Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/12/2025
Mansoor Ali Khan is an Anchorperson for a Current Affairs program on Hum News.
current war situation

Category

😹
Fun
Transcript
00:00بھارت نے اپنی ہی شکست کا اعتراف کر لیا ہے
00:02اسے تسلیم کر لیا ہے
00:04انڈیا کے اندر جو ہے وہ اپنی فوج کو
00:05اپنی اے فوس کو نرندر مودی کو
00:08بی جے پی کو گلیاں دی جا رہی ہیں
00:09انڈینز جو ایکسپوز ہوئے نا وہ دو جگوں سے ہوئے
00:11میں نے آپ سے کہا تھا کہ آخری جو میزائل ہے وہ پاکستان نے فائر کی
00:14پاکستان نے اپنا بدلہ لیا
00:16ان کو ٹھوکا
00:17اس کے بعد سیز فائر ہوا
00:18تو سیز فائر اگر ہوا
00:20تو پاکستان کی ٹرمز ان کنڈیشنز پر ہوا
00:22تو سٹیٹ آف انڈیا نے بھی جو ہے میجر گورواریہ کو
00:24اٹھا کے ٹیشو پیپر کی طرح پھینگ دیا
00:26تیری زبان اور تیری زینیت اور تیری شخصیت
00:28تیری آنکھ سب کچھ اتنا گندہ ہے
00:30کہ تو اس قابل نہیں ہے کہ تجھے ڈیفینڈ کیا جا سکے
00:32اسلام علیکم ناظرین میں ہوں منصور علی خان
00:36اپنے ڈیولو چینل کے پر آپ کو خوش آمدید کہوں گا
00:39ناظرین بھارت نے اپنی ہی شخص کا اعتراف کر لیا ہے
00:42اسے تسلیم کر لیا ہے
00:43اور میرے لئے اور بھی یہ بڑی خوشی کی خبر ہے
00:46میں تھوڑی دیر میں اس کی ڈیٹیلز جائے
00:47میں آپ کے ساتھ شیئر کرنے جا رہا ہوں
00:49اور ایک اور بڑی ایک اہم بات
00:51میں شاید اتنے دنوں سے جو یہاں پہ گفتگو کرتا آیا ہوں
00:55میں ابھی تھوڑی دیر میں بھارت کے جو ایک آفیسر ہیں
01:00میں ان کے حق میں بات کرنے لگا ہوں
01:02آپ حیران ہوں گے کہ یہ کیا بات ہو یہ کیا ہونے لگا ہے
01:05میں تھوڑی دیر میں اس کے بارے میں بھی آپ کے ساتھ بات شیئر کروں گا
01:08کیونکہ مجھے ان سے اظہاریں ہمدردی ہوئی ہے
01:10یہ میں یہ بات کیوں کہہ رہا ہوں
01:13یہ بھی میں تھوڑی دیر میں آپ کو بتاؤں گا
01:14خیر اند تک اس ویڈیو کے دیکھئے گا
01:16چانل کو سبسکرائب کرنا مت بھولئے
01:17بیل آئیکن پیس کیجئے
01:18اگر آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئے
01:20اسے لائک اور شیئر ضرور کیجئے گا
01:22اچھا جی
01:23سب سے پہلے تو جناب آج جو کل رات گزر گئی ہے
01:27وہ بیسکلی پریس کانفرنسوں کا مقابلہ تھا
01:30ادھر سے آپ کو یاد ہوگا
01:32ابھی ایک دو دن پہلے جو ہے
01:33وہ ہمارے ہاں پہ جو تینوں سروسز ہیں
01:36ائر فوس آرمی اور نیوی
01:38ان کے تینوں افیشنلز جو ہیں وہ آئے
01:40انہوں نے کٹھے پیس کانفرنس کی
01:42تو انڈیا نے بھی جو ہے وہ اسی چیز کو کوپی کیا
01:44پہلے وہ اس طرح نہیں کرتے تھے
01:46پہلے تو جو وکرم مصری تھے
01:48وہ بیچ میں جو ان کے جو ترجمان تھے
01:52سوری فورن سیکرٹری تھے انڈیا کے
01:54وہ بیٹھتے تھے سائیڈ پہ دو بی بیوں کو بٹھاتے تھے
01:56اور وہ میڈیا ٹاک کرتے تھے
01:58لیکن اس مرتبہ انہوں نے تبدیلی کی
02:00اور ان کی جانب سے بھی تینوں جو سروسز کے افراد تھے
02:03جو سپورکس پرسن سے
02:04ان کی جانب سے جو ہے یہ پیس کانفرنس کی گئی
02:07اس میں جو ہے وہ
02:09میجر جنرل ایس ایس شردہ
02:11ڈی جی پبلک انفرمیشن
02:12ایر مارشل اے کے بھارتی
02:14ڈی جی آپریشن اور وائس ایڈمیرل
02:17اے آئین پرام
02:19آئین پرامد
02:21سوری میں اگر نام غلط بول رہا ہوں
02:23ڈی جی نیول آپریشن وہ یہاں پہ موجود ہے
02:26اس کے علاوہ انڈیا کے
02:26دیریکٹر جنرل ملٹری آپریشن
02:28لیفٹرین جنرل راجف گھائی
02:29ان چاروں کی جانب سے جو ہے یہ پریس کانفرنس ہوئی
02:32لیکن فوکس جو تھا
02:33وہ جو ایر فورس کے ان کے نمائندے تھے
