنہ کو
41:14یونائٹس سٹیٹس کو
41:15رشیا کو
41:16یورپ کو
41:18یورپین یونین کو
41:19بریٹن کو
41:19میڈل اسٹن کنٹریز کو
41:21جن کو یہ انگیج کر کے
41:23پاکستانی انوائز
41:24انہیں یہ بتائیں
41:25کہ دیکھئے
41:25ہم نے یہ جنگ نہیں شروع کیا ہے
41:27اور ہم نے بارہا یہ آفر کیا
41:29کہ اس کی جوائنٹ انویسٹیگیشن
41:30ہونی چاہیے
41:31انٹرنیشنل انویسٹیگیشن
41:32ہونی چاہیے
41:32کہ پہل گاہ میں جو کچھ ہوا ہے
41:34اور ہم اس میں
41:35ہر قسم کے سٹیپس
41:36رکھانے کو تیار تھے
41:37لیکن ہندوستان نے
41:38ہم پہ جنگ فورس کی
41:39اور ہم نے ہر ممکنہ
41:40اس میں ریسٹرین کیا ہے
41:41اس جنگ کو
41:43کسی چیز
41:43بہت بڑھنے سے
41:44آگے بڑھنے سے پہلے
41:45کہ ایکانومیز
41:46دسٹرائے ہو جائیں
41:47بکوز
41:48چلیں ہندوستان کی
41:49تو ایکانومی بڑی بھی بہت ہے
41:50ان کے رسک بھی ہیں
41:51لیکن ان کی ایکانومی
41:52بہت بڑی ہے
41:52فائی فریلین ڈالر کے قریب
41:54ان کی ایکانومی ہے
41:54چار چار ٹریلین ڈالر سے زیادہ کی
41:56پاکستان کی تو
41:57تین سو پچاس
41:58بلین ڈالر کی ایکانومی ہے
41:59اور
42:00یہ ایکانومی بھی تو
42:02اس جنگ کی
42:02مطمہمل
42:03نہیں ہو سکتی ہے
42:05اس کو بیر نہیں کر سکتی
42:06اس کو
42:06تو ابھی آپ کو
42:07لیڈرشپ چاہیے
42:08یہ جو
42:08مومنٹ ہے
42:09یہ جنرل آسم مونیر
42:10اور جنرل آسم ملک
42:11کے بس کا نہیں ہے
42:12مومنٹ
42:12اگر انہوں نے یہی کیا
42:13تو یہ تو پھر
42:14نائنٹین سیمیٹی ون
42:15بلی صورتحال نہیں ہے
42:16وہ جیوگرافیکل
42:17کرائیسس نہیں ہے
42:17ایس پریس پاکستان کا
42:18لیکن کرائیسس بہت بڑا ہے
42:20تو ایران خان کو
42:21رہائی کسی مہربانی میں نہیں
42:22اب ایران خان کو
42:23اب اس وقت پاکستان کو
42:25ایک لیڈرشپ چاہیے
42:26جو دنیا سے بات کر سکے
42:27اس کو ختم کرنے کے لیے
42:28اچھا موید جیسا میں نے
42:33آپ کو کہا تھا
42:33اب یہ انڈیپیننٹ
42:35کچھ سورسز بھی
42:35ورڈ ٹائمز نامی ایک
42:37ٹویٹر کے اوپر ہینڈل ہے
42:40وہ اب ریپورٹ کر رہا ہے
42:42کہ انڈیا کے اندر
42:43گریڈ کو سیریس نقصان پہنچا ہے
42:45اب جیسا میں نے آپ کو کہا
42:46کہ ممکن ہے
42:47کہ یہ
42:48یہ انفرمیشن درست نابی ہو
42:52کیونکہ ایسی سیچوئیشن کے اندر
42:54بہت ساری انفرمیشن
42:55جو ہے وہ غلط بھی آتی ہے
42:56لیکن
42:57بہرحال جو بھی اس وقت
42:59صورتحال ڈیویلپ ہو رہی
43:01آپ نے اب جا کے
43:01اپنی چیزیں بھی دیکھنی ہے
43:03لوگوں کو بھی رسپانڈ کرنا ہے
43:05آپ نے ہمیں جوائن کیا
43:07آپ نے اپنا انیلیسز دیا
43:09یہ جو سیچوئیشن ڈیویلپ ہو رہی ہے
43:11اس کی اوپر آپ نے
43:12کیونکہ آپ کینلی
43:12ان ساری چیزوں کو دیکھتے ہیں
43:14پڑھتے ہیں
43:14لکھتے ہیں
43:16پروگرامز کرتے ہیں
43:17اور انتظار رہے گا
43:19ہمیں آپ کے اگلے ویلوگ کا
43:20اور اگلا ویلوگ جب آپ کریں گے
43:22تو ظاہر ہے
43:22یہ سیچوئیشن کافی
43:23کلیر ہو چکی ہوگی
43:24دن کی روشنی میں
43:25کہ پاکستان کے اندر کیا ہوا
43:27آپ کی باتچیت بھی ہو جائے گی