02:36ان کی جانب تھا
02:37اس کے بعد ہمارے ہاں پہ بھی
02:38جو ہے وہ ڈی جی آئی ایس پی آر کے ساتھ ساتھ
02:41جو نیوی اور ایر فورس سے نمائندے آئے ہوئے تھے
02:44ان کی جانب سے جو ہے وہ پریس کانفرنس کی گئی
02:47اچھا ہماری جو پریس کانفرنس تھی
02:49وہ پہلے بتایا گیا تھا
02:50کہ شام کے وقت ہوگی
02:51لیکن اس کے بعد وہ ڈیلے ہوئی
02:52ہوتے ہوتے ہوتے جو ہے
02:53وہ دس بجے کے بعد جو ہے
02:55وہ یہ پریس کانفرنس کا آغاز ہوا
02:56لیکن میں دونوں کو کمپیر کر کے
02:59میں آپ کے سامنے رکھنا چاہوں گا
03:00پہلے جو انڈین پریس کانفرنس ہوئی
03:02جس میں مجھے لگتا ہے
03:03کہ ایکچولی انڈیا نے اپنی شکست کو تسلیم کیا
03:06سب سے پہلے تو ظاہری بات ہے
03:07اس وقت سیچویشن یہ ہے
03:08کہ وہاں پہ بہت برا حال ہے
03:09انڈیا کے اندر جو ہے
03:10وہ اپنی فوج کو
03:11اپنی اے فوس کو
03:13نرندر مودی کو
03:14بی جے پی کو
03:14گل یہاں دی جا رہی ہیں
03:16اس وقت ان کا جو میڈیا ہے
03:17جو بھارتی میڈیا ہے
03:18جو فیک نیوز کے حوالے سے
03:19میرے خلال میں
03:20تو پوری دنیا کے سامنے
03:22ایکسپوز ہو گیا
03:23ان کا تو شاید یہ حال ہے
03:23کہ آج کے بعد جو ہے
03:25شاید کوئی بینک بھی
03:25ان کو پیسے نہ دے
03:26جتنا وہ جھوٹ بولا ہے انہوں نے
03:27تو
03:28اسی ساری چیز کے دوران
03:30جو ہے وہ اب وہ
03:31نرندر مودی کا
03:32امیج بلڈ اپ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
03:33جو اس وقت
03:34مٹی کے اندر ملاو ہے
03:35مطلب برا ہی حال ہے اس کا
03:36تو وہ امیج یہ شو کر رہے ہیں
03:37کہ جناب ہم نے بڑی کامیابی
03:38حاصل کی ہیں
03:39تو یہ ان کی جانب سے
03:40جو پریس کانفرنس ہوئی
03:41اس میں انہوں نے بتایا
03:42کہ جناب یہ
03:43پاکستان کی مختلف بیسز ہیں
03:44ہم نے یہاں پہ حملہ کیا
03:45یہ دیکھیں
03:47یہ نور خان ایر بیس ہے
03:48یہ فلان ایر بیس ہے
03:49فلان ایر بیس ہم نے یہاں پہ کیا
03:50اچھا ظاہری بات ہے
03:52وہ جو بھی
03:53امیجز دکھا رہے تھے
03:54وہ سیٹلائٹ امیجری دکھا رہے تھے
03:55بلکل اسی طرح کی
03:56سیٹلائٹ امیجری ہمارے پاس بھی ہے
03:58ایسی کو اس میں کوئی احرانکی کی بات نہیں
04:00جو ہم نے وہاں پہ اٹیکس کی ہیں
04:01لیکن وہ یہ بتا رہے تھے
04:02کہ جناب ہم نے فلان بلڈنک پہ اٹیک کیا
04:04اچھا زیادہ فوکس جو ہے
04:05وہ اس بات کے اوپر تھا
04:06کہ ہم نے یہ فلان مسجد پہ
04:07فلان مدرسے پہ اٹیک کیا
04:09اس کو نام وہ لکھ رہے تھے
04:10ظاہری بات ہوں گا پرسپیکٹیو ہے نا
04:12تو نام اس کے اوپر وہ لکھ رہے تھے
04:13جی ٹیرر سائٹ اٹیکٹ
04:15ٹیرر ہیڈکارٹر اٹیکٹ
04:17جیش کا ہیڈکارٹر اٹیکٹ
04:19وہ بھئی تم لوگ نے
04:20بلڈنگز کے اوپر یہ اٹیک کیا
04:21تو بلڈنگ دوبارہ بن جاتی
04:22اس میں کون سی ہے
04:23وہ اس میں تو کوئی بڑی بات نہیں
04:24تو ایک بندہ
04:25ایک کوئی ریناؤنڈ آدمی
04:27جس کے بارے میں تم یہ کیسے کہو
04:28کہ یہ ہمارا پرائیم ٹارگٹ تھا
04:29ہم نے اس کو پھڑکایا
04:30اچھا اب ایکسپوز کہاں پہ ہوئے
04:33انڈینز جو ایکسپوز ہوئے نا
04:34وہ دو جگہوں سے ہوئے
04:35ایک جگہ پہ ان کے جو
04:37یہ صاحب تھے
04:38ائر مارشل اے کے بھارتی
04:40جو میری نظر میں
04:41مرکز نگاہ بنے ہوئے تھے
04:42ان سے ایک سوال یہ ہوا
04:44انہوں نے کہا کہ
04:45جی وہ ہم نے جو ہے نا
04:46وہ پاکستان کے جہاز بھی گرائے ہیں
04:48ہم نے
04:48پاکستان کے ہم نے جہاز گرائے ہیں
04:49تو وہاں پہ ایک جنرلس نے
04:52ان سے پوچھا کہ
04:52جی آپ نے کون سے جہاز گرائے ہیں
04:54اور کتنے جہاز گرائے ہیں
04:55تو اس کا انہوں نے آگر سے جواب دیا
04:57کہ یہ میں نہیں بتا سکتا
04:59انہوں نے کہا یہ میرے پاس
05:00نمبر کوئی نہیں ہے
05:00کہ ہم لوگوں نے کتنے جہاز گرائے ہیں
05:02تو نا ان کے پاس کوئی ڈیٹیل نہیں کوئی ہے
05:04کیونکہ تھا ہی نہیں
05:05ظاہری بات ہے
05:05میں نے آپ کو پہلے بھی بتایا ہے
05:06کہ جب یہ اس طرح کی چیز ہوتی ہے
05:08تو آپ کو پتا ہوتا ہے
05:10کہ آپ کا مزائل جو ہے
05:11وہ کس جہاز کو جا کے ہٹ ہوا ہے
05:12کہاں ہٹ ہوا ہے
05:13لوکیشن کیا تھی
05:14سارا پتا ہوتا ہے
05:15دونوں اے فورسز کو پتا ہوتا ہے
05:17ایسی کوئی بات نہیں ہے
05:18یہ چوچے کاکے بن جاتے ہیں آکے
05:19خاص طور پر انڈینز جو ہیں
05:21یہ میڈیا کے سامنے آکے
05:22جب ان سے کوئی کوئی کوئیسٹنز بگا رہا ہوں
05:24تو چوچے کاکے بن جاتے ہیں
05:25یہ اتنے دنوں سے باتچیت کر رہے تھے
05:27آتے تھے باتچیت کرتے تھے
05:29کوئیسٹنز نہیں لیتے تھے
05:30اور جب انہوں نے کوئیسٹنز لیا ہے نا
05:31تو لٹری ایکسپوز ہوکے رہ گئے
05:33یہ لٹری ایکسپوز ہوکے رہ گئے
05:35تو ایک کوئیسٹن یہ تھا
05:36انہوں نے کہا جی میں پتہ نہیں ہے
05:37بس ہم نے مارا ہے
05:38ہم نے پاکستان کے جہاز گرائے ہیں
05:40کون سے گرائے ہیں
05:40کچھ پتہ نہیں اس کا جواب نہیں دے سکے
05:42لیکن جو اصل ڈفیٹ تھی
05:44جو کہتے ہیں نا
05:44the punch on the face
05:46وہ تب تھا جب ایک جنرلس نے یہ کہا
05:48کہ جی پاکستان یہ کلیم کر رہا ہے
05:49کہ اس نے آپ کے پانچ جہاز گرائے ہیں
05:51غور سے سنیے گا
05:54وہ کہتے ہیں کہ جی پاکستان کلیم کر رہا ہے
05:55کہ انہوں نے آپ کے پانچ جہاز گرائے ہیں
05:57جس میں تین رافیل بھی جو ہے وہ شامل ہیں
05:59تو اس کو ذرا پلیز آپ confirm یا deny کر دیں
06:02تو اس کا آگے سے پتہ کیا جواب تھا
06:04انہوں نے کہا دیکھئے جب جنگ ہوتی ہے
06:06تو جنگ کے اندر جو ہے وہ
06:07losses بھی ہو جاتے ہیں
06:09اور یہ اسی کا ہی حصہ ہے
06:12اور میں اس سے further جو ہے
06:13میں اس کے اوپر بات نہیں کرنا چاہتا
06:15کیونکہ اس وقت جو ہے نا
06:16وہ operation صندور جو ہے
06:18وہ ابھی بھی چل رہا ہے
06:18آپ یقین کیجئے کہ جب یہ بات ہوئی
06:21جب اس نے یہ جواب دیا
06:22وہاں پہ سکتہ تاری ہو گیا
06:25بالکل سکتہ تاری ہو گیا
06:28کہ یہ کیا کہہ دیا ہے اس نے
06:29the obvious answer should have been
06:32اگر آپ ایک انڈین ہیں
06:34تو ایک obvious answer کیا ہونا چاہیے تھا
06:36کہ نہیں جی یہ بالکل غلط ہے
06:37پاکستان غلط کلیمز کر رہا ہے
06:38ہمارا کوئی جہاز نہیں کر رہا
06:40یہ جواب ہونا چاہیے تھا
06:41انہوں نے آگے سے کہا کہ
06:42there is a war going on
06:44اور war کے اندر وہ casualties تو ہوتی ہیں
06:46نقصان تو ہوتے ہیں
06:47لیکن میں اس سے زیادہ بار
06:48اس پہ بات نہیں کرنا چاہتا
06:49کیونکہ it's an ongoing thing
06:51اب اس کا کوئی اس وقت
06:53social media پہ مزاک اڑایا جا رہا ہے
06:55کوئی اس کو
06:56کوئی لتر پریڈ ہو رہی ہے
06:58اس وقت انڈینز کی
06:59میں آپ کو بتا نہیں سکتا
07:00کہ اس وقت کیا حال ہے
07:01کہ یہ کیا کیا ہے آپ نے
07:03کیونکہ یہاں پہ
07:05انڈین چینل تو
07:06گلے پھار پھار کے پاگل ہو گئے تھے
07:09کہ جی ہم نے تو یہ کر دیا
07:10تو ہم نے وہ کر دیا
07:11ہم نے یہ کامیابی حاصل کر لی
07:12ہم نے وہ کامیابی حاصل کر لی
07:13اتنی گالیاں پڑ رہی ہیں
07:15اب میں آنے لگا ہوں
07:16اس point کے اوپر
07:17جو میں آپ سے پہلے کہہ رہا تھا
07:18کہ مجھے مجھے