43:28ہماری بھی ہو جائے گی
43:29تو we'll be able to figure out
43:31کہ اب یہ معاملات
43:32کس طرف جا رہے ہیں
43:33لیکن لگ یہ رہا ہے
43:34کہ اب یہ وار کی طرفی
43:36سیچوئیشن جو ہے وہ جا رہی ہے
43:37تینکیو
43:39تینکیو دوکسر
43:39تینکیو
43:40اچھا جی یہ سیناریو ہے
43:46میں ابھی آپ سے اجازت لوں گا
43:47کیونکہ جو development تھی
43:49وہ ہم نے آپ کے سامنے رکھ دی ہے
43:50کہ پاکستان نے
43:51جو ایک
43:54retaliatory strike کا آغاز کر دیا ہے
43:58پاکستان نے جوابی حملہ شروع کر دیا ہے
44:00اور بہت ساری basis کی اوپر حملہ کیا
44:03انڈین چینلز بھی اسے کنفرم کر رہے ہیں
44:05اور independent میڈیا بھی اسے کنفرم کر رہا ہے
44:08ہم نے جو ہمارے پاس footage آئی
44:10وہ بھی آپ کو دکھائی ہے
44:11اور ہم نے آپ کے سامنے
44:13ساری information رکھی ہے
44:14کہ آپ کو یہ پتا چلے
44:16کہ کہاں کہاں پر یہ جو strike ہے
44:18وہ پاکستان کی طرف سے واپس پہنچی ہے
44:21تو ادھمپور کی airbase جو ہے
44:24اس وہ ویسے تو دس جگوں کے اوپر
44:26ہمارے پاس list پوری آئی
44:27جو ہم نے پڑھ کے سنائی ہے
44:28کہ پورے دس جگوں کے اوپر
44:30پاکستان نے واپس جوابی حملہ کیا ہے
44:32صرف اس میں ایک ڈلی
44:34جو نیو ڈیلی کی کا
44:37جو target تھا وہ miss ہوا ہے
44:40اس missile کو جو ہے وہ intercept کر لیا
44:42غالباً فتح missile تھا
44:45یا I don't know which one
44:46لیکن اس کو وارل intercept کر لیا گیا
44:48باقی missile جو ہے
44:49انہوں نے اپنے targets کو hit کیا ہے
44:51اور یہ صورتحال جو ہے
44:54یہ آپ کے سامنے ہم نے ساری رکھی ہے
44:56ابھی آپ سے ہم اجازت لیں گے
44:58لیکن ہم بہت جلد آپ کو دوبارہ جوائن کریں گے
45:01کیونکہ اب situation جو ہے
45:02وہ جس طریقے سے develop ہو رہی ہے
45:04اس میں ظاہر ہے
45:05زیادہ عرصہ ہمیں مجھے لگ رہا ہے
45:08کہ ہم دور نہیں رہ سکیں گے
45:09مہینہ آپ سے بات دوبارہ ہمیں کرنی پڑے گی
45:11کیونکہ situation اتنی
45:13تیزی کے ساتھ اس وقت emerge کر رہی ہے
45:15جیسے ہم نے بتایا آپ کو
45:17کہ بھارتی brigade headquarters
45:19kg top کو بھی
45:20جو ہے وہ destroy کر دیا گیا ہے
45:22اور اسی طریقے سے
45:24اور بھی بہت ساری
45:25جو information اس time تو آ رہی ہے سامنے
45:28لیکن ظاہر ہے
45:30ہم اس کے بارے میں
45:31مثل دلی کے بارے میں
45:33ایک بہت بڑی ویڈیو آ رہی ہے
45:35جس میں بہت سارے مزائل دلی کے اوپر گرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں
45:37لیکن اس کے بارے میں کچھ کہا نہیں جا سکتا
45:40مقبوضہ کشمیر میں سے
45:41کچھ
45:42تصاویر آ رہی ہیں
45:44جن میں
45:45گھر اور گاڑیاں جو ہیں
45:47وہ
45:49وہ
45:51متاثر ہوئی ہیں
45:52تو انشاءاللہ آپ کے سامنے جو مزید information ہے
45:55اس کو بھی رکھیں گے
45:56اور
45:57مزید بات چیت بھی کریں گے
45:58مجھے یہاں سے اجازت دیجئے
46:00اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
46:01پاکستان زندہ بات
Recommended
34:14
38:28
39:45
39:01