07:18اظہار حمدردی کرنا چاہوں گا
07:20میں انڈین official کے ساتھ
07:22اظہار حمدردی کرنا چاہوں گا
07:24وہ کون ہے
07:24وہ ہیں
07:25وکرم مصری صاحب
07:27یہ ذرا ٹویٹ دیکھئے گا
07:28وکرم مصری صاحب جو ہیں
07:30جو foreign secretary ہیں انڈیا کے
07:31جو اس سارے عرصے کے دوران
07:33actually
07:34press conferences کرتے رہے
07:35ہر دفعہ
07:36انڈیا کا چہرہ بن کے
07:37جو سامنے آتے رہے
07:38جو آکے
07:39میڈیا کو فیس کرتے رہے
07:40وہ یہ وکرم مصری صاحب
07:42انہوں نے
07:44اپنا ٹویٹر اکاؤنٹ جو ہے
07:45اس کو
07:46lock کر دیا ہے
07:47اور ان کی
07:48تمام پوسٹ جو ہیں
07:49وہ protected ہو گئی ہیں
07:50and you know what's going on
07:52اس کے اوپر
07:53actually وہ
07:54نیت سیک جیف جو ہے
07:55اس نے
07:56comment کیا
07:56اس نے کہا
07:57انڈیا's foreign secretary
07:58has restricted his account
07:59after a vicious onslaught
08:01against him
08:01and his daughter
08:03by a radical
08:03pseudo-nationalist
08:04in India
08:05وکرم مصری کے پیچھے
08:07پڑ گئے ہیں
08:08اس کے اور اس کی
08:08بیٹی کے پیچھے پڑ گئے ہیں
08:09انڈیا کے اندر
08:10اس کو
08:11گالیاں دی جارہی ہیں
08:12اس کی بیٹی کو
08:13گالیاں دی جارہی ہیں
08:14اس کا
08:14اتنا برا حال کیا جا رہا ہے
08:16اس وقت انڈیا کے اندر
08:17کہ پوری ایک
08:18online troll
08:19campaign start ہو گئی ہے
08:21اس foreign secretary
08:21اور اس کی بیٹی کے خلاف
08:22مجھے
08:24میں کیوں
08:25ازارے ہمدردی کر رہا ہوں
08:26اس کے لیے
08:27because
08:28میں یہ سمجھتا ہوں
08:29he is a bureaucrat
08:29وہ اپنی جاب کر رہا تھا
08:30وہ اپنا کام کر رہا تھا
08:32میں بلکہ
08:33اسی سے related
08:34ابھی تھوڑے دیر میں
08:35ہمارے یہاں پہ بھی جو
08:36aid vise marshal
08:36اور انگزیم ہیں
08:37انہوں نے بڑی خوبصورت بات کی
08:38انڈین اے فوس کے بارے میں
08:40اس کو کہتے ہیں grace
08:41میں ابھی بات کرتا ہوں
08:42انہوں نے کیا کہا
08:43لیکن یہ وکرم مصری نے
08:45اس نے وہ جو بھی کر رہا تھا
08:46وہ اپنا کام کر رہا تھا
08:47وہ ظاہری بات ہے
08:48ایک face کے طور پر
08:49سامنے آ رہا تھا
08:49اس war situation کے اندر بھی
08:51وہ انڈیا کا
08:53point of view آ کے دے رہا تھا
08:54مشکل میں پھساوا تھا
08:55ایسی مشکل میں پھساوا تھا
08:57کہ اس کو سمجھ نہیں آ رہی تھی
08:58کہ میں اس کو کس طرح defend کروں
09:00میں کس طرح بات کروں
09:01کیونکہ ہمارے پاس ہے کچھ نہیں
09:02اور وہ اکثر اوقات بچارہ آتا تھا
09:04بات کرتا تھا
09:04اور اس کے بعد کہتا تھا
09:05جی میں ہم no questions
09:06اور وہ نکل جاتا تھا باہر
09:07لیکن جب اس نے پرسوں
09:10announcement کی
09:11کہ جی سیس فائر
09:12ہم نے کر دیا ہے
09:13اس کے بعد سے
09:14وکرم مصری کے ساتھ
09:15وہ لتر پریڈ ہو رہی ہے
09:17وہ لتر پریڈ ہو رہی ہے
09:18جس کی انتہائی کوئی
09:18اور مجھے افسوس ہو رہا ہے
09:20کہ یار
09:20کیوں اس طرح
09:22اپنے بندے کے ساتھ
09:23یہ حال ہو رہا ہے
09:24دوسرا
09:24صرف ایک بندہ جو ہے
09:26وہ اس کے ساتھ
09:27یہ کام نہیں ہو رہا
09:28دوسرے کے ساتھ
09:29جو ہو رہا ہے
09:29وہ اس کے ساتھ
09:30صحیح شتر پریڈ ہو رہی ہے
09:31کہ اس کو
09:32اپنی government of India
09:34نے dump کر دیا ہے
09:34ٹھیک ہے
09:36اور میں دب ایسا dump کیا ہے
09:38کہ لانت بھیجنے کو دل کرتا ہے
09:40for it to use a very crude word
09:42لیکن
09:42بالکل لانت بھیجنے کو دل کرتا ہے
09:44اور وہ ہے
09:44major gauravaria
09:45major gauravaria نے
09:47basically
09:48میں نے آپ کو بتایا تھا
09:49کہ اس نے اپنی ایک ویڈیو کے اندر
09:50جو ہے وہ
09:51ایران کے جو
09:52foreign minister تھے
09:54جو انڈیا کے دورے کے اوپر آئے ہوئے تھے
09:55انہیں بڑے گندے القاباد سے نباسا
09:57بہت گندے القاباد سے
10:00اس کی وجہ سے ایران
10:01اور وہ ویڈیو جب وائرل ہونا شروع ہوئی
10:03تو ایران کے لوگوں نے جو ہے
10:05وہ major gauravaria کو
10:06گالیاں دینا شروع کی
10:07پاکستان سے تو
10:08ماشاءاللہ گالیاں کھائی رہا تھا
10:10لیکن
10:10ایران کے لوگوں نے بھی پھر گالیاں دینا شروع کی
10:12شرم نہیں آتی
10:13مطلب وہ بندہ جو ہے
10:15جو foreign minister ایران کا
10:16وہ چیزوں کو resolve پھرنے کی کوشش کر رہا ہے
10:19وہ تمہارے
10:20تمہارا ملک جو جنگ میں
10:22کٹ کھا رہا ہے
10:23مار کھا رہا ہے
10:23تم لوگوں کو بچانے کی کوشش کر رہا ہے
10:25ٹھیک ہے
10:26اور تم اسی کو گالیاں دے رہے ہو
10:28major gauravaria
10:29تو
10:30جب یہ سب کچھ ہوا
10:32تو اس کے بعد
10:33ان کی جو انڈیا کی
10:35embassy ہے
10:36in ایران
10:36اس کی جانب سے
10:39actually ایک tweet نکلی
10:40نیچے یہ
10:40یہ آپ کے سامنے ہے
10:41یہ gauravaria
10:42کہ اسی ویڈیو کا لنک جو ہے وہ جاری کیا گیا
10:45اور لکھا گیا
10:46وہ کیا لکھتے ہیں
10:47the indian embassy in iran
10:49would like to clarify
10:49that the person in the video
10:50is a private indian citizen
10:52his statements have nothing to do
10:53with indians
10:54india's official position
10:55and the indian government
10:56finds the disrespectful tone
10:59used in the video
11:00inappropriate
11:00india کی government
11:03نے بھی اس کو dump کر دیا
11:04major gauravaria
11:05ظاہری بات ہے
11:07آپ کے جو
11:07embassies ہیں
11:09یا آپ کے جو
11:10consulates
11:12ہوتے ہیں
11:12وہ
11:12that is the
11:13indian government
11:15the state of india
11:16تو state of india
11:17نے بھی جو ہے
11:17major gauravaria
11:19کو اٹھا کے
11:20tissue paper کی طرح
11:20پھینگ دیا
11:21کہ تُو اس قابل نہیں ہے
11:22کہ تجھے defend کیا جا سکے
11:23تیری زبان
11:23اور تیری ذہنیت
11:24اور تیری شخصیت
11:25تیری آنکھ
11:26سب کچھ اتنا گندہ ہے
11:27کہ تُو اس قابل نہیں ہے
11:28کہ تجھے defend کیا جا سکے
11:29because
11:31you have started
11:33a diplomatic row
11:33between two countries
11:35اران اور انڈیا کے درمیان
11:36اپنی ایک
11:37ایک گھٹیا
11:38یوٹیوب ویڈیو کی خاطر
11:39تُو لوگوں کو بیٹھ کے
11:40گالگیاں دینا شروع ہو گیا
11:41یہ پاکستان کے حوالے سے بھی
11:42بڑا
11:43بہت گندی زبان
11:44استعمال کرتا ہے
11:45بہت ہی گندی زبان
11:46تو پاکستان کے ساتھ
11:48تو پھڑا تھا ہی تھا
11:48ایران کے ساتھ بھی جو ہے
11:49وہ
11:50ایک ایک کر کے
11:50کری جا سب
11:51سب کو خراب کر
11:52سب کو انڈیا تو
11:53ویسی اکیلہ ہوا تھا نا
11:54تو سب کو خراب کرتا رہے
11:55سب کا اسی طرح ہی
11:57بیڑا گھر کر
11:57اس کے بعد
11:59آجائے جناب
12:00آئیس پی آر کی
12:00پریس کانفرنس کی طرف
12:01اب وہ بڑی انٹرسٹنگ
12:02پریس کانفرنس تھی
12:03میں اس کو
12:04ذرا ایویوئٹ کرنا چاہوں گا
12:06ڈی جی آئیس پی آر نے
12:07جو ہے وہ پہلے
12:08انگریزی میں
12:09اور اردو کے اندر
12:10جو ہے وہ اپنی
12:10سٹیٹمنٹس تھی
12:11اس کے بعد
12:13جو ایر وائس
12:14ماشرل اور انگزیب ہیں
12:15آہ ان کی جانب سے
12:17جو ہے وہ
12:17جب آغاز کیا گیا
12:18بات کا
12:19تو انہوں نے کہا
12:20کہ جی آہ
12:21آہ آئی وڈ لائک تو
12:22سٹارٹ فرم ویر وی لیفٹ
12:23سکس زیرو
12:24آچہ وہ سکس زیرو
12:26جب انہوں نے کہا
12:27تو ایک کہکہ لگ گیا
12:29آہ اس پریس روم کے اندر
12:31جہاں پہ پریس کانفرنس
12:32ہو رہی تھی
12:32آئیس پی آر کے دفتر میں
12:33تو کیونکہ
12:34ظاہری بات ہے
12:35اب آپ حیران ہوں گے
12:36سکس سیرو سے کیا مراد ہے سکس سیرو سے بسکلی مراد ہے کہ پانچ جیٹس اور ایک جو ان کا ہم نے ایک ڈرون جو گرایا تھا جو بڑا ڈرون تھا جو وہ گرایا گیا تھا یہ اس کا ذکر ہو رہا تھا تو اس کے اس کے اوپر بڑا قیقہ لگا اس کے بعد انہوں نے یہ جو ایر ویس مارشل آرگزیب ہیں انہوں نے مختلف سلائیڈز کے ساتھ جو ہے وہ اپنی بات کا آغاز کیا اور انہوں نے بتایا کہ جی انڈیا کی جانب سے برہموس میزائل جو ہیں وہ فائر کیے گئے ہماری ط
13:06وہ کہیں پہ نیوٹرلائز کیا اور کہیں پہ ہم نے ایکچلی اس کو سائبر طریقے سے ہم نے انٹرسپٹ کیا اور انہوں نے کچھ سب تک بات کو سمجھایا انہوں نے کہا سائبر طریقے سے انٹرسپٹ کرنے کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ اس کی جو پروگرامنگ ہے اس میزائل کی جو پروگرامنگ ہے اسے ہیک کیا جائے اگر میں آسان الفاظ میں سمجھاؤں تو اور اس کا مقصد یہ ہوتا ہے اسے ہیک کرنے کا کہ اس کو جو ٹارگٹ لاک کر کے دیا گیا ہے وہ لاک اس کا ہٹا دیا جائے اور اس کے بعد آگے اپ
13:36پر یہ آپ کچھ اس کی سلائٹ دیکھ رہے ہیں جس میں انہوں نے کہا کہ یہ جو
13:39پروجیکٹ ٹائلز تھے یہ جو میزائلز آہ فائر کیے گئے they miss their
13:44targets اور یہ ان جگہ سے آگے گرے انہوں نے کہا most of them some of
13:48them yes وہ گرے آ کے جو انہوں نے target کیے ہوئے تھے اور انٹرسنگ
13:52بات یہ ہے کہ ڈی ڈی آئیس پیار نے کہا بھی انہوں نے کہا yes انہوں
13:54نے کچھ جگہوں کے اوپر جو ہے وہ لگے ہیں ایک ایک جہاز کے بارے
13:57بھی انہوں نے کہا لیکن وہ جہاز کو کتنی بڑی damage نہیں وہ repair
14:00ہو کے جو ہے in operation ہوگا دوبارہ تو باقی کوئی اتنا بڑا مارا
14:04نقصان نہیں ہوا ہے جتنا وہ انڈیا اس کو project کرنے کی کوشش
14:06کر رہا ہے کہ جی ہم نے یہ بھی کر دیا وہ بھی کر دیا ظاہری بات ہے
14:09وہاں پہ تو صرف ایک سوال اور جواب کے اندر ہی جو ہے وہ انڈیا
14:12expose ہو گیا تھا جب ان سے پوچھا گیا کہ جناب بتا دیجئے کیا آپ کے
14:15جہاز گرے ہیں کی نہیں گرے ہیں تو انہوں نے کہا کہ جناب
14:17war چل رہی ہے تو war کے اندر تو پھر یہ ہوتا ہے سارا
14:20they could not deny it اور یہ میں نے پہلے بھی کہی تھی جو بکرم
14:24مصری جو پہلے سے پہلے جب press conference کرتے تھے اور ان سے
14:26بھی یہ سوال ہوتا تھا تو وہ یہ کہتے تھے کہ میں اس پہ بھی
14:29comment نہیں کر سکتا میں ابھی جو operations are ongoing they are
14:34ducking the question they are not answering the question کیونکہ obvious
14:39بات ہے کہ بھئی آپ کے جہاز گر گئے ہیں نیچے تو یہاں پہ ایک بات
14:44جو ہے انہوں نے یہ بتائی پھر اس کے بعد ایک اور جو
14:46important بات وہ s 400 کے حوالے سے پوری slides کے ساتھ جو ہے یہ
14:50presentation دی گئی کہ آدم پور کے اندر ان کا s 400 missile
14:53system جس کے بارے میں میں نے پچھلے vlog کے اندر میں نے ذکر
14:56کیا تھا کہ وہ station تھا وہاں پہ وہاں سے یہ missile جو ہے
14:59fire کر رہا تھا تو satellite imagery کے ذریعے جو ہے وہ اس کے
15:03target کو بھی lock کیا گیا اور اسے بھی جو ہے neutralize کیا گیا اور
15:06میں نے آپ کو بتایا تھا کہ اسی s 400 کے ذریعے actually آپ نے جو ہے وہ
15:10پوری game جو ہے وہ بدل دی ایک یہ چیز دوسری چیز ایک اور جو
15:16میں نے اس دن میں جب live بیٹھا تھا اور یہ ceasefire ہوا تھا تو اس کے
15:20بعد آہ سوشل میڈیا کے اوپر ایک بات چل رہی تھی کہ جی کوئی بھارتی
15:23خادون پائلٹ ہمارے پاس ہے اور ہم نے گرتار کر لیا ہے میں نے
15:26categorically اس کو deny کیا تھا میں نے کہا تھا یہ fake news ہے fake news
15:30ہے fake news ہے بہت سے یوٹیوبروں نے جو ہے اس کو بڑا پیسہ بنایا ہے انہوں نے
15:33بنا دیا کہ ہاں جی کوئی ہے کیونکہ مجھے پتا ہے ان کے بعد
15:40اوپر ہیں انہوں نے تو لسٹیں نکال دی ہیں کہ جی پاکستان فلان جہاز
15:43کری نہیں لگا ہے تو فلان جہاز کری نہیں لگا ہے اور وہ پاکستان کے
15:46اندر خود ہوتے بھی نہیں ہیں مجھے پتا ہے مجھے پتا ہے ان کے پاس
15:50کسی قسم کا کوئی information نہیں ہے ہمارے ایک اور صاحب ہیں وہ پتہ
15:53نہیں تیسری دفعہ جنگ لڑا چکے ہیں کہ جناب پھر جنگ شروع ہو گئی ہے
15:56انڈیا اور پاکستان کی پتہ نہیں الابشلا میں آئی آئی آئی would
16:00specifically want you کہ ان لوگوں کے نا جا کے یوٹیوب کے جو
16:04thumbnails ہوتے ہیں نا please ان سے mislead مت ہوا کریں evaluate کیا
16:08کریں لوگوں کو کہ یار یہ جو بات actually thumbnail پہ کہہ رہا تھا
16:11وہ اندر ہے بھی کہ نہیں ہے ہمارے ایک صاحب ہیں وہ آج کل یہی کام
16:14کر رہے ہیں وہ باہر thumbnail کچھ بناتے ہیں اندر بول کچھ اور رہے
16:18ہوتے ہیں تو please don't follow those people کیونکہ وہ آپ کو
16:20mislead کر رہے ہیں ان کے پاس کوئی information نہیں ہوتی ان کے پاس
16:24کسی قسم کوئی کوئی information نہیں ہوتی تو بہرحل تو وہ میں نے آپ کو
16:28اسی دن میں نے کہہ دیا تھا جبکہ لوگوں کو میری بات یہ شاید
16:31اتنی اچھی نہ لگی ہو کیونکہ that was the hard truth we wanted
16:35ہم چاہتے تھے کہ ابھی نندن part two بھی ہونا چاہیے اور اس مرتبہ
16:37female version میں ہونا چاہیے لیکن میں نے آپ کو اسی وقت کہا تھا
16:40یہ fake news ہے اس میں ایسی کوئی بات نہیں ہے اور اس کے بعد رات
16:43کو ڈی جی آئی اس پی آر نے بھی اس خبر کو confirm کیا ان سے
16:46question کیا گیا کہ کیا کوئی female بھارتی پائلٹ جو ہے وہ ہمارے
16:49پاس ہے انہوں نے کہا نہیں ایسی کوئی بات نہیں ہے ہمارے
16:52پاس کوئی ایسی بات نہیں ہے دوسرا ایک اور چیز انہوں نے
16:55confirm کی کہ ذہن میں رکھئے گا یہ seize fire جو ہوا ہے پاکستان
16:59اور بھارت کے درمیان یہ ہماری گال پہ نہیں ہوا ہے neither we
17:02requested for it ٹھیک ہے انہوں نے کہا کہ بھارت نے ہمارے پہ
17:07attack کیا اور ہم نے کہا کہ جی جب تک ہم اپنا بدلہ نہیں
17:11لے لیتے ہم ان کو جو ہے ان کے military installations پہ ہم ان کو
17:16target نہیں کر لے تھے تب تک اس سے اس کے پہلے کچھ نہیں
17:18ہو سکتا اور پھر ہوا میں نے جس طرح کہا تھا آپ اٹھا کے
17:22دیکھ لیجئے میں نے آپ سے کہا تھا کہ آخری جو مزائل ہے وہ
17:24پاکستان نے فائر کیے پاکستان نے اپنا بدلہ لیا ان کو
17:28ٹھوکا اس کے بعد seize fire ہوا تو seize fire اگر ہوا تو پاکستان کی
17:35terms and conditions پہ ہوا اس سے پہلے نہیں ہوا اور میں نے آپ کو
17:39بالکل اسی طرح اٹھا کے ویڈیوز دیکھ لی جو ابھی پڑھیں میں نے
17:41بلکل آپ کو اسی طرح بتایا تھا کہ ایسا ہوا ہے اس کے بعد ایک
17:45اور جو مجھے بڑا خوبصورت gesture لگا وہ ایر وائس مارشل
17:50اورنگزیب کا وہ یہ تھا کہ ان سے ایک صحافی نے سوال کیا کہ جی
17:55وہاں پہ جو انڈین جو سپوکس پرسن تھے انڈین ایف فوس کے انہوں
18:00نے جو ہے وہ یہ کہا ہے صحافی کا کہنے کا مقصد دیا تھا کہ وہ جس
18:04طرح میں نے بھی آپ کو بتایا نا کہ اپنے جہازوں کے بارے میں نہیں
18:07بول سکے صحیح طرح جواب نہیں دے سکے تو انہوں نے وہ بات ان کے
18:10سامنے دے اب یہ ایک ایسا موقع تھا کہ اس کے اوپر ایر وائس مارشل
18:12اورنگزیب جو ہے نا وہ کافی لتار سکتے تھے مطلب یہاں پہ بھی ان کو
18:16اچھا خاصا اپنے کاؤنٹر پارٹ کو جو انڈین کاؤنٹر پارٹ ہے اس
18:19کو لتار سکتے تھے بٹ ویڈی گریس فول ہے ویڈی گریس فول
18:22اف ہم انہوں نے وہاں پہ کہا کہ دیکھئے ہمارے درمیان نا دونوں
18:26ہماری جو ایر فورس ہے وہ بھی بڑی ریسپیکٹیبل ہے اور انڈین
18:30ایر فورس بھی بڑی ریسپیکٹیبل ہے یہ ذہن میں رکھئے یہ وہ یہ وہ
18:35ایر فورس کا جو آفیسر ہے وہ یہ وہ بات کر رہا ہے جس کے دوسری
18:40ایر فورس کے بارے میں بات کر رہا ہے جس کے ابھی ابھی آپ پانچ جہاز
18:43گرا کے ہٹے ہیں یہ اس کے بارے میں بات کر رہا ہے انہوں نے کہا جی ہم
18:45بھی بہت ریسپیکٹیبل ہیں اور وہ بھی بہت ریسپیکٹیبل ہیں ہم بھی
18:48بہت پروفیشنلی چلتے ہیں وہ بھی بہت پروفیشنلی چلتے ہیں تو ہمارے
18:52درمیان ایک انڈرٹن کوڈ ہے کہ we respect each other اور اگر وہ یہ کام
18:56کر رہے تھے اگر وہ کسی سوال کا جواب اس طرح دے رہے تھے تو یہ
18:59ان کی مجبوری ہے we need to respect that we need to understand that
19:03تو now you can understand وہ جو میں شروع میں آپ سے بات کر رہا تھا
19:06نا کہ یہ جو وکرم مصری کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے اس وقت وہاں
19:10پہ مجھے افسوس ہو رہا ہے کچھ نہیں ہوتا یار اگر تمہارا
19:13تمہارا ملک اگر ہار گیا ہے کچھ نہیں ہوتا مطلب ان کے اوپر مطلب
19:19بیوروکریکس کے اوپر جو ہے چڑھائی کرنے کے بجائے نرندر مودی پہ
19:22کرو اس کو گالیاں دونا جا کے کیونکہ تمہارے ملک کو جنگ میں
19:26تھوپنے والا وہ ہے لوگوں کی جانے لینے والا ایکچلی وہ ہے پاکستان
19:33کے اندر بھی اور انڈیا کے اپنے اندر بھی انڈیا کے اندر بھی جو ہے بہت
19:36سے لوگ مارے گئے ہیں میں جانتا ہوں اس بات کو ظاہری بات ہے وہ یہ
19:40نہیں مانے کے لیکن میرے پاس جو نمبر ہے وہ دو ڈھائیسوں سے بھی
19:42زیادہ ہے جو میرے پاس اطلاع آ رہی ہے تو اب اس طرح یہ غصہ ہے
19:49یہ آپ کی فرسٹریشن ہے کہ آپ اپنے فورن سیکرٹری کے ساتھ اب یہ
19:52کر رہے ہیں کہ اس بچارے کو اپنا ٹوٹر ایکاؤنڈ لاک کرنا پڑ گیا
19:55کیونکہ اس سے اور اس کی بیٹی کو آپ لوگ پڑھ گئے ہیں سارے
19:57how sad is this یہ کس قسم کی قوم ہے یہ یہ جب ان کو کوئی
20:02اور نہیں ملتا جب ان کو پتہ لگتا ہے کہ ہم اپنے پڑوسی ملک کو
20:06تو دانت نہیں مار سکتے تو اپنے آپ کو مارنا شروع کر دیتے ہیں یہ
20:10تو بچارہ مسلمان بھی نہیں ہے وکرم بسری جو ہے یہ تو مسلمان بھی
20:13نہیں ہے یہ تو ہندو ہے تم لوگ انہیں اس کو بھی نہیں چھوڑا اس کا
20:17بھی خون چوسنا شروع کر دی ہے پتہ نہیں کس قسم کے لوگ ہیں میں جس
20:22میں نے پہلے بات کی تھی نا ان کے مو میں وہ بچہ پیدا ہوتا
20:25نا تو مٹھاس بات میں لگتی ہے پہلے یہ زہر ڈال دیتے ہیں ادھر
20:29دانت کے اوپر کے اس کے اندر زہریلی شخصیت بن جائے اس کی کیس قسم
20:33کے لوگ ہیں یہ اگلی ویڈیو میں آپ سے دوارہ ملاقات ہوگی اللہ حافظ

Recommended